00:00حج 2026 کا سفر شروع ہو چکا ہے
00:03اور کافی حاجی مدینہ المنورہ پہنچ چکے ہیں
00:10لیکن ابھی یہ معلوم ہوا ہے کہ
00:14کچھ سالوں سے اور اس سال کچھ زیادہ
00:18خواتین بنا محرم کے حج کر رہی ہیں
00:23ہم اس بات کو سن کر حیرت زدہ ہو گئے
00:26کہ یہ حج کیسے ہو سکتا ہے
00:30کیونکہ شریعت اس چیز کی اجازت نہیں دیتی
00:33کہ کوئی بھی خواتین اپنے بنا محرم کے سفر کرے
00:39تو یہ تو محض ایک سفر ہو گیا یا ٹور ہو گیا
00:42کہیں ہم جذبات میں تو نہیں بہ رہے ہیں
00:46کیا ہم نے اس سفر کے لیے اپنے علماء اکرام سے مشورہ کیا
00:52کہ ہم اکیلے یعنی ہم اکیلی خواتین حج پر جا رہی ہیں
00:57یہ حج قبول ہوگا یا نہیں ہوگا
01:00اگر ہم کوئی شریعت کے خلاف کام کر رہے ہیں
01:04تو ہمارا حج کیسے قبول ہو سکتا ہے
01:07بعض لوگ یہ کہتے ہیں کہ وہ زمانہ کچھ اور تھا
01:10نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے
01:12اور اب زمانہ کچھ اور ہے
01:15تو زمانے سے کچھ نہیں ہے
01:17شریعت سے اسلام چلتا ہے
01:20اور مسلمانوں کو شریعت پر عمل کرنا چاہئے
01:23اور خصوصا جب ہم ایک بڑی عبادت کو انجام دینے جا رہے ہیں
01:29وہ بھی حج جیتی عبادت کو
01:30تو اس میں ہم شریعت پر عمل نہ کریں
01:33تو یہ محض ہمارا صرف اور صرف ایک سفر ہوگا
01:37میں دعا گو ہوں کہ اللہ تبارک و تعالی ہمیں
01:40دین کی صحیح سمجھ اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے
Comments