Skip to playerSkip to main content
This powerful Islamic bayan delivers a heartfelt reminder to return towards Allah and reflect on the purpose of life. The speaker beautifully explains the importance of faith, patience, and following the right path.
In today's busy world, we often forget our real purpose. This emotional speech encourages us to reconnect with Allah, seek forgiveness, and live a life according to Islamic teachings.
Watch till the end for a deep spiritual message that can change your perspective.
👉 Don't forget to Like, Share, and Follow for more Islamic reminders.
#IslamicBayan #IslamicReminder #CallToAllah #EmotionalBayan #IslamicSpeech

Subscribe me on YouTube https://www.youtube.com/@SRislamic77

Category

📚
Learning
Transcript
00:00Allah کی محبت دل میں ہوگی
00:01Allah سے نبانا سیکھ لیں گے
00:03تو رشتوں سے نبانا ہمارے لئے
00:04آسان ہو جائے گا
00:06تو Allah سے نبانا شروع کریں
00:07Allah سے اپنے دکھ در شیر کریں
00:09Allah سے محبت کرنا سیکھے
00:11Allah کے نام کو دیکھیں
00:13اور Allah سے کہیں
00:14کہ اللہ مجھے اپنی محبت دے دیں
00:15اللہ سے گرگڑا گرگڑا
00:17کہ اس کی ذات کو مانگے
00:18اس کی ذات کا یقین کو مانگے
00:20اے اللہ یہ دل مردہ ہو گئے
00:21اے اللہ اس کو زندہ کر دیں
00:22خدا کے بندو یہ چلتی سانسوں میں ہی یہ کام ہے
00:25کہ مرنے کے بعد
00:26ایسے کام نہیں کر سکتے تم لوگ
00:29مرنے کے بعد تم چاہو گے
00:31کہ اللہ کو راضی کر سکو
00:32کسی کو آج تک موقع نہیں ملا
00:34تم لوگوں کو بھی موقع نہیں ملے گا
00:36آج زندہ ہو سانسیں لے رہے ہو
00:37ایکسیجن استعمال کر رہے ہو
00:39چل پھر رہے ہو اٹھ بیٹھ رہے ہو کھا پی رہے ہو
00:41خدا کے بندو تھوڑے سے لمحات اللہ کو دے دو
00:43تھوڑے سے لمحات اللہ کو دے دو
00:47موبائلوں کو آف کر دو
00:48ہر چیز سے خود کو کاٹ کر
00:50جانِ ماس پہ آؤ
00:52سجدہ کرو
00:53دعا کے لئے ہاتھ اٹھاؤ
00:54اور اللہ سے کہو
00:55اے اللہ
00:56خود سے جوڑ دے
00:57اے اللہ اپنی محبت دے دے
00:59اے اللہ میں گمراہ ہوں
01:01میں بکھرا ہوں
01:02مجھے سمیٹ لے
01:03میری ایک ہی زندگی ہے
01:05اسے کسی مقصد کیلئے لگا دے
01:06اگر اللہ سے نہ مانگا نہ
01:08اللہ سے مانگنا نہیں سیکھا نہ
01:10تو بس ٹھیک ہے
01:11پھر کرتے رہو یہ
01:17بھی مسئلے
01:17گاڑی میں بھی مسئلے
01:18چلتے پھرتے بھی مسئلے
01:20تو اپنے آپ کو
01:21اللہ سے جوڑو
01:22اب یہ زندگی کو
01:23اللہ کے حکامات سے جوڑو
01:25یقین کرو
01:26بہت دیر ہو چکی ہے
01:27اور دیر مت کرو
01:28بس
01:29اللہ کی طرف آؤ
01:31بس کرو
01:32اللہ آج بھی انتظار کر رہے ہیں
01:34گناہوں کو معاف کرنے کے لئے
01:35ریڈی ہیں
01:36تم لوگ گناہوں کی معافی
01:38مانگنے کے لئے
01:38ریڈی نہیں کر پا رہے ہو
01:39خود کو
01:40اللہ آج بھی تم لوگوں کو
01:41جنت کے رستے پر لگانا چاہتے ہیں
01:43لیکن تم لوگوں کے
01:44قدم جہنم کے رستوں کے
01:46شوقین بن چکے ہیں
01:47اللہ تو تم لوگوں
01:48کامیاب دیکھنا چاہتے ہیں
01:49اللہ تو
01:50نور مسلم کو بھی
01:51کامیاب دیکھنا چاہتے ہیں
01:52کہ وہ آئے
01:53اسلام قبول کرے
01:54اور میری جنت کی حق دار بن جائے
01:56میرے جنت کے وارث بن جائے
01:57لیکن کتنا بدبخشخص وہ ہے
01:59جو جنت میں جانے میں
02:00انٹرسٹیڈ ہی نہیں ہے
02:02آخری بات کرتا ہوں
02:03لیکن نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
02:05نے ارشاد فرمایا
02:06کہ میری ساری امت جنت میں جائے گی
02:08سوائے اس شخص کے
02:09جس نے جنت میں جانے سے
02:11خود انکار کر دیا
02:12یا رسول اللہ
02:14جنت میں جانے سے
02:15کون انکار کرے گا بھلا
02:17تو فرمایا
02:18کہ جس شخص نے میری اطاعت کی
02:20وہ تو جنت میں جائے گا
02:21لیکن جس نے میری اطاعت نہ کی
02:24جس نے میری نہ مانی
02:25گویا وہ ایسا ہے
02:26جیسے اس نے جنت میں جانے سے ہی
02:28انکار کر دیا
02:29that we did that today God deed it?
02:32No part of the Lamb Pizza
02:34He said sin o this, Satan
02:36Harvest BROWNI, but look at God
02:38He has his swift head
02:41as he is laughing
02:41like this, God has折Q
02:44such people like that.
02:50He has his own healthativa
02:52Perhaps he has to let him nevertheless
02:56,乖 God has any living,
02:57cannot say
02:57I'm going to take a look at this.
02:59I'm going to take a look at this.
03:00Then I'll take a look at this.
03:02You're going to take a look at this.
03:04Yes.
Comments

Recommended