Skip to playerSkip to main content
Pisces♓11,May,to,17,May2026|weeklyhoroscope |astrology |zodiacsigns|success |career |love#fyp | viralvideo | sattarBakaarOfficial #Since2015

Category

🗞
News
Transcript
00:01ڈرچہوت کیا آپ کو لگ رہا ہے کہ آپ بہت کچھ محسوس کر رہے ہیں مگر الفاظ نہیں مل رہے
00:07یہ ہفتہ آپ کے اندر کی دنیا کو زیادہ حساس بنا رہا ہے خواب بھی احساس بھی اور الجنب بھی
00:14سوال یہ ہے کیا آپ اپنی اندرونی آواز کو سنیں گے یا اسے نظر انداز کرتے رہیں گے
00:24اسلام علیکم ویبوس میں ہوں آپ کا اپنا سٹولجر محمد ستار باکر برچی ہوت پائیسس
00:28گیارہ تا سترہ مئی کا آپ کا یہ ہفتہ سب سے پہلے بات کریں گے آپ کی محبت اور تعلقات
00:33کی
00:33اس ہفتے سیارہ زورہ آپ کے جذبات کو نرم اور کہرہ بنا رہا ہے مگر کمر کی کفیت موڑ میں
00:40اتراؤ چڑاؤ پیدا کر سکتی ہے
00:41اگر آپ نشتی میں ہیں غلط فہمی سے بچنے کے لیے صاف اور سادہ بات کریں
00:45کیونکہ سیارہ طارد کی کمزور پوزیشن بنفیوسن بڑھا سکتی ہے غیر شدہ افراد کے لیے کسی خاص شخص کی طرف
00:53کشش پیدا ہو سکتی ہے
00:54مگر ابھی چیزیں واسعہ نہیں بھونگی
00:57اگر آپ چاہتے ہیں کہ زندگی کے فیصلے غلط نہ ہوں بس ایک بار سیچے کی رہنمائی لے لی
01:02پھر خوشیوں کا راستہ آپ کے لیے خود کھل جائے گا
01:06رابطہ کریں فیس چمع کرویں پوری رہنمائی کے ساتھ سب سوالوں کے جواب لیں
01:11اب آپ کے بزنس اور نوکری کی بات کریں تو سیارہ شمس آپ کے کام کو نمائی کر رہا ہے
01:16مگر سیارہ زہل یہ بتا رہا ہے کہ نتائج دیر سے آئیں گے
01:19مگر مصبوط ہوں گے
01:20سیارہ امریکہ آپ کی محنت پر امادہ کرے گا
01:23مگر ذینی دباؤ بھی بڑھ سکتا ہے
01:25اگر آپ نوکری میں ہیں تو آپ کی خاموش محنت نوٹس میں آ سکتی ہے
01:30کاروباری افراد کے لیے سیارہ مشتری کا اثر آستہ مگر مصبت رکی طرف اشارہ دے رہے ہیں
01:35جلدی کی بجائے مستقل مجازی خطیار کریں
01:39اب گریلیو اور شاید شدہ خواتین کی بات کریں
01:42تو سیارہ کمر کی پیڈیشن گھر کے محول میں حساسیت بڑھا سکتی ہے
01:45آپ کو لگ سکتا ہے کہ آپ زیادہ جذباتی ہو رہی ہیں
01:48یا چیزیں دل پر لے رہی ہیں
01:50سیارہ زورہ گرمی محبت اور سکون لانے میں مدد دی رہا ہے
01:54بشرتے کہ آپ اپنے جذبات کو کنٹرول میں رکھیں
01:56خاموشی کبھی کبھی بہترین جواب ہوتی ہے
02:00اب آپ کے سید کی بات کریں تو سیارہ زہل اور سیارہ ملی کا اثر
02:04جینی تھکن اور جذباتی آپ کے اندر بڑھا سکتا ہے
02:07نید کی کمی اور تینکنگ آپ کو متاثر کر سکتی ہے
02:11خاص طور پر پانی سیادہ پینا اور آرام کرنا ضروری ہے
02:15اپنے جذبات کو اندر رکھنے کی بجائے انہیں مصبت انداز بھی باہر نکالیں
02:20اب آپ کے سفر کی بات کریں تو اس سفتے سیارہ تارد اور راہو کا اثر
02:25سفر کے معاملات میں غیر یقینی صورتحال پیدا کر سکتا ہے
02:29اگر کوئی پلان ہے تو اس میں تبدیلی یا تاخیر ممکن ہے
02:32بیرون ملک معاملات میں کاغذات اور رابطوں میں خاص توجہ دیں
02:35اندرون ملک سفر فائدہ مند دے سکتا ہے خاص طور پر زینی سکول کے لیے
02:41یہ ہفتہ آپ کو اپنے اندر جھانکنے کا موقع دی رہا ہے
02:44بہر سے زیادہ اندر کی دنیا اہم ہو جائے گی
02:48اگر آپ نے اپنے جذبات کو سمجھ لیا
02:50تو بہت سی الچنے خود بخود ختم ہو جائیں گی
02:53آخر میں ایک بات یاد رکھیں
02:55جو شخص اپنی اندرونی آواز کو سمجھ لیتا ہے
02:58وہ زندگی کے راستے بہتر چن لیتا ہے
Comments

Recommended