Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago

Category

🤖
Tech
Transcript
00:00We are learning Cold-Gross sky
00:00ཚ YouTubeK
00:00ཚ ཚ ཚ ཚ
00:05We will know that our land has 70.8% of the water is water and the other is water
00:13and the other is water.
00:14This is where we are humans.
00:16A lot of our minds think that our land has 7% of the water is water.
00:24We will know that our land has 7% of the water is water.
00:48Nukta میں خوش آمدی
00:49آج ہم آپ کو بتائیں گے اس کے متعلق دلچسپ معلومات
00:53بر کا مطلب ہے خوش کی
00:55اور آزم بہت بڑے کو کہتے ہیں
00:58تو برعظم کا مطلب ہوا خوش کی کا بہت بڑا ٹکڑا
01:02جس کے ارد گرد پانی ہو
01:04دنیا کو سات برعظموں میں اس لئے تقسیم کیا گیا
01:07کہ زمین کا ایک بہت بڑا علاقہ
01:09جو عام خیال سے سمندر میں گھرا ہوا ہوتا ہے
01:12برعظم کہلاتا ہے
01:14دوسرے لفظوں میں آپ یہ بھی کہہ سکتے ہیں
01:17کہ دنیا سات بڑے جزیروں پر مشتمل ہے
01:19جس کی وجہ سے دنیا کو سات حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے
01:23اس تعریف کے مطابق
01:25سات برعظموں میں ایشیا، یورپ، افریقہ، انٹارکٹکہ، اسٹریلیا، شمالی امریکہ اور جنوبی امریکہ
01:34جبکہ زمین کے چھوٹے چھوٹے جزیروں کو قریب کر کے بڑے برعظموں میں شمار کر لیا جاتا ہے
01:40بہت سے ماہرین کے نزدیک یہ خیال درست نہیں
01:43کیونکہ یورپ اور ایشیاروں کے کچھ زمینی راستوں سے جڑے ہوئے ہیں
01:47اور یوریشیا کہلاتے ہیں
01:49اس طرح جنوبی امریکہ اور شمالی امریکہ بھی جڑے ہوئے ہیں
01:53یہی وجہ ہے کہ بعض باہرین کے نزدیک برعظموں کی اصل تعداد پانچ ہی سمجھ جاتی ہے
01:58یعنی افریقہ، یوریشیای، امریکہ، انٹارکٹکہ اور اسٹریلیا
02:13اگر آپ اولمپک کے نشان میں پانی سرکار کو دیکھیں
02:16تو اس سے بھی ظاہر ہوتا ہے کہ برعظم پانچ ہی ہیں
02:20کیونکہ اولمپک تنظیم کا نشان پانچ برعظموں کے لیے ہے
02:23پانچ دائروں پر مشتمل ہے
02:25پانچ برعظموں کی نمائدگی کرنے والا اولمپک تنظیم کا نشان
02:29رکبے اور آبادی دونوں کے لحاظ سے سب سے بڑا برعظم یوریشیا ہے
02:34مسلمانوں کی اکثریت ایشیا میں رہتی ہے
02:36ساتوں برعظم مل کر زمین کا صرف اقتہائی بناتے ہیں
02:40اور باقی حصہ سمندروں پر مشتمل ہے
02:43برعظم ایشیا زمین کے کل رکبے کا 8.6 فیصد
02:47کل بری علاقے کا 29.4 فیصد
02:51اور کل عبادی کا 60 فیصد حصے کا حامل ہے
02:54ایشیا روایتی طور پر یوریشیا کا حصہ ہے
02:57جس کا مغربی حصہ یورپ ہے
02:59ایشیا نہر سویز کے مشرق
03:01کوہ یورال کے مشرق اور کوہکاف
03:04بہیرہ کزوین اور بہیرہ اسود کے جنوب میں واقع ہے
03:08قرون وستہ سے قبل اور بھی ایشیا کو بریعظم نہیں سمجھتے تھے
03:13تاہم قرون وستہ میں یورپ کی ثانیہ کے وقت
03:16تین بریعظموں کا نظریہ ختم ہو گیا
03:18اور ایشیا کو بطور بریعظم تسلیم کر لیا گیا
03:21یورپ دنیا کے سات روایتی بریعظموں میں سے ایک ہے
03:25تاہم جغرافیہ دان اسے حقیقی بریعظم نہیں سمجھتے
03:28اسے یوریشیا کا مغربی جزیرہ نمہ قرار دیتے ہیں
03:32اسطلاحی طور پر کوہ یورال کے مغرب واقع
03:35یوریشیا کا تمام علاقہ یورپ کہلاتا ہے
03:37یورپ کے شمال میں بحر منجمد شمالی
03:40مغرب میں بحر یقیانوس
03:42اور جنوب مشرق میں بحیرہ روم
03:44اور بحیرہ اسود کو ملانے والے آبی راستے کو کوہ کاف کہتے ہیں
03:48مشرق میں کوہ یورال اور بحیرہ قزمین
03:51یورپ اور ایشیا کو تقسیم کرتے ہیں
03:53یورپ رکبے کے لحاظ سے
03:55اسٹریلیا کو چھوڑ کر دنیا کا سب سے چھوٹا بریعظم ہے
03:58جس کا رکبہ ایک کروڑ چالیس لاکھ مربع کلومیٹر ہے
04:02جو زمین کے کل رکبے کا صرف دو فیصد بنتا ہے
04:10افریقہ رکبے کے لحاظ سے
04:11کررہ ایرز کا دوسرا بڑا بریعظم ہے
04:13جس کے شمال میں بحر دروم
04:15مشرق میں بحر ہند
04:17اور مغرب میں بحر یقیانوس واقع ہے
04:19دلکش نظاروں
04:20گھنے جنگلات
04:21وسیع سہراؤں
04:22اور گہری وادیوں کی سرزمین
04:24جہاں آج ترے پن ممالک ہیں
04:26جن کے باسی کئی زبانیں بولتے ہیں
04:28افریقہ کے شمال
04:30اور جنوبی حصے میں
04:31نہائیت خوشک اور گرم ہیں
04:33جن کا بیشتر حصہ
04:35سہراؤں پر پھیلا ہوا ہے
04:36خط استوا کے اردگرد
04:38گھنے جنگلات ہیں
04:41مشرق میں عظیم وادیشک ہے
04:43جو دراصل زمین میں
04:45ایک عظیم درار کے نتیجے میں وجود میں آئی
04:47یہ عظیم درار
04:48جھیل نیاسا سے بہرہ احمر تک پھیلی ہوئی ہے
04:52اگر یہ درار مزید پھیلتی گئی
04:54تو ایک دن کرنے افریقہ
04:56بریعظم سے الگ ہو جائے گا
05:04ناظرین انٹارکٹکہ دنیا کا انتہائی جنوبی بریعظم ہے
05:07جہاں کتب جنوبی واقع ہے
05:09یہ دنیا کا سر ترین
05:11خوشک ترین اور ہوادار ترین بریعظم ہے
05:14جبکہ اس کی عوصت بلندی بھی
05:16تمام بریعظموں سے زیادہ ہے
05:18انٹارکٹکہ کا 98 فیصد برف سے ڈھکا ہوا ہے
05:21یہاں کوئی باقاعدہ و مستقل انسانی بستی نہیں ہے
05:25انٹارکٹ کا یونانی لفظ سے نکلا ہے
05:27جس کا مطلب ہے
05:28آرکیٹیکٹ کے مدد مقابل
05:30اس بریعظم کو پہلی بار
05:32روسی جہاز روم انائل لیزارک
05:34اور فابیان گوٹ لیب ون بلنک شاسن
05:37نے 1820 میں دیکھا
05:51بریعظم اسٹریلیا
05:53یہ بریعظم ملک اسٹریلیا اور قریبی جزائر
05:56ریاست اسمانی، نیوگنی، جزائر ارو
05:59اور جزائر راجہ امپت پر مشتمل بریعظم ہے
06:03اس بریعظم کے بڑے شہروں میں
06:05سڈنی، مل برون، برائن، ایڈلیٹ، گولڈ کوسٹ، کینیر
06:10اور وو لانگنگ شامل ہیں
06:11اس کا کل رکبہ چرا سی لاکھ اٹھ سٹھ ہزار مربع کلومیٹر پر پھیلا ہوا ہے
06:17جو دنیا کا سب سے چھوٹا بریعظم ہے
06:26بریعظم جنوبی امریکہ مغربی نصف قرآن میں واقع ایک بریعظم ہے
06:30جس کا بیشتر حصہ جنوبی قرآن میں واقع ہے
06:33مغرب میں اس بریعظم کی سرحدیں بحر القاہل اور مشرق میں
06:37بحر اقیانوس اور شمالی امریکہ
06:38اور شمال مغرب میں بحریہ کیریبین سے ملتی ہیں
06:41جنوبی امریکہ کا نام شمالی امریکہ کی طرح
06:45یورپی جہاز راں امریگو وی پی جی کے نام پر رکھا گیا
06:49جس نے پہلی مرتبہ یہ انکشاف کیا
06:51کہ امریکہ دراصل ہندوستان نہیں
06:53بلکہ ایک نئی دنیا ہے
06:55جسے یورپی نہیں جانتے
06:57شمالی امریکہ دنیا کے سات بریعظموں میں سے ایک بریعظم ہے
07:01اس بریعظم میں کینیڈا اور امریکہ اہم ممالک ہیں
07:04اس بریعظم کے قدیم بشندوں کے نام سے بکارا جاتا ہے
07:08اس قوم کو نو آباد کار پر پہنے
07:10قتل عام کے بعد تقریباً ختم کر دیا تھا
07:13ناظرین امید ہے آپ کو ویڈیو پساندائی ہوگی
07:16اس طرح کی مزید ویڈیوز دیکھنے کے لیے
07:18ہمارا چینل سبسکرائب کریں
07:20اور بیل آئیکن کو پریس کر دیں
07:21تاکہ ہمارے آنے والی ہر نئی ویڈیو سے آپ باخبر رہ سکیں
Comments

Recommended