- 3 hours ago
Hadd ep 42 Pakistani drama
Category
😹
FunTranscript
00:11موسیقی
00:16شہران کی امنی اس کا رشتہ فریال کے لیے لے کے آنا چاہ رہی تھی
00:22مگر زینیا کو شہران پسند
00:25اس لیے اس نے اپنا رشتہ اس سے جوڑنے کے لیے اتنی بڑی گیم کھیلے
00:30وہ کونسی عورت ہوگی
00:33جو پہلی بار ماں بن رہی ہو اور اس سے خوشی نہ ہو
00:39وہ تو سب سے پہلے یہ
00:42یہ خوشی اپنے ہزبن کے ساتھ شہر کرنا چاہے گی
01:03ارے فریال بیٹا دیکھو تو
01:05صدرہ نے کتنی اچھی ساری سٹنگ کی ہے
01:08تا پیارا لگ رہا سب کچھ
01:09اور تم اب تک تیار کیوں نہیں آئے
01:10پتہ نہیں امی آج تو
01:14میں خوشی سے ڈر لگ رہا
01:16ارے بیٹا
01:18میری جان اپنے دماغ سے
01:20ساری فکریں پریشانیاں نکال دو
01:23میں فیروز کی فیملی سے خود ملی
01:25اور میں بہت مطمئن ہوں
01:28انشاءاللہ تم بہت خوش رہوگی
01:31ہم
01:34فریال آپ ہی آپ ابھی تک ریڈی نہیں ہوئی
01:36ایونٹ شروع ہو جائے گا
01:37میں نے اتنے سارے لوگوں کو انوائٹ کیا ہوا ہے
01:39میں بھی ابھی اس سے یہی کہہ رہی تھی
01:41تو میں ایسے ہی سب کچھ کر دی
01:43اس کی کیا ضرورت تھی
01:44کیا مطلب کیا ضرورت تھی
01:45جب تک آپ مائیوں نہیں بیٹھیں گی
01:47تب تک دھولک بچتی رہے گی
01:48کیوں تائی امی
01:49بلکل ٹھیک کہہ رہے
01:50اچھا پیسہ کریں
01:51آپ نیبز میں سے بھی کچھ لڑکیوں کو بلا کے لے آئیں
01:53آج ہم لوگ ساری رات ڈھولک بجائیں گے
01:55اور خوب حلہ گلہ کریں گے
01:57یہ ٹھیک ہے
01:58میں جاتی ہوں اور بلا کے لاتے ہوں
02:00ٹھیک ہے
02:00آتی ہوں
02:02اور اس کا خیال رکھنا اچھا
02:05خیال آپ ہی میں اتنے ایک سائیٹیڈ ہوں
02:06اتنے خوش ہوں آج ہم لوگ اتنا انجوئے کریں گے
02:08میں اپنی شہدی پہ بھی خوش نہیں بھی
02:11جتنی میں آپ کی شہدی کے لئے ایک سائیٹیڈ ہوں
02:13یوں ہے
02:13کہ اپنی شہدی پہ میں سائی سے انجوئے نہیں کر سکی
02:15آپ کی شہدی پہ میں نے وہ سارے شوق پورے گرنے
02:18چلیں بس اب دے نہیں کریں
02:19مہمان آنا شروہ جنگے جلدی سے جائیں ریڈیو کیا ہے
02:22ہری اپ ہری اپ ہم بے ریڈیو
02:49مہمان آنا شروع
03:08مہمان آنا شروع
03:11مہمان آنا شروع
03:20موسیقی
03:31ہلو
03:32السلام علیکم
03:35والیکم السلام
03:37آپ کے گھر تو دھولک بجری
03:39جی وہ میری کزن صدر ہے نا تو
03:42اسے نے یہ سب کچھ کیا
03:43اور آپ نے ہمیں انوائیٹ بھی نہیں کیا
03:45بری بیٹ
03:47مجھے تو خود پتہ نہیں تھا
03:49اس نے ہی سرپرائز دیئے
03:51اکتہ اس کو آپ سے بہت محبت ہے
03:52صرف ایک یہ ہی تو ہے
03:54جب ہماری خوشیوں میں خوش ہوتی ہے
03:56اچھا
03:58ایسی بھی بات نہیں ہے
03:59آپ کی خوشی میں خوش ہونے والے
04:01اور بھی بہت لوگ
04:06مسلن
04:06مسلن
04:08جس سے آپ ابھی بات کریں
04:11چلیں
04:13دیکھ لیتے ہیں کہ
04:14آپ کتنا خوش ہوتے ہیں
04:22ہیلو صدرہ
04:23کیسی ہو تم
04:24میں بلکل ٹھیک ہوں زرار بھائی
04:26لیکن یہ کیا بات ہوئی
04:27فریال آپی کی ڈھولکی اور آپ آئے ہی نہیں آج
04:30میں تو آنا چاہتا تھا
04:32پر یہ ایکسیڈنٹ
04:34آپ کو بھی ایکسیڈنٹ ابھی کروانا تھا
04:37بار فریال کو بھی شادیاں بھی کرنی تھی
04:40خیر اب تو ہو گئی نا
04:41چلیں کوئی بات نہیں
04:42آپ کے گھر بھی ایک ڈھولکی کا فانکشن رکھ لیں گے
04:45ٹھیک ہے
04:45تمہیں تو بس مستی کرنے کا موقع چاہیے
04:47اب تو دے دیا نا موقع
04:49اچھا خیر
04:50اب اگر آپ نہیں آ سکتے
04:51تو کم اس کم
04:52مہک بھا بھی کوئی بھیج دیں
04:58ہاں ہاں
04:59بھیج دیتا
04:59جلدی سے بھیجیں میں ویٹ کر رہی ہوں
05:02اپنا خیال اگنا
05:08مہک
05:10صدرہ کی کولتی
05:12فریال کی ڈھولکی ہے آج
05:13تمہیں بھلا رہی ہے
05:15چلے جاؤ پلیس
05:17میرا موٹ نہیں ہے
05:21مہک
05:23موٹسی کرو اپنا
05:26تھوڑا ترس کھالو میری اوپر
05:28میری حالت دیکھو
05:29پلیس چلے جاؤ
05:30میری خاطر
05:33اب اس حالت میں
05:34تمہیں مناتے ہوئے
05:35اچھا لگوں گا
05:36آنٹی گھر پر نہیں ہے
05:37وہ آئیں گی
05:38تو مائن کر جائیں گی
05:40تم ان کی ٹینشن نیلو
05:42دیکھو
05:43ان لوگوں نے
05:44ہمارے لئے کتنا کچھ کیا
05:46ہمارا بھی تو فرض بنتا ہے نا
05:50اوکے
05:56مجھے یاد آیا
05:57میں نا
05:58پچیس لاکھ لے آئی تھی
06:01یہ تم نے بہت اچھا
06:02ڈیسین لیا ہے
06:03اب دیکھنا
06:04تمہیں اتنا پروفیٹ دوں گی
06:06کہ تم خوش ہو جاؤ گی
06:08اچھا
06:09یہ تو اب تم پہ
06:10ڈیپین کرتا ہے
06:11کہ تم
06:12کتنا منافع دوگی مجھے
06:14اتنا دوں گی
06:15خوش ہو جاؤ گی تم
06:17اچھا
06:19چلو
06:19پورا بھروسہ ہے تم پہ
06:21خیر اب دیکھنا یہ ہے
06:22کہ تم کتنا بھرم رکھتی ہو
06:24اس بھروسے کا اور دوستی کا
06:26ارے بھائی یہ سمجھو کہ یہ میرے پاس تمہاری امانت ہے
06:30اے
06:33اچھا
06:33اچھا ٹھیک تو لو
06:34بہت تیسٹی ہے
06:35یا تمہیں پتے ہیں نا
06:37آج کل میں ڈائٹنگ کریں
06:38اچھا تھوڑا سو تو لو
06:39اچھا چلو
06:40تیسٹ کرو
06:41امم کھا لیتیوں تھوڑا سا
07:01ایسے کیا دیکھ رہو
07:02بہت دنوں کے بعد
07:03تم ایسے تیار ہوئی ہو
07:07اچھی لگ رہی ہو
07:08تم نے بھی تو بہت دنوں بعد مجھے ایسے دیکھا ہے
07:11سوچا تو ہی تھا میں نے
07:12کہ ساری زندگی تو میں یوں محبت سے ہی دیکھوں گا
07:16لیکن انسان سوچتا کچھ ہے
07:19اور ہو کچھ اور جاتا ہے
07:22مجھے اندازہ نہیں تھا
07:23کہ ہمارے پیش میں بھی یوں بدکمانی پھیل سکتی ہے
07:26ضرار
07:28بدکمانیاں پھیلانے والے بہت ہوتے ہیں
07:30لیکن جن دلوں میں محبت ہوتی ہے
07:33وہ صرف محبت کی آنکھ سے دیکھتے ہیں
07:36ام ساری
07:39تمہارا ایسا نہیں ہوگا
07:42اچھا تم جاؤ
07:44وہ لوگ انتظار کر رہے ہوں گے
07:45میں بس اپنا کلاچھ اٹھالوں
07:48پھر میں جاریوں
07:48اور واپسی کی کوئی فکر مت کرنا
07:51خوب انجائی کر کے آنا
07:52اے okay
07:55موسیقی
08:22مہر
08:24مہر
08:25تم کارا جا رہی ہو اس ٹام
08:26میں فریال کی طرف چاہ رہی تھی
08:28فریال کی طرف
08:31چھا
08:33میں ذرار سے تو پوچھوں
08:36کیسے اپنی ماں کی ذک کا ذرہ بھی خیال نہیں ہے
08:41کیا وہ مہر
08:45آئیے آئیے تشریف لائیے
08:48تم کیا کم تھے
08:50کہ اپنی بیوی کو بھی ساتھ ملا کے
08:52میرے ہی گھر میں میرے خلاف محاذ بنا لیے
08:54کیسا محاذ
08:55تمہاری بیوی
08:57میرے دشمنوں کے گھر جا رہی ہے
08:59میری اجازت کے بغیر
09:01یہ محاذ نہیں تو اور کیا ہے
09:03وہ دشمن نہیں ہمارے
09:04ہشتہ دار ہیں
09:06وہ میرے دشمن تھے
09:07ہیں
09:07اور ہمیشہ رہیں گے
09:11آپ ایسا کیوں سوچتی ہیں
09:13نکالیں ایسی بات کو اپنے ذہن سے باہر
09:16پیس
09:17میرے لاکھ منہ کرنے کے باوجود
09:21تم نے کوئی بات مانی اپنی منمانیاں کرتے پھرتے ہو
09:23پھر مجھے کیوں کہہ رہے ہو
09:24آپ کی بات ٹھیک ہوتی نا تمہیں ضرور مانتا
09:28شاباش
09:29یعنی
09:31میں غلط ہو
09:33تم اپنی ماں کو غلط ثابت کر رہا
09:35میں ہمیشہ وہ ہی کرتا ہوں
09:36جو مجھے ٹھیک رکھتا ہے
09:40مہک
09:42آپ جاؤ
09:48مہک
09:49جاؤ
09:50شاباش
09:56لوگ اپنی بیوی سے اپنی ماں کی عزت کروا دے
09:59اور تم نے
10:01اپنی بیوی کے سامنے اپنی ماں کی عزت دوکوڑی کے گھر کے رکھ دی ہے
10:06واہ
10:06واہ بھائی واہ
10:07کیا خوب عزت کروایئے تمہیں اپنی ماں کی
10:10ماما پلیس آپ بات تو غلط رنگ مد دیں
10:14ہاں
10:15تم سہی
10:16تمہاری بیوی سہی
10:18میں غلط تھی
10:20ہوں اور رہوں گی
10:22انجوائے کرو
10:45موسیقی
10:47موسیقی
10:47موسیقی
10:53موسیقی
10:56موسیقی
10:57موسیقی
10:59موسیقی
11:11اسلام علیکم
11:12علیکم اسلام
11:14کیسی آپ؟
11:15خور ٹھیک
11:16آپ نے بڑی رونک لگائی ہوئی ہے
11:20آپ یہاں اچانک؟
11:22فیروز نے بتایا آپ لوگ ڈولکی منا رہے ہیں
11:25تو میں نے سوچا آپ کی خوشی میں شامل ہوا جائے
11:27یہ تو بہت اچھا کیا بٹا
11:30خوشی ہوئی آپ کو یہاں دیکھ کے
11:32اور خام خامے آپ نے یہ تکلوف کیا اس کی کیا ضرورت تھی؟
11:36خوشی کا موقع ہے
11:38صدرہ بٹا یہاں
11:44اسلام علیکم
11:45اسلام علیکم
11:46اسلام علیکم
11:47بٹا یہ پکلو
11:48بینکیو
11:51آپ لوگ بھی آئے نا جوائن کرے ہمیں
11:55ماما میں باہر کاری میں ویٹ کر رہا ہوں
11:58آپ فری ہو کے آرام سے آ جائے گا
12:00ارے دھلے میار شرمائے نہیں
12:02سب گھر کے لوگیں آ جائیں
12:04ارے نہیں آپ خواتین کے بیچ میرا کیا کام؟
12:06میں باہر ہی ویٹ کرتا ہوں
12:08آپ آ جائے گا
12:10جائیں
12:11چلیں آپ لوگ جائیں میں ادھر ہی
12:14اچھا
12:16شرمی رہا ہے
12:24موسیقی
12:31موسیقی
12:33موسیقی
12:40موسیقی
12:45آج جویں جب آئی گئے تو یہاں کرے کھھڑے کھڑے کیا
12:47آج جب آئی گئے تو یہاں کھڑے کھڑے کیا کہیں
12:48اب جب آئے گئے تو آ، کچھ بے بیٹھ جائیں
12:52کچھ بھی نہیں ہوتا
12:58چلے
12:59چلے
13:51چلے
14:02زرار بھئی
14:04زرار بھئی
14:05ہاں
14:06زرار بھئی
14:07اٹھے دیکھیں پتہ نہیں بیغم صاحبہ کو کیا ہوگی
14:09کیا ہوگی
14:10پتہ نہیں ایک دم کھڑی کھڑی بیوش ہوگی
14:12ایک برد دیکھ لیں
14:13چلے
14:14چلے میں دیکھتا ہوں
14:22بابا
14:24ماما
14:25شیوانا
14:25آنے لکھ رہا ہوں
14:27جلدی
14:32ماما
14:32یہ لوں
14:34ہائنکیو
14:38تم نے زینیا سے وہ بات پوچھی
14:41ہم
14:43پھر
14:45کچھ نے ہی اس نے
14:46کلیر کر دیا
14:48پھر اس نے کوئی سٹوری بنا لی ہوگی
15:19ماما پلیز رہنے دینا
15:20طرح جانتی ہو
15:22بیٹا میں تمہاری ماں ہوں
15:23تمہیں اندھیرے میں نہیں رکھو گی
15:26آج زینیا نے
15:27اتنی بڑی بات
15:28تم سے چھپائی ہے
15:30کھل اس سے بڑی بات بھی چھپائے گی
15:33بیٹا
15:35رشتوں میں
15:36چیک اینڈ بیلنس رکھنا
15:37بہت ضروری ہے
15:40اگر بیوی کچھ غلط کرے
15:41تو اسے پوائنٹ آؤٹ کرنا بھی ضروری ہے
15:44ہر بات پہ آنکھیں بند کر کے
15:46یقین نہیں کرنا جائے
15:53ماما میں
15:54کمزور نہیں ہوں
15:54یہ بات آپ اچھی طرح جانتی ہیں
15:57اگر میں
15:59خاموش ہو جاتا ہوں
16:00اور سب کچھ
16:01نرمی سے برداشت کر لیتا ہوں
16:03تو اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ
16:05مجھے کوئی بھی ایکسپلائٹ کر سکتا ہے
16:09ٹھیک
16:11جو تمہیں بہتر لگتا ہے تم کرو
16:13میرا تو کچھ کہنا ہی فضول ہے
16:24ماما یہ محبت
16:27خلوص
16:29نرمی اور برداشت
16:31یہ میں نے آپ سے اور بابا سی تو سیکھئے
16:39لیو بٹا چاہے
16:42تینکیو آنٹی
16:44شکریہ آمی
16:45جیتی رہو
16:47بٹا کوئی چیز چاہیے تو بتاؤ
16:49نہیں آمی
16:51آپ چاہ کر آپ سو جائے
16:54ٹھیک
16:55مہک بٹا
16:56رات کافی ہو گئی ہے
16:59آج تم یہی رک جانا
17:00ٹھیک آنٹی
17:02ٹھیک
17:17فیروز اچھا انسان ہے
17:19تم گوش ہونا
17:22کیا
17:24یہ سب میٹر کرتا ہے
17:27ہاں
17:28بالکل کرتا ہے
17:32اب تھکسی گئی ہوں
17:35اب مجھے یہ سب کرنا ہی تھا
17:41امی کو بہت فکر رہتی ہے میری
17:45وہ بیمار بھی ہے
17:48میں
17:50مزید ان کو ٹینشن میں نہیں ڈال سکتے
17:54اور
17:55نہ کرنے کی
17:59اب کوئی وجہ بھی نہیں رہی
18:06سب
18:07تمہاری طرح لکھی نہیں ہوتے
18:14پھر یاد
18:16انسان کو یہ لگتا ہوتا ہے
18:18کہ اگر یہ ہو جائے گا
18:20وہ ہو جائے گا
18:21تو سب اچھا ہو جائے گا
18:25لیکن ہوتا کچھ بھی نہیں ہے
18:28پتہ نہیں کیوں مگر
18:31میں ابھی تک یہ نہیں تیہ کر پائی
18:33کہ میں شادی کر کر خوش ہوں
18:36یا جب میری شادی نہیں ہوئی تھی
18:38تک خوش تھی
18:41لگت بھی بہت عجیب چیز ہے
18:44اکلا حاصل احساس ہے
18:45جو ہمیشہ صرف دوسروں کے لئے محسوس ہوتا ہے
18:49کوئی کھو کر اداس ہے
18:51تو کوئی پا کر
18:57وہ کہتے ہیں نا
19:01اتنی ہوئی مشکلیں
19:04کہ ایسا ہو گئی
19:08خیر گزارنی تو ہے
19:12اب چاہے ہم ہاں کریں یہاں پھینڈا
19:21تینکیو فور کمیگ
19:23مجھے بھی بہت اچھا لگا
19:25تم سے بات کر کے
19:34ہلو
19:34ہاں مہک
19:35چل دکھا رہا
19:36ماما کی طبیت نہیں ٹھیک
19:38ٹھیک ہے
19:39میں آتی ہوں
19:45پہرے آد
19:47مجھے گھر سانا ہوگا
19:49آنٹی کی طبیت نہیں ٹھیک
19:53مجھے گھر سانا ہوگا
20:06ہاں اچھی پہلے والا آپشن دکھا
20:07دکھاو
20:07دس ون
20:11ہاں
20:12یہ اچھا ہے
20:13پھر وہی کر لو
20:14سیکنڈ والا
20:14تمہیں پسند آرہے ہیں
20:17اوکے
20:18اس کے لئے اتنے سارے ٹوئز اور اتنے کپڑی لے کے آؤں گی
20:21کہ اس کے روم پھر جائے گا
20:23ٹھیک ہے
20:26شہرام
20:26ایک دفعہ پھر ہماری زندگی میں اتنی ساری خوشیں واپس آنے والی ہیں
20:30ہمہ
20:32انشاءاللہ
20:34اس کا نام آپ رکھیں گے
20:36میں کیوں
20:37دونوں ملکے ڈیسائیڈ کریں گے
20:39آپ کی چوئیس ہمیشہ سے بہت اچھی ہے
20:41ہم
20:42اور میں جانتی ہوں
20:43کہ آپ جو بھی نام رکھیں گے
20:44وہ مجھے بھی پسند آئے گا
20:46چلو ٹھیک ہے
20:52بی پی بہت آیا ہے
20:53میں انجھ ایکشن لگا دیتی ہوں
20:56ذرار
20:57تمہیں پتہ ہے نا
20:58کہ ان کا بی پی تھوڑا سا بھی اور آئے ہو جاتا
21:00تو کیا ہو سکتا تھا
21:05مجھے انتاظہ نہیں تھا
21:07ماما اتنا سٹریس لے نہیں گی
21:08میرا خیال ہے کہ
21:10ہم انہیں سٹریس دینے کے بجائے
21:12یہی بہتر ہے کہ فریال کی شادی میں نہ جائیں
21:14کتنا مشکل ہو جاتا ہے
21:16ایسی سیچوشن کو ہنڈل کرنا
21:19تم تو جانتی ہو مہیک
21:21چچو اور فریال کا ہمارے علاوہ کوئی بھی نہیں ہے
21:29لیکن آنڈی کی زندگی سے بڑھ کر تو کچھ نہیں ہے نا
21:33ہاں یہ تو ہے
21:36بہترین کی زندگی سے بڑھ کر رہی ہے
21:42رشتہ بات میں
21:44انسان اور انسانیت پہلے
21:56گوڈ مورننگ
21:58گوڈ مورننگ
22:00بیٹا
22:01ناشتہ دو ٹائم پہ کر لیا کرو
22:04ماما بیس میں جو سپی کر نکل رہی ہوں
22:07کلاس کے لیے دیر ہو رہی ہے
22:10وہاں کچھ لرن بھی کر رہی ہے
22:11یا بس آ جا رہی ہے
22:14کسی باتیں کر رہے ہیں ڈاد آپ
22:16میرے سر نے مجھے بولا ہے
22:18کہ میری کلر سکیم باقی سٹوڈنٹس میں
22:20سب سے اچھی ہے
22:21اگر میں ٹیکسٹائل دزائننگ میں
22:23ڈپلومہ کر لوں نا
22:24تو بہت سکسسفل رہوں گے
22:27ٹھیک ہے پھر اگر تم
22:28ڈپلومہ کر لو
22:29ٹیکسٹائل دزائننگ میں
22:31تو میں تمہیں ٹیکسٹائل فیکٹری
22:33کھول کے دوں گا
22:36ریالی
22:36اس بات پہ قائم رہیے گا
22:39ڈاد کا پرومیس ہے
22:41تم نے ڈپلومہ کرنا ہے
22:42وہ ہو جائے گا
22:43اس کی کوئی پرابلم نہیں ہے
22:45چارے پھر میں نکلتی ہوں
22:47اوکی رائے
22:48ارے بیٹا ٹھیک سے ناشتا تو کر لو
22:49بس موم دیر ہو رہی ہے
22:50ایسی چلی جاتی ہو روز
22:52اوکی بائی
22:53مدع فیض
22:55ماشاءاللہ
22:56کتنی کانفیڈنٹ اور سٹیبل ہو گئی ہے
23:00سے ہر وقت دعائیں نکلتے ہیں
23:03ہاں باقی
23:04اللہ سے خوش رکھے
23:11آپ نے بولایا
23:15جی
23:16جی سر
23:17مس فریال یہ ہے مسٹر حسام
23:19یہ فائنانس ڈپارٹمنٹ ہمارا ہینڈل کریں گے
23:21آپ کے جانے کے بعد
23:22آپ سارے فائلز اور ڈاکیمنٹ سے نے ہینڈ آور کر دیں
23:25اور ان کو ایکسپلین کر دیں کیا چیز کس طرح کرنی ہے
23:27اور جب آپ ری جوائن کر لیں گے
23:29تو یہ آپ کو اسسٹ کریں گے
23:31آپ پلیز ان کے ساتھ جائیں
23:32آپ کو آپ کا آفیس اور باقی ساری چیزیں ایکسپلین کر دیں گے
23:35جے
23:35آپ آئے
23:36چھو
23:55ممہ
23:57ممہ
23:59ممہ
24:03اٹھے ناشتہ کر لیں
24:10ممہ ناشتہ کر لیں
24:11آپ نے راج سے کچھ نکھایا ہوگا
24:13کافی دیر ہو گئی ہے
24:16ممہ ایسی کیا بات ہے
24:18جس کی آپ نے اتنی تینشن لیوی ہے
24:20ممہ ناشتہ کر لیں گے
24:21ممہ ناشتہ کر لیں گے
24:33ممہ ناشتہ کر لیں گے
24:49تو ٹھیک ہے
24:51ہم نہیں جائیں گے
24:54جیسا آپ چاہتی ہیں بلکل ویسا ہی ہوگا
24:58ٹرناشتہ کریں پلیز
25:08ایک نرکو رکو رکو میں اٹھا لوں گے
25:13تو بس بس لاؤ دو
25:21ٹرناشتہ کریں پھر ہم نے دبائی بھی کھانی ہے
25:27اور ہاں
25:28آئندہ ان باتوں کی ٹیچرمت لیجی آپ
25:38اگر تم ٹینچن دینا چھوڑ دو
25:42تمہیں بھی نہیں لوں گی ٹینچن
25:49چی
26:04ھلو
26:05ھلو
26:06کیا ہلا ہے
26:07că evening
26:08ٹھیک
26:10سر اارم مکھ πکر نے آئی
26:12آج ہم نے داکتر کے پذائیں ہیں نا۔
26:14ٹریٹمنٹ کے لئے
26:20وہ ابھی
26:21ابھی تو پوسیبل نہیں ہو سکتا
26:23کیوں
26:24میرے پاس ابھی UK سے ایمیل آئی ہے
26:26میں کانفرنسے پارسپیٹ کر رہا ہوں
26:29کیا مطلب
26:31یاد ہے میں تم بتایا تھا
26:33میں کافی سالوں سے پلائے کر رہا تھا
26:34کانفرنس کے لئے
26:36برمیٹیشن آنی رہا تھا
26:37فائنلی آگیا تو مجھے جانا پڑے گا
26:38oh I see
26:40congratulations
26:41اب میں کیسے ریفیوز کر سکتا ہوں
26:44yeah I get it
26:46کوئی بات نہیں
26:47ہم پھر کبھی چلے جائیں گے
26:49ٹریٹمنٹ کے لئے
26:50آپ جائیں
26:51ہاں میں یہی سوچ رہا ہوں
26:55کافی پیو گی
26:55yes please thank you
26:58ابھی آتا ہے
27:05امی مجھے لگتا
27:06سارا دین اپنے شادی کی تیاری میں بیزی رہی ہیں
27:10ہاں بھے
27:11میرے کام تو ختم ہی نہیں ہوتے
27:13تمہارے جانے کے بعد میں مارکٹ گئی
27:15اتنے چھوٹے چھوٹے کام ہیں
27:18مارکٹ سے آ کے سوچا تمہارے سسرال والوں کے کپڑے پیک کر دوں
27:22لیکن پھر میں نے سوچا کہ پہلے تمہیں دکھا دوں
27:25امی جو آپ کی پسند وہی میری پسند
27:28بس بھائی
27:29اب میں تمہیں نوکری نہیں کرنے دوں گے
27:32شادی سر پہ ہے اور تمہارا آفیس آنا بند ہی نہیں ہو رہا
27:36ویسے بھی آج لاسٹے تھا
27:37میں لیف دے آئی ہوں
27:40ریزائن کیوں نہیں کیا
27:42امی ایسے کیسے ریزائن کر دوں
27:44اتنی اچھی جوب ہے میری
27:45بعد میں دیکھوں گے
27:47شادی کے بعد فیکٹری جانا ہے
27:49کاروبار میں اس کی مدد کرنی ہے
27:51پھر یہ جوب کیسے کروگی
27:56تب کی تب دیکھیں گے امی
27:58اچھا بھائی
27:59میں کھانا گرم کرنے جا رہی ہوں آج و جلدی سے
28:01اور پھر تم نے میری مدد بھی کروانی ہے
28:03بہت سارے کام ہیں
28:04ابھی بھی کام باقی ہے
28:06ہاں
28:07اتنے کام ہیں کہ مجھے لگ رہا
28:09شادی والے دن بھی کام ختم نہیں ہوں گے
28:12آج و شاہد جلدی سے
28:19امی
28:20کیا بتاؤں آپ کو
28:22سرال کی امی نے تو میرا جینہ حرام کر رکھا ہے
28:25کیا کہہ سکتی ہو بیٹا
28:27مجھے تو اندازہ ہی نہیں تھا کہ
28:30وہ عورت اتنی ہوشیار ہے
28:32سچ بتاؤں تو مجھے اب تمہارے گھر آنے سے بھی
28:35ڈر لگتا ہے
28:36کہیں وہ
28:37ہم پر کوئی اور الزام نہ لگا دے
28:40ایسی فتنہ عورت میں نے آج تک نہیں دیکھی
28:43دیکھیں نا
28:44کیسی چال چلی اس نے
28:46آپ کا اس گھر میں آنا ہمیشہ کے لیے بند کر دیا
28:48مجھے تو اب یہ فکر لگی رہتی ہے
28:50کہ کہیں تمہاری ساس کی سازشیں
28:54تمہارا گھر برباد نہ کر دیں
28:57دھر تو مجھے بھی لگا رہتا ہے
28:59لیکن شکر ہے
29:00کہ ضرار اچھے ہیں
29:01وہ سیچویشن کو سمجھتے ہیں
29:04پرناہ یہ عورت تو ایک منٹ بھی
29:06مجھے اس گھر میں ڈکنے نہ دے
29:09ماما
29:11آپ یہاں کیوں کھڑی ہیں
29:14تمہاری بھیوی جو تمہاری ماں کے شان میں
29:16تاریفی کلمات ادا کریے نا
29:18مزرعی بار خودی سن
29:19آو ایتا
29:21سنو
29:23امی میں آپ کو کیا بتاؤں
29:24دونوں ماں بیٹی اتنی مکار اور روشیار ہیں
29:27کہ میں تو ان کی چلاکیاں دیکھ کر
29:28حیران رہ جاتی ہوں
29:31بیٹا
29:33جیسی ماں کی تربیت ہوگی
29:35ویسی ہی بیٹی ہوگی نا
29:37والدین کی تربیت
29:39بچوں پر اثر انداز تو ہوتی ہے
29:42تینیا تو اپنی ماں سے بھی دو ہاتھ آگیا
29:44اتنی پددمی اس مغرور
29:46ایک نمبر کی فتنہ فسادی
29:48اس کے سسرال میں کس سے بنتی ہے
29:50ماں کی تربیت کا اثر
29:53بیٹی پر تو ہوگا نا
29:56رکو
29:57ابیش اپنی ماں کو الزام دیتے ہو نا
29:59اپنی کانوں سے سن لو
30:01اپنی ماں باپ سے
30:02تمہاری ماں کی کتنی تعریفیں کر رہی ہیں
30:06بیٹے تو اپنی ماں کی
30:07عزت کے لیے کیا کچھ کر گزرتے ہیں
30:09اب دیکھنا یہ ہے
30:11کہ تم اپنی ماں کے لیے
30:14کچھ کرتے ہو
30:16یا نہیں
30:17صحیح کہہ رہی ہیں
30:20ماں خود ایسی ہے
30:21اس نے بیٹی کی کیا ہی تربیت کرنی ہے
30:23چھکر ہے ذرار ان جیسے نہیں ہے
30:25اس لیے تو ماں سے برداشت نہیں ہوتا
30:32یہ کیا حرکت ہے بینک
30:35تم ماما کے خلاف باتیں کر رہی ہو
30:38کتنے شرم کی بات ہے
30:39گھر کے معاملات کھر تک رکھا کرو
30:41لوگوں کو بتانے کی ضرورت نہیں ہے
30:44تمہاری ویسے ماما کتنی ہرٹ ہوئی ہے
30:46چلو سوری بولو ان کو
30:48اتنا کچھ غلط کر کے ان کو کبھی شرمند کی نہیں ہوئی
30:51میں تو صرف ڈسکس کر رہی تھی
30:53میں کی شرمند آؤں
30:54بیک
30:56دیکھا تم نے دیکھ لیا
30:58تمہاری یہ چہیتی بیوی
30:59تمہارے سامنے ہی تمہاری ماں کو کیا کیا کہہ رہی ہے
31:02کیا غلط بولا ہے میں نے
31:04کیا آپ ایسا نہیں کرتی
31:06کیا زینیا ایسی نہیں ہے
31:09آپ لوگوں کو سکون سے کیوں نہیں رہنے دیتی
31:12کس کس طرح ان کے زندگیوں میں زہر گھولتی ہیں
31:14زرہ بھی احساس ہے آپ کو
31:16شرمندگی تو آپ کو ہونی چاہیے
31:18مہک چپ کر جاؤ پلیز
31:20بکواس بند کرو اپنی
31:22اور زرار
31:23تم انتہائی زنمرید انسان
31:25ہوتا نہ کوئی غیرت مند بیٹا
31:27تو اس لڑکی کو ہاتھ پکڑ کے گھر سے باہر نکالتا
31:30یہی تو آپ چاہتی ہیں
31:31چھو بھی تک ہو نہیں پا رہا
31:33کیا کچھ نہیں کی آپ نے
31:36پہلے دن سے ہی تو آپ مجھے زرار کی زندگی سے نکالنے کی کوشش کر رہی ہیں
31:40کیا کیا سازشیں نہیں کی آپ نے
31:43لیکن آپ کامیاب نہیں ہو پائیں
31:46مکواس بند کرو
31:47نکلو یہاں سے
31:48نکالو اس کو میرے گھر سے
31:49زرار میں اس کی شکل بھی نہیں دیکھنا چاہتی
31:52ایک منگ بھی اس کی صورت نہیں دیکھنا چاہتی
31:54اس کو نکال باہر کرو
31:55فارق کرو یہاں سے
31:56ایسا ہرگز نہیں ہوگا
31:59مہک میری بیوی اور بیوی رہے گی
32:01ہاتھ اٹھا کے
32:02بہت غلط کیا آپ نے اس کے ساتھ
32:04بہت غلط کیا
32:12سوری مہک
32:13مہک میری باس ہے
32:20مہک
32:21تم نے تو ایسا سرپرائز دیا
32:23کہ ہم دونوں حیران رہ گئی ہے
32:25کیسی بیٹا تم
32:26جی میں ٹھیک ہو
32:28یہ بتاؤ
32:30کب آئے ہو
32:32خیریت سے تو آئے ہو نا
32:34بابی میں تو
32:35فریال کی شادی کے لیے آیا
32:39شکریہ
32:39چچا جان
32:40بیٹا آنا تو میں نے تھا
32:42لیکن جب مجھے صدرہ نے بتایا
32:44کہ فریال کی شادی ہے
32:45تو میں نے فوراں سے پلان کی آنے کا
32:48تمہارا بہت شکریہ
32:51جو تم نے اس یتیم کو اپنا سنت
32:55بابی یہ کیسی باتیں کر رہی ہیں
32:58میرے لیے جیسے صدرہ ہے ویسی ہی فریال ہے
33:01اور آپ بالکل بفکر ہیں
33:04فریال کی شادی کا سارا خرش میں اٹھاؤں گا
33:08اس کی ضرورت نہیں ہے
33:09یہی خوشی کافی ہے کہ خاندان میں سے کوئی بڑا بنکی اس کے سرپے ہاتھ رکھنے آگے ہیں
33:16ورنہ تو ہم سے کوئی ملنا ہی نہیں چاہتا
33:21پتہ نہیں اس کی شادی پہ بھی کوئی آئے گا یا نہیں
33:25آپ بھی فکریں بھابی
33:27میری بیٹی کی شادی پہ پورا خاندان آئے گا
33:30میں لے کر آنگا سب کو انشاءاللہ
33:33سیرت بھابی تو کبھی نہیں آئیں گے
33:36میں لاؤں گا
33:37میں مراؤں گا ان کو
33:38کیوں پریشان ہوتی ہیں آپ
33:40چلے
33:42دیکھتے ہیں کیا ہوتا ہے
33:45بیٹا چچا کے لیے کھانا لگا دو
33:47آہ
33:47ارے نہیں بھابی کھانے کا بلکل موڑ دی
33:51ہاں
33:52تمہارے ہاتھ کی چائے پھیلوں گا بیٹا
33:56میں بلاتے ہوں
34:04شکریہ چچا جان
34:08جتی رو بیٹا خوش رو
34:12میں چائے لے کر آتی ہو
34:17اس گھر میں
34:18اب ایک منٹ نہیں رکوں گے
34:21بیگم صاحبہ آپ کہیں جا رہی ہے
34:25ہاں
34:26کہاں
34:27یہ گھر چھوڑ کے
34:30آپ کہاں جائیں گے
34:32جہاں بھی مجھے ٹکانہ مل جائے گا چل ہی جاؤں گی
34:35لیکن اس گھر میں دوبارہ نہیں آؤں گی
34:37بیگم صاحبہ یہ آپ کیا کہہ رہی ہیں
34:39یہ آپ کا اپنا گھر آپ اس کو چھوڑ کے کیسے جا سکتی
34:42بس
34:43جاؤں گی
34:43اور اس گھر میں تب تک دوبارہ نہیں آؤں گی
34:46جب تک ضرور
34:47اس منحوس لڑکی کو یہاں سے نہیں نکال دے
34:50کون
34:50مہگ بھابی
34:53میں بھی چھلوں آپ کے ساتھ
34:55تم نہ چھوڑنا میرا پیچھا کبر تک
34:59جاؤ
34:59جا کی میرا بیگ لے کیا اور جوتے لے کیا
35:09جلدی آجو وہی رک گئی
35:10یہی سا مرک کرو
35:13سرار پلیز
35:14میں اگر یہاں زادہ در رہی نا
35:16تو میں پاگل ہو جاؤں گی
35:17یہ گھر ہے یہ کھاٹ کھانا
35:19اچھا ٹھیک ہے
35:24ہر چیز کی نا
35:25ایک لیمٹ ہوتی ہے
35:27اور میری لیمٹ جواب دے گئی ہے
35:30میں ان کو اور برداشت نہیں کر سکتی
35:33ان کا مقصد تھا نا
35:34کہ مجھے اس گھر سے نکال دے
35:36تو ٹھیک ہے
35:38میں کسی ہوسٹل میں جا کے رہ لوں گے
35:40لیکن میں اس گھر میں نہیں روں گے
35:42اور نہ میں امی اببہ کے پاس روں گی
35:53موسیقی
35:55موسیقی
35:55موسیقی
35:58موسیقی
36:00موسیقی
36:00موسیقی
36:00موسیقی
36:02موسیقی
Comments