Skip to playerSkip to main content
  • 2 minutes ago
Haliwood movie explain in Hindi.
Transcript
00:00movie start ہوتی ہے تو ہمیں apocalyptic time دکھایا جاتا ہے
00:03یعنی جب آج سے ہزاروں سال پہلے انسانوں جیسے نظر آنے والے monsters جنہیں titans کہا گیا ہے
00:09انہوں نے پوری دنیا کو destroy کر دیا تھا
00:12اور ان سے ڈر کر انسانوں کو اپنی جان بچانے کے لیے
00:15اپنی ہی بنائی گئی دیواروں کے پیچھے survive کرنا پڑ رہا ہے
00:19اور وہ لوگ دیوار کے پیچھے اس امیت پر زندگی گزار رہے تھے
00:22کہ اگر وہ titans واپس آ گئے تو یہ دیوار ان کو save کرے گی
00:26لیکن اب سو سالوں سے زیادہ گزر چکے تھے اور لوگ titans کو بھولنے لگے تھے
00:31اور اب titans کی history صرف کتابوں میں لکھی گئی کہانیوں تک رہ گئی تھی
00:34جو بچوں کو ڈرانے کے لیے استعمال کی جاتی ہیں
00:37دیوار کے پیچھے رہنے والے لوگ جا کر بھی اس دیوار کو پار کر کے باہر نہیں جا سکتے تھے
00:42کیونکہ گورنمنٹ نے titans کے ڈر سے دیوار کے پاس جانابیٹی سلاو کیا ہوا تھا
00:47اور اس طرح سے لوگ برے لائف یعنی مشکل میں بھی زندگی گزارنے پر راضی ہو گئے
00:51دیوار کی اندر کی دنیا کو تین حیصوں میں ڈیوائٹ کیا ہوا تھا
00:55area number 3 farmers اور workers کا تھا جو کھیتوں میں کام کر کے survive کرتے تھے
01:00area number 2 industrial تھا جہاں پر factories لگائی گئی تھی
01:03اور area 1 primary تھا جہاں پر امیر لوگ پورے city کو control کر رہے تھے
01:07اور کسی کو بھی ایک area چھوڑ کر دوسرے area میں جانے کی اجازت نہیں تھی
01:12area number 3 میں رہنے والا ایک لڑکا جس کا نام ایرن تھا وہ کافی talented تھا
01:16اور وہ titans سے ڈر کر چار دیواری میں prisoners کی طرح زندگی نہیں گزار سکتا تھا
01:22کیونکہ اس میں ہمیشہ کچھ بڑا کرنے کی لگن ہوتی ہے
01:25اور اس کے desire تھی کہ وہ باہر کی دنیا کو explore کرے
01:27اور اپنی اس خواہش کو وہ اپنی friends کے ساتھ بھی share کرتا ہے
01:31کیونکہ وہ titans پر belief نہیں کرتا تھا وہ یہی سوچتا تھا کہ titans exist نہیں کرتے
01:36اور اسے لگتا تھا کہ لوگ titans سے ڈرتے ہیں اس لیے یہاں پر چھوپے ہوئے ہیں
01:40اس کے ساتھ ایرن کا جو male friend ہوتا ہے وہ بھی کافی talented ہوتا ہے
01:45اور کسی بھی عام انسان کو کوئی experiments کرنے کی اجازت نہیں تھی
01:49کیونکہ government کا معنی یہ تھا کہ اگر انسان اپنی success کے لیے کچھ کرے گا تو وہ غلط کرے
01:54گا
01:54وہیں پر ایک لڑکی جس کا نام مکاسا ہوتا ہے
01:56ایرن اور وہ دونوں ایک دوسری کو کافی لائک کرتے تھے
01:59اور وہ ایرن کے ساتھ ایک happy life گزارنا چاہتی تھی
02:02ایرن کا friend اس سے ملنے جاتا ہے
02:04اور تب ہی وہ ایک unknown person سے ٹکرا جاتا ہے
02:07لیکن وہ اس پر زیادہ دھیان نہیں دیتا اور اسے ignore کرتا ہے
02:10ایرن خود کو اس جگہ پر پا کر کافی lucky feel کرتا تھا
02:14کیونکہ وہ دوسری side والے لوگوں کی دنیا کو دیکھ سکتا تھا
02:17وہ جگہ ایرن کی اس لیے بھی favorite تھی
02:20کیونکہ وہاں پر bomb machine پڑی ہوئی تھی
02:22اور ڈر کی وجہ سے کوئی بھی وہاں پر نہیں آتا تھا
02:29اور وہ اپنے friends کو بھی اس بات پر agree کر لیتا ہے
02:32اس دیوار کی پاس آرمی کا پہرہ تھا
02:35اور وہ first time soldiers کی نظروں سے بچتے ہوئے
02:38اس دیوار کی کافی قریب آ جاتے ہیں
02:40لیکن اس سے پہلے کہ وہ آگے بڑھتے وہ پکڑے جاتے ہیں
02:43ان soldiers کا leader ان لوگوں کو بچا لیتا ہے
02:46کیونکہ وہ leader ایرن کو کافی like کرتا تھا
02:49اور انہیں پتا تھا کہ ایرن کافی intelligent ہے
02:51اور وہ ایرن کی اس passion کو understand بھی کرتے تھے
02:55ابھی وہ لوگ یہ باتیں discuss کر ہی رہے ہوتے ہیں
02:57کی زمین کامپ اٹھتی ہے
02:59اور جب وہ دیوار کے اوپر دیکھتے ہیں
03:01تو انہیں یقین نہیں آ رہا ہوتا جو وہ دیکھ رہے ہوتے ہیں
03:04کیونکہ پہلی بار اتنے خوفناک در سے ان کا سامنا جو ہو رہا تھا
03:08اور وہ ایک monster titan تھا
03:10جو کہ titan سے کئی زیادہ powerful اور بڑا تھا
03:13اور ایسے monsters کو giants کہتے ہیں
03:15اور وہ اس دیوار سے بھی کافی بڑا ہوتا ہے
03:17اور آگ کا بنا ہوتا ہے
03:18اور اس وقت وہ آگ نکال رہا تھا
03:21اور اپنے اتنی بڑے بڑے پاؤں کا استعمال کر کے
03:23وہ دیوار کو توڑنے لگتا ہے
03:25وہ لوگ کافی ڈرے ہوئے اور کافی حیران ہوتے ہیں
03:28آگ کی اٹیک سے کافی برا حال ہو چکا تھا
03:31لیڈر ایک soldier کو order دیتا ہے
03:33کہ وہ bombing کرنا شروع کر دیں
03:35لیکن وہ soldier اسے یہ کہہ کر روک دیتا ہے
03:37کہ گومٹ نے ہمیں ان explosive کا use کرنے سے منع کیا ہے
03:41اور وہ giant کافی بڑا ہول کر کے
03:43ہوا کی طرح غائب ہو جاتا ہے
03:45اور وہاں پر توفان آنے سے پہلے جیسی خاموشی چھا جاتی ہے
03:48اور دیکھتے ہی دیکھتے وہ titans monsters دیوار کی اس ہول سے باہر آنے لگتے ہیں
03:53دیکھنے میں تو وہ بالکل انسانوں جیسے لگ رہے تھے
03:56لیکن انسانوں کی نسبت وہ کافی لمبے چوڑے تھے
03:59اور انسانوں کو دیکھ کر ان کے فیس پر evil smile ہوتی ہے
04:02کہ جیسی وہ انسانوں کو اپنا کھانا سمجھ رہے ہوں
04:06وہ later titans پر bombing کرنے میں کامیاب ہو جاتے ہیں
04:09لیکن انہیں یہ نہیں پتا تھا کہ یہ titans eternal ہیں
04:12یعنی یہ ایک ایسے monsters ہیں جنہیں کبھی نہیں مارا جا سکتا
04:16اور titans کی body کی زکمی parts خود بخود restore ہونے لگتے ہیں
04:20اب کیونکہ titans تعداد میں کافی زیادہ تھے
04:23تو وہ لوگوں کو چاروں طرف سے گیر لیتے ہیں
04:25اور انسان اس کے آگے کافی چھوٹا دیکھ رہا تھا
04:28اور وہ انسانوں کو ایسے سمجھ رہے تھے
04:30کہ جیسے انسان پاؤں میں آنے والے کیڑے مگوڑے چونٹیاں ہیں
04:33جنہیں مسل دیا جائے
04:39کیوں سے کم نہیں تھی کیونکہ وہ انہیں ایسے پکڑ پکڑ کر کھا رہے تھے
04:43سولجرز اتنی زیادہ ڈر جاتے ہیں
04:45کہ وہ titans کا کھانا بننے سے زیادہ سوسائٹ کو پریفر کرتے ہیں
04:49اور اپنے آپ کو مار ڈالتے ہیں
04:50titans نے پورے سٹی میں تباہی مچا دی تھی
04:53لوگ یا تو titans کا شکار ہو کر
04:55یا لوگوں کی افرا تفریح میں کچل کر مرنے لگتے ہیں
04:58اور ان لوگوں کو اپنی جان بچانے کے لیے صرف ایک ہی جگہ ملتے ہیں
05:02جو کی سٹی کا بہت بڑا ہال تھا
05:04لوگ صرف خود کو سیف کرنے کے لیے دوسروں کی جان کی پرواہ کیے بغیر زبردستی اندر گھسنے لگتے ہیں
05:10اور ایرین اور مکاسا بھی خود کو سیف کرنے کے لیے ایسا ہی کرتے ہیں
05:14مکاسا ایک چھوٹے بچے کو اس کی ماں کے ساتھ دیکھتی ہے
05:17تو اسے ان لوگوں پر ترس آتا ہے
05:19اور وہ اس بچے کو سیف کرنے کی وجہ سے باہر ہی رہ جاتی ہے
05:22اور ایرین لوگوں کی بیڑ میں گسٹتے ہوئے ہال کے اندر چلا جاتا ہے
05:26اور ہال کا دروازہ بند کر دیا جاتا ہے
05:28ایرین اس ہال کے دور کو کھولنے کی کوشش کرتا ہے
05:31لیکن لوگ اسے ایسا کرنے سے منع کر دیتے ہیں
05:34مکاسا نے اس چھوٹے بچے کو پکڑا ہوتا ہے
05:37اور ایک ٹائٹن مکاسا کی طرف ہی آ رہا ہوتا ہے
05:39ایرین جو کہ مجبور ہوتا ہے اور کچھ بھی نہیں کر پاتا
05:43اور ٹائٹن مکاسا اور اس بچے دونوں کو نگل جاتا ہے
05:46اور اچانک سے وہاں پر خاموشی چھا جاتی ہے
05:48ایرین کسی طرح زبردستی کر کے اس ہال سے باہر آ جاتا ہے
05:52اور وہ دیکھتا ہے کہ جس ہال میں سروائیورز چھوپے ہوئے ہیں
05:55ٹائٹن اس ہال کے چاروں طرف سے گھیرے ہوئے کھڑے ہوئے ہیں
05:59اور ٹائٹن اس ہال کی چھت کو توڑ کر لوگوں کو کھانے لگتے ہیں
06:02اور تیزی سے لوگوں کا کھون بہنے لگتا ہے
06:05جیسے کھون کی ندی بہ گئی ہو
06:06حالات سے تنگ ایرین سٹی کی طرف آ کے بڑھ جاتا ہے
06:09اس کے بعد ہم دو سال بعد کے ٹائم کو دیکھتے ہیں
06:12جہاں ہمیں ایریا ٹو یعنی انڈسٹریل ایریا دکھایا جاتا ہے
06:16یہ لوگ سیف تھے کیونکہ مضبوط دیوار کی وجہ سے جائنٹ کی حملے سے بچ گئے
06:20اور جو لوگ پچھلے حملے کی سروائیورز تھے وہ بھی یہاں آ کر بس گئے
06:24کیونکہ ایریا ٹری یعنی لیبرز ایریا میں ابھی بھی ٹائٹنز تھے
06:28اب کیونکہ اس ایریا میں آنے سے لوگوں کی عبادی بڑھ گئی تھی
06:31تو کھانے پینے کی قلت پڑ جاتی ہے
06:33لوگ بھوک کی وجہ سے مرنے لگتے ہیں
06:35اب ایریا ٹری کے باقی سروائیورز کے پاس بچنے کا صرف ایک ہی راستہ تھا
06:40اور وہ تھا اپنے ایریا کو ٹائٹنز سے بچانے کا
06:42یعنی ٹائٹنز کا مقابلہ کر کے وہ اپنے ایریا کو بچا سکتے ہیں
06:46ٹائٹنز سے لڑنے کے لیے سولجرز کی ایک ٹیم تیار کی جاتی ہے
06:50جن کو دو سال کی سخت ٹریننگ دی جاتی ہے
06:53اب اس میں ایرین اور اس کا فرنڈ بھی پارٹی سپیٹ کرتے ہیں
06:56کیونکہ مکاسا کی موت کا بدلہ دینا چاہتے تھے وہ لوگ
06:59ایرین کو مکاسا کی ڈیت پر گیلڈ تھا
07:01کہ اس نے مکاسا کو نہیں بچایا
07:03ان لوگوں کو ایک کمانڈر لیٹ کر رہا تھا
07:05جس کا نام کبال تھا
07:06کمانڈر کبال پلان بناتا ہے
07:08کہ وہ اپنے مشن کے لیے رات کی اندھیرے میں نکلیں گے
07:11ان کا مشن یہ تھا
07:12کہ وہ ایریا 3 کے بڑے ہول جہاں سے وہ ٹائٹنز آئے تھے
07:15اسے بلاسٹ کی مدد سے بند کرنے کا
07:17لین کے اکارڈنگ وہ ہول کے اوپر والے پارٹ پر بلاسٹ کریں گے
07:21جس سے ہوگا یہ
07:21کہ وہ ٹوٹا ہوا ملبا نیچے گرے گا
07:24اور اس سے وہ ہول بند ہو جائے گا
07:25اور کیونکہ وہ دیوار کافی مضبوط ہے
07:27تو بلاسٹ کی باوجود بھی ٹائٹنز وہاں سے نہیں آ پائیں گے
07:31اور اگر وہ اس مشن میں سکسیسفل ہو گئے
07:33تو وہ ٹائٹنز کو مار سکتے ہیں
07:35اور ان لوگوں کی آخری امید یہ ہی ایکسپلوزف تھا
07:38یعنی اس مشن میں یا تو وہ مار ڈالیں گے
07:40یا مارے جائیں گے
07:41ویپنز ہیڈ
07:42سب سولجرز کو اپنے بنائے گئے خاص نیو ویپن کے بارے میں بتاتی ہے
07:46جس کی مدد سے وہ ہوا میں اٹھ سکتے ہیں
07:48کیونکہ انہیں پتا چل چکا تھا
07:50کہ ٹائٹنز کی نیک پر اٹیک کر کے انہیں مارا جا سکتا ہے
07:53اور وہ ٹائٹنز دوبارہ زندہ بھی نہیں ہوں گے
07:55لین کے مطابق وہ رات کے اندھیرے میں اپنے مشن کے لیے نکل جاتے ہیں
07:59لیکن اپنے ٹارگٹ تک پہنچنے سے پہلے ہی انہیں راستے میں کچھ عجیب فیل ہوتا ہے
08:05اور وہ لوگ چیک کرنے کے لیے جاتے ہیں
08:07کہ آخر کیا گڑ پڑ ہے
08:08وہ سمجھتے ہیں کہ وہ صرف کاؤس کی آواز ہے
08:11اور جب انہیں ریلائز ہوتا ہے کہ سب اوکے ہیں
08:13تو وہ چل پڑتے ہیں
08:14پھر ایک لیڈی کو کسی چھوٹے بچے کے رونے کی آواز سنائی دیتی ہے
08:17اور وہ سوچتے ہیں کہ بچہ مصیبت میں ہے
08:19اور اسے ہیلپ کی ضرورت ہے
08:21اور وہ اس کی ہیلپ کرنے کیلئے آگے چیک کرنے کیلئے جاتی ہے
08:24ایرین بھی اس کے پیچھے پیچھے جاتا ہے
08:26اور جب انہیں بچہ مل جاتا ہے
08:28تو وہ دیکھتے ہیں کہ یہ تو ٹائٹن کا بچہ ہے
08:30اور وہ جائنٹ بچہ انہیں پکڑنے کی کوشش کرتا ہے
08:33اور نیچے گر جاتا ہے
08:34اور نیچے گرتے ہی وہ زوروں سے رونے لگتا ہے
08:37اس کی آواز سن کر سب ٹائٹنز جاگ جاتے ہیں
08:40اور ادھر آنے لگتے ہیں
08:41اور ان لوگوں کو گھیر لیتے ہیں
08:42اور اب وہ لوگ کافی بڑی مشکل میں فس چکے تھے
08:45کیونکہ ان کا سیلفش کومانڈر کو بال
08:47انہیں اس مصیبت میں چھوڑ کر
08:49ویپنز والی گاڑیاں لے کر وہاں سے بھاگ چکا تھا
08:52ایرین کے فرینڈ کو ٹائٹنز پکڑ لیتے ہیں
08:54لیکن وہ دوسرا سولجر آ کر اسے بچا لیتا ہے
08:57اور اب وہ لوگ پوری طرح سے ٹائٹنز سے گیر چکے تھے
09:00اور اچانک سے وہاں پر ٹائٹنز کا شکاری شیکی شیما وہاں پر آتا ہے
09:04اور اس نے تقریباً دس سے پندرہ ٹائٹنز کو مار ڈالا تھا
09:08اور شیکی شیما کے ساتھ ایک اور بہادر سولجر تھی
09:11اور وہ تھی میکاسا
09:12جی ہاں وہ زندہ تھی
09:14دونوں مل کر بہادری سے اپنے فاسٹ ویپنز کا یوز کر کے
09:17ٹائٹنز کو مار ڈالتے ہیں
09:19ٹائٹنز کو مارنے کے بعد وہ اپنے ٹارگٹ یعنی دیوار کے اس ہول کے پاس جاتے ہیں
09:24لیکن حیرت کی بات یہ تھی کہ میکاسا ایرین کو اپنے کوئی بھی فیلنگز نہیں دکھا رہی تھی
09:29کیونکہ اس انسیڈنٹ کے بعد وہ صرف اپنا پتلا لینا چاہتی تھی
09:32میکاسا کو وہ ٹائٹن نگل چکا تھا
09:34لیکن شیکی شیما نے اسے بچایا
09:36اور ٹائٹن سے لڑنا سکھایا
09:38ٹائٹن سے لڑنے کا ایک سیکرٹ بتاتا ہے
09:40کہ اپنے غصے کو ازاد چھوڑ کر ٹائٹنز پر ٹوٹ پڑو اور مقابلہ کرو
09:44وہ ایک بات اور بتاتا ہے کہ انسان کا دشمن ٹائٹن سے زیادہ در ہے
09:49جو کہ اسے چپنے پر مجبور کرتا ہے
09:51تب بھی ان کا سیلفش کومانڈر کو بال وہاں پر آتا ہے
09:54وہ کہتا ہے کہ مشن کے لیے جو فاسٹ ویپنز ہم نے یوز کرنے تھی
09:57وہ ہماری سیکرٹ جگہ پر نہیں ملے
09:59بلکہ وہ انڈرگراؤنڈ کیوز میں تھے
10:02اور میں ان ایکسپلوزیف کو کھونا نہیں چاہتا تھا
10:04اسی لیے مجھے جانا پڑا
10:06کیونکہ ہمیں کوئی تو چیٹر ہے جو وہ ویپنز چورا سکتا تھا
10:09اور ایکسپلوزیف کو کھونے کا رسک وہ نہیں لے سکتے
10:12وہ لوگ ویپنز کو لوٹ کرنے لگتے ہیں
10:14لیکن ٹائٹنز ان کی آوازوں کو سن لیتے ہیں
10:17اور اچانک وہ ٹائٹنز دو لوگوں کو کھا جاتے ہیں
10:20وہ سب لوگ کافی گھبرا جاتے ہیں
10:22لیکن لالچی لیڈر کو ایکسپلوزیف کی پڑی ہوئی تھی
10:24اور کوئی چور ان کے ویپنز ایکسپلوزیف سے بھری ہوئی گاڑیاں چورا کر لے جاتا ہے
10:29اور ایک لیڈی جس کی ہسپلوزیف کو ٹائٹنز کھا چکے تھے
10:32اسے میں آ کر وہ اس چور سے ایکسپلوزیف والی گاڑی چھیل لیتی ہے
10:36اور ایکسپلوزیف کو بچائے سیف کرنے کے وہ اس میں آگ لگا دیتی ہے
10:40اور اپنے ہسپنڈ کا ریونج لینے کے لیے
10:42ٹائٹنز کے بیج میں ڈرک کو کریش کر دیتی ہے
10:45لیکن اتنے ہیوی بلاسٹ سے بھی ٹائٹنز کو کچھ نہیں ہوتا
10:48لیکن ان کی آخری امید ایکسپلوزیف بھی اب ختم ہو چکا تھا
10:52بوبال بھی انہیں مرنے کے لیے مصیبت میں چھوڑ کر چلا جاتا ہے
10:55اور وہ لوگ ٹائٹنز کے بیج میں بری طرح سے فاس چکے تھے
10:58ہرین بھی اب حمد ہار چکا تھا
11:00لیکن پھر اسے شکی شیما کی غصے والی بات یاد آ جاتی ہے
11:04اور وہ اپنے غصے کو آزاد چھوڑ کر ٹائٹنز سے مقابلے کے لیے جاتا ہے
11:08اور وہ ان ٹائٹنز کا مقابلہ کرتے ہوئے
11:10کچھ ٹائٹنز کو مارنے میں کامیاب بھی ہو جاتا ہے
11:13اور پھر فائٹ کے دوران ٹائٹنز سے مقابلہ کرتے ہوئے
11:16اس کا ایک پاؤنڈ ٹوٹ جاتا ہے
11:18اور ایک ٹائٹن ایرین کے فرینڈ کو پگڑ لیتا ہے
11:21سب لوگ ایرین کے فرینڈ کو بچانے کیلئے لڑتے ہیں
11:24تاکہ وہ ٹائٹن اسے نگل نہ جائے
11:26ایرین اب پوری طرح سے ہمت ہار چکا تھا
11:28اور وہ ڈس پوائنٹ ہو چکا تھا
11:30کہ وہ کسی بھی طرح لوگوں کی ہیلپ نہیں کر پا رہا ہے
11:33لیکن وہ پھر بھی ہار نہ مانتے ہوئے ہمت کر کے اٹھتا ہے
11:36اور بلکل ٹھیک وقت پر وہ اپنے فرینڈ کو
11:39اس ٹائٹن کا کھانا بننے سے بچا لیتا ہے
11:41لیکن اسے سیف کرتے کرتے وہ اپنا ایک ہاتھ بھی کھو بیٹھتا ہے
11:45اور آخر کار ایک ٹائٹن اسے نگل لیتا ہے
11:47اور ایرین دیکھتا ہے کہ وہ اس خطرناک ٹائٹن کی پیٹ میں آ چکا ہے
11:51اور آہستہ آہستہ ڈائجیسٹ ہو رہا ہے
11:53یہ دیکھ کر میکاسا کنٹرول سے باہر ہو کر
11:56اس ٹائٹن پر اٹیک کر دیتی ہے
11:58لیکن قسمت ان کا ساتھ نہیں دے رہی تھی
12:00اور میکاسا کریش ہو جاتی ہے
12:02کیونکہ اس کا گیر خراب ہو چکا تھا
12:04اور اب میکاسا کو اپنی موت اپنے سامنے نظر آ رہی تھی
12:07کیونکہ وہی ٹائٹن اس کی طرف بھی آ رہا تھا
12:11لیکن اچانک سے ٹائٹن کو اپنے پیٹ میں کچھ عجیب سا فیل ہوتا ہے
12:14اور ایک کافی بڑا مانسٹر اس ٹائٹن کی موہ کو چیرتے ہوئے باہر آ جاتا ہے
12:19اور ایک ایکسپلوزن سے کافی بڑا جائنٹ پیدا ہوتا ہے
12:22اور یہ جائنٹ باقی ٹائٹنز کو مارتا جا رہا تھا
12:25پھر دیہان سے دیکھنے پر ان لوگوں کو پتا چلتا ہے
12:28کہ یہ کوئی اور نہیں بلکہ یہ تو ایرن ہے
12:30اور پھر وہ باقی جائنٹز کی طرح کمزور ہو کر مرنے لگتا ہے
12:34اور تب ہی وہ کمانڈر جو ایرن کے ٹائلنٹ کو سمجھتا تھا
12:37وہ ایک بات کہتا ہے جو کسی کو بھی سمجھ میں نہیں آتی
12:40وہ کہتا ہے کہ اس کی نیک کا پیچھے والا حصہ کار دو
12:43اب کسی کو اس کی بات سمجھ میں تو نہیں آتی
12:46لیکن پھر بھی میکاسا ایسا ہی کرتی ہے
12:48اور وہاں سے ایرن نکلتا ہے
12:50اور حیرانی والی بات تو یہ ہے
12:52کہ اس کا ٹوٹا ہوا ہاتھ اور پاؤں اب ریجنریٹ ہو چکے تھے
12:55یہ دیکھ کر سب لوگ کافی حیران رہ جاتے ہیں
12:58اور کسی انان لیزن کی وجہ سے شیکشیما سمائل کرتا ہے
13:01جیسے وہ پہلے سے ہی جانتا تھا کہ ایسا ہونے والا ہے
13:04اس کے بعد ہمیں ایرن کے پاسٹ کا ایک سین دکھایا جاتا ہے
13:08جہاں پر ایرن کی فادر جو کئی سائنٹس تھے
13:10ایرن میں کسی وجہ سے کوئی ویکسین انجپٹ کرتے ہیں
13:13جس میں وہ کمانڈر بھی ان کے ساتھ تھے
13:16ایرن کی مدر ان لوگوں کو ایسا کرنے سے منع کرتی ہے
13:19جس کے جواب میں وہ کہتے ہیں
13:20کہ اس ویکسین کی وجہ سے ایرن بڑے ہو کر
13:23لوگوں کی زندگی بچانے میں ایک بڑا رول ادا کرے گا
13:26نئے دیر میں کچھ گورنمنٹ آفیسرز ان کے دروازے پر نوک کرتے ہیں
13:30اور ایرن کے فادر ایرن اور اس کمانڈر کو ایک روپ میں چھپا دیتے ہیں
13:34ان گورنمنٹ آفیسرز میں کبال بھی شامل تھا
13:36اور ان لوگوں کو پتا چلتا ہے
13:38کہ ایرن کی فادر کسی خوفیہ ایکسپیریمنٹس پر کام کر رہے ہیں
13:41اور عام لوگوں کو تو کسی انوینشنز ایکسپیریمنٹس کی اجازت نہیں تھی
13:46اور پنشمنٹ کے طور پر وہ آفیسرز ایرن کے پیرنٹس کو اریسٹ کر کے لے جاتے ہیں
13:51اور ساتھ ہی ان کی ایکسپیریمنٹس کو بھی جلا دیا جاتا ہے
13:54اور یہی وجہ تھی کہ وہ کمانڈر ایرن کو اتنا لائک کرتے تھے
13:57اس کی اس خوبی کی وجہ سے
13:59اور انہیں یہ بھی پتا تھا کہ اس ریکسین کی وجہ سے ایرن اور زیادہ باورفل بن گیا
14:04تاکہ وہ لوگوں کی زندگیوں کو سیف کر سکے
14:06ایرن کی آنکھ کھلتی ہے تو وہ دیکھتا ہے کہ کبال نے اسے قید کیا ہوا ہے
14:10اور ایرن کو خود بھی اس بات پر یقین نہیں آ رہا تھا
14:13کہ کیا وہ واقعی ایک جائنٹ بھی بدل گیا تھا
14:16لیکن ساتھ ساتھ اسے خود پر پراوڈ بھی فیل ہو رہا تھا
14:19کہ آخر اس میں ایک ایسی خوبی ہے
14:20جو کہ ٹائٹنز کے خلاف انسانوں کی مدد کرنے میں ایمپورٹن رول ادا کر سکتے ہیں
14:25لیکن ایرن کبال کے لیے ایک خطرہ تھا جس کی وجہ سے وہ اسے پریزنر بنا کر رکھتا ہے
14:31کیونکہ وہ سوچتا تھا کہ انسانوں کو نئے ایکسپیریمنٹس اور انوینشن کرنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے
14:36بلکہ انسانوں کو ڈر فک بن کر ڈرتے ہوئے اس دیوار کے پیچھے زندگی گزارنے چاہیے
14:41وہ کمانڈر جب ایرن کی فیور میں بولتا ہے
14:44تب کبال اسے شوٹ کر کے مار ڈالتا ہے
14:46لیکن مرنے سے پہلے وہ کمانڈر ایرن کو ایک راز کی بات بتاتا ہے
14:50کہ کبال ہی تمہارے پیرنٹس کا قاتل ہے
14:52یہ سنتے ہی ایرن اور اس کے ساتھ ہی کبال کی اگینسٹ ہو جاتے ہیں
14:56اور تب بھی اچانک سے وہاں پر وارفول جانٹ جمپ کر کے آ جاتا ہے
15:00اور وہ آتے ہی سب سے پہلے ایرن کو پکڑ لیتا ہے
15:03وہ لوگ اسے روکنے کی کوشش کرتے ہیں
15:05لیکن وہ سب کو اپنے راستے سے ہٹا رہا تھا
15:08وہ ایرن کی ایک فرینڈ کو بھی مارنے کی کوشش کرتا ہے
15:11لیکن مکاسا اسے ایسا کرنے سے روک دیتی ہے
15:14اور ایسا لگ رہا تھا
15:15کہ شاید وہ مکاسا کی باتوں کو انڈرسٹین کر رہا تھا
15:18اور وہ ایرن کو اپنے ساتھ لے کر نکل جاتا ہے
15:21اور اس سارے فائٹ پہ کبال مارا جاتا ہے
15:23اب کیونکہ ایرن بھی ان کے پاس نہیں تھا
15:26تو انہیں سمجھ میں نہیں آ رہی تھی
15:28کہ کیا کیا جائے
15:29پھر ایرن کے فرینڈ کو یاد آتا ہے
15:30کہ ان کے پاس ابھی بھی ایک سپلوزف ہے
15:33جسے وہ یوز کر کے ابھی بھی اپنا مشن پورا کر سکتے ہیں
15:36اور وہ سب لوگ بوم کو ریکاور کرنے کے لیے
15:39ایریا 3 میں چلے جاتے ہیں
15:40ایرن کی آنکھ ایک کافی بڑے اور عجیب سے روم میں کھلتی ہے
15:44اور اس روم میں کچھ چیزوں کے علاوہ شیکی شیما بھی تھا
15:47اور یہاں پر شیکی شیما بہت سی باتوں کو ریویل کرتا ہے
15:50کہ یہ ٹائٹنز انسانوں کی ہی بنائے گئے ہیں
15:53جن کو کسی اور نے نہیں بلکہ ایرن کی فادر نے ہی بنایا تھا
15:56اور انہوں نے یہ ٹائٹنز آرمی ویپنز کے لیے بنائے تھے
15:59لیکن ان کا ایکسپیریمنٹ فیل ہو جاتا ہے
16:02جس کا بیڈ ایمپیکٹ یہ پڑا
16:03کہ وائرس تیزی سے انسانوں میں پھیلتا گیا
16:06اور انسان تیزی سے ٹائٹنز بھی بدلتے گئے
16:08اور انہوں نے دنیا میں تباہی مچا دے
16:11یہ سلسلہ ایسے ہی چلتا رہے گا
16:13کبھی نہیں رکے گا
16:14اور مصیبت کے بات یہ ہے
16:16کہ یہ ٹائٹنز بغیر کچھ کھائے پیے بھی زندہ رہ سکتے ہیں
16:19یعنی یہ کبھی بھی مرنے والے نہیں ہیں
16:21اور انہیں مارنے کا سلوشن صرف اور صرف
16:23ایرن کے فادر کے پاس تھا
16:25جو ان کے ساتھ ہی مر گیا
16:26اور اگر گورنمنٹوں نے ان ایکسپیریمنٹ سے نہ رکتی
16:29تو شاید آج ٹائٹنز کو مارنے کا کوئی تو حل ہوتا
16:32اور ایرن کے فادر نے اپنے بیٹے کو ہی چوز کیا
16:35جس کے اندر اس ویکسین کو انجیکٹ کیا
16:37تاکہ وہ لوگوں کی ہیلپ کر سکے
16:39اور ٹائٹنز کی اگینسٹ لڑ سکے
16:41اور ایرن کبھی بھی نہیں مر سکتا
16:43اور جب چاہے وہ جائنٹ میں بدل سکتا ہے
16:45شکیشیما یہ بھی بتاتا ہے
16:47کہ یہ وہ ہی ہے جو گورنمنٹ کی اگینسٹ ہے
16:49اور اس کے ساتھ ہی نہیں ویپنز چرانے کی کوشش کی تھی
16:52ایرن شکیشیما کے باتوں سے
16:54ایمپریس ہو کر اس کی ہیلپ کرنے کیلئے
16:56ریڈی ہو جاتا ہے
16:57ایرن کے پارٹنرز کسی طرح ٹائٹنز سے بچ کر
17:00بومب کے پاس جاتے ہیں
17:01اور بومب کو ٹرپ پر لوڈ کرنے کی بعد
17:03وہ دیوار کی طرف بڑھتے ہیں
17:05لیکن راستے میں ہی شکیشیما انہیں روک لیتا ہے
17:08اس کا پلین یہ تھا کہ وہ اس بومب کی مدد سے
17:10ایریا ٹو پر اٹیک کر کے اسے ڈسٹرائی کر دے گا
17:13اور دیوار گر جانے کی وجہ سے
17:15لوگوں کو ناد شاہتے ہوئے بھی ٹائٹنز سے لڑنا پڑے گا
17:18اور جب وہ ٹائٹنز کو مارنے میں کامیاب ہو جائیں گے
17:21تو وہ لوگ بعد میں گورنمنٹ کو ہی ختم کر دیں گے
17:24کیونکہ گورنمنٹ کی وجہ سے ہی
17:25انہیں ان حالات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے
17:28لیکن ایرن اور اس کے فرینڈ اس کے اس بات پر
17:30اسی لئے ایگری نہیں کر رہے تھے
17:32کیونکہ اس میں بے کسور لوگ مارے جا سکتے تھے
17:35اور اسی لئے ایرن اور شکے شیما میں فائٹ ہو جاتی ہے
17:38شکے شیما جلدی سے خود کو مار کر
17:40جائنٹ میں تبدیل کر لیتا ہے
17:42اور یہاں پر ہمیں یہ پتہ چلتا ہے
17:44کہ شکے شیما میں بھی وہ خوبی تھی
17:46کہ وہ ٹائٹن بن سکتا تھا
17:47اور یہ وہی جائنٹ تھا جو ایرن کو کڈ نیک کر کے لے گیا تھا
17:51اور ٹائٹن بننے کے لئے انہیں اپنی ہی جان لینے پڑتی ہے
17:54اور جب وہ ایک پار ٹائٹن بن جاتے ہیں
17:56تو ان کی اصلی باڈی نیک کی پیچھے
17:58ٹائٹن والے روپ کو کنٹرول کرتی ہے
18:00لیکن ان جائنٹس کی لائف ٹائٹنز کی نسبت کافی کم ہوتی ہے
18:04کیونکہ یہ ویکسین سے بنے ہوتے ہیں
18:06کیونکہ باقی ٹائٹنز وائرس پھیلنے سے بنے تھے
18:09اسی لئے وہ نہیں مرتے
18:10ایرن اور شکے شیما کی بیچ زوردار فائٹ ہوتی ہے
18:13شکے شیما ایرن پر بھاری پڑ جاتا ہے
18:15لیکن بعد میں ایرن اپنی فائٹنگ سکل سے شکے شیما کو ہرا دیتا ہے
18:19اور ایرن پلین کے مطابق بوم کو دیوار کے اوپر والے پارٹ میں بلاسٹ کرنے میں کامیاب ہو جاتا ہے
18:25اور تب وہ سب حیران رہ جاتے ہیں
18:27یہ جان کر کہ قبال مرا ہی نہیں تھا
18:29اور وہ کہتا ہے کہ ایرن کو میرے حوالے کر دو
18:32کیونکہ وہ نہیں چاہتا تھا کہ کوئی بھی انسانوں کی ہیلپ کرے
18:35بلکہ انسانوں کو ڈر کر دیواروں کے پیچھے ہی چھوپے رہنا چاہیے
18:39اور غصے میں آ کر ایک فیمل سوڈر قبال کو مار ڈالتی ہے
18:42اور یہاں یہ بات بھی ریویل ہو جاتی ہے
18:44کہ مووی کی سٹارٹ میں ہم نے جو ٹائٹن یعنی جو کنگ جائنٹ دیکھا تھا
18:48وہ کوئی اور نہیں بلکہ وہ قبال تھا
18:50قبال جائنٹ میں بدل کر ان کے مشن کو روکنے کی کافی کوشش کرتا ہے
18:54تب شکے شیما ان کی ہیلپ کرنے پر ایگری ہو جاتا ہے
18:58اور اپنی جان کی پرواہ کیے بغیر بوم کو کنگ ٹائٹن یعنی قبال کی بھومیں گھسا دیتا ہے
19:03اور وہاں پر ایکسپلوزن کی وجہ سے کنگ ٹائٹن کی موت ہو جاتی ہے
19:07اور ایکسپلوزن کی وجہ سے بننے والی ملبی سے وہ بڑا سا ہول بھی بند ہو جاتا ہے
19:11وہ سب لوگ کافی خوش ہو جاتے ہیں کیونکہ وہ اپنے مشن کو اجیف کر چکے تھے
19:15اور ایرین اور میکاسا کا سمندر اور اڑتے ہوئے برٹ کو دیکھ کر ڈریم پورا ہو جاتا ہے
19:20اور ان کے ڈریم کے ساتھ ہی مووی یہی پر اینڈ ہو جاتی ہے

Recommended