- 12 hours ago
Category
🐳
AnimalsTranscript
00:27موسیقی
00:58موسیقی
01:00موسیقی
01:02موسیقی
01:04موسیقی
01:15موسیقی
01:25بتائیے کیسے آنا ہوا
01:28اس ایریا میں ہماری پروپرٹی ہے
01:31ہم پاکستان میں تھے نہیں تو
01:33اس پر کچھ لوگوں نے قبضہ کر لیا
01:35اور اب خالی نہیں کر رہے
01:43الٹا ہمیں دھمکابی چکے ہیں وہ لوگ
01:47یہ تو پولیس کیس ہے
01:51میں اپنے پی اے سے کہوں گا وہ متعلقہ تھانے میں بات کر لے گا
01:58اور کچھ
02:00چاہے
02:10آپ کو دیکھ کر مجھے اپنا
02:13امی
02:18یہ کون ہے
02:21میسیز
02:22زینب سکندر حیات
02:30آپ کی پڑی بھو
02:39اور آپ
02:48ارمان
02:52سکندر حیات
03:13میں نے تو ہمیشہ کوشش کی
03:15کہ اس کا دھیان اپنی منزل سے نہ اٹھے
03:18وہ اپنے کام پر فوکس رہے
03:20کبھی نہ بھٹ گئے
03:21کبھی اس راستے کا مسافر نہ بنے جان صرف خسارہ
03:25اور آج
03:26جب میرا بیٹا کامیابی کے اس مقام پر پہنچ گیا
03:30تو میرا دل کیوں گھا برا رہا ہے
03:32مجھے ایسا کیوں لگ رہے جیسے کچھ ہونے والا ہے
03:36جانے کیوں مجھے لگ رہا ہے کہ ارمان مجھ سے باتیں چھپانے لگا ہے
03:40زینب کچھ سوچ رہی ہیں
03:44نہیں بس ایسی
03:46میں آئی تھی آپ کے پاس
03:47لیکن آپ شاید بزی تھی
03:50میں ارمان اور راہ کے بارے میں کیسے پوچھوں
03:56کیا ہوا
03:58پریشان کیوں لگ رہے ہیں
04:04بس
04:05عدیل کی وجہ سے خاموش ہوں ورنب
04:09حاسیہ نے جو کیا اس کی سزا یہاں نہیں تو وہاں ضرور ملے گی
04:12کیا کہتی اب اس میں مجھے بتائیں
04:15نہیں کچھ نہیں
04:16میں
04:18میں یہاں کسی اور کام سائی تھی
04:21جی
04:23میں
04:26سینب
04:28آپ
04:29آپ نے راہا کو پانا ہے
04:30اس کے بارے میں سب کچھ جانتی ہے
04:35ہاں
04:36طرح میں نے انہی ہاتھوں میں راہا کو پانکت جمان کیوں
04:40میں آپ کی طرح ماں تو نہیں اس کی
04:43لیکن اپنے ارمان سے زیادہ خیال رکھا ہے میں نے آپ کی بیٹی کا
04:49آپ جانتی ہیں پاپا راہا کی شادی ذریون سے کروانا چاہتے تھے
04:57ہاں
05:00کیا آپ کو ایسا لگتا ہے کہ راہا کسی اور کو پسند کرتی ہے؟
05:06نہیں
05:08اس نے ایسا تھا مجھے کچھ نہیں کہا
05:13اور ارمان
05:18میں ارمان سے پوچھوں گی تارہ
05:21ہو سکتا ہے راہا نے اسے کچھ بتایا
05:26لیکن
05:28راہا نے ارمان کو کچھ بتایا بھی ہے یا نہیں
05:33ہاں
05:34بطول
05:35بطول اور راہا میں بہت دوستی ہے
05:37ہو نہ ہو بطول ضرور جانتی ہوگی
05:41آپ اس سے پوچھیں
05:42جانتا گئی کہیں ایسا تو نہیں
05:45یہ راہا کا یکدر کا فیصلہ
05:48فرنا کچھ نہ کچھ تو بتاتی
05:50اگر ایسا ہے تو مجھے مجھے سے روکنا ہوگا
06:01موسیقی
06:02موسیقی
06:04موسیقی
06:17موسیقی
06:18موسیقی
06:22موسیقی
06:35موسیقی
06:37کاشف پہلے کچھ سے کتنا پاگل تھا شادی کے لیے
06:41اور اب
06:42ایک بار بھی راپتہ کرنے کی کوششنے کی
06:46کیا گھروں میں اس کا
06:52ہلو
06:54اب بی بی کال کیوں اٹھائیے
06:55کب سے کال کری تھی
06:57تم میری کال کیوں اٹھینڈ کر رہے
06:58کیا چاہتے ہو مجھے تمہیں باتا دو کاشف
07:00ارے
07:01ارے
07:01رکھو بریک پہ پہن دو
07:03کیا ہو گیا ہے
07:03بزی تھا میں
07:04کہاں بزی تھے
07:06میں
07:08مممہ کو منانے میں بزی تھا
07:10تمہارے لیے
07:12کہ
07:12کہ امی کو
07:14سچ کہہ رہے ہو تم
07:15میں چھوٹ کیوں بولوں گا
07:17اور
07:18پتہ ہے بابا کی داریف کے بعد
07:20مممہ تھوڑا تھوڑا اگری ہو گئی ہے
07:22بہت جلل تمہارے کا ارشتہ لے کر رہیں گے
07:25کاشف
07:26تم سچ کہہ رہے ہو
07:28کب آئیں گی تمہارے امی
07:31بہت جلدی
07:32ابھی تو
07:33مممہ اور بابا کی ساتھ
07:34آسٹریلیا جا رہا ہوں
07:36جیسی باپس آتے ہیں
07:37سیدھا تمہارے گھر
07:38کیا آسٹریلیا کیوں
07:40کیا مطلب کیوں
07:42سیڈل نہیں ہونا آسٹریلیا میں
07:44ہو بابا نے میرے لیے گھر دیکھا ہے
07:46وہی دیکھنے جا رہا ہوں
07:48شادی کے بعد
07:48ہم وہیں شفٹ ہو جائیں گے
07:50کیا ہم واقعی آسٹریلیا میں رہیں گے
07:52اور تم اپنا گھر پسند کرنے جا رہے ہو
07:56مجھے یقین نہیں آرہا
07:57میں نہیں مان سکتی
07:58کر لو یقین
08:00تب تک میں آسٹریلیا سے ہو کر آجوں
08:02کب آوگے
08:04جانے تو دو
08:05ائرپورٹ پر ہوں
08:06بس
08:06تھوڑی دیر میں فلائٹ ہے
08:09کاشف
08:10تم مل کر تو جاتے نا
08:11ایسے کون کرتا ہے
08:13تم نے تو گھا تھا
08:13شادی سے پہلے تم ملنا نہیں جاتی
08:16میں تو تمہاری بات پر عمل کر رہا تھا
08:18ہاں ویسے میں نہیں کہا تھا
08:20کیونکہ میں اسی ویسی لڑکی نہیں ہوں
08:22اچھا چلو
08:23فلائٹ ناؤس ہو گئی ہے
08:24میں
08:26ملتا ہوں پھر آ کر تم سے
08:27خیال رکھنا اپنا
08:29اچھا ٹھیک ہے
08:30تم بھی اپنا بہت سارا خیال رکھنا ہو
08:31کھے
08:32اللہ حافظ
08:33بائی
08:35کیا سینے بیٹا جی
08:37تم تو یہ ہی ہو
08:38تو یہ آسٹریلیا کون جا رہا ہے
08:42اتنے میسجز
08:43اتنی کالز تنگ آ گیا تھا
08:45اور جب یہ لڑکیاں
08:46شادی کی بات پیٹک جائنا
08:48تو ان سے فاصلہ کر لینا چاہیے
08:52آپ بتائیں کیسے آنا ہوا
08:53اچھا
08:54میں تو یہ بتانے کیلئے آیا تھا
08:56کہ میری ایک بلڈر سے بات ہوئی ہے
09:00جو
09:00اس گھر میں انٹرسٹڈ ہے
09:02ارے بیار تو پہلے بتانا چاہیے تھا
09:04پہلے کیوں نہیں بتایا مجھے
09:06ارے ریلیکس بیٹا
09:08ریلیکس
09:08اصل میں وہ بھی شہر میں نہیں ہے
09:10جب تک تم بھی آسٹریلیا سے واپس آ جاؤ گے
09:17پھر تو اسی بھی کانا پڑے گا مجھے واپس
09:19ویسے بڑے بے مروبت ہو
09:21میں مان کیلئے کچھ چاہے کچھ بیسکیٹ
09:24کچھ کھانے پینے کا انتظام ہونا چاہیے نا
09:27سیحت کے لیے اچھا نہیں ہے
09:28لیکن میں لے کر آتا ہوں آپ کے لیے
09:30ہم
09:30ویری گوڈ
09:31ویری گوڈ
09:32اچھا بات سنو
09:33ساتھ میں کچھ بیسکیٹ بیسکیٹ بھی لیا نا
09:37اگر نمکین ہو تو وہ چل جائیں گے
10:26سچ کہوں بیٹا
10:27تمہیں پہلی بار جب دیکھا
10:29تو مجھے بھائی جان کا ہی گمان ہوا تھا
10:32اور تمہیں دیکھ کر
10:33میرے دل نے کہا
10:36میں تم سے ملے بنا
10:37یہاں سے نہیں جا سکوں گی
10:42بتایا تھا میری ماں نے مجھے
10:45کہ میں خوب اپنے مرہوم باپ جیسا لگتا ہوں
10:50آپ لوگ میری ماں کو کیوں تلاش کر رہے تھے
10:56تمہیں کیسے پتا
10:58کیونکہ میں
11:00آپ لوگ کو تلاش کر رہا تھا
11:04کیوں
11:06پہلے میں نے پوچھا ہے
11:08تو آپ بتائیں
11:13کیوں نکالا تھا اس بہو کو
11:17جسے کم حیثیت جان کر
11:19آپ نے گھر سے بے گھر کر دی
11:21یہ جانتے ہوئے بھی
11:23کہ وہ آپ کے بڑے بیٹے کے نکامے ہیں
11:29اور پریگنٹ بھی
11:38کسمت بھی کیا خوبصورت کھیل کھیلتی ہے نا
11:41جس ماں کو آپ نے گھر سے نکالا تھا
11:46آج خود ایک گھر کا قبضہ چھوڑانے کے لیے
11:49اسی ماں کے بیٹے کے سامنے آ پہنچے
11:54میں تمہاری ماں سے ملنا چاہتی ہوں
11:57یہ تو پوچھ رہا ہوں
11:59کیوں
12:00تمہیں پورا حق ہے
12:01تم وجہ جانو
12:03مگر میں زینب سے ملے بغیر نہیں بتاؤں گی
12:11کیا تم اپنی ماں سے مجھے ملوا سکتے
12:15پوچھوں گا ان سے
12:17اگر انہ نے اجازت دی تو
12:20ضرور
12:31السلام علیکم
12:36والیکم السلام
12:38کیا بات ہے بھائی
12:39تمہارے تو تیوری بدل گئے
12:49میں کچھ سمجھا نہیں
12:53سمجھ تو تم گئے ہو
12:55حالات بدلنے سے انسان کی اوقات
12:58اور حیثیت نہیں بدلتی
12:59مانا کہ تم
13:01سرکار کے ملازم ہو
13:03لیکن اس گھر کی ملازمت
13:04تم پہ اور تمہاری ماں پہ
13:05ابھی بھی فرض ہے
13:09لہذا یہ جو تمہاری
13:10کمیشنری ہے نا
13:10اسے اپنے
13:11دفتر تک ہی رکھ کے آئے کرو
13:14میں تو صرف ایک بات جانتا ہوں
13:15بیگم صاحبہ
13:18جب مقدر بدلتے ہیں نا
13:20تو حالات
13:22حقیقت
13:23اوقات
13:25سب بے مانی ہو جاتی ہیں
13:28اچھا
13:29تو کیا میں یہ سمجھوں
13:30کہ تمہارے مقدر
13:32تمہارے حالات پہ
13:33مہربان ہو گئے ہیں
13:35بھئی اب تو تم
13:36بڑے افسر بن گئے ہو
13:37سب کچھ ہی مل جائے گا
13:38تمہیں
13:38سوائے ایک چیز کے
13:40اور وہ ہے راہہ
13:43چادی کر لو راہ سے
13:47ارمان کے ہی ایسا تو نہیں
13:48کہ حالات بدلتے ہی
13:49تمہاری پسندی بدل گئے ہو
13:51مطلب تم کچھ
13:52بہت اونچی چیز
13:54سمجھنے لگے ہو
13:54اپنے آپ کو
13:55بھئی ہوتا ہے نا لوگ
13:56اکثر بدل جاتے ہیں
13:57اس فیصلے کا اختیار
13:58نہ آپ کے پاس ہے
13:59اور نہ میرے پاس
14:01تو پھر اس پہ
14:02بات کرنے کا کیا فائدہ
14:04اور ویسے بھی
14:07اب تو فیصلہ ہو چکا ہے
14:12پول کے تو دیکھو
14:14ہو سکتا ہے
14:15میں تمہاری مدد ہی کر دوں
14:18اگر پاپا ہوتے تو
14:19رہا کی بجازی وہ تم سے
14:21ہمدردی ضرور دکھاتے
14:23وہ کوئی نہ کوئی راستہ
14:25تو نکالتے
14:29میرے جذبات کسی کی مدد
14:30کے مہتاج نہیں ہیں
14:31بیگم صاحبہ
14:32بھئی ابھی ابھی
14:33اسسسٹن کمیشنر بنے
14:35اور ابھی سے اتنی اکڑ
14:37مامی آپ نے
14:38رائیور کو کئی بیجا ہے
14:41ہاں وہ
14:42خالہ کی طرف گیا ہے
14:44چھو
14:46کیوں کوئی کام ہے
14:47ہاں مجھا مار کر جانا تھا
14:49تو تم
14:50آم
14:52ارمان کے ساتھ چلی جاؤ
14:53اچھا ہے
14:53تھوڑا باہر نکلوگی
14:55اداسی تمہاری تھوڑی کم ہوگی
14:57کافی دروں سے تم کمرے سے باہر نہیں نکلی
14:59اس کے ساتھ چلی جاؤ
15:06نہیں
15:06میں ڈرائیور کا ویڈ کر لیتی ہوں
15:08رہنے دن
15:08آلی راہا
15:10چلی جاؤ نا
15:11تم تو ایسے کہہ رہی ہو
15:12جیسے کبھی اس کے ساتھ
15:13گئی نہیں باہر
15:14ڈرائیور کو تو آنے میں
15:15ٹائم لگے گا نا بھی
15:31میں پھر بطول کو بھی لے جاتی ہوں
15:34بطول دھر پہ نہیں ہے
15:37جاؤ تم اس کے ساتھ
15:40ٹھیک
15:47اب تک نراز ہے مجھ سے
15:52تم نے دھوکہ دیا ہے نجا
15:54تم میرے سب سے اچھی دوست تھے جب
15:58جو لگا تھے تم میرے ساتھ مخلص رہو گئے
16:04ابھی تکلیف نہیں دوگے مجھے
16:06میں ابھی بھی ویسا ہی ہوں
16:11خاص طور پہ آپ کے لئے
16:13تم جو بھی کہو میں نہیں بھول سکتی
16:14کہ تم نے میری ماں کے بارے میں
16:15کچھ نہیں بتایا مجھے
16:18کان پکڑڑا
16:20ماف کرتے
16:24آئندہ آپ سے کچھ نہیں چھپاؤں گا
16:27لیکن پلیز
16:29آپ کی یہ نراز کی
16:30اب مجھ سے برداشت نہیں ہوتی
16:35آپ نراز ہوتی ہیں تو
16:38لگتا ہے کہ جینے کا کوئی فائدہ ہی نہیں
16:43یہاں سے چلے
16:44تواری ناک بھی رکڑ باتی ہے
16:48موسیقی
16:49تو
16:49زندگی ہے تو
16:53آشکی ہے تو
16:56ہاتھ بانی میری
16:59زندگی ہے تو
17:01موسیقی
17:03موسیقی
17:07موسیقی
17:10موسیقی
17:11کانا جا رہو تم دونو
17:14موسیقی
17:15بکس لہنے جا رہا ہم
17:18بکس مجھے بھی چاہیے بکس
17:19کدر
17:21چلو ساتھ
17:22چلو ساتھ
17:23چدو میں ٹھکو میں آتی ہوں
17:24ٹی ہے
17:24ٹی ہے
17:26موسیقی
17:28موسیقی
17:30مستر نرمان
17:33میری شادی ہونے والی رہا کے ساتھ
17:39تمہیں ڈرائیوری کرنے کی ضرورت نہیں ہے
17:40میں لے جاؤں گو سف
17:45ٹھیک ہے
17:47لے جاؤ
17:49میں بھی تو دیکھوں کہاں تک لے جاتے ہیں
17:53میں نے جو دیکھنا ہے وہ دیکھ لوں گا
17:54لیکن تم اس سے دوری بنا کر رکھو
18:01تمہاری عزت کے لئے اور میری عزت کے لئے بھی بہتر ہو گا
18:05چلے جاؤ یہاں سے
18:07یہاں سے تو میں چلا جاؤں گا
18:10لیکن یاد رکھنا
18:13وقت سب کا آتا ہے
18:15اور اب میں اپنے وقت پہ آنگا
18:19ٹھیک ہے جاؤ
18:21اپنے وقت پہ آنو
18:29ہاں چلے
18:32ہاں
18:33ارمان کہاں گیا
18:33وہ
18:36کہہ رہا تھا کہ
18:38تمہاری منگیتر ہے تم لے کے جاؤ
18:40میں کیوں ڈرائیوری کرتا پھر ہوں
18:42ارمان اسے کیسے کہہ سکتا ہے
18:44ابھی مجھے سوری بول رہا تھا اور آپ
18:46اچھا میں اس سے بات کر کے آتا ہے
18:47ارے نہیں کیا بات کرو گی
18:50اتنی عجیب سی بات کر کے گیا ہے
18:51چلتے نہ ہم دیر ہو رہی ہمیں
18:55جب سے دادا جان گئے ہم سب
18:56الگ الگ ہو گئے ہیں
19:27موسیقی
19:28موسیقی
19:28موسیقی
19:57موسیقی
20:01رہا
20:06کیا سوچ رہا
20:09آم
20:13زینیون تو میں پتا ہے نا کہ
20:16اس دن نانا جان کے سامنے میں نے ہاں صرف اس لئے کہا تھا کیونکہ
20:20کیونکہ
20:21کی تابت خراب تھی میں انہیں پریشان نہیں کرنا چاہتی تھی
20:24نجھ پتا ہے سال
20:27اور میں سمجھ ہی آتا کہ تمہیں ایسا کیوں فیرنگ
20:29کیونکہ تم چاہتی ہوگی نانا جان
20:37رہا میں تم سے بات کرنے آیا ہوں کیونکہ
20:40میں تو بہت اٹیشت ہوں
20:42دادا جان سے
20:47اور جب سے انہوں نے یہ بات کہی ہے تو
20:53میں تم سے شادی کرنے کے لئے راضی ہوں
20:58لیکن
20:59میں یہ بھی نہیں چاہتا کہ اگر تم کسی اور کو پسند کرتی ہو تو تم
21:03تم مجھے بتا سکتے ہو
21:12اگر تم چاہتی ہو کہ میں اور تمہارے عرمان کے بیس سے اٹھا ہو دیں
21:16تم نے عرمان کا نام کیونکہ لیا
21:20اپیش ہے بہت
21:24بہت اپیش ہے
21:29وقت لے لو
21:31سوچ لو
21:46سوچ لو
21:47چھنپی کچھ ٹھیک ہونے لگتا ہے تو میرے ساتھ ایسا کیوں ہوتا ہے
21:54رہا مان گئی تھی
21:56تو یہ سریون کہاں سے بیچ میں آگیا
22:00نہیں ہے مجھ میں حمد
22:02نہیں ہے حوصلہ تمہیں کھونے کا رہا
22:06میرا دل چاہتا ہے میں تمہیں کہیں چھپا کر سب سے چھین کر دور لے جاؤں
22:15عرمان
22:21کیا باتیں بیٹا
22:23کسے باتیں کر رہے ہو
22:25کسی سے نہیں
22:28تب ایک ٹھیک ہے تمہاری
22:30امی
22:34ہم یہاں سے جانا چاہیے
22:41کیوں عرمان
22:42ایسا بھی کیا ہوا ہے
22:43کچھ ہو اس سے پہلے میں یہاں سے جانا چاہتا ہوں
22:48اور ویسے بھی
22:50اب میں اسسٹنٹ کمیشنر ہوں
22:52مجھے الگ رہائش دے دی گئی ہے
22:55ایک نہ ایک دن تو یہاں سے جانا ہی تھا
22:58وہ تم ٹھیک ہے بیٹا
23:00لیکن اس گھرانے کے بہت احسانات ہیں ہم پر
23:03ہم ایسے کیسے اچانک جا سکتے ہیں
23:07آج تم جس بھی پوسٹ پہ ہو
23:09انہی کی وجہ سے ہو
23:12امی پلیز
23:14میری بات سمجھنے کی کوشش کریں
23:17کوئی ہمیں کیوں نکالے گا یہاں سے
23:19ایسا کیوں سوچ رہے ہو بیٹا
23:29موسیقی
23:36پاپا جب سے رہاں کچھ اچھا نہیں رب تھا
23:40ہم
23:41عدیل
23:42رہا کو دیکھا ہے کہیں نظر نہیں آرہی
23:45آپ ہی یہی ہوگی رہا
23:47نہیں
23:48نہیں
23:51رہا تو ارمان کے ساتھ باہر گھومنے گئی ہے
23:55ارمان کے ساتھ گھومنے گئی ہے
23:57ہاں
23:58تم تو ایسے حیران ہو رہی ہو جیسے وہ
24:00کبھی ایک دوسرے کے ساتھ گھومنے گئے ہی نہیں
24:05بھئی
24:07وہ تو اکثر ایک دوسرے کے ساتھ باہر گھومنے چلے جاتے ہیں
24:09اس میں تو کوئی بڑی بات نہیں ہے
24:14کیا ہو گیا آسیا
24:18آپ ہی ارمان
24:21ایسا ویسا لڑکا نہیں ہے
24:22اچھا لڑکا ہے
24:26ہاں ہاں بلکل ایسا ویسا لڑکا نہیں ہے
24:28اسسسٹن کمیشنر ہے
24:32ایسا بھی دونوں کی بچپن سے دوستی ہے
24:35ہر وقت تو وہ ایک دوسرے کے ساتھ ٹائم سپینٹ کرتے ہیں
24:41بتاؤ اپنی بہن کو
24:43تم نے پالا نہیں ہے نا اپنی بیٹی کو
24:45اس لیے تمہیں شاید اندازہ نہیں ہے
24:46کہ وہ کس کے قریب ہے اور کس کے نہیں
24:49میں راہا کو بھی اچھی طرح جانتی ہوں اور ارمان کو بھی
24:54ہاں بھائی تم تو بلا بجا ہی میری باتوں کا غلط مطلب لے رہی ہو
25:00سمجھاؤ اسے
25:04تمہیں یہاں آئے میں جمع جمع آٹھ دن نہیں ہوئے
25:07میں نے یہاں پر زندگی گزاری ہے
25:09کس لہجے میں بات کر رہی ہو آپی سے
25:12لہجہ میرا جیسا بھی ہو بات میں بلکہ ٹھیک کر رہی ہوں
25:17پتہ نہیں آپ لوگوں نے کیسے نوٹس نہیں کیا لیکن یہ سب تو بہت عرصے سے چل رہا ہے
25:21رہا کے لئے کوئی الٹی سیدھی بات مت کرنا آسیا
25:26اس کی پروریش پاپا نے کیا ہے
25:28وہ کوئی بھی غلط قدم نہیں اٹھا سکتی
25:36کہاں گئی نہیں میٹا
25:37میں بکشل نہیں گئی تھی
25:40آپ لوگ صاحب اتنے پرشان کیوں ہو رہے ہیں
25:43میٹا کس کے ساتھ گئی تھی
25:44میرے ساتھ گئی تھی رہا
25:48میں نے تو رہا کو ارمان کے ساتھ جاتے دیکھا تھا
25:51جی ایکشلی
25:52رہا کو بھی کچھ بکش لینی تھی
25:54اور مجھے بھی تو ہم ساتھ ہی چلے گئے
26:01کیوں مامی
26:02آپ نے میرے خلاف ایفا یار تو نہیں گٹوا دی
26:04تیہان جو ہے آپ کو میرا اتنا
26:07آپ نے میٹا مگر
26:09بتا کے جانا چاہیئے تھا
26:10آپ پریشان ہوئے تھے آپ
26:14ماں کی عادت نہیں ہے اس لئے
26:16بھول رہے تھے
26:19ساری
26:22آم
26:24زریون
26:25واسیم بھائی
26:26آئے نہیں پھر انہوں نے کہا تھا کھانا
26:28ہمارے ساتھ کھائیں گے
26:30چکر ہی نہیں لگایا
26:31جی وہ جب سے آئے ہیں بس اپنے پرانے دوستوں میں مصروف ہو گئے ہیں
26:34میں نے آپ کا میسید انہیں پہنچا دیا
26:36صبح اگر ہم آفیس کیلئے جا رہے ہوں گے
26:39تو میں انہیں پکڑ لوں گا
26:40اور تم بھی ریڈی رہنا
26:43ٹھیک ہے میں ریڈی رہوں گی
26:46میں کمرے میں جائے رہوں گی
26:47لافظ
26:51بہت دن بعد مسکرائی ہے
26:55عدیل
26:56تم اس سے کہو نا کہ مجھ سے بات تو کریں
26:58ابھی میں
27:02یہ کوشش تو آپ کو خود ہی کرنی ہوگی
27:06آپ ایک کام کریں نا
27:08کل سے یہ آفیس جا رہی ہے
27:09تو اس کے لئے کوئی
27:12اس کی پسند کا کوئی کھانا بنا کے لے جائیں
27:15اسی طرح سے ہوگا
27:16میں صرف مشورہ دے سکتا ہوں
27:20اگر ٹھیک ہو جائے گا سب
27:22موسیقی
27:26اوکی
27:31موسیقی
27:36موسیقی
27:41موسیقی
27:44موسیقی
27:53موسیقی
28:05موسیقی
28:06موسیقی
28:16موسیقی
28:26موسیقی
28:35موسیقی
28:38موسیقی
28:41ہیچ CYC
28:41شاید ایک دوسرے کی نفرت سہنے کی گئی
28:46ویسے تو تم بہلے بھی ہمیشہ مجھ سے لا پر بات ہے
28:49لیکن آج کل تم کچھ زیادہی گن سونا
28:52اب تو خالہ بھی نہیں رہی
28:53جو تمہیں میرے خلاف بھڑکاتی رہتی تھی
28:58سارا الزام میری ماں پر ڈال کر
28:59خود کو بے کسور نہ سمجھے
29:05تم نے جو غلط ہی کی ہے نا
29:07قسمت تمہیں کبھی معاف نہیں کر سکتی
29:20ایسا کیا کیا ہے میں نے
29:23کسی کا عاشیہ نہ جلا کر خود کے گھر میں روشنی بھی تھی نا
29:31تارا کی بات کر رہے ہو
29:34بسے حیرت ہے تم بھولے نہیں اسے ابھی تک
29:38یاد رکھو کبیر اس گناہ میں تم برابر کے شریک تھے
29:42ہاں اسی کی سزا کٹ لاؤ
29:45اور وہ سامنے آ کر بھی شاید میرا چہرہ نہیں دیکھنا چاہے گی
29:50سامنے آ کر
29:51تم ملے اسے
29:53اب تو مرنے کے بعد ہی ملے مجھے
29:59دھونڈ دھونڈ کا تھک کیا
30:01مل جائے گی تو منال ہو گیا
30:04نہیں وہ نہیں مانتے
30:06لیکن کم اس کا معافی تو مانگ سکتا
30:11کتنے بیچین ہو رہے ہو نا تم اسے معافی مانگنے کے لیے
30:17اور میں جس نے ساری زندگی تمہارے ربئیے کو برداشت کیا
30:21اس کا کیا
30:22اس کی ذمہتہ تو تم خود ہی ہے
30:25ٹھیک ہے
30:27ایک دن ایک کٹھے ہی مافیا مانگو گے تم
30:36دیکھنا میں کیا کرتی
30:39کب اور کسے تم یہ مجبور کرو
30:59کیا بات کیے تمہیں آپی سے
31:02میں شرم آنی چاہیے
31:06کیوں
31:08مجھے کیوں شرم آنی چاہیے
31:13مجھے عزت سے
31:15اس گھر میں بہا کے لائے گیا ہے
31:17رشتہ لے کر گئے تھے آپ لوگ
31:18میں کیوں شرم کروں
31:19نہیں میں سمجھ رہا ہوں تمہاری بات
31:20تم کیا کہنا چاہ رہی ہو
31:22ایک بات یاد رکھنا آسیا
31:24کوئی انسان اگر کوئی غلط فیصلہ لیتا ہے نا تو اسے تبدیل بھی کرسکتا ہے
31:29لیکن میں نہیں چاہتا کہ میری بیٹی کو کوئی دکھ پہنچے
31:36آپ ہی نے جتنی تکلیفوں کے ساتھ زندگی گزاری ہے
31:41کسی دشمن کو بھی وہ دن دیکھنے نہ پڑے
31:45اور یہ تم راہا اور آرمان کے بارے میں کیا کہہ رہی تھی
31:48جب تم جانتی ہوگے راہا کی شادی ذریعون سے ہی ہوگی
31:51چاہے تم کچھ بھی کر لو
31:52میں جانتی ہوں کہ کچھ بھی کرنے کی اجازت ہے یادیر
31:57پڑ میں راہا اور ذریعون کی شادی کی تیاریوں کی بات کر رہی تھیں
32:06سوچا تو یہ تھا کہ بطول کی شادی ہوگی اس سے
32:09اب وہ تو ہونے سے رہی
32:13تو اب راہ کے ساتھ جو جانے ان جانے میں میرے غلطیاں کی ہیں
32:18ان غلطیوں کا کفارہ ادا نہیں کر سکتی کیا
32:25میں تمہیں سمجھ نہیں پا رہا ہوں
32:27لیکن میں سب کو سمجھ گئی
32:32تارہ کو تمہیں کچھ نہیں کہہ سکتی
32:34لیکن راہ کے ساتھ میرا بھی ہیویر بہت برا تھا
32:40تم سے اور راہ سے میں معافی مانگ ہوں گی
32:43بطول کو بھی سمجھاؤں گی وہ بھی سمجھ جائے گی
32:46آخر وہ بھی تو اس سے بہت بیار کرتی ہے
32:49تم اچانک
32:52is everything all right
33:01جب راہ اور
33:03زیرین کو ساتھ دیکھا تو اندازہ ہوا کہ میں
33:06میں نہیں کر سکتی اپنی بیٹی کے ساتھ سے آتی
33:12جو راہ کا ہے وہ
33:14راہ کو ہی ملنا چاہیے
33:30موسیقی
33:40موسیقی
33:41موسیقی
33:52موسیقی
33:53موسیقی
34:00موسیقی
34:01موسیقی
34:06موسیقی
34:16السلام علیکم داد
34:19موسیقی
34:20موسیقی
34:20مولنگ
34:21موسیقی
34:21موسیقی
34:22م Tür
34:23مwed operار
34:25موسیقی
34:26داد
34:26مدد
34:27آپ دادہ جان کے گھر کوں نی jou رہے ہیں
34:30باتیل چای show pushcerہ detto muitos سر
34:38ویٹ کر رہا ہوں میں
34:42سائجان کی فودگی کو کچھ دن گزر جائیں
34:44پھر ادین سے بات ہو
34:46ایسے میں
34:48پکا کر چکا ہوں ادین کو
34:54اب تو ہم نے اسے ڈیٹ دین یہ شادی
34:58وہ سب تو ٹھیک ہے لیکن
35:00آپ مجھ سے فون پہ
35:02ہر وقت تارا جی کا پوچھتے لیتے تھے
35:08جب سے آپ آئیں ایک بار بھی ملاقات نہیں کی
35:10آپ نے کیوں
35:14مل لوں گا
35:18اب آگئے ہوں تو
35:21میل جل تو رہ گئی
35:25تم کہاں جا جاؤ
35:26میں نے ابھی رہا کو لے کر جانے آفیس
35:33تو رہیسا کرو کہ
35:36میں فریش ہو جاتا ہوں مجھے دیل پہ گھر چھوڑ دیں
35:39چلیں ٹھیک ہے پھر میں
35:43کافی پی لیتا ہوں اور شاور کر لیتا ہوں
35:45میں ملتا ہوں آپ سے تھوڑی دیا
35:46اوکی
36:03ادیل میں
36:05اتنے دن تائی جان کی وجہ سے بات نہیں کر سکا تم سے
36:08دائرہ دکھ ہی ایسا ہے
36:11ساندھ بھائی آپ نے کہا تھا تین وقت کا کھانا آپ ہمارے ساتھ کھائیں گے
36:16اس کے بعد تو آپ آج ہی نظر آئیں
36:18بابی کیا کروں میں
36:20اتنے دنوں بعد آیا ہوں پرانے دوستوں نے پگڑ لیا
36:24بڑی مشکل سے جان بکشی کیا انہوں نے
36:26انہوں نے چھوڑا ہے تمہیں سیدھ آپ لوگوں کے پاس آیا
36:29میں نے تو وسیم بھائی سے کہا تھا کہ
36:32نہیں رہتے
36:33جانے کی ضرورت ہی نہیں تھی
36:37نہیں ضرورت تو نہیں لیکن میرا مزاج ایسا ہے دیل
36:41کہ میں کسی کو اپنی وجہ سے ڈس کمفورٹ میں نہیں ڈال سکتا
36:48سامنے کھو
36:54خوالے کل سلام
36:59کیسے ہوتا رہے ہیں
37:01ٹھیک ہو
37:04اب میں ذریون کے نکاح کی بات کرنے آئے ہوں
37:07آو بیٹھو
37:15زندگی ہے تو
37:17عاشقی ہے تو