Rehnuma e Hajj | Mufti Muhammad Akmal sahab Hajj ke aham asool aur bunyadi rehnumai faraham karte hain. Is series ka maqsad Hajj ke arkaan, adaab aur sahi tareeqa ko Qur’an o Sunnat ki roshni mein samjhana hai.
In This Video You Will Find:
Madina Main Hazri ka Tareeqa
*Masjid e Nabvi SAWW Main Dakhla
*Salam Arz Karne Ka Tareeqa
*Shafat ka Sawal Karna
*Sab kay Liye Dua Karna
*Ashab e Suffa ka Chabotra
*Madina Main 40 Namazen
*Jannat ul Baqeeh
*Ziyaraat
👉 Hajj Special || 2026: https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidTfSid1NifY039IVYocnyX&si=DZLNipBRPZpFhuYA
👉 Qasas ul Quran | Ramzan Special | 2026:
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicgtcCM2J1-35YysaTJPb0v&si=-MVzB2jNKNAS753b
👉 Islamic History Unfolded:
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidF-zYO69M8DSTkdnLRfCst&si=r66nx-gXmN3rkGnD
👉 The Rise Of Islam:
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XieworVshBiZcEFtnsAwu5ve&si=lPCGQVXM3EOLwlbR
📌 Like, Share aur Subscribe zaroor karein taake mazeed deeni maloomat hasil hoti rahe.
#RehnumaeHajj #MuftiMuhammadAkmal #ARYQtv #Hajj2026 #IslamicGuidance
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
In This Video You Will Find:
Madina Main Hazri ka Tareeqa
*Masjid e Nabvi SAWW Main Dakhla
*Salam Arz Karne Ka Tareeqa
*Shafat ka Sawal Karna
*Sab kay Liye Dua Karna
*Ashab e Suffa ka Chabotra
*Madina Main 40 Namazen
*Jannat ul Baqeeh
*Ziyaraat
👉 Hajj Special || 2026: https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidTfSid1NifY039IVYocnyX&si=DZLNipBRPZpFhuYA
👉 Qasas ul Quran | Ramzan Special | 2026:
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicgtcCM2J1-35YysaTJPb0v&si=-MVzB2jNKNAS753b
👉 Islamic History Unfolded:
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidF-zYO69M8DSTkdnLRfCst&si=r66nx-gXmN3rkGnD
👉 The Rise Of Islam:
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XieworVshBiZcEFtnsAwu5ve&si=lPCGQVXM3EOLwlbR
📌 Like, Share aur Subscribe zaroor karein taake mazeed deeni maloomat hasil hoti rahe.
#RehnumaeHajj #MuftiMuhammadAkmal #ARYQtv #Hajj2026 #IslamicGuidance
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00Allahumma labayk labayk la shereeke laka labayk inna alhamda wal nirmata laka wal mulk la shereeke laka
00:15Alhamdulillahi rabbil alameen wassalatu wassalamu ala seyidal anbiyai wal mursaleen
00:20Amma ba'du fa'a'udhu billahi min shaytanirajim bismillahirrahmanirrahim
00:27الحمدللہ بارگاہِ رسالت میں حاضری کے سلسلے میں کلام چل رہا تھا
00:33جب آپ مدینہ مرورہ پہنچ جائیں تمام امور سے فارغ ہو جائیں
00:37بالکل فریش ہو کر اگر ممکن ہو سکے غسل کریں
00:40نیا لباس پہنیں سرما وغیرہ لگائیں خوشبو ملیں اچھی طریقے سے
00:45اور اب بارگاہِ رسالت میں حاضری دیں
00:48جتنا احتمام کریں گے اللہ تعالیٰ ہو سکتا پوسیبل ہے
00:52کہ اپنے حبیب کو اس پہ متعلع فرمائے یہ کوئی تعجب خیز بات نہیں ہے
00:56اور جب آپ کسی سے ملنے جاتے ہیں اور احتمام کرتے ہیں
01:00تو سامنے والے کو خوشی ہوتی ہے
01:01تو اس لیے آپ اس طرح کیجئے تو بہت بہتر ہے
01:04اچھا اب یہ جو ہے آپ کسی بھی دروازے سے مسجد نبوی میں داخل ہوں
01:09اور آپ پھر آتے ہیں سنہری جالیوں کے سامنے
01:13تو ترتیب ایسی بن جاتی ہے کہ آپ سر کی طرف سے آ رہے ہوتے ہیں اکثر
01:17اور پھر آپ باب البقی سے باہر نکلتے ہیں
01:21جو خواس ہوتے ہیں اگر پوسیبل ہو جائے تو وہ باب البقی سے دخول کی کوشش کرتے ہیں
01:27کیونکہ جب آپ کسی صاحب مزار کے پاس جائیں
01:30بلکہ اپنے رشتداروں کی قبر پر بھی جائیں
01:33تو سرحانی کی طرف سے نہ آئیں بلکہ پائن تین کی طرف سے جائیں
01:36یہ مستحب طریقہ ہوتا ہے
01:38لیکن اب وہاں سے لوگ لکل رہے ہیں رش ہے
01:42اور خاص طور پر وہاں پہ شورتے وغیرہ کھڑے ہیں
01:44اور وہ آپ مخالف سمت سے داخل ہونے لگیں اور روکیں
01:49تو لڑائی جھگڑا فتنہ فساد نہ کریں
01:51پوسیبل ہو تو یہ طریقہ اختیار کر لیں
01:53ورنہ کسی بھی دروازے سے آپ داخل ہو سکتے ہیں
01:56سیدھا قدم رکھ کر اندر داخل ہوں
01:58اور داخلے کی دعا پڑھیں
02:01اور کوشش کریں کہ ہوتل سے مسجد نبوی آتے تک
02:04وہی جیسے ہم نے کعبت اللہ کی زیارت کے سلسلے میں بھی کہا
02:08اور دیگر معاملات میں کہ آوارہ نظری نہ کریں
02:10ابھی آپ کا مخصوص صرف بارگاہ رسالت میں حاضری ہے
02:13آپ وہاں پہنچیں پہلے مسجد میں داخل ہو کر
02:16دو رکعت نماز تحییت المسجد پڑھ لیں
02:19اور اسے میں حاضری کے شکرانے کی بھی نفل کی نیت کر لیں
02:22اور پھر آپ آئیں گے سنری جالیوں کے سامنے سے نکلنے کے لیے
02:27یاد رکھیں ہمارے علماء نے واضح طور پر لکھا ہے
02:30بشمول آلہ حضرت امام علی سنت کے
02:32کہ سنری جالیوں کو ہاتھ لگانا یا بوسہ دینا
02:36یہ عدب کے خلاف ہے
02:37یہ عدب نہیں ہے
02:39عدب یہ ہے کہ آپ چار قدم کے فاصلے پر کھڑے ہوں
02:42اور بس یہ سوچئے کہ یہی کیا کرم کم ہے
02:45کہ مجھے اپنی بارگاہ میں کھڑے ہونے کا موقع فراہم کیا
02:48اور یاد رکھیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
02:51بعطاء الہی آپ کے قلوب میں وارد ہونے والے خیالات پر واقف ہوتے ہیں
02:56یہ عقیدہ رکھئے
02:57ابھی دلائل کا ٹائم نہیں
02:58ورنہ اس پہ میں بہت سارے دلائل آپ کو دے سکتا ہوں
03:00تو لہٰذا ادھر یہ نہیں ہے
03:02کہ آپ وہاں پہنچ کے انتشار ذہن کا شکار ہو جائیں
03:05الٹی سیدھی باتیں کوئی ذہن میں آنے لگیں
03:07ویسے تو وہ محول ایسا نہیں ہوتا
03:09لیکن پوسیبل بھی ہے
03:10کہ شیطان کوئی مداخلت کرنے لگے
03:12تو پوری توجہ سرکار کے طرف ہو
03:14اب آپ وہاں پہنچیں
03:15ہاتھ باندھ کر عدب کے ساتھ
03:17بارگاہِ رسالت میں سلام عرض کریں
03:20کوئی بھی سلام آپ کر سکتے ہیں
03:21ضروری نہیں کہ کتابوں میں لکھا ہوتا ہے
03:23تو آپ تکلفاً وہ سلام پڑھیں
03:25معنی مفہوماتہ نہیں ہم کر رہے ہیں
03:27تو آپ
03:28السلام علیکہ یا رسول اللہ
03:31السلام علیکہ یا رسول اللہ
03:32اس طرح آپ کہہ سکتے ہیں
03:34لیکن کچھ سیغے جو بزرگانے دینے لکھیں
03:37وہ میں لکھ بتا دیتا ہوں
03:38السلام علیکہ ایہاں نبی ورحمت اللہ وبرکاتہ
03:41اے نبی آپ پر سلامت نازل ہو
03:44السلام علیکہ یا رسول اللہ
03:46اے اللہ کے رسول آپ پر سلامت نازل ہو
03:48السلام علیکہ یا خیر خلق اللہ
03:51اے مخلوق میں سے
03:52اللہ کی مخلوق میں سے
03:53سب سے بہتر آپ پر سلامت نازل ہو
03:56السلام علیکہ یا شفیع المذنبین
03:59اے گناہگاروں کی شفاعت فرمانے والے
04:01آپ پر سلامت نازل ہو
04:03السلام علیکہ وعلى آلیکہ واصحابیکہ وامتیکہ اجمعین
04:08اور آپ پر سلامتی ہو
04:10آپ کی آل پاک پر
04:12آپ کے اصحاب پر
04:13اور تمام امت پر
04:15آپ کی تمام امت پر سلامتی نازل ہو
04:18اس طریقے سے آپ کو الفاظ ادا کرنے چاہیے
04:20اس کے علاوہ علماء نے فرمایا
04:22کہ آپ سرکار سے شفاعت کا سوال کریں
04:24ویسے بھی یہ روایت ہے
04:27کہ جو بارگاہ رسالت میں حاضر ہوتا ہے
04:29السرکار اس کے شفاعت فرمائیں گے
04:31تو میں آپ سے سوال کرتا ہوں
04:36اے اللہ کے رسول آپ کی شفاعت کی
04:38تو یہ اس طرح آپ دو چار دفعے سیغے دوہرائیں
04:42اس کے بعد پھر آپ کو پتا ہے
04:44کہ شیخین کریمین بھی آرام فرماتے ہیں
04:46سیدنا صدیق اکبر
04:47اور سیدنا عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ
04:50اب آپ تھوڑا سا متوجہ ہوں
04:52صدیق اکبر رضی اللہ تعالی عنہ کے طرف
04:55ارز کریں
04:55السلام علیکہ یا خلیفتہ رسول اللہ
04:58اے اللہ کے رسول کے خلیفہ
05:00آپ پر سلامت نازل ہو
05:01السلام علیکہ یا وزیر رسول اللہ
05:04اے اللہ کے رسول کے وزیر و نائب
05:07آپ پر سلامت نازل ہو
05:08السلام علیکہ یا صاحبہ رسول اللہ
05:11فی الغار
05:12اے غار میں اللہ کے نبی کے ساتھ
05:16رہنے والے
05:17ساتھ ہونے والے آپ پر سلامت نازل ہو
05:19ورحمت اللہ وبرکاتہ
05:21اور اللہ کی رحمت اور اس کی برکات
05:24پھر حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ کے طرف
05:27متوجہ ہوں
05:27اسی طرح کہیں
05:29اے امیر المومنین آپ پر سلامت نازل ہو
05:36اے چالیس کو پورا کرنے والے آپ پر سلامت نازل ہو
05:40جب آپ اسلام لائے تھے چالیس کے تعداد پوری ہوئی تھی
05:45اے اسلام اور مسلمانوں کی عزت آپ پر سلامت نازل ہو
05:50ورحمت اللہ وبرکاتو
05:52اور اللہ کی رحمت اور اس کی برکات
05:54تو جیسے میں نے آپ کو ارس کیا
05:56کہ یہ کوئی واجب نہیں ہے یہ سیغے پڑھنا
05:58جو آپ کو سمجھ میں آئے وہ پڑھیں
06:00یہاں سے فراغت کے بعد پھر آپ
06:02عدب احترام سے وہاں چلے جائیں
06:04اچھا دعائیں بھی مانگیں
06:06جنہوں نے دعاؤں کے لئے ارس کیا تھا
06:07ان کے لئے دعا کریں
06:08اور اگر کسی نے سلام کا کہا تھا
06:10اور آپ نے ہاں کہہ دیا تھا
06:12تو یاد رکھیں یہ وعدہ پورا کرنا چاہیے
06:14آپ ان کا سلام کہیں
06:16بعض لوگے لیکن ایسے ہوتے ہیں
06:17مجھے بھی میسیج کرتے ہیں
06:18اس طرح ہم نے آپ کا سلام کہہ دیا ہے وہاں پر
06:21حالانکہ مجھ سے ملے بھی نہیں ہوتے
06:23مطلب وہ محبت میں پیار میں
06:24کہ میں بیٹھا تھا میں نے آپ کا سلام بھی کہہ دیا ہے
06:26تو جب میں نے سلام کہا ہی نہیں
06:28تو آپ نے کیسے کہہ دیا ہے
06:30یا تو ایک میسیج پہلے مجھے کر دیتے
06:31کہ آپ کا سلام کہہ دیں
06:32تو یہ بھی ہمارے ہاں بھولا پن ہوتا ہے
06:34بہرحال کہہ دینے میں تو مسئلہ نہیں ہے
06:35But if you say yes then then how do you guys say?
06:38Yeah, which has said that
06:39the tychソриitat is for sure
06:40if you have refused to be out
06:43healthily hand over it
06:44If you'm sorry, these two things to be done
06:47and you would be holding on
06:49so know why
06:51you have to consider
06:53if you have possible
06:55and if you think that
06:56thett parcuma and
06:57of the stuff you have to buy
07:01is every thing
07:01I love to understand
07:01and all all
07:01I all have to ask that
07:03I am not sure how much
07:04And I all have
07:06I'm not sure
07:07That God has given me
07:08And He has given me
07:09Tohfein lana
07:10Sunni katiya also has
07:11Allah has already
07:12That is his permission
07:13Merehamit
07:13I would like to
07:14Now every one of us
07:15Was a different
07:16I would like to
07:18I would like to
07:19Say it
07:19Say the
07:20The
07:23The
07:23The
07:23The
07:23The
07:23The
07:23پیچھے جگہ ہے
07:24وہاں پر ستر صحابہ
07:26کم از کم ستر صحابہ
07:27نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے
07:29علم سیکھا کرتے تھے
07:31اس مقام پر نماز پڑھنا
07:34برگت والا ہے
07:35دوسرا جنت کی کیاری ہے
07:36لیکن یاد رکھیں
07:37ایک تو آپ گورنمنٹ کے ثرو
07:39جو میں پاکستان والوں گزارش کر رہا ہوں
07:41باہر کا وجہ پتہ نہیں
07:42گورنمنٹ کے ثرو جائیں گے
07:43تو جو ہمارے گورنمنٹ کے ادارے والے ہیں
07:45انہوں نے ٹائم لیا ہوا ہوتا ہے
07:59اس وقت میں آپ جب جائیں گے
08:01تو آپ کو اس وقت جنت کی کیاری میں
08:03لازم جگہ مل جائے گی
08:05کیونکہ اب یہ خود جا کے نہیں پڑھ سکتے
08:07آپ ٹائمنگ سیٹ کر دی ہیں
08:08کیونکہ افراد تفریح بہت زیادہ ہوتی تھی
08:10جو جا کے بیٹھ جاتا تھا
08:11اٹھنے کا نام نہیں لیتا تھا
08:12اور لوگوں کو نماز پڑھنے کا موقع نہیں ملتا تھا
08:15یہ مستحب ہے وہاں پر جا کے نماز پڑھنا
08:17تو جنت کی کیاری میں پڑھیں
08:19مسجد نبی کے مقدس ستون ہیں
08:24اور بعض اگر لکھا بھی ہوتا ہے
08:26تو پھر ان ستونوں کے پاس نماز پڑھنا بھی افضل ہے
08:28مثلاً استوانہ مخلقہ
08:31یہ ستون محراب سے بلکل متصل ہے
08:34اور رحمت کونین صلی اللہ علیہ وسلم
08:36ممبر اقدس بننے سے پہلے
08:38اسی ستون کے ساتھ ٹیک لگا کر
08:40خطبہ دیا کرتے تھے
08:42دوسرا استوانہ آئیشہ
08:43یہ ستون مبارک ممبر مبارک سے
08:45تیسرے نمبر پہ ہے
08:47رحمت کونین اور صحابہ اکرام
08:49نے بقصرت یہاں نمازیں پڑھی ہیں
08:51اور یہاں بقصرت سرکار کا بیٹھنا بھی ثابت ہے
08:54استوانہ توبہ ہے
08:56یہ حجرہ سرکار سے
08:58دوسرے نمبر پہ واقع ہے
08:59نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم یہاں پر
09:01اکثر نوافل ادا فرماتے تھے
09:04نیز جب کوئی مہمان آتے
09:05ان سے باتے کرتے اور وفود آتے
09:07تو ان کو تبلیغ ہی بیٹھ کے فرمایا کرتے تھے
09:09استوانہ سریر ہے
09:11سید الانبیاء علیہ السلام
09:13دوران عیتقاف
09:14اس ستون کے پاس قیام فرماتے تھے
09:17استوانہ حر سے
09:19اس ستون کے پاس حضرت علی رضی اللہ تعالی
09:22انہوں کا نفل پڑھنا ثابت ہے
09:23نیز اسی ستون کے پاس
09:25آپ نے رحمت کونین
09:27صلی اللہ علیہ وسلم کی پہرے داری کا شرف
09:29بھی حاصل کیا
09:30اس کے بعد استوانہ وفود ہے
09:34نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
09:35اسی ستون کے قریب کھڑے ہو کر
09:37بیٹھ کر
09:39عرب جو قبائل آتے تھے
09:40ان کے وفود سے گفتگورہ کیا کرتے تھے
09:43اور اسی طرح ایک ہے
09:44استوانہ جبریل
09:46یہ حضرت جبریل علیہ السلام
09:48اکثر اسی ستون کے پاس
09:50وحیے لے کر نازل ہوئے تھے
09:52اور استوانہ تحجد
09:53نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
09:55اس ستون کے پاس
09:57نماز تحجد ادا فرماتے تھے
09:59یہ کوئی پرانا مل جائے آت میں
10:01تو بہت بیسٹ ہے
10:01ورنہ جتنے وہ ستون
10:02آپ کو قدیم نظر آرے ہونا
10:04ان کے پاس بساپ نماز پڑھ سکتے ہیں
10:07اس کے علاوہ جنت البقی میں حاضری دیں
10:13کہ کوشش نہ کریں
10:14کیونکہ مسئلہ یہ ہے
10:15کہ وہاں پر
10:17قبریں مسمار کر دی گئی تھیں
10:18آپ کچھ کچھ قبریں نظر آئیں گے آپ کو
10:20لیکن جو راستے ہیں
10:21اس میں خوف یہ ہے
10:22کہ شاید کسی قبر کو
10:24بلوز کر کے
10:25اس کے اوپر وہ راستہ بنایا گیا ہو
10:27اور وہاں آپ کو پتہ ہے
10:28کہ بڑے بڑے نفوس قدسیہ
10:31تقریباً دس ہزار صحابہ اکرام کے مزار ہیں
10:33وہاں مدفون ہیں
10:34اور ان کے اوپر آپ چڑھ جائیں
10:36قبر پہ چڑھنا حرام ہوتا ہے
10:37تو لہذا دور سے ہی آپ بس فاتحہ پڑھ لیں
10:40یہ بیسٹ ہے اندر جانے کی کوشش
10:42نہ کیجئے
10:44مسجد نبی میں چالیس نمازیں پڑھنا
10:46بہت افضل ہوتا ہے
10:47لیکن یہ فرض اور واجب نہیں ہے
10:49اور اس کے لئے جماعت کوئی واجب نہیں
10:51اگر کسی ٹائم کوئی جماعت سے نہ پڑھ سکیں
10:53تنہا پڑھ لیں
10:54آٹھ دن میں چالیس نمازیں ہوتی ہیں
10:56مسجد نبی میں ادا کرنی ہے
10:58نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں
11:00کہ جس نے میری مسجد میں چالیس نمازیں پڑھیں
11:04کوئی نماز فوت نہ ہو
11:06اس کے لئے دوزخ و نفاق سے آزادیاں لکھ دی جائیں گے
11:11یعنی منافق بھی نہیں مرے گا وہ
11:13اور دوزخ سے بھی محفوظ رہے گا
11:14چالیس نمازیں کمپلیٹ کرنا
11:16لیکن یہ کوئی فرض اور واجب نہیں ہوتا
11:18اگر آپ کے دن کم ہیں وہاں پر آپ آگئے
11:20تو کوئی خوف زدہ نہ ہو
11:22کہ میری نمازیں کم ہو گئیں
11:23کوئی بات نہیں آپ وہاں پہ بلکل کر سکتے ہیں
11:26اور یاد رکھئے
11:27کہ جب تک آپ وہاں پر رہیں
11:30اپنے ذوق و شوق کو برقرار رکھنے کی کوشش کریں
11:33میں نے دیکھا ہے
11:34کہ بہت سارے لوگ جو یہاں ناتے سن کے
11:36تڑپ رہے ہوتے ہیں
11:37خواتین آنسو بہا رہی ہوتی ہیں
11:39بلک رہی ہوتی ہیں
11:40ایسا لگتا ہے کہ نہیں جائیں گے
11:42تو شاید ان کے قلب اتھر پھٹ جائے گا
11:44لیکن جب وہاں پہنچتے ہیں
11:45تو ایک دو دن تو بہت خوشو خضو رہتا ہے
11:48حاضری بھی بڑی دی
11:49اس کے بعد بس پھر وہ گھوم رہے ہیں
11:51پھر رہے ہیں
11:52ہنسی مذاق چھٹے ہیں
11:54اور اس شہر کا وہ عدب نہیں کیا جاتا
11:57جو کرنا چاہیے
11:59بے عدبی بھی نہیں ہوتی
12:00لیکن عدب بھی نہیں
12:01بڑے آرام سے آپ ذوق سے ان وقت کو گزاریں
12:03زیادہ تر اپنا وقت کو پوسیبل ہو
12:06تو مسجد نبوی میں گزارا جائے
12:07نوافل پڑھیں
12:09روزے رکھیں
12:10کوشش کریں آٹھ دن روزے رکھیں
12:12بڑا ثواب پچاس ہزار
12:13نیکیوں کا ثواب ہر نیک عمل پر
12:16اور کوئی بتمیزی نہ کریں
12:18یعنی اس شہر پہ تنقید نہ کریں
12:20کسی چیز پہ تنقید نہ کریں
12:22لوگوں کے رویے پہ تنقید نہ کریں
12:24سمل کر رہیں
12:25اور میری گزارش یہ ہے
12:26کہ سمل کر رہیں سے ایک لفظ
12:28یہ ذہن میں رکھیں
12:29اپنے سامان کی ذرا حفاظت کیجئے گا
12:31بس اس سے زیادہ میں اور کچھ نہیں کہوں گا
12:33خیال کیجئے گا
12:34اپنی جیب اور اپنے سامان کی حفاظت کیجئے گا
12:36تو اچھے انداز سے وہاں وقت گزاریں
12:39اور تنقید وغیرہ سے اپنے آپ کو محفوظ رکھیں
12:41اس کے علاوہ
12:43شہدائے اہد پہ آپ حاضری دیں
12:45یہ وہ
12:47شہدائے اہد پہاڑ کے
12:49دامن میں ان کے مزارات ہیں
12:51اور اہد پہاڑ وہ ہے
12:53کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے شاید فرمایا
12:55کہ یہ پہاڑ ہم سے محبت کرتا ہے
12:57اور ہم اس سے محبت کرتے ہیں
12:59اتنا بڑا پہاڑ تقریباً چار میل کے فاصلے تک پھیلا ہوا ہے
13:02بہت عظیم پہاڑ ہے
13:04اور یقیناً اس نے نبی کریم کی زیارت کی ہے
13:07بلکہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
13:08اس پر جلوہ افروض ہوئے ہیں
13:11تو
13:11اس لئے بڑا متورک ہے
13:13اور اس کے علاوہ پھر شہدائے اہد کے مزارات پر حاضر ہوں
13:16فاتحہ وغیرہ پڑھیں
13:18دعائیں کریں
13:18اور ان سے درخواست کریں
13:20کہ وہ دعا کریں
13:21انشاءاللہ اللہ تبارک و تعالی
13:23بڑی برکات سے نوا دے گا
13:24اس کے علاوہ جو مختلف زیارات ہیں
13:26مدینہ منورہ کی
13:27وہ آپ کر سکتے ہیں
13:29اس کے لئے آپ کوئی
13:30انتبہ آپ کے معلم وغیرہ لے کے جائیں گے
13:32اکثر تو ایسی ہوتا ہے
13:33کاروان والے خود لے جاتے ہیں
13:34یا گورنمنٹ کے جو آپ تھرو جائیں گے وہ ہوں گا
13:37لیکن فرض کریں
13:37اگر آپ پرائیویٹ بھی جانا چاہیں
13:39تو کوئی ٹیکسی وغیرہ کر لیں
13:40ان سے کہیں مجھے تمام زیارات کروا دیں
13:42تو مسجد قبہ وغیرہ
13:44اور دیگر مساجد ہیں
13:46اور متبرک مقام ہیں
13:47پاکیزہ کونے ہیں
13:48جہاں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا
13:51پانی پینہ ثابت ہے
13:52دیگر امور ثابت ہیں
13:53وہاں پہ آپ جا سکتے ہیں
13:57اب یہ ایک پرگرام میں آپ کو اور کروں گا
14:00انشاءاللہ جو جرائم اور کفارے ہیں
14:01جو حج کے دوران ہوتے ہیں
14:02اس کی تفصیل بیان کروں گا
14:04اس کا بس یہ اینڈ ہے
14:06جس سے میں نے آپ کو ارس کیا
14:07کہ لوگوں کو بڑا ذوق ہوتا ہے
14:08جاتے ہیں
14:09لیکن وہ ناتوں میں جب چیزیں سنتے ہیں
14:11ایک محول دیکھتے ہیں
14:13تو اٹریکشن بڑی محسوس ہوتی ہے
14:14لیکن وہاں پہنچتے ہیں
14:16تو اگر باطنی تربیت کا احتمام نہ ہو
14:19تو پھر وہ وہاں کی تجلی برداشت نہیں کر پاتے
14:22اس کا مطلب یہ ہے
14:24کہ پھر بعضوں کو تو
14:25میں لفظ کہتے ہوئے
14:27مجھے عجیب لگتا ہے
14:28کہ وہ کہتے ہیں
14:31اور اس میں میں نے دیکھا
14:33اگر کسی کے آٹھ دن پورے ہوئے
14:34فلائٹ کا ٹائم ہوا
14:35تو بڑی خوشیاں ہوتی ہیں ہماری
14:37میں اس لئے شروع میں
14:38میں نے آپ کو کہا تھا
14:40کہ اپنی باطنی تربیت کا احتمام کریں
14:42واپسی کی خوشی اتنی کیوں ہوتی ہے
14:45اگر تو چلے یہ ہے
14:46کہ اللہ ترہ شکر ہے
14:47کہ تُو نے حجر عمرے کی توفیق عطا فرمائی
14:49اور مدینہ منورہ کی حاضری کی
14:51اس لئے خوشی ہے بہت اچھی بات ہے
14:52لیکن اگر یوں ہے
14:53کہ آپ جائیں گے
14:54تو ائرپورٹ پر ہمارا استقبال ہوگا
14:56گلے میں پھوروں کے ہار ڈالے جائیں گے
14:58اور ہمیں عجیب وی آئی پی پروٹوکول ملے گا
15:01تو یہ
15:02مطلب آپ اپنے جو عبادت کی ہے
15:04اس کو کیش کرنے کا ذہن نہ بنائیں
15:07عبادات کا بدلہ
15:08اللہ تعالیٰ کی بارگاہ سے
15:10آخرت میں لینے کا ہی ارادہ رکھیں بس
15:13میں اس کو ناجائز نہیں کہہ رہا ہوں
15:15کہ آپ وہاں پہنچیں گے
15:15تو کوئی پھولوں کا ہار ڈالے
15:17یا آپ کا استقبال کے ناجائز نہیں ہے
15:18لیکن آپ کے دل میں تمنہ نہیں ہونی چاہیے
15:21اب ہوتا یہ ہے
15:22کہ چونکہ یہ خواب آرہے ہوتے ہیں
15:23کہ اب ہم جائیں گے
15:24تو کمال تو ہم نے کچھ بھی نہیں کیا
15:26اللہ کی توفیق تھی
15:27لیکن ہم اس کو اپنا کمال سمجھتے ہیں
15:28کہ تم لوگ سب رہ گئے
15:29اور میں نے حج کیا
15:30عمرہ کیا ہے
15:31میں نے مدینہ منورہ کی زیارت کی ہے
15:33یہ آپ کا کیا کمال
15:35میرا کیا کمال
15:35یہ تو اللہ کا کمال ہے
15:37اس کا فضل ہے
15:38کہ اس نے ہزاروں لوگوں کو
15:39کروڑوں کو محروم رکھا
15:41اور آپ کو مجھے پہنچا دیا
15:42لیکن ہم اسے بھی اپنا ذاتی کمال سمجھتے ہیں
15:44اور اب چاہتے ہیں
15:45کہ اس کمال کا بدلہ ملے
15:46تو ہم وہاں پہنچتے ہیں
15:47تو بڑے خواب نظر آرہے ہوتے ہیں
15:49یعنی اب ہم پہنچیں گے
15:50اب ہوتا یہ ہے
15:51بعض اوقات کہ
15:53اطلاع ملتی جا
15:54آپ کی فلائیڈ ایک دن لیڈ ہو گئی
15:56تو وہ جو خوشیوں کو
15:58اور خوابوں کا سلسلہ تھا
15:59وقت تو اور پہ ایک دم رک جاتا ہے
16:00ہم نے اپنے کانوں سے سنا ہے
16:02لوگ گالیاں بکنا شروع کر دیتے ہیں
16:05کاروان والوں کے گریبان پکڑ دیتے ہیں
16:07لڑائی جھگڑا پھڑا شروع کر دیتے ہیں
16:09ارے بھائی آپ تو پہلے
16:11بڑے تڑپ کے یہاں پہنچے تھے
16:13سرکار کی بارگاہ میں گزارشیں کی تھی
16:15اللہ تعالیٰ سے دعائیں کر رہے تھے
16:17اللہ تعالیٰ ہمیں وہاں پہنچا دے
16:18بس وہیں میں مر جاؤں
16:20بقی میں دفن ہو جاؤں
16:21اب یہ کیوں گالیاں بک رہے ہیں
16:23کیوں ناراض ہو رہے ہیں
16:25یہ باطنی تربیت کی کم ہی ہوتی ہے
16:27آپ کو تو ایک دن نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
16:30نے مزید اپنا مہمان بنا لیا
16:31آپ کو تو خوش ہونا چاہیے
16:33لیکن جن کی تربیت نہیں ہوتی
16:35جیسے میں نے آپ کو بتایا
16:36دو سے تین دن بس ذوق رہے گا
16:37اس کے بعد پھر بس شوپنگ کر لو
16:40اب ایک ایک دن گھن رہے ہوتے ہیں
16:41کتنے دن رہ گئے
16:42کب جائیں گے
16:43کب جائیں گے
16:44کب جائیں گے
16:45اب آگئے ائرپورٹ پر
16:46یہاں پر پھر تلاش کیا جاتا ہے
16:48کون آیا ہے کون نہیں آیا
16:49یہ عزت اور زلت کا میار بنا دیا جاتا ہے
16:52جس نے ہار ڈالے
16:54شکریہ
16:55جو نہیں آیا نوٹ کرتے ہیں
16:56فلا نہیں آیا تھا ہار ڈالنے کے لئے
16:58اب اس سے بات نہیں کرنی
17:00ارے بھائی آپ نے کونسی سے کمال کیا تھا
17:02کہ وہ آپ کے استقبال کے لئے آتا
17:03اور ہار ڈالتا
17:04ان چیزوں میں درہ توجہ کریں
17:06میرے جتنے بھائی بہن ہمیں سن رہے ہیں
17:08خدارہ اپنے افعال و آمال کو
17:10یہاں دکھا کر
17:11سنا کر
17:11یا ان کے بدلے میں
17:14پروٹوکول اور عزت ہیں
17:15اور ہار لے کر ان کو ضائع مت کریں
17:17کوشش کریں کہ آپ
17:18میں تو کہتا ہوں
17:19بلکہ گمناہم طریقہ سے جائیں
17:21اور اپنے گھر پہنچ جائیں
17:21سب سے بیسٹ یہ ہوتا ہے
17:23لیکن یہ پوسیبل نہیں ہوگا
17:24ہم تو پہلی فون کر کر کے بتاتے ہیں
17:26کہ میں اس ٹائم آ رہا ہوں
17:26فلائٹ اس وقت آئے گی
17:27اور فلان سارے وہاں پہ موجود ہوں
17:30باہر نکلتے ہیں
17:31ویسے تو کبھی گلے میں اس طرح
17:33پروٹوکول نہیں ملا ہار نہیں
17:34تو چلو عبادت کو کیش کر لیں
17:35اور پھر بڑے خوشی کے ساتھ وہاں
17:37پھر اپنے نام کے ساتھ
17:38نیم پلیٹ ہا جی فلان
17:39فوراں لگا دیتے ہیں
17:41اور پھر دعوتوں کے سلسلے شروع ہوتے ہیں
17:43میرا مشورہ یہ ہے
17:44کہ آپ ان چیزوں میں نہ پڑھیں
17:46ذرا زمانے کو بدلیں
17:47عرف کو بدلیں
17:48اپنے محول کو بدلیں
17:49اللہ کی رضا کی خاطر کام کریں
17:51اللہ تعالیٰ سے دعا ہے
17:52کہ رب کریم ہم سب کو
17:53جو جو میرے بھائی بہن خاص طور پر
17:56جا رہے ہیں حج پر
17:57میں دعا کرتا ہوں
17:58اللہ آپ کو صحت اتا فرمائے
18:00ذوق اتا فرمائے
18:01باطنی تربیت کے ساتھ
18:03آپ کو ایک کامل اور اچھا حج کرتنے
18:05کی توفیق عطا فرمائے
18:07بعد اب حاضریہ نصیب فرمائے
18:08اور اللہ ان کو قبول فرما کر
18:10آپ کے لئے نجات و بخشش کا ذریعہ بنائے
18:12اور یہ زمناً بات یاد رکھئے
18:14جتنے حاجی واپس آئیں
18:15آپ ان سے دعا بخشش و مغفرت کے لئے ضرور کہئے گا
18:18نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
18:20کہ جب حاجی واپس آتا ہے
18:21تو اللہ اس کی بخشش فرما دیتا ہے
18:23اور وہ جس کے لئے دعا کرے
18:33لبیك لا شریک لکا لبیك
18:38ان الحمد والنعمت لک والملک لا شریک لکا
Comments