Khutba e Jumma - Friday Sermon
Watch All The Episodes || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xict4-IpN7LivO4Tu8Vff0XD
#khutbaejumma #datadarbarlahore #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ ttps://www.tiktok.com/ @ARYQtvofficial
Watch All The Episodes || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xict4-IpN7LivO4Tu8Vff0XD
#khutbaejumma #datadarbarlahore #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ ttps://www.tiktok.com/ @ARYQtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00Hei wa'ulamai millatihi wa man tabi'ahum bi'ahsanin ila yawmiddin
00:09Amma ba'du faa'audu billahi min ashshaytanir rajim
00:16Bismillahirrahmanirrahim
00:19Wa'a'iddu lahum maastatatum min kuwa
00:26Wa min ribaatil khayl
00:30Turhibun bihi aduvallahi wa'aduvakum
00:37Wa'akhirin min dhunihim
00:40La ta'alamunahum allahu ya'alamuhum
00:49Wa'a'ala ta'ala fi shani habibihil karim
00:52Inna allaha wa malāikatahu yusallun ala nabish
00:57Ya ayyuhal ladhina amanu sallu alayhi wa sallimu
01:02Toslimah, durud-i-pak, muhabbatu zogh se pardhi
01:06As-salatu wa'as-salamu alayka ya sayyed ya rasool Allah
01:10Wa'ala alika wa'as-habika ya sayyed ya habib Allah
01:14As-salatu wa'as-salamu alayka ya khataman nabiyyin
01:19Wa'ala ala alika wa'as-habika ya shafi' al-mudnibin
01:23As-salatu wa'as-salamu alayka ya imam al-haramayin
01:28Wa'ala alika wa'as-habika ya jadd-al-hasani wal-husain
01:34Ganj-baksh-e, fayz-e-al-am, mazhar-e, nore-e, khuda
01:39Naq-i-sahara, pier-e-kamil, kamil-ara, rahulullah
01:46معزز و معتشم سامعین و حاضرین
01:49بزرگ و دوستو عزیزان ازی قدر
01:52دور و نزدیک سے بڑی محبت اور عقیدت سے
01:58بارگاہِ گنج-baksh میں حاضری کے لیے
02:00جمعہ کی ادائیگی کے لیے تشریف فرما
02:04جملہ غلامانِ گنج-baksh
02:08اے آر وائی کیو ٹی وی اور
02:11یو ٹیوب چینل کے ذریعے
02:13ہمارے ساتھ جڑے ہوئے
02:16پوری دنیا سے حضور فیضِ عالم کے
02:20عقیدت مندان
02:23اور
02:26معزز و معتشم
02:28ناظرین و ناظرات
02:30ماں و بہن و بیٹی و مستورات
02:32سب کی خدمت میں
02:33السلام علیکم
02:38ہماری جو معمول کی گفتگو ہے
02:40وہ تو بالکل
02:41اپنے پوائنٹ پر آگئی تھی
02:45آرٹیفیشل انٹیلیجنس پر
02:48اور میں نے جیسے عرض کیا تھا
02:50کہ
02:51میری معلومات کے مطابق
02:53اس کے اوپر
02:55ریٹن شیپ میں
02:56رہنمائی اور گائیڈنس
03:01ہمارے شیخ کریم
03:04حضور زیاء چشت
03:06حضور خاجہ محمد زیاء الحق
03:09ادام ظلوہ
03:11سجادہ نشین
03:13آستانہ علیہ السیال شریف
03:14انہوں نے تحریر فرمائی
03:19تو مجھے اپنے معمول میں
03:20اسی پر بات کرنی ہے
03:21وہ اگلے جمعے کر لیں گے
03:22انشاءاللہ
03:23ہونے عزیز
03:23لیکن
03:25آج کا جو جمعہ المبارک کا
03:28خاص قیمتی وقت ہے
03:31وہ ہم نے مختص کیا ہے
03:36مارکہ حق
03:41بنیان مرسوس
03:45اور اس کے ذریعے سے
03:46جو اللہ رب العزت نے
03:49ملک پاکستان کو
03:51جو عزت عطا فرمائی
03:54جو وقار عطا فرمایا
04:00اس کے اوپر میں نے
04:01کچھ تھوڑی سی بات کرنی ہے
04:03البتہ
04:04اس کے ساتھ میں
04:06کچھ
04:07وہ چیزیں بھی عرض کروں گا
04:09کہ کسی ریاست کے
04:11استحقام کے لیے
04:13اس کی مضبوطی کے لیے
04:17ہمیں نبی پاک
04:19صلی اللہ علیہ وسلم کی
04:20سیرت پاک سے
04:21وہ کون کون سے
04:23بنیادی اصول
04:25اور گائیڈ لائنز
04:27ملتی ہیں
04:27کہ جس کے ذریعے
04:30خود نبی پاک علیہ السلام نے
04:33مدینہ کی جو پہلی
04:35اسلامک سٹیٹس
04:37بلکہ
04:39میں تو کہتا ہوں کہ
04:41نبی پاک علیہ السلام کی
04:43جو رسالت ہے
04:45آپ کی جو نبوت ہے
04:47وہ جب
04:49عالمین کے لیے ہے
04:50تو
04:52حضور علیہ السلام کی
04:54قائم کردہ
04:55جو سٹیٹ ہے
04:57اللہ کی
04:59عطا سے وہ بھی
05:00سارا عالمین
05:01میرے آقا کی ہی سٹیٹ ہے
05:05اور حضرات خلفاء
05:06راشدین نے
05:07بعد کے
05:08ادوار میں
05:09شرق سے
05:10غرب
05:11شمال سے
05:12جنوب
05:12جہاں تک
05:14بھی
05:15اسلام ہے
05:16پہنچے گا
05:17ہوگا
05:17بلکہ
05:18نزول
05:19جناب
05:21حضرت عیسیٰ علیہ السلام
05:22جو قرب قیامت میں ہے
05:24انہوں نے جو آ کر
05:26پھر اسلام کا
05:27احجا کرنا ہے
05:28تو وہ بھی تو
05:29مدینے کی
05:30اس ریاست کا ہی
05:32تسلسل ہوگا
05:37تو حضور علیہ السلام
05:39کی سیرت پاک سے
05:40ہمیں جو
05:41بنیادی اصول
05:42اور رہنما ملے
05:43میں ان کو بھی
05:44پیش نظر رکھوں گا
05:45اور یقیناً
05:48جب میں نے
05:48ان کو لسٹ کیا
05:50ان کو میں نے دیکھا
05:52تو
05:53مجھے یہ جان کر
05:54خوش ہی ہوئی
05:55کہ پیارے وطن
05:57ملک پاکستان میں
05:58اس کے
05:59جتنے
06:00اجزاء
06:01کمپوننٹ
06:01اور جتنے
06:02اس کے حصے ہیں
06:03اللہ رب العزت کے
06:05کرم سے
06:06وہ داخلی
06:06خارجی
06:07وہ ملکی سطح پر
06:09وہ
06:10ادارتی سطح پر
06:12وہ
06:13سٹیٹ لیول پہ
06:15اور اس کے ساتھ ساتھ
06:16جو بین الاقوامی
06:17خارجہ پالیسی ہے
06:18ان ساری چیزوں کو
06:20پورے کا پورا
06:21ایک اجتماعی طور پر
06:23اس کو
06:24کبر کیا گیا ہے
06:25جس کے
06:26نتیجے میں
06:26اللہ رب العزت
06:28نے
06:28ملک پاکستان
06:29کو
06:29مجھ آپ کو
06:30اتنی بڑی عزت
06:31اور کامیابی
06:32عطا فرمائی
06:37تھوڑی سی بات
06:38میں نے اگرچہ
06:39پچھل جمعہ بھی
06:39کر دی تھی
06:40لیکن آج میں
06:41ذرا تفسینہ
06:42نرز کروں گا
06:42اور مجھے یہ
06:43کہنے میں
06:44کوئی آر نہیں ہے
06:45میری کل رات
06:46میرے ایک بڑے
06:47قریبی دوست
06:47بھائی سے
06:49امریکہ میں
06:49بات ہو رہی تھی
06:50تو اسی پر
06:50بات ہوئی
06:51تو وہ مجھے
06:51کہنے لگا
06:52مفتی صاحب
06:53پچاس سال
06:54ہو گئے ہیں
06:55امریکہ میں
06:57لیکن
06:57اب ہم
06:58جب کہیں
06:59باہر جاتے ہیں
07:00اور
07:02لوگوں سے
07:03ملاقات ہوتی ہے
07:04جو
07:05امریکن ہیں
07:06میٹنگز میں
07:07تو کہتے ہیں
07:09کہ
07:09پہلے
07:10اسینا
07:11ہمیں تھوڑا جہا
07:11نظرہ
07:12جھکا کے
07:13ہمیں
07:13ہولی ہولی
07:14تھوڑا جہا
07:14ڈھلے ہو کے
07:15گال کرنی
07:15سمجھ آ گئی
07:16لیکن
07:17جب کا
07:18یہ معاملہ
07:19ہوا ہے
07:22جب کا
07:22یہ معاملہ
07:23ہوا ہے
07:24تو
07:24وہ کہتا ہے
07:25جی کہ
07:26ہم
07:26اب یہ کہتے
07:28ہوئے
07:28فخر
07:28محسوس کرتے ہیں
07:29کہ
07:30جناب
07:30کچھ نہیں
07:31سی سمجھے
07:32لیکن
07:32اسی بھی
07:33کچھ
07:33ہاں
07:36اور
07:37ظاہر ہے
07:37جب ہم
07:39اس
07:39آپریشن
07:40بریان
07:40مرسوس کی
07:41بات کریں گے
07:42مارکہ
07:43حق کی
07:43بات کرتے ہیں
07:44اور
07:45ملک پاکستان
07:47میں
07:47اس کو
07:48آپ سب
07:48نے
07:49جس طرح
07:49سیلیبریٹ کیا ہے
07:51جس طرح
07:51خوشی کا
07:52اظہار کیا ہے
07:53ہم اس پہ بھی
07:54خراج تحسین
07:54پیش کرتے ہیں
07:55ہمارے
07:58اتمام کیا ہے
07:59تو
08:00سچی بات
08:00تو یہ ہے
08:01کہ
08:01دیکھیں
08:02ٹیم
08:03کھیلتی
08:03تو پوری ہے
08:06ایسے یہ نا
08:07کھلاڑی
08:07ہر ایک
08:08کھیلتا ہے
08:09لیکن
08:10کریڈٹ
08:10کس کو جاتا ہے
08:11کیپٹن کو
08:14ایسے طرح ہوتا ہے نا
08:15بھئی دیکھیں
08:16اب یہ مسجد ہے
08:16معزن صاحب ہیں
08:17خادم صاحب ہیں
08:18نائب خطیب صاحب ہیں
08:19یہ سارے میرے بھائی
08:20میرے ٹیم کا حصہ ہیں
08:22لیکن جہاں
08:22لیڈنگ کی بات آتی ہے
08:23تو خطیب صاحب
08:24کہتا ہے نا
08:25حالانکہ یہ
08:25سارا یہ کرتے ہیں نا
08:26کیا خیال ہے
08:27تو بلکل
08:28اسی طرح
08:29اس میں علماء کا
08:30اداروں کا
08:31ہر ایک کا
08:33پولیٹیشنز کا
08:33ہر ایک کا
08:35اس میں حصہ ہے
08:35لیکن لیڈر
08:40محترم سید
08:41حافظ
08:41آسن منیر صاحب
08:43محترم
08:44میاں
08:44محمد شباز
08:45شریف صاحب
08:46اور
08:46ہم اس پہ بات کرتے ہیں
08:48پتہ ہے
08:48زیادہ خوش ہی
08:49محسوس کرتے ہیں
08:50ہاں
08:51زیادہ خوش ہی
08:52محسوس کرتے ہیں
08:53اس لیے
08:53کہ جب نام آتا ہے
08:55نا
08:55اس میں
08:56ہمارے وزیر خارجہ
08:57ادپٹی وزیر آزم
08:58محترم
08:59محمد اسحاق
09:00ڈار صاحب کا
09:01تو حضور داتا صاحب
09:02کے دیوانیں
09:03زیادہ خوش ہو جاتے ہیں
09:06کیونکہ وہ
09:06نسبتیں
09:07ساری جڑی ہوئی ہیں
09:08حضور سیدی
09:09فیض عالم
09:10داتا گندبخش
09:11رحمت اللہ تعالی
09:12ان کے در پاک
09:13اور ان کی نسبت
09:14کے ساتھ
09:17نبی کریم
09:18صلی اللہ علیہ وسلم
09:19اب توجہ ہے جناب کی
09:20تفصیلی موضوع ہے
09:22میرے پاس
09:22اس کی کلیکشن
09:23بہت زیادہ ہے
09:24اور اس لیے
09:25یہ کہہ رہا ہوں
09:25اس بات کو
09:26پہلے تو یہ سمجھے
09:27اللہ رب العزت
09:29نے
09:29معبوب کائنات
09:30صلی اللہ علیہ وسلم
09:31کے لیے
09:31جو ایک اعلان عام
09:33فرمایا ہوا ہے
09:34کہ
09:34لقد قان لکم
09:35فی رسول اللہ
09:36عصوة حسانہ
09:38تمہارے لیے
09:39رسول معظم
09:40صلی اللہ علیہ وسلم
09:41کی ذات با
09:42برکات میں
09:43عصوة حسانہ
09:47آئے آئے
09:48حضور سیدی
09:49زیادہ
09:49امت پیر
09:50محمد کرم شاہ
09:50صلی اللہ علیہ
09:51انہوں نے
09:52اس پہ بات کرتے
09:53ہوئے فرمایا ہے
09:54فرماتے ہیں
09:55کہ عصوة موصوف ہے
09:56اس کی صفت
09:57متعدد ہو سکتی ہیں
10:00سمجھ آگئی
10:01اس کی صفت
10:02کاملہ بھی
10:02بن سکتی ہے
10:03اس کی جمیلہ
10:04بھی بن سکتی ہے
10:05اس کی صفت
10:06متعدد بن سکتی ہے
10:07لیکن آپ فرماتے ہیں
10:09کہ جو
10:10حسن حسانہ میں ہے
10:12حسن حسانہ میں ہے
10:17کیا مطلب
10:18کہ جب تم
10:19میرے معبوب
10:19صلی اللہ علیہ وسلم
10:20کو
10:21کسی بھی
10:22انگل سے
10:23رہنمائی
10:24لینے کے لیے
10:25تم کسی بھی
10:26اعتبار سے
10:27نبی پاک
10:28علیہ السلام
10:29کو دیکھو گے
10:30ان کی
10:31صیرت پاک
10:32کا مطالعہ کرو گے
10:33اور دیکھو گے
10:34کہ اس معاملے میں
10:36نبی پاک علیہ السلام
10:37نے کیا طریقہ
10:38اختیار کیا ہے
10:39کیا عصوہ
10:41اور کیا عمل
10:42امت کے لیے دیا ہے
10:43تو فرمایا
10:44تمہیں
10:45اچھا حسن
10:46یہ میں
10:47عرض کرنے لگا ہوں
10:48کہ حسن
10:50اس وقت
10:50تک
10:51حسن نہیں
10:51بنتا
10:52جب تک
10:53وہ کامل نہ ہو
10:56جب تک وہ
10:57کامل نہ ہو
10:58اور اس کی
10:59جو تعریف ہیں
11:00کہ اس کی
11:01ہر چیز
11:01اتنی احتدال
11:02کے ساتھ ہیں
11:03کہ اللہ اکبر
11:04جب اس کو
11:05کوئی دیکھتا ہے
11:06اگر اس میں
11:07دیکھ کر
11:08کوئی صفائی کرنے
11:09والا ہیں
11:09اس کو بھی
11:10اس میں
11:11رحنمائی ملتی ہیں
11:12کوئی صفائی کرنے
11:13والا ہے
11:13اسے بھی
11:14رحنمائی ملتی ہیں
11:15اور اگر
11:16کوئی حکومت
11:17کرنے والا
11:18لیڈر ہو
11:18اسے بھی
11:19اس میں سے
11:19رحنمائی مل جاتی ہے
11:22کوئی بھی
11:23شخص
11:23معبوبِ
11:24قائنات
11:25صلی اللہ
11:25علیہ وسلم
11:26کی
11:26اس مبارک
11:27عصوہ سے برکت حاصل کیے
11:29بغیر رہنمائی حاصل
11:31کیے بغیر وہ
11:32نہیں رہ سکتا
11:34اس کے لئے اس میں حصہ مل جائے گا
11:37اس کو اس میں سے برکت مل جائے گی
11:39اس میں اس کے لئے رہنمائی مل جائے گی
11:41اور اب اگر میں یہاں یہ ایڈ کر لوں
11:43میں نے دو جمعہ پہلے کہا تھا
11:45کہ علماء کے اختلاف
11:47علمیہ کو
11:49علماء کے جو علمی اختلاف
11:51ہیں
11:53ان کے بارے میں اچھا گمان
11:55رکھا کریں اس کی وجہ یہ ہے
11:57کہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم
11:59نے ہر انسان کے لئے
12:01ہر طبقے کے فرد کے لئے
12:03آسانی پیدا کی ہوئی ہے
12:05اس میں رخصت بھی ملے گی
12:06اس میں عظیمت بھی ملے گی
12:08اس میں آپ کو ہر لیول پر رہنمائی ملے گی
12:11تاکہ میرا امتی
12:13کسی بھی حال میں ہو
12:15آئے آئے
12:16میرا امتی کسی بھی حال میں ہو
12:18طبائع کے اختلافات
12:20مزاج کے اختلافات
12:22پسند نہ پسند کے اختلافات
12:25کی وجہ سے
12:25میرا کوئی بھی امتی
12:27میرا کوئی بھی غلام
12:29میری سیرت کے دائرے سے
12:31نکل نہ پائے
12:32وہ جس حال میں ہیں
12:34جس کیفیت میں ہیں
12:35اگر وہ مجھ سے رہنمائی لینا چاہے
12:37اسے اس میں میری سنت مل جائے گی
12:40یہ اس کا پہلو ہے
12:42یہ اس کا یسر کا پہلو ہے
12:44بھئی دیکھیں نا نماز کی بات ہے
12:46بڑی سادی سی
12:48اللہ اکبر
12:48اس سے بڑی آسانی
12:50حضور علیہ السلام کی امت کے لئے کیا ہوگی
12:53باقی امتوں کے لئے لازم تھا
12:55کہ وہ عبادت مخصوص
12:57عبادت گاہ میں آکے کریں
13:01کرسٹین
13:02پوری دنیا کے
13:05وہ اپنی
13:06ویکلی پریئر کے لئے
13:08وہ گھر میں نہیں کر سکتے
13:10انہیں چرچ میں ہی آنا پڑے گا
13:13یہ حضور علیہ السلام کی امت کے لئے
13:15آسانی نہیں ہے
13:16حضور علیہ السلام نے فرمایا
13:17اللہ نے میرے لئے پوری روح زمین کو مسجد بنا دیا
13:23باقی کی شرط کے ساتھ
13:24جہاں بھی ہو
13:25تم اللہ کی عبادت کر سکتے ہو
13:27تو نمازی
13:29اگر
13:30اللہ اکبر
13:31صحت مند ہے
13:33ٹھیک ہے
13:34اس کے لئے حکم ہے
13:35کہ قیام
13:35پورا کرے
13:36رکو کرے
13:37سجدہ کرے
13:38پوری
13:39عرقان کو مکمل ادا کرے
13:41اگر کوئی تھکا ہوا ہے
13:42کمر میں پرابلم ہے
13:43کوئی مشکل ہے
13:44فرمایے کوئی گل نہیں
13:45تو کھلو نہیں سکتا تھے
13:46بے جا
13:49حضور علیہ السلام نے بیٹھ کر بھی ادا کی ہوئی ہے
13:51آئے آئے آئے
13:52اور اگر
13:53کوئی بیٹھ بھی نہیں سکتا
13:55بیٹھ پہ لیٹا ہوا ہے
13:57اٹھنے کی پوزیشن میں نہیں فرمایا
13:58کوئی بات نہیں
13:59مابوب کائنات نے حالت علالت میں لیٹھ کر بھی پڑی ہوئی ہے
14:05کیا خیال ہے
14:06اس میں سے تو اتنا ہی ملتا ہے
14:08کہ اگر تُو کھڑا نہیں ہو سکتا
14:09تو بیٹھ کے پڑھ لے
14:11بیٹھ کے نہیں پڑھ سکتا
14:12تو لیٹ کے پڑھ لے
14:13سمجھ آگئی
14:14لیٹ کے بھی اگر تُو حرکت نہیں کر سکتا
14:17تو سر کے حلقے سے جنبش کے ساتھ
14:20پلکوں کی جنبش کے ساتھ
14:22رب کائنات کی بارگاہ میں
14:23اپنی حاضری پیش کر دے
14:25کہ مولا میں اس حالت میں ہوں
14:27لیکن میں تیری بارگاہ میں حاضر ہو رہا ہوں
14:29میری حاضری لگ جائے
14:31تیری بارگاہ سے میرا تعلق ٹوٹنے نہ پائے
14:34ساری چیزیں
14:35حضور علیہ السلام کے عصوہ سے ملیں گی
14:37اب اس تمہید کے بعد
14:38جب آپ نبی پاک علیہ السلام کو
14:41ایک لیڈر کے طور پر
14:44کمانڈر انچیف کے طور پر
14:46حضور علیہ السلام کو
14:49فوج کے رہنما کے طور پر
14:52فوجی حکمت عملی
14:53کیسے ترتیب دینی ہے
14:55اس اعتبار سے اگر آپ
14:57حضور علیہ السلام کی صیرت کو دیکھیں
15:00میجر محمد ابراہیم شاہ صاحب
15:02آستانہ علیہ بھیرہ شریف سے
15:04انہوں نے اس کی اوپر پورا ری سخت ورد کیا ہے
15:06کہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم
15:08آنے غزوہ بدر میں
15:09غزوہ اہد میں
15:10غزوہ خندق میں
15:12اعذاب میں
15:13حضور علیہ السلام نے
15:14اس طرح حکمت عملی کو
15:16کیسے اختیار کیا ہے
15:18کہ حضور علیہ السلام نے
15:20اپنی بصیرت کے ساتھ
15:22اور اس شانِ نبوت کے ساتھ
15:24قیامت تک آنے والی
15:25اسلامی فوج
15:30قیامت تک آنے والی
15:31تمام اسلامی فوج
15:33اس کے لئے رہنماع اصول
15:35نبی پاک صلی اللہ علیہ السلام کی
15:37سیرت سے
15:38وہ غزوہ بدر کو پڑھ لیجیے
15:40اہد کو پڑھ لیجیے
15:41خندق کو پڑھ لیجیے
15:43اس کے ساتھ
15:43اعذاب کو پڑھ لیجیے
15:45جتنے سرائیہ ہیں
15:46ان کا متعلق کر لیجیے
15:48اور اس میں حضور نے جو مشاورت کی
15:50حضور علیہ السلام نے جو تجاویز آئیں
15:52اس میں سے کیسے پسند کیا
15:53بلکہ یہاں تک تو کیا
15:55حضور علیہ السلام جب میدانِ بدر میں پہنچے
15:57تو بدر کے میدان کا جائزہ لے کر
16:00نبی پاک صلی اللہ علیہ السلام نے
16:02پڑھاو کرنے کا حضور علیہ السلام نے
16:04خود حکم دیا
16:04کہ یہ جو ریتلی جگہ ہے
16:06اس کے اوپر قیام کرنا چاہیے
16:08شہابہ نے کہا حضور یہ ریتلی جگہ ہے
16:09پاؤں پسلتے ہیں
16:10اللہ نگاہِ نبوت دیکھ رہی تھی
16:13کہ رات بارش
16:14رحمت کی بارش برسنی ہے
16:16یہ ریت نہیں رہنی
16:20ساتھ گرمی کا موسم ہے
16:21اس کی ٹھنڈ بھی پہنچنی ہے
16:23اللہ اکبر
16:24اور یہاں تک ملتا ہے
16:25کہ حضور علیہ السلام نے
16:26صفوں کی ترتیب خود بنائی
16:28ڈیوٹی خود لگائی
16:29کہ تُو نے میمنہ کا انچارج
16:31تُو نے بننا ہے
16:32میسرہ کا تُو نے بننا ہے
16:33چل بھئی اس جگہ کی نگرانی تیرے پاس ہے
16:35اس جگہ کی نیزنانی تیرے پاس ہے
16:37اور اللہ اکبر
16:38یہ اس سے بڑی حکمت عملی کیا ہوگی
16:40ایک غزوہ عہد کے موقع پر
16:42حضور علیہ السلام نے
16:43آرڈر دے کے فرمایا
16:44جب وہ درے میں صحابہ کو کھڑا کیا
16:47تو حضور علیہ السلام نے فرمایا
16:48ہم جیتیں یا ہاریں
16:51فتح ہو یا شخص تو
16:53تم نے اپنی جگہ نہیں چھوڑنی
16:55اللہ اکبر
16:57اس جگہ کا انتخاب کرنا
16:59وہاں پہ اپنے غلاموں کو کھڑا کرنا
17:01کہ کوئی بیشے سے آ کر حملہ نہ کرے
17:04یہ وہ رہنماع اصول ہیں
17:06کہ جو نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم
17:07انہیں میدان جہاد میں خود مقرر کی ہے
17:10یہ کیا ہے
17:11یہ نبی پاک علیہ السلام نے
17:13خاص اس موقع پر جو حکمت عملی اختیار کی ہے
17:17وہ
17:17اچھا دوسرے نمبر پر
17:19بیک اینڈ پر ذرا سمجھئے
17:21یہ ایک بڑا منفرد پہلو ہے
17:24حضور علیہ السلام نے
17:25جو صحابہ کرام
17:27بدر کے وقت تو زارے انیکسپیکٹڈ تھا نا
17:30اس کے بعد پھر حضور نے تیاری کے لئے حکم دے دیا
17:32جو تیر بنانے والے تھے نا
17:34فرمائے تمہارا کوئی اور کام نہیں ہے
17:36تمہارا کام یہی ہے کہ بس تیر تیار کرتے رہو
17:38چلاؤ
17:40جو تلواریں تیار کرتے ہیں فرمائے
17:42تیار کر کے رکھو
17:43ہر چیز کو بیک اینڈ میں تیار کر کے رکھو
17:45تاکہ ہماری تیاری پوری رہے
17:49آئے آئے
17:50ابھی میں تھوڑا سا آپ کو
17:52اور اپنے ساتھ لینے کی کوشش کروں گا
17:54اگر آپ میرے ساتھ ہو گئے
17:55تیاری پوری رکھو
17:56نبی پاک علیہ السلام نے
17:58تیر بنانے والے کے لیے
17:59تیر پھینکنے والے کے لیے
18:01تیر اٹھانے والے کے لیے
18:02تیر چلانے والے کے لیے
18:04حضور علیہ السلام نے فضائل کا
18:05اور ان
18:06ثباب کا
18:08عجر کا ذکر کیا
18:09فرمایا
18:09تو وہاں بیٹھ کے
18:10وہ تیر بنا رہا ہے نا
18:12اللہ تجھے اللہ کی بارگاہ میں
18:13نفل پڑھنے والوں سے زیادہ ثبابتہ فرما رہا ہے
18:17گھوڑوں کی تیاری
18:19اونٹوں فرما تیاری پوری رکھو
18:20میں نے جو سورة توبہ کی آیت تلاوت کی ہے نا
18:23سورة الانفال کی
18:25اللہ کیلئے فرماتا ہے
18:26وَأَعِدُّوا لَهُمَّ اسْتَطَعْتُمْ مِنْ قُوَّةِ
18:30یہ میں نے کہا کہ ملک پاکستان میں
18:33ہمارے اداروں نے
18:34ہماری فورسز نے
18:36یقیناً
18:37نبی پاک علیہ السلام اور قرآن مجید سے
18:39وہ پوری رہنمائی لی ہوئی ہے
18:41بھئی قرآن پاک کا حافظ ہو
18:44قرآن مائی سے پھر بن لی
18:46وَأَعِدُّوا لَهُمَّ اسْتَطَعْتُمْ مِنْ قُوبَةٍ
18:50فرمایا
18:51کہ جتنا تم سے ہو سکتا ہے نا
18:55as possible
18:58جتنا تم سے ہو سکتا ہے نا
19:00اپنی طاقت اور تیاری
19:03کر کے رکھو
19:06یہ آیت تو یاد رہے گی
19:09ترجمہ بھی یاد رکھیں
19:11جتنا تم سے ہو سکے
19:14مستفا تم
19:16جتنا تم سے ہو سکتا ہے
19:18last stage پہ جا کر
19:21من قوةٍ
19:23اَعِدُّوا لَهُمَّ اسْتَطَعْتُمْ مِنْ قُوبَةٍ
19:25فرمایا اپنی طاقت بڑھا کے رکھو
19:29اپنا روب جمع کے رکھو
19:33اپنا روب جمع کے رکھو
19:35یہاں رکھ کر اب میں آپ سے پوچھنا چاہتا ہوں
19:38توجہ کے لیے ارز کر رہا ہوں
19:39آپ کا کیا خیال ہے
19:41ایک دفعہ بیجولائز کریں
19:43تھوڑا سو
19:44بیجولائز کریں
19:46اگر پاکستان
19:50ایٹمی قوت نہ ہوتا
19:53کسی سوچا کرو نا بیٹھ کے
19:56اور خاص طور پہ
19:57وہ لوگ
19:58کہ جو بغیر تحقیق تفتیش کے
20:01اداروں پر
20:02افراد پہ بات کرتے ہیں
20:04وہ ذرا توجہ کریں
20:06بھئی سیاسی اختلاف اپنی جگہ
20:08وہ اپنا جو مرجی کرو
20:10لیکن
20:10اداروں کو
20:13ان چیزوں کو کبھی
20:14نیگیٹیو ڈسکس مت کر کے
20:16دشمن کے آلہ کار مت بنو
20:19اعدو لہم مستفات من قوت
20:21ان سے یہ برکت حاصل ہوئی
20:22کہ اگر ایٹمی قوت نہ ہوتا
20:26کدھی سوچا جے پھر تسی
20:27کدھی سوچ لینا نا
20:29کہ یاریں نہ ہوتا
20:30تو کی ہونا سی
20:32اللہ اکبر
20:34مجھے
20:35میں نے ایک جگہ میری نظر سے گزرا
20:37توجہ ہے جناب کی
20:41تاریخ کی بات ہے
20:43یاد رکھنے والی
20:45ارلی سکسٹی فائیو سیمنٹی کی بات
20:48جب اسلام آباد
20:50کو
20:50بطور کیپیٹل
20:53ڈیویلپ کرنے کی پلیننگ ہوئی
20:56اسلام آباد شہر کو
20:58آباد کرنے کی پراپر پلیننگ ہوئی
21:02صدر ایوب خان
21:05ان کے دور میں
21:06جنرل ایوب خان کے دور میں
21:09چین کے
21:11کسی بڑے ذمہ دار نے
21:14پاکستان کا وزٹ کیا
21:15اور انہیں اسلام آباد
21:17کا جو شہر بننے جا رہا تھا
21:21اس کی اوپر ان کو
21:22بریفنگ دی گئی
21:23چارٹس کے اوپر
21:25کہ جناب یہاں یہ بننا ہے
21:26یہاں یہ بننا ہے
21:27یہاں سپریم کورٹ بنے گا
21:29یہاں پریزیڈنٹ ہاؤس بنے گا
21:30یہاں پہ پارلیمنٹ بنے گی
21:32یہ سارا ان کو
21:33جو بھی تھا
21:34اس کا پورا پلین ان کو بتایا گیا
21:36اللہ اکبر
21:37توجہ ہے
21:42محترم ذلفقار علی بھٹو صاحب
21:44وہ کہتے ہیں کہ
21:46میں جنرل ایوب خان کے ساتھ تھا
21:48اور میں یہ سوچ رہا تھا
21:50کہ وہ جو چین سے
21:51مہمان وزیر خارجہ
21:52یا جو بھی تشریف لائے تھے
21:54وہ اس کی بڑی تعریف کریں گے
21:55بڑا اپریشیئٹ کریں گے
21:57کہ یار کیا بات ہے
21:58تُسی بڑا بڑا کم کر رہے ہو
22:00وہ کہتے ہیں
22:01کہ انہوں نے
22:02ایک جملہ کہا
22:03آئے آئے آئے
22:06چین کے
22:06اس لیڈر نے جملہ کہا
22:09اس نے کہا
22:10تم نئے شہر بسا رہے ہو
22:14تم نئے شہر بسا رہے ہو
22:16تمہارا دشمن ایٹم بم بنا رہا ہے
22:24تم شہر بنا رہے ہو
22:26اور دشمن تمہارا ایٹم بم بنا رہا ہے
22:30زرفکار علی بھٹو صاحب کہتے ہیں
22:32کہ میں نے اس وقت
22:33دل میں ٹھان لی تھی
22:35کہ جب مجھے موقع بنے گا
22:37میں انشاءاللہ
22:39اس کام کے اوپر ضرور آگے بڑھوں گا
22:43یہ گلشن
22:44یک دم نہیں سجدے
22:47ملکوں کی حفاظتیں یک دم نہیں ہوتی
22:49اور پھر اس کے بعد آگے
22:51میاں محمد نواز شریف صاحب نے
22:54اور ہمارے اداروں فورسز نے
22:56اور لاکھوں رحمتیں
22:58اللہ نازل فرمائے
22:59ڈاکٹر عبدالقدیر خان رحمت اللہ تعالیٰ
23:02ڈاکٹر سمر مبارک مند پر
23:04ان کی پوری ٹیم پر
23:06کہ جنہوں نے رات دن ایک کر کے
23:09اور یہ تو یار وہ ہی جانتے ہیں نا
23:12کیونکہ جس کی ذمہ جو کام ہوتا ہے نا
23:15وہ اس کو اسی کا اندازہ ہوتا ہے
23:19میں اپنے دوستوں علماء کو کہتا ہوں
23:21بھا یار تس ہی نہ صرف میرے ہاتھ چوم دے
23:24تے لوگاں نو نعرے لان دے
23:26تے میری جتیاں صدیاں کر دے
23:28تسا لوگاں نو دیکھ دے ہو
23:29لیکن
23:30بیک اینڈ پہ اس کے لیے
23:33باقی مسائل چیزیں کیا کچھ ہے
23:36ڈپارٹمنٹل پولیٹیکل باقی چیزیں
23:38اس کو کتنی محبت اور حکمت سے لینا ہوتا ہے
23:41اے تفرجد اے سیر پہی ہوئے انہوں پتا ہوں دا
23:44آپ لوگ اپنے گھروں میں بھی دیکھ لیں نا
23:46کیا خیال ہے
23:47اپنے معاملات میں دیکھ لیں
23:49تو جو آپ محنت کرتے ہیں جو کرتے ہیں
23:51دوسرے بندے کو تو اندازہ نہیں ہوتا
23:52اور کسی دوسرے بندے کو کیا اندازہ ہونا ہے
23:55ایک باپ کی محنت کو
23:56ایک بیٹا نہیں سمجھ سکتا کہ میرا باپ
23:58کتنی محنت کر کے کیسے چلا رہا ہے
24:01تو یہ جو آگے
24:02بڑا اور پھر ایٹمی دھماکے ہوئے
24:05اور پوری دنیا میں
24:07اللہ رب العزت نے پاکستان کو
24:09عزت و وقار عطا کیا
24:10یہ میں نے تفصیل بتائی
24:14کہ تم سے جتنا ہو سکتا ہے
24:18اپنی تیاری پوری رکھو
24:21تاکہ دشمن
24:22تمہیں آسان اور ترنے والا
24:25سمجھ کے موں میں نہ ڈالے
24:26انہوں پتا ہے
24:27توجہ ہے
24:29کہ جناب ہے مو بھاڑ کے موجھ لیانا
24:31تو اگلے پنجھے نال میرا جبڑا چیر دینا ہے
24:37ٹھیک ہے
24:38یہ تو ہو گئی نقوت کی بات
24:41اور اللہ کریم کیا فرماتا ہے
24:43وَمِنْ رِبَاطِ الْخَيْلِ
24:44بندے ہوئے گھوڑے
24:47بندے ہوئے گھوڑے
24:48کیا مطلب تیاری
24:49الْلَغَامَا قَسِنْا
24:50یہ ہمارے ائر فورس جو ہے نا ہماری ائر فورس
24:53یہ اس کی پریکٹس ہے
24:54آپ کو پتا ہونا چاہیے
24:55آپ کا کیا خیال ہے
24:56کہ ائر فورس کے جو تیارے ہیں
24:59جو آن ڈیوٹی ہوتے ہیں
25:00بند کھڑے ہیں اندے نے
25:02آپ کا کیا خیال ہے
25:04اللہ اکبر
25:05وہ جب ان کی ٹرن آتی ہے
25:07وہ ایف سولہ تیارے
25:09باقی ساری چیزیں سٹارٹ کر کے
25:11اے انجن تیار کر کے
25:13تو جناب وہ اپنی تیاری کر کے بیٹھے ہیں اندے نے
25:15ادھر دشمن سار اٹھائے
25:20اے تھوڑا ہندہ
25:21کہ فوجی پیر کچھ بیٹھے ہیں
25:22ستے پہنے
25:25وہ الٹ کھڑے ہوتے ہیں
25:27تیار کر کے بیٹھے ہوتے ہیں
25:29سمجھ آگئے جیسے گھوڑوں کی ریس لگے
25:31تو تیاری کر کے لگام پڑھ کے
25:33کھڑا ہندہ کے جناب ادھروں ہتھ بجنا
25:35سیٹھی بجنے دے آو گئے جناب
25:38اس طرح وہ الٹ ہوتے ہیں
25:40ادھر دشمن سار اٹھائے
25:41ادھر جتی مار کے تلے سار دبادے
25:44چل پہ جاتے ہیں
25:46کیا خیال ہے
25:47یہ اس طرح تیاری
25:50ہر وقت الٹ رہو
25:53ہر وقت تیاری رکھو
25:54دشمن سے خبردار رہو
25:56اس کے لئے ہر وقت تیار رہو
25:59اللہ کے بیٹھ فرماتا ہے
26:00ترہبو نبیہی عدوب اللہ
26:03وعدوبکم
26:04اللہ کے دشمنوں کو بھی
26:06ڈھرا کے رکھو
26:07اور جڑے تہلے دشمنوں نے
26:09انہوں بھی ذرا اکھا تکا کے رکھو
26:12کہ جناب اسی ستے نہیں پہے
26:14ہم جاگ رہے ہیں
26:15اور اب مجھے کہنے دیجئے ہیں
26:16اسی دیجئے ستے ہونے ہیں
26:21ایسا ہی ہے نا
26:22بھئی دیکھیں
26:23آپ جب جہاز پہ سفر کرتے ہیں
26:26جہاز پہ سفر کرتے ہیں
26:27کیا خیال ہے
26:28جناب ارامنال بیٹل آئی
26:29سیر سیدھی کی تھی
26:31تو میرے جاتے کئی دافہ
26:32ٹیک آف تو پہلی
26:32اس ہو جاندہ جنات
26:33تھکیا ہوئی گا
26:34یہ خیال ہے
26:35تو آپ سو جاتے ہیں نا
26:37آپ کو کبھی کوئی ٹینشن ہوئی ہے
26:38کہ یہاں اتنا اچھا چڑ گیا
26:39کیوں
26:40کیوں
26:40آپ کا اعتماد کس پر ہے
26:44پائلٹ پر
26:48کچھ بھی نہیں ہونا
26:50خینہ ٹیک آف کرے گا
26:51تو خینہ لینڈ کر جائے گا
26:54ایسا ہی ہے نا
26:55آپ بس میں سفر کرتے ہیں
26:57کیا خیال ہے
26:58تسیز ہو جاندے ہو
27:00ڈرائیور جاگ رہا ہے
27:01کیا خیال ہے
27:02وہ گاڑی صحیح چلا رہا
27:03آپ کو ایک ٹرسٹ ہے
27:05آپ کو اعتماد ہے
27:07اللہ اکبر
27:08آپ سو رہے ہوتے ہیں
27:09ڈرائیور جاگ رہا ہوتا ہے
27:11آپ سو رہے ہوتے ہیں
27:13پائلٹ جہاز کو اڑا رہا ہوتا ہے
27:16ایسا ہی ہے نا
27:17ایسے ویسے
27:18ای بھی معلومات ہے لگا لے
27:20با آج کل جڑے نمہ تیاری آئے نا
27:22سمجھ آگئی
27:23وہ بھی آٹو پہ لگا کے
27:25جہاز کو نا سمجھ آگئی
27:26وہ بھی بچ کئی باری سو جاندے ہیں
27:29لیکن ان کو ٹینسن کو نہیں ہوتی
27:30کیونکہ آٹو پہ لگا ہے
27:31اے آئی سیٹنگ ہے
27:32چلتا رہن دا
27:33لیکن ان کو بھی اعتماد ہے
27:35ان کو بھی ٹرسٹ ہے
27:37اب کہنا یہ چاہتا ہوں
27:39میں اور آپ سو رہے ہوتے ہیں
27:42میں اور آپ
27:43سو رہے ہوتے ہیں
27:45میرے اور آپ کے وطن کے محافظ
27:48میرے اور آپ کی وطن کی
27:50سرحدوں کے محافظ
27:51بارڈرز کے اوپر
27:53میں آپ سو رہے ہوتے ہیں
27:55یہ جاگ رہے ہوتے ہیں
28:00میں اور آپ اپنے کام کر رہے ہوتے ہیں
28:02وہ بارڈروں پہ بیٹھ کے
28:04میری اور آپ کی جان مال کی حفاظت کر رہے ہوتے ہیں
28:09وَآخَرِينَ مِن دُونِهِمْ لَا تَعْلَمُونَهُمْ
28:12اللَّهُ يَعْلَمُونَ
28:13Allah فرما رہا ہے
28:15بھئی
28:15اکتے او دشمننے نجدتو
28:17انہوں نے نظر آ رہے ہیں
28:19کچھ اور ہیں جن کے بارے میں
28:21تمہیں معلوم نہیں لیکن
28:21اللہ جانتا ہے
28:23لیکن ان کے اوپر روب ضروری ہے
28:25ان کے اوپر دب دبا ضروری ہے
28:27تو یہ جو
28:30فورسز کو تیار کرنا
28:33بارڈرز کی حفاظت کرنا
28:35اور بارڈر بھئی غزوہ خندق کیا ہے
28:39غزوہ خندق کیا ہے
28:40یہ بارڈر کو
28:41محفوظ کرنے کا ہی طریقہ ہے نا
28:43کہ پورا شہر شہر والے محفوظ رہیں
28:46اسی بار نکل کے خندق خود کے
28:48باقی تین طرف سے تو ویسے کور ہے
28:50پہاڑیوں کی وجہ سے
28:51جو جگہ کھلی ہے
28:52اور نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم
28:54نے خود خندق خود کے
28:56آئے آئے آئے آئے
29:00وقت مختصر ہے
29:01ورنہ میں اس کے مناظر آپ کو بتاؤں
29:03کہ حضور علیہ السلام نے کیسے
29:05آگے بڑھ کر خود حصہ لے کر
29:08دعاؤں سے نواز کر
29:09نبی پاک علیہ السلام نے
29:11ان کی حمد کو بتایا
29:12اور اس میں اپنی عصوہ اور اپنی سنت کو قائم کیا ہے
29:16یہ خارجی ہے
29:17اس کے ساتھ ساتھ دو پہلو اور یاد رکھیں
29:19انٹرنل پیس
29:22ملک کے اندر
29:23امن و امان قائم کرنا
29:26بین المصالق
29:27بین المظاہب
29:28ہم آہنگی کو فروغ دینا
29:30تمام مظاہب کے درمیان
29:32تمام مصالق کے درمیان
29:34اختلافات ہوتے ہوئے
29:39اختلافات ہوتے ہوئے
29:43مشترکات پر
29:44ان کو اکٹھا کرنا
29:46اور ملک کی سالمیت کے لیے
29:48ملک کے امن کے لیے
29:50ملک کے بقا کے لیے
29:52ملک کی افاظت کے لیے
29:54ان کو ایک لائن میں پیج پر اکٹھے کر دینا
29:57یہ انٹرنل کامیابی ہے
29:58اور الحمدللہ
30:01اللہ رب العزت کا شکر ہے
30:02کہ پورے پاکستان میں
30:04تمام اختلافات کے باوجود
30:07تمام مسالق
30:08مظاہب کے
30:09اختلافات کے باوجود
30:12جب بات آتی ہے نا
30:14ملک پاکستان کے
30:16حفاظت کی
30:19سرحدوں کی حفاظت کی
30:20ملک پاکستان کے
30:22قیام امن کی
30:24تو پھر آپ نے دیکھا
30:26کہ اس مارک حق
30:27بنیان مرسوس کے وقت
30:29ملک پاکستان میں
30:31تمام مظاہب نے
30:33ہندیوں نے
30:34عیسائیوں نے
30:35سکھوں نے
30:35اور مسلمانوں نے
30:37تو کرنا ہی تھا
30:37لیکن آپس کے
30:39اختلافات کے باوجود
30:40وہ اہل سنت و جماعت تھے
30:42وہ اہل تشیعوں سے تھے
30:43وہ اہل حدیث مقتبہ فکر سے تھے
30:46وہ دیکھر تمام
30:48مسالق و مظاہب
30:49جتنے بھی تھے
30:50اہل دیوبن سے تھے
30:51تمام نے کہا
30:52کہ ہمارے اختلافات
30:54اپنی جگہ
30:55لیکن آج
30:56ہم اپنے اختلافات
30:57کو بھلا کر
30:58اپنی فورسز
31:00اور فوج کے ساتھ
31:01کھڑے ہوئے
31:03پاکستان کی
31:03افاظت کے لیے
31:04پاکستان کی
31:06امن
31:06اور پاکستان کی
31:08سرحدوں کی
31:08چنانچہ
31:09جب داخلی بھی
31:10امن ہوا
31:12سرحدیں بھی
31:13محفوظ ہوئیں
31:14تیاری بھی
31:15پوری تھی
31:16تیاری بھی
31:17پوری تھی
31:18باقی رہ گئی
31:19ایک گل
31:21باقی
31:22ملکوں کے ساتھ
31:25اچھے روابط
31:26اچھا ڈائلاغ
31:29امدہ خارجہ
31:30پالیسی
31:30اختیار کرنا
31:31وہ بھی
31:32اللہ تعالیٰ نے
31:33ایک ایسی کامیابی
31:34اطا فرمائی
31:35اور ایک ایسی
31:36عزت اطا فرمائی
31:38کہ
31:38محترم ساگڈار صاحب
31:40جنلل آسم منیر صاحب
31:42ہمارے وزیر آزم صاحب
31:44سمجھ آگئی
31:45انہوں نے
31:46ہر ایک ملک سے
31:47رابطہ
31:47ان کو اعتماد میں لینا
31:49ان کو بتانا
31:50یارے کو
31:51معمولی جی گلے
31:52دنیا کی سپر پاور
31:55کیسا
31:56سپر پاور دنیا دی
31:57تو دوجہ پاسے
31:59مسلح کی اختلاف
32:00بھی اپنی جگہ
32:00لیکن اس کے باوجود
32:02پوری دنیا
32:03کا اعتماد کرنا
32:06کیا خیال ہے
32:07انہوں نے
32:07یہاں آ کر
32:09مذاکرات کر کے
32:10دنیا کو
32:11پیغام دیا ہے
32:12اور مجھ آپ نے
32:13ان کو
32:13پوری دنیا
32:14کو یہ میسج دیا ہے
32:15کہ
32:16الحمدللہ
32:17ہم میں سے
32:18کوئی دہشتگرد نہیں ہے
32:19ہم میں سے
32:20کوئی بدامنی
32:21پہنانے والا
32:21نہیں ہے
32:22یہاں کسی کی
32:23جان مال
32:24عزت آبرو کا
32:25کوئی خطرہ
32:25نقصان
32:26نہیں ہے
32:28اور اگر
32:29کوئی شرارتی ہے
32:30تو مجھ آپ کو
32:31پہچاننا چاہیے
32:32مجھ آپ کو
32:33اس کو خود پکڑنا چاہیے
32:35اس کو سمجھانا چاہیے
32:36لیکن دنیا میں
32:37اللہ تعالیٰ نے
32:39اس مارکہ حق
32:40اور بنیان
32:41مرسوس کے ذریعے
32:43اللہ نے
32:43جو عزت
32:44جو کامرانی
32:45اور جو کامیابی
32:47اتافی فرمائی ہے
32:48میں اگلی
32:48ہمیشہ دعا کرتا ہوں
32:50کہ اللہ تعالیٰ
32:51اس کے سمرات
32:52اس کے اثرات
32:53ہم آپ
32:54عوام تک بھی پہنچائے
32:55ان سارے حالات
32:57کے باوجود
32:58جو مہنگائی
32:59اور اس کے ساتھ
33:00جو دیگر مسائل ہیں
33:01سمجھا گئی
33:02اللہ تعالیٰ
33:03کرم فرمائے
33:04اور ایک بات
33:05یاد رکھیں
33:05میری یہ
33:06اصلا پتہ نہیں
33:07رہنا یا نہیں رہنا
33:08کیا خیال ہے
33:09زندگی کا
33:10کوئی پتہ نہیں
33:10لیکن ایک بات
33:11یاد رکھیں
33:13پاکستان
33:13اللہ کا انعام ہے
33:19اللہ کا انعام ہے
33:22ستائیسویں شب کو
33:23اللہ نے ہمیں
33:24عطا کیا ہے
33:26پاکستان
33:27اللہ کا انعام ہے
33:30اور
33:33حضرت واصف علی واصف صاحب
33:34علی الرحمہ کے قول کے
33:35پاکستان نور ہے
33:39پاکستان
33:40نور ہے
33:41اور نور کو کبھی
33:43زوال نہیں ہوتا
33:45نور کو کبھی
33:46زوال
33:46نہیں ہوتا
33:48نور اپنی کرنے
33:49بکھیرتا ہے
33:50وقت گزرنے کے
33:51ساتھ ساتھ
33:52چیزیں جس طرح
33:53بہتر ہو رہی ہیں
33:54سٹیم لائن
33:55ہو رہی ہیں
33:56اب یہ ان کا کام ہے
33:57کچھ کام
33:58مجھ آپ کو بھی
33:59تو کرنا چاہیے
34:01کچھ کام
34:02مجھ آپ کو بھی
34:03تو کرنا چاہیے
34:04مجھ آپ کو
34:05کیا کام کرنا چاہیے
34:06مجھ آپ کو
34:07ایک اچھا انسان بننا چاہیے
34:09حضور کا اچھا امتی اور غلام بننا چاہیے
34:12ایک اچھا پاکستانی بننا چاہیے
34:15کسی غلط ہاتھوں میں
34:16کھیلنا نہیں چاہیے
34:18بلکہ
34:19امن کے لیے
34:20محبت کے لیے
34:21اتحاد کے لیے
34:22وحدت کے لیے
34:23پیار کے لیے
34:24انفرادی سطح پر
34:25خاندانی سطح پر
34:27اور
34:27میں ایک جملہ کہا کرتا ہوں
34:29بھئی اپنا کم امانت داری نہ شروع کر دے
34:32یہ آج کے اس موقع پر پیغام اور
34:37اپنا کام امانت داری سے کرنا شروع کر دے
34:40جاڑو دینے والا
34:42صفائی کرنے والا بھی
34:44امانت داری سے صاف کرے
34:47کاروبار کرنے والا
34:48بزنس کرنے والا بھی
34:50امانت داری سے
34:51عوام کی فلا کے لیے کرے
34:53اور میں نے مزدور
34:54یوم مزدور پر کہا تھا
34:55کہ مزدور کو بھی چاہیے
34:57کہ اپنا کام امانت داری سے کرے
34:59محنت سے کرے
35:00کوئی چیز جو پروڈیکٹ
35:02بنا رہا ہے
35:02اس کو پورا بنا کر دے
35:04اس کو اچھا بنا کر دے
35:06اپنے مایار کو اچھا کرے
35:07اور اپنی اپنی ذمہ داری کو
35:09بلکہ یہاں تک میں تو کہوں گا
35:11عالم مولوی مفتی بھی اپنا کام سے ہی کرے
35:15وہ لوگوں میں انتشار پھیلانے کی بجائے
35:18لوگوں میں محبت کو
35:20لوگوں میں پیار کو
35:21لوگوں میں جوڑنے کو فروغ دے
35:23اور مجھ میں سے ہر ایک کام
35:25اپنا اچھا کرے
35:26یہ ملک پاکستان
35:28اللہ کی نعمت ہے
35:29اس کی قدر کیجئے
35:31اس کو مضبوط کیجئے
35:33اور میں نے کہا ہم نے رہنا یا نہیں رہنا
35:35لیکن انشاءاللہ
35:38اللہ رب العزت کے کرم سے
35:39صوفی برکت علیل ادھانوی علیہ الرحمہ
35:42ان کے فرمان کو میں ایڈ کروں گا
35:44فرمایا وہ وقت دور نہیں
35:45جب دنیا کے فیصلے پاکستان میں ہوں گے
35:51اور ہم یہ دیکھ رہے ہیں
35:52اور انشاءاللہ اللہ عزیز
35:54اللہ کے فضل سے ہمیں امید ہے
35:56یقین ہے
35:57پاکستان آگے بڑھے گا
35:59پاکستان مضبوط ہوگا
36:01پاکستان ترقی کرے گا
36:03پاکستان کے عوام میں آپ خوشحال ہوں گے
36:05اللہ رب العزت کی بارگاہ سے
36:07بہت زیادہ دعا ہے
36:08یار ایک بندہ میں بڑا پچھانا پچھانا لگ رہے ہیں
36:10بڑی دیر میں
36:11یار تم آگے آجا آگا روحی ہیں
36:13آگے آگے آگے
36:15امتیاز صدیقی صاحب لگ رہے ہیں
36:17وہی ہیں جنب
36:18آگے آگے
36:19حضور داتا صاحب کے ماننے والے ہیں
36:21عقیدت مند ہیں
36:22علماء سے محبت
36:23اللہ تعالیٰ آپ سب کو
36:24اپنی رحمتوں سے مالا مال کرے
36:26اور پیارے وطن ملک پاکستان کو
36:29ہمیشہ کی کے ساتھ
36:30عزت و دوام کے ساتھ
36:32اور خیر کے ساتھ
36:33ہمیشہ کے لئے قائم و دائم فرمائے
36:35پاکستان
36:36زندہ باد
36:37پاکستان
36:38آنے بڑے ڈھلے بولے ہو یار
36:40پاکستان
36:42پاک فوج
36:43و آخر دوائیان
36:45الحمدللہ رب العالمين
36:46اللہ اکبر
36:53اللہ اکبر
36:56اللہ اکبر
36:57اللہ اکبر
37:02اشہد ان لا الہ الا اللہ
37:13اشہد ان لا الہ الا اللہ
37:22اشہد ان محمد رسول الله
37:28اللہ اشہد ان محمد رسول الله
37:39اللہ حیعا صلاح
37:55حیعا صلاح
38:02حیعا الفلاح
38:10حیعا الفلاح
38:17اللہ اکبر
38:20اللہ اکبر
38:25اللہ اکبر
38:26لا الہ الا اللہ
38:53بسم اللہ الرحمن الرحیم
38:56و اعدوا لهم
38:58ما استطاعتم من قوة
39:00و من رباط الخيل
39:02ترهبون به
39:03عدو الله و عدوكم
39:05و آخرین من دونهم
39:08لا تعلمونهم
39:09اللہ يعلمهم
39:11و ما تنفقوا من شيء
39:13في سبيل الله
39:14يوفى اليكم
39:16و انتم لا تظلمون
39:17بارک الله لنا و لكم
39:19في القرآن العظيم
39:20و نفعنا و اياكم
39:22بالآيات والذكر الحكيم
39:24انه تعالى ملك كریم جواد
39:27بل رؤوف الرحیم
39:39الحمد للہ
39:41الحمد للہ
39:42نحمده و نستعینه و نستغفره
39:44و نؤمن به و نتمکل عليه
39:46و نعوذ باللہ من شرور انفسنا
39:49و من سيئات عمالنا
39:51من يهده الله فلا مضل له
39:54و من يضلل فلا هادي له
39:56و نشهد ان لا اله الا اللہ وحده لا شريك له
40:00و نشهد ان سيدنا و مولانا محمد نبده و رسوله
40:32اِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَةَهُ يَصَلُّونَ عَالَ النَّبِيُ
40:34وَعَلَى أَسَدِ اللَّهِ غَالِبْ
40:36أَمِيرِ الْمُؤْمِنِينَ
40:37عَلِيَ بْنِ أِبِي طَالِبٍ
40:38كَرَّمَ اللَّهُ تَعْلَى وَجْهُ الْكَرِيمُ
40:40وَعَلَى أَبْنِهِ الْكَرِيمَانِ
40:42السَّعِيدَانِ الشَّهِيدَانِ
40:43وَالْقَمَرَيْنِ الْمُنِيرَانِ
40:44سَيِّدَيْنَا
40:45أَبِي مُحَمَّدٍ الْحَسَنٍ
40:47وابي أبد الله الحسين
40:49رضي الله تعالى عنهما
40:50وعلى أمهما سيدة النساء
40:53فاطمة الزهراء
40:54رضي الله تعالى عنها
40:56وعلى سائر فلاقل الصار والمهاجرة
40:59وعلينا معهم يا أهل التقباب
41:01أهل المغفرة
41:02اللهم عيد الإسلام والمسلمين
41:05اللهم أنصر الإسلام والمسلمين
41:07اللهم ارحم علينا
41:09وعلى جميع المسلمين في كل مكان
41:11وألف بينهم
41:12واجمع كلمتهم عباد الله
41:14رحمكم الله
41:15إِنَّ اللَّهَ يَأْمُرُ بِالْعَدْلِ وَالْإِحْسَانِ
41:18وَإِيْتَاءِ ذِي الْقُرْبَةِ
41:20وَيِنْخَعَ لِالْفَخْشَاءِ وَالْمُنْكَرِ وَالْبَغْجِ
41:23جَعِذُ قُمْ لَعَلَّكُمْ تَذَكَّرُونَ
41:25وَلَذِكُرُ اللَّهِ تعَالَى
41:26عَلَى وَأَوْلَى
41:27وَعَزُّ وَعَجَلُّ وَعَطَمُّ وَأَحَمُّ وَعَضَمُ وَأَكْبَرُ
41:30وَاللَّهُ يَعْلَمُ مَا تَصْنَعُونَ
Comments