00:00I have to use my mother and sister to my son.
00:02Now I have to choose your life.
00:06I have to make my house.
00:08I have to keep my house.
00:09I have no mind with my feelings.
00:12I have to leave my Forgot?
00:15You have to keep my habits?
00:20My heart will keep my heart.
00:21What do you do?
00:24What do you do?
00:27ڈرار کی شادی کرانے میں آگے آگے ہے مگر اس کے دل میں دکھ بھی ہے زرار کو کھونے کا
00:32اب اس کی بار جو فریال ہے زرار کو مکمل طور پر کھو دے گئی اور زرار مکمل کم مکمل
00:39جو ہے وہ ڈاکٹر کا ہو جائے گا
00:41اسے اس بات کا دکھ ہے کہ زرار اس کے پاس آیا ہوا بھی واپس چلا گیا مگر وہ پھر
00:46بھی ایک بہمت لڑکی ہے اور خود کو سنبھالنے کی کوشش کرتی ہے اور بیٹھی پشتا رہی ہوتی ہے اور
00:52سوچ رہی ہوتی ہے کہ اب اس کی تمام تر چیزوں کی سیلیکشن جو ہے وہ ڈاکٹر کرے گی اور
00:57اس کی ماں کہتی ہے مجھے تمہارے دل کے ٹوٹنے کا اندازہ ہے وہ کہتے ہیں آپ میرے دل کے
01:02ٹوٹنے کا اندازہ نہیں لگا سکتی کیونکہ اس بار فریال بہت زیادہ ٹوٹ چکی ہے
01:07جبکہ دوسری طرف جو شہرام ہے وہ بھی اپنی بیوی سے بلکل تانگا جو کہا ہے وہ کسی چیز کے
01:13اوپر توجہ نہیں دیتی اور وہ اپنی بیوی کو سمجھانے کی بھرپور کوشش کرتا ہے مگر وہ اس کے اوپر
01:18بلکل توجہ نہیں دیتی اور وہ تانگا ہار کے کہتا ہے کہ تم نے میری خاطر کیا کیا میں نے
01:23تمہارے خاطر والدین کو چھوڑا تم کو ایک ایسی بات بتاؤ جو تم نے میری خاطر چھوڑی ہو مگر زینیاں
01:29جو ہے وہ اب کچھ حد تک ان چیزوں کو سنبھالنے کی طرف
01:32توجہ دے رہی ہے مگر وہ ابھی بھی کچھ خاص کوشش نہیں کر رہی ہے کیونکہ اس کو ابھی جو
01:37ہے اینکرشپ کا جنون چڑھا ہوا ہے جو اس کے لیے نقصان دے ہوگا اور ایسی کی زنگی لے ڈوبے
01:42گا
Comments