00:01foreign
00:30foreign
01:00foreign
01:30foreign
02:00foreign
02:31foreign
02:52foreign
02:53foreign
02:54ڈو ٹوک موقف
02:56کہا ایران عالمی قوانین کے تحت پر امن ایٹمی پروگرام جاری رکھے گا
03:00امریکہ کہتا ہے ایران کو ایٹمی طاقت نہیں بننے دیں گے
03:03رہبر انقلاب نے واضح دو ٹوک ایٹم بوم کا شرعی فتوہ دیا تھا
03:07انہیں شہید کر دیا
03:09ایران مذاکرات میں چاہتا تھا کہ عالمی قوانین کے تحت اس کا ایٹمی پروگرام جاری رہے
03:13ہر چیز پر قبضے کے بجائے ایرانی عوام کے حقوق کا اعترام کیا جائے
03:23امریکہ ایران باچیت اہم مرحلے تک پہنچ چکی
03:26امید ہے معاملہ بہت جل ختم ہو جائے گا
03:28نائف وزیراعظم اسحاق دار کا کہنا ہے
03:31امید ہے کہ پاکستان اپنی ام کوششو میں کامیاب ہو جائے گا
03:35نائف وزیراعظم اسحاق دار کا کہنا ہے
03:37امریکہ ایران جنگ کے خاتمے کے لیے
03:39وزراء خارجہ سے ایک سو اکیس بار بات کی
03:42یہ رابطے پاک بھارت جنگ کے دوران ہوئے رابطوں سے زیادہ تھے
03:46سینٹالیس سال بعد امریکہ اور ایران کے درمیان اسلام آباد میں مذاکرات ہوئے
03:50وزیراعظم فیلڈ مارشل کی کیاوشوں سے مذاکرات ممکن ہوئے
03:54پاکستان کی کیاوشوں سے امریکہ ایران کے درمیان جنگ بندی ہوئی
03:58بطار سالس پاکستان عالمی برادری سے رابطے میں ہے
04:15مشرق وستہ پر ایک بار پھر جنگ کے بعد المنڈلانے لگے
04:19ایران کے متحدہ عرب امرات پر دوسرے رونز بھی مزائلوں جون سے حملے
04:22امراتی وزارت دفاع نے بتایا کہ پزائی دفاعی نظام ایران سے آنے والے بیلسٹے کروز مزائلوں
04:27اور ڈرون سے نمٹ رہا ہے مختلف علاقوں میں دھما کے پزائی دفاعی کارروائیوں کا نتیجہ ہے
04:32ترجمان پازدارہ نے انقلاب کا کہنا ہے کہ پجرہ میں تیل تنصیبات پر حملے کا تیچ ہدا منصوبہ نہیں تھا
04:38جو کچھ ہوا وہ امریکی فوجی مہم جوئی کا نتیجہ تھا
04:41ابراہیم ظلفقاری نے ایکس پر لکھا متحدہ عرب امرات کے خلاف کارروائی جوابی رد عمل تھا
04:47مزید حملے ہوئے تو ایران اہم اماراتی تنصیبات پر بمباری سے دریغ نہیں کرے گا
05:12آپ نے ہنمس پر بینل اقوامی بھرتا خوری قبول نہیں امریکہ لڑائی نہیں چاہتا
05:16لیکن ایران نے ہنمس میں تیجار کی جہازوں پر حملہ کیا
05:20تو جواب دیں گے امریکی وزیر جنگ کی پریس بریفنگ کہا
05:23ایرانی بندرگاہوں کو بھی رکھا ہے
05:25ایران کے لیے بہتر ہوگا کہ وہ محسوس جہازوں کو بحفاظت گزرنے کا راستہ دے
05:30پروجیکٹ فریڈم کا مقصد آب نائے ہرموس میں جہازوں کو محفوظ راستہ دے رہا ہے
05:35پیٹ ایکسٹ نے ہرموس پر ایرانی قبضے کا دعویٰ مصرد کر دیا
05:38جنرل دین کین نے کہا
05:40ایران جان بوجھ کر اپنے پڑوسی ملکوں پر حملہ کر رہا ہے
05:43ایران کی حملے اب تک جنگ کے دوبارہ شروع ہونے کی حد سے نیچے ہیں
05:47ایران راک کے دھیر میں چنگاری لگانے کی کوشش کر رہا ہے
06:07آب نائے ہرموس بند ہے
06:09اور یہ ایران کی مرضی کے بغیر نہیں کھلے گا
06:12سپیم میڈر کے مشیر ڈاکٹر مخبر کا کہنا ہے
06:14کہ ایران ایک نئی سپر پاور ہے
06:16جو اولیکا کے سامنے کھڑی ہے
06:18چرم کا بے بنیاد مطالبہ ہے
06:20کہ ایران میں زائل طاقت کو محدود کرے
06:22ایرانی وزارت خارجہ کی ترجمان اسماعیل بخائی نے کہا
06:25خلیجی ملک اپنی حفاظت کے لیے بیرونی طاقتوں کا سہارا لینا چھوڑ دیں
06:29خلیج میں امریکی فوج کی موجودگی امد کے لیے خطرہ ہے
06:32امریکہ خلیجی ملکوں کے احساسوں اور ان کی زمین کو ایران پر حملوں کے لیے استعمال کر رہا ہے
06:37جس کی وجہ سے ایران کو اپنے دفاع میں کاروائی کرنا پڑی
06:41خطے کا امد صرف آپس کے بھائی چارے سے ہی ممکن ہے
06:44غیر ملکی مداخلت سب کے لیے نقصان دیں
07:04وزیراعظم شہباس شریف کی متحدہ عرب امارات پر حملوں کی مزمت ٹیکس پر لکھا
07:09پاکستان مشکل گھڑی میں اماراتی حکومت کے ساتھ کھڑا ہے
07:13سیویلین انفرسٹرکشر پر میزائل اور ڈران حملے ناقابل قبول ہیں
07:17خطے میں پائدار امن کے لیے جنگ بندی کا احترام ضروری ہے
07:20جنگ بندی سے بات چیت کے لیے سفارتی راستہ ہمبار ہوگا
07:23امن و استحکام کے لیے جنگ بندی کا برقرار رہنا نہ گزیر ہے
07:36عالمی رہنماؤں کی متحدہ عرب امارات پر حملے کی شدید مزمت
07:40بردامی وزیراعظم نے کہا
07:41ایران خطے میں کشیدگی میں زافر روگنے کے لیے سفارتکاری کی جانب آئے
07:45فرانسیسی صدر نے حملوں کی مزمت کرتے ہوئے کہا
07:47امارات کی شہری تنسبات کو نشانہ بنانے والے ایرانی حملے ناقابل قبول ہیں
07:52میکرون نے ابنائے ہرموس کو دوبارہ کھولنے کی ضرورت پر بھی زور دیا
07:55کینیڈین وزیراعظم جرمن چانسلر قطر اردن بہرین اور کوئت نے بھی
08:00متحدہ عرب امارات پر ایران کے ڈرون اور مزائل حملے کی شدید مزمت کرتے ہوئے
08:04اسے یو اے کی سلامتی اور خود مختاری کے خلاف برزی قرار دیا ہے
08:08خلیش تاون کانسل نے متحدہ عرب امارات کے آئل چینکر پر ایرانی حملے کو بحری قضا کی قرار دیا
08:19متحدہ عرب امارات کا بین الاقوامی برادری کے جانب سے ایرانی حملے کی مزمت اور اظہاری اگجہتی کے پیغامات کا
08:26خیر مقدم
08:26یو اے کے صدر کے مشیر انور قرقاش نے ایکس پر لکھا
08:30بین الاقوامی برادری کا محقف اس بات کی تصدیق ہے کہ ایران جارہ فریق ہے
08:34ایران فتح میں بہران کو بڑھانے کا ذمہ دار ہے
08:37یہی نہیں ایران امن و استحکام کے لیے خطرہ اور ادم تحفظ کا باعث بھی ہے
08:47سعودی عرب کی ایران کے معاملے پر پاکستان کی سالسی کی کوششوں کی حمایت
08:51اب نیا حرمز کھولنے کا مطالبہ سعودی وزارت خارجہ کا کہنا ہے
08:55کہ سعودی عرب پاکستانی سالسی اور سفارتی کوششوں کی مکمل حمایت کرتا ہے
08:59ایسا سیاسی حل چاہتا ہے جو خطے کو مزید کشیدگی ادم استحکام کو سلامتی کو لاحق خطرات سے بچا سکے
09:06موجودہ صورتحال خطے اور دنیا کے مفاد میں نہیں
09:09سعودی وزارت خارجہ کا فریقہ ان سے کشیدگی کم کرنے وزید تصادم سے گریز اور سبر و تحمل کی اپیر
09:15زور دیا آبناء حرمز میں بین الاقوامی بحری دہاز رانی کے آزادی بحال ہونا انتہائی اہم ہے
09:20صورتحال کو خدرتی حالت میں واپس لانا چاہیے جو اٹھائیس فروری سے قبل تھی
09:34پاکستان اپنی زمین کے ایک ایک انچ کی حفاظت کرنا جانتا ہے
09:37افواجے پاکستان نے دشمن کو جہاریت پر بھرپور جواب دیا
09:41فیلڈ مارشل آسف منیر کی قیادت میں پاکستان نے اپنا دفاع کیا
09:45بھارت کے تیارے اور ڈرونز کو تباہ کیا
09:48نائف وزیراعظم اسحاقڈار کا سفیروں اور ڈپرمیٹک کورٹ سے خطاب
09:52کہا بھارت یہ خلاف جنگ میں سعودی عرب ترکی اور تیگر دوست ممالک
09:55نے پاکستان کی ہمارت کی
09:57بھارت نے پاکستان کے پانی کو روکنے کی کوشش کی
10:00تو یہ جنگ تصبر ہوگا
10:02سنتاس معاہدے سے متعلق بھارتی اقدامات سے خطے کے عام کو خطرہ ہے
10:06پاکستان نے حالیہ دنوں میں دریائی پانی کے بھاؤں میں بدلاؤں محسوس کیا
10:11امید ہے بھارت مارکہ حق میں ہمارے جواب سے سبق سیکھ گیا ہوگا
10:29پاک بہریہ کا بہر عرب میں انسانی ہمدردی کی بنیاد پر کامیاب ریسکیو آپریشن
10:34پاک بہریہ ٹیم نے تجارتی بہری جہاز پر چھے بھارتی ایک انڈونیشن عملے کو بروقت ہنگامی انداد دی
10:40آئیس پی آئر کا کہنا ہے کہ تجارتی بہری جہاز زیمی گواثم عمان سے بھارت جا رہا تھا
10:45کہ تیکنیکی خرابی ہوئی
10:47ماری ٹائم ریسکیو اینڈ کارڈینیشن سینٹر ممبئی دا پاکستانی حکام سے مدد کی اپیل کی
10:51پاک بہریہ نے پاکستان ماری ٹائم سیکیروٹی ایڈنسی کے دہاس کشمیر کو فوری روانہ کیا
10:56کشمیر دا متاثرہ دہاس پر بھارتی انڈونیشن عملے کو خوارات تبیمداد تیکنیکی معاونت دی
11:17چار صدقے نواحی علاقے میں چار دہشتگردوں کی گاڑی پر فائرنگ
11:21ممتاز عالمی دین مولانا شیخ ادریز شہید
11:24تو پولیس احلکار زخمی
11:25واقعے کا مقدمہ در
11:27وراندات میں ملوظ چار میں سے ایک دہشتگرد کی نشان دہی ہو گئی
11:30تب تیشی حکام کا کہنے دہشتگرد کا تعلق افغانستان سے ہے
11:34مکمل نیٹ پرک کا سراخ لگایا جا رہا ہے
11:36وظاہر منصوبہ بندی افغانستان میں ہوئی
11:38مولانا ادریز کی نماز جناتہ دا
11:41واقعے کے خلاف جی ایو آئی فے کا احتجاج
11:43آج خیبر پختونخواہ میں احتجاج کا اعلان
11:45وزیر آزم کا مولانا فضل رحمان کو فون
11:48مولانا محمد ادریز کی شہادت پر اظہار افسوس
11:51دلی ہمدردی اور تحصیت کا اظہار کیا
12:02کیمرش کے امتحان میں انتظامیت فیل
12:05ایک دن میں دو پچے لیگ ہو گئے
12:06آج ہونے والا ای لیول کا بسنس سٹاڈیز
12:08اور او لیول کا آئی جی سی ای ریاضی کا پرچہ آؤٹ ہوا
12:12نجی اداروں کو امتحان لینے کا اختیار دینے کے بعد
12:15پیپر لیگ ہونا شروع ہوئے
12:17بریٹش کانسل کیمرش اداری یا سسٹم میں خرابی
12:19ذمہ داروں کا تائین ہوا
12:21نہ کبھی وجہ بتائے گئی
12:22ماہری تعلیم احمد سایہ کہتے ہیں
12:25کیمرش کے پرچے تین سال سے لیگ ہو رہے ہیں
12:27پہلے کچھ سوال لیگ ہوئے تھے
12:29اب پورے پرچے آؤٹ ہو رہے ہیں
12:30جواب نہیں دیا جا رہا
12:32بریٹش کانسل یا امتحانات لینے والے ادارے
12:34اس کے ذمہ دار ہیں
12:35آؤٹ پرچے منسوک کر کے
12:37دوبارہ امتحان لینے کے سوا کوئی آپشن نہیں
12:54میٹرک کے انتحانات میں بد انتظامی
12:57چیئرمین میٹرک بورڈ کراچی غلام حسین سوہو نے استیفہ دے دیا
13:00تحقیقاتی کمیٹی نے چیئرمین میٹرک بورڈ کو موت تل کر کے
13:02کارروائی کی سفارش کی تھی
13:04موت تلی سے بچنے اور فیڈرل بورڈ میں ملازمہ جاری رکھنے کے لیے
13:07غلام حسین سوہو نے استیفہ دیا
13:09موت تلی کی صورت میں غلام حسین سوہو
13:11اپنے اصل محکمہ فیڈرل بورڈ نہیں جا سکیں گے
13:13وزیر اعلیٰ سن فیصلہ کریں گے
13:15کمیٹی کی سفارش پر موت تل کیا جائے
13:17استیفہ منظور کر لیا جائے
13:29فورن میڈیکل گریجویٹس کا مطالبات کی حق میں
13:31مسلسل احتجار نوجوان ڈاکٹرز کا
13:33پی این بی سی اسلام آباد کے باہر پھر دھنہ
13:36نیشنل ریجسٹریشن ایکزیم میں شرکت کا مطالبہ
13:39طلبہ کا کہنا ہے پی ایم ڈی سی کا نیا قانون
13:42پرانے گریجویٹس پر لاغو نہیں ہوتا
13:44عدالت نے واضح حکم دیا
13:45مگر پی ایم ڈی سی ہمیں امتحال میں بیٹھنے نہیں دے رہا
13:48سینکرون نوجوانوں کا مستقبل خطرے میں پڑ گیا
13:51حکومت سے نوٹس لینے کا مطالبہ
13:58مارکہ حق میں کامیابی کا ایک سال
14:00مزارت احتراط و نشریات کے زیر اعتمان کتاب
14:03The Battle of Truth کے اجراء کی تخریب
14:05وزیر دفاع خادم محمد عاصف نے لقیب جی خطاب میں کہا
14:08کہ یہ خطاب صرف اوراق کا مجموعہ نہیں
14:10بلکہ قومی آزم اور قربانیوں کے مکمل داستان ہے
14:14عطا تارہ نے وزارت احتراط و نشریات
14:16اور آئی ایس پی آر کے کاموشوں کو خراج تحسین پیش کیا
14:19لیفٹننٹ جنرل لٹائر آمیر ریاض نے کہا
14:21کہ بھارت کے خلاف پاکستان کو تاریخی کامیابی نصیب ہوئی
14:37میرے منصوبوں میں کوئی امتیازی انصر نہیں
14:40پنجاب بھر میں تبدیلی نظر آنی چاہیے
14:42سترہ پنجاب پروگرام تو دو سال ہو گئے
14:44اب تک ویرسی کارکردگی نہیں دکھائی
14:46وزیر اعلیٰ پنجاب مجرم نواز کا
14:48سترہ پنجاب کے ورکرز سے خطاب
14:50کہا سترہ پنجاب پروگرام کے افتران شکایات
14:53کو سبیتی سے لیں
14:54ورکرز کو تنخواہوں کے باوقت ادائی یقینی بنائی جائے
14:57تنخواہ تاخیر کا شکار ہو گئی
14:59تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ بدتمیزی شروع کر دیں
15:11کراچی کے بی آر ٹی رینڈ لائن منصوبے میں
15:13تاقیر پر سندھ ہائی کورٹ کا تشویش کہتا
15:15دوران سماد جسٹس نسار احمد بھمرو نے ریمارکس دیتے ہوئے
15:18کہا کہ انیوورسٹی روڈ سفورہ تک ایسے ہی پڑا ہے
15:21منصوبہ شروع ہونے کے فوری بعد اطراف کی سنکیں بدنی چاہیے
15:25ایسے تو نہیں ہو سکتا
15:27کہ پوری عمر منصوبے پر کام کرنے کی ذمہ داری دے دی گئی ہو
15:29ریڈ لائن لارٹو کے کانٹریکٹر کا دفتر سیل کرنے کے خلاف
15:32کیس میں درخواست گزار کے وکیل نے کہا
15:34بار بار ڈیزائن تبدیل ہوتا رہا
15:37کہ ایپور کی لائن بھی ڈالی جائے گی
15:39عوام میں یہی تاثر دیا جا رہا ہے
15:41کہ تاخیر کی وجہ کانٹریکٹر ہے
15:42عدالت نے ایڈوکیٹ جنرل سندھ اور ٹرانس
15:45کراچی کے وکیل سے کل دلائل طلب کر لیے
15:59کراچی کے زلہ وسی سمیت کئی علاقوں میں
16:01دس روز سے پانی کی فرہمی موتل
16:03ایمکی امکی عبدالوسیم کا سندس حملی میں احتجاج
16:06کہا شدید گرمی میں شہری پریشان ہے
16:08انتظامیہ خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے
16:10لوڈ شیڈنگ کا کوئی وقت نہیں
16:12گیس بہران اور ٹوٹی بیوٹی سڈکوں نے جینا بھال کر رکھا ہے
16:15کراچی کے علاقے گلچن اقبال گلستان جوہر
16:18زلہ وسی کے کئی علاقوں میں پانی کی فرہمی موتل ہے
16:30آئندہ بجٹ میں سخت معاشی فیصلوں کے لیے
16:31حکومت پر آئی ایم ایف کا دباؤ بڑھنے لگا
16:33ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق نئے مالی سال میں
16:36ایف پی آر ٹیکس حدف ساڑھے پندرہ ہزار ارب روپے کے لگ بھوک ہو سکتا ہے
16:39آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ آئندہ مالی سال
16:41پاکستان کی شرع نموس ساڑھے پانچ فیصلہ تک پہنچ سکتی ہے
16:44پاکستان کی معیشت پہتری کے آثار دمائیاں ہونا شروع ہو گئے
16:48ذرائع کی مطابق آئی ایف نے بجٹ میں ٹیکس کی چھوٹ اور ریایتیں
16:51مزید محدود کرنے کا مطالبہ بھی کیا
17:04اسلام آباد نے ماغلہ روڈ کو موٹروے تک براہراس لنگ کرنے کے میگا پروجیکٹ کا آغاز
17:09وزیر داخلہ کا ماغلہ روڈ کی موٹروے تک توسیع کے منصوبے کا دورہ
17:14کامیراتی سرگرمیوں کا معینہ جی ٹی روڈ پر سنجانی انٹرچینج کو 31 جولائے تک مکمل کرنے کی ہدایت
17:20کہا منصوبہ اسلام آباد اور موٹروے کے درمیان متبادل تیز اور آسان راستہ فراہم کرے گا
17:25ٹرافک کے دباؤں میں نمائیہ کمی اور سفر کا دورانیہ کم ہوگا
17:37حکومت کا بیرد موٹ سے ڈی پورٹ افراد کی ایچ آئی وی سکریننگ کا فیصلہ
17:41ذراعہ کا کہنا ہے کہ بورڈر ہیلک سرویس کا عملہ ایڈپورٹ پر ڈی پورٹ مسافروں کی سکریننگ کرے گا
17:45وزیر آزم شہواز شریک زیر صدارت مزارت قومی صحت کے عمور کے جائزہ اجلاس
17:50وزیر آزم کا کہنا تھا شہیوں کو بہترین طبی سہلوتوں کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے
17:55ہیپیٹائیٹس کنٹرول کے لیے وزیر آزم ہیپیٹائیٹس پروگرام کے نفاظ میں تیزی لائی جائے
17:59مل بھر میں آٹو ڈیسیبل سرنجز کا استعمال یقینی بنایا جائے
18:14بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے قومی سکوٹ کی لگاتار دوسر روز
18:18ڈھاکہ میں پریکٹس ہیڈ کوٹ سفراز احمد کی ذریعہ نگرانی کھلاریوں نے بھرپور مشکے کی
18:22سابق کپتان بابر آزم فاس پولر خورم شہزاد اور سپورٹ سٹاف نے بھی ٹیم کو جوائنٹ کر لیا
18:28پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان پہلا ٹیسٹ جمعے سے شروع ہوگا
18:42ایک اور جیت کے ساتھ ہوم سیریز جیتنے کا مشن پارک زمبابوے دوسرا ویمن ونڈے آج کراچی میں کھیلا جائے
18:48گا
18:48ستاہی میٹ میں گرلز ان گرین نے ایک سو ارسٹر ٹرنز کے ریکارڈ مارجن سے پتا سمیٹی تھی
18:53مہمان ٹیم تین سو اکتیس ٹرنز کے بڑے مارجن کے حدث سے آگے صرف ایک سو باسٹر ٹرنز پر سبت
18:58گئی
18:58مہمان ٹرنز پر سبت گئی
Comments