Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago
Kafeel ep 31 Pakistani drama

Category

😹
Fun
Transcript
00:00عشقہ دی ماری فیاں ساتھ چھوڑنا بے ہم سے جو بھول رہی ہے
00:08کچھ تو بھولنا
00:09بردہ بیٹا تم جا کر بھائی بھابی کو مبارک باتیں دے آتی
00:13مممہ انہوں نے مجھے آکے خوشخبری نہیں سنائی ہے
00:16وہ تو آپ مجھے بتا رہی ہیں
00:21ابھی چھوڑ چھوڑی باتیں پکڑ کر نہ بیٹھ جایا کرو
00:24اگنور کیا کرو
00:26دیکھو نا اللہ نے کتنی بڑی خوشخبری دی ہے تمہارے بھائی کو
00:30تمہارے باپ کی نسل ہی آگے بڑھے گی
00:33تمہارا میں کا باد رہنا باپ بھائی کے دم سے
00:36خامکہ چھوٹی چھوٹی باتیں پکڑ کر نہ الجا کرو
00:40ناصر کے ٹائم پہ تو آپ بکرے کٹوا رہی ہیں
00:43میرے ٹائم پہ آپ نے ایسا نہیں کیا
00:48ہاں تو سیف نے دی ہوگی نا کوئی قربانی وغیرہ
00:50اور ویسے بھی یہ تمہارے سسرال والوں کا فرض ہے
00:54ان کی نسل ہے
00:56ان کی نسل
00:59آپ کا کچھ نہیں ہے
01:00اتنا صدقہ زکاة تو کرتے رہتے ہیں
01:03تمہارے بھو تو تمہارے لیے بھی صدقہ خرات نکالتے رہتے ہیں
01:06تم بھی نہ ہر وقت چھوٹی چھوٹی باتیں پکڑ کر بیٹھ جایا کرو
01:10میں ذرا جا کر دیکھو انیلا کو گریپ لگانے آنا تھا نرس نے
01:13پتہ نہیں کب آئے گی
01:15کھانا کب کھائے گی بچی
01:31تو کبھی پر بھی یہ زندگی خواب نہیں لگتی
01:34لگتی ہے
01:35بالکل لگتی ہے
01:37کبھی نہیں پتہتا کہ مجھے اتنا بڑا گھر نصیب ہوگا
01:41میرے صرف دوستوں کے ایسے گھر ہوتے تھے
01:43ہم نے بھی کبھی نہیں سوچا تھا کہ ماری بہن کا گھر اتنا بڑا ہوگا
01:47میرا بس چلےنا تو میں اس سب اٹھا کے امی کو دے دوں
01:53نادر بھائی کو امی کی کھلا کا پتہ چل گیا
01:57ہاں میں نے بتایا تھا
01:59کیا کہا انہوں نے
02:02نہ کچھ نہیں کہا کنفیوز تھے
02:04نہ انہوں نے امی کے حوالے سے کچھ کہا
02:07نہ اببو کے حوالے سے کچھ کہا
02:09سٹوپک چینج کر دیا
02:12جبیریہ باجی آپ سبب بھائی سے بات کر سکتی ہیں
02:15میں کیا بات کروں
02:16خودی اتنے سمجھدار ہیں بلکہ وہاں سب سے سمجھدار ہیں
02:20اور مجھے کبھی کبھی لگتا ہے کہ وہ جو دنین کے لیے کرتے ہیں
02:23وہ بلکل صحیح کرتے ہیں
02:25لف سٹوری اچھی ہوتی ہے
02:27لیکن چھوٹی ہوتی ہے
02:29سمجھے کہ بہت لمبی ہے
02:32ہر سپے پہ لف سٹوری نہیں ہو سکتے
03:13وہ آئے گھر میں ہمارے خدا کی قدرت ہے
03:19کبھی ہم ان کو
03:22کبھی اپنے گھر کو دیکھتے ہیں
03:25السلام علیکم
03:27والیکم السلام
03:29آگے ہو میرا تماشا دیکھتے
03:33گروسریز ہیں یہ
03:41اور بھی کوئی چاہیے ہو تھا ہمیں بتا دینا
03:49سبق میں تمہارا باپ ہوں
03:50اس لیے تم سے بات کروں
03:58تمہاری مانہ ایک دن
04:00روتی ہوئی سڑکوں پہ بھٹکے گی
04:03پھر شادی ہو جائے تمہاری
04:04بی بی آ جائے
04:07سارا غرور ختم ہو جائے گا
04:08اس عورت کا اور اس کے
04:10فرما بردار بیٹے
04:17میری شادی تو فیلال بہت دور ہے
04:21آپ اس طرح کی باتیں کریں گے تو
04:22اور دور ہو جائے گی
04:28آپ کو کچھ آئیے مجھ بتا دینا
04:30لافظ
04:55میری شادی مؤرد ہے
05:10مجھ میں joy spillه
05:11مجھے پتہ ہے تمہارا دل خراب ہو رہا ہے
05:14بکر تھوڑا پتھ کھانا ضروری ہے نا
05:17پرنہ ویک نہیں سوچائے گی
05:18کیوں وردا؟
05:22یہاں
05:22جتنا دل چاہے
05:25اتنا کھا لینا چاہیے
05:27اپنی سہت کا خیال تو خود رکھنا چاہیے انسان کو
05:31رسین آنٹی
05:37ہمی ہواب دیکھ لیں یہ سا کرے گی تو
05:40مصدا نہیں ہوگا
05:41اچھا سادہ ناسا ہی دو چار لکھ میں
05:44تھوڑا بود تو کھالو
05:45میرے پچھا شابہ ضروری ہے
05:47پتہ ہے تمہیں
05:48وردا بھی یہی سب کرتی تھی کچھ بھی نہیں کھا دی
05:51مکر میں اسے زبردستی کھلایا کرتی تھی
05:53تھوڑا سا جوز بھی پیو
05:55کھاو شابہ شابہ پینش کرو
05:57یلو
06:01جسے کھاؤ
06:03ضروری ہے تمہارے لیے
06:04بس بس فنش کرو
06:06تمہیں تو زاویار کے پاس ہونا چاہیے تھا
06:08تم یہاں کیا کر رہی ہو
06:10وہ انیرہ بھابی نے کچھ کپڑے دی دیتے
06:12اس طریقے لیے
06:14میرا بچہ وہاں اکیلا پڑا ہے
06:16اور تمہارے لیے کپڑے پرس کرنا زیادہ ضروری ہے
06:20تو وردا باجی میں کیا کیا کرتی
06:22جو کام ضروری ہے پہلے میں وہ کروں گی
06:24اور اگر آپ کو اپنے بچے کا
06:26اتنا ہی خیالے تو آپ بیٹھ جاتی ہیں اس کے پاس
06:29تم زبان چلا رہی ہو مجھ سے
06:31تمہاری اتنی ہمت
06:34مممہ
06:35فارغ کریں اس کو
06:37ہاتھوں کر دے فارغ
06:38میری بھی ہمت جواب دے چکی ہے
06:40ایک تو پورے گھر کا کام کروں
06:41میں اپر سے ان کی باتیں بھی سنو
06:43میں کوئی آپ کی ساس یا نن نہیں ہوں
06:45جو مو پر پٹی بانھ کر آپ کی باتیں سنتی رہوں
07:02تم اتنا تنگ ہو رہی ہو تو جاؤ اپنے گھر
07:04یا ہمیں کیوں پریشان کر رہی ہو
07:07پیٹھا ایک ہی ملازمہ ہے
07:09اور وہ کس کس کے کام کرے
07:11سارا کر اسی نے دیکھنا ہوتا ہے
07:12اور فیسے بھی
07:13زاویار تو سو رہا تھا نا
07:15اگر وہ اس کے پاس نہیں تھے تو کیا مسئلہ ہو گیا
07:18ہاں اور اتنا شاک ہو رہا ہے
07:19تو بولو اپنے شاہر کو
07:21ایک اور ملازم رکھیں اپنے بچے کی دیکھ بال کے لیے
07:26مجھے بہت چکر آ رہے ہیں
07:27میں اپنے کمرے میں جا رہا ہوں
07:28اوکے
07:31دیکھ کے لے کے جاؤ رام سے
07:40سپک تمزیبا کو بھی ساتھ لے کے آتے
07:43اتنے دن ہو گئے ہیں
07:44اس سے ملاقات ہی نہیں ہوئی
07:45اس ہی ہے بہانے گپشہ پہ لگ جاتی ہیں ہماری
07:48نہیں وہ میں
07:51آج میں خود ہی اکیلے آئے ہوں
07:53میں نے ان کو بولانے کے ساتھ چلیں
07:55اچھا چلو
07:56یہ تو بہت اچھی بات ہے
07:58آج تمہیں کیسے خیال آگیا
07:59کہ میں سمیرہ آنٹی سے مل کے آتا ہوں
08:01کوئی کام تھا کیا
08:06جہاں
08:07اچھا تو
08:07بتاؤ نام
08:12دیکھو
08:13زیادہ سوچو میں
08:14چھے چکنے کی ضرورت نہیں ہے
08:16تم مجھے کال بھی کرتے
08:18تو میں تمہارا کام یوں کروا دیتے
08:23جوب کے حوالے سے کوئی بات ہے
08:26سوچ کرنی ہے کیا
08:27نہیں نہیں بالکل جوب وغیرہ سب
08:29سب سہی چل رہا ہے
08:30ورم دللاو
08:33اچھا
08:34تو پھر
08:42سب
08:42سب
08:51میں چاہتا ہوں آپ
08:52امی کے لئے کوئی سوٹبل مائز ڈھولیں
09:02اب سبک میں
09:05مجھے یقین نہیں آرہا
09:07کیا واقعی تم
09:08میں چاہتا ہوں
09:08میں چاہتا ہوں
09:14بچے گا ہوں
09:14آپ کے لئے اس طرح سوٹبل مائز
09:16یا پارٹنل ڈھولتے ہیں
09:19سبک میں بیٹا اپنی ماں کے لئے
09:23اس لئے شاید مجھے
09:25مجھے بھی آئیڈیا ہی نہیں ہے
09:26اس طبق پر کیسے بات کرنی ہے
09:28میں کیا بولوں آپ کو کیا بولوں آپ کو کیا بولوں
09:30آپ کو کیا بولوں
09:31سبک میں امیدرسٹینڈ
09:34میں یہ کیفیت جانتی ہوں
09:37میں اور میری بیٹیاں ہیں
09:39سب سے گزر چکے
09:40سو اے نو دفل
09:41اس لئے اس لئے آپ کے باس آئے ہوں
09:44آپ سمجھیں گے میری بات
09:46میں آپ کے سامنے
09:47اوپنی بات کر سکتا ہوں
09:55ماباب پر پچھوں کی زندگی ختم ہو جاتی ہے
10:00ہمیں میں لگتا ہے
10:01وہ انسیپرابل ہے
10:04آدم اور ہوا کی ذرا
10:09لڑتے ہیں
10:09جھگڑتے ہیں تو
10:11دل خبر آجاتا ہے لیکن
10:13لیکن بس ہم کہتے ہیں
10:15اکھٹے رہے وہ
10:18کبھی کبھی زندگی نہیں چاہتی ہے
10:24زندگی دل کی تقسیم چاہتی ہے
10:26زندگی دل کی تقسیم چاہتی ہے
10:30تو وہ تقسیم ہو گئی
10:34اور اب اگر ہو گئی ہے
10:35تو پھر میں چاہتا ہوں کہ
10:36امی
10:37امی کا دل صحیح ہو جائے
10:41ان کا دل ٹھیک ہو جائے
10:43ان کا دل پھر دھڑکنے لگے
10:51باپ کے لئے یہ سب کرنے کی ضرورت نہیں ہے
10:53کیونکہ وہ ایک مرد ہیں
10:55ان کے لئے سو سائٹی نے
10:56ایسی بڑی چیزیں آسان کر دی ہیں
11:01ہم
11:04سبق میں
11:08میں جانتی تھی کہ زیوہ نے تمہاری بہت اچھی تربیت کی
11:12تمہیں بہت
11:13زمدار بڑا حساس
11:17بہت پیار کرنے والے انسان بنایا ہے
11:22لیکن میں یہ نہیں جانتی تھی کہ
11:23تمہیں اتنا اچھا انسان تھی بنایا ہے
11:25وہ بھی اس ورمنٹ ہو سیریسلی
11:28میں کوئی اتنا کو اچھا انسان
11:30وغیرہ نہیں ہوئی
11:32امی سے سیکھا ہے
11:33بس کوشش کرتا ہوں کہ
11:36صحیح کو صحیح بولوں
11:37غلط کو غلط بولوں
11:44کیا ہمارے امی کی
11:49کیا ہمارے امی کی
11:51چھیک ہے بہت زندگی جیلی ہے
11:53لیکن اتنی زندگی باکھی ہے ابھی
11:56بہت
12:00امی چاہتا ہوں یہ باکھی زندگی
12:02وہ اپنے لیے جی ہے
12:05وہ میرے لیے
12:06اپنی بیٹیوں کے لیے
12:07کسی کے لیے نہیں
12:09اپنے لیے چھیک ہے
12:12بلکل ٹھیک ہی رہے ہو
12:14تھوڑا سا
12:15تھوڑا سا حق تو ان کو بھی ہے
12:16اپنی زندگی بھے
12:20ان کے لیے
12:22اللہ
12:22ہم اپنی زندگی بھی
12:36ان کو کفیل بھی بھل سکتا ہوں
12:41لیکن جو پیار جو سپورٹ جو رنگ ایک پارٹنر کی زندگی میں بھل سکتا ہے
12:47وہ میں نہیں کر سکتا
12:54میرا دلیں اب امی کو ان کا کفیل مل جائے
13:00ان کو ایسا انسان ملے جو
13:07جو عزت دے ان کو ان کا خیال رکھے
13:09اور کسی کسی پریشر میں آکے
13:14یا کسی ایساان کے طور پر زمداری نہ اٹھائے
13:18دل سے کرے جو بھی کرے
13:27جیسے آپ اور ساتھ انکل ہیں
13:31سبق زیبا نہیں مانے کی
13:35میں اسے بات کر چکی ہوں اس موضوع پر
13:38بہت بہت بار منانے کی کوشش کی ہے میں نے اسے
13:43لیکن اس کو لگتا ہے اس کی زندگی میں کسی کی گنجائش نہیں ہے
13:48کسی لائف پارٹنر کی اسے ضرورت ہی نہیں ہے
13:54ایک برے تجربے نے
13:58اسے بہت تلق بنا دی ہے
14:00نہیں میں نے اسے میں نے اسے اٹھائے کی
14:02میں نے اسے سبھاتا نہیں سمجھتا ہوں
14:05میں نے اسے چکے اور سمجھے گا
14:09میں نے اسے اٹھی پوچھا پڑھا
14:11میں نے اسے رکھا پڑھا
14:15سے پڑھا پڑھا پڑھا
14:24چاہتا کرے ہیں
14:25بالکل
14:26لیکن آج نہیں
14:29مجھے تھوڑا ٹائم تو
14:37مجھے
14:37میں تم سے پوچھنا ہی بھول گئی
14:39میں تمہارے لئے چاہے کافی کچھ
14:41نہیں نہیں
14:42ایسا
14:42نا نا نا
14:43صبح ایسا ہوئی نہیں سکتا
14:44تم ویٹ کرو
14:45میں بلے کے آجا
15:01مجھے
15:03آگے ناصر
15:04ناشتہ بنا دو بیٹا
15:06امی یہ زاویار ساری رات کی روتا رہتا ہے
15:11ہاں رو تو رہا تھا پوری رات
15:13تب یہ ٹھیک نہیں ہوگی اس کی
15:16اور ویسے بھی بیٹا
15:17اس عبر میں بچے بہت تنگ کرتے ہیں
15:20امیوں کو بتا ہے نیلا ایک میلیٹی رات کچھ ہو سکیں
15:23اس کی طبت اتنی خراب رہی ہے
15:25پھر اس کی وجہ سے مجھے بھی نیند نہیں آئی
15:27یہ زاویار ایسے روتا رہے گا
15:28تو پھر مجھے لگتے ہمیں کئی اور چلے چلے چلے
15:33اب ناشتہ منا دیں
15:34میں نے نیلا کو ڈاکٹر کی باس لے جا
15:43یہ زاویار کے رونے کی بات کر رہا تھا
15:47میرے بچے کا رونہ چوب رہا ہے ایسے
15:51نہیں بیٹا ایسی کوئی بات نہیں ہے
15:53چھوٹا سا بچہ ساری ساری رات روئے گا
15:55تو گھر والوں کو تو پریشانی ہوگی نا
15:57وہ تو پوچھیں گے
15:59کیا ہوا تھا اسے
16:01ممہ کسی نے آ کر یہ نہیں پوچھا
16:02کہ وہ ساری رات کیوں رو رہا تھا تکلیف میں
16:06رونہ برا لگ رہا ہے اس کا
16:08میں کیا پوچھتی بیٹا
16:09میری تو خود طبیعت ٹھیک نہیں تھی
16:12دوا کھا کر سوئی تھی
16:14ابھی تک میری نیند نہیں پوری ہوئی
16:16مجھے زاویار کو ڈاکٹر کے پاس لے کر جانا ہے
16:19شام کو لے چلوں گی ڈاکٹر کے پاس
16:23تمہیں ناشتہ کرنا ہو تو بتا دے نا
16:25میں بنا دوں گی
16:26موسیقی
16:35موسیقی
16:36موسیقی
16:37موسیقی
16:39موسیقی
16:42موسیقی
16:45موسیقی
16:46موسیقی
16:47موسیقی
16:48اسلام علیکم تم کہیں جا رہی ہو؟
16:50وہ زاویار کی طبیعت بہت خراب ہے
16:53رات بھر سے روتا رہا
16:55تو ڈاکٹر کے پاس لے کر جا رہی ہیں
16:57چلو
16:59میں لے کر جلتا ہوں
17:06زاویار بیمار ہے اس کو بخار ہے
17:09تم اسپطال اکیلی کیوں جا رہی تھی؟
17:10ناصر کو بول دیتی؟
17:12وہ تو جانا چاہ رہا تھا پر
17:14میں تھوڑی جلدی میں تھی نا
17:17اور
17:18وہ ایسے بھی سو رہا تھا
17:20امی کو بول دیتی؟
17:21ان کی طبیعت جیت نہیں ہے
17:29تم کیا ہوگی؟
17:33کچھ نہیں
17:37دو سینڈوچز اور لیمینیٹ کر دیں
17:39اوکس
17:47مجھے نہیں کھانے دیں
17:52ہمارے پر مجھے
17:52میں نے ابھی تمہارے سامنے آکے لکھایا ہے
17:57میری جواب لگ گئی ہے
18:02مجھے لیشنز
18:05مبارک بات دینے کے لئے نہیں بتایا ہے
18:09تم جاوب میں ہونک وجہ سے چھوڑ کر گئی تھی نا
18:13نہ آپ کے روئیہ کی وجہ سے چھوڑ کر گئی تھی
18:17آپ کے گھر والوں کی روئیہ کی وجہ سے
18:22روئیہ کی وجہ سے چھوڑ کر جانا ہوتا
18:24تو سب سے پہلے میں چھوڑ کر جاتا تمہیں
18:36تو اب چھوڑ دے
18:46یہ روک رہا ہے مجھے
18:54اس کا گھر ختم ہو جائے گا
18:59تم شادی کر لوگی
19:03شاید میں بھی شادی کر لوں گا
19:06ہمارے گھر بس جائیں گے
19:11لیکن اس کا گھر ختم ہو جائے گا
19:16اور اس سے بڑا ظلم اور نائن صافی ہم اس کے ساتھ نہیں کر سکتے
19:21تو یہ تو آپ کو پہلے سوچنا چاہیے تھا نا
19:27اگر ہم بلیم گیم گھیرتے رہے تو یہی جلتا رہے گا
19:32اس نے کیا کیا کیا کیا اس سے کوئی فرق نہیں بڑھتا
19:38میں جو بھی ہوا ہے اس کو بلانے کو تیار ہوں
19:43اپنا رویہ تمہاری طرف اور جنرلی
19:47change کرنے کو تیار
19:52اگر تم میرے جتنی
19:55یا مجھ سے آدھی بھی کوشش کرو گی تو
19:59we can make this work
20:06تمہیں ابھی کچھ کہنے کی ضرورت نہیں
20:12اس کے بارے میں
20:14گھر جا کر سوچو اتمنان سے
20:21اگر تمہیں لگتا ہے کہ ہم کچھ کر سکتے ہیں تو
20:27مجھے بتا دینا ملینے آ جاؤں گا
20:34اور اگر نہیں تو
20:39خاموش رہنا
20:46وقیل کرنے کی بھی ضرورت نہیں ہے
20:50میں خود تمہیں چھوڑ دوں گا
21:15چشوڑ لگا نہیں پڑھے گا
21:19دیکھنے دکھائیں زل
21:23نہیں
21:24ایکسپائر نہیں ہے لے سکتی ہیں
21:32آپ جائے شاپنگ کریں شکریہ
21:37یاسے کچھ زیادہ سامان نہیں ہے میرا
21:39بس چھوٹی موڑی چیزیں
21:42اصل میں پہلے مولازم لینے آتا تھا
21:45آج کل وہ چھوٹی پہ گیا ہے تو میں نے سوچا میں لے آؤں
21:49لیکن کچھ سمجھ میں نہیں آرہا
21:51کیا کروں باب پہلی بار آیا ہوں
21:53اس طریقے سے جیسے میں نے آپ کو بتایا
21:57پہلے وائف کرتی تھی پھر مولازم
22:01آپ ہلپ کر دیں گی میری پلیز
22:07آپ لے آتے ہیں نا اپنی بیگم کو
22:10کس کی بیگم
22:13سمیرا نے بتایا آپ کا نکاح ہوا ہے کچھ عرصہ پہلے
22:16نہیں نہیں میرا نکاح نہیں ہوا وہ
22:19میرے بیٹے کا نکاح ہوا ہے
22:21بسے آپ کو شادی کے لیے پرسیو کرتا کرتا
22:24ایسا نہیں میں کسی اور سی نکاح کے لیے بیٹھ جاؤں
22:29پہلی دفع بھی تو یہی کیا تھا آپ کے
22:33میں نے نہیں آپ نے کیا تھا
22:39سمیرا بھا بھی نے بتایا تھا آپ کی کھولا کا
22:42اب سمجھ دیں یا راب
22:44غم کا اظہار کروں یا پھر خوشی کا
22:48دونوں چیزوں میں سے کسی چیز پہنے ہیں
22:51نہ مجھے غم محسوس ہوا ہے نہ خوشی
22:54رشتے اکسد صرف پچتاوہ لاتے خوشی اغم میں
22:59اور آپ کو اپکے بیٹے کا نکاح مبارک ہوں
23:03تھانکیو
23:04بسے آپ کو
23:06آپ کو گمانا بہت چیز سے آتا ہے
23:08آپ نے شاپنگ کرنی تھی
23:10کیا لسٹ ہے آپ کی وہ ہے
23:12جی یہ ہے
23:14بس اس نے برینڈ کا نہیں بتا کونسا اچھا ہے
23:18یہ دوبار لمبی چوڑی لسٹ ہے کہ آپ کتنے مہینوں کی شاپنی ہیں
23:21مہینیں
23:23پتہ نہیں کک لے کر آتا ہے
23:24ہر مہین نہیں یہ تو
23:27آپ کے گھر میں کونسی چائے پی جاتی ہیں
23:30ٹی بیک والی تو پتہ ہے
23:32یہ والی نہیں پتہ
23:33آپ دیکھ لیں
23:34اب ڈپینڈ کرتا آپ افورڈ کیا کر سکتے ہیں
23:37جیسے میرے گھر میں
23:40یہ صحیح رہتا ہے
23:41جو بھی سمجھ میں آ رہا ہے
23:42آپ ٹرولی میں ٹھا
23:44آپ کے لئے یہ صحیح ہو
23:48اب چلے
23:48وقت کب ہے آپ کی شاپنگ
23:50بہت زیادہ اور میں نے گھر جان دے
23:52تو ہی آیا آپ کے ساتھ
23:54نہیں میں اکینی آئے
24:02موسیقی
24:06موسیقی
24:08موسیقی
24:29موسیقی
24:33موسیقی
24:52آپ نے بل کیوں نہیں دینے دیا مجھے
25:00میرے گھر کا سمان تھا میرے پچے ہیں
25:03آپ کیوں بل دیتے ہیں
25:07چھوٹی سی رقم تھی
25:10چھوٹی ہو یا بڑی آپ کی زمداری نہیں ہے
25:15میں تو تیار ہوں یہ زمداری لینے کے لیے
25:20آپ ہی کا دل سخت ہے
25:25اگر آپ اندت میں نہیں ہوتی
25:29تو کچھ کہتا میں آپ سے
25:30آپ جو بھی کہتے ہیں
25:33اس بات کا جواب میں آپ کو دے چکی
25:38وقت کے ساتھ ساتھ
25:40انسان بدلتا ہے
25:43سمجھ رہی ہے آپ
25:45اتنا بھی وقت نہیں بدلا کے
25:46اس دوران میرا جواب ہی بدلتا
25:53کبھی کبھی تو
25:56ایک لمحہ ہی ہمیں بدل دیتا ہے
25:58موسیقی بھی
26:03موسیقی بھی
26:15موسیقی بھی
26:18موسیقی بھی
26:19موسیقی بھی
26:45موسیقی بھی
26:48ملت نہیں ہے
26:50سلام علیکم
26:51سلام علیکم
26:52کیا حال ہے
26:53یہ میرا بیٹا سبق
26:54ہاں ہاں اس سے ملاقات ہوئی ہے
26:57دو تین بار ملاقات ہو چکے
26:58کیسے ہیں آپ
26:59بلکل ٹھیک
27:00یہ ساتھ بھائی کی دوست جمال
27:01ای نو ای نو
27:03پلیز دکھائیں اندر آئے
27:04اندر آئے
27:07نہیں نہیں میں نکلتا ہوں پھر کبھی
27:09کوئی میمان ہمارے گھر آئے اس کو کھانا
27:11کھلائے بغیر بھیج دیں
27:12امی نے ہمیں سکا ہے نہیں ہے
27:13اور ایسے ہموں رہے نہیں دیں گے
27:14آجائے پلیز آجائے
27:15تھوڑی دیر کے لیے
27:16آجائے
27:26بھائی یہ بھی ایک سپیشل آئیٹا ہے
27:28آجائے
27:31ٹرائے کریں
27:32تینکیو
27:34واہ واہ واہ
27:35ٹینڈے
27:37آچار
27:38رائتا یہ سب
27:39مجھے بہت پسند ہے
27:41اب کھا کے دیکھتے ہیں کیسا بنا ہے
27:44بسم اللہ گرے
27:44ہم
27:46تینکیو
27:46ہمیں بیٹھیں
27:47ہاں میں صرف ہاتھ دھوکیا دیوں
28:08میرا ہی کسور ہے
28:10نہ میں اس کو مدد کرنے کھڑی ہوتی
28:13نہ وہ یہاں تھے
28:15نہ وہ یہاں تھے
28:16پتہ نہیں
28:17بچے کیا سوچیں گے میرے بارے میں
28:21اگر پتہ ہی آپ کو
28:22فائننشل
28:24مارکٹ کا کیا علوہ
28:25روز کو خبر جاتی ہے
28:27ہاں
28:27اور مجھے لگتے بھی
28:28سال دو سال چلے گا یہ
28:30لیکن پتہ ہے آپ لوگوں کو
28:32گروت کے لیے بہت اچھا ہے یہ
28:34مجھے بہت اچھا ہے
28:37مجھے بھی بزنس ہی کرنا ہے
28:39جو بھی بزنس ہی کرنا ہے
28:39جو بھی کپ آف ٹی
28:40اچھا
28:41تو پھر کرو نا
28:42کیا مسئلہ ہے
28:43بلکہ ابھی تو
28:44پاکستان میں
28:45اتنی آپ پرچولٹیز
28:46بچیوں کے لیے
28:47اور سب سے اچھی بات یہ ہے
28:49کہ اگر آپ نے start کرنا ہے
28:50تو چھوٹے capital سے کرو
28:51اگر loss ہو بھی
28:53تو اینا زیادہ
28:54کیسی نہ آئے
28:55امی
28:56کھانا ہنڈا ہو رہا ہے
28:59سوری
28:59نہیں صحیح کہہ رہے ہیں
29:00بلکل اس کو
29:01میں نہیں آپ کو کرنا چاہیے
29:03بزنس اگر آپ کو
29:04شوٹ ہے تو
29:04بائی نوٹ
29:06جی
29:07امی کھانا ہنڈا ہو رہا ہے کھانا
29:08اری ابھیدہ کھانا نہیں کھایا
29:10شروع کر دیتے
29:11ویڈ کھاریتے ہیں آپ کا
29:11سوچوں میں آپ کا
29:12ہم شیئے
29:14بے
29:17بہت اللہ
29:19بہت اللہ
29:20رانی بے
29:40ل Bird
29:42کس نے منایا ہے
29:45اتنے بھی مزیگانی بنا
29:47یہ ان تھا
29:48ٹیپکل
29:49تاریف کر دینا اگر
29:50تو بس امی کا ہوتا ہے کہ نینی اتنا بھی اچھا نہیں ہے
29:53اندینی ان کی غلطی نہیں ہے
29:54یہ ہم پاکستانیوں کا یہ
29:56افیشل اسٹیٹمنٹ ہے
29:59اصل میں ہم لوگ کو تاریف
30:00اکنالج کرنی نہیں آتی
30:02بلکہ بعض اوقات
30:03اگر کوئی دوسرا تاریف کرتا ہے
30:05تو ایسا لگتا ہے پتا نہیں
30:06جنونلی کر بھی رہا ہے
30:11اگر کوئی دوسرا تاریف کرتا ہے
30:14اور اتنا ہمبل بھی نہیں چاہیے
30:15کیونکوئی آپ کی تاریف کر رہا ہے
30:16اتنا اچھے تینڈے بنائیں
30:18اور تب بھی آپ بولے کہ نہیں اچھے نہیں ہے
30:20چلو چلو بس کھانا کاؤ
30:22اور انکل پتا ہے
30:23پاکستانی پرینٹس کا دوسرا مسئلہ یہ ہے
30:25کہ پرینٹس نے سب کے سامنے
30:26اتنے بچوں کو ڈانٹے ہیں
30:27پبلکل ڈانٹتے ہیں
30:29آپ تو اتنے بچوں کو نہیں ڈانٹتے ہیں
30:31نائیں
30:32اصل میں میرے بچے مجھے ڈانٹتے ہیں
30:36میرا الٹا حساب ہے
30:45یہ درنک بہت مزیدار ہے
30:47کس چیز کی ہے
30:49کہری کشربتر
30:52اس گر میں میری سب سے اچھا بناتی ہوئے ہیں
30:55میں نے بہت داس دکیار
30:57کس کی تاریف کردی آپ نے
30:59بہت ہے یہ
31:01بری رات میں ہی نین آئی ہے
31:13اسے جمل انکل کچھ ہیں نا
31:15اسے بات کر کے اتنا مزا آیا
31:17ہاں
31:18ایسا لگہ ہی نہیں کہ ہم پہلی بار مل رہے ہیں ان سے
31:20تو سب سے اچھا بھی ان کی بہت تاریف کرتی ہیں
31:23امی یہ بہت جمل انکل ہے نا
31:26چاں میں بتن دوں
31:28تم لوگ بھی ہر کسی کی سامنے
31:30ساری باتیں کر لیتے
31:32تمہیں سچ ایک کمپنی
31:34ان سے بات کر کے اتنا مزہ آیا
31:38میں لیتنے جا رہی ہوں
31:40یہ گروسری کا سمان رکھ لینا
31:41جی
32:05موسیقی
32:12کیا وہ چھوڑا ہے
32:13چھوڑا ہے
32:14پس اچھے ہے نا کافیو
32:16چھا ہمی ہے
32:19میرا آگیا
32:19یہ ہے امی کی آرکتے دیکھو
32:21وہ ان رکھ گئی ہے پھر کہیں گے
32:22کھا ہے میرا فر
32:23امی
32:38تانیام
32:39میرا فون نہیں مل رہا
32:45میرا فون نہیں مل رہا
32:46مجھے
32:47دیکھا ہے
32:48میرا
32:51موسیقی
32:55موسیقی
33:06موسیقی
33:10موسیقی
33:16چیمان کا میسیج
33:27کیا میں تمہاری فیملی کا حصہ بن سکتا ہوں
33:29بہت دنوں بعد کسی عورت کے ہاتھ کا پکا کھانا کھایا ہے میں نے
33:34وہ بھی اس طرح گھر میں
33:37پتہ نہیں
33:38تم نے کبھی میرے ساتھ اس طرح
33:41ایک گھر میں بیٹھ کر کھانا کھانے کا خواب دیکھا ہوگا یا نہیں
33:45لیکن تم سے پہلی دفعہ ملنے کے بعد
33:49میں بہت دفعہ ایسے خواب دیکھتا رہا
33:52تب ان خوابوں میں میں اور تم ہوتے تھے
33:56اور بس چھوٹے بچے
33:59آج پہلی دفعہ یقین آرہا ہے
34:01کہ ہر دیکھا جانے والا خواب
34:05کبھی نہ کبھی پورا ضرور ہو سکتا ہے
34:13موسیقی
34:24موسیقی
34:25انکار کے علاوہ
34:27لیکن پھر بھی میں
34:28میں کم از کم ایک بار تم سے وہ
34:31وہ سب کچھ کہہ دینا چاہتا ہوں
34:34وہ سب کچھ
34:36جو میں تمہارے اور اپنے لیے
34:38تم سے پہلی ملاقات کے بعد سوچتا تھا
34:41محسوس کرتا تھا
34:48جمشید کو ہمارے درمیان نہیں آنا چاہیے تھا
34:51کیوں آگے آتھا وہ زیبا
34:56موسیقی
35:01موسیقی
35:02موسیقی
35:03وہ کیسے نہ آتا
35:22موسیقی
35:23دروازے پہ کوئی آیا تھا
35:24وہ ڈرائیور دیکھی گیا سامان
35:26موسیقی
35:27یہ سب کیا ہے کس نے دیا
35:30کوئی جمال ساوہ
35:31موسیقی
35:35موسیقی
35:35موسیقی
35:36موسیقی
35:38موسیقی
35:40موسیقی
35:42موسیقی
35:42موسیقی
35:52موسیقی
35:56موسیقی
35:57موسیقی
35:58موسیقی
35:58موسیقی
35:59موسیقی
35:59موسیقی
35:59موسیقی
36:00موسیقی
36:00موسیقی
36:00موسیقی
36:01موسیقی
36:01موسیقی
36:02موسیقی
36:03موسیقی
36:32موسیقی
37:01موسیقی
37:31موسیقی
37:33موسیقی
Comments

Recommended