00:00كاويا دينا چھوٹے ٹانکے لگانے اس کو
00:03استاد كاويا آياز لے گیا
00:05یار تمہیں كتنی دفعہ کہا ہے
00:08اوزار اور سامان مت دیا کر اپسی کو
00:13یار استاد یہ موبائل دیکھنا
00:15ذرا چارج نہیں اٹھا رہا ہے
00:16استاد یہ موبائل دیکھنا
00:20کیا ہوئے بھائی اس کو
00:22چارج نہیں اٹھا رہا ہے
00:24ابھی دیکھتا ہوں
00:30یار اس کا چارجنگ جیک خراب ہے
00:33چارجنگ جیک خراب ہے
00:35ٹھیک ہے بنا لو کتنا خرچ آئے گا
00:37تین سو روپے
00:38ٹھیک ہے استاد بنا دو
00:40میں اندر آجاؤں
00:42آجاؤ آجاؤ
00:48کام سیکھ رہے ہو اتنے غور سے دیکھ رہے ہو
00:51نہیں نہیں کیا کام سیکھنا
00:53ویسے یہ بنانا تو بہت آسان ہے
00:57آسان کہاں ہے
00:58پندرہ سال شاگردی کیے میں نے
01:01تب جا کے میں استاد بناوں موبائل کا
01:04اچھا اچھا
01:06یہ بن گیا آپ کا موبائل
01:10یہ لو موبائل اوکے ہو گیا
01:14یہ لو استاد پیسے
01:16ٹھیک ہے
01:17دوسرے دن
01:19یار استاد یہ موبائل دیکھنا ظر آن نہیں ہو رہا
01:23دیو ادھر
01:28یار اس کا بھی چارجنگ جیک خراب ہے
01:31اس کا بھی چارجنگ جیک خراب ہے
01:34ٹھیک ہے بنا دو یار
01:37آج بینا پرمیشن کے اندر آ گئے
01:40يار اس لئے آئندہ آپ سے موبائل بنوایا کروں گا
01:45تم موبائل لاتے کہاں سے ہو
01:47يار میرے بھی موبائل رپیرنگ کی دکان ہے
01:50پر مجھے بنانا نہیں آتا ٹھیک
01:53اس لئے میں تمہارے پاس لاتا ہوں
01:55اچھا ٹھیک ہے آج کے بعد تم سے میں دو سو روپے لیا کروں گا ٹھیک ہے
02:01ٹھیک ہے
02:01سو روپے تمہارے بچت
02:07کام سیکھ رہے ہو
02:09نہیں نہیں کام نہیں سیکھ رہا ہوا
02:11اندہ آپ کے پاس ہی موبائل لاؤں گا
02:17چلا بھئی دیکھ اب میں کیا کرتا
02:19رکو جرہ سبر کرو
02:21یہ دیکھو چارجنگ ہو رہا ہے اس میں صحیح ہے
02:25ٹھیک ہے
02:26یہ لو
02:26یہ آپ کے دو سو روپے
02:28آئندہ لائے کرو موبائل میں بناوں گا ٹھیک ہے سستے میں
02:33دس دن بعد
02:35بھائی کدھر ہو بہت دن ہو گئے
02:37کوئی موبائل نہیں لائے ہو بنوانے کیلئے
02:44یار وہ دو دن آپ کو کام کرتے دیکھ لیا
02:47اب مجھے کام آ گیا اب جو بندہ بھی موبائل لاتا ہے میں خود بنا لیتا ہوں
02:53بہت غلطی کی تمہیں ادھر دکان میں اندر چھوڑا
02:57چھوٹے ہاتھ سے تم بھی اپنی کرسی باہر لگاؤں
03:00تم بھی سیکھ جاؤگے
03:02میں کام سیکھ گیا آپ کی بدولت
03:06چھوٹے تم بھی اپنی کرسی باہر رکھو
03:09تم بھی کل استاد بن جاؤگے
03:11نکلو باہر
Comments