Skip to playerSkip to main content
  • 3 hours ago
Muamma last ep 35 Pakistani drama

Category

😹
Fun
Transcript
00:00میں کمزور نہیں ہوں
00:01مجھے اپنی حفاظت کرنی آتی اور وقت پڑھنے پڑھنا میں آپ کو اپنی حفاظت کر کے بھی دکھاؤں گی
00:05مجھے نہیں لگتا کہ میں تمہارے بغیر ایک پل بھی گزار سکتی ہوں
00:09مجھے لگتا ہے میں تمہارے بغیر کافی پل گزار سکتا ہوں
00:13بھے
00:14گھڑی
00:15علف خان
00:16سر اٹھا کے جانا چاہتا ہوں
00:24تنہا کے لیے ہوں
00:27میں ایک پہلی ہوں
00:32بوجھے کوئی تو ذرا
00:36مجھے کو دے میرا پتہ
00:51جہارہ نے لوگوں کے ساتھ غلط کیا
00:54مگر جو لوگوں نے جہارہ کے ساتھ کیا
00:58اس سے زیادہ غلط تھا
00:59یلو
01:02چابیا کس لیے ہے
01:05شاہ جہاں کے گھر کی چابیا ہے
01:06راہیزہ تمہیں نہیں ماننی چاہیے تھی زلیخہ زاربہ کی بات
01:10ہم اس گھر کو خالی کر دیں یہی ہماری حق میں بہتر ہے
01:16آپ نے دیکھا تو تھا کہ وہ کتنا انسسٹ کر رہی تھی کونٹریک کے لیے
01:20اور ویسے بھی شاہ جہاں نئے اس طرح سے گھر ٹھونڈنا کونسا کوئی آسان کام ہے
01:25تو یہاں رہنا بھی تو کوئی آسان کام نہیں ہے نا
01:28کتنی کیاوٹک لائک گزری ہماری ہے
01:31اسی لیے
01:34اسی لیے تو میں یہ کہہ رہی ہوں
01:36کیا کچھ نہیں ساہا ہم نے اس سارے عرصے میں یہاں
01:39اب جا کے زندگی میں کچھ ٹھہراؤ آ رہا ہے
01:42تو تھوڑا عرصہ ہم یہاں رہ کے دیکھ لیتے ہیں
01:45پھر ڈیسائیڈ کر لیں گے کیا کرنا
01:59کیا ضرورت ہی اتنے تکلف
02:02تکلف کیسا
02:03اسی بہانے میں بھی پی لوں گی
02:05شکریہ
02:06دینہ تھنڈی ہو رہی ہے
02:08پیتی ہو
02:10تمہارے ابھی ابو کہا ہے
02:12کسی شادی پہ گئے گئے
02:14تم نے گئی
02:16میں نے شادیوں پہ جانا چھوڑ دیا
02:23آپ کچھ کہہ رہی تھی
02:27ہاں
02:27ہم
02:29سوچ رہی ہوں
02:31بات کہاں سے شروع کرو
02:35جانتی ہوں
02:35آپ نے بھی کی سفارش کرنے آئی ہے
02:40سجل
02:42تم جاننا چاہتی ہونا رقصانہ کون ہے
02:47بھابی تھی میری
02:48میرے
02:50سو کول بھائی کی بیوی
02:52دونوں میاں بیوی نے میری ماں کا جینا حرام کیا ہوا تھا
02:56وہ ایک کمرے تک محدود ہو گئی تھی
02:58نہ ان کا خیال لگتے تھے
02:59نہ کھانے پینے کا
03:00نہ صحت کا
03:02نرمی سے مان جاتے تو میں کبھی بھی نوید کو انوالڈ نہ کرتے
03:08کیا؟
03:09کیا کیا آپ نے ان کے ساتھ؟
03:11میں نے نوید سے کہا تھا
03:12رقصانہ اور سرفراز کی طلاق کرا دے
03:16کیا؟
03:18ہاں
03:19پر یہ میرا آئیڈیا تھا
03:21اس میں نوید کا کوئی قصور نہیں ہے
03:24آپ کسی کا گھر کیسے توڑ سکتی ہیں؟
03:28میں تو آپ کو اچھا سمجھتی تھی
03:32میں ایسی ہوں سجل
03:35مجھے اگر کوئی اچھا نہیں لگتا
03:38تو میں اس سے اپنے طریقے سے بدلہ لیتی
03:42لیکن نوید بہت اچھا لڑکا ہے
03:43اسے مت کھونا
03:45پیار کرتا ہے تم سے
03:48میری مانو تو
03:49ایک موقع دو اسے
03:51اس کی گیارنٹی میں دیتی ہوں
03:54آپ خود غلط کام کرتی ہیں
03:56آپ کی گیارنٹی کی کیا اہمیت ہے؟
03:59اور اس بات کی کیا گیارنٹی ہے؟
04:01جو رقصانہ والی کہانی ہے
04:02آپ نے مجھے بتائیے یہ سچ ہے؟
04:05تم جیسے چاہے تصدیق کرلو
04:07تو اگر رقصانہ کی تعلق والی بات سچ ہے
04:10تو نوید نے مجھے کبھی بتایا کیوں نہیں؟
04:12میرا پردہ رکھنے کے لیے
04:14تمہارے سامنے میرا امیج خراب نہ ہو
04:16اسے نہیں بتایا
04:18اور سوچو
04:19وہ ایک غیر کے ساتھ اتنا مخلص ہے
04:22تمہارے ساتھ کتنا ہوگا؟
04:25بہت پیار کرتا ہے وہ تم سے
04:27اسے ایک موقع اور دو
04:30پھر بھی تمہیں اگر نوید پر ایک ہی نہیں ہے
04:33تو تمہاری مرضی ہے
04:35لیکن ایک بات میں کم ہوگی
04:38کچھ سالوں کے بعد تمہیں پچتاوا ہوگا
04:41تم خود کو کوس ہوگی
04:43کہ کاش
04:44میں نے ایک مواقعوں سے دیا ہوتا
04:50چلتی ہوں
04:56رکیم
05:06کیا آپ سچ بول رہی ہیں؟
05:08کیا نوید احتبار کے قابل ہے؟
05:12یہ نہ ہو آپ کے کہنے پہ میں کوئی غلط فیصلہ کر لوں
05:18میں دنیا میں سب سے زیادہ شاہ جہان سے محبت کرتی ہوں
05:22میں اس کے قسم کھا کر کہتی ہوں
05:25میں نے نوید کے بارے میں جو کہا ہے
05:27ایک ایک لفظ
05:29سچ ہے
05:31ٹھیک ہے
05:32آپ اسے کہیں یہاں سے آکے مجھے لے جائے
05:42موسیقی
05:43موسیقی
06:11موسیقی
06:16موسیقی
06:17پھر آگیا تو یہاں
06:18منا کہے نا تجھے یہاں سے
06:19سمجھ بھی نہیں آتی تجھے میری بات
06:21کیوں آیا ہے؟
06:22میں نے تجھے کچھ بتانے آئے ہوں
06:24مجھے نا جانزیب سائی کی حویلی پہ
06:26نوکری مل گیا ہے
06:28پورے پچاس ہزار روپیہ تنخواہ ہے
06:30تو میں کیا کروں؟
06:32تو بس
06:34ایک دفعہ میری بات مان جا
06:36پھر جو تو کہے گی
06:37وہی ہوگا
06:39ہم دونوں مل کے ہمیشہ خوش رہیں گے
06:41دیکھ
06:42میں تجھے منا کر چکی ہوں
06:43میں تجھ سے دوبارہ نکا نہیں کروں گی
06:46اور میں اس حویلی میں قدم بھی نہیں رکھوں گی
06:49جہاں سے ججی کو مارنے کا حکم ہاتھا
06:51اور تجھ سے نکا کیوں کروں؟
06:53تو بھی تُن لوگوں میں شامل ہے نا؟
06:55تو نہ اپنی اس ججی کے پیچھے نہ
06:57اپنی زنگی تباہ کرے گی
06:59وہ ججی جس نے لوگوں کی ہستی بستی زنگی تباہ کیے
07:03اور تیرے شاہ جہاں بھائی کو گولی بھی تیری
07:05اسی ججی کی وجہ سے لگی ہے
07:06اور یہ بیچارہ اغوا بھی اسی کی وجہ سے ہوا تھا
07:10تو جانتا گیا ہے؟
07:12شاہ جہاں بھائی کو چھڑوانے کے لیے
07:14ججی نے اپنا سب کچھ قربان کر دیا
07:17یہ گھر، دکانے
07:18یہاں تک کہ ان سے دوبارہ شادی کرنے کا حق بھی چھین لیا گیا ہے
07:22وہ اس گھر سے خالی ہاتھ گئی ہیں آشک
07:25کہاں ہیں؟ کس حالت میں ہیں؟
07:28جب کچھ نہیں معلوم
07:30پتہ نہیں وہ کیسے ہوں گے؟
07:33آسیا
07:38ہوں گی تمہاری بات؟
07:40ہم چاہو یہاں سے
07:42اور دوبارہ ہمت آنا
07:47چاہو
07:56رکھو
08:00کیا بتایا اس کو تم نے؟
08:03کچھ نہیں؟
08:04آسیا مجھے سچ سچ پتہو
08:10شاہ جہاں بھائی مجھے
08:12چچھی نے منا کیا ہے
08:15میں نے سب سن لیا ہے
08:17بتاؤ کیا کہہ رہی تھی اسے؟
08:22اب
08:24اب آئیزہ بھائی کو کچھ مت بتائی گا
08:28ورنہ میری
08:29نوکری چلی جائے گی
08:32کیا مطلب میں دوار؟
08:35آئیزہ سب جانتی ہے کیا؟
08:42اب بتاؤ مجھے کیا بتا رہی تھی اسے؟
08:48جب
08:49جب آپ اگوا ہوئے تھے
08:52تو جہاں سے پسائی نے آپ کو اگوا کروایا تھا
08:57اور
08:59جی جی نے آپ کو چھڑوانے کیلئے
09:02ان کی ساری شرطیں مان لیں
09:07کیسی شرط؟
09:09یہی کہ وہ
09:10وہ عدالت میں اپنا بیان بدلیں گی
09:14یہ گھر
09:16دکانیں
09:16سب سرمت کی نام کر دیں گی
09:22اور آئندہ کبھی کسی سے شادی نہیں کریں گی
09:26یہ شرطیں مانتے میں انہوں نے
09:29کاکسات پر دستکت کر دیا ہے
09:32تب جا کر انہوں نے آپ کو چھوڑا ہے
09:37اور آج آپ زندہ نہیں ہوتے
09:45جی جی چاہتی تھی کہ
09:47میں آپ کو کچھ نہ بتاؤں
09:51کیونکہ آئی سب آج ہی نہیں چاہتی تھی کہ آپ کو کچھ بھی بتا چاہتے
09:56اور چاہتی تھی
09:58آپ جی جی سے وجزن ہیں
10:02آپ کو کچھ بھی
10:03ہی لای
10:10جی چاہتی
10:10تو
10:10آپ کو کچھ بھی
10:16دیکھتی
10:29ایزا
10:32ایزا
10:32کیا ہوا
10:33ایزا
10:34ایزا
10:34کیا ہوا
10:36ایزا
10:37ایزا کوئی بات ہے جو تم جموت سے چھو بائی
10:40کیا ہوا
10:41کسی نے کچھ کہا ہے آپ سے
10:43یہ تو تم باتاو مجھے
10:54میں جانتے ہوں آپ کس بارے میں بات کر رہے ہیں
10:59اس وقت جو حالات تھے
11:01مجھے یہی مناسب لگا
11:05ہم لوگ اتنی پریشانیوں میں گھرے ہوئے تھے
11:07میں نے سوچا میں آپ کو مزید پریشان نہ کروں
11:12ایزا پریشان نہ کرنا ایک الگ بات ہوتا ہے
11:14ہوتی ہے
11:16اور بات کو چھپانا ہی کا لگ بات
11:19یار تم نے
11:20اتنی بڑی بات مجھ سے چھپا دی
11:23میرے
11:24میرے
11:24میرے
11:25شاہ جان
11:27نہیں
11:27شاہ جان
11:29میں نے کبھی بھی آپ سے کچھ نہیں چھپایا
11:32اور یہ بھی ایونچولی بتا دیتی
11:34بس میں صحیح وقت کا انتظار کر رہی تھی
11:37ایسا پھر کیوں نہیں بتایا یار
11:39کیا سوچ رہی تھی تم
11:43کہیں تمہیں ایسا تو نہیں لگا
11:45کہ اگر تم مجھے سچائی بتا دوگی
11:47تو میرے دل میں جہارہ کے لیے کوئی
11:49ہمدردی یا محبت نہ پیدا ہو جائے
11:54ایسا میں تمہارے علاوہ
11:55کسی سے محبت کرے نہیں سکتا
12:00پتہ نہیں کیوں یہ
12:02میں بھی نہیں جانتا
12:06یہ میں جانتی ہوں
12:08کیا
12:10شاہ جان
12:12آپ میں ہمارا یہ رشتہ
12:15عام رشتوں جیسا نہیں ہے
12:18یہ بہت خاص
12:21اس کی بنیاد ہم نے بھروسے پر رکھی ہے
12:25کبھی ایک دوسرے کا اعتماد دی توڑا
12:28ہمیشہ ایک دوسرے کا مان رکھا ہے
12:32دنیا کہتی ہے
12:34مرد بے وفا ہوتے ہیں
12:37اگر آپ جیسے مرد بھی ہوتے ہیں دنیا میں
12:42جو اس بات کو اچھی طرح جانتے ہیں
12:45کہ رشتوں کو کیسے نبایا جاتا ہے
12:47وفا کیسے کی جاتی ہے
12:51کسی کا اعتماد
12:53کیسے رکھا جاتا ہے
12:56اور سب سے بڑھ کر
12:57جو محبت کی اہمیت کو سمجھتے ہیں
13:03میں آپ کا طرح کبھی نہیں دکھانا جاتی تھی
13:08ملیسے کا ذریعہ
13:16ملیسی
13:19ملیسے پیجھا
13:22ملیسے پیجھنو
13:24ملیسے پیجھنو
13:25تم ملیسے پیجھینو
13:28ملیسe پیجھنو
13:29کے ذریعہ
13:35مجھ پر
13:38میری برداشت خکم ہو گئی تھی
13:42پہلے میرے گھر والے
13:44مجھ سے چھینے
13:47تمہاری مار نے میرا بچہ مجھ سے چھینا
13:51ماں نہیں بن سکتی میں
13:56مجھے جو ٹھیک لگا میں نے کیا
13:59تمہیں جو ٹھیک لگا
14:00تم کرتے رہے
14:03میں تمہیں معاف کرتی ہوں
14:05تمہیں معاف کرتا
14:07تم اپنے راستے میں اپنے راستے
14:11پھر بھی اگر تمہیں سکون نہیں آتا
14:13تو مار دو گولی
14:14ہمارے سامنے ہو
14:16تمہیں جو میرے ساتھ کیا ہے نا
14:18موت اس کے لئے بہت چھوٹی سزا ہے
14:23تجسو کے لئے نا
14:24زندگی سے زیادہ عزت کی انتی ہوتی ہے
14:27مجھے تیری زندگی نہیں چاہیے
14:30مجھے تیری عزت چاہیے
14:32کیا بکواس کر رہا تم
14:33میرا تم سب کوئی تعلق نہیں
14:35طلاق دے چکے مجھے
14:36دورو مجھے
14:38سنگویا کرنے دورو مجھے
14:51کیا مسئلہ ہے
14:53سرمت بھائی زلیخہ بھابے کی کول ہے
14:59ہلو
15:01میں اچھی طرح جانتی ہوں کہ اس وقت تم کہاں ہوں
15:03کس کے ساتھ ہو اور تمہارے کیا ارادے ہیں
15:06اگر تم نے کوئی بھی خلیص حرکت کرنے کی کوشش کی
15:09تو تمہارا وہ انجام ہوگا کہ دنیا دیکھے گی
15:13اور عبرت حاصل کرے گی
15:15سمجھے تم
15:18کسی سیکنٹ
15:19جہارا کو یہاں سے چلتا کرو نکالو اس کو یہاں سے
15:22اور اگر تم نے آج کے بعد کسی بھی عورت کو
15:25کوئی بھی نقصاق پہنچانے کی کوشش کی
15:29تو تمہارے ساتھ میں وہ کروں گی
15:31جس کا تم سوچ بھی نہیں سکتے
15:33سمجھے تم
15:44کس متچین ہے تمہارے
15:48جانے دے سے
16:29دیکھو میں مانتا ہوں میری زندگی میں اور بہت ساری عورتیں آئیتی پہلے
16:33لیکن جہاں آرہا وہ پہلی عورت تھی
16:34جس پہ سچ میں میں دلہار بیٹھا تھا
16:39میں نے طاقت کے زور پہ اسے حاصل تو کر لیا
16:41لیکن وہ میری نہیں ہوئی
16:43اس لئے میری زند بن گی
16:45ہاں تم ٹھیک کہہ رہی تھی وہ میری محبت نہیں تھی
16:47میری زند تھی وہ
16:48شاید اس لئے اس کی آنکھوں میں میں وہ محبت دیکھ ہی نہیں بھائے
16:50اپنے لئے جو دیکھنا چاہتا
16:52وہ جی تین نفرت مجھ سے پہلے دن کرتی تھی
16:54اتنی آج کرتی
16:58لیکن اس نے میرے ساتھ ٹھیک نہیں کیا ہے
17:02سات سال دھوکہ دیا ہے اس نے مجھے
17:04وہ میں نہیں بھول سکتا
17:06مجھے انتقام چاہیے
17:08اس لئے کیا تھا میں وہاں
17:09کہ برباد کر دوں گا میں اسے
17:11دنیا کی نظروں میں بھی اور اس کی اپنی نظروں میں بھی
17:14لیکن این وقت پر
17:19میں میرا اور کوئی مقصد نہیں تھا
17:22سچ بول رہا ہوں
17:23میں نفرت کرتا ہوں اسے
17:28ہم
17:30تمہارا سامان میمان خانے میں رکھوا دیا
17:34یاتے میں دروازہ بند کر دینا
17:36شب بخیر
18:03فرزانہ میں نے تمہیں ایک خط پوسٹ کیا ہے
18:06مجھے پتہ ہے
18:08شاہ جہان شاکت مجھے ڈھونڈتا ہوا
18:10تمہارے دروازے تک ضرور آئے گا
18:13پلیز پیری امانت اسے دے دینا
18:41مجھے پیری امانت اسے دینا
19:00میں جا رہے ہوں
19:02پلیز مجھے تلاش کرنے کی کوشش مت کرنا
19:07زندگی کو اللہ کے سپرود کر دیا ہے
19:09کو جو فیصلہ کرے گا بہتر ہی کرے گا
19:13میں جانتی ہوں
19:14تم مجھے تلاش کرتے ہوئے ایک نہ ایک دن
19:17فرزانہ تک پہنچے جاو گئے
19:20کیونکہ آسیا کے پیٹ میں کوئی بات نہیں بچتی
19:24خاص طور پر جب کوئی
19:26مجھے غلط ثابت کرنے کی کوشش کرے
19:30تو میرا شکریہ عطا کرنا چاہتے ہونا
19:33اس کی کوئی ضرورت نہیں
19:36میں نے بس ایک بڑا قرض اتارنے کی
19:39چھوٹی سی کوشش کی ہے
19:41میں نے بات غلطیاں کیے ہیں
19:44بات گناہ کیے ہیں
19:46ہو سکے تو مجھے معاف کر دینا
19:50جہاں آرہا
20:18مجھے معاف کرنے کی
20:48مجھے معاف کرنے کی
21:00ہلا
21:02ہیلو
21:04جہاں رہا
21:05میری بچی
21:08امی
21:10ہاں
21:11میں وہ بدنسیما
21:15جس نے میری بچی کے ساتھ اچھا سلوٹ نہیں کیا
21:18اس کی لئے اپنے گھر کے درما سے بنت کر دی
21:22کتنی بار تجھے فون کیا
21:24تیرا نمبر ہی بند ملتا تھا
21:26تیرے میں خوال ہوتے تھے
21:28بار بار تیرا خیال آتا تھا
21:29کہ تُو کہاں ہے کس حال میں ہے
21:31کیسے بتا کرو تیرا
21:35مجھے بتائے
21:37تُو مجھ سے نراز ہے
21:39کیونکہ میں نے جانے ان جانے میں
21:41تیرے ساتھ بہت زیادتیاں کر دی
21:45مجھے معاف کرتے میرے بچہ
21:48کیوں گناہگار کر رہی ہے مجھے
21:51مائے معافیہ نہیں مانگتی
21:52اولاد سے
21:53تجھے ماں کی یاد کبھی نہیں آئی
21:56تُو نے بلد کر پوچھا ہی نہیں
21:58کہ میں کس حال میں ہوں
22:00یاد انہیں کیا جاتا ہے جنہیں بھلا دیا جائے
22:04مائے تو اولاد کے دل میں رہتی ہیں
22:06ماں کو کن بھلا سکتا ہے
22:08جاہا
22:11کلیت ہے
22:13تجھے دیکھنے کو تجھ سے بلنے کو
22:15تجھے کلی لگانے کو بہت چی چا رہا ہے
22:18مجھے پتا ہے تو مجھ سے نہیں ملے گی کیونکہ میں نے
22:22اہتے مہا والا کوئی فرض ادا ہی نہیں کیا تیرے لیے
22:26نہیں امی
22:28آپ نے وہ کیا جو آپ کی قسمت پر لکھا تھا
22:32اور میں اپنے نصید کا لکھا ہوا جی رہی ہوں
22:34تجھے دی另外 лесو کبور
22:36به آپ سے کوئی شکایت نہیں ہے
22:38تو ایک حد دل
22:40کہ لیے وید رہا ساتھ
22:59چھے دل
23:05امام بڑی فراتے بڑھتی جا رہی ہو
23:08پہلے تو ہمیشہ گھٹنے کے درد کی شکایت کرتی رہتی ہو
23:13تجھے میری پرواہ ہو تو پتہ ہو نا
23:17اپنے ٹیکے لگباہ لگباہ کے خودے ٹیک کروالی ہے اپنے گھٹنے کے درد کو
23:21اچھا اچھا یہ تو بتاؤ جا کہاں رہی ہو
23:27ایک سہیلی سے ملنے جا رہی ہو
23:30سہیلی کون سہیلی
23:33ہے ایک تو نہیں جانتا
23:36اچھا جاؤ پھر یہ تو بتاؤ جاؤ کہ جا کہاں رہی ہو
23:40وہی پرانے مہرلے میں رہتی ہے اور کہاں جاؤں گی میں
24:04ملنے جاؤں گی میں
24:24کہاں نہیں دیتا ہے مجھے تو جانتی ہے بس چھوٹ بول کے آئی ہوں
24:29کیوں ڈرتی ہے آپ اس سے گھر آپ کے نام پہ ہے آپ کا گھر ہے
24:34ڈرتی نہیں ہوں بس وہ جب تجھ سے بتتمیزی کرتا ہے نا تو بہت برا لگتا ہے دل بہت دکھتا
24:41ہے میرا
24:43اچھا چھوڑے ساری باتیں خوشی کا موقع ہے یہ دیکھیں میں نے اپنے ہاتھوں سے آپ کے لیے شیر خورمہ
24:49بنایا ہے
24:50آہ تھیا تو نے خود بنایا تو ضرور کھاؤں گی نہیں
24:54یاد ہے بچپن میں جب تک آپ شیر خورمہ نہیں بناتی تھی ہماری عید مکمل نہیں ہوتی تھی
24:59اب پتہ نہیں کب نصیب ہوگا
25:02میرے کیوں میں ایسا کیوں کہتی ہے
25:07فلائٹ ہے میری میں کل یہ مل چھوڑ کے جا رہی ہوں
25:14اچھا بیٹا میں جاتی ہوں اور میری دعا ہے کہ بس
25:18تو جہاں جائے جا رہے خوش رہے سکون میں رہے
25:25سکون تو امی اب کبر میں ملے گا
25:35جا رہا جا رہا جا رہا ہوں
25:43جا کر دی تیری خواہش پوری
25:46کو ڈاکٹر کو بلاؤ جا رہا ہوں
25:49جا رہا ہوں
25:50جا رہا ہوں
26:01géیشون
26:01جا رہا یواق ہے
26:04جا رہا ہوں
26:05جا رہا
26:06جا رہا بے
26:06جا رہا یواق ہے
26:34موسیقی
27:04موسیقی
27:07موسیقی
27:08موسیقی
27:20موسیقی
27:25موسیقی
27:33موسیقی
27:43موسیقی
28:12موسیقی
28:23موسیقی
28:27موسیقی
28:32موسیقی
28:45موسیقی
29:13موسیقی
29:24موسیقی
29:25موسیقی
29:25موسیقی
29:38موسیقی
29:44موسیقی
29:51موسیقی
29:53موسیقی
29:54موسیقی
29:56موسیقی
29:58موسیقی
30:00موسیقی
30:02بابا کیا رہا تھا میں بھی بھی اس سے بابا اس سے ہم سے دھوکہ کیا ہے
30:07اب سے دھوکہ کیا ہے اس نے
30:09وہ بھی بابا کرتا تھا اسی سے
30:12جھوٹ بولا ہے اس نے ہم سے
30:14بابا آپ میری آنکھوں کے سامنے
30:15اس نے آپ کو مار رہی ہے میں وہ
31:00موسیقی
31:04موسیقی
31:04آخر میری بچ چلی درو
31:09اکیلی لڑڑ کے
31:12مل آخر چلی گئی نا
31:18میری دانی میری گڑیا
31:23دل میں نہ جانے کیا کیا لے کے چلی گئی
31:28مجھ سے شکایت بھی نہیں
31:30شکایت بھی نہیں کیا
31:34مجھ سے پتا رہا ہوں
31:36سارا قصو وہ میرا تھا
31:38میری گلتی ہے میرا بچہ
31:40ساری میری گلتی ہے
31:44میں نے
31:45میں نے ترے لی کچھ بھی نہیں کیا
31:47مجھے معاف کر دے
31:49مجھے معاف کر دے میں تری لی کچھ نہ کر سکی میں تری لی کچھ نہ کر سکی
31:56آہ میں تجھے
31:57آہ میں تجھے اپنی گود میں سلاوں
32:00مجھے کسی کا ڈر نہیں ہے
32:02مجھے کسی کا ڈر نہیں ہے
32:04میں اپنی بچی کے ساتھ سو کی
32:06میری بچی میرے ساتھ سوئے کی
32:09میری بچی میری لال
32:11ست کے میرا بچہ سو جا
32:16سو جا میری لاللی سو جا
32:21سو جا
32:23سو جا
32:24سو جا
32:25سو جا
32:27آہ
32:28آہ
32:28آہ
32:30آہ
32:31آہ
32:37آہ
32:43آہ
32:50آہ
32:51آہ
32:57تمہیں سارہ کیکسہ ہے
32:58اب تم ان ماملوں سے دور رہو
33:00کہ اپنا خیال رکھو گے
33:03میرے دو رہنے سے
33:05موت مجھ سے دور نہیں ہو جائیں گے
33:08بار بار اپنے موہ سے موت کے بات بند دکھا لو
33:19میں نے کہا تھا نا
33:22میرے جیسی محبت کو ہی لے گا سکتا
33:28مجھے محبت میں قربانی دینے پی آتی ہے
33:32فر فنا ہونا
33:37مجھے لگتا تھا کہ میری جیسی محبت اس دنیا میں شاید
33:42کوئی کسی سے نہیں کر پائے
33:45مگر آپ نے ہو جیسی محبت ثابت کر دی
33:51ایک بات پوچھ
33:55مجھے اتنی محبت کی
34:02تم ان سب مردوں سے مختلف تھے
34:04جو میری زندگی میں آئے
34:09میرے باپ سے لے کچھنے تک
34:12سب خود خرستے
34:16تم وہ واحد آدمی تھی جسوئے
34:21مرد کی عزت بھی کرنے آتی ہے
34:23اور محبت میں
34:31پتہ ہے
34:34آپ کی محبت میں نشتہ
34:38چھت چاسپا ہے نا
34:43محبت میں
34:43ہم سارا سبھی نہیں کر پائے
34:48شاید ہائیسا سبھی نہیں
34:52بھارہ آپ سے تو ملکم پہ نہیں
34:57نادانو
35:01محبت کو ایک شکل میں قید نہیں کیا جا سکتا
35:10یہ انسان سے بھی ہو سکتے
35:14کسی پرندے کی پرواز سے
35:18کبھی
35:22قدرت کے سکھون میں
35:27سچی محبت کچھ گھر سے ہی ہوتی ہے
35:31یہ جو تم میری عبیست کرتے ہو
35:33میری عبیسا
35:36محبت کی تہا ہے
35:54سایسا
35:55سا
35:55سا
36:08موسیقی
36:16اتنی دیر کہاں لڑ گئی
36:18مجھ رکھا جیسے جہاں راب بھی یہاں پر
36:26وہ اس دنیا سے تو چڑی گئی ہے
36:29لیکن جاتے جاتے جو نیکی انہوں نے ہمارے ساتھ کی ہے
36:33اس کی وجہ سے ہماری زندگیوں کا حصہ تو رائے گی
36:41جو ایسا آنات مجھ پر کیا ہے
36:46میں تو مرتے تم تک نہیں پول سکتے
37:02تنہا کے لئے ہوں
37:07میں ایک پہلی ہوں
37:10موسیقی
Comments