#mojtabakhamenei #uspresident #donaldtrump #netanyahu #usirantension #usattackoniran #usiranwar #israel #iran #usa #IranIsrael #IranUSA #MiddleEastCrisis #Geopolitics #globalsecurity #Inflation #PetroleumPrices #PakistanPolitics #OilPrices #EconomicCrisis #khabar #arynews
👇🏼
https://www.youtube.com/playlist?list=PLS19FEYA85Dj1g61PSfJn8h0WmTasKcaP
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
👇🏼
https://www.youtube.com/playlist?list=PLS19FEYA85Dj1g61PSfJn8h0WmTasKcaP
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
Category
🗞
NewsTranscript
00:21ڈانلڈ ٹرمپ
00:30ہم نے اپنے ڈسٹروائز کرتے کر دی ہیں
00:31پندرہ ہزار ہمارے فوجی ہیں
00:33میزائلز ہیں سو جہاز ہیں
00:35اور ہم طاقت کے زور پر
00:37اب ہرموس کھولیں گے
00:39انہوں نے کہا کہ ہم نہ ائر سپیس میں جائیں گے
00:41نہ ہم وارٹرز میں جائیں گے
00:43لیکن ہم نے ایک راستہ بتا دیا ہے
00:45یہاں سے جہاز آئیں گے اور اگر ایران نے ان پر حملہ کیا
00:47روپنے کوشش کی تو ہم نست و نابوت کر دیں گے ایران کو
00:50اور اس کے بعد پھر سینٹ کوم نے کلیم کیا
00:53کہ دو جہاز گزرے بھی
00:54ایران کا فوری جواب کیا ہے
00:55ایک تو انہوں نے فوراں ایک نقشہ نکال دیا
00:58نیا سٹیٹ آف ہرموس کا
00:59جہاں پہ دو ریڈ لائنز لگا کے
01:01انہوں نے کہا اب یہ پورا علاقہ ہمارا ہے
01:04یہ جنوب میں کوہ مبارک سے فجیرہ
01:06جو یو اے ای کی پورٹ ہے
01:08وہاں تک پہلے یہ نہیں تھا
01:10پہلے تھوڑے حصے کی بات ہوتی تھی
01:12اور مغرق کی طرف
01:13کیشم آئیلنڈ سے امال کنین
01:17پھر یہ ہوا
01:18انہوں نے ان پر فائرنگ کر دی
01:20ڈانلڈ ٹرمپ نے یہ دعویٰ کیا
01:21کہ ہم نے چھ سپیڈ بوٹس
01:23ان کی نیوی کی اڑا دی ہیں
01:25ایران نے اس کا جواب دیا
01:26کہ آپ نے ہمارے دو کشتیاں اڑائی ہیں
01:28جو سیویلینز کی تھیں
01:30جو امان سے تاجر آرے تھے ایران کی طرف
01:32وہ اپنی جگہ ہے
01:33لیکن اس سے زیادہ بڑی ڈیولپمنٹ ہوئی
01:35یو اے ای کی ایک شپ کے اوپر بھی
01:37ایران نے مزائل داگ دیا
01:39جس میں آگ بھی لگ گئی
01:41ملٹری انٹیلیجنس بیٹش ملٹری انٹیلیجنس
01:43کلیم کر رہی تھی
01:44کہ جی آف یو اے ای
01:45دو اور کشتیں تھیں
01:46جس میں آگ لگی تھی
01:47لیکن وہ کسی اور نے اس کو کنفرم نہیں کیا
01:49لیکن اس سے بڑی بات
01:50پھر ایک اور جواب آیا
01:51ایران کی طرف سے
01:52انہوں نے فجیرہ پورٹ جو ہے
01:54یو اے ای کی
01:55اس کو انہوں نے مزائلز کا نشانہ بنایا
01:57یو اے ای نے کلیم کیا
01:59کہ پندرہ مزائلز
02:00اور ڈرون اٹیکس ہمارے پہ ہوئے
02:02اور اس کی تباہی پھر سامنے آئے
02:04تین لوگ زخمی بھی ہو گئے
02:05بہت بڑی تباہی وہاں پہ آگ لگی
02:07فلائٹ سے ایک بار پھر رک گئیں
02:09دوبائی اے اپورٹ کی
02:09ساری فلائٹ سوارا رک گئیں
02:11وہ ایران کی میسیجنگ تھی
02:13اب خیال تھا کہ شاید
02:15اب اس کا ریٹیلیشن کیا ہوگا
02:17پھر پھر ریزنٹ ایپ نے ناؤنس کیا
02:19کہ کل صبح پریس کانفرنس کریں گے
02:20میرے سیکرٹری او وار
02:21ہیکسیٹ
02:22اور میرے ملٹری چیف
02:24جنرل کین
02:24آج کچھ دے پہلے جب پریس کانفرنس ہوئی
02:27وہ بھی بڑی انٹرسنگ تھی
02:28اس پر انہوں نے اس کو
02:29ٹون ڈاؤن کر کے بات شروع کی
02:31ہیکسیٹ نے کہا
02:32کہ یہ جو ہمارا ہے
02:34پروجیک فیڈم
02:35یہ اپک فیوری سے علیدہ ہے
02:37یہ دسٹنگٹ ہے
02:39سپریٹ ہے
02:39اور یہ ایک ڈیفنسیو منور ہے
02:41اور ایران کو کل کرنی چاہیے
02:43اگر ایران نے اس میں کیا
02:45دراندازی
02:45تو ہم بڑا سخت ریاکشن دیں گے
02:48جنرل کین نے یہ کہا
02:49کہ ابھی تک جو ایران نے کیا ہے
02:50یہ اس کے اندر
02:52ابھی وہ تھیشورڈ نہیں ہے
02:53کہ جس کے اوپر وار کا ریاکشن آئے
02:55جب ان سے کہا
02:56ریاکشن تھیشورڈ کیا ہے
02:57کہ کیا وہ پیمانہ ہے
02:59جس کے بعد آپ کہیں گے کب ہو
03:00تو انہوں نے کہا
03:01ابھی تک جو ملٹری ایکشنز ہوا ہیں
03:02بڑی لور لیول کے ہیں
03:03اور یہ پولٹیکل فیصلہ ہوگا
03:06ساتھ ہی ایک اور خبر آ جائی
03:08آپ کو یاد ہے
03:10کہ ڈانلڈ ٹرمپ کا دورہ
03:11سکیجولڈ ہے
03:12بیجنگ کا پندرہ مئی کو
03:14یہ بڑا دورہ پہلے بھی
03:16دو دفعہ ملتوی ہو چکا ہے
03:17ایک دفعہ شیپنگ کا دورہ
03:19ملتوی ہوا تھا
03:20وائٹ ہاؤس کا
03:21پھر مارچ میں یہ دورہ تھا
03:23پھر جنگ کی وید سے
03:23چائنہ نے اس کو ملتوی کر دیا
03:25لیکن آج
03:26چائنہ نے انوائٹ کیا
03:28کہ عراقشی صاحب
03:29عباس عراقشی جو فورن منسٹر ہیں
03:31ایران کے
03:32یہ جا رہے ہیں کل صبح
03:35بیجنگ
03:35اور وہاں کے فورن منسٹر سے
03:37ان کی ملاقات ہیں
03:38یہ بڑی سگنفیکنٹ ہے
03:40کہ اس میں میسیجنگ کیا ہے
03:41یہ بات کہاں جائے گی
03:43اور کیا ایران
03:45اب ایک سنٹرل پوزیشن میں آ گیا ہے
03:47کہ جو ایران
03:49جو چائنہ اور امریکہ کی
03:50ایک strategic talks ہونی ہے
03:52کیا اس کے اندر ایران
03:54ایک مرکزی کے لیدی چیز ہوگا
03:56یہ بھی ایک بڑی important
03:57اس کی timing ہے
03:58but more important than all
04:00کچھ سوال اٹھتے ہیں
04:01ساتھ ہی ڈانلڈ ٹرم نے کل
04:03ایک انٹیویو دیا
04:04پہلے انہوں نے کہا
04:05آپ کو یاد ہوگا
04:06ایک دھوہ وہ کہتے تھے
04:07جب شروع میں
04:07جب ایران میں
04:09ایجیٹیشن ہوئی
04:10اور پتہ لگا جی بہت ہلاکتیں ہوئیں
04:12تو انہوں نے کہا
04:13ہم آئیں گے
04:13ہم اڑا دیں گے سب کچھ
04:15اور پھر عوام کو کہا
04:16ایرانی عوام کو
04:17کہ آپ اٹھیں
04:17اور جا کے چھین لیں
04:19جو آپ کا حق ہے
04:19قبضہ کر لیں
04:20وہ کر لیں سب کچھ
04:21پھر وہ یہ بھی کہتے تھے
04:22کہ ریجیم چینج کریں گے
04:24پھر ان کا بیانیاں بدل دیا
04:25کہ ہم ریجیم چینج کرنا
04:26ہمارا مسئلہ نہیں ہے
04:27پھر ان کا کہا
04:28ہم نے اتنے لوگ مار دیا
04:29ریجیم چینج ہو گئی ہے
04:30لیکن انٹرسنگ بھی
04:31ایک ریڈیو انٹرویو میں
04:33انہوں نے کہا
04:34کہ ایران کے لوگوں پاس
04:36ہتھیار ہونے چاہیے
04:37کیونکہ ان کے بڑے ظلم ہو رہے ہیں
04:39اور ہتھیاروں کے بغیر
04:40آپ یہ باتچیت آگے نہیں چلے گی
04:42لیکن سنی انہوں نے کیا کہا
05:21مجھے پتا ہے ان کو بندوکیں جا رہی ہیں
05:23بندوکیں آئیں گی
05:24تو پھر وہ لڑ سکیں گے
05:25جب اسے ایک ریپورٹر نے سوال کیا
05:28کہ کیا آپ بندوکیں دے رہے ہیں
05:29انہوں نے انکار نہیں کیا
05:30ان کا میں نہیں کہنا چاہتا
05:32کہ یہ
05:33اس کا میں جواب نہیں دینا چاہتا
05:35لیکن یہی سوال جب آج
05:37دیفنس سیکیٹری
05:38ان کے سیکیٹری او وار
05:39ہیکسٹ سے کہا گیا
05:40ان کا بیانیا کچھ اور تھا
05:42سنیے وہ
05:43انہوں نے سن لے پہلے
05:44آپ کیا کہا انہوں نے
05:45On the first day of this conflict
05:47President Trump
05:48addressed the Iranian people directly
05:50and said
05:50when we're finished
05:51take over your government
05:53it'll be yours to take
05:54and then on the seventh day of the conflict
05:56in a truth social post
05:57the president said
05:58quote
05:58there will be no deal with Iran
06:00accept
06:00all caps
06:01exclamation mark
06:02unconditional surrender
06:04what happens to that pledge
06:05to the Iranians
06:06and
06:07when did the president decide
06:08to capitulate
06:10on his demand
06:11for unconditional surrender
06:12james i wouldn't
06:13i wouldn't
06:14you started out nicely
06:15but you ended
06:16exactly where we knew
06:17you would end
06:18the president hasn't
06:19capitulated on anything
06:20he holds the cards
06:21we remain
06:22we maintain the upper hand
06:23and project freedom
06:24only strengthens that hand
06:25and so
06:26he will ensure that
06:27whatever deal is made
06:28or whatever end state
06:29is reached
06:30creates
06:31ensuring that Iran
06:32never has a nuclear weapon
06:33which is a number one
06:34and he's been focused on that
06:35and the deal
06:36and discussions
06:36are centered on that
06:37and what the Iranian people
06:39take advantage of
06:39after the fact
06:40is up to them
06:41and he's been very clear
06:42about that
06:42and maybe you do it now
06:44maybe it happens later
06:45but ultimately
06:46he's also
06:47been clear
06:48we're not going to
06:48entangle this
06:49into some nation
06:50building project
06:51our objectives
06:52are clear
06:54they've been pursued
06:55from day one
06:56hopefully the Iranian people
06:58will take advantage of that
06:59because they're being
07:00taken advantage of
07:01by this regime
07:01as you know
07:0245,000
07:04Iranians
07:04innocent Iranians
07:05killed
07:06before the outset of this
07:07that's what this government does
07:09kills their own
07:10innocent civilians
07:11getting out from underneath that
07:12is going to be a challenge
07:13of the Iranian people
07:14and we certainly hope
07:15they take advantage of that
07:17they said
07:18that this is not our
07:19problem
07:19basically
07:20it's their problem
07:20we hope
07:21that they do
07:22everything
07:22now
07:23these two
07:23totally
07:24are totally
07:24blinded
07:25then he asked
07:26this to the Hexet
07:27that the ceasefire
07:28has been finished
07:28and they also
07:30downplayed it
07:30they said
07:31that the ceasefire
07:32is our place
07:33and we think
07:34that the ceasefire
07:34is a little bit
07:34we understand
07:35that the ceasefires
07:36is starting
07:37in the beginning
07:37listen
07:40the ceasefire
07:41over
07:41no
07:42the ceasefire
07:42is not over
07:44ultimately
07:44this is a separate
07:45distinct project
07:46and we expected
07:48there would be some
07:49at the beginning
07:50which happened
07:51and we said
07:51we would defend
07:52and defend aggressively
07:53and we absolutely have
07:54Iran knows that
07:55and ultimately
07:56the president's
07:57going to make a decision
07:57whether anything
07:58were to escalate
07:59into a violation
08:00of a ceasefire
08:00but certainly
08:01we would urge
08:02Iran to be prudent
08:03in the actions
08:04that they take
08:05to keep that
08:05underneath this threshold
08:06this is about
08:07the straits
08:08this is about
08:08freedom of navigation
08:09this is about
08:10international waterways
08:11this is about
08:12free flow of commerce
08:13all the things
08:14that happened before
08:14and only Iran
08:16is contesting
08:16so right now
08:18the ceasefire
08:18certainly holds
08:19but we're going to
08:20be watching
08:20very very closely
08:22so the point
08:23clearly is
08:23that Iran's hand
08:25is on the trigger
08:25and the American
08:27is on the trigger
08:28and the sentence
08:29is on the fringe
08:29but the point
08:31that no one wants
08:32to start
08:33that the war
08:33will start again
08:35Iran's sentence
08:36are very hard
08:37the speaker
09:06of the
09:08یہ جو ہے ہم responsible ہیں
09:09اور ہم ان کو ان کا ٹکا کے
09:11جواب دیں گے سو بہت
09:13سخت ہے لیکن دو دن سوال اٹھتے ہیں
09:15ایران کا یہ دورہ
09:17عباس عراقی صاحب کا کتنا
09:19important عراقی صاحب کا کیا ایسی
09:21significance ہوگی دوسرا اگر
09:24مذاکرہ ٹھیک طرف جا رہے ہیں
09:26تو پھر یہ اچانا
09:27ٹرمپ نے دوبارہ یہ انقلاب کی باتیں
09:29کیوں شروع کر دی ہیں
09:31اور تیسرا اگر ایرانین
09:33چاہتے ہیں کہ تھوڑا سا ریجنل
09:35ہم لے کے آگے چلیں تو یو ای کے اوپر
09:37جو حملہ ہے جو بڑا سخت
09:39قسم کا حملہ ہے کیا یہ
09:41messaging صرف یو ای کے لیے
09:44ہے جو clearly اب
09:45ایران کی کتابوں میں اسرائیل کی گود
09:47میں بیٹھ گئے اور امریکہ کی گود میں
09:49اور ان کی ایک نئی doctrine involve ہو گئی ہے
09:51کہ یہ گلف کی
09:53جو situation ہے اس کا یہ
09:55حصہ آگے نہیں ہو سکتے یہ ایک
09:57بڑی serious development ہے اور
09:59کیا ایران یہ بھی سمجھتا ہے کہ جو
10:02سعودوریبیا اور یو ای کے
10:04presumed اخلافات ہیں یہ بھی
10:06مارجن دیتے ہیں ایران کو زیادہ اس کے اندر
10:08اپنی movement کرے یہ بڑے دو تین
10:10بڑے serious issue ہیں ان تمام
10:12چیزوں کے causing کا ultimate
10:14جو impact ہے وہ اسی بات پہ ہوگا
10:16کہ آگے سارے مسئلہ کا حل
10:18کیا ایک دوبارہ ایک نیک جنگ
10:20سے ہوگا یا مذاکرات کی
10:22میں اس پہ ہی بات ختم ہوگی کیونکہ
10:24خبریں یہ بھی آ رہی ہیں کہ
10:26اسرائیلیز اور امریکنوں کے ساتھ
10:28coordination دوبارہ renew ہو گئی ہے اور
10:30اسرائیلیز confirm کر رہے ہیں اپنی conversations میں
10:32بڑے senior journalist کے ساتھ
10:34کہ ہم full coordination میں ہیں اور
10:36پوری تیاری میں ہیں کہ اگر
10:38ایران پہ فوراں بڑا حملہ کرنا
10:40پڑے ایران کے اندر بھی یہ خیال
10:42تقویت پاتا جا رہا ہے کہ یہ
10:45ڈانلڈ ٹرم جو ہیں ہو سکتا ہے
10:47کچھ دنوں کی بھرپور جنگ کریں
10:48اور پھر victory declare کر دیں
10:50چائنہ میں یہ تاثر
10:52strong پڑتا جا رہا ہے کہ ہو سکتا ہے
10:54کہ ڈانلڈ ٹرم جب امریکہ
11:00بڑھانہ دیں ان تمام سوالوں کے
11:02جواب لینے کی کوشش کریں گے ہمارے ساتھ موجود ہیں
11:04عزاز چودی صاحب مارے ساتھ ہوں گے
11:06former foreign secretary of Pakistan
11:07chairman's noble institute and dr. عادل نجم
11:10جو professor ہیں party school of
11:12global study باسترن university کے
11:14break لیتے ہیں break کے بعد آکے کچھ
11:16ان پیچیدہ سوالات
11:17کا جواب لینے کی کوشش کریں گے
11:20داکہ ہمیں بھی آسان طریقے سے کچھ
11:22یہ بدلتی صورتہ سمجھ میں آئے
11:23let's take a break
11:30جی welcome back
11:31مارسان موجود ہیں عزاز چودی صاحب
11:33صاحب کا foreign secretary پاکستان
11:35اور chairman sonoba institute
11:37ڈاکٹر عادل نجم ہمارے ساتھ ہیں
11:39professor party school of global studies
11:42باسترن university
11:42آپ دونوں کا بہت شکریہ
11:44the conundrum called Iran
11:47America war
11:48اسی کو تھوڑا سا سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں
11:51لیکن پہلا بڑی important development ہوئی ہے
11:5415 مئی کو میٹنگ ہے
11:56ڈانلڈ ٹرم کی
11:57صدر شیپن کے ساتھ چائنہ میں
11:59آج interestingly
12:01چائنہ نے سر invite کیا ہے
12:03عراقشی صاحب کو
12:04اور اس پہ بڑی باتیں اٹھ رہی ہیں
12:07کہ کیا ہو رہا ہے کیا نہیں ہو رہا
12:08لیکن میں اس سے پہلے
12:09ایک جو پہلا interesting چیز آئی ہے
12:12وہ ولی نصر
12:13جو professor ہیں جان ہاپکنز میں
12:15اور آپ کو یاد ہے
12:16وہ former senior advisor بھی تھے
12:19state department کے
12:20اور holbrook کے ساتھ
12:22بڑا افغان اور ایران کے معاملہ
12:24ڈیل کرتے تھے
12:25انہوں نے بڑا interesting tweet کیا ہے
12:26انہوں نے کہا ہے
12:27کہ یہ چائنہ میں ایک بڑا concern
12:30بڑھتا جا رہا ہے
12:31اور چائنیز کو لگتا ہے
12:32کہ ڈانلڈ ٹرمپ
12:33چائنہ کے دورے کے بعد
12:34ایک دم جنگ بھی شروع کر سکتے ہیں
12:37اور بہت تیزی لائیں گے
12:38اور شاید یہ تاثر دیا جائے
12:40کہ چائنہ کی support ان کو مل گئی ہے
12:43اس جنگ کو دوبارہ شروع کرنے میں
12:44اور بالکل ایسے
12:46کہ جیسے ایک تاثر پہلے بنایا گیا تھا
12:48کہ سامنے تو
12:50سعودی عربیہ یہ کہتا ہے
12:51کہ جنگ ختم ہونی چاہیے
12:53اور دونوں کی سائیڈ لیتا ہے
12:54لیکن پسے پردہ
12:55سعودی عربیہ کے جو
12:57crown prince محمد سلمان
12:58وہ
12:59ٹرمپ کو کہتے ہیں
13:00کہ جی ختم کر دو
13:01ایران کو یہ کر دو
13:02آپ کو یاد ہے
13:02بہت یہ میسج بناتا
13:04اور اس کے اندازے کی مطابق
13:06کہ ہو سکتا ہے
13:07کہ اس لیے
13:07عراقشی صاحب کو بلایا ہے
13:09فورن سیکرٹری کو
13:09ایران کے
13:10کہ
13:11چین اور تہران
13:13بیجنگ اور تہران
13:14بالکل ایک
13:15لیول پیش پہ ہوں
13:17الائنڈ ہوں
13:17بیفور ٹرمپ's وزیٹ
13:20آہ
13:20بگوز
13:21اچانک یہ دورے کی
13:22انویٹیشن آئی ہے
13:23عزاز بھائی
13:24آپ سے شروع کرتا ہوں
13:25کیسے دیکھتے ہیں
13:26یہ
13:26how significant is this
13:27کہ یہ
13:28یہ جو
13:29ولی نصر کا اندازہ ہے
13:30یہ ہے
13:31یا اس سے زیادہ بھی
13:31کچھ ہو سکتا ہے
13:33یہ جو ولی نصر نے
13:35یہ جو بات کہی ہے
13:37کہ
13:38ڈانلڈ ٹرمپ صاحب
13:40کوئی سگنل دینا چاہیں گے
13:41کہ دیکھیں چین
13:42اب ہمارے ساتھ ہیں
13:43آن بورڈ ہے
13:44اور میں ایران پہ
13:46دوبارہ حملہ شروع کر رہا ہوں
13:48مجھے زیادہ یقین نہیں ہے
13:49کہ یہ اسی طریقے سے چلے گا
13:51اور نہ ہی
13:51مجھے ان کے اس کومنٹ سے
13:53زیادہ اتفاق ہے
13:53کہ جی سعودی ارابیہ کا
13:55جو ہے
13:56کہ امریکہ کو یہ
13:57ایڈوائز ہے
13:57کہ فنش ایڈ
13:58یا نہیں
13:58ایران کو ختم کر دے
13:59یہ پتہ نہیں
14:00پہلے تو ایک زمانہ میں
14:01وہ کہہ رہے ہیں
14:02much like claims
14:03انہوں نے اس کو
14:04وہ نہیں کہا
14:04وہ کہتے ہیں
14:05کہ
14:06to muddy waters
14:07insinuating
14:08much like claims
14:09that ریاد
14:10has asked
14:10یو ایس
14:10to finish the job
14:11because
14:12امریکن میڈیا میں
14:12بہت آتا تھا
14:13انہوں نے یہ نہیں
14:13کہا کہ
14:14he endorses it
14:17ہاں
14:17کیونکہ وہ
14:18دیکھیں نا
14:18بات یہ نا
14:19کہ یہ کافی
14:19ڈس انفرمیشن
14:20سعودی اراب کے
14:21پہلائی گئی ہے
14:22تاکہ
14:22اسرہیل کی طرف سے
14:23خصوصاً
14:24کہ سعودی اراب
14:25کسی نہ کسی طریقے سے
14:34میں دوبارہ آتا ہوں
14:36اس موضوع پر
14:36جو آپ کہہ رہے ہیں
14:37کہ جی
14:37ایران
14:38جو جا رہے ہیں
14:39وہاں پہ
14:40ان کے وزیر خارجہ
14:40صاحب
14:41یقیناً
14:41چائنیز جو ہے نا
14:42اس سیمبلزم میں
14:43بہت یقین رکھتے ہیں
14:44وہ یہی سگنل
14:45دے رہے ہیں
14:46کہ جناب
14:46ہماری ہمدردیاں
14:47ایران کے ساتھ
14:48تھیں
14:48اور ہیں
14:49اور آپ
14:50ان کے خلاف
14:50جاریت کر رہے ہیں
14:51اور آپ نے
14:52ہمارے خلاف
14:53بھی
14:53ایک قسم کی
14:54سازش کی ہے
14:55کہ آپ نے
14:55ہمارا تیل
14:56روکھنے کی
14:56کوشش کی ہے
14:57اور ہم
14:58بالکل اس
14:58معاملے میں
14:59کلیر ہیں
15:00میرے خلق میں
15:00ڈانلڈ ٹرم صاحب
15:01کے لیے
15:01سپیس
15:02کم ہو گئی ہے
15:03اور ایران کے
15:04جانے کے بعد
15:05جو
15:06اعلامیاں آئے گا
15:07مجھے نہیں پتا
15:07کیا اعلامیاں آتا ہے
15:08اور آتا بھی
15:09ایک نہیں آتا
15:10تو وہ بھی
15:10بڑا میڈنگ فل ہوگا
15:11تو مجھے
15:12تو لگتا ہے
15:13کہ یہ
15:13یہ شاید میٹنگ
15:15ہو ہی نہ سکے
15:15کیونکہ
15:16جس طریقے سے
15:18اس وقت
15:18ایک محاضر آئی
15:20جو ہے
15:20وہ بڑھا ہی جا رہی ہے
15:22ایسے میں
15:23ایسی گیار
15:23جگینی صورتحال میں
15:24میں نہیں سمتا
15:26تو اگر
15:27آپ کے خیال میں
15:28میٹنگ ہو سکتا
15:29نہ ہو
15:29ڈانلڈ ٹرم کی
15:30اور پریزیڈنٹ
15:31شیپن کی
15:32تو
15:33اس کا کیا
15:34امپیکٹ کیا ہوگا
15:35اس سے کیا
15:35صورتحال پر فرق پڑے گا
15:37اس کے
15:38ریمیفکیشنز کیا ہیں
15:40کوئی ریمیفکیشن
15:41نہیں ہے
15:41کوئی فرق نہیں پڑے گا
15:42دیکھیں میں آپ کو
15:43بتاؤں کہ
15:44ڈانلڈ ٹرم صاحب کے لیے
15:45اس وقت
15:45نہ یہ چین
15:46اہم ہے
15:47نہ کوئی اور چیز
15:47اہم ہے
15:48ان کو یہ اہم ہے
15:49کہ ان کا ماغا
15:50ان کے ساتھ ہے
15:50which is very good
15:51Republican Party
15:52بھی ان کے ساتھ
15:53رہے
15:53کھڑی رہے
15:54اور انہوں نے یہ
15:55یا تو جنگ جیت کے
15:56دکھانی ہے
15:56اور یا پھر
15:57جی سی پی او اے
15:58کو
15:59یعنی جو
15:59دو در پندرہ سے
16:00بہتر حالت میں
16:01حاصل کرنا ہے
16:02یہ دو ان کے
16:04آزائم ہیں
16:04اس کے علاوہ ان کو
16:05کوئی فرق نہیں پڑتا
16:06کہ چین کا دورہ ہوتا ہے
16:07یا نہیں ہوتا ہے
16:08اور ہوتا بھی ہے
16:09تو وہ اس کے لیے
16:09اپنے لیے اس کو
16:10آہ
16:11سونگ اراؤنڈ کریں گے
16:12جس طرح
16:12ولی نسل صاحب
16:13چلیں یہ یہ آپ کا
16:14بڑا بڑا انٹرسٹنگ
16:15انالیسز ہے
16:16let me get
16:16ڈاکٹر آدل نجم
16:17on it also
16:17ڈاکٹر صاحب
16:19میرا تو خیال ہے
16:20ذاتی ہی کہ
16:21پڑا سگنفکنٹ
16:22یہ دورہ ہے
16:23ہر لحاظ سے
16:25جو اب جس طرح
16:26اسپیسکلی
16:26in the current scenario
16:28ازاز بھئی کا
16:30خیال ہے
16:30کہ امریکن
16:32نہیں امریکن
16:33ٹرمپ کا
16:34چائنا کا
16:35بگوز ازاز بھئی کا
16:36خیال ہے کہ
16:37اس کی ریمیفکیشن
16:38نہیں ہیں
16:39i definitely feel
16:40differently
16:41لیکن پہلے
16:42ایران والی بات کر لیں
16:43کہ یہ جو بھلایا ہے
16:44چانک on their invitation
16:45اس کے کیا
16:47symbolism ہے
16:47کس لیے بھلایا
16:48جو ولی ناصر
16:49آرگیو کرتا
16:50کہ تاکہ
16:51ایک پیش پہ ہوں
16:52اور جیسے
16:52ازاز بھئی نے بھی
16:53کہا کہ وہ
16:54message جائے جائے
16:55کہ we are one
16:57and we are on your side
16:58اس لیے بھلایا
16:59آپ کے خیال میں
17:02دیکھیں
17:02میرے خیال میں
17:03میں پہلے بھی
17:05آپ کے
17:05پروگیم پہ
17:06کہہ چکا ہوں
17:06کہ بہت ساری چیز
17:07ہیں جو ہمیں
17:07نظر آتے ہیں
17:08twitter پہ
17:09یا باروں میں
17:10یا وہ
17:10fog of war ہوتی ہیں
17:12ولی صاحب جو ہیں
17:13he's an old friend
17:14and someone I respect
17:15very much
17:15i think ان دو چار
17:16لوگوں میں سے ہیں
17:17جن کی گفتگو کو
17:18تھوڑا seriously
17:19ہمیں لینا چاہیے
17:21as analysis
17:22کیونکہ وہ
17:22analysis ہی کر رہے ہیں
17:23i think ان کی
17:24tweet میں جو
17:25سب سے important تھا
17:26وہ fog of war
17:27والی بات ہے
17:28کہ جیسے پہلے
17:29خبر اڑائی گئی تھی
17:30کہ he is pointing out
17:31کہ اس وقت جو ہیں
17:33بہت ساری چیزیں
17:34جو ہیں
17:34they are signaling
17:35posturing messaging
17:37چاہے وہ
17:38foreign affairs میں ہو
17:39چاہے وہ
17:39کسی واشنٹن
17:40post میں ہو
17:40یہ ساری کو
17:41ہمیں measure of
17:43care سے لینا چاہیے
17:44جو ایران کا دورہ
17:45ہے i do think
17:46it is important
17:47and میرے خیال میں
17:48اس کی partly
17:48importance یہ ہے
17:49کہ لیکن ہم
17:50concentrated ہیں
17:51کہ ایران میں
17:52کیا ہو رہا ہے
17:52یا بہرے
17:54state of حرموز
17:55میں کیا ہو رہا
17:56یا اکرین
17:57میں کیا ہو رہا
17:57لیکن اب
17:58clear ہے کہ
17:59پچھلے ساٹھ
17:59دن میں
18:00جو دنیا کی
18:01dots ہیں
18:02they are getting
18:02connected
18:03میں کچھ دنوں سے
18:05اب یہ کہہ رہا ہوں
18:05کہ بیجنگ
18:07جو ہے
18:07maybe i am exaggerating
18:08لیکن بیجنگ
18:09is the new
18:09واشنٹن
18:11بیجنگ is the
18:12new واشنٹن
18:12جس طرح کسی
18:13کا واشنٹن
18:14جانا جو ہے
18:14وہ signal ہوتا
18:16تھا کہ کہاں
18:16چیز جانے والی ہے
18:17اب وہ بیجنگ
18:19ہے یہ صرف آپ
18:20دیکھیں نا
18:20ایران کے
18:21foreign minister
18:21کو بلایا گیا
18:22پاکستان تو
18:23چلو جاتا ہے
18:23ہمارے پرانے
18:24تعلقات ہیں
18:25اس سے پہلے
18:26کون گئے
18:26جرمنی کے
18:27chancellor گئے
18:28کینیڈا کے
18:29prime minister
18:30گئے
18:30EU کی
18:31head گئی
18:32so in a way
18:33we are partly
18:34also seeing
18:34یہ نہیں ہے
18:35کہ شیفٹ ہے
18:36کہ واشنٹن
18:36اپورٹن
18:36UAE کے
18:37vice president
18:38ٹھیک ہے
18:39so اب
18:39جگہ جانے والی
18:41جو ہے
18:41اور اگر آپ
18:42ہم ٹرمپ سے
18:42والے کے
18:43دورے سے
18:44بھی اس کو
18:44ملائیں
18:44تو یہ
18:47inconsequential
18:47نہیں ہے
18:48کہ دورہ
18:49جو ہے
18:49وہ
18:49ٹرمپ کا
18:50ہے
18:51to China
18:51as opposed
18:52to
18:54شی صاحب
18:54کا
18:55to
18:55واشنٹن
18:55اور اس کی
18:56وجہ یہ ہے
18:56کہ یہ وہ
18:57دورہ نہیں ہے
18:57جو نکسن
18:58نے کیا تھا
18:58ماہ کے پاس
19:00as a
19:01major power
19:01میں کہنے کی
19:02کوشی کر رہا ہوں
19:03اور
19:03I actually
19:04agree
19:04with this
19:05صاحب
19:05and I've
19:06been
19:06sort of
19:06hinting at
19:07it
19:07not as
19:07strongly
19:08as
19:08he did
19:08I don't
19:09think
19:09I don't
19:10know
19:10کہ
19:10ہو گا
19:11یا
19:11نہیں
19:11ہو گا
19:11اگر
19:11نہ
19:12ہوا
19:12تو
19:12I
19:12wouldn't
19:12be
19:12surprised
19:13although
19:14اب
19:14اتنے
19:14قریب
19:15آنے
19:15میں
19:15لگتا
19:15یہ
19:15کہ
19:16شاید
19:16دورہ
19:16ہو
19:16جائے
19:17لیکن
19:18the point
19:19of
19:19this
19:19is
19:19کہ
19:19یہ
19:20دورہ
19:20کم
19:20اس
19:20کم
19:20دو
19:21بار
19:21تو
19:21ملت
19:21ہوئے
19:21ہو
19:22چک
19:22ہے
19:22نا
19:23پچھلی
19:23بار
19:24ہوا تھا
19:25جب
19:25Trump
19:25wanted
19:26she
19:26to
19:26come
19:26to
19:27Washington
19:27she
19:28صاحب
19:28نے
19:28کہا
19:28جی
19:28میں
19:29کوئی
19:29نہیں آتا
19:29تم
19:29آکے
19:30ظلیل کرتے
19:30ہو
19:30بندوں
19:31remember
19:32it
19:32was
19:32soon
19:32after
19:33جو
19:33زلنسکی
19:33والا
19:34ہوا
19:34تھا
19:34and
19:35the
19:35Chinese
19:35refused
19:35کہ
19:36ہم
19:36نہیں
19:36کریں
19:36they
19:37met
19:37at
19:38another
19:38place
19:38پھر
19:38یہ
19:38دورہ
19:39ہونا
19:39تھا
19:39پچھلے
19:39کچھ
19:40تین
19:40چار
19:40مارچ
19:41میں
19:41سکیجول
19:42تھا
19:43مارچ
19:43میں
19:43تھا
19:43پھر
19:44کیوں
19:44نہیں
19:44ہوا
19:44ہے
19:44کہ
19:45the
19:45Chinese
19:46said
19:46کہ
19:46آپ
19:46prepared
19:47ہی
19:47نہیں
19:47ہے
19:47عزاز
19:48صاحب
20:00ہم
20:00پرنسپل
20:01کیا
20:01بات
20:01کریں
20:02گے
20:02جب
20:02آپ
20:02دوسرے
20:03level
20:03پہ
20:04high
20:04level
20:04پہ
20:04agreements
20:05نہیں
20:05ہوئی
20:05so
20:05it
20:06is
20:06very
20:06possible
20:06کہ
20:07یہ
20:07نہ
20:07ہو
20:07یا
20:08اگر
20:08ہو
20:09تو
20:09ومپر
20:09ہو
20:09اگر
20:12نہیں
20:13بھی
20:13ہوتا
20:13ہے
20:13یا
20:14ومپر
20:14بھی
20:14ہوتا
20:14ہے
20:14that
20:17doesn't
20:17mean
20:17دورہ
20:17اہمیت
20:18نہیں
20:18ہے
20:20کہ
20:20Trump
20:21صاحب
20:21کی
20:21جو
20:21politics
20:21ہے
20:22وہ
20:22concentrated
20:23ہے
20:23اس
20:30زیادہ
20:32focus
20:32ہے
20:32ان کا
20:33legacy
20:33پہ
20:33اور
20:34اب
20:34ان کی
20:35legacy
20:35define
20:35ہو
20:35لی
20:35ہے
20:36وہ
20:36سمجھتے تھے
20:37ان کی
20:37legacy
20:37ہوگی
20:38وہ
20:38ballroom
20:38جو
20:39بنا رہے ہیں
20:39یا
20:39وہ
20:40جو
20:40arch
20:40بنا رہے ہیں
20:41فلانا
20:41ڈھما
20:41کا
20:41now
20:42it
20:42is
20:42clear
20:43کہ
20:43the
20:45Iran
20:46war
20:46will
20:46be
20:46Trump's
20:47war
20:48جس
20:48طرح
20:49تو
20:49آپ
20:50بھی
20:50سمجھتے
20:51ہیں
20:51کہ
20:51اس
20:52کا
20:52overall
20:52situation
20:53پر
20:53فرق
21:00would
21:01like
21:01to
21:01go
21:02as
21:02air
21:03fate
21:03ہم
21:04جو
21:04کہتے
21:04نا
21:04کہ
21:04یہ
21:04بہت
21:05آج
21:05کل
21:05عام
21:06ہو
21:06ہے
21:06کہ
21:06Trump
21:06جانے
21:07سے
21:07پہلے
21:08جنگ
21:08ختم
21:08کر
21:08دے
21:09گا
21:11لیکن
21:12the
21:12real
21:13thing
21:13is
21:13کہ
21:13وہ
21:14جب
21:14چین
21:14جاتا
21:15ہے
21:15تو
21:15ایس
21:15فاتح
21:16جاتا
21:16ہے
21:16مفتو
21:16جاتا
21:17ہے
21:17اچھا
21:19اگر
21:20پوائنٹ
21:21اگر
21:22یہ
21:22گریٹ
21:22پاور
21:23ہیں
21:23دو
21:23تو
21:24آپ
21:25بھی
21:25اگری
21:25کرتے
21:26ہیں
21:26کہ
21:26یہ
21:26بیسک
21:27زیادہ
21:27اس کا
21:27مقصد
21:28solidarity
21:29شو کرنا
21:29ہے
21:29کہ
21:30چائنا
21:30کس
21:31کیمپ
21:31میں
21:31کھڑا
21:32با ہے
21:33solidarity
21:34بھی
21:34ہے
21:35اور
21:35چودری
21:35بھی
21:35ہے
21:35نا
21:35آپ
21:36دیکھیں
21:36کس
21:36چودری
21:37کے
21:37پاس
21:37سوری
21:38ازاز
21:38صاحب
21:39صاحب
21:39صاحب
21:39صاحب
21:40صاحب
21:41صاحب
21:41صاحب
21:41صاحب
21:41صاحب
21:52صاحب
21:53آپ
21:53نے
21:53کتنی
21:53عزت
21:53دینی
21:54ہے
21:54کس
21:54کو
21:54روح
21:54افضل
21:54بلانا
21:55ہے
21:55صاحب
21:55صاحب
21:56صاحب
21:57بتائیں
21:57کہ
21:58یہ
21:58جو
21:59پروجیک
21:59فریڈم
22:00شروع
22:00ہوا
22:00اور
22:01آج
22:02دو
22:03ریپورٹ
22:03صاحب
22:03صاحب
22:03صاحب
22:04صاحب
22:04صاحب
22:05ایوی
22:05ایوی
22:06ایوی
22:06ایوی
22:06ایوی
22:06ایوی
22:06ایوی
22:08لیکن
22:08آج
22:19بڑی
22:21انٹرسٹنگ
22:22پریس کانفرنس
22:23کی
22:23ہیکسٹ
22:24نے
22:24اور
22:25جنرل
22:25کین
22:25نے
22:25انہوں نے
22:26پڑا
22:26اس کو
22:26ڈاؤن
22:27پلے
22:27کیا
22:27جنرل
22:28کین
22:28تو یہ
22:28کہا
22:29کہ
22:29ابھی
22:29تک
22:29جو چیزیں
22:30ہوئی
22:30ہیں
22:30یہ
22:30اس
22:31تھرشورڈ
22:31سے
22:31نیچے
22:32ہیں
22:32کہ
22:32جس
22:33کے
22:33اوپر
22:33سے
22:33وار
22:33ری
22:33سٹارٹ
22:34ہو جائے
22:34ہیکسٹ
22:35نے
22:35کہا
22:35کہ
22:35ہمیں
22:36پتا
22:36تھا
22:36شروع
22:36میں
22:37کوئی چرن
22:37ہوگا
22:37کوئی
22:38سیسوائر
22:39کے شروع
22:39کے دنوں میں
22:39ہوتے ہیں
22:40گڑھ بڑھ
22:40وغیرہ
22:41تو ابھی
22:41معاملات
22:42ٹھیک ہے
22:42سیسوائر
22:43بھی چل رہا ہے
22:43سب کو چل رہا ہے
22:44باقی دھمکییں
22:45تو ساتھ
22:45ہوتی ہیں
22:45کہ یہ کر دیں گے
22:47وہ کر دیں گے
22:48جنٹرمپ نے
22:48کہہ دیا
22:49صفحہ حسنی سے
22:49مٹا دیں گے
22:50کل کا
22:51اس کا بیان تھا
22:51لیکن اسے
23:03ایک بڑی انٹرسٹنگ
23:04جو شروع کیا ہے
23:05یہ ایک بہانہ
23:07بھی چاہتے ہیں
23:08ڈانلڈ ٹرمپ
23:09کہ ایران
23:10اس پر ریٹیلیٹ کرے
23:11اور ایران
23:11نے ریٹیلیٹ کیا
23:12یو اے ای کے بھی
23:13میزائل داگ دیئے
23:14ان کی بورٹس پر
23:15بھی فائرنگ کر دی
23:16ٹرمپ نے آج کہا
23:17کہ جی ہم نے
23:17چھے بورٹس اڑا دی ہیں
23:19ان کی ایران
23:20کہتا ہے نہیں
23:20آپ نے دو بورٹس اڑائی ہیں
23:21وہ بھی سیویلینز کی تھی
23:22پانچ لوگ اس میں
23:23آپ نے مار دیئے
23:24آپ قاتل ہیں
23:25all that thing
23:26یہ پروجیکت
23:27فریڈم جب آیا ہے
23:28اور شبز دو ہی گزرین
23:30ابھی تک آج
23:31بھی اس میں کوئی
23:32ڈیٹیل نہیں آئی
23:32کیا یہ واقعی
23:34ایک پریلیوٹ بھی
23:35ہو سکتا ہے
23:36ایک بیٹ بھی ہے
23:37ایران کو
23:37کہ ایران
23:39اس پر ریعک کرے
23:40اور پھر ایک بہانہ
23:41بن جائے
23:41بگوز
23:42تیاری تو پوری ہے
23:43بھرپور جنگ کی
23:44ٹرمپ کی طرف سے
23:44وہ جو تین
23:45تین سینیریوز
23:46ہے نا
23:47کہ ایک تو
23:48یہ پیٹ ہے
23:48سے جیسے لوگ
23:50کہیں گے
23:50کہ جنگ کرنی
23:51کرنی ہے
23:51صرف ایران کے
23:52کمزور ہونے
23:52کا انظار کر رہے ہیں
23:53مزید
23:53جو وہ
23:54یعنی ان کے خیال میں
23:55ان کی اقتصاد
23:56بھی کمزور ہو رہی ہے
23:57دوسرا یہ ہے
23:58کہ اس طرح کی
23:58کوئی مس کیلکولیشن
23:59ہو جائے
23:59اور جنگ ہو جائے
24:00اور تیسرا یہ ہے
24:01کہ دونوں جنگ
24:01نہیں چاہتے
24:02اور کوئی نہ کوئی
24:02راستہ گھن رہے ہیں
24:03میں اپنے توزاتی
24:04طور پر یہ سمجھتا ہوں
24:05ستر اسی فیصد
24:07اگر میں نے پر لڑا
24:08رکھنا ہے
24:08کہ اپشن پر
24:09وہ اس اپشن پر
24:10رکھوں گا
24:11اچھا اس وقت
24:12کیا ہو رہا ہے
24:12اس وقت
24:13یہ ہو رہا ہے
24:14کہ بڑی ہی
24:15قسم کی
24:16سگنللنگ ہو رہی ہے
24:17ایک تو یہی ہے
24:18کہ یہ کہتے ہیں
24:19ہم نے
24:20ایرانی بورٹس پر
24:21حملہ کیا
24:21ایرانی بورٹس
24:22کہتے ہیں
24:22کہ ہم نے
24:22ان کے شپ پہ
24:23حملہ کیا
24:23یہ اور دونوں
24:24ڈینائی کرتے ہیں
24:25یعنی یہ
24:26ایک قسم کی
24:27لیکن جو
24:27سب سے
24:27ہیوییس سگنل
24:28کوئی ہے
24:29میرے خیال میں
24:30وہ فجیرہ پہ
24:31جو ایران کا
24:31حملہ ہے
24:32جس کو کسی
24:32نے انکار نہیں کیا
24:33ایران نے بھی
24:34انکار نہیں کیا
24:34وہ کیا
24:35کیا ہے
24:36میرے خیال میں
24:36تین چار جو
24:37اس کی بڑی
24:37سالٹ قسم کی
24:38سگنللز دیئے ہیں
24:39پہلا سگنل
24:40ایران نے یہ
24:40دیا کہ
24:41اگر آپ
24:41جنگ شروع کریں گے
24:42تو یہ دیکھ لیجئے
24:43یہ چیز
24:43یہاں پہ
24:44یو ہی جو ہے
24:45وہ پھر
24:45سمجھ لے کے
24:46گیا کے گیا
24:46یہ آپ کا
24:47اتحادی بھی ہے
24:48دوسرا
24:48اس کا یہ
24:49سگنل یہ ہے
24:49کہ ایران
24:50کہہ رہا تھا
24:51ساری
24:52یو ہی کہہ رہا تھا
24:52کہ ہم نے
24:53اوپیک
24:54چھوڑ دیا
24:54تاکہ ہم پہ
24:55کوئی پابندی
24:55نہ ہو
24:56کوئی لیمٹ نہ ہو
24:57اور ہم اپنا
24:57تیل
24:58اب
24:59سجیرا کے
24:59راستے نکالیں گے
25:00تو ایران نے
25:01یہ بھی
25:01بتا دیا
25:02کہ نئی جناب
25:02اگر ہمارا
25:03تیل نہیں جائے گا
25:04تو آپ کا
25:04تیل بھی نہیں جائے گا
25:05تیسرے انہوں نے
25:06یہ سگنل دیا ہے
25:07اسرائیل کو
25:08کیونکہ جب یہ
25:092020 کے بعد
25:11بہت سارے
25:12یہودی
25:12یہاں پہ آکے
25:12آباد ہو گئے تھے
25:13اور وہ پیسے
25:14ویسے لے کر آئے تھے
25:15تو جو لوگ
25:15ان کی اقتصاد سے
25:17زیادہ تعریف
25:17رکھتے ہیں
25:18وہ کہتے ہیں
25:19کہ یہ بھی
25:19ایک قسم کا
25:20ان کو سگنل ہے
25:20کہ جناب
25:21آپ بھی
25:21یہاں پہ
25:21چین سے نہیں
25:22بیٹھیں گے
25:22اور آخر میں
25:23یہ جو
25:25اسرائیل نے
25:25یہاں پہ
25:26ان کو آفر کی ہے
25:26کہ ہم آپ کو
25:27اپنا آئرن ڈوم
25:29دیں گے
25:29اور باقاعدہ
25:29ایک قسم کا
25:30بیس ہی بن گیا
25:31پورے آپریٹرز آ رہے ہیں
25:32تو ایران نے
25:33وہ بھی سگنل دے دیا
25:34مجھے لگتا ہے
25:35کہ ایران کا
25:35جو سب سے
25:36سٹرانگ سگنل ہے
25:37ان میں سے
25:37وہ پہلے والا ہے
25:38جو میں نے ذکر کیا
25:38امریکہ کو
25:39کہ جناب
25:40آپ اگر جنگ شروع کریں گے
25:41تو یہ یاد رکھیے
25:42کہ پھر یہ
25:43یوں ہی جو ہے
25:43یہ
25:43لیکن مجھے بتائیں
25:45ازاد بی
25:45آج سب نے
25:46بڑی سٹرانگلی
25:47کنڈیم کیا
25:47اس کو
25:49ایون پاکستان کے
25:50پرائیم نیسٹر نے
25:50ٹویٹ کیا
25:51اور سٹرانگلی
25:52کنڈیم کیا
25:53قطر نے
25:53کنڈیم کیا
25:54سادوریبیا نے
25:55کنڈیم کیا
25:55سادوریبیا کے
25:57کراؤن پرنس نے
25:58یوئی کے صدر سے
26:00بات کی
26:00سب کچھ کیا
26:02اس کا
26:02ایڈوانٹیج
26:03ایران کو
26:03کیا ہے
26:04اور ایران
26:04اس کو
26:05کس طرح
26:06جسٹیفائی کرتے
26:06وہ کہتا ہے
26:07ہم نے کیا ہے
26:08کیونکہ
26:08امریکنوں نے
26:09حرکت کی
26:09سٹیٹ آف ہرموز میں
26:10چلیں مجھے
26:11وہاں شپ پہ
26:12تو حملہ سمجھ آتا ہے
26:13اگر حرموز میں
26:14کوئی موومنٹ کی
26:15پروجیکٹ فیڈم کا
26:16کوئی چیز ہوا
26:17تو ایران
26:17یوئی کی
26:18ریفائنری کو
26:19ہٹ کرنا
26:20کیسے جسٹیفائی کر سکتا ہے
26:22وہ اس طرح
26:23کر سکتے ہیں
26:23جس طرح
26:24میں نے آپ کو
26:24بیچ میں عرض کی
26:25کہ وہ
26:26امراتیوں نے
26:27یہ دعویٰ کیا
26:28کہ ہم
26:28فجیرہ کے راستے
26:29اپنی جو
26:30پروڈکشن
26:30بڑھا دیں گے
26:31تو ایرانیوں نے
26:32کہا کہ یہ کیا
26:33بات ہوئی
26:43ایران کی طرف سے
26:44سگنل بڑا واضح ہے
26:46امرات کو بھی
26:47اور امریکہ کو بھی
26:49کہ اگر آپ نے
26:50جنگ شروع کی
26:50تو آپ یہ
26:51یاد رکھئے
26:51کہ ہمارے لیے
26:52پھر یہ فیر ہے
26:53اور یہ یاد رکھئے
26:54کہ اگر یہ جنگ
26:55اب شروع ہوتی ہے
26:55تو یہ جائے گی
26:56جائے گی
26:56آئل انسٹالیشنز پہ
26:57اور پاور گریڈز پہ
26:59اور اس وجہ سے
27:00یہ یوئی انگرہ کی
27:01بھی اب خیر نہیں
27:01اور آپ کو پتہ
27:02یوئی نے تو
27:02ساری حدیں بھلانگ دیئے
27:04نا
27:04وہ اپنے پوری
27:05جسے کہتے ہیں نا
27:06کونج سے
27:07الیدہ ہو جاتی ہے
27:08جب وہ کوئی
27:08جو پرندہ ہے
27:09تو اس کے لیے
27:10ابو سعودی عرب کے ساتھ
27:11بھی انہوں نے
27:11اپنی ایک قسم کی
27:13ایک الیدہ
27:13بنائی ہوئی ہے
27:14اور وہ سوچ رہے ہیں
27:15کہ اسرائیل اور انڈیا
27:16اور امریکہ
27:17جو ہے ہمارے
27:18وہ ساتھی ہیں
27:18وہ ہمیں بچائیں گے
27:19لیکن اس میں ایک بات
27:20آتی ہے نا
27:21ایک بات تو آتی ہے
27:22ڈاکٹر آدل
27:23سیس فائر میں
27:25ٹیکنیکلی
27:26امریکہ نے بھی
27:27اس ساتھ اٹیک نہیں کیا
27:28اور انہوں نے
27:28ایک دوسرا پروجیک
27:29شروع کر دیا
27:29پروجیک فریڈم
27:30اور اس کو یہ کہا
27:31کہ دیفنسیو ہے
27:32ہم تو صرف
27:32وہ کھول رہے ہیں
27:33نہ ہم ائر سپیس میں
27:35جا رہے ہیں
27:35نہ ہم فیزیکلی
27:37سٹریٹ کے اندر
27:38انٹر ہو رہے ہیں
27:38تو ہم تو سائیڈ سے بیٹھ کے
27:40صرف فریڈم کر رہے ہیں
27:41تو سیس فائر
27:42اس لیے انٹیکٹ ہے
27:44مزائلز مار دیا
27:45ایران نے
27:46کیا جیسے
27:47عزاز بھین نے کہا
27:48سمجھ تو آتی ہے
27:49لوجک سمجھ آتی ہے
27:50کہ ان کی لوجک کیا ہے
27:51لیکن کیا یہ لوجک
27:53ایون دوسرے
27:54گیل فائلائز
27:55بائے کریں گے
27:55پاکستان نے بھی بائے نہیں کی
27:57حالانکہ پاکستان
27:58مین ان کا فسلیٹیٹر ہے
27:59سب سے بڑا سپورٹر ہے
28:00کیا یہ بکے کی سٹوری ہے
28:04دیکھیں
28:06عزاز صاحب نے
28:06بڑا بڑا ہی
28:08ڈیپ انیلیسز دیا ہے
28:10جو آپ کا پہلا سوال ہے
28:12پہلی یہ
28:12جو پاکستان کی سٹیٹمنٹ
28:13بلکل صحیح
28:14اور ایسی ہی ہونی چاہیے
28:15تھی چاہے آپ بائے کریں
28:16یا نہ کریں
28:20کیونکہ وہ
28:20پرنسپل پہ ہے
28:23جو ہے بات
28:24یہ حکست صاحب کی
28:25کہ یہ نیا ہے
28:26اس کو بھی
28:27یار اتنا سیریسلی
28:28لینے چاہیے
28:28اس کی میرے خیال میں
28:29لوجک بڑی سیدھی سی ہے
28:30یہ جو ڈراما نہیں ہو رہا
28:31کہ جی کانگریس سے
28:32اپروول ملنا چاہیے
28:33ساٹھ دن کا
28:34اس میں بھی کئی لوگ
28:35بڑا اس کو سیریسلی لے رہے تھے
28:37وہ ٹرم شہاب نے
28:37کوئی سیریسلی نہیں لے
28:38وہ اتنی ہی
28:40سیریسلی لکھتے ہیں
28:40کانگریس کو
28:41جتنے باقی ممالک
28:42ہم بلشمول
28:44پارلمنٹس کو لیتے ہیں
28:45وہ انہوں نے نہیں سننی
28:46لیکن
28:46وہ پینٹ کا
28:49اس لیے ہے
28:50کہ یہ تو وہ ہے ہی نہیں
28:51ساٹھ دن کا
28:52ہم تو اب نئی جنگ شروع کر رہے ہیں
28:53اس کے ساٹھ دن ہو جائیں گے
28:54یا ایک نیا آپریشن کر رہے ہیں
28:55تو جنگی ہے ہی نہیں
28:56یا یومینیٹیرین ہے
28:57فلانا ڈھماکا
28:58تو وہ اس قسم کی باتیں ہیں
28:59جو بیسک چیز ہوئی ہے
29:01جو سگنلنگ کی بات کر رہے ہیں
29:03ازاد صاحب
29:16اگر ان کو اگنور کر دیں
29:17تو جو ہمیں چیز ملتی ہے
29:18ایک مراصلہ گیا
29:20ایران سے امریکہ کے پاس
29:22پاکستان کے ثرو
29:23اس کے جواب میں
29:24ایک مراصلہ
29:25سپوزیڈلی آیا
29:26امریکہ سے
29:27ایران کے پاس
29:28انہوں نے کہا تھا
29:29جی ہم فیصلہ کر کے
29:30آپ کو بتاتے ہیں
29:31پاکستان کے ثرو
29:32اور ہم سارے انتظار کر رہے ہیں
29:34کہ وہ بتائیں گے
29:35ایکچلی
29:35وہ انہوں نے بتا دیا دونوں نے
29:38پھر وہ بعد میں
29:39چودہ پوائنٹ کا دوبارہ گیا جو
29:41ہاں
29:42نہیں نہیں
29:42اس پر چودہ پوائنٹ
29:43یہ سب کچھ جو ہو رہا ہے
29:51اب ہوا کیا
29:52وہ مراصلے گئے
29:53اس کے بعد
29:54نیکس ٹیپ کیا ہوا
29:55اگر ہم ساری نوائز نکال دیں
29:56نیکس ٹیپ ہوا
29:57کہ جناب امریکہ نے
29:58آدھی رات میں
29:59ٹرم صاحب نے ایک ٹویٹ کی
30:00اور انہوں نے کہا
30:01جس کو فریڈم شیڈم کہہ رہے ہیں
30:03ہم یہ چلا رہے ہیں
30:04اس کا مطلب کیا ہے
30:05اس کا مطلب یہ ہے
30:06کہ ہم
30:06کلیم کر رہے ہیں
30:08کہ ہرموز پہ
30:09ہمارا کنٹرول ہے
30:10اب جس جہاز نے
30:11درستے جانا ہے
30:12ہم سے پرچی لے
30:13ہم اسے نکال دیں گے
30:15یہی ہوتا ہے نا
30:16ہمیں پورس بورڈ
30:17سو دے کلیمڈ کے جناب
30:19ہرموز پہ ہمارا کنٹرول ہے
30:20اس کا فورن ریشپونس آیا
30:22ایک ایران سے
30:24اور ایران سے ایک آیا نقشہ
30:27جیسے عزاد صاحب بھی کہہ رہے تھے
30:28اس نقشے پہ دو لائنز ہیں
30:31ایکچول ریڈ لائنز ہیں
30:34انہوں نے
30:35جو ایک نیویل جیوگریفی ہے
30:38ایران کی طرف سے
30:39انہوں نے کلیریفائی کر دی
30:40دوسروں کی طرف سے
30:41انہوں نے چینج کر دی
30:42اس میں آپ کو پتہ لگ جائے گا
30:44کہ فجورہ پہ کیوں ہے
30:45کہیں اور کیوں نہیں ہے
30:47اس لائن کو آپ فالو کر لیں
30:48تو ایران نے ایک کر دیا
30:50اور اس کے بعد ایران نے
30:51جو جہازوں پہ کیا
30:52اس نے کہا جناب نہیں
30:54آپ کا کنٹرول نہیں ہے
30:55پرچی تمہیں ہمسی لینی ہے
30:56اور سات پرچی کے
30:57اتنے ملین ڈالر بھی دینا ہے
30:59ایٹ اس پوائنٹ
31:00گراؤنڈ ریالیٹی ہے
31:01اس کے دونوں کا کنٹرول نہیں ہے
31:04کنٹرول سے میری
31:05میں بالکل امپریکل بات کر رہا ہوں
31:06ستر دن پہلے
31:07سو جہاز گزرت رہا تھا یہاں سے
31:11کل امریکہ نے کہا
31:12جی ہم نے آٹھ گزارے ہیں
31:13شاید آپ نے کہا دو گزارے ہیں
31:15ایران کہتا ہے نہیں گزرے
31:16اس سے پہلے ایران نے کہا
31:18ہم نے گیارہ گزارے ہیں
31:19امریکہ کہتا ہے نہیں گزارے
31:21لیکن وہ گیارہ ہو یا آٹھ ہو
31:22that doesn't matter
31:23جب تک وہ پچاس ساٹھ پہ نہیں آتا
31:25باقی دنیا کی جو چیخیں نکل رہی ہیں
31:27ان میں کوئی فرق نہیں پڑنا
31:28so at this point
31:29the actual physical stalemate is
31:32کہ دونوں کا کنٹرول نہیں ہے
31:33اور دونوں اپنا جھنڈا لگا رہے ہیں
31:34کہ ہمارا کنٹرول ہے
31:35UAE کا جو situation ہے
31:37is the most dangerous one
31:39maybe اس مصرف ایک اور ہے
31:40شروع میں تو کم از کم ایران نے
31:42اس کو accept نہیں کیا
31:43تو کہا تھا یہ ہمارا اٹیک نہیں ہے
31:44and partly اس میں
31:46ایک وہ جو fall flag والا ایک element ہے
31:48کہ شاید اس میں کتنا ایران کا ہے
31:50کتنا نہیں ہے
31:51i do not know
31:52میرے پاس کوئی خبر نہیں ہے
31:53اب تو ان کر گئے ہیں
31:53اب تو ان کر گئے ہیں
31:55لیکن you can also not
31:57you can also not
31:58undermine the idea
32:00کہ ایک ایک ایکٹر ایسا ہے نا
32:01کہ جو بھنگڑا ڈالتا ہے
32:03جب بھی ان ممالک میں
32:05اگر ہم بھی cut through the noise
32:09عزاز بھائی آپ سے پہلا سوال
32:10کیا ہم diplomatic solution کے قریب ہیں
32:14کہ کیا ہم جنگ کے قریب ہیں
32:16because بہت volatile situation ہو گئی ہے
32:18کسی کا بھی ایک miscalculation
32:20ایک پورا دھماکہ کر سکتے ہیں
32:22اب خبریں آ رہی ہیں
32:23کہ جو
32:26اسرائیلی officials کے حوالے سے خبر چلی
32:28بڑی credible
32:28کہ جو وہ total coordination میں ہیں
32:30امریکہ کے ساتھ
32:31اور انہوں نے اپنی تیاری پوری کیوئی ہے
32:33بھرپور strikes کی
32:34لیکن انہوں نے کہا
32:35کہ جو فیصلہ ڈالنل ٹرمپ کا ہے
32:37اگر ہوگا تو ہم تیار ہیں
32:38ان کی فوج بھی کہتی ہے
32:39چیمن ان کے
32:41کہ جو ہم retooled ہیں
32:42restocked ہیں
32:43ہم بھرپور طریقے سے تیار ہیں
32:44so are we closer to
32:51we are closer to diplomatic solution
32:53both sides don't want war
32:55کوئی ان کو فائدہ نہیں ہوگا
32:57دونوں کو بڑی مشکل ہوگی
32:58ڈالنل ٹرمپ ساپ کی جو
33:00سیاسی قیمت ہے
33:01وہ مشکل ہوتی جاری ہے
33:03ان کے لیے
33:03اور ایران بھی
33:04جنگ نہیں کرنا چاہے گا
33:06اب سلسلہ یہ ہے
33:08کہ یہ آپس میں
33:09negotiate بھی کر رہے ہیں
33:10ساتھ ساتھ
33:11اور ایران نے جو
33:12اپنی نئی strategy بنائی ہے
33:13اس کے حساب سے وہ کہتے ہیں
33:14پہلے آپ ceasefire
33:15کٹ کر لیں تیس دن کا
33:17اور اس کے بعد
33:18پھر آپ آجائیے جنگ بند کرنے کا
33:20اس میں سینکشنز بھی اٹھائیں
33:21یہ بھی اٹھائیں
33:22وہ بھی بغیرہ
33:23اور پھر فائنیلی ہم آتے ہیں
33:24جی سی پیو پہ
33:25کیوں ہی انہوں نے آخر پہ
33:26لے کر گئے ہیں
33:27ساری نیوکلیر ڈی پہ
33:28وہ اس لیے نیوکلیر ڈی پہ
33:30آخر پہ لے گئے
33:30کیونکہ ان کو پتا چل گیا ہے
33:31کہ ڈالنل ٹرم صاحب
33:34بڑا کین ہے
33:34کہ کوئی نہ کوئی
33:35ہمارا ایگریمنٹ ہو جائے
33:36اور ایگریمنٹ یہ ہونا چاہیے
33:38جو جی سی پیو ہوئے تھا
33:39دوزار پندرہ میں
33:40اس سے کوئی پلاس چیز ملے
33:41ان کو
33:42تاکہ وہ ڈیموکریپس کو
33:43یہ کہہ سکے
33:44کہ دیکھو جو تم نے
33:45میں نے اس سے زیادہ بہتر لی ہے
33:46اور اگر انہوں نے
33:47بہتر نہ لی
33:48تو ان کو
33:49ان کا کوئی حال نہیں لے گا
33:50ساری ٹرم پہ کوئی
33:51ٹرم پہ کوئی پریشر ہے
33:52ازاز بھئی
33:53کہ یہ
33:54چائنہ کے دورے سے پہلے
33:55ایک فریم ورک ایگریمنٹ کر کے
33:57اور از ایک وکٹوریس میں
33:59لینڈ کرے بیجنگ میں
34:00ہے اس پہ اس ڈیڈلین کا کیا پریشر
34:03یہ یہ یقین ہے
34:04وہ چاہے گا لیکن
34:05اس کا کوئی پریشر نہیں ہے
34:06لیکن وہ جنگ جیتنا چاہتے ہیں
34:08he wants to win the war
34:10اگر win نہیں کر سکتا
34:11تو جے سی پی ہوئے
34:12پلس win کرے
34:13تب وہ ڈیموکریپس کے سامنے
34:15کھڑا ہو سکتا ہے
34:16اس کی پارٹی بھی
34:16کھڑی ہو سکتی ہے
34:17ڈاک صاحب
34:18you want to add
34:18something to this
34:19جی بالکل میں
34:20i just wanted to
34:21add to
34:22جو صاحب کریں
34:23بالکل سے
34:23جو صاحب نے
34:24word استعمال کہ
34:25he wants to win the war
34:26اور اس میں
34:28as میں negotiation
34:29پڑھاتا ہوں
34:29تو وہ
34:30تھیری کے حساب سے
34:30ایک مسئلہ یہ ہے
34:31کہ اگر
34:32اب کلیر ہو گیا
34:33کہ ہمیں win win پہ
34:34جانا ہے
34:34تو win win پہ
34:36پہ پہنچنے کے لیے
34:37i not only have to
34:38declare کہ
34:39میں win کیا ہوں
34:40لیکن مجھ میں
34:41اتنا ظرف ہونا چاہیے
34:42کہ میں دوسرے کو
34:42کچھ تھوڑا سا موقع دوں
34:43کہ وہ بھی win لے لیں
34:45اچھا لیکن
34:46ابھی جیسے ہی
34:47ہم بات کر رہے ہیں
34:48ابھی ہم بات کر رہے ہیں
34:49Trump صاحب وہ ظرف ملا
34:49Trump صاحب کی صبح ہو گئی ہے
34:51نا تو ساڑھے آٹھ بجے
34:52آپ کو پتا
34:52اٹھ کے وہ tweet
34:53شروع کر دیتے ہیں
34:54اب Trump صاحب کا
34:55اگلیٹس اس statement آیا ہے
34:57Iran should wave
34:58white flag
34:59white flag of surrender
35:09ہمارے پاس
35:10ایک انٹرسٹنگ بات تھی
35:11آپ کو یاد ہے
35:11شروع میں نے کہا تھا
35:12پہلا بیان آیا تھا
35:14کہ once we are through
35:15تو لوگوں کو کہا
35:16کہ کھڑے ہو جاؤ
35:17اور اپنی حکومت لے لو
35:18قبضہ کر لو
35:19پھر بعد انہوں نے کہا
35:20ریجیم چینج ہو گئی
35:21یہ اب ہم نہیں کرے
35:22ریڈیا انٹیویو میں
35:23لیٹس میں
35:24Trump نے ایک بڑی
35:25اور پھر دوبارہ
35:26people's revolution
35:27کی بات کر رہا ہے
35:28اور ساتھ ہی
35:29وہ یہ صاحب بھی کہہ رہے ہیں
35:30کہ یہ
35:30guns ones بھی ہونی چاہی ہیں
35:32and maybe they are getting it
35:33یہ quick clip
35:34آپ سن لے
35:35میں آپ کا quick take
35:36اس پر چاہوں گا
35:37if they had guns
35:39which they don't have
35:40if they had guns
35:41you know guns were sent
35:42and other people
35:43took those guns
35:44if they had guns
35:45they would fight back
35:46I'm convinced of that
35:47but you know
35:48you can't have an
35:49unarmed population
35:50against people with
35:51AK-47s
35:53and stand there
35:54even if you have
35:54250,000 people
35:56so you know
35:57you started off
35:57by asking me
35:58would I like to see them
35:59and I'm very torn on it
36:00because they lost
36:0142,000 people
36:03in the first two weeks
36:04I don't really want to see that
36:05they have to have guns
36:06and I think
36:07they're getting some guns
36:09as soon as they have guns
36:10they'll fight like
36:11like as good as
36:12anybody there is
36:15I think they should have guns
36:16I think they're getting
36:17some guns
36:18we are down to our
36:19last two minutes
36:20آپ دونوں کا
36:20quick دونوں کا
36:21مجھے چاہیے
36:22کہ آپ یہ
36:23guns والا
36:23scenario
36:23دماغ میں رکھیں
36:24کہہ رہا
36:25I think they might be
36:26getting some guns
36:27ان سے ہی ہوگا
36:27اور کھاں سے
36:28guns آئیں گی
36:29ساتھ
36:29یہ پھر
36:30وائی فلاک
36:30اگر
36:31talks
36:32ٹھیک چل رہی ہیں
36:33چیزیں ہو رہی ہیں
36:34پھر یہ
36:34freedom دیکھتے ہیں
36:35پھر یہ ساتھ
36:36ہی یہ guns والی
36:37اور people's revolution
36:39پھر آپ
36:40ابھی بھی
36:40سمجھتے ہیں
36:41کہ ہم
36:41talks
37:10میننگ فل
37:11آپ جانتے ہیں
37:12ٹرمپ کی
37:12ٹوٹس کو
37:13اتنا
37:13سیریسلی
37:14ہے
37:14بیان کو
37:14اتنا
37:15سیریسلی
37:15نہیں لینا
37:15چاہیے
37:16لیکن
37:16جب ہم
37:16ہم تینوں
37:17مل کے
37:18کتاب لکھیں گے
37:18سارے کے
37:19بارے میں
37:19اس کا
37:20ایک
37:20ٹائٹل
37:20یہ ہو
37:21سکتا ہے
37:21کہ
37:21the tale
37:22of false
37:23assumptions
37:25ٹرمپ صاحب
37:25کان کے کچھے ہیں
37:26یہ ایک پوری
37:27کہانی ہے
37:28assumptions
37:28غلط ہوتی رہی ہیں
37:29پہلی ان کی
37:30assumptions
37:30یہ تھی
37:30میں جہاز
37:31بھیجوں گا
37:31aircraft carrier
37:32اور اس کی
37:33habit سے وہ
37:33ڈر جائیں گے
37:34نہیں ہوا
37:35پھر یہ تھا
37:35کہ اچھا
37:36میں نے اگر
37:36ان کے
37:37top leadership
37:37نکال دی
37:38تو باقی
37:39عوام تو
37:40تیار بیٹھی
37:41ایک دم
37:42تھا کر کے
37:42حکومت
37:43چینج ہو جائے گی
37:44کیونکہ
37:44جو ان کو
37:44سنا رہا ہے
37:45وہ جو
37:47سنتے ہیں
37:48وہ اس کو
37:48believe کر لیتے ہیں
37:49کئی بار
37:49اچھا
37:50that didn't happen
37:50پھر یہ تھے
37:52کہ ہم اتنی
37:52بمباری کریں گے
37:53اتنی تباہی کریں گے
37:54school ہو
37:55یا وہ
37:55وہ نہیں ہوئی
37:57اس وقت
37:58جو ہے
37:58ان کی پچھلے
37:59ہفتے
37:59اگر آپ
38:00statement
38:00سنیں
38:01تو
38:01I think
38:01his belief
38:02set was
38:02کہ میرا
38:03blockade
38:03بہت زیادہ
38:04successful
38:04ہے
38:05باری باری
38:05کہتے تھے
38:06اور دوسرا
38:07یہ کہ
38:07ایران کی
38:07leadership
38:08بہت
38:08بکھری بھی ہے
38:09اگر ہم
38:10ایک اور
38:10حملہ کر دیں گے
38:11یہ ان کو
38:11that is
38:12what the advice
38:12he was getting
38:13from the hawks
38:14تو وہ
38:15down ہو جائیں گے
38:15I think
38:16یہ guns
38:16والا
38:16سلسلہ
38:17اسی
38:17اسی
38:18کڑی
38:18کا ایک ہے
38:19وہی
38:20لوگ
38:22باتیں
38:23باتچیت
38:24پہ ختم
38:24ہوگی
38:24آپ
38:25دونوں
38:25کا
38:25خیال
38:26آپ
38:27دونوں
38:27کا
38:27بہت
38:27شکریہ
38:28ناظرین
38:28بریک
38:29لیتے ہیں
38:29ہمارے
38:36ساتھ
38:37common sense
38:39تو یہ کہتی ہے
38:40کہ ایران
38:40بھی جنگ
38:41افورڈ
38:41نہیں کرتا
38:42ڈانال
38:43ٹرم بھی
38:43نہیں کہتے
38:43ڈانال
38:44ٹرم کے
38:44تو ساٹھ
38:45فیصد
38:45لوگ
38:45لیٹس
38:46سروے
38:46میں
38:46یہ
38:46سمجھ
38:46گئے
38:47کہ
38:47ڈانال
38:47ٹرم
38:47اپنا
38:48ذینی
38:48توازن
38:49کھو
38:49بیٹھے
38:49اور وہ
38:50صدر
38:50بننے
38:50کے
38:51اہل
38:51نہیں
38:51ہے
38:51تقریبا
38:52ستر
38:52چونسٹ
38:53سے
38:53پیسٹ
38:54فیصد
38:54قریب
38:54لوگ
38:55امریکہ
38:55میں
38:55اس
38:56جنگ
38:56کے
38:56خلاف
38:57زاہر
38:57ہے
38:57وہ
38:57بھی
38:58جنگ
38:58نہیں
38:58چاہتے
38:58لیکن
38:59سورکال
38:59ایسی
39:00بن گئی
39:00ہے
39:00اتنی
39:01delicate
39:01position
39:02پہ آگئی
39:02ہے
39:02کہ
39:03کسی
39:03ایک
39:04سائٹ
39:04کی
39:04مس
39:04calculation
39:05کچھ
39:06بھی
39:06کر
39:06سکتی
39:07ہے
39:07ہر
39:07چیز
39:08پہ
39:08ٹٹ
39:08فور
39:08ٹٹ
39:08چل
39:09رہا
39:09ہے
39:09ہر
39:09چیز
39:10پہ
39:10جب
39:10ایک
39:10بھی
39:10بات
39:11کرتا
39:11دوسرا
39:11اس
39:12سے
39:12بڑا
39:12جواب
39:12دیتا
39:13امریکہ
39:13نہیں
39:14سوچ
39:14سکتا
39:14ہوگا
39:15کہ
39:15ایران
39:16اس
39:17project
39:17freedom
39:18کے
39:18جواب
39:18میں
39:18مسائل
39:19داغ
39:20دے
39:20گا
39:20یو اے
39:21ای
39:21کے
39:21اوپر
39:21وہ
39:21نہیں
39:22سمجھتا
39:22ان کا
39:22خیال
39:23نہیں
39:23تھا
39:23یہ
39:23دازہ
39:23بھی
39:24غلط
39:24ہوا
39:24ایران
39:25ان کے
39:26جو
39:26یہ ہیں
39:27destroyers
39:28اور
39:28مسائل
39:29لیڈن
39:29warships
39:30ہیں
39:30ان پہ
39:31فائرنگ
39:31کرے گا
39:36پاکستان
39:36کو پورا
39:37کریٹ
39:37جاتا ہے
39:38کہ ایک
39:38بار
39:38پھر
39:38انہوں نے
39:39temperature
39:40lower
39:40کیا ہے
39:41اب
39:42دونوں
39:42اعتبار
39:42تو
39:42کر رہے ہیں
39:43پاکستان
39:43پہ
39:43we hope
39:44کہ
39:44تھوڑا
39:45بہت
39:45بشورہ
39:45بھی
39:45سن
39:46لیں
39:46کیونکہ
39:46solution
39:47اسی
39:47میں
39:48ہے
39:48لیکن
39:49یہ
39:49اگلے
39:49شاید
39:50احتالیس
39:50گھنٹے
39:51میں
39:51بڑا
39:51clear
39:51ہو جائے
39:52کہ آج
39:52ابھی
39:53تک
39:53تو کسی
39:54conflict
39:54نہیں
39:54آئی
39:55کچھ غیر
39:56مسدقہ
39:56اطلاق
39:57کے
39:57مطابق
39:57دو چار
39:58شپ
39:58گزری
39:58ہیں
39:59ایران
39:59کہتے ہیں
39:59نہیں
39:59گزری
40:00وہ
40:01کہتے ہیں
40:01ہم نے
40:01اتنی
40:02شپ
40:02مور دی
40:02اٹھائی
40:03شپ
40:03واپس
40:03مور
40:03دی
40:03سینٹ
40:04کام
40:04والے
40:04کہہ
40:04رہے ہیں
40:04لیکن
40:05یہ
40:05clear
40:06نہیں
40:06ہو رہا
40:06کہ جو
40:06شپ
40:07اگر
40:07گزر
40:21نہ ہو
40:21اور کوئی
40:22miscalculate
40:23نہ کرے
40:23and we
40:24hope
40:24diplomacy
40:25wins
40:25and the
40:26world
40:26wins
40:26اجازت
40:27دیجئے
40:28اللہ
40:28پیس
Comments