Skip to playerSkip to main content
  • 5 minutes ago
Surah Yasin Surat Yaseen with Urdu Translation Quran Tilawat Beautiful Voice Hindi #Quran #SurahYaseen #meditation #relaxing #surah #madina

Category

🎵
Music
Transcript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:09یاسین والقرآن الحکیم
00:13یاسین قسم ہے قرآن کی جو حکمت سے بھرا ہوا ہے
00:20اِنَّكَ نَمِنَ الْمُرْسَلِينَ
00:23اے محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
00:27بے شک تم پیغمبروں میں سے ہو
00:33سیدھے رستے پر ہو
00:38یہ قرآن غالب و مہربان کا نازل کیا ہوا ہے
00:43لِتُنذِرَ قَوْمًا مَا أُنذِرَ آبَاؤُهُمْ
00:51مَا أُنذِرَ آبَاؤُهُمْ فَهُمْ غَافِلُونَ
00:58تاکہ تم ان لوگوں کو جن کے باپ دادا کو خبردار نہیں کیا گیا تھا خبردار کر دو کہ وہ
01:05غفلت میں پڑے ہوئے ہیں
01:06لَقَدْ حَقَّ الْقَوْنُ عَلَىٰ أَكْثَرِهِمْ فَهُمْ لَا يُؤْمِنُونَ
01:13ان میں سے اکثر پر اللہ کی بات پوری ہو چکی ہے سو وہ ایمان نہیں لائیں گے
01:18اِنَّا جَعَلْنَا فِي أَعْنَاقِهِمْ أَغْلَانًا فَهِيَ إِلَى الْأَذْقَانِ فَهُمْ مُقَمَحُونَ
01:33ہم نے ان کی گردنوں میں توق ڈال رکھے ہیں اور وہ تھوڑیوں تک فنسے ہوئے ہیں تو ان کی
01:38گردنیں اکڑی ہوئی ہیں
01:41وَجَعَلْنَا مِن بَيْنِ اَيْدِیمْ سَدًّا وَمِن خَلْفِهِمْ سَدًّا فَأَغْشَيْنَاهُمْ فَهُمْ لَا يُبَصِرُونَ
01:54اور ہم نے ان کے آگے بھی دیوار بنا دی اور ان کے پیچھے بھی پھر ان پر پردہ ڈال
02:00دیا تو یہ دیکھ نہیں سکتے
02:04وَسَوَاءٌ عَلَيْهِمْ أَأَنذَرْتَهُمْ أَأَنذَرْتَهُمْ أَمْ لَمْ تُنذِرْهُمْ لَا يُؤْمِنُونَ
02:15اور تم ان کو خبردار کرو یا نہ کرو ان کے لیے برابر ہے یہ ایمان نہیں لائیں گے
02:35تم تو صرف اس شخص کو خبردار کر سکتے ہو جو اس نصیحت یعنی قرآن کی پیروی کرے اور رحمان
02:42سے غائبانہ ڈرے
02:43سو اس کو مغفرت اور بڑے ثواب کی بشارت سنا دو
03:03بے شک ہم مردوں کو زندہ کریں گے اور جو کچھ وہ آگے بھیج چکے اور جو ان کے نشان
03:09پیچھے رہ گئے
03:10ہم ان کو قلم بن کر لیتی ہیں اور ہر چیز کو ہم نے کتاب روشن یعنی لوہ محفوظ میں
03:16لکھ رکھا ہے
03:17وَاضْرِبَ لَهُمْ مَثَلًا أَصْحَابَ الْقَرْيَةِ اِذْ جَاءَهَ الْمُرْسَلُونَ
03:27اور ان سے گاؤں والوں کا قصہ بیان کرو جب ان کے پاس پیغمبر آئے
03:31اِذْ اَرْسَلْنَا إِلَيْهِ مُثْنَيْنِ فَكَذَّبُوهُمَا فَعَزَّزْنَا بِثَالِثٍ فَقَالُوا
03:45فَقَالُوا إِنَّا إِلَيْكُمْ مُرْسَلُونَ
03:52یعنی جب ہم نے ان کی طرف دو پیغمبر بھیجے
03:55تو انہوں نے ان کو جھٹلایا
03:57پھر ہم نے تیسرے سے تقویت دی
03:59تو انہوں نے کہا کہ ہم تمہاری طرف پیغمبر ہو کر آئے ہیں
04:04قَالُوا مَا أَنتُمْ إِلَّا بَشَرٌ مِثْلُنَا
04:11وَمَا أَنزَلَ الرَّحْمَانُ مِنْ شَيْءٍ
04:22وہ بولے کہ تم اور کچھ نہیں
04:24مگر ہماری طرح کے آدمی ہو
04:26اور رحمان نے کوئی چیز بھی نازل نہیں کی
04:28تم محض جھوٹ بولتے ہو
04:31قَالُوا رَبُّنَا يَعْلَمُ إِنَّا إِلَيْكُمْ لَمُرْسَلُونَ
04:39انہوں نے کہا کہ ہمارا پروردگار جانتا ہے
04:41کہ ہم تمہاری طرف پیغام دے کر بھیجے گئے ہیں
04:44وَمَا عَلَيْنَا إِلَّا الْبَلَاغُ الْمُبِينَ
04:50اور ہمارے ذمہ تو صاف صاف پیغام پہنچا دینا ہے
04:53اور بس
04:54قَالُوا إِنَّا تَطَيِّرْنَا بِكُمْ
05:00لَإِن لَمْ تَنْتَهُوا لَنَرْجُمَنَّكُمْ
05:05وَلَيَمَسَّنَّكُمْ
05:13وَلَيَمَسَّنَّكُمْ مِنَّا عَذَابٌ عَلِيمٌ
05:16وہ بولے کہ ہم تم کو اپنے لیے منحوس سمجھتے ہیں
05:20اگر تم باز نہ آوگے تو ہم تمہیں سنگسار کر دیں گے
05:23اور تم کو ہم سے دکھ دینے والا عذاب پہنچے گا
05:30قَالُوا طَائِرُكُمْ مَعَكُمْ
05:35اَإِن ذُكِّرْتُمْ
05:36بَلْ أَنتُمْ قَوْمٌ مُسْرِفُونَ
05:44انہوں نے کہا کہ تمہاری نحوست تمہارے ساتھ ہے
05:48کیا اس لیے کہ تم کو نصیحت کی گئی
05:50نہیں بلکہ تم ایسی لوگ ہو جو حد سے تجاوز کر گئے ہو
05:56وَجَاءَ مِنْ أَقْصَ الْمَدِينَةِ رَجُلٌ يَسْعَا
06:01قَالَ يَا قَوْمِ اتَّبِعُ الْمُرْسَلِينَ
06:05اور شہر کے پرلے کنارے سے ایک آدمی دوڑتا ہوا آیا
06:09کہنے لگا کہ اے میری قوم پیغمبروں کے پیسے چلو
06:13اتَّبِعُوا مَنْ لَا يَسْأَلُكُمْ أَجَرًا وَهُمْ مُحْتَدُونَ
06:20ایسوں کے جو تم سے صلح نہیں مانگتے
06:23اور وہ سیدھے رستے پر ہیں
06:26وَمَانِيَ لَا أَعْبُدُ الَّذِي فَطَرَنِي وَإِلَيْهِ تُرْجَعُونَ
06:33اور میں کیوں اس ذات کی پرستش نہ کروں
06:36جس نے مجھے پیدا کیا
06:37اور اسی کی طرف تم کو لوٹ کر جانا ہے
06:39اَتَّخِذُ مِن دُونِهِ آلِهَةً اِن يُرِدْنِ الرَّحْمَانُ بِضُرٍ لَا تُغْنِ عَنِّي
06:55لَا تُغْنِ عَنِّي شَفَاعَتُمْ شَيْئًا وَلَا يُنْقِذُونَ
07:03کیا میں اس کو چھوڑ کر اوروں کو معبود بناوں
07:06کہ اگر رحمان مجھے نقصان پہنچانا چاہے
07:09تو ان کی سفارش مجھے کچھ بھی فائدہ نہ دے سکے
07:12اور نہ وہ مجھے چھڑا ہی سکیں
07:21تب تو میں کھلی گمراہی میں پڑ گیا
07:31میں تو تمہارے پروردگار پر ایمان لائیا ہوں
07:33سو میری بات سن رکھو
07:48حکم ہوا کہ بہشت میں داخل ہو جا
07:51بولا کاش میری قوم کو پتا چل جائے
07:54بِمَا غَفَرَ لِي رَبِّي وَجْعَلَنِي مِنَ الْمُكْرَمِينَ
08:01کہ میرے رب نے مجھے بخش دیا اور مجھے عزت والوں میں شامل کیا
08:06وَمَا أَنزَلْنَا عَلَىٰ قَوْمِهِ مِنْ بَحْدِهِ مِنْ جُنْدٍ مِنَ السَّمَاءِ وَمَا كُنَّا مُنزِلِينَ
08:23ہم نے اس کے بعد اس کی قوم پر کوئی لشکر نہیں اتارا اور نہ ہم اتارنے والے تھے
08:28اِن كَانَتْ إِلَّا صَيْحَةً وَاحِذَةً فَإِذَا هُمْ خَامِدُونَ
08:40وہ تو صرف ایک چنگھار تھی سو وہ اس سے ناگہا بجھ کر رہ گئے
08:58بندوں پر افسوس کہ ان کے پاس جب کوئی پیغمبر آتا تو وہ اس سے تمسخور ضرور کرتے
09:04اَلَمْ يَرَوْا كَمْ أَهْلَكْنَا قَبْلَهُمْ مِنَ الْقُرُونِ أَنَّهُمْ إِلَيْهِمْ لَا يَرْجِعُونَ
09:16کیا انہوں نے نہیں دیکھا کہ ہم نے ان سے پہلے بہت سے لوگوں کو حلاک کر دیا تھا
09:21اب وہ ان کی طرف لوٹ کر نہیں آئیں گے
09:24وَإِنْ كُلُّ لَمَّا جَمِيعٌ لَدَيْنَا مُحْضَرُونَ
09:32اور سب کے سب ہمارے روبرو حاضر کیے جائیں گے
09:35وَآیَتٌ لَهُمُ الْأَرْضُ الْمَيْتَتُ أَحْيَيْنَاها
09:42وَأَخْرَجْنَا مِنْهَا حَبَّا
09:46وَأَخْرَجْنَا مِنْهَا حَبَّا فَمِنْهُ يَأْكُلُونَ
09:53اور ایک نشانی ان کے لیے زمین مردہ ہے
09:56کہ ہم نے اس کو زندہ کیا اور اس میں سے اناج اگایا
09:59پھر ہی اس میں سے کھاتے ہیں
10:01وَجَعَلْنَا فِيهَا جَنَّاتٍ مِنْ نَخِيلٍ وَأَعْنَابٍ
10:12وَأَعْنَابٍ وَفَجَّرْنَا فِيهَا مِنَ الْعُيُونَ
10:16اور اس میں خجوروں اور انگوروں کے باق پیدا کیے
10:19اور اس میں چشمیں جاری کر دیئے
10:21لِيَأْكُنُوا مِنْ ثَمَرِهِ وَمَا عَمِلَتْهُ عَيْدِيهِمْ
10:28اَفَلَا يَشْكُرُونَ
10:32تاکہ یہ ان باغوں کے پھل کھائیں
10:35اور ان کے ہاتھوں نے تو ان کو نہیں بنایا
10:37تو پھر کیا یہ شکر نہیں کرتے
10:40سبحان الَّذِي خَلَقَ الْأَزْوَاجَ كُلَّهَا مِمَّا تُنْبِتُ الْأَرْضُ وَمِنْ أَنفُسِهِمْ
10:52وَمِنْ أَنفُسِهِمْ وَمِنْ مَا لَا يَعْلَمُونَ
10:58وہ ذات پاک ہے جس نے زمین کی نباتات کے
11:02اور خود ان کے اور جن چیزوں کی ان کو خبر نہیں سب کے جوڑے بنائے
11:07وَآیَتٌ لَهُمُ اللَّيْلُ نَسْلَخُ مِنْهُ النَّهَارَ فَإِذَا هُمْ مُظْلِمُونَ
11:15اور ایک نشانی ان کے لیے رات ہے
11:18کہ اس پر سے ہم دن کو کھینچ لیتے ہیں
11:21تو اسی وقت ان پر اندھیرہ چھا جاتا ہے
11:23وَالشَّمْسُ تَجْرِي لِمُسْتَقَرٍ لَهَا
11:28ذَلِكَ تَقَدِيرُ الْعَزِيزِ الْعَلِيمِ
11:33اور سورج اپنے مقرر رستے پر چلتا رہتا ہے
11:36یہ اس غالب و دانہ کا مقرر کیا ہوا اندازہ ہے
11:40وَالْقَمَرَ قَدَّرْنَاهُ مَنَازِلَ حَتَّى عَادَكَ الْعُرْجُونِ الْقَدِيمِ
11:48اور چاند کی بھی ہم نے منزل مقرر کر دیں
11:51یہاں تک کہ گھٹتے گھٹتے
11:53خجور کی پرانی شاق کی طرح ہو جاتا ہے
11:56لَالشَّمْسُ يَنْبَغِي لَهَا
12:00اَن تُدْرِكَ الْقَمَرَ
12:03اَن تُدْرِكَ الْقَمَرَ
12:06وَلَا الْلَيْلُ سَابِقُ النَّهَارِ
12:10وَكُلٌّ فِي فَلَكٍ يَسْبَحُونَ
12:16نہ تو سورج ہی سے یہ ہو سکتا ہے
12:18کہ چاند کو جا پکڑے
12:20اور نہ رات ہی دن سے پہلے آ سکتی ہے
12:22اور سب اپنے اپنے مدار میں پیر رہے ہیں
12:26وَآیَتٌ لَهُمْ أَنَّا حَمَلْنَا ذُرِّيَّتَهُمْ فِي الْفُلْكِ الْمَشْعُونَ
12:34اور ایک نشانی ان کے لیے یہ ہے
12:36کہ ہم نے ان کی اولاد کو بھری ہوئی کشتی میں سوار کیا
12:40وَخَلَقْنَا لَهُمْ مِن مِثْلِهِ مَا يَرْكَبُونَ
12:46اور ان کے لیے ویسی ہی اور چیزیں پیدا کییں
12:48جن پر یہ سوار ہوتی ہیں
12:51وَإِنَّ شَأْنُ غَرِقُهُمْ فَلَا صَرِيخَ لَهُمْ
12:56فَلَا صَرِيخَ لَهُمْ وَلَا هُمْ يُنْقَذُونَ
13:01اور اگر ہم چاہیں تو ان کو غرق کر دیں
13:04پھر نہ تو ان کا کوئی فریاد رس ہو
13:06اور نہ ان کو رہائی ملے
13:15مگر یہ ہماری رحمت اور ایک مدت تک کے فائدے ہیں
13:18وَإِذَا قِيلَ لَهُمْ اتَّقُوا مَا بَيْنَ اَيْدِيكُمْ وَمَا خَلْفَكُمْ لَعَلَّكُمْ تُرْحَمُونَ
13:30اور جب ان سے کہا جاتا ہے
13:32کہ جو تمہارے آگے اور جو تمہارے پیچھے ہے
13:35اس سے ڈرو تاکہ تم پر رحم کیا جائے
13:50اور ان کے پاس ان کے پروردگار کی طرف سے
13:52کوئی نشانی نہیں آتی
13:54مگر اس سے مو پھیر لیتی ہیں
13:56وَإِذَا قِيلَ لَهُمْ اَنفِقُوا مِمَّا رَزَقَكُمُ اللَّهُ قَالَ
14:04قَالَ الَّذِينَ كَفَرُوا لِلَّذِينَ آمَنُوا
14:09لِلَّذِينَ آمَنُوا اَنُطْعِمُ مَنْ لَوْ يَشَاءُ اللَّهُ اَطْعَمَهُ اِنْ اَنْتُمْ
14:33اور جب ان سے کہا جاتا ہے
14:34کہ جو رسط اللہ نے تم کو دیا ہے
14:36اس میں سے خرج کرو
14:38تو کافر مومنوں کے متعلق کہتے ہیں
14:41کہ بھلا ہم ان لوگوں کو کھانا کھلائیں
14:43جن کو اگر اللہ چاہتا تو خود کھلا دیتا
14:46تم تو کھلی گمراہی میں ہو
14:47وَيَقُولُونَ مَتَا هَذَا الْوَعْدُ إِنْ كُنْتُمْ صَادِقِينَ
14:56اور کہتے ہیں
14:57اگر تم سچ کہتے ہو
14:58تو بتاؤ یہ وعدہ کب پورا ہوگا
15:01مَا يَنظُرُونَ إِلَّا صَيْحَةً وَاحِدَا
15:06صَيْحَةً وَاحِدَةً تَأْخُذُهُمْ وَهُمْ يَخِصِّمُونَ
15:14یہ تو ایک چنگھاڑ ہی کے منتظر ہیں
15:17جو ان کو اس حال میں کے باہم جھگڑ رہے ہوں گے
15:20آ پکڑے گی
15:21فَلَا يَسْتَطِيعُونَ تَوْصِيَةً وَلَا
15:29وَلَا إِلَىٰ أَهْلِهِمْ يَرْجِعُونَ
15:33پھر نہ تو یہ وسیعت ہی کر سکیں گے
15:36اور نہ اپنے گھر والوں میں واپس جا سکیں گے
15:39وَنُفِخَ فِي الصُّورِ فَإِذَا هُمْ مِنَ الْأَجَدَاثِ
15:44إِلَىٰ رَبِّهِمْ يَنْسِلُونَ
15:48اور جس وقت سور پھوکا جائے گا
15:50یہ قبروں سے نکل کر اپنے پروردگار کی طرف دوڑ پڑھیں گے
15:55قَالُوا يَا وَيْلَنَا مَنْ بَعْثَنَا مِن مَرْقَدِنَا
16:01هَذَا مَا وَعَدَ الرَّحْمَانُ وَصَدَقَ الْمُرْسَلُونَ
16:09کہیں گے ہائے بربادی
16:11ہمیں ہماری خوابگاہوں سے کس نے جگہ اٹھایا
16:13یہ وہی تو ہے جس کا رحمان نے وعدہ کیا تھا
16:17اور پیغمبر انہیں سچ کہا تھا
16:20اِن كَانَتْ إِلَّا صَيْحَةً وَاحِذَةً فَإِذَا هُمْ جَمِيعٌ لَدَيْنَا مُحْضَرُونَ
16:33وہ تو صرف ایک زور کی آواز ہوگی
16:36کہ سب کے سب ہمارے روبرو آ حاضر ہوں گے
16:39فَالْيَوْمَ لَا تُظْلَمُ نَفْسٌ شَيْئًا وَلَا تُجَزَوْنَ إِلَّا
16:46وَلَا تُجَزَوْنَ إِلَّا مَا كُنْتُمْ تَعْمَلُونَ
16:57پھر اس روز کسی شخص پر کچھ بھی ظلم نہیں کیا جائے گا
17:01اور تم کو بدلہ ویسا ہی ملے گا جیسے تم کام کرتے تھے
17:05اِنَّ اَصْحَابَ الْجَنَّتِ الْيَوْمَ فِي شُغْلٍ فَاكِهُونَ
17:13اہلِ جنت اس روز عیش و نشات کے مشغلے میں خوش ہوں گے
17:18هُمْ وَأَزْوَاجُهُمْ فِي ظِلَالٍ عَلَى الْأَرَائِكِ مُتَّكِئُونَ
17:26وہ بھی اور ان کی بیویاں بھی سائوں میں تختوں پر تکیہ لگائے بیٹھے ہوں گے
17:32لَهُمْ فِيهَا فَاكِهَةٌ وَلَهُمْ مَا يَدَّعُونَ
17:39وہاں ان کے لیے میوے ہوں گے اور جو وہ مانگوائیں گے ان کو ملے گا
17:46سَلَامٌ قَوْلًا مِنْ رَبِّ الرَّحِيمِ
17:51ان کو پروردگار مہربان کی طرف سے سلام کہا جائے گا
17:55وَامْتَازُ الْيَوْمَ أَيُّهَا الْمُجْرِمُونَ
17:59وہ فرمائے گا کہ گناہگارو تم آج الگ ہو جاؤ
18:03اَلَمْ أَعْهَدِ إِلَيْكُمْ يَا بَنِي آدَمَ أَنْ لَا تَعْبُدُ الشَّيْطَانِ
18:12اَلَمْ أَعْهَدِ إِلَيْكُمْ يَا بَنِي آدَمَ أَنْ لَا تَعْبُدُ الشَّيْطَانِ
18:22اِنَّهُ لَكُمْ عَدٌ مُبِينٌ
18:26اے آدم کی اولاد کیا میں نے تم سے کہہ نہیں دیا تھا
18:30کہ شیطان کو نہ پوجھنا وہ تمہارا کھلا دشمن ہے
18:33وَأَنِ عَبُدُونِي هَذَا صِرَاطٌ مُسْتَقِيمٌ
18:40اور یہ کہ میری ہی عبادت کرنا یہی سیدھا رستہ ہے
18:44وَلَقَدْ أَضَلَّ مِنْكُمْ جِبِلًا كَثِيرًا
18:50أَفَلَمْ تَكُونُوا تَعْقِلُونَ
18:54اور اس نے تم میں سے بہت سی خلقت کو گمراہ کر دیا تھا
18:58تو کیا تم سمجھتے نہیں تھے
19:00یہی وہ جہنم ہے جس کے تمہیں دھمکی دی جاتی تھی
19:18جو تم کفر کرتے رہے ہو
19:20اس کے بدلے آج اس میں داخل ہو جاؤ
19:23اَلْيَوْمَ نَخْتِمُ عَلَىٰ اَفْوَاهِهِمْ وَتُكَلِّمُنَا اَيْدِيهِمْ وَتَشْهَدُ اَرْجُلُهُمْ
19:37وَتَشْهَدُ اَرْجُلُهُمْ بِمَا كَانُوا يَكْسِبُونَ
19:44آج ہم ان کے موہوں پر مہر لگا دیں گے
19:47اور جو کچھ یہ کرتے رہے تھے
19:49ان کے ہاتھ ہم سے بیان کر دیں گے
19:52اور ان کے پاؤں اس کی گواہی دیں گے
19:55وَلَوْنَ شَاءُ لَطَمَسْنَا عَلَىٰ اَعْيُنِهِمْ فَاسْتَبَقُوا
20:02فَاسْتَبَقُوا الصِّرَاطَ فَأَنَّا يُبَصِرُونَ
20:09اور اگر ہم چاہیں تو ان کی آنکھوں کو مٹا کر اندھا کر دیں
20:13پھر یہ رستے کو دوڑیں تو کہاں سے دیکھ سکیں گے
20:16وَلَوْنَ شَاءُ لَمَسَخْنَاهُمْ عَلَىٰ مَكَانَتِهِمْ فَمَسْتَطَاعُونَ
20:27فَمَسْتَطَاعُوا مُضِيًّا وَلَا يَرْجِعُونَ
20:31اور اگر ہم چاہیں تو ان کی جگہ پر ان کی صورتیں بدل دیں
20:35پھر وہاں سے وہ نہ آگے جا سکیں اور نہ پیچھے لوٹ سکیں
20:39وَمَنُ نُعَمِّرْهُ نُنَكِّسْهُ فِي الْخَلْقِ أَفَلَا يَعْقِلُونَ
20:47اور جس کو ہم بڑی عمر دیتے ہیں تو اسے تخلیق میں اوندھا دیتے ہیں
20:52یعنی اسے بچپن کی کمزوری والی حالت کی طرف لوٹا دیتی ہیں
20:56تو کیا یہ سمجھتے نہیں
20:58وَمَا عَلْلَمْنَاهُ الشِّعْرَ وَمَا يَنْبَغِيْ لَهُ
21:04اِنْ هُوَ إِلَّا ذِكْرٌ وَقُرْآنٌ مُبِينٌ
21:12اور ہم نے ان کو یعنی اپنے پیغمبر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو
21:16شیر گوئی نہیں سکھائی
21:18اور نوو ان کو شایع ہی ہے
21:20یہ تو محض نصیحت ہے
21:23اور صاف صاف قرآن ہے
21:26لِيُنذِرَ مَنْ كَانَ حَيًّا
21:32لِيُنذِرَ مَنْ كَانَ حَيًّا
21:35وَيَحِقَّ الْقَوْلُ عَلَى الْكَافِرِينَ
21:41تاکہ اس شخص کو جو زندہ ہو خبردار کرے
21:44اور کافروں پر بات پوری ہو جائے
21:47اَوَلَمْ يَرَوْا أَنَّا خَلَقَنَا لَهُمْ مِمَّا عَمِلَتْ عَيْدِينَا
21:57اَنْعَامًا
21:59اَنْعَامًا فَهُمْ لَهَا مَالِكُونَ
22:03کیا انہوں نے نہیں دیکھا کہ جو چیزیں ہم نے اپنے ہاتھوں سے بنائیں
22:07ان میں سے ہم نے ان کے لیے موویشی پیدا کر دیئے
22:10اور یہ ان کے مالک ہیں
22:13وَذَلَّلْنَا هَا لَهُمْ فَمِنْهَا رَكُوبُهُمْ وَمِنْهَا يَأْكُلُونَ
22:20اور ان کو ان کے قابو میں کر دیا تو کوئی تو ان میں سے ان کی سواری ہے
22:24اور کسی کو یہ کھاتے ہیں
22:27وَلَهُمْ فِيهَا مَنَافِعُ وَمَشَارِبَ اَفَلَا يَشْكُرُونَ
22:33اور ان میں ان کے لیے اور فائدے اور پینے کی چیزیں ہیں
22:37تو کیا یہ شکر نہیں کرتے
22:39وَاتَّخَذُوا مِنْ دُونِ اللَّهِ آلِهَةً لَعَلَّهُمْ يُنصَرُونَ
22:48اور انہوں نے اللہ کے سوا اور محبود بنا لیے ہیں
22:51کہ شاید ان سے ان کو مدد پہنچے
22:54لَا يَسْتَطِعُونَ نَصْرَهُمْ وَهُمْ لَهُمْ جُنْدٌ مُحْضَرُونَ
23:02مگر وہ ان کی مدد کی ہرگز طاقت نہیں رکھتے
23:05اور وہ ان کی فوج بنا کر حاضر کیے جائیں گے
23:09فَلَا يَحْزُنْكَ قَوْلُهُمْ
23:14إِنَّا نَعْلَمُ مَا يُسِرُونَ وَمَا يُعْلِنُونَ
23:20تو ان کی باتیں تمہیں غمناک نہ کر دیں
23:22یہ جو کچھ چھپاتے اور جو کچھ ظاہر کرتے ہیں
23:25ہمیں سب معلوم ہے
23:41کیا انسان نے نہیں دیکھا
23:43کہ ہم نے اس کو نطفے سے پیدا کیا
23:45پھر وہ تڑا پڑا جھگڑنے لگا
23:58اور ہمارے بارے میں مثالیں بیان کرنے لگا
24:01اور اپنی پیدائش کو بھول گیا
24:04کہنے لگا کہ جب ہڈیاں بوسیدہ ہو جائیں گے
24:06تو ان کو کون زندہ کرے گا
24:20کہہ دو کہ ان کو وہ زندہ کرے گا
24:23جس نے ان کو پہلی بار پیدا کیا تھا
24:24اور وہ ہر طرح کی تخلیق کو جانتا ہے
24:41وہی جس نے تمہارے لیے سبز درخز سے آگ پیدا کی
24:44پھر تم اس کی ٹہنیوں کو رگڑ کر
24:46ان سے آگ نکالتے ہو
25:07بھلا جس نے آسمانوں اور زمین کو پیدا کیا
25:10کیا وہ اس بات پر قادر نہیں
25:11کہ ان کو پھر ویسے ہی پیدا کر دے
25:14کیوں نہیں
25:14اور وہ تو سب کچھ پیدا کرنے والا
25:18کامل علم والا ہے
25:22انما امرہ
25:26اذا اراد
25:28اذا اراد
25:31اذا اراد شیئا
25:32ان یقول
25:33لہو کن
25:36فیكون
25:38اس کی شان یہ ہے
25:40کہ جب وہ کسی چیز کا ارادہ کرتا ہے
25:42تو اس سے فرما دیتا ہے
25:44کہ ہو جا
25:44تو وہ
25:46ہو جاتی ہے
25:47فسبحانا
25:49الَّذِي بِيَدِهِ مَلَكُوتُ
25:52كُلِّ شَيْءٍ
25:53وَإِلَيْهِ
25:55وَإِلَيْهِ
26:00تُرْجَعُونَ
26:02وہ ذات پاک ہے
26:04جس کے ہاتھ میں
26:05ہر چیز کی حکومت ہے
26:07اور اسی کی طرف
26:08تم کو لوٹ کر جانا ہے
Comments

Recommended