- 9 minutes ago
Aye Dil Aazma Nahin ep 7 Pakistani drama
Category
😹
FunTranscript
00:10موسیقی
00:21بحروز کو یقین ہے کہ میرا تم سے پیار کرتی ہے اور تم سے چھپ چھپ کر ملتی ہے
00:27بس تمہیں اس یقین کو سچ بنانا ہے
00:33میری دونوں بیٹیوں کی شادی ایک ساتھ ہوگی
00:36انشاءاللہ انشاءاللہ
00:40بابی میں نے میرا کی شادی طے کر دی ہے
00:45اور میں چاہتا ہوں کہ انائزہ اور اسفرن کی شادی بھی اسے دن ہو
00:57بحروز انائزہ اور اسفرن تو چلو خیر گھر کے برچے ہیں
01:04لیکن میرا کی شادی ہوں اچانک سی
01:10کیا کہوں بابی بس
01:13کسی بڑی وادوادی سے بچنے کے لیے
01:16مجھے یہی مناسب لگا کہ میرا کی شادی جلد از جلد ہو جائے
01:23وہ تو سب ٹھیک ہے مگر یہ بتاؤ کہ کس سے تیہ کی ہے شادی کون لوگ ہیں
01:28وہی لڑکا بابی جسے میرا پسند کرتی ہے
01:33وہ جو میرا کو ملنے گھر آیا تھا
01:37شارک نام ہے اس کا
01:39آج اپنی فیملی کے ساتھ آیا تھا
01:41اور پھر میرا کی بھی تو یہی خواہش تھی
01:45وہ لوگ میرا کو پسند کر گئے ہیں
01:48تو بھلا ہمیں ایک اعتراض ہو سکتا تھا
01:51ہم نے بھی شادی کی تاریخ تیہ کر دی
01:54ارے
01:55لڑکا اپنی فیملی کو لے کے یہاں پر آ گیا رشتہ لینے کیلئے
01:59اور آپ لوگ انہیں تاریخ ہی تیہ کر دی
02:02کیا ہو گیا بیروز کم از کم ان کے گھر جاؤ
02:05جا کے کچھ دیکھ بھال کرو
02:07تسلی ہو جائے کہ کون لوگ ہیں
02:11بابی ہم سب نے مل کر یہ فیصلہ کیا ہے
02:15اور ابھی تو گئے ہیں وہ لوگ
02:19ہم نے تو میرا کے لئے کچھ اور سورس رکھا تھا
02:26لیکن جوان بچی جب
02:28چھپ چھپ کر کسی لڑکے کو
02:31گھر ملنے کے لئے بلائے گی
02:35تو والدین کے پاس
02:38شادی کے علاوہ تو کوئی
02:39حل نہیں ہوتا نا بابی
02:44اور یہ کام تو
02:46جتنی جلدی ہو جائے
02:47اتنا ہی اچھا ہے کیوں بیروز
02:58سکیل دن
03:06کچھ لینا بابی
03:08ہاں
03:20تینکیس سوری
03:24سوری
03:24پھرا دیان نہیں تھا
03:26کمارا دیان تو آج کل بتا نہیں کہا ہے
03:32باب
03:34جی لگتا تھا کہ
03:35ہم اچھے دوست ہیں
03:38مجھے بھی یہ غلط تھیمی ہوئی تھی
03:41آپ بھی دور کرتے ہیں
03:44اس جی تو تم
03:45سڑکے کو
03:47جانتی میں نہیں تھے
03:47امین پہ جانتی میں نہیں تھے
03:48اور اب اچانک کچھ سے شادی ہو رہی ہے
03:52امیزن
03:54یہ آپ کا مسئلہ نہیں ہے
03:58اگر تمہاری وجہ سے
03:59میرا اور انائزہ کرشتہ
04:00دو بار ہوتے ہوتے رکیا ہے
04:04اور اب
04:04چچے جان چاہتے ہیں کہ
04:05دونوں شادیاں
04:07ایک ہی دن ہو
04:09سپریز
04:09آئی ریکویسٹ
04:12ہماری شادی
04:13خراب مت کرنا
04:37آدھل ہو گئے ہو گئے
04:38مجھے نہیں بتا
04:39نہیں ہے مجھے کچھ نہیں سمنا
04:45آپ
04:47ہاں میں
04:48تم ملے نہیں آئی نا
04:49تو میں تمہیں خود دھونتا ہوا آگیا تمہارے پاس
04:52مجھے کسی نے بتایا نہیں
04:53اسفن کیا پائے میں
04:56اوہ
04:57صرف میں تھوڑی آیا ہوں
04:59با بھی ساتھ آئی
05:02تائی جان بھی آئی ہے
05:03یا
05:04میں مل کر آتے ہوں ان سے
05:09ابھی مجھے ہوں نا
05:11کیوں
05:12وہاں پہ کیا ہے
05:14وہاں ایک بہت ہی
05:17امپورٹنٹ ڈسکسن چل رہا ہے
05:21میں
05:21سمجھی نہیں ہے اسفن
05:23اوکے میں سمجھاتا ہوں
05:25چچا جان نے ہمیں کسی مقصد سے بلایا ہمیں خاص مقصد سے
05:29وہ چاہتے ہیں کہ شارک اور میہا کی شادی کے ساتھ ساتھ
05:35ہماری شادی بھی ہو جائے
05:38اوہوہ
05:39اچھا
05:42تم خوش ہونا
05:45اچھے زیادہ تو آپ خوش لگ رہے ہیں
05:48اچھا
05:50من پسند لائف پارٹنر جیسے مل جائے
05:52وہ خوش نہیں ہوگا توار کیا ہوگا
06:01رسیف کرلو امپورٹنٹ کولیت
06:04نہیں اسفان
06:06اس وقت
06:08نریلے سب سے زیادہ امپورٹنٹ
06:10آپ ہیں
06:12واقعی
06:13ام
06:15ام
06:20ام
06:21ام
06:21ام
06:24اب
06:24اگیجمنٹ تمہاری ہوگی نہیں
06:26تو
06:29میں نے سوچا کہ تمہارے لئے ایک اچھا سا
06:32گفت لے لو
06:44میں آیا
06:47یا شو
06:48لڑ کھڑائے
06:51ایسے نہ سنبل پائے
06:58آئینے میں اچھے را ہی بدل جائے
07:04ہم سمیتے تمہیں یوں خود بکھر جائے
07:10ہم سمیتے تمہیں یوں خود بکھر جائے
07:10آپ کو پتا ہے اس ون
07:13یہ میرا اب تک سب سے بیس مومنٹ ہے
07:30آپ پیٹھنو
07:33ہاں پیٹھنو
07:35ہاں پیٹھنو
07:35م تمہ آلی کھڑ zijn
07:40ہماری گاہوں نے بے اثر سی آہوں نے
07:45پر میری وفاہوں نے مانگا
07:50تو ہے بس ایک تمہیں
07:54مسکراتی راہوں میں
07:58دل چو سب ستاہوں
08:01سجد میں دعاوں میں مانگا
08:06تو ہے بس ایک تمہیں
08:10اتنی سی بین تھی ہے تجسے اے دل
08:15ہا زمان نہیں
08:19موسیقی
08:29موسیقی
08:34موسیقی
08:38ہسفند یہ سب کیا ہو رہا ہے
08:39مجھے تو کچھ سمجھ میں نہیں آرہا
08:43کیا سمجھ نہیں آرہا ہے کیوں فریشان ہے
08:45اچھا نکس سے میرا کے شادی
08:48تمہیں سب کچھ ٹھیک لگ رہا کیا
08:54جو کچھ بھی ہو رہا ہے میرا کی بسند سے ہی ہو رہا ہے
08:58آپ اس کی خوشی میں خوش نہیں ہیں
09:00میرا دل نہیں مان رہا
09:04میرا بہت بجی بجی سی تھی
09:07اس نے مجھے بتایا تھا کہ وہ اس رڑکے کو نہیں جانتی
09:09میں روز ایسے کیسے اس کی شادی کسی سے بھی کر سکتا ہے
09:13میرا نے جھوڑ بولا تھا آپ سے
09:18اس رڑکے کو جانتی ہے بلکہ صرف جانتی ہے نہیں بلکہ
09:21اس کو پسند بھی کرتی
09:23ورنہ کوئی کیوں اور کیسے اپنے کمرے کا راستہ کسی کو دکھائے گا
09:27کبھی نہیں
09:29مجھے اپنی آنکھوں کے دیکھے پر یقین نہیں ہو سکتا
09:34لیکن میرا پر یقین ہے مجھے
09:38جھوٹ نہیں بول سکتی
09:42ایسے معاملات میں لوگ جھوڑ بول دیتے ہیں
09:46میرا نے بھی بول دیا
09:50آپ جھوڑ جانت پر یقین رکھیں
09:52انہوں نے میرا کے لیے صحیح فیصلہ کیا ہوگا
09:55آخر وہ ان کی بیٹی ہے
09:56کب برا تو نہیں چاہیں گے نا وہ
10:00حالہ کری جیسا تم سوچ رہے ہو
10:03وہ ٹھیک ہو
10:15میرا کی فگر مت کریں
10:17میرے اور انائزہ کی شادی کی تیاریاں کریں
10:22آپ کی کلوتیں بیٹی ری شادی ہیں اور آپ خوش نہیں ہیں
10:25یہ بات مجھے بلکل اچھی نہیں لکھ رہی ہے
10:27میں نے سوچا تھا کہ جب میری شادی ہوگی تو آپ بہت خوش ہوں گی
10:32بس وہ میرا کا سوچ کے
10:34ارے چھوڑے نا بس میرا کو
10:37آپ بس میری شادی پر فوکس کریں
10:40میرا نے تو میری پسند بتا دی ہے
10:42خود سہاں شادی کرنا چاہے کر سکتی ہے
10:44ہم اس کو روک تو بھی سکتے ہیں
10:47ہس فل دیکن
10:48ارے چھوڑے نا مجھ سا
10:50اینے دزبانگو
10:54موسیقی
11:24موسیقی
11:33موسیقی
11:39آپ کچھ ڈھونڈ رہے ہیں
11:40ہاں
11:41پیسو اللہ ایک لفافہ رکھا تھا وہ
11:43وہ نہیں مل رہا
11:45آم
11:46آم
11:48آب بیٹھے نا میں ڈھونڈ دیتی ہوں
11:50ابھی مل جائے گا
11:56پارٹی کو اوجیٹ پیمنٹ کرنی تھی
11:58اور پیسے نہیں مل رہے
12:02مل جائیں گے
12:03کہاں جا سکتے ہیں
12:04گھر میں ہی ہوں گے
12:05پانا نہیں شاید میں نے کہیں آفس میں رکھ دی ہوں گے
12:08جو پیسے میں نے تمہیں دیے ہیں
12:10اس میں سے مجھے دے دو
12:11ابھی آفس جا کے میں چیک نہیں کر سکتا
12:13ٹائم نہیں ہے
12:17آم
12:19آم
12:19بہروز وہ پیسے تو خرچ ہو گئے
12:23کیا
12:25کہاں خرچ ہو گئے
12:28اب آپ مجھ سے انکوائری کریں گے
12:30آپ کو بھروسہ نہیں ہے مجھ پہ
12:32بھئی شادی والا گھر ہے
12:34سو خرچے ہوتے ہیں
12:36بس یہ شادی نہیں پڑ جائے
12:38تو دے دوں گی آپ کو حساب
12:40اوہ
12:40کسی باتیں کر رہی ہو
12:41میں تو یوں ہی کہہ رہا تھا
12:43میں کیسے لے لیتا ہوں
12:56آو بیٹھو
13:02ہنس تائمی
13:06خوش کرنے کا دل ہی نہیں کرتا
13:09میں جانتی ہوں بیٹا
13:12بھول اب اس دنیا میں نہیں رہی
13:17ٹھیکن اب سب تو ہے نا بیٹا
13:20اور تمہیں دل چھوٹا کرنے کی بلکل بھی کوئی ضرورت نہیں ہے
13:25دیکھو
13:26اب تمہاری شادی ہونے والی ہے
13:29اپنی نئی زندگی شروع کرو گی
13:33پھر سب بھول جاؤ گی تم بٹا
13:38شاید
13:41خیر
13:43آپ بتائیں کہ آپ نے مجھے کیوں بلایا تھا
13:45شادی کے دن بہت نزدیک آوے ہیں بٹا
13:49شاپنگ کرنی ہے
13:52تم جانتی ہو نا کہ
13:54میں نے تو تمہیں ہمیشہ
13:57اپنے گھر کی بہو کے روپ میں ہی دیکھا ہے
14:05بہو نہ صحیح بیٹی تو ہو نا تم
14:07بس میں
14:09میں یہ چاہتی ہوں کہ
14:13سوچا تو یہ تھا کہ
14:14تمہیں دلن بنا کے لاؤں گی اس گھر میں
14:17اپنے سارے ارمان پورے کروں گی
14:21اب وہ تو سب نہیں ہو سکا لیکن
14:23بیٹی ہونے کے ناتے میں تمہارے لیے ایسا کچھ کرنا چاہتی ہوں بیٹا کہ تم خوش ہو جاؤں
14:28بتاؤ میری جان کیا چاہیے تمہیں ہاں
14:32ہاں انہی
14:33ہاں مجھ سے بہت پیار کرتی ہیں
14:38میری یہ کافی ہے
14:41اچھے اور کچھ بھی نہیں جائے ہے
14:44ایک بات بتاؤ
14:47تم اس شادی سے خوش تو ہونا بیٹا
14:50میرا مطلب ہے
14:52کوئی زور زبردستی تو نہیں کی نا تمہیں ساتھ کسی نے
14:57تھے ٹائمی
15:00کوئی زبردستی نہیں ہے میں
15:02میں بہت خوش ہوں
15:04سچ کہہ رہی ہو تم
15:08جی
15:09ماں
15:10دیزائنر کے پاس جانا ہے
15:11لیٹ ہو رہے ہیں
15:16اسلام علیکم
15:18والیکم اسلام
15:21تم کب آئی
15:24ابھی
15:24تھوڑی دیر پہلے
15:27کافی دنوں با چکر لگا ہے
15:37ہاں
15:38اگر آج بھی میں اسے کال کر کے نہ بلاتی نہ
15:41تو اس نے آج بھی نہیں آنا تھا
15:45ٹائمی
15:46مجھے اجاست دے
15:47رب
15:49رکھو نا
15:49ہم لوگ ڈیزائنر کے پاس جا رہے ہیں
15:52تم بھی ہمارے ساتھ چلو
15:53وہ کپڑے ذرا سیلیک کرنے میں میری ہیلپ ہو جائے گی
15:57ہاں مٹھا
15:59ٹائمی اچھلی
16:00میری سر میں بہت درد ہے
16:02اگر درد نہیں ہوتا تو میں ضرور چلتی آپ لوگوں کے ساتھ
16:05ارے تو پہلے کیوں نہیں بتایا مجھے
16:07میں چائے بنوا دیتی ہوں نا
16:08اور پین کلر مگاتی ہوں
16:10تم کھا کے تھوڑا آرام کر لو
16:11نہیں ٹائمی
16:12اس کی کوئی ضرورت نہیں ہے
16:13میں
16:13گھر جا کے ریسٹ کروں گی ٹھیک ہو جاؤں گے
16:16اچھا
16:16تو ٹھیک ہے
16:18راستے میں ہم تمہیں گھر چھوڑ دیں گے ٹھیک ہے ہمارے ساتھ چلو
16:21میری وجہ سے آپ لوگ ڈسٹراب مت ہو
16:24اس کی کوئی ضرورت نہیں ہے
16:26کیا ہوں گیا میرا کیسی باتیں کر رہی ہو
16:28کیوں غیروں کی طرح سے بہیو کر رہی ہو
16:30اچھا
16:31تم رکو میں ابھی آئیم
16:39موسیقی
17:03دیر کی تو خیر ہے
17:04اور جس کام کے لیے مل رہے ہیں
17:06وہ پورا ہونا چاہیے
17:14یہ لو
17:16میں نے اپنے حصے کا کام تو کر دیا
17:19اب اس کام کو پورا کرنا تمہاری ذمہ تاری
17:22اور کسی قسم کی کوتہ ہی برتاش نہیں کریں
17:26میری اب تک کی پرفارمنس کیسی لگیا آپ کو
17:29کہیں کوئی کمی تو نہیں محسوس ہوئی
17:31اچھی تھی
17:33لیکن میں اس وقت تک مطمئن نہیں ہوں گی
17:35جب تک تم میرہ کو
17:37اپنے گھر رخصت کا کہنے ہی لے جاتے
17:39پھر
17:41جب آپ مجھے مایوس نہیں کر رہی ہیں تو
17:42میں آپ کو کیسے مایوس کر سکتا ہوں
17:45ہماری خیریت اسی میں ہے
17:47کہ ایسا کرنا بھی مات
17:48کیونکہ اتنے پیسے میں تمہیں بلا وجہ نہیں دے رہی
17:54اور ہاں
17:56یاد رکھنا
17:59میں دھوکہ دینے والے کو
18:01چھوڑتی لیں
18:02موسیقی
18:06موسیقی
18:11موسیقی
18:15موسیقی
18:20موسیقی
18:21موسیقی
18:22نہیں
18:25جانے ہیں جانے میں ہیں
18:27میرے تو محورٹ کیا
18:31کم سے مجھے شادی کی بات نہیں کرنی چاہیتیا
18:35موسیقی
18:36اچھا کیا
18:39دین کے بعد زبان پر آ دے
18:42نہیں
18:44ایسا تو بالکل نہیں
18:49تم خوش ہوئے شاہدی سے
18:55ہوں
18:56تم خوش ہو
18:58لتی رہی آپ کو
19:00ملکل نہیں لگ لی
19:02اسی لئے پوچھ رہا
19:07کوئی بات ہے تو
19:08مجھ سے شیئر کر لیو
19:10میں بات کرتا ہوں چچے جانسا
19:23مجھ سے شیئر کرتا ہوں
19:52میرا بیٹا اگر تم اسے نہیں جانتی تو
19:54یہ تمہاری بیڈ روم میں کیا کر رہا ہے
19:56مجھے میرا نہیں بلائیا یہاں پہ
19:59کم آن میرا آپ
20:00سب نے دیکھ لیا تو بتا دو نا
20:02سچ سچ اب جھوٹ بولنے کا کیا فائدہ ہے
20:06میرا کیا ہوگی وہ کیوں جھوٹ بولے گا
20:08وہ تمہارے کمرے میں موجود ہے
20:10تو تم نے بلائے ہوگا نا
20:11مجھے مجھے مجھے مجھے
20:21مجھے مجھے مجھے مجھے
20:48اچھا ماما میں انورسٹی کے لیے لیٹ ہو رہی ہوں
20:50وہیں پہ کچھ کھاروں گے ٹھیک ہے
20:52تم کہیں نہیں جا رہی
20:53آرام سے بیٹھ کر ہمارے ساتھ ناشتہ کرو
20:55لیکن کیوں ماما
20:58تم دونوں کی شادی ہے
21:00میرا کو تو میں نے روک لیا ہے
21:02تم بھی کہیں نہیں جاؤگی
21:03شادی کے بہت سارے کام ہیں
21:05تم کام میں میرا ہاتھ بٹاؤگی
21:07صاف کیوں نہیں کہتی
21:08شارک صدور رکھنے کا بہان ہے
21:11مگر میرا جانا ضروری ہے
21:14کیوں ضروری ہے
21:15ماما میرا اگزیم ہے
21:17ایک تو ویسی آپ لوگ نے بیچ میں شادی رکھے
21:19سٹڈی رسٹ اپ کر دیئے
21:20اور اب اب یونیورسٹی جانے سے بھی روک رہی ہیں
21:22کیا ہو گیا آپ کو
21:23حنائزہ
21:27میری بات ہوگی ہے اسپند سے
21:29تم شادی کے بعد اپنی پڑھائی جاری رکھ سکتی ہو
21:31بابا وہ بات کی بات ہے
21:33ابھی میرا جانا ضروری ہے
21:38ٹھیک
21:39یا
21:40تھانکی سو مچ
21:42اللہ حافظ
21:44بیروز کیا کرتے ہیں آپ
22:05تم اسون بھائی کو بتا کیوں نہیں دیتی ہو
22:07کہ تم انہیں پسند کرتی ہو
22:08گل ہماری اسپے بہت دفعہ بات ہو چکی ہے
22:11لیکن تم میری بات نہیں سمجھتے
22:12میں صرف اتنا چاہتی ہوں کہ تم اسون بھائی سے خود بات کرو ان کو بتاؤ
22:16کہ تم انہیں بچپن سے پسند کرتی ہو
22:20ایسی باتیں بتائیں نہیں جاتیں گل
22:23محسوس کی جاتی ہیں
22:25اور اگر میرے پیار میں اتنی طاقت ہوئی
22:27اسون کو خود ہی پتا چل جائے گا
22:29ہم
22:30یہاں میڈم بیٹھ کے اپنی محبت کو آزماتی رہیں گی
22:33اور وہاں آنٹی اینائزہ کے لیے اس کو لے اڑیں گی
22:38اگر قسمت میں یہی ہوا
22:40تو تم اور میں کیا کر سکتے
22:42تم کچھ بھی نہیں کرو گی
22:47نہیں
22:49چھیک ہے
22:50تم نہ کرو
22:52میں خود اصن بھائی کو کال کروں گی
22:54یا تائمی سے کہوں گی کہ تمہارے لیے رشتہ لے کر آئیں
22:57پھر آنٹی اینائزہ کچھ نہیں کر سکیں گے
22:59خبردار گل
23:00تم اسون یا کسی سے کوئی بات نہیں کرو گی
23:03تم مجھے کیوں روک رہی ہو میرہ
23:04یہ تمہاری زندگی کا سوال ہے
23:07اور خدا نہ خواستہ
23:09خدا نہ خواستہ اگر اینائزہ کی شادی ہو جاتی ہے اصن بھائی سے
23:12تم کیسے دیکھو گی دونوں کو پوری زندگی ایک ساتھ
23:19دیکھ رہو گی
23:24اگر اصن کو اینائزہ پسند ہوئی تو
23:27میں ایک انوتیوں بیچ میں بولنے والی
23:32یا ان دونوں کی خوشیوں سے جلس ہونے والی
23:35میں تمہیں کتنی بار بتا چکی ہوں
23:37کہ اینائزہ کا اصن بھائی میں کوئی بھی انٹرسٹ نہیں ہے
23:43تم بس
23:44آنٹی کے دماغ کا خلل ہے
23:47وہ اپنی بیٹی کے لیے اچھا سوچ رہی ہے
23:49لیکن میرے لیے تم اور اصن بھائی دونوں ہی بہت زیادہ عزیز ہو
23:53میں اپنی آگری حد تک کوشش کروں گی
23:55کہ تمہاری شادی اصن بھائی سے ہی ہو
24:05گولہ افسوس ہے
24:07کہ تم ایسا کرنے سے پہلے چلی گئی
24:10کہ اب
24:11اب میں وہ کر دوں گی
24:14جو تم ہمیشہ سے مجھ سے چاہتی تھی
24:38کب سے تمہارا ویٹ کر رہی ہوں
24:40کیوں گلا ہے مجھے یہاں پر
24:43کیوں گلا ہے
24:45گھر میں شادی کے تیاریاں چل رہی ہیں
24:46اور تم مجھ سے پوچھ رہے کہ میں نے تمہیں یہاں کیوں گلا ہے
24:49چل رہی ہیں تو چلنے دو
24:50اب ظاہر ہے شادی کی بات ہوئی ہے تو
24:52تیاریاں بھی ہوں گے
24:52شارک میری شادی اسوان سے اور تمہاری شادی میرہا سے ہونے والی ہے
24:56اور تم کہہ رہے ہو کہ ہونے دوں
24:58تمہارا ہی تو آئیڈیا تھا کہ جو ہو رہا ہے اس کو ہونے دو
25:01میرا یہ آئیڈیا نہیں تھا کہ تمہاری شادی میں میرہا سے ہونے دوں
25:05تم مجھے چیٹ کر رہے ہو نا
25:07او فو انایزا تم کیوں فکر کر رہی ہو ایک دفعہ شادی کا دن تو آنے دو
25:11دیکھنا میرا دولن بنی بیٹھی رہ گی میں تمہیں رخصت کروالوں گا
25:15ہم ہم
25:16ہری کیسے ہوگا اتنا آسان ہے کیا یہ
25:19وہ تم مجھ پہ چھوڑ دو بس تم تیار رہے نا
25:24شارک ماما کنہ مجھ پہ شک ہو گیا ہے
25:26اور انہوں نے نا تم پر بھی نظر رکھی ہوئی ہے
25:29کیسے ہوگا یہ سب کچھ
25:30سب ہو جائے گا
25:32بس جیسے جیسے میں کہتا جاؤں
25:34تم ویسا ویسا کرتی جانا
25:37دھوکہ تو نہیں دے رہے تو مجھے
25:39میں تمہیں دھوکہ دوں گا
25:41یہ بے اعتباری دکھا کہ میں تم نے مجھے میری نظروں میں بہت چھوٹا کر دیا
25:46ٹھیک ہے بھائی میں تمہیں آلی شاہ لائف سٹائلنگ دے سکتا
25:48بڑے بڑے گھر بڑی بڑی گاڑیاں نہیں دے سکتا
25:51اوکے
25:51لیکن سچ یہ کہ میں محبت تم سے سچی کرتا ہوں
25:55اور میں جو کر رہا ہوں وہ سب
25:57ہماری بہتری کے لئے کر رہا ہوں
26:00شاہرے
26:01تم نہ پیسوں میںسوں کی ٹنچن نہیں لو
26:04وہ میں اپنے ساتھ لے آؤں گی
26:08ماما نے نا
26:09بابا سے چھپ کر ملیے بہت کچھ پنایا
26:11تو بس پھر
26:13دلیکس کیوں فگر کرتی ہو
26:20ماما کو لگتا ہے کہ وہ گیم کھیل رہی ہیں
26:23لیکن چب انہیں پتا چلے گا نا
26:24کہ وہ بے وکوف بن رہی ہیں
26:26تو مزا آئے گا
26:29تو یہ تھی تمہاری یونیورسٹی
26:33ماما
26:36چھا
26:37ماما چھا
26:38چھا
26:53چلو
26:54چلو اپنے کپرے میں
27:00میری آنکھوں میں دھول جھو کر
27:03باہر تم یہ سب کر رہی ہو
27:05تمہیں کیا لگا
27:06تمہارا جو دل میں آئے گا
27:08تم وہ کروگی
27:09اور مجھے پتا نہیں چلے گا
27:11ماں ہوں تمہاری
27:13تمہاری سوچ کی بھی خبر رکھتی ہوں
27:15میں تو شارک سے ہی کہنے گئی تھی
27:16میں اسفن سے شادی کر رہی ہوں
27:18اور وہ بھی مرہا سے کر لے
27:19آپ تو بلا وجہ ایشو بنا رہی ہیں
27:22میں ایشو بنا رہی ہوں
27:23میں
27:25ٹھیک ہے
27:26تم نے جو کہا
27:27میں نے یقین کر لیا
27:29لیکن اب تم گھر سے قدم باہر نہیں نکالوگی
27:31آپ مجھے ایسے قید نہیں کر سکتی
27:34میں مرہا نہیں ہوں
27:35آپ ہی کی بیٹی ہوں
27:38شکر کرو شکر
27:39ہاش تک تمہاری برائیوں پر پردہ ڈالتی آئی ہوں میں
27:43اگر بہروز کو خبر ہو گئی نا
27:45یہ جو تم باہر کرتی پھر رہی ہو
27:48وہ جو سلوک تمہارے ساتھ کریں گے نا
27:50اس کے لیے تیار رہی ہوں
27:51ماما میں تو شارک سے آخری بار ملنے گئی تھی
27:54اور میں نے ایسا کیا کر دیا ہے
27:56چھو آپ مجھ پہ پابندیاں لگا رہی ہیں
28:00حکم دے رہی ہوں تمہیں
28:02اور فون ہی در لاؤں
28:04میرا فون دیں کیا
28:05کیا ہو گیا ماما میں فون دیں
28:07یہ فون تمہیں
28:09اسفن سے شادی کے بعد ہی ملے گا
28:14یہ آپ ٹھیک نہیں کر رہی ہیں
28:15بہت اچھا کر رہی ہوں
28:34شیرنگ
28:35ہم
28:37شادی کے دنے نزلی کہا رہا ہے
28:41دونوں بچیوں کو شادی کے حوالے سے شاپنگ کے لیے
28:44جتنے بھی بیسے جائیں
28:45ان کو دے دو
28:47تاکہ جو دونوں اپنی مرضی کی چیزیں خرید سکیں
28:49ہاں ہاں کیوں نہیں
28:51میں خود جاؤں گی اپنی بیٹیوں کے ساتھ
28:53اور ہاں
28:55جو میری بیٹیاں کہیں
28:57انہیں وہیں دلانا
28:58پیسوں کی ہرگز فکر مت کرنا
29:00کیا کیا
29:01خواف فکر نہ کریں
29:02تم دونوں کل تیار ہو جانا
29:04ساتھ چلیں گے شاپنگ پر
29:10بابا
29:12مجھے آپ سے ایک بات کرنی ہے
29:19بابا میں چاہتی ہوں کہ
29:21میری شادی کی شاپنگ کے جتنے پیسے
29:23ہم میری ایک آن میں ٹرانسپر کرتے ہیں
29:26اور پلیز آپ کل
29:29شارک کو کال کر دیجئے گا
29:32میں چاہتی ہوں کہ میں اس کے ساتھ
29:34اپنی شادی کی شاپنگ پر جاؤں
29:43ٹھیک
29:46تھانکی سو مچ پاپا
29:48میں کل دل میں تیار ہوں گی
30:00کو کشاہہ ہوں گیا
30:03ہم ٹھیک
30:15اس کو کیا ہو گیا اچالا
30:19حیران کیوں رہیم
30:21آپ کو تو خوش ہونا چاہیے
30:22آپ کی دلی خواہش پوری ہو گئی نا
30:40جو بھی ہے
30:42میرے لیے یہی اچھا ہے
30:43کہ میرا شارک سے شادی کے لیے مان گئی
31:04اس تبدیلی کی وجہ پوچھ سکتے ہوں میں تم سے
31:08پوچھو
31:12کھل تک تو تم شارک سے شادی نہیں کرنا چاہتی تھی
31:16تو آپ کون سے اس میں سرخاب کے پڑھ لگ گئے
31:25وہ
31:27میں نے اپنا فیضہ بتل لیا
31:30وہ تم سے کیا
31:32کسی سے بھی شادی نہیں کرے گا
31:34صرف اور صرف مت سے معاپت کرتا ہے
31:36اچھا
31:37تو تم کے بعد جا کے آئنٹی کو کہو نا
31:40یا پھر اپنے اس شارک سے کہو کہ اپنے اندر اتنی حمد لائے
31:43کہ آکر بابا کا سامدہ کر سکے
31:46اور تم دونوں اس بات کا اعتراف کرو
31:49کہ اس دن شارک مجھ سے نہیں تم سے ملنے آیا تھا
31:53جب سب کو جانتی ہوں
31:55تو کیوں کر رہی ہو شادی
31:58کیونکہ بابا چاہتے ہیں میں یہ شادی کروں
32:02تم دونوں نے بابا کے دل میں میرے لیے اتنی بے اعتباری پیدا کر دی ہے
32:07کہ ان کو مجھ پر باروسہ نہیں ہے
32:09ان کو لگتا ہے کہ جو تم اور تمہاری ماما کہہ رہی ہیں وہی سچ ہے
32:15تو انتقام لینا چاہتی ہو
32:17ہرے نہیں انتقام کیسا
32:20اب تمہاری اور آنٹی کی یہی تو پلاننگ تھی
32:24اب تمہیں کس بات کی ٹینشن ہو رہی ہے
32:28اسے کیوں ٹینشن ہو نہیں
32:32دیکھو شارک مجھ سے شادی کرنا چاہتا ہے
32:35اس کی ماں اس کی بہن
32:37سب چاہتے کہ میں شارک سے شادی کروں
32:39اب اس لیے میں نہاں کرتی
32:43اور ویسے بھی اتنا پیار کرنے والا خاندان بھرا کہاں مزدہ ہے
32:47جس شڑا
32:48تم اس شادی سے انکار کر رہی ہو
32:50میں میں انکار کروں گی
32:54کیوں
32:54اب تمہیں کوئی مسئلہ ہو رہے تو جاؤ بابا سے بات کر لو
32:57کیا ہو رہا ہے یہاں
33:00انہائزہ تم یہاں کیا کر رہی ہو
33:02آنٹی میری پیاری بہن مجھے کہنے آئی تھی کہ
33:06شارک سے شادی کا فیصلہ کر کے میں نے بہت اچھا کیا
33:11آم آنٹی آپ نے شارک کو کال کر دی
33:16ہاں میں نے اسے کال کی ہے وہ تمہیں پک کرنے آ رہا ہے
33:20that's good
33:22وہ میں بھی ریڈی ہو رہی ہوں
33:24آپ ایسا کریں کہ ڈرائیور سکین کے گاری باہر نکال دے
33:26اب شارک کے ساتھ شادی کی شاپنگ کرنے کے لیے
33:29اس کی بائک پر تو نہیں جاؤں بینا
33:31اچھا نہیں لگتا نا
33:36اب انجا ریڈی ہونا ہے
33:46بہت اچھے پلانیم تھی آپ کی
33:54آنٹی جاتے پہ دیوازہ پلیز بان کر دی جائے
34:06موسیقی
34:13موسیقی
34:18موسیقی
34:25موسیقی
34:31اللہ
34:33انایزا بات کر رہی ہوں
34:34انایزا
34:35یہ نمبر تو
34:37میرا فون ماما نے لے لیا
34:39دوسر نمبر سے تم سے بات کر رہی ہوں
34:40پتہ نہیں انہوں نے تم سے بات کرنے سے کیوں بنا کر دیا ہے
34:46یہ سب کیا چل رہا ہے شارک
34:49تمہیں ماما کی کال آئی تھی شاپنگ کے لیے؟
34:51ہاں وہ آئی تو تھی کال
34:55تو تم جاریم مرحا کو شاپنگ پہ لے کے؟
34:58یار وہ آنٹی نے کہا ہے تو چانا تو پڑے گا
35:01ہرگیس نہیں
35:02تم ایسا کچھ نہیں کرو گے شارک
35:05میں تمہیں مرحا کے ساتھ ٹائم سپین کرنے نہیں دوں گی
35:08تو میں کبھی ایسا چاہتا ہوں
35:10ٹھیک ہے وہ آنٹی نے کہا ہے تو
35:11ان کا کہنا تو ماننا پڑے گا
35:14ہاں تو کوئی بھی بہانہ بنا دو
35:15تو تم منا کرو بس تم مرحا کے ساتھ نہیں جا رہے ہوں
35:18انایزا تم بات کو سمجھنے کی کوشش کرو
35:20میں اس وقت آنٹی کا ٹرس جیتنا جا رہا ہوں
35:23اور اس کے لیے یہ کرنا ضروری ہے
35:24اور میرا کیا؟
35:26تم میرا نہیں سوچ رہے ہوں
35:28میں تمہیں بتا رہی ہوں شارک
35:30میں نہ تمہیں مرحا کے ساتھ برداشت نہیں کر سکتی
35:32I know sweetheart لیکن
35:33میں یہ سب ہماری خوشی کے لیے کہا رہا ہوں
35:36دیکھو اگر میرا کی وجہ سے
35:37تمہارا اور میرا کنیکشن بڑھ رہے تو
35:39اس میں کیا غلط ہے؟
35:40وائیڈیو کیئر
35:41ہمیں بہتر پلاننگ کا موقع مل جائے گا
35:43مجھے سمجھ میں نہیں آرہا کچھ بھی
35:46اور تم اتنے ریلیکس کی ہو شارک؟
35:48یہاں میرا تم سے شادی کرنے کے لیے مان گئی ہے
35:50وہ تمہارے ساتھ خوشی خوشی شاپنگ پہ جانے کو تیارے
35:53یہ سب کیا ہے؟
35:55اچھا
35:57باقی؟
35:59مجھے سمجھ نہیں آرہا کہ اس کی دماغ میں چل کیا رہا ہے
36:02اچھا تم فکر مند کرو میں سب سمجھ لوں گا
36:06شارک مجھے لگتا ہے کہ تم نا ماما کو جانتے نہیں ہوں
36:09انہوں نے نا میرا گھر سے باہر نکلنا بند کر دی ہے
36:12اور مجھے تو یہ ڈرڈ لگ رہا ہے کہ ماما نا میرا زبردستی اسپن سے نکانا پڑھوا دیں
36:18تم
36:19باقی اسپن سے شادی کر لوگی؟
36:21یہ میں نے کب کہا کہ میں اسپن سے شادی کرنا چاہتی ہوں
36:24میں بس شارک یہ کہہ رہی ہوں کہ اگر میں شادی سے پہلے باہر نہیں نکلی تو
36:28تو کیا ہوگا مجھے نہیں سمجھ آ رہا ہے آج
36:31اسی لئے کہہ رہا ہوں بس میرا کے ذریعے مجھے گھار آنے دو
36:34شادی میں تم سے ہی کروں گا نایزہ
36:40اگر تم پیچھے ہٹ گئی تو
36:43میں اپنی جان لے لوں گا
36:48تمہارے باہر نہیں رہ سکتا میں
36:56اس کو کیا کریں ہوں
37:04موسیقی
37:06ایدل آزوانہی
Comments