Skip to playerSkip to main content
  • 8 hours ago
Mirza Ki Heer Episode 02 Promo Ali Raza Hina Afridi Zahid Ahmed Drama Browser

Category

😹
Fun
Transcript
00:00niya r oai țی وی نے بہت ہی جلد ایک نئے ڈراما لاؤنچ کیا ہے جس کی آج پہلی اپیسوڈ
00:06چلی ہے
00:06اب ہم آپ کو بتائیں گے اس کی نیس اپیسوڈ میں کیا ہونے والا اور اس ڈرامے کی اصل کہانی
00:12کی ہے
00:12ڈرامے کا نام ہے مرزا کی ہیر اس میں جو ہیر لڑکی ہے اس کے اوپر دو لڑکے دیوانے ہیں
00:17ایک مرزا ہے اور دوسرا جبکہ شہر کا ایک امیر زادہ ہے
00:21مرزا ایک بہت اچھا لڑکا ہے وہ جو ہے ہیر سے پیار کرتا ہے
00:25مگر ہیر اس سے پیار نہیں کرتی
00:27مگر ہیر کی بدقسمتی سے شادی کسی اور جگہ ہو رہی ہوتی ہے
00:31اور ہیر وہاں شادی نہیں کرنا چاہتی
00:34تو مرزا جو ہے وہ اس کو اپنی اولین ترجی سمجھتا ہے
00:37کہ وہ اس کو وہاں سے نکالے
00:39اور وہ اس اپیسوڈ میں اس کو وہاں سے نکالنے میں کامیاب بھی ہو جاتا ہے
00:43جبکہ دوسری طرح جو دوسرا مرزادہ ہے
00:46وہ جو ہے وہ قصود کا کاروبار کرتا ہے
00:49پیسہ لینا دینا وہ اپنی عبادت سمجھتا ہے
00:52اور اس کے لئے وہ قتل وغیرہ بھی کر دیتا ہے
00:54مگر وہ بھی ہیر کے اوپر بہت زیادہ پیار کرتا ہے
00:57مگر ہیر اس کے ڈر سے وہاں سے نکال کے گاؤں آ پیس آ جاتی ہے
01:02جس کا وہ پیچھا کرتے ہوئے وہ اس کے پیچھے آتا ہے
01:05اور وہ ٹرین میں اس کو ڈھونے کی کوشش کرتا ہے
01:07تو یہ ہے اس ڈرامے کی جو ہے اپیسوڈ کا سین
01:10اس کے اندر جو ہے بہت زیادہ romantic love اور romance ہے
01:14شروع شروع میں جو ہیر ہے وہ مرزا سے پیار نہیں کرتی
01:17لیکن آہستہ آہستہ جو ہے جیسے جیسے مرزا اس کی خاطر
01:20مختلف steps اٹھاتا رہتا ہے
01:22تو ہیر کے دل میں اس کے لئے محبت پیدا ہوتی جاتی ہے
01:26اور لہٰذا وہ جو ہے اس سے آہستہ آہستہ محبت کرنے لگتی ہے
01:30اور یہ بہت ہی interesting ہونے والا ہے ڈراما سیریل
01:34کیونکہ اس میں دو لوگ آمنے سامنے ہیں
01:36ایک طاقتور آدمی ہے
01:38دوسرا جو کہ سچی محبت کرتا ہے اور اپنی محبت کے لئے
01:41وہ کسی بھی اس سے شخص سے ٹکرا جائے گا
01:44اور کسی بھی قسم کی بڑی سے بڑی قربانی سے دریگ نہیں کرے گا
01:48جبکہ دوسرا شخص ہے وہ انہا پسند ہے
01:50زدی ہے اور وہ اپنی انہا اور پیسے کے روب میں آ کے
01:53کسی بھی قدم سے گزرنے سے دریگ نہیں کرتا
01:57اب دیکھنا یہ ہے کہ اس ڈرامے کے انڈ میں
01:59ہیر کس کی ہوتی ہے
02:01مرزا کی ہوتی ہے
02:02یا اس ویلن کی جس کے پاس پیسہ بہت ہے
02:06تو فرنڈز آپ اپنی کمنٹ سیکشن میں
02:07اپنی قیمتی رائے ضرور دی جا کریں گا
02:09اس سے ہماری حوصلہ افضائی ہوتی ہے
02:11اور ہم آپ کے لئے مزید نئے
02:13ڈرام آس کے لئے پریسکرپشن
02:15لے کے آتے ہیں تاکہ ہم آپ کو سجیشت کریں
02:18کہ آگے کیا ہونے والا ہے
02:19آپ اپنی قیمتی رائے ہمیں ضرور دیا کریں
02:22موسیقی
Comments

Recommended