Skip to playerSkip to main content
#pakistani #classic #ptvdrama #old #drama #ptv #1000subscriber #100k #1ksubscribers #1millionviews #famous #pakistanidrama

Category

📺
TV
Transcript
00:01بہنی
00:03زندگی صرف بیٹروم کا نام نہیں ہے
00:06نہ ہی زندگی پینسل سے کھچا سیدھا خط ہے
00:11جس پہ آدمی ناک کے سیدھ میں چلتا رہے
00:15درم کرم دھوپ چھاؤ خم خوشی
00:18ہر چیز زندگی ہے
00:21تمہیں یاد ہے
00:24تم نے مجھے کتنی محبت دی ہے
00:26کتنا چاہاں ہے مجھے
00:31تمہیں یاد ہے نا
00:33تم اپنی جان خطرے میں ڈال کر
00:36فضاوں میں میرا نام لکھا کرتے تھے
00:39اس لئے نا
00:41کہ تمہیں مجھ سے محبت ہے
00:43اس لئے تو نہیں
00:44کہ جہاز کا کریش ہو جا
00:47اور بہت تمہاری خدمت کروں
00:53مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے
00:54مجھے مجھے مجھے
00:56مجھے مجھے مجھے
00:58مجھے مجھے
00:59مجھے مجھے
01:00میں تو صرف تمہیں اتنا متانا چاہتا تھا
01:06کہ اگر کوئی اور عارت ہوتی
01:10تو مجھے یہ سب پچھ کہنے کی ضرورت نہ پڑتی
01:16کبکہ مجھے چھوڑ کے چلی جاتی
01:19عارت عارت میں فرق ہے میبود
01:22فضا کے لئے
01:24اگر تمہارے ذہن میں ایسا کوئی گھٹیا خیال آ بھی گیا ہے
01:28تو مجھے اتنا دیچ اور گھٹیاں بات سمجھو
01:33مجھے
01:35مجھے
01:36مجھے
01:36میں تمہارے اچھی دنوں کی اینے
01:39پڑے دنوں کی بھی ساتھی ہوں
01:49مجھے
01:50خاف کر تو شاید نہ
01:57میرے وجود میں اگر
02:00حرکت ہوتی
02:03میں اٹھ سکتا
02:06یا موف کر سکتا
02:08تو دونوں ہاتھ جوڑ کر تم سے معافی نہ ہوتا
02:14پاؤں پکڑتا تمہارے
02:19بہت سے جگہ پر بڑا ہے
02:23ہزاروں بار لفظ عظیم کا استعمال کیا ہے
02:30لیکن آج پہلی بار میں اسے
02:34اندر سے استعمال کرتے ہوئے کہتا ہوں
02:39تم عظیم ہو شائنہ
02:40تم عظیم ہو شاید
02:43تم عظیم ہو شائنہ
03:08راڈو
03:09تم horrifying
03:16اسلام علیکم
03:17بہر سلام علیکم
03:18دیتی
03:19دیتی
03:23دیتی
03:24میرے گا
03:25دکٹر ساہل
03:26مجھے سپریز
03:28سپریز کی کئی بات ہے
03:29مجھے سپریز میں آدمی
03:32تو میں آپ کے افیس نہیں آدمی
03:33میں آپ کے افیس نہیں آدمی
03:34میں ایک پیشنٹ کے ساتھ ہوں
03:36میں بھی صرف دکٹر نہیں ہوں
03:37ایک پیشنٹ بھی ہوں
03:38اور اپنے دکٹر کے پاس آیا
03:40کیوں مزا کرتے ہیں ڈاکٹر ساہل
03:43آپ کا اور میرا کوئی مزاق نہیں ہے
03:45مہترمہ صرف ڈاکٹر اور پیشنٹ کا تعلق ہے
03:48اگر یہ بات ہے تو میں ابھی آپ کو فون کری تھی
03:51ڈاکٹر میں نے بتایا کہ آپ آف کر گئے ہیں
03:53ہاں وہ باپسی میں میں مامی کو
03:55کارڈیک میں دیکھتا ہوا آیا ہوں
03:57وہاں کے وارڈز کی ڈاکٹر سے بھی ڈسکیشن ہوا
03:59میں اس لئے فون کیا تھا کہ پوچھے ہو کیا پوزشن ہے
04:03اوپرال کنڈیشن تو بہتر ہے
04:04ایسی جی بھی نورمل آیا ہے
04:06کوئی خطری کا سگنل نہیں ہے
04:08آہ سینکھ گاڈ
04:12بائی دو بے آپ کے آفیس میں
04:15چاہے وغیرہ نہیں پی جاتی
04:17ضرور پی جاتی ہیں لیکن اس وقت نہیں
04:20میں ہسٹل جاری تھی
04:22اور ہسپٹل کے راستے میں ایک بہت اچھا ریسٹرانٹ ہے
04:27اس سے زیادہ اچھی بات اور کیا ہو سکتی ہے
04:29چلیں
04:44آپ
04:46شاید مجھے نکال کے پچھتا رہے ہوا
04:49میں پھر میں اس خیال سے پھر آگیا ہوں
04:54آگئی ہوں
04:56شیر غلط پڑ گئی ہیں
04:58نکالا میں نے نہیں
04:59آپ نے تھا
05:02آپ ہی تمہیں گئی ہوں
05:05بیٹھ سکتی ہوں
05:07شو
05:12وہ کہتے ہیں نا کہ
05:13اگر کوئی ایک تھپڑ مارے تو
05:15دوسرا گال بھی آگے کر دو
05:18کوئی قصر رہ گئی ہو تو نکال لیجے
05:20ارے بابا بات تو پوری سنو
05:22ہمارے یہاں کہتے ہیں
05:23اگر کوئی ایک تھپڑ مارے تو بہتر ہے ماف کر دو
05:28اور اگر ماف نہ کر سکو
05:29تو ایک تم بھی لگا دو
05:33لگا لیجئے کافی
05:34نہیں شہینہ
05:36اس میں عورت اور مرد کی تکسیس ہے
05:40ہمارے ہم مرد کا ہاتھ عورت پر نہیں اٹھتا
05:44ہاں اگر مرد بزدل ہو تو وہ اور بات ہے
05:48پھر تم نے جو تھپڑ مارا تھا
05:51تو ٹھیک ہی مارا ہوگا
05:53کیا آج ساری گفتو کو شکوے شکایت میں ہی چلے گی
05:57کہیے
05:58کیسے آنا ہوا
06:00اتنے رسمی ہو گیا ہو
06:04مافی کی گنجائش نہیں ہے کیا
06:06ایسا نہ کہو شاینا
06:10جو ہو گیا
06:11سو ہو گیا
06:17اس دن چاہے پیے بغیر آ گئے تھے
06:20بعد میں جب شمہ چاہل آئی
06:21تو میں نے بھی نہیں پی
06:24آج پی لیتے ہیں
06:26یہاں
06:27کیا ریسٹورنٹ میں جانے کا اراد ہے
06:29نہیں
06:31اسی جگہ
06:33جہاں چاہے کے دو کپ چھوڑ آئے تھے
06:35وہ ابھی تک وہیں پڑے ہوئے ہیں کیا
06:51کچھ بولو روشو
06:54شایر نے کہا ہے نا
06:56ظلم منظور مگر اس نے تکلوم دے دو
07:00آدمی کچھ بھی سہی نقشبہ دیوار نہیں
07:04ہاں روشو
07:06آدمی دیوار پر کندہ کی ہوئے حروف
07:09یا کیمرے سے کچھ ہوئی تصویر نہیں
07:11جو جس پوزیشن میں ہو
07:13اسی پوزیشن میں غیر متحرک رہے ہیں
07:18یہی جگہ تھی
07:19یہی مقام تھا
07:21یہی ماحول تھا
07:23اور یہی چائے کا ایک کپ پینے کو ہم یہ آئے تھے
07:26اس دن چائے کا ایک کپ پینے نہیں آئے تھے
07:29اس دن تم کچھ اور کہنا چاہتے تھے
07:32جو کچھ کہا تھا
07:33اس کی سزا بھی بھگت لی تھی
07:35بار بار معافی مانگ چکی ہو
07:37اگر معاف نہیں کر سکتے تو درگزر کر دوں
07:40ایسا نہ کہو شاینا
07:41وہ بات اب ختم ہو گئی ہے
07:43نہیں روشو
07:44وہ بات ختم نہیں ہو
07:48اس بات کا تسلسل کسی نہ کسی صورت
07:51ہمیشہ ہماری زندگی میں رہے گا
07:54اور میں اسی سلسلے میں کچھ کہنے کے لیے
07:56تمہیں آجیاں لائیں
07:59میں نے ایک فیصلہ کیا ہے
08:00بہت اہم
08:02اور میری زندگی کا مشکل ترین فیصلہ
08:05اور شاید
08:06تمہاری زندگی کا بھی مشکل ترین فیصلہ ہوگا
08:09میرا خیال ہے کہ
08:10تمہاری گفتگو ایک مہمے کی شکل اختیار کر گئی ہے
08:13کھل کر بات کرو شاینا
08:14کھل کر بات یہ ہے
08:16تمہیں اور مجھے
08:18مل کر ایک فیصلہ کرنا ہے
08:21ایک دوسرے سے کبھی نہ ملنے کا فیصلہ
08:23یہ تم کیا کہہ رہی ہو شاینا
08:25ہاں روشو
08:26تم کہنا چاہتی ہو کہ میں بھول جاؤ سب کچھ
08:29صرف تم ہی نہیں میں بھی تمہیں بھول جاؤں گی
08:32کیونکہ اگر ہم اسی طرح اپنے ماضی کی طرف دیکھتے رہے
08:35تو ہمارا ماضی کبھی ہمیں آگے نہیں جانے دیکھا
08:38بھائی پروفیشن میں ایک میکینک خوش ہے نا
08:41اور تم گاڑی ڈرائیف کرتی ہو
08:44تمہارے سٹیرنگ کے اہن اوپر ایک شیشہ لگا ہوتا ہے
08:47جسے بیک ویو میرر کہتے ہیں
08:50اگر اس شیشے میں نہیں دیکھوگی
08:51تو گاڑی محفوظ طریقے سے نہیں چلا سکوگی
08:54لیکن اس شیشہ کبھی کبھی دیکھنے کے لیے ہوتا ہے
08:57اگر محض اسی شیشے کی طرف دیکھتے رہو گے
09:00تو گاڑی کا ایکسیڈنٹ ہو جائے گا
09:03لہٰذا کبھی کبھی اس شیشے کو دیکھنا چاہیے
09:07ہمیشہ نہیں
09:12ٹھیک کہتی ہو شہنا
09:14استاد بھی یہی کہا کرتے تھے
09:16کہ ہمیشہ بیک ویو میرر میں نہیں دیکھا جاتا
09:19غلطی شاید مجھے سے ہوئی
09:21کہ میں ہمیشہ پیچھے دیکھتا رہا
09:25پیچھے جہاں کے تم تھی
09:28تمہاری طرف
09:30اور یوں پیچھے دیکھتے دیکھتے
09:32آگے کا راستہ ہی کھو گیا
09:35سو ماضی جو گزر گیا گزر گیا
09:38اب تمہیں بھی اور مجھے بھی
09:40تم مختلف سمتوں کے طرف دیکھنا ہوگا
09:44ٹھیک ہے شاینا
09:47بس میں یہی کہنے کے لیے تمہیں آجیاں لائی تھی
09:53بس کتلو
10:15بس کتلو
10:21شہلا بچے
10:22آپ سر اپنے کمرے میں جائیں
10:25جاؤ
10:34دیکھو بیٹا
10:36ہر ماں کی طرح
10:37میری بھی یہ خواہش ہے
10:39کہ اب شہلا کی شادی کر دوں
10:42وہ اپنا گھر بس آ لے
10:44ممی
10:45کیا میں نے آپ کو یہ تمنا پوری کرنے سے روکا ہے کبھی
10:49لیکن بیٹے
10:51تمہاری مدد اور تعاون کے بغیر
10:53میں اپنی یہ تمنا پوری بھی تو نہیں کر سکتی
10:57اگر آپ نے شہلا کو کمرے سے باہر اس لیے بھیجا ہے
10:59کیا آپ اس کی غیر موجودگی میں مجھے قائل کر لیں گی
11:02تو یہ ممکن نہیں ہے ممی
11:03شہلا اچھے طریقے سے بزنس چلا رہی ہے
11:07کیا تم یہ چاہتے ہو
11:08کہ وہ ساری زندگی اس کاروبار میں اونچھی رہے
11:12اپنے باپ کی سیٹ پہ بیٹھے بیٹھے
11:14اس کے بال سفید ہو جائے
11:16بڑی ہو جائے وہ
11:19بولو یہ چاہتے ہو تم
11:20میں اس کا دشمن نہیں ہوں کہ ایسا چاہوں گا ممی
11:23میں جانتے ہو بیٹا
11:25تم اس کے دشمن نہیں
11:28بھائی چھوٹا ہو یا بڑا
11:31باپ کی بننے کے بعد
11:33بہنوں کے سر پر اس کا سایہ ہوتا ہے
11:36وہ اپنے بہنوں کے لیے باپ کا خردار ادا کرتا ہے
11:40اور پھر
11:41شیلہ تو تمہاری ایک ہی بہن ہے
11:43ممی میں شیلہ کی شادی کے راستے میں
11:45ایک منٹ کے لیے بھی رکاوٹ نہیں بنوں گا
11:47بلکہ مجھے تو خوشی ہوگی کہ میں
11:48شیلہ کو رخصت کرنے میں آپ کا ہاتھ بٹا سکوں
11:52لیکن
11:53اگر یہ بات ہے بیٹا
11:55تو اٹھاؤ یہ چابیاں
11:57سنبھالو اپنے باپ کی سیٹ
12:00یہ بزنس تمہارا ہے بیٹا
12:02تم مارس ہو اس کے
12:06جب تک تم یہ ذمہ داری نہیں اٹھاؤگے
12:09میں شیلہ کی شادی کی بات نہیں چلاوں گا
12:12پلیز ممی مجھے مجبور نہ کریں
12:14مجھے کسی ایسے امتحان میں نہ ڈالیں
12:16جہاں میں پورا نہ اتر سکوں
12:18اور آپ کو دوبارہ مایوسی ہو
12:19اور مجھ پر پھر باغی اور آوارہ ہونے کے چارج لگیں
12:23آپ مجھ سے کوئی بھی خدمت لیں
12:25کوئی بھی بوجھ اٹھانے کے لیے کہیں میں اٹھا لوں گا
12:28لیکن یہ چابیوں کا اگچھا
12:30یہ بہت بھاری پتھر ہے میرے لیے
12:32میں نہیں اٹھا سکوں ایسے
12:33آئم سوری
12:36فہد
12:37کیوں
12:38تم اس قدر خائف کیوں ہو
12:40میرا ذہن کاروباری نہیں ہے
12:42اور یہ بات میں پہلے بھی سب کو بتا چکا ہوں
12:45میں نہیں مانتی اس بات کو
12:46تم ایک غیر معمولی ذہن رکھنے والے نوجوان
12:50اور پھر آنسٹ ہو تم
12:52شاید میری آنسٹی ہی میرے راستے کی رکاوٹ ہے
12:55یہ کمزوری ہے میری
12:56کیوں
12:57آنسٹی تو طاقت ہوتی ہے
12:59کمزوری نہیں
13:01کاروبار کی اس دنیا میں فراڈ ہی فراڈ ہے
13:03ہر کام یہاں ٹیڑے طریقے سے کیا جاتا ہے
13:05ہر لفظ کے پیچھے جھوٹ چھپا ہے
13:07اتنا جھوٹ کے لفظوں پر بھروسہ نہیں رہا
13:10اور میں
13:11میں جھوٹ کی دلدل میں پھسنا نہیں چاہتا
13:13شہلا بزنس بھی کرے
13:15اور شادی بھی کرے
13:17شہلا شادی کرے یا نہ کرے
13:19لیکن تم جس جھوٹ کے دلدل میں پھسنے سے بچنا چاہتے ہو
13:22وہ صرف کاروبار میں نہیں
13:24زندگی کے ہر شعبے میں ہے فراہد
13:26لیکن یہ جھوٹ کیوں ہے
13:28اس لیے کہ سچ موجود ہے
13:29جس طرح ہر جگہ ہر شعبے میں جھوٹ ہے
13:32اسی طرح ہر جگہ کہیں نہ کہیں
13:33سچ کا وجود بھی باقی ہے
13:35تم اپنی سچائی سے جھوٹ کا خاتمہ کرو
13:37اگر جھوٹ ہے تو اس کے خلاف سچ بھی ہے
13:40اور تم سچ ہو فراہد
13:41سچ سے جھوٹ کا خاتمہ کرو
13:44تم مجھے ڈرائپ کر رہی ہو مائرہ
13:46پلیز مجھے مجبور مت کرو
13:48میں تمہیں ڈرائپ نہیں کر رہی ہوں فہم
13:50میں تمہارے اندر سے تمہاری سچ
Comments

Recommended