#mojtabakhamenei #uspresident #donaldtrump #netanyahu #usirantension #usattackoniran #usiranwar #israel #iran #usa #IranIsrael #IranUSA #MiddleEastCrisis #Geopolitics #globalsecurity #Inflation #PetroleumPrices #PakistanPolitics #OilPrices #EconomicCrisis #11thhour #waseembadami #arynews
👇🏼
https://www.youtube.com/playlist?list=PLS19FEYA85DixfR4eLS3dcXkQVVr1fNrU
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
👇🏼
https://www.youtube.com/playlist?list=PLS19FEYA85DixfR4eLS3dcXkQVVr1fNrU
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
Category
🗞
NewsTranscript
00:01. . . . . . . .
00:30. . . . .
01:00. . . .
01:00. . . . . .
01:01. . . . . . . ..
01:01ڈھائی ہزار تھی تین ہزار شہادتیں ہوئیں ایران میں
01:04ایران کے سپریم لیڈر ریبر موظم سید علی خامنائی شہید ہوئے
01:08اور بہت سارا اور جہانی نقصان ہوا
01:10لبنان میں بھی تقریباً اتنی شہادتیں ہوئیں
01:12اور تقریباً دو بلینڈ ڈالر مختلف اندازے
01:16اور ایک اندازے کے مطابق امریکہ کو روزانہ دو بلینڈ ڈالر
01:20اس جنگ کے نتیجے میں امریکہ کا خرچہ ہوا
01:24آبنا ہے حرمنا ہے حرمز ایک نئی صورتحال کی صورت میں سامنے آیا
01:28اور اس وقت بھی جب میں آپ سے بات کر رہا ہوں
01:32تب بیس فیصد جس جگہ سے دنیا کا تیل جاتا ہے
01:35وہ جگہ ابھی بھی رکی ویور وہاں سے
01:37تیل کی فرامی سمجھاست سے نہیں ہو رہی
01:39بلکہ سمجھیں کہ فورال پیکٹیکل پرپسز
01:41وہ ایک اس کا یعنی سو پلس جہاز وہاں سے روزانہ جاتے تھے
01:45اب اس کا ون پرسینٹ جاتے ہیں کبھی نہیں جاتے
01:48اس کے نتیجے میں دنیا بھر میں ایک انرجی کرائیسز آیا
01:51بہت ساری رپورٹس نے اس کو دنیا کا بدترین انرجی کرائیسز بھی قرار دیا
01:58یہی وجہ ہے کہ ہم نے جب آخری دفعہ
02:00یعنی جب پانچ فروری کو ہم نے آخری پرگیم کیا
02:02تب پاکستان میں بتانے عزیز میں پیٹرول
02:05ابھی ہم راؤنڈ آف کر کے نمبر آپ کی خدمت مرز کرتے ہیں
02:09دوستوار پاکستان میں پیٹرول کی فی لیٹر قیمت دو سو تری پن روپے تھی
02:12دو سو تشیہ سٹھ روپے کا تھا
02:14آج سے کوئی تقریباً تین ماہ پہلے
02:15آج وہی پیٹرول دو سو تری پن کے بجائے
02:18تقریباً چار سو روپے کا ہے
02:20وہی ڈیزل دو سو تشیہ کے بجائے
02:22تقریباً تقریباً چار سو روپے کا ہے
02:24یہ سارے کی ساری صورتحال ہیں
02:25اب اس تمام تر صورتحال میں اگر ہم بالکل فاس آورٹ کر کے آگے آ جائیں
02:29تو پچھلے کافی دنوں سے تو یہ سمجھ میں نہیں آرہا تھا
02:32کہ یہ بات آگے بڑھے گی پیچھے جائے گی
02:34یہ ہوگا کیا
02:35کوئی خبر ہی نہیں آرہی تھی
02:36امریکہ ایران جنگمندی سے متعلق
02:38یہاں تک کہ کل رات
02:40تقریباً ہم سے چوبیس گھنڈے پہلے ہیں
02:42ڈانلڈ ٹرم کا ایک بیان آیا
02:43اس کے بعد سے لے کہ اب تک چار پانچ بڑی
02:46ڈیولپمنٹس ہو چکی ہیں
02:47جس کی بنیاد پر ہم جاننے کی کوشش کریں گے
02:49کہ یہ جنگ یا یہ جنگمندی کس سمجھ جا رہی ہے
02:52ڈانلڈ ٹرم نے کل رات کو کیا کہا
02:54ٹرط سوشل پہ آپ جانتے ہیں
02:55آبنائے حرمز میں ایک طرف ایران نے
02:57اپنا ظاہر ہے وہ ایران کا تو کنٹرول ہے
02:59اور ایران کیا طرف امریکہ نے
03:02بحری ناکہ بندی کی ہوئے
03:03جو کہ خود ڈانلڈ ٹرم کے اپنے مطابق
03:05انہوں نے ہستے ہوئے کہہ دیا
03:06کہ وہ قذاق ہیں
03:07ہم تو پائرٹس کی طرح ہی ایکٹ کر رہے ہیں
03:10اور حاصل ہے وہ سارے کا سارا معاملہ
03:13تو یہ دیکھیں کہ
03:15ڈانلڈ ٹرم نے کل کیا کہا
03:16اب سے چوبیس گھنٹے پہلے
03:17ڈانلڈ ٹرم نے کہا
03:18کہ غیر جانتدار ممالک کے لیے
03:20ہم آبنائے حرمز میں مدد کا اعلان کرتے ہیں
03:23کیا مطلب
03:23ٹرم کہتا ہے جن ممالک کا
03:25سارے تنازے سے تعلق نہیں
03:27ان ممالک نے ہم سے مدد مانگی ہے
03:29ان غیر جانتدار ممالک نے کہا ہے
03:31کہ وہ آبنائے حرمز میں فس کر رہے گئے ہیں
03:33آبنائے حرمز میں فسنے والے
03:35متعادد ممالک بے قصور ہیں
03:37یہ ممالک معصوم ہیں
03:38ایسے نیوٹرل ممالک فس گئے ہیں
03:40جو ایران مشرق وستہ اور ہمارے لیے اچھے ہیں
03:44ہم آبنائے حرمز میں فسے جہازوں کو نکالنے کے لیے
03:47ہر ممکن مدد کریں گے
03:49محفوظ نیویکیشن ہونے تک
03:51ہم پوری طرح مدد کرتے رہیں گے
03:54اور انہوں نے سارے عمل کو نام دیا
03:55پروجیکٹ فیڈم کا
03:56اور کہا کہ پیر کی صبح
03:58یعنی کہ آج جو صبح گزر گئی
03:59مشرق وستہ کے وقت کے مطابق
04:01اس آپریشن فیڈم کا آغاز ہو جائے گا
04:03یعنی کہ ابھی جب میں آپ سے بات کر رہا ہوں
04:04تب امریکہ کے مطابق
04:05آپریشن فیڈم جاری ہے
04:06یہ امریکہ
04:08مشرق وستہ اور خاص طور پر
04:09ایران کی جانب سے
04:11انسانی ہمدردی کا مظاہرہ ہے
04:12اس من دنی نہیں آئے ہم جانیں گے
04:14اپنے ماہرین سے
04:14کہ ٹرم یا بے کینا کہہ جارہا ہے
04:15کہ یہ ایران کی جانب سے بھی
04:17انسانی ہمدردی کا مظاہرہ ہے
04:19آپ نے ہرمز میں فسے
04:20بہت سے بہری جہازوں میں
04:22خوراک کی کمی ہے
04:24پھر ساتھ میں دھمکی لگا رہا ہے
04:26کیا ہم یہ سارا عمل انجام دیں گے
04:27ہم وہاں سے جہازوں کو نکالیں گے
04:29جہازوں کو گزارنے میں مدد دیں گے
04:30اگر بدقسمتی سے کسی نے مداخلت کی
04:33تو اس سے سختی سے نمٹا جائے گا
04:35اب سے تھوڑی دیر پہلے
04:37کچھ منٹ پہلے
04:42اگر ایران نے یہ جو ہمارا آپریشن جاری ہے
04:44اس میں مداخلت کی
04:46تو ہم بہت سخت عمل دیں گے
04:47ہم نقشے سے مٹا دیں گے
04:49ساتھ میں اسی ٹویٹ میں
04:51میرے نمائن نے ایران کے ساتھ
04:53بہت پوزیٹیو باتچیت کر رہے ہیں
04:54اور یہ باتچیت سب کے لیے
04:56کچھ بہت مصبت نتیجے کی طرف جا سکتی ہے
05:00یہ ڈالنڈ رم نے
05:01اب سے تقریباً چوبیس گھنٹے پہلے کہا
05:03اس پر ایران نے ریاک کیا
05:05ایران نے کہا کہ اگر ایسا کچھ بھی کیا
05:07امریکہ ہے تو ہم اس کو ایسکیلیشن تصور کریں گے
05:10ایران کی پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کمیٹی کے سربراہ
05:12ابراہیم عزیزی نے اس پر کیا کہا
05:14انہوں نے کہا آبنائے حرمز میں
05:16امریکہ کی مداخلت کو ہم سیس فائر کی
05:18وائلیشن سمجھیں گے
05:19جنگ بندی کے خلاف ورزی سمجھیں گے
05:22اور آبنائے حرمز خلیج فارس کو
05:24ٹرم کے ڈیلوشنل سٹیٹمنٹ سے
05:27نہیں چلایا جا سکتا
05:28بیانات سے نہیں چلایا جا سکتا
05:29آبنائے حرمز خلیج فارس
05:31ٹرم کی خیالی پوسٹوں سے نہیں چلیں گے
05:33الزام تراشی پر مبنی بیانیے کو
05:35تسلیم نہیں کیا جائے گا
05:37یعنی ایک طرف ٹرم نے کہا کہ
05:38ہم تو یہ بڑا اچھا کر رہے ہیں
05:39ہم تو ایران کے لیے اچھا کر رہے ہیں
05:40کہ وہ جہاز فسے میں
05:41ہم وہاں سے ان جہازوں کو نکال لیں
05:43مدد کریں گے
05:44ظاہر ہے ایران کا یہ موقع ہے
05:46کہ آبنائے حرمز میں ہمارا ہی کنٹرول ہے
05:48اور یہاں جو مومنٹ ہوگی
05:49وہ ہمارے ہی مرضی سے ہوگی
05:52یہ دو طرفہ ہی
05:53اگر کچھ تہپ آیا تو ہو سکتا ہے
05:55یہ نہیں ہو سکتا ہے
05:56کہ امریکی صدر خود کچھ تہہ کرو
05:57اور آبنائے حرمز سے وہ کر گھو جائے
05:59یہ تو ہو گیا کل رات کا علاقہ
06:00اس کے بعد سے لے کہ
06:01امریکہ نے اب تک کیا کیا ہے
06:03how exactly has America helped
06:05navigate these ships
06:07from state of foremost
06:08اور امریکہ نے ایسا کیا بھی ہے
06:10یہاں صرف باتیں ہی تھی
06:12یہ بھی ابھی ہم جاننے ہی کچھ کریں گے
06:13اور آپ کے خدمت مرض کریں گے
06:16اس کے بعد سے لے کہ
06:17اب تک کچھ developments یہ ہوئی ہیں
06:19کہ اب سے تھوڑی دیر پہلے
06:21ڈانلڈ ٹرم کا ایک بیانہ ہے
06:22یہ اب سے کچھ منٹ پہلے کا ہے
06:23جب آپ یہ پرام دیکھ رہے ہیں
06:24اس سے کچھ منٹ پہلے کا
06:26جس میں ڈانلڈ ٹرم نے کہا ہے
06:27کہ ایران has taken some shots
06:30at unrelated nations
06:31with respect to the ship movement
06:33project freedom
06:34ٹرم دیکھے
06:34ٹرم دیکھے رہا ہے
06:35کہ ساؤتھ کوریا کی
06:37کارگو ships پر ایران نے
06:38یہ جو ہمارا جو project freedom چل رہا ہے
06:40جس میں ہم جہازوں کو نکلنے ہی میں مدد کر رہا ہے
06:42اس میں ایران نے fire کیا ہے
06:44ایران نے کچھ shots
06:46کچھ حملے کیے ہیں
06:48ساؤتھ کوریا کی ships پر
06:49تو میں یہ سمجھتا ہوں
06:51ٹرم کہتا ہے
06:52کہ یہ وقت ہے ساؤتھ کوریا کے لیے
06:54کہ وہ بھی اس mission میں ہمارے ساتھ
06:56شامل ہو جائے
06:58ایران کے پاس
06:59کچھ تیز کشتیاں رہ گئی ہیں
07:01اور ہم نے ان میں سے ساتھ کو نشانہ
07:03بنا دیا ہے
07:04اور اس بارے میں
07:05میرا جو وزیرہ جنگ ہے پیٹ ایکسٹ
07:06وہ اس بارے میں کل
07:07نیوز کانفرنس بھی کرے گا
07:08یہ اب سے تھوڑی دیر پہلے کہا ہے
07:10ڈالنڈ ٹرم نے
07:10ایران نے یہ دعویٰ کیا ہے
07:12کہ ہم نے
07:13American ships
07:14جو کہ کوشش کر رہے تھے
07:15قریب آنے کے
07:16ہم نے وہاں fire کیا
07:17اور اس کے بعد
07:17American ship
07:18واپس چلے گئے
07:18American نے کہا ہے
07:20کہ ایسا کچھ نہیں ہوا ہے
07:21اس دوران
07:22ایک اور بڑی
07:23unusual پیشرفت ہو گئی ہے
07:25آج دن میں
07:26ایک سے زائد مرتبہ
07:28United Arab Emirates
07:29نے
07:29UAE نے یہ دعویٰ کیا ہے
07:30کہ ایران کی طرف سے
07:32ہم پر اٹیک ہوئے ہیں
07:34اور
07:35ایک نہیں دو نہیں
07:36بلکہ تین سے چار اٹیک ہوئے ہیں
07:37جن کو ہم نے ناکام بنا دیا ہے
07:39جس کی وجہ سے
07:40UAE کی
07:41air space بھی بند رہی ہے
07:42تھوڑی دیر کے لیے
07:43اب دوارہ کھول دی گئی ہے
07:44کچھ دیر پہلے
07:45ایران نے
07:46اس کی
07:47ایران نے اس کی
07:47تردید کی ہے
07:48کہ ہم نے ایسا
07:49کچھ نہیں کیا
07:50ابھی جب میں آپ سے بات کر رہا ہوں
07:52تب UAE کے جو کچھ
07:53تذیعہ کار وغیرہ ہیں
07:54وہ سوشل میڈیا پر
07:54ایران پر غم وغصے کا اظہار کر رہے ہیں
07:56کہ ایران نے
07:57ہمارے ساتھ یہ کیا
07:58اور یہ اچھا نہیں کیا
07:59اسرائیل کے ایک
08:00سابق وزیر آزم نے
08:00ٹوئٹ کی ہے
08:01کہ ایران نے
08:02UAE کے ساتھ یہ کیا
08:03UAE ہمارا
08:04الائی ہے
08:04اس کا ایران کو
08:05بھگتنا پڑے گا
08:06یہ بھی ایک
08:07development ہوئی ہے
08:07یہ سارا کچھ کیا ہوا ہے
08:09یہ سب ہم جاننے کی کوشش کرتے ہیں
08:11اور اس کے لئے ہم
08:11جو متعلقہ
08:13دار الخلافے ہیں
08:14وہاں ہم جائیں گے
08:15یعنی کہ ہم امریکہ بھی جاتے ہیں
08:16ہم تہران بھی جاتے ہیں
08:18اور ہم
08:19میڈل لیز بھی جاتے ہیں
08:20اور ہم تینوں جگہوں سے
08:23ریلیونٹ لوگوں کو
08:24لے کے جاننے کی کچھ کریں گے
08:25کہ وہاں سے خبریں کیا ہیں
08:26وہاں پر لوگوں کی سوچ کیا ہے
08:28اور وہاں سے کیا آ رہے ہیں
08:29تو ہم سو گریٹفور
08:30کہ جناب ڈاکٹر آدل لجم صاحب
08:33انٹرنیشنل علیشنز کے ایکسپرٹ ہیں
08:34ہمارے ساتھ موجود ہیں
08:35امریکہ سے
08:37حسن رضا نقوی صاحب
08:38جوائن کریں گے
08:38ہمیں تہران سے
08:39ہمیں ایران کی
08:40ہم لیتے ہیں
08:41کہ وہاں پہ
08:42سڑک پہ کیا سوچ ہے
08:43اور وہاں پہ
08:55یہ میرا پہلا سوال
08:56آپ سے بڑا معصومانہ ہے
08:58یہ جو کل جو تخریر فرمائی ہے
09:00محصوف نے
09:00بزریہ سوشل ٹروت
09:01جو پتہ نہیں
09:02اٹھارہ بیس لائے نے چھوڑ دی ہے
09:04اس کا آسان الفاظ میں
09:05مطلب کیا ہے
09:06یہ آپ کے خیال میں
09:07تھوٹ پروسس کیا تھا
09:09جس کے بعد
09:09یہ ٹرم نے کہا
09:10کہ یار یہ کچھ ممالک ہیں
09:12یہ ہمیں کہہ رہے ہیں
09:13کہ یار یہ ہم تو
09:14فسے میں آزادتی ہو گئی ہے
09:15اور میں ان ممالک کو
09:16ذرا حرمز سے نکلوانے میں
09:18مدد کروں گا
09:19اور میں ایک
09:19ڈیولپنٹ بتانا
09:20بھول بھی گیا
09:20ناظرین کو ظاہر ہے
09:21کہ ایک جو زبط
09:25شدہ ایرانی جہاز تھا
09:26امریکہ کے پاس
09:27اس کو امریکہ نے چھوڑ دیا ہے
09:29ویاں پاکستان چھوڑا ہے
09:30پاکستان کے حوالے کر دیا
09:31یہ بھی ہوا ہے
09:31سر پہلے بتائے گا
09:32اس تخلیر کا کیا مطلب تھا
09:33ڈانلڈ ٹرم کی جو بدریہ
09:35ٹرس سوشل فرمائی ہے
09:48بلکہ میرا کہنے
09:50ٹرم سے بھی پوچھا جائے
09:50کہ باہدان آپ نے
09:51چار گھنٹے پہلے جو کہا
09:52تو وہ کہے گا
09:53پتہ نہیں کہہ دیا
09:54تیاربی آگے بڑھو
09:56بلکل
09:57لیکن جیسے آپ نے
09:58بلکل باتیں بتائیں
09:59کہ بہت کچھ ہمیں
10:00سڈنلی جو ہے نا بڑی
10:01بہت سری نوائز مل رہی
10:03اور میں نے یہ
10:04لفظ انگریزی کا خاص طور پر
10:05استعمال کیا
10:06نوائز شور کہہ لیں آپ
10:07کہ یہ نوائز ہے
10:09اور نوائز
10:09اور سگنل میں
10:10سگنل میں فرقی ہوتا ہے
10:11کہ کئی بار جب آپ
10:12کسی سیاستدان کی بات
10:14سنتے ہیں
10:14اس کی تقریر سنتے ہیں
10:16کسی کی بیان سنتے ہیں
10:17پریس کانفرنس سنتے ہیں
10:18تو اس سے آپ اندازہ لگاتے ہیں
10:20کہ ان کا سمت کیا ہے
10:22پولیسی کا
10:23جنگ ہوتی ہے
10:24تو جنگ میں نوائز زیادہ ہوتی ہے
10:25اور سگنل کام ہوتا ہے
10:26اور خصوصاً
10:28ڈانلڈ ٹرمپ کے ساتھ
10:29نہ صرف ڈانلڈ ٹرمپ کے ساتھ
10:30خصوصاً اس دور میں
10:31ٹویٹ بازی میں
10:32نوائز جو ہے وہ اور بڑھ گئی ہے
10:34لیکن ہم نے
10:35یقیناً پچھلے چوبیس گھنٹے میں
10:37ایک نیا مور
10:39میسکلیشن کہنے والا تھا
10:41لیکن شاید ہو یا نہ ہو
10:42لیکن نیا مور ضرور ہے
10:43دیکھیں اگر ہم چوبیس گھنٹے کو
10:45چالیس پچاس گھنٹے بنا لیں
10:46اس سے پہلے کیا ہوا
10:48کہ ایک جو تھا
10:49ایران کی طرف سے
10:51کچھ جو خیالات
10:53یا جو اگلا جو تھا
10:55ایک میسج
10:56وہ پہنچا
10:57امریکہ تک
10:58امریکہ نے اس کی
10:59اس کو ریویو کیا
11:00اس پر بھی پہلے
11:01تھوڑی بیانباز
11:02ریویو کے بعد
11:03ایک جواب چلا گیا
11:04ایران کے پاس
11:04ایران نے کہا
11:05اچھا ہم دیکھتے
11:06اور ہم جواب دیکھتے
11:07آپ جو چوبیس گھنٹے میں
11:09دیکھا ہے
11:10وہ دونوں کی طرف سے
11:11آپ نے اس کا جواب دیکھا
11:12تو اس کو ہمیں
11:14مذاکرات سے
11:15الگ نہیں سوچنا چاہیے
11:16یہ مذاکرات کا
11:17ایک طرح سے حصہ ہے
11:18ایک تو مذاکرات میں
11:19وہ ہے جو ملاقات ہوتی ہے
11:20اور ایک ہوتا ہے
11:22جو پیغام رسانی ہوتی ہے
11:23لیکن اس کے خلاف
11:24علاوہ بھی جب بولی چلتی ہے
11:25جب جہاز چلتا ہے
11:26تو وہ بھی
11:27میسجنگ اور سگنلنگ ہے
11:28اب ہوا کیا
11:30کہ ڈانلڈ ٹرمپ نے
11:30جیسے آپ نے بالکل کہا
11:32انہوں نے ایک ٹویٹ کی
11:33ٹویٹ کو چھوڑتے ہیں
11:34اس کا جو
11:35on the ground
11:36کیا مطلب ہے
11:36ان کے ذہن میں
11:37کیا میں نہیں یادتا
11:38on the ground
11:38یہ مطلب ہے
11:39کہ امریکہ نے کہا
11:40کہ جو بڑے عرصے سے
11:41کہہ رہے تھے نا
11:42کہ ہمارا
11:42بلوکیٹ بڑا جو ہے
11:44فعال ہے
11:44ہم جو ہیں
11:45اس کو کنٹرول کر رہے ہیں
11:46انہوں نے اس کو
11:47ایک سٹیپ اوپر کر لیا
11:49کہ ہم بالکل
11:50اب کنٹرول میں
11:51اور کوئی جہاز
11:52جو یہاں سے گزرنا چاہ رہا ہے
11:55کرتے ہیں
11:56دوبارہ
11:57اس نے ایک سر بڑھایا ہے
12:01اسکلیٹ کیا
12:02ہم نے دور پر
12:02کہ پہلے تو وہ یہ کہہ رہا تھا
12:04کہ ہم نے
12:05بحری ناکہ بندی کر لی
12:07سمندری
12:08اب وہ یہ کہہ رہا ہے
12:09کہ نہ صرف یہ
12:10کہ ناکہ بندی کر لی ہے
12:11بلکہ جس کو گزرنا ہے
12:12تو ہم ذرا گزار بھی دیتے ہیں
12:14ابھی آدلین صاحب
12:14دوبارہ
12:15اب تو ہوتا ہم بات کرتے ہیں
12:17منصور جعفر صاحب
12:18جو کہ میڈیلی ایکسپرٹ ہے
12:18منصور صاحب سے سن بار ہے
12:23یہ تو ایک اور ڈیولپمنٹ ہے
12:25جس سے ہم نے بات کرنی ہے
12:27آدل صاحب سے
12:28یہ تو سمجھائی ہے
12:29آپ اس ڈیولپمنٹ کو
12:30کیسے ریڈ کرتے ہیں
12:31آپ سے کچھ گھنٹوں پہلے
12:32خبر آتی ہے
12:33کہ وہاں
12:34یوئی میں کچھ آوازیں
12:35سنی گئی ہیں
12:36پھر پتہل جی
12:37وہ انٹرسپٹر چلے تھے
12:38پھر اس کے بعد
12:39آپ سے ایک دو گھنٹے پہلے
12:41تو باقاعدہ وہ کہتے ہیں
12:42کہ چار میزائل آئیں
12:43ایران کی طرف سے
12:44ہمارے پہ
12:45جن کو آپ نے ناکام بنا دیا
12:46ابھی جب میں آپ سے بات کر رہا ہوں
12:48تو ایران کا سرکاری میڈیا پہ
12:49خبر چل رہی
12:50کہ بھائی متحدہ
12:50عرب امارات کو
12:51نشانہ منانے کا
12:52کوئی منصوبہ
12:53مطلب یعنی نہیں تھا
12:54اور ایسا کچھ جو ہے وہ
12:56ہماری طرف سے
12:57نہیں ہوا ہے
12:59یہ اس ڈیولپمنٹ کو
13:00آپ کیسے دیکھتے ہیں
13:01یہ تھوڑا
13:01انیویجول نہیں ہوا یہ
13:02وہ کہہ رہے ہیں
13:03ہم نے نہیں کیا حملہ
13:03ایران گیا رہے ہیں
13:05یہ کینہوں
13:06ان کا افیشل سٹاس
13:07تو یہ ہی ہے
13:07لیکن میں جو
13:08زمینی حقائق بتا رہے ہیں
13:09وہ
13:10the other way round
13:11بتا رہے ہیں
13:11اس میں
13:13خاص طور پر جو
13:13اینی شاہدین
13:14جو فجیرہ جس چکہ پہ
13:16وہ کچھ ان کے گرے ہیں
13:18ڈرونز گرے ہیں
13:19پھر اس کے بعد
13:20جہاں انہوں نے
13:21انٹرسپٹ کیا ہے
13:22وہ تیل کی کچھ
13:23تنصیبات کو
13:23مشانہ بنایا ہے
13:24اس میں یہ ایکٹیوٹی
13:26تو ہوئی ہے
13:26ایران اگرچہ
13:27افیشلی اس کو
13:28ڈنائے کر رہا ہے
13:29لیکن یہ
13:29اس کے جو ڈانڈے ہیں
13:31وہ اسی طرف جاتے ہیں
13:33اسی طرف جا رہے ہیں
13:33لیکن
13:34یعنی آپ کہہ رہے ہیں
13:35کہ سوالہ کو انٹرپ کروں
13:35کہ آپ کی اپنی معلومات
13:37بھی یہ بتا رہی ہیں
13:38کہ بارل ایسی
13:38کوئی ایکٹیوٹی تو ہوئی ہے
13:39یوں ای میں
13:39کچھ گھنٹوں پہ رہے ہیں
13:41جی ہمارے کچھ
13:42جو دفتری ضرائع
13:44وہاں
13:44اسی بات کی تصدیق کر رہے ہیں
13:46اور خاص طور پہ
13:46جس انداز سے
13:48اس پورے انسیڈنٹ
13:49کو ریپورٹ کیا گیا
13:50کیونکہ پورے جنگ کے دنوں میں
13:51اتنے زیادہ
13:52ایس ایمس نہیں آتے رہے ہیں
13:53جتنے
13:54اس انسیڈنٹ کے بعد ہوئے
13:56اور پھر خاص طور پہ
13:57اس وجہ سے بھی
13:58یہ غیر معمولی انسیڈنٹ ہے
14:00کہ ایک فائر بندی کا
14:01دور چل رہا تھا
14:02اور بالخصوص
14:03اگر آپ دیکھیں
14:04کہ جو
14:04ڈارڈن ٹرمپ صاحب نے
14:06وائٹ ہاؤس کی طرح سے
14:07جو بیان دیا ہے
14:08کانگرس کے اندر
14:09جس میں انہوں نے کہا
14:10کہ ہم نے یہ جنگ
14:10ترمنیٹ کر دی ہے
14:12لہٰذا اب وہ جو
14:1360 ڈے والا
14:14ایک ٹائم پیرنڈ تھا
14:15وہ لیپس کر گیا ہے
14:16تو لہٰذا ہمیں
14:17اس کی ضرورت نہیں رہی ہے
14:18لہٰذا اس طرح میں
14:19یہ ایک بڑی اہم پیشرفت ہے
14:21تو ممصور صاحب
14:23ایک طرح آپ کے کہہ رہے ہیں
14:25کہ یہ ایکٹیوٹی تو ہوئی ہے
14:26اچھا اب آپ کو
14:27یہ بھی
14:27you have enough reasons to believe
14:29کہ یہ
14:30ایرینین سائٹ سے ہی ہوا ہے
14:32یا کوئی فالس فلیک ٹائپ
14:33بھی ہو سکتا ہے
14:33جو کہ دا ہم جانتے ہیں
14:34کہ اس معاملے میں
14:34سپوائلرز بہت ہیں
14:35اس سوال کے پیچھے پسمندری بھی
14:37کہ
14:38why would ایران
14:39دوسر ایران نے
14:39اس سے پہلے جب کیا ہے
14:40تو اس کو
14:40اون بھی کیا ہے
14:41اور کسی عمل کے نتیجے میں
14:42رد عمل دیا ہے
14:43تو ابھی ایسا کیا ہوا ہے
14:44کہ ایران
14:44اس دور میں یہ کرے گا
14:46تو آپ کے خیال میں
14:47ایران کی طرف سے
14:48ایکٹیوٹی ہے
14:48یا کچھ فالس فلیک
14:49یا کچھ اور بھی ہو سکتا ہے
14:50اس میں
14:51یہ دو لوگ چیزیں ہیں
14:52جی
14:52میں نے ارض کیا
14:53کہ جو زمینی حطائق
14:54بتا رہے ہیں
14:55وہاں سے
14:55جیسے کچھ لوگ موجود تھے
14:57جن کے علاقوں میں
15:01یہ ساری چیزیں
15:02سنی گئی ہیں
15:02دیکھی گئی ہیں
15:03کس میں تیم بھارتی شہری
15:30میں کوئی جگلافیای ماہر نہیں ہوں
15:32لیکن میں
15:33تو بیسے
15:33ایزا لے مین سوال کر رہا ہوں
15:34کہ کوئی ایسی پوسیبلیٹی ہے
15:36کہ یہ
15:36فوجیرہ سائٹ پر
15:37اس کی اطلاع آ رہی ہے
15:38تو
15:38ہرموس کا بھی
15:39ایک سرہ
15:40یا
15:40مطلب کسی نہ کسی اعتبار سے
15:41وہ ریلیٹڈ ہے
15:42تو شاید
15:42ہرموس کی ایکٹیوٹی کا
15:43ایسا کچھ ممکن ہے
15:45جی
15:45میں
15:45کرتا ہوں کہ
15:46آج جو نقشہ جاری کیا ہے
15:47پاسدارہ میں
15:48اس میں
15:49انہوں نے دو
15:51لائنز کھینچی ہیں
15:52اور سمندر کے اندر
15:53اس میں
15:54ایک آدمی
15:54ہرموس کی طرف
15:55اور ایک
15:55فوجیرہ کی طرف
15:56اور بتایا ہے
15:57کہ یہ
15:57تمام کا تمام
15:58جو علاقہ ہے
15:59یہ ایک وار زون ہے
16:00اور لہذا
16:01اس میں جو بھی آئے گا
16:02یا جو موب کرے گا
16:03کیونکہ
16:04اس کا تعلق
16:04بنیدی طور پر
16:05ایک دونال ٹرم صاحب
16:06پر اس بیان سے تھا
16:07کہ جس کے پیت
16:07انہوں نے
16:08مختلف ملکوں کے
16:09پسے ہوئے جہازوں
16:10کو جو نکالنے کے
16:11حوالے سے
16:11جو کل
16:11آپریشن فیڈن
16:12شروع کرنے کا
16:13اعلان کیا تھا
16:14تو اس زمن میں
16:15انہوں نے
16:16ایک لہا
16:16کو ایکٹیو وار زون
16:17قرار دیا ہوا تھا
16:18لیکن
16:19یہ جو بات
16:20آج پہ
16:20جو پیشفت ہوئی ہے
16:21اس کو دیکھتے ہوئے
16:22یہ کہا جا سکتا ہے
16:24کہ ایکٹیو وار زون
16:25میں
16:25ہو سکتا ہے
16:26کہ کسی سپوائلر میں
16:27یا کسی آسے
16:29تھرڈ پارٹی پی
16:29جیتینا
16:30معاملات کو
16:31دا ادر میں
16:32راؤنڈ لے جانے
16:32کی کوشش میں
16:33ہے
16:33یہ بھی ہو سکتا ہے
16:38اچھا اب
16:39آدل صاحب
16:40ایک تو آپ
16:40پلیز
16:41کمپلیٹ کی دیکھ
16:41آپ کی بات
16:42یہاں تک
16:42کیونکہ تھی
16:42کہ آپ کہہ رہے تھے
16:43کہ آپ اس کو
16:44اگر میں
16:44صحیح سمجھاتا تو
16:45کہ یہ
16:45ٹرم نے
16:46ایک سر بڑھایا ہے
16:47کھڑا اسکیلیٹ کیا ہے
16:48کہ ناصف ہے
16:49کہ بحری ناکماندی
16:50تو ہم نے کیوئی تھی
16:50اب ہم اتنی
16:51اس پوزیشن میں
16:52آگئے ہیں
16:52کہ بادامی صاحب
16:53نے وہاں سے
16:53گزر رہا ہے
16:54تو ہم گزروا
16:54بھی دیتے ہیں
16:54چلو
16:55یعنی یہ والا
16:56ایسے ہی نا
16:57اب یہ کہہ رہا ہے
16:58انہوں نے
16:58ملکیت کا
17:00ملکیت کا
17:00اظہار کر دیا
17:01کہ جناب یہ اب
17:01میرا ہے
17:02تو جس نے
17:02گزرنا ہے
17:03مجھے بتا دیا
17:03تو میں ان کو
17:04لے جاؤں گا
17:04جس طرح پہلے
17:05ایران نے بھی
17:06ملکیت کا اظہار
17:07کیا ہوا تھا
17:07کہ یہ میرا ہے
17:08جب گزرے ہوگے
17:09تو مجھے
17:09ٹول دے کے جاؤ گے
17:10اب جو جھگڑا ہے
17:11نا
17:12مسیم یار
17:12یہ ایک
17:13انٹرسٹنگ چیز
17:14یہ بھی ہے
17:14کہ ہم دونوں
17:15یاد کر سکتے ہیں
17:16کہ ساٹھ دن پہلے
17:17کیا صورتحال تھی
17:18کریکٹ
17:18حرموز کا تو
17:18ذکر ہی نہیں تھا
17:19لوگوں کو پتا تھا
17:21کہ یہ ایک چیز
17:22ہو سکتی ہے
17:22لیکن اب
17:23سارا کا سارا
17:24میبر جو ہے
17:24وہ سٹیٹ آف حرموز
17:25میں آگئے
17:26ایسا لگ رہا ہے
17:27جنگ شروعی
17:27حرموز کھلوانے پہ
17:28ہوئی دی
17:28ایسا لگ رہا ہے
17:29اب تو یہ
17:30بند کھوانے پہ
17:31اس چیز کو
17:32کھلوانے کے لیے
17:33بند ہوگی
17:33جو پہلے کھلی تھی
17:35ایک اس میں
17:36یہ بھی تو
17:36آئرنی ہے
17:36کہ جنگ کی
17:38فتح کا میار ہے
17:39وہ چیز ہے
17:40جہاں ہم پہلے ہی تھے
17:41لیکن جو
17:42آپ کا سوال تھا
17:43فالس فلیگ والا
17:44دیکھیں
17:55فالس فلیگ کا
17:56جو ہے
17:56وہ تیاری کر رہا ہے
17:57مجھے ہٹ کرنے کی
17:58تو می بھی
18:00میرا انٹرس یہ ہے
18:01کہ اس کے ہٹ کرنے سے
18:01پہلے میں ہٹ کرتا ہوں
18:03رائٹ
18:04آپ نے
18:04تاکہ
18:05تاکہ اس کو
18:06اس کو
18:06اس کو
18:06رون نہ ملے
18:07مجھے ہٹ کرنے کا
18:08سو ان
18:09ان دیکھ سینس
18:10تو ٹیٹ فور ٹیٹ ہے
18:11امریکہ اور ایران کی
18:12لیکن جو
18:13سب سے زیادہ
18:13تشویشناک بات ہے
18:14وہ یو اے ای ہی ہے
18:16اور یو اے ای
18:17میں اگین
18:18جو تیسرا فریق ہے
18:19وہ اسرائیل ہے
18:20ایران
18:21ٹرمپ صاحب کے
18:22جو مشیر ہیں
18:23جہاں سے جنگ
18:24شروع ہوئی تھی
18:24وہی پرابیلی
18:26ان کو یہ شہ بھی
18:27دے رہے ہیں
18:27اور وہاں
18:28ان کا انٹرس یہ
18:29ضرور ہے
18:29کہ کسی طرح
18:30یہ جنگ جتنی
18:31پھیلتی ہے
18:32اتنا ان کے لیے اچھا ہے
18:33دیکھیں جتنا زیادہ
18:35عرب اور ایران
18:36عرب مالک اور ایران
18:37آپس میں ان کی
18:39پشیدگی ہوتی
18:40وہ کس کا انٹرسٹ ہے
18:41وہ اسرائیل کا انٹرسٹ ہے
18:43so i do not know
18:44کہ ہے یا نہیں ہے
18:45fog of war میں
18:47لیکن یقیناً
18:48انٹرسٹ ان کا ہے
18:49کہ اگر ایران
18:50اور یو اے ای کے
18:51درمیان
18:51خدا نا کاستہ
18:52اور بڑھ جاتی ہے
18:54یہ فوجی کشیدگی
18:55تو اس کا فاتح
18:57جو ہے
18:57وہ یقیناً
18:58اسرائیلی
18:58اور میں نے
19:00اگر میں نے
19:01کسی اور ملک کے
19:02سابق سربراک کے
19:04حوالے سے
19:04اگر کوئی پہلا بیان دیکھو
19:05یو ای کے اس بیان کے بعد
19:06تو وہ اسرائیل کے دیکھا ہے
19:08کہ اسرائیل کا
19:08سابق وزیر آزم
19:09کہہ رہا ہے
19:09کہ ہمارے اتحادی
19:10UAE کے ساتھ یہ ہوا ہے
19:11اور یہ اچھا نہیں ہوا
19:12اور وہ
19:12سارا کچھ
19:13انہوں نے یہ کہا ہے
19:14یہ
19:16talking about this
19:17اگر بلکہ چلے
19:18میں یہ بیان پڑھ بھی دیتا ہوں
19:19کہ جو
19:20اسرائیل کے سابق وزیر آزم
19:21نے جو کہا ہے
19:22the united arab emirates
19:23our strategic ally
19:24has just been attacked
19:25by iran
19:25this is in effect
19:27a declaration of
19:28renewal of iran
19:36this is in effect
19:38a declaration of
19:39renewal of iran's war
19:41against the allies
19:42of united states
19:43and israel
19:43across the region
19:45this regional alliance
19:46is vital to our security
19:48and to the security
19:49of modern
19:50of moderate partners
19:51in the middle east
19:52and gulf
19:53iran continues
19:54to try to
19:55intimidate the region
19:56and poses a threat
19:57to global security
19:58we stand
19:59with our ally
20:00یہ بالکل ایک
20:01جلتی پہ
20:02پیٹرول چھڑکنے والا
20:02یہ معاملہ
20:03اس کے علاوہ
20:04وصیم آپ دیکھیں
20:05میں نے یہ پڑھی نہیں
20:06تھی
20:06آپ نے جب
20:07ابھی پڑھ کے
20:07سنائی
20:08تو اس میں
20:08کتنی بار
20:09لفظ
20:09الائم یا
20:10الائم
20:10یوز کیا گیا
20:11یہ اہمی نہیں
20:12ہو گیا
20:13یہ جلتی میں
20:14نہیں ہو گیا
20:14وہ کہہ یہ رہے ہیں
20:16کہ جدا
20:16basically
20:18پہلے تو
20:18ua e کو کہہ رہے
20:19نا کہ تم میری
20:19سائٹ پہ ہو
20:20ua e نے ابھی تک
20:21یہ نہیں کہا
20:21کہ میں الائی ہوں
20:23اسرائیل کا
20:25چاہے اس پہ
20:26لوگ گفتگو کریں
20:27لیکن ایسے
20:27انہوں نے
20:28officially نہیں کہا
20:29دوسرا یہ
20:29statement میں
20:30بڑی clearly کہہ رہے ہیں
20:31جو اسرائیل کا
20:32موقف رہا ہے
20:32اس میں کوئی
20:33surprise نہیں ہے
20:34کہ they want to see
20:35this as a war
20:36between ایران
20:38اور باقی سارا
20:39region
20:39اور باقی سارے
20:41region میں
20:41اسرائیل اور باقی
20:42ممالک ایک طرف ہے
20:43اور ایران دوسری طرف
20:44ہے
20:44تو یہ جو
20:45بازق ہے
20:46اس میں جو
20:46نذاکت ہے
20:47اور اس میں جو
20:48خوف ہے
20:49وہ یہی ہے
20:49کہ اگر جنگ
20:50یہ بن جاتی ہے
20:51ایران versus
20:52the rest
20:52of the arab region
20:53تو وہ تو
20:56اسرائیلی
20:56خواہشات کا
20:57peak ہے
20:58اسیل کے مزے آگئے
20:59اس میں
20:59talking about
21:01یہ
21:01ٹونلڈ ٹرم کا
21:01کل کا بیان
21:02اس پہ آپ کی
21:03کیا opinion ہے
21:04یا معلومات
21:05یا تجزیہ
21:06کہ یہ ٹرم نے
21:07کل ایک
21:08بھڑک ہی لگائی ہے
21:09یعنی کیونکہ
21:10بعد میں تجزیہ
21:10یہ بھی آئے
21:11کہ ٹرم نے
21:11کہتو دیا
21:11کہ میں نکلوا
21:12دیتا ہوں
21:13لیکن وہ بیان
21:14ہی ہے
21:14زیادہ سادہ
21:15وہ یہ کر رہے ہیں
21:15کہ وہ بتا رہے ہیں
21:16کہ اچھا عادل سب
21:16آپ نے یہاں سے
21:17گزرنا ہے
21:17تو آپ ایسا کریے گا
21:18کہ یہاں سے
21:18کر کے یوں کر کے
21:20آپ اس طرح کر کے
21:21نکل جائیں
21:21یہ نہیں ہے
21:22کہ عملی طور پر
21:23کوئی نکال کے
21:24لے کے جا رہے ہیں
21:24تو یہ بیان
21:25پوسٹرنگ والا
21:26یہ ایسا نہیں ہے
21:26کہ گراؤنڈ پر
21:27پورا کوئی
21:27امریکہ نے
21:28کنٹرول لے لیا
21:29اور جہازوں
21:30گزار رہے ہیں
21:30کہ نکلو
21:30ہم دیکھتے ہیں
21:31تو میں کچھ نہیں ہوگا
21:32ریالیٹی میں نہیں ہے
21:33اگر تو آپ
21:34اپٹمیسٹک ہونا
21:35چاہتے ہیں
21:35تو وہ چاہتے
21:36شاید
21:37تو آپ یہ کہہ سکتے ہیں
21:38شاید وہ یہ
21:38سوچ رہے تھے
21:39کہ میں یہ کہوں گا
21:40اور اگر
21:42ایران جو ہے
21:43ان کشتیوں
21:44کو نکلنے دے گا
21:45تو میں پھر
21:46وکٹری ڈیکلیئر کر کے
21:48پیچھے ہٹنے کا
21:49موقع مل جائے گا
21:50بیٹ وہ
21:51اپٹمیسٹک ویو ہے
21:51میرے خیال میں
21:52پچھلے تین چار دن
21:53سے یہ کلیئر ہونا
21:54شروع ہو گیا تھا
21:55کہ وہ لوگ
21:55ان کے آس پاس
21:56چاہے وہ بیرونی
21:57ہوں اسرائیل کی صورت میں
21:59چاہے وہ اندرونی ہوں
22:00ہیکسیت
22:01اور دوسرے جو
22:01ان کے
22:03ہاکس ہیں
22:03ان کی صورت میں
22:04وہ لوگ
22:05جن کا خیال یہ تھا
22:06کہ جناب آپ کو
22:07کچھ نہ کچھ
22:08کر دینا چاہیے
22:09ان کا ہاتھ
22:10بھاری ہونا لگا تھا
22:11دیکھیں ان کی
22:12آرگومنٹ دو چیزوں پہ
22:13آتی تھی
22:13جو اس پر میں
22:14نے پہلی بھی
22:14ذکر کیا ہلکا سا
22:15ایک یہ کہ
22:16ایک یقین ہونا
22:17شروع ہو گیا تھا
22:18ڈانلڈ ٹرمپ کو
22:19کہ میرا جو
22:21جو
22:21یہ ہے
22:23جو
22:24پابندیاں
22:24میں نے لگائی نہیں ہیں
22:25بہینہ کابندی ہو گیا
22:26وہ بڑا کامیاب ہے
22:29وہ بڑی
22:29کنوکشن سے
22:30باری باری یہ کہتے
22:31دوسرا ان کو
22:31ایڈوائزرز نے
22:32ان کو یہ
22:33کنوینس کر دیا تھا
22:33کہ ایران بے پرا ہوا ہے
22:34کہ اندر سے
22:36بڑا کمزور ہے
22:36یہاں تو ان کو
22:37ان کی تو
22:37آپس میں جو
22:38قیادت ہے
22:39وہ ہی ایک پیج پہ نہیں ہے
22:41جہا
22:41تو جانلڈ ٹرمپ کا
22:43بیان بھی میرے خیال میں
22:44اس حوالے سے آیا
22:45اس بلیف سے آیا
22:46اور ایران کا
22:47ریاکشن اس بلیف کے
22:49اگینسٹ آیا
22:49کیونکہ انہوں نے
22:50ان دونوں چیزوں کی
22:51نفی کرنے کی کوشش کی
22:53ایران کے ایکشن میں
22:54یہی ہے نا
22:54کہ ایک تو نفی کی
22:55کہ نہیں
22:55سٹیٹ آف ارموز
22:56ابھی بھی ہمارا ہے
22:57تمہارا نہیں ہے
22:58اور دوسرا یہ
22:59کہ اگر تم سمجھتے ہو
23:00کہ ہم اتنے بکھے ہیں
23:01کہ آپس میں لڑنے ہیں
23:03نہیں
23:03ہم بتا لیتے ہیں
23:04اس وقت ہمارا کون دشنا ہے
23:05کریک
23:06اب ذرا اس کو سمیٹتے ہیں
23:07تو منصور صاحب
23:08آپ بتائیں
23:09آپ کو یہ خدشہ ہے
23:10کہ یہ جو
23:11ابھی جو معاملہ ہوا ہے
23:12جس کے ہم بات کر رہے ہیں
23:12یو اے ہی والا
23:14یہ اتنا پوٹینسل لگتا ہے
23:15کہ خدا نہ خاصتہ
23:16معاملے کو
23:17دوبارہ
23:18جنگ کی طرف ہی
23:19نہ لے جائے
23:19یا
23:20آپ کو لگتا ہے
23:21کہ یہ سپوائلر
23:22یا کسی ایک فریق کی جانب سے
23:25ایک اگریشن
23:26تو ہو سکتا ہے
23:27لیکن امریکہ
23:28کو بھی یہ سمجھ آگئی ہے
23:30کہ بہرحال
23:30ہر ممکن کوشش کی جائے
23:32کہ دوبارہ
23:32بمباری پہ
23:33نہ جانا پڑے
23:34کیونکہ بمباری کر کے
23:36مطلب
23:37شہادتوں کی تعداد میں
23:38اضافہ گرائے گئے
23:38پلوں کی تعداد میں
23:39اضافہ
23:39یہ سب تو ہو سکتا ہے
23:41مقصد حاصل نہیں ہو سکتا
23:42اس لئے وہ بھی چاہتا ہے
23:43کہ بس ٹھیک ہے
23:44بھڑا چھڑک لگا گیا
23:44پوسٹنگ کر کے
23:45وکٹوریس امرج کر کے
23:46ابھی چپٹر
23:47کلوز ہوئے فیلان
23:48منصور صاحب
23:50یقین ان جنگ تو
23:51اس وقت کسی کے مفاد میں نہیں
24:02میں سمجھتا ہوں
24:03بہت بڑا ایک فیکٹر ہے
24:04کہ جو اس وقت
24:06اس جنگ کو روکنے کے
24:07حوالے سے
24:08اور خاص طور پر
24:09ڈانلڈ ٹرمپ صاحب کے
24:10جو
24:11آپ کے جو
24:12اللہوالی طبیعت ہے
24:13اس کو اقلعہ سے
24:14لگام داری ہوئی ہے
24:15کیونکہ اگر اس موقع پہ
24:17جنگ کا دروازہ
24:18ایک بار پھر کھل گیا
24:19تو پھر یقیناً
24:20ایران جو ہے
24:21وہ
24:22اگرچہ ایک
24:23ملیٹرلی اور
24:24سٹرٹیجکلی
24:25اس علاقے سے
24:25کمزور ملک ہے
24:26امریکہ اور
24:27اسرائیل کے مقابلے میں
24:28لیکن کیونکہ
24:29اس وقت
24:30جو بھی تیاری
24:31انہوں نے کی ہے
24:31وہ چاہیں گے
24:32کہ اس وقت
24:32وہ اپنا
24:33مکمل زور لگائیں
24:35اور اس وقت
24:35امریکہ کی
24:36کوشش کو
24:37حقیقی معلومے
24:38مزا چکھائیں
24:39اور خاص طور پر
24:40ان کا یقیناً
24:41جو امیجرٹ ٹارگیٹ ہے
24:42وہ تو یہ
24:42خلیجی ممالکی ہوتے ہیں
24:43اور اس کے ساتھ ساتھ
24:45ایک ممارک کی
24:47جہاں تک
24:47اسرائیل کو
24:49لیکن اس وقت
24:50میں سمجھتا ہوں
24:51کہ جو خاص طور پر
24:52جو وائٹ ہاؤس نے
24:53جو کانگرس میں
24:54سٹیٹمنٹ دیا ہے
24:55وہ بڑا اہم ہے
24:56جس میں جنگ کو
24:57ترمنیٹ کرنے کی
24:58بات کی گئی ہے
24:58تاکہ وہ جو
24:59سکٹیو دیز کا
25:00جو ایک کلٹا پیرید ہے
25:01اس کو اسے دوبارہ
25:02ڈیبیٹ نہ کیا جائے
25:03اس پر بات نہ کی جائے
25:04تو ان افیٹس کو دیکھتے ہوئے
25:06اور دوسرا
25:07اگر آپ دیکھیں
25:08کہ کچھ
25:09جو ڈیولپنٹس ہوئی ہیں
25:10آج کے دن میں
25:11وہ مذاکرات کی طرف
25:13اشارہ کرتی ہیں
25:14خاص طور پر جیسے
25:15ایک جہاز کے عملے کو
25:16پاکستان کے ذریعے
25:17واپس کیا گیا
25:18حالت وہ
25:19امان کو بھی دیے جا سکتا تھا
25:20وہ جہاز امان کے حوالے
25:21بھی دیے جا سکتا تھا
25:22وہ عملہ وان سے بھی
25:23جا سکتا تھا
25:24لیکن پاکستان کے
25:25اس پوسٹر کو
25:27سٹرنٹھن کرنے کے لیے
25:28پاکستان کے مقام
25:29کو
25:29ایلیویٹ کرنے کے لیے
25:30ایز ای
25:31نیگوشییٹر
25:32یا ایز ای فیسیلیٹیٹر
25:33ٹاکس میں
25:34اور اس کا ایک اعتبار
25:35بڑھانے کے لیے
25:36میں سمجھتا ہوں
25:37کہ پاکستان کی
25:38سالس کو دیا گیا
25:39سالس کو بھی
25:40مزید آنے آگے
25:41متعلق ریلیونٹ ہے
25:42سالس اسی لئے کام
25:43اور آخر میں آپ بتا دیں
25:44آزل صاحب آپ کو بھی لگتا ہے
25:45کہ بہرحال
25:46یہ تمام تر
25:46ڈیٹیلز ہم نے
25:47ڈسکس کر لی
25:48لیکن اگر ایک
25:49میکرو ویو لیں
25:49تو اس بات کا امکان
25:51کہیں زیادہ ہے
25:53کہ بمباری
25:54کا ایک سلسلہ
25:54دوبارہ شروع نہ ہو جائے
25:56بننسبت
25:57اس بات کے
25:57کہ بمباری شروع ہو جائے
25:59یہ والے پہلے والے
26:00سینیریو کی
26:00پروبیبلیٹی
26:01بہت زیادہ ہے
26:02دوسرے والے کے مقابلے میں
26:03آپ کہیں گے
26:03آپ کی اپٹمیزم شیئر کرتے ہیں
26:06دعا تو ضرور کرتا ہوں
26:08اور کرنا چاہتا بھی ہوں
26:09لیکن
26:09جتنا آپ نے کہنا
26:10کہ بہت زیادہ ہے
26:11اتنا زیادہ ہے
26:12یہ میں نے
26:12خوڑا زیادہ ہی کر دیا
26:13آپ کے خیال میں
26:15اللہ کرے
26:17دعا یہی ہے
26:18کہ آپ سنگیوں
26:19دیکھیں
26:19جو لوجک ہے
26:20وہ تو وہی ہے
26:21لوجک یہ ہے
26:21کہ دونوں چاہیں گے
26:22کہ کسی طرح باہر نکلیں
26:24اب ہمیں یہ سمجھ آگیا
26:25کہ دونوں کا
26:26پروبلم یہ ہے
26:27کہ وہ باہر تو
26:27نکلنا چاہتے ہیں
26:35کہ نا ون ون
26:35جیسے کہتے ہیں
26:36وہ تب ہوتی ہے
26:37کہ دوسرے کو بھی
26:37آپ کوئی فیس سیونگ
26:38دے سکو
26:39کوئی ون دے سکو
26:40اور اس میں جو ہیں
26:42دونوں پھنس گئے
26:42now
26:43probability کو میں
26:44اس لیے بہت زیادہ
26:45نہیں کروں گا
26:46یہ جو ساری باتیں ہیں
26:47so I agree with them
26:48بہت گفتگو ہو رہی ہے
26:49کہ چین کے دورے کی وجہ سے
26:51یہ جلدی سے حل ہو جائے گا
26:52چین کا دورہ
26:52بہت important ہے
26:53ڈانلڈ ٹرمپ کے لیے
26:54وہ یقیناً چاہیں گے
26:55کہ اس سے پہلے
26:56اگر وہ دورہ ہوتا ہے
26:57اگر کا بھی سوال ہے
26:58اگر ہوتا ہے
26:59تو اس سے پہلے
27:00وہ
27:00اس کا کوئی حل نکال لیں
27:02لیکن
27:02that doesn't mean
27:03کہ وہ کوئی بھی حل لے کے
27:04چلے جائیں گے
27:05وہ وہاں فاتح کی طور پر
27:06جانا چاہتے ہیں
27:07اگر وہ مفتو کے طور پر
27:08چین گئے
27:09تو وہ تو اور بھی برا ہوتا ہے
27:10اور صبح کی ہے
27:10صحیح
27:11اور دوسرا
27:12یہ ایک صرف آدھی
27:13آدھا جملہ
27:14اور جو
27:26بہت شکریہ
27:27منصور صاحب
27:28آدل صاحب جاتے آتے
27:29تہران میں ہمارا رابطہ ہو گیا ہے
27:30حسن رضا نقوی صاحب
27:31جو ہمارے کورسپونڈنٹ ہے
27:32وہاں پہ
27:33نقوی صاحب
27:33کوئکلی بتائیے گا
27:34یہ پچھلے کچھ گھنٹوں میں
27:35جو ڈیولپمنٹس ہوئیں ہیں
27:36جن کا ہم نے تفصیل سے بھی
27:37تذکرہ کر لیا
27:37اپنے پروگرام میں
27:38اس سے تہران میں کوئی
27:41سینٹیمنٹ آپ کو
27:42چینج ہوتا نظر ہے
27:42اس سے ہی میری مراد یہ
27:44مراد یہ کہ
27:44آپ کو کچھ ایسا نظر
27:45ایسا لگا ہے
27:46کچھ ماحول میں تبدیلی سے
27:48کہ معاملات
27:49خدا نقصہ دوبارہ
27:50اسکیلیٹ ہو رہے ہیں
27:51یا کوئی جنگ کی طرف
27:52جا رہے ہیں معاملات
27:54دوبارہ
27:55جی اس وقت
27:56تہران کے اندر بھی
27:57صورتحال جو ہے
27:58وہ بہت غیر معمولی ہے
28:00اور
28:00آسکری ساز و سامان
28:02تیزی کے ساتھ
28:04تہران کے اندر
28:05ایران کے
28:07اپنے حرمز کے اطراف میں
28:12مراد کے اندر
28:13الفوجہرہ کے اوپر
28:14جو ٹارگٹ کیا گیا
28:16ابھی تک تو
28:16ان کا دعویٰ یہی ہے
28:17کہ ایران نے یہ کیا
28:18لیکن ایران نے
28:19افیشل طور پر
28:20ابھی اس کو قبول نہیں کیا
28:21تو اس سے معلوم ہوتا ہے
28:23کہ
28:24مجموعی طور پر
28:25خطے کے اندر
28:26جو عام دورفت
28:27اسکری حوالے سے
28:28امریکہ کی طرف سے ہے
28:29اور ایران کی طرف سے ہے
28:30یہ ایک جنگ کے دھانے
28:31کے اوپر ماحول
28:32پہنچتا ہوا نظر آ رہا ہے
28:34اور ایرانی افیشل
28:35اس کے قول
28:36کہ ایک طرف
28:37تو صدر ٹرمپ
28:38یہ کہتے ہیں
28:38کہ ہم مذاکرات
28:39کے لیے تیار ہیں
28:40لیکن جس کمرے کے اندر
28:42بیٹھ کے
28:42یہ مذاکرات کی
28:43پلاننگ کرتے ہیں
28:44اس کے ساتھ والے کمرے میں
28:45بیٹھ کے یہ جنگ کی
28:46پلاننگ کر رہے ہوتے ہیں
28:47ایٹ ار ٹائم
28:47تو یہ دونوں چیزیں
28:49جو ہے وہ
28:50امریکنز کی طرف سے
28:51ایرانی محسوس کر رہے ہیں
28:52اور ایرانیوں نے
28:53گزشتہ چند دنوں میں
28:55یہاں تاکہ
28:56آبنائے ہرمز کے اوپر
28:57حتی ایران کی
28:58اپنی تیریٹری کے اندر
28:59تین دن پہلے
29:00ایک امریکی ڈرون جو ہے
29:02وہ
29:03پرواز کر رہا تھا
29:04اور ایرانیوں نے
29:04اس کو ٹرگٹ نہیں کیا
29:05اسی طرح ہم
29:07خطے کے
29:07مثلا بہرین کے اندر
29:09اور امراد کے اندر
29:10اور اسرائیل کے اندر
29:11جو امریکہ کی طرح سے
29:12ہم دیکھتے ہیں
29:13کہ دفاعی
29:14اور ریڈار سسٹم
29:15نصب کیے گئے ہیں
29:16یہ ایرانیوں کے بقول
29:17بہت ہی غیر معمولی چیزیں ہیں
29:19اور ایک جنگ کی طرف
29:20ہمیں لے کے جا رہی ہیں
29:21اور ایران اس حوالے سے
29:22برپور پیار ہے
29:23ایرانی سپاہ پاسداران کے
29:24کمانڈر خاتم الانبیاء
29:26ہیڈکوارٹر کے جو
29:28ترجمان ہیں
29:29انہوں نے آج صبح جو ہے
29:30وہ جرنل محبی نے
29:32اس طرف اشارہ کیا
29:33کہ ہم آمنہ حرمز کے اندر
29:34جو ہے
29:34اگر یہ محاصرہ
29:35نہ کھولا گیا
29:36ہمارا امریکہ کی طرف سے
29:37ہم کاروائی بھی کر سکتے ہیں
29:40ہنگی
29:40ہنگی بہت شکریہ
29:41نقفی صاحب
29:41آپ کہہ رہے ہیں
29:42کہ تہران کچھ گھنٹوں میں
29:46ماحول بدلہ ہے
29:47اب دیکھئے
29:48کہ کیا رخ دکھاتا ہے
29:50یہ سارے کا سارا معاملہ
29:52تھوڑا بریک لیتے ہیں
29:54تھوڑا فضلہ
29:54ملکی سیاست کی طرف
29:56گیاتے ہیں
30:04خوش آمدے
30:05چونکہ ہم تین ماہ کے
30:06وقفے کے بعد آج آئے ہیں
30:07تو ہم نے
30:08عالمی
30:08ساری صورتحال کا جائزہ لیا
30:10اور کوئی کم ایک جائزہ
30:11ملکی صورتحال
30:12کا بھی لیتے ہیں
30:14جہاں پر ظاہر ہے
30:14بانی پاکستان تاریخ کے سامن
30:15امران خان صاحب
30:16بدستور جیل میں ہے
30:18لیکن ایک نئی
30:18ڈیولپمنٹ
30:19یہ کہہ سکتے ہیں
30:20کہ
30:23تذکرہ تھوڑا کم ہو گیا
30:25انٹرنیشنل ایشیوز کی بحث ہے
30:26اور پھر پارٹی کے اختلافات
30:27بھی تھوڑا سے زیادہ
30:28کھل کے سامنے آئے لگے
30:29مثال کے طور پر
30:29ایک سے زیادہ مرتبہ
30:30خود بانی
30:31پی ٹی آئی کی بہن
30:33نے
30:34اظہار ناغواری کیا
30:35پی ٹی آئی کی موجودہ
30:36قیادت پر
30:36ابھی انہوں نے بالکل آج
30:37کچھ گھنٹوں پہلے دن کے
30:38اپنے سے میں کہا
30:39کہ ہماری فیملی نے
30:40تمام پارٹی عدداران
30:41سینئر قیادت
30:42ایمین ایز
30:42ایم پی ایز
30:43اور سینیٹرز سے
30:44اپیل کیے
30:44کہ وہ اس منگل کو
30:46یعنی کہ کل اڈیالہ پہنچیں
30:47تاکہ حکومت پر
30:48دباؤ ڈالیں
30:48کہ امران خان کو
30:49ملاقات کی اجازت دی جائے
30:50طبی مہینے کے
30:51حوالے سے سہولیات ہو
30:52اور چیف جسٹس ڈوگرز
30:53بات کو یقینی بنائے
30:54کہ ان کے مقدمات
30:55کو مقرر کیا جا سکے
30:57اب یہ امپورٹنٹ
30:58اس لیے بھی ہے
30:58کہ اس ایک طرف
30:59علیمہ صاحبہ کی
31:00کچھ ناگواری
31:01بھی ظاہر ہوتی ہے
31:02یا نون کورڈینیشن
31:04بھی ظاہر ہوتا ہے
31:04کہ وہ یہ بات
31:05اس بات کو
31:06پارٹی قیدت تک
31:07پہنچانے کے لئے
31:08انہوں نے
31:09ٹوٹر کا سہارہ لیا ہے
31:11یا یہ بھی نہیں ہوا
31:11کہ انہوں نے پارٹی کو
31:12کہا اور پارٹی نے
31:13بھی ان این آناؤنس کر دیا
31:13وہ کہہ رہی ہیں
31:14کہ میں ان سے کہہ رہی ہوں
31:15کہ یہ آئیں گا
31:16سو یہ کیا سارے کا
31:18سارا معاملہ ہے
31:18سیکرٹی طلاعہ
31:19شیخ وقاص صاحب سے
31:20بات کرتے ہیں
31:21سر بہت نوازش
31:21آپ نے
31:22وقت نکالا ہے
31:24یہ بتائے گا
31:25کہ کیا
31:26اس
31:27بات پہ
31:28یعنی اس کو
31:29علیمہ صاحبہ کا
31:30لاحے عمل
31:31سمجھا جائے
31:31جو کہ انہوں نے
31:32کل پارٹی کی
31:32پارٹی کے عدداران
31:34سینئر قیادت
31:34ایمینیز
31:35ایم پی ایسی سینیٹرز
31:36کو دیا ہے
31:36یا ان کو
31:37اس کو ان کی رائے سمجھا جائے
31:41نہیں
31:41میں رائے تو نہیں
31:43کہوں گا
31:43کیونکہ وہ تو
31:44انہوں نے
31:46تمام
31:46ان کی ٹویٹ کے مطابق
31:48تمام سینیٹرز
31:48ایمینیز
31:49اہددار
31:50اور پارٹی ورکرز
31:51کو کہا ہے
31:51کہ آپ لوگ وہاں پہ آئے
31:52آپ کو یاد ہوگا
31:53دو تین ہفتے پہلے
31:54انہوں نے
31:56جتنے بھی
31:57اہدداران تھے
31:58جس کی
31:58دس ہزار کی ایک فگر کے ساتھ
32:00انہوں نے ان سب کو
32:01کال کیا تھا
32:02کہ آپ
32:03ہاں پہ پہنچیں
32:03اس دن بارش بھی ہوئی
32:04اور سختی بھی بڑی ہوئی
32:05بہت زیادہ سختی ہوئی
32:07تو انہوں نے
32:08دوبارہ اپیل کیے
32:09اور آبیسلی
32:10میں یہ سمجھتا ہوں
32:11کہ یہ اپیل
32:12جائز بھی ہے
32:13اس حوالے سے
32:13کہ وہ تمام
32:14کارپون
32:15ٹکلڈ ڈورڈر
32:16اہددار
32:16اہدداروں کی
32:17میں بات کرنا
32:18جی جی
32:18ایم این اے سینیٹر
32:19ایم پی اے
32:20جن کے اوپر
32:21ایف آئی آرز نہیں ہیں
32:23جو زمانتوں پہ ہیں
32:24جن کو سزائے نہیں ہوئی ہیں
32:26جو اشتہاری نہیں ہے
32:28جو کہ اپنے
32:29حلقوں میں
32:31شاہدیوں پہ
32:32یا فاتھیوں جنازوں پہ
32:33جا سکتے ہیں
32:34ان کو
32:35اپنے
32:36لیڈر کے لیے
32:36وہاں پہ پہ پہنچنا چاہیے
32:37وہ بہن ہیں
32:39وہ جذبات میں
32:41جو ہے
32:42ایک ورکر کے
32:43اتنے جذبات ہیں
32:43تو ان کا تو
32:44خونی رشتہ ہے
32:45اہبان خان صاحب سے
32:46تو پارٹی کی عدد داران
32:47کے لیے اس کو
32:47احکامات کی حیثیت ہے
32:49اس ٹویٹ کی
32:50اور ان کو
32:50فالو کرنا چاہیے
32:51پارٹی داران کو
32:52نہیں
32:53اس میں اہکام کی بات نہیں ہے
32:55وہ تو انہوں نے
32:55خود کہا ہے
32:56کہ میں اپیل کرتی ہوں
32:57انہوں نے تو نہیں کہا
32:58کہ میں حکم دیتی ہوں
32:59تو وہ خان کی بہن ہے
33:00وہ ہماری بھی بہن
33:01ماں کی طرح ہے
33:02اہکام سے میرا مطلب یہ ہے
33:03کہ
33:03not in literal sense
33:04کہ یعنی یہ پارٹی
33:05کی طرف سے
33:06ایک لاحے عمل ہے
33:07پارٹی کی طرف سے
33:08ڈیریکشنز ہیں
33:09جلے ڈیریکشن گرفت سماغ لے دوں
33:10پارٹی تو
33:10دیکھیں
33:12وسیم بھائی
33:13پارٹی ہر ٹیوزڈے
33:14کو وہاں جاتی ہے
33:15کال
33:15باجی کی ہوتی ہے
33:17اور پارٹی ہر ٹیوزڈے
33:18کو وہاں جاتی ہے
33:19تھوڑی تعداد میں جائے
33:20زیادہ میں جائے
33:21کبھی سختی ہو
33:21کبھی موسمی
33:22الات آگے پیچھے ہو
33:23مگر
33:23ہر ٹیوزڈے کو
33:25کوئی
33:25public
33:26at large
33:26وہاں نہیں ہوتی
33:28یہ جو لوگ
33:29وہاں پہ جاتے ہیں
33:29تھوڑے ہو یا زیادہ ہوں
33:30اس کے پاس
33:31تنظیم کی
33:32ایفٹ ہوتی ہے
33:32لوگ جو دوسرے
33:34زنوں سے آتے ہیں
33:35ان کو ٹرانسپورٹ
33:35کیا جاتا ہے
33:36صرف چند پرسنٹ
33:37ایسے لوگ ہوتے ہیں
33:38جو خود آتے ہیں
33:38نائنٹی پرسنٹ
33:39لوگوں کو
33:40پارٹی تنظیم
33:41ہمیشہ ٹیوزڈے
33:42کو باجی کی
33:43کال پر بھیجتی ہے
33:43تو ان کی ہدایت
33:44مطابق کل
33:45تمام پارٹی
33:46ہوتے داران
33:46تمام سینر قیادر
33:47تمام ایم ایس
33:48تمام ایم پی ایس
33:48تمام سینر ایس کال
33:49پہنچیں گے
33:49منگل کو اڈیالا
33:51دیکھیں وہ
33:52باجی نے ٹویٹ کیا ہے
33:54میری جو پنجاب
33:55والوں سے بات ہوئی تھی
33:56مجھے دو ریجنز
33:57نے بتایا
33:57انہوں نے کہا جی
33:58کہ ہم نے تو
33:59باجی کی کال سے
34:00پہلے ہی
34:01جو ہم نے ایک
34:02سائیکل بنایا ہوا ہے
34:03کہ دو دو کر کے جائیں گے
34:04تو ہم نے تو
34:05اپنے ریجنز کو
34:06آلریڈی
34:06جو ہے تیار کر دیا ہے
34:08اور اپنے ونگز کو
34:09کے رنے جانا ہے
34:11باقی
34:12مظامت
34:12مفامت
34:13یا سٹریٹ مومنٹ
34:14کے جو ہیڈ ہیں
34:15سٹریٹ مومنٹ کے
34:16مفامت مظامت
34:17تو رائجنز صاحب
34:17اور اچھے گری صاحب
34:19کے ہاتھ میں ہے
34:20اس کا جو فیصلہ ہے
34:20سٹریٹ مومنٹ کے
34:22ہیڈ
34:23سی ایم کی پی ہے
34:25اوبریسلی
34:26وہ بھی عددار ہے
34:27عددار سے مراد
34:28انہیں ایم پی ایم ایم اے
34:29کا ہے
34:29وہ بھی ہے
34:30ان کا پورا صوبہ ہے
34:31ان کے صوبے کے
34:32بہت سے عددار ہے
34:33ان کی محکومت ہے
34:34تو اگر وہ صوبہ
34:36وہاں سے
34:36سارے ان کے عددار
34:38زمدران
34:38یہاں سے پنجاب کے
34:39عددار زمدران
34:40جن پہ
34:40جو اشتیاری نہیں ہے
34:41یا سزای آفتہ نہیں ہے
34:42اگر وہ آ جائے
34:44تو ایک پورامن طریقے سے
34:45بہت بڑا
34:46جو ہے
34:46یہاں پہ
34:47اکٹھ ہو سکتا ہے
34:48اور ہمیشہ
34:49جب ایک پورامن بڑا
34:51جو گیتھرنگ ہوتی ہے
34:52وہ پریشل کریئیٹ کرتی ہے
34:54اس پہ تو کوئی شک نہیں ہے
34:55تو ایک اس لیول کی
34:56کارڈنیشن کیوں نہیں ہے
34:57کہ جس میں
34:59علیمہ صاحبہ بھی
34:59کہہ رہی ہے نا
35:00علیمہ صاحبہ
35:00پارٹی کو کارڈنیٹ کرے
35:01پارٹی باقی جا
35:02ٹویٹ کرے
35:03پارٹی سب کو ایک آمات دے
35:04ابھی واضح نظر آ رہا ہے
35:05کہ پارٹی اس کی
35:07مخالفت نہیں کر رہی
35:08آپ بالکل ہی نہیں کہہ رہے
35:08کہ نہیں نکل نہیں جاؤ
35:09بلکہ ہم ان کی
35:10ہاں میں ہاں ملا رہا رہا ہے
35:11انڈورز کرنا ہے
35:12لیکن یہ واضح ہے
35:13کہ وہ اپنی راہے دیتی ہیں
35:14جس کو پارٹی انڈورز کرتی ہے
35:15لیکن مشترکہ لاح عمل
35:16نہیں آتا
35:18میں آپ کو آتا
35:19تو میں نے تو جو آپ کو کہا
35:20کہ جانا چاہیے
35:21بالکل
35:22میں ایک سیکٹری انفرمیشن نہیں
35:23میں ایک ایم میں نے یہ کہہ رہا ہوں
35:25کہ میرے حلقے کے لوگ
35:26اور میرے علاقے کی تنظیموں کی
35:28ہوتے دار تو صبح جائیں
35:29وہ ٹیوزے کو ہمیشہ جاتے ہوتے ہیں
35:31میں کیونکہ
35:32میں استیاری ہوں
35:33اور وہ موجود نہیں ہوں
35:36میرے کافی نون بیلیبل وہ ہیں
35:37تو میرے علاقے سے
35:39میری نمہندید ہوتی ہے
35:40اور وہ باجی کی کال کے اوپر ہوتی ہے
35:42وہ ابھی بھی جائیں گے
35:44میں یہ سمجھتا ہوں
35:45مگر مجھے ابھی تک
35:46کوئی پارٹی
35:47ہائی کمارڈ کی طرف سے
35:48ایسا کوئی میسج کوئی نہیں آیا
35:50کہ بھائی تمام لوگ کو
35:52کنوے کر دو
35:52کیونکہ اگر وہ آیا ہوتا
35:53تو میں کنوے کر دیں
35:54یہی میرا ایک سواز ہے
35:55ایسا کیوں ہے کہ
35:56ان کی ٹویٹ آئے میں
35:57نو گھنٹے ہو گئے
35:58لیکن آپ کو
35:59آپ کی قیدت نہیں کہا
36:00کہ سیکرڈری تلاہ صاحب
36:01پلیس ٹویٹ کیجئے
36:02کہیے لوگوں کے کلے جانا ہے
36:03یہ کیوں ہیں
36:04کیوں آپ کو نہیں آیا
36:05کوئی میسج پارٹی
36:05قیدت کی طرف سے
36:06اس بارے میں
36:07ہو سکتا ہے
36:07ان کی آپس میں
36:08کوئی کورڈنیشن نہ ہوئی ہو
36:09علاقے
36:10باجی کی اور
36:11راہی صاحب کا
36:12کمیونکیشن رہتی ہے
36:13کلوز کمیونکیشن
36:14رہتی ہے
36:16ہو سکتا ہے
36:16ان کی کمیونکیشن
36:17نہ ہوئی ہے
36:17مگر کوئی نہیں
36:18ان کی ٹویٹ بھی
36:19is as good
36:20as anything
36:20اور جو
36:22ہمارے لوگ تو جائیں گے
36:23ہمارا تو
36:24ریجن پورا جا رہا ہے
36:24ویس ریجن بھی جا رہا ہے
36:26سنٹر پنجاب بھی جا رہا ہے
36:28and I am sure
36:29KP والوں
36:29نے بھی باجی کا
36:30میسج پڑا ہے
36:31اور
36:33by practice
36:35ان کو بھی
36:36ہر ٹیوزڈے آنا ہے
36:38دیکھتے ہیں
36:38کہ اس دفعہ
36:39کس ریجن پر سے
36:40کتنے لوگ ہیں
36:40آپ نے کہا
36:41CMKP کے کے پاس
36:42street moment کا اختیار ہے
36:43تو پھر
36:44اچک زید صاحب کے پاس
36:45کیا اختیار ہے
36:45جو CMKP کے کافی
36:46باروں بند
36:46کافی پاتا ہو رہا ہے
36:48تو اچک زید صاحب کے پاس
36:48میں آپ کو بتا دیتا
36:50آپ کو یاد ہوگا
36:52وسیم بھائی
36:53ایک ہی خان صاحب کے
36:54ٹویٹ میں
36:54یہ دونوں آقامات آئے تھے
36:56اس میں اوپر یہ لکھا ہوا تھا
36:57کہ مفاہمت
36:59یا مضاہمت
37:00کے حوالے سے
37:01حکمت عملی کے حوالے سے
37:02کوئی اگر فیصلہ کرنا ہے
37:04مثلا
37:05کہ بھئی تو اسی مضاہمت
37:06کر رہی ہے
37:06یا مفاہمت کر رہی ہے
37:08تو اس کا جو
37:09discretion ہے
37:10authority خان صاحب نے
37:11ان دو
37:12عذرکوں کے حوالے کی تھی
37:13جن کو ہم نے
37:14opposition leader
37:15متخب کیا ہے
37:15صحیح ہے
37:16ٹھیک ہے جی
37:16یہ ایک چیز ہوگی
37:18اسی ٹویٹ کے
37:19اگلے حصے کے اندر
37:20یہ کہا گیا
37:21کہ street moment جو ہے
37:22اس کا ایک چارج
37:23پور پاکستان کی حوالے سے
37:24وہ ہم بنا رہے ہیں
37:25سویل افریدی کو
37:27street moment
37:28ایک پیس پر پروٹیس کا
37:29gesture ہے
37:29وہ
37:30وہ چل سکتی ہے
37:31اس کے لیے
37:32آپ کو
37:33ان کی طرف
37:33تو نہیں دیکھنا
37:34دونوں
37:34بزرگوں کی طرف
37:36آپ نے
37:36اپنے
37:37پرامن پروٹیس کے
37:38ایورٹس جو ہے
37:39وہ کرتے رہنا ہے
37:39وہ اپنی حکمت عملی
37:40لے کے چلتے رہیں گے
37:41اور بزرگ کیا بتا رہا ہے
37:42مفامت یا مضامت
37:43کیا کرنی ہے
37:46بزرگ تو آپ
37:46ان کی باتیں
37:47سنتے رہے ہیں
37:48اور مجھے تو
37:48آپ تحصیل کر دیں
37:49نا غالب کی
37:50یہ مشکل شعر ہو گیا
37:51ایک بہت فارد
37:52آپ تحصیل کر دیں
37:53دیکھیں مجھے تو
37:54ان بزرگوں کی
37:55گفتگو سے
37:56مفامت کی ہی
37:57جو ہے وہ
37:58جھلک نظر آتی ہے
37:59مگر میں آپ کو
38:00ایک بات بتا دوں
38:02وسین بھائی
38:04مفامت کریں
38:06پور امن مضامت کریں
38:07کچھ کریں
38:08عمران خان کو باتیں
38:10رائٹ
38:11اگر عمران خان نے آپ کو دیکھا ہے
38:13ہمیں تو یہ اختیار دیا نہیں
38:14آپ کو دیا ہے
38:15ہم تو یہ کہتے ہیں
38:16جی آپ کو اللہ
38:17کیا واسطہ ہے
38:18آپ کے جو کرنا ہے
38:18آپ کریں
38:19پاٹی آپ کے پیچھے کڑی ہے
38:20فیلال مفامت لگتی ہے
38:22ٹھیک
38:23شکریہ سر
38:23بہت شکریہ
38:24شکریہ وغاہ صاحب
38:25شکریہ وغاہ صاحب
38:26ہم بریک کے بعد
38:26رمائنڈ اپ کرتے ہیں
38:32مئی کے میرے کا آغاز ہوگی
38:34الحمدلللہ
38:34اور وہ ایام قریب میں
38:36کہ جب مارکہ حق میں
38:37الحمدللللہ
38:38اللہ تعالی نے پاکستان کو
38:39بہت کامیابی نصیب کی
38:40جس کے اثرات ہم
38:41آج تک پوری دنیا میں
38:42واضح طور پر دیکھتے ہیں
38:43سوال ہے
38:43تقریبات کا آغاز
38:44وہ کہ ایم ایسا لگتا ہے
38:45کہ پورے پاکستان کو
38:47تمام تر تفریق سیاسی
38:48ہر اعتبار کی تفریق بھلا کر
38:50ان تقاریب میں
38:51شرکت کرنی چاہیے
38:52کسی بھی اعتبار سے
38:53اور دعا کرنی چاہیے
38:54اللہ تعالی پاکستان کا
38:55نام یوں ہی روشن کرے
38:57اسی طرح کی ایک تقریب
38:57میں آج ہماری بھی شرکت ہوئی
38:58اور اس دعا کے ساتھ
39:00کہ اللہ تعالی پاکستان
39:01کو ہمارے شاہ سرکرو کرے
39:02اس تقریب کا
39:03ایک جھلک دکھاتے ہیں
39:05ہمارے پاس
39:06ایک ایسی شخصیت ہیں
39:07جو جب ٹیلی ویشن
39:08سکرین پر آتی ہیں
39:09تو ہمیں لگتا ہے
39:10بس اب
39:11تگڑا وار ہونے والا ہے
39:12السلام علیکم
39:13وسیم بادامی
39:14ہمارے ساتھ موجود ہیں
39:15والاکم سلام سدرہ
39:16کیا کہیں گے
39:17ویسے تو آپ نے
39:19جس طرح اس محاذ کو سنبھالا
39:20کیسا محسوس کر رہے ہیں آج کے دن
39:22ہماری تاریخ اچھی باتوں سے بھری پڑی ہے
39:24لیکن یہ جو ہم نے
39:26اپنی زندگیوں میں دیکھا
39:26ایسی ہم سب بہت لکھی ہیں
39:27کہ ہم نے اپنی زندگیوں میں
39:28یہ سب ہوتا ہوا دیکھا
39:30بہت کم وقت نے
39:31بہت زیادہ کچھ ایکسپوز ہوا
39:34انورٹڈ قومات میں
39:34دنیا کی سب سے بڑی معیشہ
39:36دنیا کی سب سے بڑی جمہوریہ
39:37دنیا کا سب سے آزاد میڈیا
39:38یہ سارے کا سارا بیانیاں
39:40اور رافیل اور ذرف
39:42سب کچھ ایک ساتھ گرائے ہیں
39:44الحمدللہ
39:45اسی لئے ہم اتنا
39:46بہت آجیزی کے ساتھ
39:48لیکن اللہ تعالی کا بہت شکر
39:49ادا کرتے ہوئے
39:50لیکن بہت فخر سے ہم نے کہا
39:52کہ ایک نہیں
39:52دو نہیں
39:54تین نہیں
39:54بے شماع جہاز گرائے ہیں
39:56چھے تو کم سے کم
39:58سو
39:58اب الحمدللہ
39:59یعنی اب اتنی ساری چیزیں ہیں
40:01کہ جو اگر ہم
40:02اپنی بات نہ کریں
40:03دنیا جو کہہ رہی ہے
40:04خالی اس کو بھی
40:05ان کے جواب کے طور پر پیش کریں
40:06ہم کچھ کہیں گے
40:07تو کہیں گے
40:07پاکستان نے تو یہی کہنا ہے
40:09اور سامنے سامنے سامنے ڈی کی
40:10کوئی ایکسپیکٹیشن کرنی سکتا ہے
40:12آپ سوچیں
40:12ایک ملکہ وزیر آزم ہے
40:13وہ اس طرح کا بیان دے رہا ہے
40:14کہ پاکستان کے نوجوانوں
40:16روٹی کھاؤ
40:17ورنہ گولی تو ہے ہی
40:18ایک ملکہ وزیر آزم کہہ رہا ہے
40:19رافیل ہوتے تو کیا بات ہوتی
40:21تو رافیل ہوتے تو یہ بات ہوئی ہے
40:22اس وقت دنیا جس اہم ترین مرحلے پہ کھڑی ہے
40:25فریقین پاکستان
40:26یعنی ایران اور امریکہ
40:28ایک ہی ملک کا نام لیتے ہیں
40:30کہ انہیں کسی بھی اور ملک سے زیادہ
40:31ایک ہی ملک پر اعتماد ہے
40:33دنیا اسے پاکستان کہتی ہے
40:34الحمدللہ
Comments