Skip to playerSkip to main content
  • 5 days ago
#finework#creatsearchinsight#viralreel#

Category

📚
Learning
Transcript
00:00JANWAR کو گولی لگائی تو ایک نوجوان کو لگ گئی
00:03اب وہ چاہتا تو بھاگ بھی جاتا لیکن وہ بچہ اٹھایا اس نے
00:06وہ اس کا گھر معلوم کیا گھر گیا گھر والوں کو بتایا کہ مجھ سے گلتی ہو گئی
00:11کہنے لگا نہیں تُو نے جان بوجھ کے مارا ہے
00:14کہنے لگا وہ تمہاری مرضی ہے کیس لگا
00:16اس کو انہوں نے فانسی کا حکم دے دیا
00:19ایک دن وہ جو اسلام قبول کرنے والا ہے وہ ایس ایچو صاحب ہے انسپیکٹر صاحب ہے
00:24اس علاقے کیوں انہوں نے اسلام کو ان سے پوچھا جاتا ہوں
00:27وہ کہاں نے لگیا نوجوان آیا تو میری کرسٹڈی میں میرے پاس
00:31اس کا کیس لگا
00:32میں جتنے دن وہ اس کی تفتیش کرتا رہا میں دیکھتا کہ وہ بڑا دھیمہ ہے
00:36نماز سے بڑی دلچسپی ہے
00:37ضرور شریف سے بڑی دلچسپی ہے
00:39قرآن پاک سے بڑا پیان
00:41اور باتوں میں بڑی مٹھاس ہے
00:43اور کہتے ہیں جب میں نے اس کو کہا ایک دن
00:46کہ یار تو بھاگ جاتا تجھے کیا ضرورت پڑی تھی
00:48مسئیبت کو گلے ڈالنے
00:49مجھے پتا ہے تجھے غلطے سے ہوئے
00:51تو پہلے جانتا نہیں تیرے دشمنی کیا ہوگی
00:53تو کہنے لگا میں کیسے بھاگ سکتا تھا
00:56میرے نبی نے جو دین دیا ہے
00:57دوسروں کی خیر کا ایک مذہب ہے
00:59صلی اللہ
01:01کیسے بھاگ سکتا تھا
01:02کہتے ہیں خیر سزا کا حکم تھا
01:04جیلر اور میں دونوں اس کی دیکھ بال کرتے ہیں
01:07ایک دن ہمیں اس سے پیار ہوگا
01:08ایک دن کہنے لگا
01:09ایک مسئلہ ہے
01:11اس کے تو گھر کو میں نے اجڑایا
01:12میری وجہ سے کوئی اور گھر بھی اجڑ جائیں گے
01:14کہ وہ کیا
01:15کہنے لگا کئی لوگوں کی امانتیں میرے پاس
01:18مربانی کرو
01:20مجھے دو چار دن کا ٹائم دو
01:22میں وہ امانتیں دےیا ہوں
01:23یا کچھ لوگ ہیں میرے جاننے والے
01:25ان کے سفردکار ہوں
01:26کہتے ہیں ہمیں اس سے پیار ہو گیا
01:29ہم نے اس کو جانے دیا
01:30اب جس دن پھانسی لگنی تھی
01:33اس دن وہ آیا ہی نہ
01:36اب وہ جو
01:37کالی صاحب تھے جاج صاحب تھے
01:38انہوں نے کہا کہ پھانسی لگے گی
01:40اس جیلر کو جس نے جانے دیا ہے
01:43and وہ ٹائم
01:45جیلر کو پھانسی لگنی تھی
01:46وہ نوجوان بھاگا ہوا واپس آگئے
01:49بھاگا ہوا واپس آگئے
01:50جیلر اور وہ انسپیکٹر
01:52وہ دو لوگ کھڑے ہیں
01:53کہا کیوں دیر سے آئے
01:54کہنے لگا کشتی میں بیٹھا تھا
01:56اس نے ہجگو لے کھائے
01:58لوگ ڈوب گئے
01:59میں بچ گیا
02:00کہ پھر تو کیسے آیا
02:01کہنے لگا تیر رہا تھا
02:03تو بڑی مشکل سے تیرتے تیرتے
02:04سارے رستے
02:05اللہ سے دعا مانگتا ہوں
02:07یا اللہ ایک میری وجہ سے پہلے گیا ہے
02:09دو اور نہیں جانے چاہیے
02:11دعا مانگتا ہوں
02:12یہاں تک پہنچا ہوں
02:13انہیں کہا
02:13یا تو زندگی بچا سکتا تھا
02:16تو نے کیوں نہیں بچائی
02:18کہنے لگا
02:18میں پہلے ایک کی لے چکا
02:20تم دونوں کی بھی لے لیتا
02:21اس نے کہا
02:21ہم تو عیسائی ہیں
02:22تو مسلمان ہیں
02:24مرگ بھی جاتے تو کیا عرج تھا
02:25کہنے لگا
02:26کیسے مر جاتے
02:27میرے نبی نے کہا ہے
02:28دین النسیحہ
02:30دین دوسروں کا بھلا کرنے کا نام ہے
02:32دوسروں کا بھلا کرنے کا نام
02:34وہ اب کیا قریب
02:36اس نے بات سنائی
02:37اس کو لٹکانے لگے
02:38تو وہ جلال تھا
02:41وہ لٹکانے لگا
02:41تو انسپیکٹر کہنے لگا
02:42اس قرآنے دو
02:43مجھے پانسی دے دو
02:45وہ کہنے لگا
02:46نہیں
02:46تم ان دونوں قرآنے دو
02:47دیلر کہنے لگا
02:48مجھے پانسی دے دو
02:48اب جب وہ
02:50سب لوگ کھڑے ہیں
02:50پانسی ہو رہی ہے
02:51لوگوں کی آنکھوں میں آنسو ہیں
02:53جاجی صاحب بھی کھڑے تھے
02:55جاجی کہنے لگا
02:56تم تینوں چاروں قرآنے دو
02:58مجھے لٹکا دے
02:59اس کی جگہ پہ
03:00لوگ رو رہے
03:01تڑپ رہے
03:02بچے کے والدین بھی کھڑے تھے
03:04وہ سارے کھڑے تھے
03:05وہ جلاد جو پھانسی دیا کرتا ہے
03:07جسے کبھی رحم نہیں آتا
03:08وہ رسی چھوڑ کے پیچھے ہو گیا
03:10لوگوں نے کہا
03:11تم کو پیچھے ہو گیا
03:11کہنے لگا
03:12اگر یہ مرے گا
03:12تو میں بھی مروں گا
03:13مجھے پھانسی ملے گی
03:15تڑپ اٹھے سارے لوگ
03:17آنکھوں میں آنسو آئے
03:18جب سارے روئے
03:19تو بچے کا والد آگے بڑھ کے
03:21کہنے لگا
03:21کس ہمیں اللہ کی عزت کی
03:22اگر تیرا یہ رنگ ہے
03:24تو محمد عربی کا کیا رنگ ہوگا
03:26سلاللہ علیہ
03:28وہ سب لوگ کلمہ پڑھ گئے
03:29مسلمان ہو گئے
03:30تیرا اصحار
03:31تیری خیر خائی
03:32لوگوں کو دین کے قریب
03:34ایک عجیب مقدمہ
03:35اگرد عمر کے پاس آیا
03:36حضرت عمر کہنے لگے
03:38میں اس کا فیصلہ ہی نہیں کر سکتا
03:40مقدمہ ارز کروں آپ کی خدمت میں
03:43ضرورشی پڑھئے
03:44ایک دفعہ بلند آباس
03:50حضرت عمر فاروق
03:53رضی اللہ تعالیٰ عنہ
03:54انہوں کا زمانہ ہے
03:54تو کیس آیا
03:55ایک شخص نے چار اکر زمین بیچی
03:58دوسرے نے خریدی
03:59جس نے بیچی وہ کسان نہیں تھا
04:01کوئی اور کام کرتا تھا
04:03اس نے کہا میرے پاس فارغ ہے
04:04میں تو کاشت کاری نہیں کرتا
04:06تو ایک کسان نے خرید لی
04:07توجہ ہے میری بات پر
04:09وہ کسان حال چلا رہا تھا
04:11پہلے دن حال چلایا
04:13تو اس کھیت کے اندر سے خزانہ نکل آیا
04:17کھیت سے خزانہ
04:18کس کا ہے یہ
04:21جی
04:21بھائی جی سڑک لانگ جائنا ہوا اندھا
04:24اڑنا دیڑی نہیں
04:24تو زبیانہ واپس لگو
04:25تو سڑک گزر گئے
04:27مجھے تو پتہ ہی اب چلے ہیں
04:28کہ یہاں ہوسٹ سوسائیٹی آنے والی
04:29میں تو نہیں دیتا ہی
04:31رکھ رہا
04:31کیا نکل آیا
04:34ہیرے جوارات
04:35چاندی لال نکل آیا
04:36اب اٹھا کے نا وہ شخص
04:38نکل آیا
04:39وہ رکھ لیتا
04:40سمال لیتا
04:41کیا تو دلتی
04:41بیسے بھی لوگ
04:42تو پیسے بتاتے ہی نہیں
04:43کتنے
04:43اٹھا کے نا وہ خزانہ
04:45تو جس نے بیچے
04:46تو اس کے گھر چلا گیا
04:47کہنے لگا
04:48میں نے زمین خریدی تھی
04:49خزانہ نہیں خریدا تھا
04:51تیرا ہے
04:52تو لے لے
04:53تیرا ہے
04:54رکھ لے
04:54وہ بھی شہابیہ رسول نے
04:56میرے نبی نے دنیا کی محبت
04:58کھیچ دال لیا دلوں سے
04:59وہ کیا کہنے لگے
05:00کہنے لگے
05:01میں نے تو چار اکر سے
05:03بڑی مشکل جان چھڑائی ہے
05:04تو اب پھر دولت لے کے آگیا ہے
05:06اس نے کہا
05:07یہ تیرا ہے
05:08تو ہی رکھ
05:08میں نے زمین بیچی تھی
05:09تو جو اس کے اندر تھا
05:11وہ سارا ہی
05:12تیرا ہے
05:12بیچ ڈالا تھا
05:13کہنے لگا
05:14نا
05:14میں نے زمین خریدی ہے
05:15خزانہ نہیں خریدا
05:16وہ کہنے لگا
05:17نا بھئی
05:18میں نے تو ہر شہ بیچ دی ہے
05:20اس میں سے پھل ہوگے
05:21پھول نکلے
05:22وہ سارے
05:23یاد رہے ہیں آپ لوگ
05:24آپ کو ایک کام جاگڑنا لے
05:25یہ ہوتا ہی نہیں
05:27یہ عزیب معاملہ ہے نا دی
05:29یہ فرشتے ہیں جو دنیا
Comments