00:00Kafirوں کے گردنوں پر وار کرو
00:01Quran کا
00:02سب سے خطرناک جو مجھے ورس لگتا ہے
00:04وہ ہے Quran کا chapter number 47
00:06جس کا نام ہے محمد
00:08اس میں clear لکھا گیا ہے کہ
00:09کafirوں کے گردنوں پر وار کرو
00:10so it's dangerous
00:11کہ اپنی کو چھوڑ کے
00:13باقی سارے دنیا کے جتنا بھی
00:15دھرم والے ہیں
00:17اور جو لوگ تم سے لڑتے ہیں
00:19تم بھی اللہ کی راہ میں ان سے لڑو
00:21مگر زیادتی نہ کرنا
00:23کہ اللہ زیادتی کرنے والوں کو
00:25دوست نہیں رکھتا
00:27جن لوگوں نے تم سے دین کے بارے میں جنگ نہیں کی
00:30اور نہ تم کو تمہارے گھروں سے نکالا
00:32ان کے ساتھ بھلائی اور انصاف کا سلوک کرنے سے
00:35اللہ تم کو منع نہیں کرتا
00:37اللہ تو انصاف کرنے والوں کو دوست رکھتا ہے
00:40اللہ انہی لوگوں کے ساتھ
00:42تم کو دوستی کرنے سے منع کرتا ہے
00:44جنہوں نے تم سے دین کے بارے میں لڑائی کی
00:46اور تم کو تمہارے گھروں سے نکالا
00:48اور تمہارے نکالنے میں اوروں کی مدد کی
00:51تو جو لوگ ایسوں سے دوستی کریں گے
00:54وہی ظالم ہیں
Comments