#pakistani #classic #ptvdrama #old #drama #ptv #1000subscriber #100k #1ksubscribers #1millionviews #famous #pakistanidrama
Category
📺
TVTranscript
00:06ایک چیز کا حساب ہوں گا
00:13چاچا جیب آپ کو پتہ ہے کہ کھیتی باری افضال کے بس کی بات نہیں ہے
00:18آپ اس کو شہر جانے دیں
00:21اور یہاں اس کو خدا نہ خواستہ تیفے کے ساتھیوں نے نقصان پہنچا دیا
00:26تو
00:28ایسا نہ کہو سلیم بیٹا
00:31مجھے تو پہلے ہی ساری رات نین نہیں آتی
00:33میں ساری رات اٹھ اٹھ کر افضال کو دیکھتا رہتا ہوں
00:40چاچا جی
00:42افضال کی بہتری اسی میں ہے
00:44کہ آپ اس کو شہر جانے دیں چاچا جی
00:48ٹھیک ہے سلیم بیٹا
00:49میں تمہاری بات کو ٹال بھی تو نہیں سکتا نا
00:55ابا جی آپ یہ مت سمجھئے گا کہ میں نے سلیم سے سفارش کروائی ہے
01:00نہیں نہیں اس کی اپنی بات میں اتنا وزن ہے کہ میں اس کی بات کو رد نہیں کر سکتا
01:09میرے بانی ابا جی
01:10سلیم تیرا بھی شکریہ
01:14ایک بات یاد رکھنا بیٹا
01:15وہاں جا کر اپنے پاؤں پر کھڑے ہونے کی کوشش کرنا
01:19کسی کا احسان مند اور محتاج نہیں ہونا
01:22اس طرح فیصلہ کرنے میں آسانی اور آزادی رہتی ہے بیٹا
01:29ٹھیک ہے بھین
01:33موسیقی
01:36موسیقی
01:37موسیقی
01:37ویسے افدال شہر میں جہاں بھی رہائش رکھو نا
01:41اس رہائش میں ایک مہمان کی بنجائش ضرور رکھ لیں
01:43شور
01:44تو آنے والا تو بھنگ
01:48میں ضرور آنگا
01:49اچھے یہ بتا تو جا کب رہے
01:51میں کل چلا جاؤں گا
01:52سلام علیک صاحب
01:54واریکم السلام آم بھائی فکیر محمد
01:58یہ جنت نظر نہیں آرہی
02:00جنت
02:01جنت
02:02جنت
02:03ٹی پا جی
02:07دیکھ
02:08میری آنکھوں کے سامنے رہا کر
02:10جب تک میں تمہیں دیکھ نہ لوں
02:12میں پریشاند ہو جاتا ہوں
02:14میں آپ کے لئے کھانا پکا رہی تھی پا جی
02:16آچھا چلو ٹھیکے جاؤ
02:20موسیقی صاحب میں طرح ٹانگے میں پولیس چوکی سے دے گے لیا ہوں
02:24بس تھوڑی دیر لگے گی
02:26کیسے دے گے
02:28اوے کیا ٹھاندار کی پتر کا ملیمہ تھا
02:30نہیں جی وہ رانہ افضل اور اس کے آدمیوں کی روٹی پہلے گھر سے آتی تھی
02:34وہاں پہنچے پہنچے سالن ٹھنڈا ہو جاتا تھا
02:37تو بڑے رانہ صاحب نے حکم دیا ہے کہ سارے حوالاتیوں کے لئے
02:40کھانا ادھر پکا کرے گا
02:42تو اب رانہ افضل اور اس کے کامیرہ ہو گئے ہیں
02:45تو اب میں وہاں سے دھیں گے لینے جا رہا ہوں
02:47میں سے پولیس والوں نے بڑی عیش کیے جی
02:50میرا تو اپنا چیچ آ رہا تھا کہ ایک دو روز حوالات میں گزارا ہوں
02:54اچھا
02:55تو وہ کام میں پھر رہا ہو گئے
02:57دفع کریں ابا جی تیفے کے گرفتار ہونے کے بعد ان سب کو عدالت میں پیش ہونا پڑے گا
03:02تو جا فکیر محمد جا
03:03میں یہ گیا اور یہ آیا جی
03:09ہاں فکیریہ کیا کہتا تھا ملک حنیف
03:12کہ شریف کی کاروالی کو دیکھنا لوں تو پریشان ہو جاتا تھا
03:17ہاں جی اور یہ بھی
03:19کہ اگر وہ کھانا نہ پکائے
03:20تو سواد نہیں آتا
03:23سنا مرشی تُو نے
03:25رانہ صاحب پہلے ملک حنیف
03:27لاہور جاتا تھا اب نہیں جائے گا
03:30اتنی سی بات ہے
03:35پتر عرشد
03:36دیکھا میرا مرشی کتنا بدوال چاہتا ہے
03:39اب میں تو کچھ نہیں کہا سکتا جی
03:41میں جاؤں جی رانہ صاحب
03:43ہاں فکیریہ
03:45جاؤ دا
03:49اچھا
03:51یہ بات ہے
03:52تمہار
03:55جب
04:04اچھا
04:13سابرہ سابرہ کیا بات ہے منشی جی
04:20تو بڑے ملکوں کے گنگاتی ہے کچھ خبر بھی ہے
04:25نہ اب کیا ہو گیا
04:26تجھے کچھ خبر نہیں ہے
04:28نہ پائی مجھے تو معاف کر پرا
04:31مجھے نہ پتا ہے نہ مجھے پتا کرنے کی کوئی ضرورت ہے
04:34تجھے یہ تو پتا ہوگا نا کہ ملک نے یہ گھر سے دو دو مہینے غیب رہتا تھا
04:38نہ تو پرا پی رہا دیتے یہ کون سی نمی بات ہے
04:41اب کیوں نہیں جاتا
04:43نہ کیوں نہیں جاتا
04:45اس لیے
05:14آج مجھے چچی سابری ملی تھے
05:16کادری موچے کی بیوی
05:18ہاں ہاں
05:19پھر
05:19وہ ملک خنیف کے بارے میں بڑی آجیہ بھی جیو سی پاتھیں کہا رہی تھی
05:23اور تم ہی ان پاتھوں سے کیا
05:25تو کیا وہ سچ کیا رہی تھی
05:28شاید یہ سچی ہو
05:33آجا ہی پانی لے کیا
06:03موسیقی
06:33موسیقی
06:34موسیقی
06:38موسیقی
06:39موسیقی
06:39اسلام علیک سلام
06:40ذریع ملک خنو
06:41تو طاق عام ب Tang
06:59ان سے بچ کے رہنا اللہ تمہیں اپنی پناہ میں رکھے
07:05ٹورنیڈو بہت بھاری بھاری چیزوں کو اپنے ساتھ اڑا کے لے جاتا ہے
07:10میرا پتر پہلی بار شہر نہیں جا رہا ہے
07:13تم ٹھیک کہتی ہو پہلے اپنا جیب خرج اور فیس لینے کے لیے آتا تھا
07:17اب ماشاءاللہ اس کی اپنی تنخواہ لگ جئی ہے اپنے پاؤں پہ کھڑا ہو گیا
07:21اب ہمیں تمہاری توجہ اور محبت کی ضرورت رہے گی
07:26اب ہمیں تمہاری چاچی کو دے دیا تاکہ آپ سب سے میری بار بہت سانی ہو سکتے ہیں
07:35اب بھائی کو تانکے تک چھوڑے
07:37ہمیں تمہاری چاچی
07:39میں آپ کو سلام کہنا
07:42میرا بھی سلام کہتے ہیں
07:46ہمیں تمہاری چاچی
07:48میرے پتر کو خیریت سے لے
07:49ہمیں تمہاری چاچی
08:02ہمیں تمہاری کیا ہے
08:28اے کب آرہے ہیں تمہارے امی ابو
08:30آپ لوگ تو انتظار ہی کرتے رہ گئے ہیں
08:35آنٹی آپ تو جانتی ہیں کہ
08:38چاچا جی کی موت کے بعد
08:40آہاں وہ تو مجھے معلوم ہے
08:42مجھے پتا ہے لیکن
08:44ایسی بات کچھ مو سے خود کہتے بھی اجی بھی لگتا ہے نا
08:47نہیں نہیں وہ
08:48ابا جی اور امی آپ کے پاس خود آئیں گے
08:51وہ آپ کو تو پتا ہے کہ ابھی تک چیلن بھی نہیں ہوا
08:54ہاں بیٹا مجھے معلوم ہے
08:55یہ لونہ
08:57جی نایب وہ آفتاب اور انکل نہیں نظر آرہے
09:01وہ ہی آفیس کی بیلڈنگ والا چکر
09:04پونر سے ملنے گئے میں پیپرس پر سائن کرانے
09:07بس آتے ہی ہوں گے
09:10ماما وہ کھانے کے بعد ہم لوگ زرہ نائے کھنے کھوائیں
09:13اگر آپ کی اجازت تو تو
09:16اجازت تو ہے
09:18لیکن نایب مجھے تمہارا آئیڈیا پلکل پسان نہیں آیا
09:22ماما یہ آئیڈیا میرا نہیں ہے یہ ان کا ہے
09:24اور وہاں سے میں ہوسپریلوب چلی جاؤں گی باب سی بے
09:29اور بیٹا افزال تم گھر باپس آو گے
09:33نہیں آنٹی میں وہیں رہا ہوں گا
09:36وہاں کچھی آبادی میں
09:39جی آنٹ
09:40بھائی باتا نہیں وہ مکان
09:42تمہارے رہنے کے لائک بھی ہوگا کی نہیں
09:45مگر خیر تمہاری مرزی ہے
09:48کسی چیز کے ضرورت ہو نا
09:50تو یہ گھر سے آکے لے جانا
09:53ٹھیکی آنٹی مجھے کسی چیز کی بے ضرورت ہوئی
09:55میں آپ سے لے چاہوں گا
09:56ضرور
09:57بیٹا تم تو کچھ لوگ
09:59آپ تو جانے
10:01ہاں میں تو لیتی
10:02ہانا بہت اچھا بنایا
10:04میں نے خود تمہارے لے بنایا
10:06اور نایاب لے
10:08بس نایاب لے بکھائی لے بہت اچھا ہے
10:11کھانے کی چور ہے
10:22امبی جی توڑا سا ناریل کا تیل منگوائیں
10:24آپ کے سر میں بہت خوش کی پڑ رہی ہے
10:27بس تو اچھی طرح کنگی پھر پھر یہ پراندہ ڈال دے
10:29اچھی طرح کنگی
10:30اچھی طرح کنگی
10:31سمرہ
10:32یہاں میری بات سنو
10:36تم نا اب بڑی ہو گئی ہو
10:38بائی نہ نکلا کروں
10:39ابا جی دیکھیں گے تو ناراض ہوں گے
10:42سمجھے
10:43اور یہ
10:44تمہارے ہاتھ میں کیا ہے
10:46با جی
10:47یہ ڈاکٹر با جی نے بیٹھا ہے
10:48ہم مینے کے لیے اور ابا جی کے لیے
10:51اور ہم دنے کے لیے
10:53یہ بیٹھ کیا ہے
10:54ہاں
10:55وہ کہاں بھی نہیں ہی دو میں
10:56انہوں نے کلینی کھولا
10:58اسی مولینے
10:59اچھا
11:00ابھی ابھی
11:00اور نا یہ آپ کے لیے
11:03اچھا
11:04اس نے نایاب نے کلینی کھولا
11:06جی امیجی
11:07ہم
11:07جی امیجی کی بچی
11:09اس نے کلینی کھولا
11:11ہمیں پریشان کرنے کے لیے
11:12اور خبردار
11:14خبردار
11:15خبردار جو تم دوبارہ اس کی طرف گئیں تو
11:16ٹانگیں توڑ دوں گی تمہارے
11:18ایدھر مجھے
11:20چلو اندر
11:22چلو اندر
11:22ایدھر نہیں اندر چلو پاورچی خانے میں
11:25کام کر چلو
11:27چلو
11:28باری
11:29باری
11:33باری
11:36کیا رات کو سونے میں زیادہ کھانسی ہوتی ہے
11:38بہت زیادہ
11:39تو آج کل
11:41زرہ
11:41تھنڈ پانی سے
11:42اور غٹی چیزوں سے پریش کریں
11:45میں آپ کو دبائی لکھ کے دے لیوں
11:48دو دن باقائکی سکھائیے
11:50سیسٹا
11:51انجکشن لینے نگوانے
11:54آپ یہاں مریزوں میں بیٹھے کیا کریں
11:56آپ کا کامرہ دکھوں
11:59اور بچوں آپ کو بیٹھے کیا کریں
12:00اور بچوں آپ کو بیٹھے کیا کریں
12:01چلو
12:03آجائیں
12:04یہ راہا آپ کا کسی ہے
12:06اور یہ دروازہ آپ کے آنے جانے کے لیے
12:08گلی کی طرف کھلتا ہے
12:10اوکی
12:10یہ آپ کا چھوٹا سا کچھن ہے
12:13اور یہ سیدھیاں جو اوپر جاتی ہیں
12:17آجائیں
12:17آپ کا کامرہ دکھوں
12:20یہ راہا آپ کا کامرہ
12:34مجھے تو اپنی کسمت پر راشکار
12:47کیوں
12:49کہ تم جیسی
12:50کیا کرنگ لڑکی
12:51میری بچوں
12:51بی بی بی بینیں
12:52شکریہ دا کریں
12:54شکریہ مرم
12:55شکریہ مرم
12:55اب آرام کریں
12:56میں زر مریضوں کو دیکھ رو
12:58تو اس مریض کا کیا ہوگا
13:00اس مریض کا تو کچھ نہیں ہو سکتا
13:02اب آرام کریں
13:23مریض
13:24یہ کیا ہے
13:25ڈیر لاکھ روپیہ
13:26ابا جی نے بھیجائے
13:27تاکہ آپ چودری کامال کا کزا لوٹا سکیں
13:30سلام جاں
13:31علیکم سلام جی تیرہو بیٹا
13:34کھڑے کیوں بیٹھو
13:43جی
13:45تمہارا آپ
13:47اور تمہارے ابا کا بہت بہت شکریہ
13:51جب کرزی لینا ہے تو پھر
13:54کیا چودری
13:55اور کیا ملک
13:57چیزے جی کرزے کی کیا بات ہے
13:59دوست ہیں آپ کے
14:00آپ کی مدد کرنا چاہتے ہیں
14:01دوستی اپنی جگہ بیٹھا
14:05آج کل بلا وجہ کون کسی کی مدد کرتا ہے
14:10ہاں اگر اس وقت تمہارے باپ نے کوئی
14:14راہت کی ہوتی
14:16تو ایک بات تھی
14:19لیکن اب نہیں
14:22نہیں
14:23اور پھر احسان
14:24کا بوجھ تو
14:27غربت سے زیادہ
14:28وزنی ہوتا ہے
14:32میں
14:34بھوپ بھنگڑے کار دیوں
14:37غلام
14:38ناج نہیں ناج سکتا
14:42ہاں
14:43چاچا جی
14:47کیا آپ کو
14:49چودری کمال کے بیٹے کے بارے میں سب معلوم ہے
14:54معلوم ہے
14:57حیرت ہے
14:59آپ کہتے ہیں آپ کو سب معلوم ہے
15:02چاچا جی وہ تو اب نوربل ہے
15:04بالکل دیوانہ
15:06ٹھیک ہو جائے گا وہ
15:10ٹھیک ہو جائے گا
15:14چاچا جی آپ
15:15آپ کیوں جان بوجھ کر
15:17اپنی بیٹی کو کوئے میں دھکیل رہے ہیں
15:46تو تم ہوں
15:48میرے بیوی بچوں کو مجھ سے بزر کر رہے ہیں
15:52کیا میں دشمن ہوں ان کا ہوں
15:56سراج بھی اپنی بیٹی اور بیٹے کے ساتھ یہاں آیا تھا
15:59وہ بھی یہی راگلا پہا تھا
16:08کیا ہو گیا حاجی صاحب آپ کو
16:10گھر آئے مہمان کے ساتھ اس طرح سلوک کرتے ہیں
16:13بیٹھو بیٹھو بیٹھو بیٹھو
16:16بیٹھو بیٹھو
16:16بیٹھو بیٹھو
16:28دیکھو بیٹھو
16:29تم میرے گھارا ہے وہ
16:33اس لئے کچھ نہیں کہوں گا
16:37یہ لوگ نہیں رکھا
16:40اور میری طرف سے اپنے ابا کے بہت شکریہ ہدا کر دینا
16:50اور یہ بھی کہ دینا
16:52ہم میں اپنی سوان سے نہیں کر سکتا
17:13اچھا چھتا چھتا
17:16الاف
17:17الاف
17:25الاف
17:27الاف
17:28الاف
17:29الاف
17:29الاف
17:29الاف
17:29الاف
17:33الاف
17:34نرگس
17:39نرگس
17:40نرگس
17:41تومارے ابا بلا رہے ہیں
17:58یہاں ہوں بٹا
18:00میرے بازا
18:07دیکھو بٹا
18:13گھرانے کی کوئی ضرورت نہیں
18:18اللہ خیر کر دے گا
18:22میں نے سب چھان بین کر لی ہے
18:33جی اببہ
18:46جلدی سے تیار ہو جاؤ
18:49ہم تیار ہیں پاڑی
18:52چلو کل خیر خریر سے چیلم تو گزر گیا
18:57مگر افساد ایک رات کے لیے اور گھٹ جاتا تو زیادہ اچھا تھا
19:00خیر
19:01چلو بیٹا کروستان چلتے
19:03چلو تو آئے بو
19:05آؤ
19:10پا بشیر
19:11میں نے آپ کو کوڑے تماکو کا کہا تھا
19:13آپ میٹھا لے ہیں
19:15آج کل ملتا یہ ایسا ہے بھائی
19:16میں آپ کے لیے مغوا دوں گا
19:18مغوا آگے رکھنا آپ
19:19مغوا دوں گا بھائی
19:27بشیرے
19:28نہ تم رکم کا انتظام کرتے ہو
19:30نہ تم دکان خالے کرنے کے لیے تیار ہو
19:33میری یہ مجال تحانہ صاحب
19:35میں نے تو اگلے سیزن تک کے لیے مولد مانگی تھی مونچی سے جی
19:39مونچی سے
19:40نہیں سرکار نہیں
19:41وہ میں نے اس کو مولد نہیں دی جی
19:43وہ تو چھوٹے رانہ صاحب نے اس کو مولد دی تھی
19:46اب صرف نوہزار کی بات ہے رانہ صاحب
19:48وہ بھی میں جلدی اگا کر دوں گا
19:51آپ میرے بچوں کا سہارانہ چھینے جی
19:54آپ کہیں چکی دوسری جگہ پر لگانے
19:57آپ کو جگہ کی کیا کمی ہے جی
20:00اپنے مشورے اپنے پاس ہی رکھو
20:03رکم کا بندوبست کرو برنہ جگہ خالی کر دو
20:05آپ میرے بانی کریں سرکار
20:07آپ اسی جگہ دوکان لہزتے سے چلانی مشکل ہو جائے گی جی
20:11میں نے دھیکہ لے رکھا ہے کہ اس بات کا
20:14دو دن کی اندر اندر رکم کا بندوبست کرو
20:16برنہ جگہ خالی کرو
20:18نہیں تو میرے یہ بندے سمان اٹھا کر بہر بھینگ دیں گے
20:20بانی کریں رانہ صاحب
20:23آپ میرے بچوں کا سہارانہ چھینے جی
20:32میرے پاس اس کی سوار کچھ نہیں ہے
20:47میں نے تمہیں پھول لانے کو کھا رہا ہے
20:50لانے ہو ملک صاحب
20:52لاؤں
20:53یہ لانے پھول گے
20:54یہ اگر بٹیاں بھی ہے جی
20:56کتنے پیسے
20:58نتیسے لیں لوں گا ملک صاحب
20:59آپ میری طرف سے ملک شریف کی قبر
21:02اور فاتح پڑ دیں جی گانی
21:04میں نے پھولوں کے پیسے نہیں پوچھے
21:07میں ان کے پیسے پوچھ رہا ہوں
21:09ان کے نو آزار ہے جی
21:12ٹھیک ہے
21:14ساتھ کو لے جانا گھر سے
21:15آپ کے بچے نہیں ملک صاحب
21:17آپ کے بچے جی
21:27منشی
21:28جی سرکار
21:29اسے کہتے ہیں
21:31چپری ہوئی
21:33اور دو دو
21:35جی سرکار
21:36دو
21:38دو
21:39دو
21:39دو فا کریں
21:44چلیں
21:45چلیں
22:14موسیقی
22:16جو کچھ تو کریں گے نا
22:17اس کے نصیب میں جو کچھ ہوگا
22:19اس کے ساتھ ہو جائے گا
22:24ماں باپ اپنی بیٹی کو گھر سے
22:27خالی ہاتھ تو نہیں رخصت کرتے نا
22:29منشی
22:30جی چل صاحب
22:31آج تاریخ کیا ہے
22:33آج چاند کی پہلی تاریخ ہے جی
22:35ہاں پہلی تاریخ ہے
22:37تو آج صاحب ہم لوگ
22:39تیرہ دن کے بعد آ رہے ہیں برات لے کر
22:42چاند کی چودمی
22:44ہاں ہاں
22:45ہمارے یہاں تو شادی ہیں جو ہیں
22:47وہ چاند کی چودمی کو ہوتی ہیں
22:49یا پندرمی کو ہوتی ہیں
22:50پھر یہ تو ہے
22:52چودمی کا چاند
22:53کیوں بیٹا
22:56دن کیا ہوگا
22:58دن
22:59تیرہ دن بعد
23:01دن ہوگا
23:02بدھ کا جگ ساتھ
23:02ہاں بدھ
23:04سب کام سود
23:05آکم مبارک
23:07دوائے کیجئے
23:07مبارک ہو جی
23:08دوائے خیر کیجئے
23:09بسم اللہ
23:23بارات تو دن کو آئے گی نا
23:25ہاں ہاں
23:26برات تو دن کو ہی آئے گی
23:29اللہ کا شکر ہے
23:30آپ کو بہت بہت مبارک ہو
23:32آپ کو بھی بہت بہت مبارک ہو
23:34خیر مبارک جی
23:36سارے کام
23:37ساتھ خیریت کے
23:39اللہ تعالیٰ کرا دے
23:40آمین
23:41سم آمین
23:43اللہ اس کے نصیم اچھے کرے
23:51کیا مات ہے ملک جا
23:54آپ کافی دنوں سے چپ چپ بے
23:57خیر تو ہے
24:01ہاں خیر ہے
24:05دولتے
24:07میں سوچ رہا ہوں کہ جنت بھی جوان ہے
24:13بیوگی کی پہاڑ جیسی زندگی
24:17اور پھر
24:20ہم سمانے کی زبان کو نہیں پکڑ سکتے
24:27کیوں نہ ہم ایسا کرے
24:30کہ اس کے لیے کوئی اچھا سا رشتہ دیکھ کر
24:35اس کا نکاح کرتے ہیں
24:38لیکن ملک صاحب
24:39وہ
24:41کرے گی نہیں
24:44کیوں
24:46وہ کہتی ہے
24:47اسے آپ کا سہارا بہت ہے
24:51وہ تو ٹھیک ہے
24:54لیکن یقین کرو دولتے
24:59مجھے اس کی
25:00اور اس کے بچے کی خیر خائی چاہیے
25:07تم ایسا کرو
25:09اس کے کان سے یہ بات نکال دو
25:14نہیں
25:15پھر چھوڑو
25:17تم دینے دو میں
25:18موقع دیکھ کر خود ہی بات کرلوں
25:22میری خواہش ہے دولتے
25:25کہ میرے بھائی کے بیوی مچے ہمیشہ خوشحال رہے
25:31اور قیامت والے دن
25:34وہ مجھے چپتی مار کر ملے
25:40اچھا ایسا کرو
25:41اب جاؤ
25:42نرا جنت کو میرے بات سوچ دو
25:48موسیقا
25:50موسیقا
25:51موسیقا
26:21موسیقی
26:34موسیقی
26:35موسیقی
26:44موسیقی
26:49موسیقی
26:50موسیقی
26:51موسیقی
26:51موسیقی
26:52موسیقی
26:53موسیقی
26:54موسیقی
26:54موسیقی
26:55موسیقی
26:56موسیقی
26:58کیسا چل رہا آپ کا نئے آنفیس
27:01بھئی فرس کلاس
27:02ایم سوری میں گلت ٹائم پیائی
27:04آپ نکل رہے تھے نا
27:05میں ہی انفیکٹ میں ہی تھوڑا جلدی جا رہا تھا
27:08اچھا نایا میں نے
27:09اببا جی کو ساف ساف کہہ دیا کہ
27:11چاچا میراج پیسے نہیں لے
27:13چاچی سے بات ہوئی؟
27:15کیسی ہے وہ
27:19ٹھیک ہے
27:24اببا جی کی مجھے سامنش نہیں آتی
27:26چاچی کو دوسری شادی کا مشورہ دے رہے ہیں
27:29رو رہی ہے بچاری
27:30ہے؟
27:32دوسری شادی؟
27:35آپ کے
27:36آپ کے اببو کی باتیں میری سمج سے باہر ہیں
27:39میں خود حیران ہوں نایا
27:41آپ کے جو باتیں سوچنے ہی چاہیے
27:42اس کی بجائے عجیب اور انوکھی باتیں سوچ رہی ہیں ان کو
27:45معاف کریں گا مگر کہیں آپ کے اببا جی
27:47ایک منٹ
27:49اب یہ کیا ہے؟
27:50آپ کے اببا جی آپ کے اببا جی کیا
27:52تمہارے کچھ نہیں لگتے ہو؟
27:53سلحل تو کچھ نہیں لگتے
27:56چلے انکل کہہ لگتی ہوں
27:58کہیں انکل عذیت پسند تو نہیں ہے
28:06یہ کیا بات ہو؟
28:08جن کی پہلی شادی ہے
28:10ان کی دونے کوئی فکر نہیں ہے
28:11اور چاچی جنت کو شادی کا مشورہ دے رہے ہیں
28:20جن کی پہلی شادی ہے؟
28:20اصل بات کا علم تو
28:22گاؤں جا کر ہی ہوگا
28:24اور یہ بھی پوچھئے گا کہ
28:26ہماری فکر ہے یا نہیں
28:35پوچھ لوگا
28:42موسیقی
28:49آگیا؟
28:50ہم
28:52کیا کچھ پریشان لگ رہے ہیں کھیر تو ہے؟
28:58وہی آفیس بیلڈنگ والی بات
29:02ہم نے وہ بیلڈنگ پاور فٹورنی پر پرچیز کی تھی
29:06اب اس کے مالک نے کیس کر دی
29:09تو کہا ہے اس کا مالک
29:11یوکم
29:13اس کا کہنا ہے کہ اس نے پاور فٹورنی بیلڈنگ تعمیر کرنے کے لیے دی
29:17نہ کہ بیچنے کے لیے
29:20تو آپ نے پہلے پیپرز نہیں چیک کیے
29:23سب کچھ چیک کیا تھا مہی
29:24سب کچھ تیکا تھا
29:25تم تو جانتی ہو یہاں
29:28جالی اور اسلی میں فرق معلوم کرنا کتنا مشکل
29:32یہ تو ٹھیک کہہ رہے ہیں آپ
29:34دخامخوا کی ٹنشن ہی ہو گئی ہے
29:37پر جس سے آپ نے بیلڈنگ خریدی تھی
29:40وہ کہاں پر ہے
29:42غائب ہے
29:44السلام علیکم
29:45السلام علیکم
29:47آفستال بیٹا
29:49آفیس جا رہے ہیں
29:50جی
29:51جو بیلڈنگ کیسی جا رہے ہیں
29:53ایک دم فرس کلاس
29:55آفستال میں چاہتی ہوں کہ ہم لوگ کل کتی کیا چلے
29:58شاہدی کی بات وقت رہے ہیں
30:00یہ کچھ رہنک تو ہو نا
30:02سو ساد ماما
30:04ہم لوگ کو رہنک کی نہیں سمجھتی
30:06آرے میرے بچے ساری رہنک کی تم سے ہے
30:09تم نے کیسے کہہ دیا
30:11چھوڑے اب چھو کہنا تھا
30:13لوگ دیکھو
30:14تو
30:15خود تو تم لوگ سب کاموں پر چلے جاتے ہیں
30:17گھر میں تو میہ ہی رہ جاتیوں نا
30:19ٹھیکیک آنٹی
30:20بھرکل چلیں
30:22نہیں فوضیہ
30:24ابھی کچھ دن ٹھہر جا
30:27کیوں
30:28تمہیں بتایا تو ہے
30:30صرف ایک ہفتہ ٹھہر جا
30:32اور فضیہ تم تو جانتی ہو
30:35دماغ پریشان ہو تو
30:36خوشی کے کام میں بھی لطف نہیں آتا
30:38خیریت ہے بابا
30:40خیریت ہے خیریت ہے بیٹا
30:42کوئی ایسی خاص بات بھی نہیں
30:45صرف ایک ہفتہ
30:46ہاں ہاں بھئی ایک ہفتہ
31:07پھوپو
31:09پھوپو
31:10پھوپو
31:11پھوپو
31:12آرے زینر
31:13بسم اللہ بسم اللہ
31:15نہیں پھوپو آپ
31:17اٹھر ہی آجائے کیا بات ہے اندار ہوں
31:22مجھے چاچا جی سے دار لگتا ہے
31:24بیٹے درنے کی کیا بات ہے
31:28بیٹیوں سے کیا ناراض کی کیا شریکہ
31:30اندر آجو میرے بیٹے آجو
31:36کر سے پوچھ کر آئی ہو
31:43جی ہاں بپو
31:45خیر تو ہے کیا بات ہے
31:46کل ہم
31:47ہم تاریخ پوپنے لور کچھری جا رہے ہیں پوپو
31:54ہاں کون کون جا رہے ہیں
31:56ہم سب ہی جا رہے ہیں
31:59تو کیا کرے گی
32:01ادھر آجانا میرے پاس
32:04باتا نہیں
32:06بھائی سے پھر کب ملاکات ہو
32:08میں بھی جاؤں گی پوپو
32:11ٹھیک ہے
32:13یہاں سے کون کون جا رہے ہیں
32:15اب زال تو پہلے ہی لور ہے
32:17پہنچ جائے گا
32:19اور آچھو جائے گا
32:22اچھا پوپو
32:24اب میں چلتے ہوں
32:25ہائے ہائے
32:26روٹی ٹکر کھا کے جانا
32:28نہیں پوپو
32:29اب میں چلتے ہوں
32:32اگر آپ اجازت دیں تو
32:34کبھی کبھی آ جائے کروں
32:36بیٹے
32:37جب تمہارا جی چاہے آ جائے کروں
32:39بیٹیوں سے کیا خف گی
32:44اچھا پوپو
32:45دعا کرنا
32:49لے سب پر اپنا کرم کرے
32:55بیٹے
32:56دفع ہائے
32:56دنسای ٹکر کیا
32:57کبھی آ جائے
32:59سای
33:00موسیقی
33:04الہم
33:07maar
33:08موسیقی
33:09موسیقی
33:14موسیقی
33:18موسیقی
33:20موسیقی
33:22موسیقی
33:40موسیقی
33:42موسیقی
33:42موسیقی
33:42موسیقی
33:42موسیقی
33:44موسیقی
33:44موسیقی
33:45موسیقی
33:45موسیقی
33:45موسیقی
33:45موسیقی
33:45موسیقی
33:47موسیقی
33:47موسیقی
33:50موسیقی
33:51موسیقی
33:52موسیقی
33:53موسیقی
33:55موسیقی
33:57موسیقی
33:59موسیقی
34:00موسیقی
34:02میں تجھے کیا کہوں
34:04پاس سپا
34:07نہ ہو فکرمت
34:10اکیلا نہیں ہوں میں
34:13دیکھ لوں گا
34:14ہم سب کو بھی
34:17ماں
34:21خیال رکھیں اس کا
34:23اچھا
34:24میں اپنا خیال خود راکھ سکتیم بھائی
34:27چوڑ بھی میں لیا خوٹے گی نا
34:29بھوڑ دوں گی اس کو
34:30اچھا اچھا ٹھیک ہے
34:37آئے زینت اور اس کی امی اببو کھڑے ہیں
34:39انہیں بھیلا ہے
34:44میں نہیں جا سکتا
34:47میں ہوں
34:51ہوں
34:52ساو دیکھو
35:00ساو دیکھو
35:04ساو دیکھو
35:04ساو دیکھو اسلا
35:08ساو دیکھو اسلا
35:10ساو دیکھو
35:14ساو دیکھو
35:15میں دیکھ رہی تھی تمہیں وہاں کڑی
35:17اچھا کیا تم یہاں آگئی
35:19تو تم کیوں نہیں ادھر آگئی
35:22میں کیسے آسکتی ہوں بھلا
35:23ساو دیکھو
35:28ہوا بہت بورا ہوا ہے
35:31ہاں
35:31ہم بہت بورے لوگ ہیں نا
35:33نہیں
35:34تم تو بہت اچھی ہو
35:37کتنی دل لگے گی
35:39نہ
35:40بھرتا نہیں
35:42اچھا
35:43تم سب لوگ میرے ساتھ میرے گھر چلنا
35:45ٹھیک ہے
35:47ٹھیک ہے پر
35:48امی اب آپ سے پوچنا پڑے گا
35:50ان سے میں بات کر لوں گی
35:53ٹھیک ہے
35:55جب بھائی اندر جائے گا نا پھر تو ممی اپا سے بات کر لینا
35:58ٹھیکی اس کروں گی
36:01آیا
36:02ہی
36:04میں افسار کے پاس کھڑی ہوں
36:06ہم
36:26جس طرح تمہیں سمجھایا اسی طرح ہر باپ کا جواب دینا
36:33جی وکیل صاحب
36:44لینا
36:46کوئی بات نہیں
36:50وہ جی
36:52ہمارا وکیل جو ہے جی وہ آپ کا دوست ہے
36:55وہ ہمیں بڑی تسلی دیتا رہتا ہے
36:58آپ اپنے طور پر اس سے یہ تو پتہ کریں جی
37:02کہ آج عدالت میں جو بیان ہوئے ہیں
37:04اس پر اس کی کیا رہے ہیں
37:06اور ہمیں کیا کرنا چاہیے ہیں
37:09آپ تھوڑی دیر انتظار کریں
37:11میں نے تابی کو ساری انفرمیشن لینے کے لیے بھیجا ہوا ہے
37:14وہ جو سیشن جاج صاحب ہیں وہ تابی کے دوست کے والد ہیں
37:20آپ کا ہم پر بڑا احسان ہے جی
37:22اس میں احسان کی کیا بات ہے
37:25مجھے تمہاری منگنی ٹوٹنے کا بہت افسوس ہے
37:29لیکن مجھے ذرا بھی افسوس نہیں
37:31کیوں
37:33سلیم بھائی اتنے پریشان ہے
37:34اور تمہیں کیوں افسوس نہیں ہے
37:37انسان جسے محبت نہ کرتا ہو
37:39اس کے ساتھ شادی کا کیا فائدہ
37:42ضروری تو نہیں ہے کہ شادی سے پہلے محبت ہو
37:46لو بھلا
37:47محبت نہ ہو تو شادی کا کیا فائدہ
37:50سینات
37:50شادی کے بعد محبت ہوتی ہو جاتی ہے
37:54وہ محبت نہیں ہوتی
37:55مجبوری کا نام شکریہ
37:57پہلے تو تم بڑی خوش تھی
38:00میں پہلے بھی اتنی زیادہ خوش نہیں تھی
38:03لیکن اس نے شریکہ کیا
38:05اور میرے بھائی کو پکڑوایا
38:07اب تو میرے دل سے ہمیشہ کے لیے اتر گیا
38:10اس نے کیا غلط کام کیا
38:12تمہارا بھائی کا سوروار نہیں تھا
38:14مانا کہ میرا بھائی کا سوروار تھا
38:17لیکن وہ خود پکڑا جاتا
38:19یا کوئی اور پکڑواتا
38:21وہ تو ایسانہ کرتا
38:24اس نے میرا بھی حیال نہیں کیا
38:28سیند
38:29سلیم بھائی بہت اچھے ہیں
38:31تم ٹھنڈے دماغ سے دوبارہ غور کرنا
38:33اچھا تم اس پات کو چھوڑا
38:36تمہارا گھر بہت خوبصورت ہے نیاب
38:39رات کو یہاں کا نظارہ بہت خوبصورت ہوتا ہوگا
38:42ہاں
38:43میں اکسر ٹیرس پر چاندی رات میں بیٹھتی ہوں
38:47ٹیرس پر؟
38:49ٹیرس پر
38:51یہ ٹیرس کیا ہوتا ہے
38:54سوڑی
38:55میرا مطلب ہے چھات پر بیٹھتی ہوں
38:57اچھا چھات پر
39:02اکیلی؟
39:02ہاں
39:03بہت اچھا لگتا ہے
39:07مجھے بھی جاندی رات بہت اچھی لگتی ہے
39:10سیند
39:11کچھ دن کے لیے میرے پاس ہی ٹھہ جاؤں
39:13بیسے بھی آشکل پورے چاند کی رات ہوتی ہے
39:16پورے چاند کی رات؟
39:18ہاں
39:19سنو تمہیں ایک نظم سناؤں سنوگی؟
39:23ہاں
39:24اس نظم کا نام ہے پورے چاند کی رات
39:29سنو
39:32کھرکی یادوں کی جب کھولی
39:35کیا کیا منظر بولے
39:38ہر ایک چہرہ جیسے کوئی خواب طریچہ کھولے
39:43یادوں کی چندن پر اتری پھولی بسری بات
39:48ایک چہرہ اب ساتھ رہے گا پورے چاند کی رات
39:55پورے چاند کی رات
39:59پورے چاند کی رات
40:00اچھی تھی نا
40:02ہاں
40:02بہت اچھی تھی
40:04تم نے خود بنائی ہے؟
40:07نہیں
40:07افزار نے سنائی تھی
40:13میرے پاس ہی ٹھہ جاؤ نا
40:15ویسے بھی آشکل پورے چاند کی رات ہوتی ہے
40:18پورے چاند کی رات؟
40:20ہاں
40:21سنو تمہیں ایک نظم سنو سنو گی؟
40:25ہاں
40:26اس نظم کا نام ہے پورے چاند کی رات
40:31سنو
40:34کھرکی یادوں کی جب کھولی
40:37کیا کیا منظر بولے
40:40ہر ایک چہرہ جیسے کوئی خواب طریچہ کھولی
40:45یادوں کی چندن پر اتری پھولی بسری بات
40:49ایک چہرہ پھولی بسری بات
40:51ساتھ رہے گا
40:53پورے چاند کی رات
40:57پورے چاند کی رات
41:01پورے چاند کی رات
41:02اچھی تھی نا
41:04ہاں
41:05بہت اچھی تھی
41:06تم نے خود بنائی ہے؟
41:09نہیں افزار نے سنائی تھی
41:13وہ یہاں آئے گا نا
41:15ہاں
41:16رات کو کھانے کے بعد
41:22اسلام علیکم
41:24کھڑے کیوں ہو گئے جی
41:25بیٹھیں پلیز
41:28تابی بیٹا بہت دیر لگا رہی تم
41:30جی ابو
41:32وہ ان کے گھر کچھ مہمان آئے ہوئے تھے
41:33ان کے جانے کا انتظار کرنا پڑا
41:35کیوں میٹے ملاقات ہوئی؟
41:39جی خالا جی
41:41ملاقات تو ہوگئی
41:42پر کوئی اچھی خبر نہیں ہے
41:45میرے دوست کے والد
41:46بہت ہی اماندار اور کھرے آدمی ہیں
41:49انہوں نے مجھے صاف صاف کہہ دیئے
41:51کہ ان کے اختیار میں کچھ نہیں ہے
41:53مقدمہ اتنا سیدھا سادھا ہے
41:54اور گوائیاں اتنی مضبوط
41:56کہ شک و شبر کی کوئی گنجائش ہی نہیں ہے
42:00میرے خیال میں تو اگلی پیشی تک سزا بھی سنا دیں گے
42:07آپ کو گھپ رہیے نہیں
42:09پھر آپ بڑی عدالت میں اپیل کر سکیں گے
42:13آپ نے اسے پوچھا نہیں بیٹا
42:15کہ وہ اسے کیا
42:17اور کتنی سزا دے سکتے ہیں
42:19نہیں چاچا جی
42:21ایسی باتیں پوچھا نہیں کرتے
42:23اور نہیں کوئی بتاتا ہے
42:24میرے خیال میں وہی سزا ہوگی
42:26جو کتل کی سزا ہوتی ہے
42:34نہیں
42:35اسے کہنا
42:37اسے کہنا میں بیٹے کو فازی نہ دیں
42:41اسے بے شک
42:42اسے بے شک اسے عمر کے دے دیں
42:44ہمارے ایک ہی بیٹا ہے
42:49خالہ جی
42:51ہمارے کہنے یا ان کے چاہنے سے کچھ نہیں ہوگا
42:54صرف ایک ہی صورت ہے
42:56اگر مقتول پارٹی اسے معاف کر دے
42:59تو ہی کچھ ہو سکتا ہے
43:00اسے معلومات
43:02حاصل کرنے کا مقصد بھی تو یہ ہے
43:04کہ بروقت کو انتظام ہو سکے
43:07آپ لوگ اپنے رشتہ داروں کے ساتھ
43:09صلاح کی کوشش کیجئے
43:11اگر وہ لوگ معاف کر دیتے ہیں
43:13تو پھر آپ کے بچے کی جان بچنے
43:16کے امکان ہے
43:19جنت تو معاف کر دے گی
43:20لیکن
43:22لیکن حنیف معاف نہیں کرے گا
43:24لیکن
43:25آپ کوشش تو کر کے دیکھیں
43:27بھائی صاحب
43:29چلے دیکھیں
43:31اس پتھر سے بھی سر کو پھوڑ کے دیکھ لیتے ہیں
43:35کوئی فائدہ نہیں
43:37وہ نہیں مانے گے
43:38اب اس سے ہی علیہ کریں گے
43:40یہ تو ہے
43:52دیکھیں اور آپ
43:55کچھ نہیں کریں گی
43:57میں کیا کر سکتی ہوں
44:01آپ جانے تو
44:03سب کچھ کر سکتی ہے
44:07کچھ کر سکتی ہے
44:08اس نے میرے ساتھ کونسا اچھا سلو کیا ہے
44:12تیفے کو معاف کر دے
44:16تیفے کو معاف کر دے
44:18تیفے کو معاف کر دے
44:20ہماری کچھتا ہے
44:22ہماری کچھتا ہے
44:24وہ پوچھے گا
44:27وہ پوچھے گا
44:31اس کا تو
44:32تو
44:33مجھے بھی بہت دکھ ہے
44:38تو
44:39کچھ کیجئے
44:40نا پوپو
44:42آپ کو میری قسم ہے
44:46میں
44:47کیا کروں سے نہیں
44:51آپ
44:52آپ
44:52آپ ایک دفعہ
44:55چاچا جی سے
44:56اور افضال سے
44:56بات تو کیجئے
45:00اتنی حمد مجھ میں کہاں
45:02وہ سمجھیں گے کہ میں شور کو بھول کر
45:04میکہ کا فیال کر رہی ہے
45:07اگر افضال مان جائے
45:09نا
45:11تو وہ ان سے بات کر سکتا ہے
45:14جو تم سوچ رہی ہو
45:16یہ ممکن نہیں ہے زینی
45:19تیسے
45:19کوئی محب نہیں کرے
45:21کوئی محب نہیں کرے
45:29置 이것도
45:33آپ
45:33آپ
45:33آپ
Comments