Skip to playerSkip to main content
  • 3 hours ago
I explain korean and chinese drama in hindi please subscribe to my channel if you like my content
Transcript
00:00। । । ॥
00:15foreign
00:19foreign
00:20foreign
00:22foreign
00:37foreign
00:38foreign
00:41foreign
00:41foreign
00:41foreign
00:42foreign
00:43foreign
00:44foreign
00:46foreign
00:51foreign
00:52foreign
00:52مارا ہے اس میں
00:53وہ ڈاکٹر ہوا کہتا تھا
00:54اور اسے بچا سکتا تھا
00:56لیکن سچائی تو کچھ اور ہی تھی
00:58نیان یہاں پر بہت ہی سیڈ تھی
01:01اسے لگ رہا تھا کہ اس کی پرابلم بڑھنے والی ہے
01:03ون اس کے ساتھ تھا
01:05اور وہ اس کا
01:06گیر کر رہا تھا
01:08وہ کہتا ہے کہ اگر تم اداس ہو
01:09تو تمہیں ہسنے کی ضرورت نہیں ہے
01:11وہ لوگ ڈاکٹر کے پاس جاتے ہیں
01:13ڈاکٹر بھی دیکھ کے سوک ہو جاتے ہیں
01:15کہ اچانک سے نیان واپس سے
01:17back to normal کیسے ہو گئی
01:19نیان کو صرف ٹھیک ہونے سے مطلب تھا
01:24وہ لوگ وہاں سے نکلتے ہیں
01:25ہوو نیان کو دیکھنے کے لئے آئے تھا
01:27ہوو نیان اور اس کا ایکس بارفن
01:30جو کبھی اس دنیا میں نہیں ہے
01:31تینوں دوست ہوا کرتے تھے
01:33یہاں نیان گھر پر بیٹھے بیٹھے
01:36ہر روز بور ہوا کرتا تھا
01:38اور ون اور نیان
01:40کام پر جایا کرتی تھی
01:42جہاں باقی وہ اپنے دوست سے ملتے تھی
01:44ایک دن جب وہ کام کے بیچ میں آتی ہے
01:46تو ون بہت ہی خوش ہو جاتا ہے
01:47لیکن نیان اسے کہتی ہے کہ مجھے واپس جانا پڑے گا
01:50ون زید کرنے لگتا ہے
01:51مجھے بھی چلنا ہے چلنے دو
01:54اس بات پر نیان مان جاتی ہے
01:56وہ اپنی دوست سے ملنے کے لئے جا رہی تھی
01:58تو وہ ون کو اپنے ساتھ لے کر جاتی ہے
02:00جب اس کی فرنٹ اسے پوسی ہے کون ہے
02:02تو وہ نہیں بتاتی ہے کہ یہ روپوٹ ہے
02:04وہ اسے کہہ دی تھی کہ میرے دور کار لٹے میں
02:06لیکن اس کی فرنٹ تو سمجھ جاتی ہے
02:08کہ یہ وہی روپوٹ ہے جس پہ کی وہ کام کر رہی ہے
02:11وہ اسے کچھ بولتی نہیں ہے
02:12اس کی جو فرنٹ تھی
02:14وہ بھی ای آئی پٹ ڈک بنانے کا کام کیا کرتی تھی
02:17ہیم انس کو دوست دینے کے لئے
02:20ون اوز ڈک سے
02:21ملنا چاہتا تھا
02:22دنیا ان اسے اللہ کر دیتی ہے
02:24جا کر کے باتے باتے کرنے کے لئے
02:25اس کی فرنٹ اسے کہتی ہے کہ بھائی
02:28بہن یہ بہت ہی ہینڈسوم ہے
02:29ویسے بھی تم نے اپنا بریک اپ کری لیا ہے
02:32تو تم اس کے بارے میں کیوں نہیں سوچ ہوئے ہو
02:34ون کی ہیئرین ایویلیٹی کافی اچھی تھی
02:36تو وہ ان باتوں کو سن لیتا ہے
02:39تب جا کر کے اس کی فرنٹ کو پتا چلتا ہے
02:41کہ اصل میں وہ ایک اے آئی روپوٹ ہے
02:43ونیان سے کہتی ہے بہن
02:45تم نے سچ میں اسے بلکل
02:46ہیومن کی طرح ہی بنا دیا ہے
02:48اسے تو ڈیفرنشیئٹ ہی نہیں کر سکتے ہیں
02:50وہیں دوسری طرف ہم لوگ دیکھتے ہیں
02:52کہ یہاں پر سارے لوگ بیٹھ کر کے
02:54کھانا بانا کھا رہے تھے
02:55اب ون ہیومن فوڈ کو کھانے سکتا تھا
02:58تو نیان اسے منع کر دیتی ہے
03:00اب آج رات تو ایک ہی کمرہ تھے
03:02تو ون اور نیان کو ایک ہی کمرے میں رہنا تھا
03:04وہ اسے نیچے سونے کے لئے بولتی ہے
03:06بڑ وہ ایموشنال ڈراما کر کے
03:08اسے بیٹ پر چلا جاتا ہے
03:10یہاں پر کہ نیان فورس ٹائم
03:11ون کو حق کر کے سوتی ہے
03:13ویسے تو یہ ان ہومنس کا کام ہے
03:15لیکن ون کچھ الگ ہی
03:17ڈیفرنٹ فیل کر رہا تھا
03:19اگلی صبح
03:20اس کی فرنڈ انہوں کو ساتھ میں خوز دیکھ کر کے
03:23سمس سمجھ جاتی ہے
03:24جہاں پر کہ ون نے کافی ٹیسٹی فوڈ بنایا تھا
03:27نیان کہتی ہے کہ ہاں
03:28یہ کھانا کافی اچھا بناتا ہے
03:30چاہتے سے من اس کی فرنڈ نے
03:31وہ دو پٹ ڈک کے
03:33اس طریقے سے انڈے دیئے تھے
03:35تاکہ ون آگے انہیں بڑا ہونے کے بعد
03:37پال سکے
03:38ون کے لیے اب یہ ساری چیزیں
03:40ایک فیملی کی طرح فیل کر آ رہی تھی
03:43جیسے کہ وہ نیان اور یہ پٹ ڈک
03:46تینوں ہی ایک فیملی ہیں
03:48وہ لوگ باہر جاتے ہیں
03:49نورمل کپل کی طرح
03:51ڈیٹنگ پر جاتے ہیں
03:52وہ سے الیکٹرولائٹ وارٹر دے دی رہتی تھی
03:55تاکہ وہ انرجیٹک فیل کر سکے
03:57تبھی نیان دیکھتی ہے
03:58کہ اس کی کمپنی کے کچھ
04:00اے آئی روبورٹ جسپلے پر لگے ہیں
04:02انہیں دیکھتے ہیں
04:02وہ سمجھ جاتے ہیں
04:03کہ ان روبورٹس میں کس تو پرابلم ہے
04:05بھلے ہی ان کا کو ڈیٹیل یوز کیا گیا ہے
04:08لیکن ون ان میں سے سب سے الگ ہے
04:10وہ گھر جاتے ہیں
04:11جہاں پر کہ ون نیان ان روبورٹس کو دیکھ رہی تھی
04:14تو جیلس ہونے لگتا ہے
04:15اب ان کا رول تو یہ تھا
04:17کہ ون نیان کو خود سکس نہیں کر سکتا ہے
04:20لیکن وہ وہی ویل کر رہا تھا
04:22تو نیان آگے بڑھ کے
04:23ون کو کس کر لیتی ہے
04:25اور وہ دونوں یہاں پر واپس سے
04:27اپنے پورے حوز و حواز میں
04:29انٹیمیٹ ہوتے ہیں
04:30اب رومانس تو کر لیتے ہیں
04:33لیکن یہاں پر نیان یہ سوچ رہی تھی
04:35کہ وہ کیا کر رہی ہے
04:36کہ سچ میں اسے ایک روبورٹ سے پیار ہوتے جا رہا ہے
04:40اگلے دن
04:41اس کا جو فرینڈ تھا
04:43وہ اسے ملنے کے لیے بلاتا ہے
04:45تو ون کو وہ اپنے ساتھ لے کر کے جاتی ہے
04:48وہ دور ہی بیٹھا ہوا تھا
04:49اسے نیان کو دوسرے کے ساتھ دیکھ کے
04:51کافی جلس ہو رہا تھا
04:52نیان کو پتا چلتا ہے
04:54کہ اس کے فرینڈ نے بھی اپنا جوب چھوڑ دیا
04:56وہ کہتا ہے
04:57مجھے اس گھٹیا انسان نیان کے ساتھ کام نہیں کرنا تھا
05:00اور اب میں تمہارے ساتھ کام کرنا چاہ رہا ہوں
05:04نیان یہاں پر اس کی بات مان جاتی ہے
05:06لیکن اس نے پروپر طریقے سے بھی
05:07کوئی کام اسٹارٹ نہیں کیا تھا
05:09اسی وجہ سے وہ یہاں پر
05:11اس سے فلحال کوئی جوب
05:13دے نہیں سکتے تھی
05:14یہاں پر جلس ہو کر کے وین بیچ میں آ جاتا ہے
05:17اس کا فرینڈ تو سمجھے رہا تھا
05:19اس کے جانے کے بعد یہاں پر
05:21یان جب نیان سے بات کرنے کے لئے آتا
05:23اسے کہتا ہے کہ تم ابھی بھی بس آئی رہی ہو
05:25میری کمپنی میں واپس آجا
05:27لیکن وین اسے روک لیتا
05:28اور وہ پہلی بار یہاں پر
05:30وائلنز کا استعمال کرتا ہے
05:32یان کو سبق سکھانے کے لئے
05:33یان غصے میں وہاں سے چلی جاتا ہے
05:35یان اسے کہتی ہے
05:37کہ میں نے تمہیں سمجھایا تھا
05:38کہ تم وائلنز کا استعمال
05:40ہیومنز پر نہیں کر سکتے ہو
05:41گبارہ احسان نہیں ہونا چاہیے
05:44یان کہتا ہے
05:45مجھے بہت ہی غصہ آتا ہے
05:47سب سے زیادہ یان کو
05:48تمہارے ساتھ دیکھ کر کے
05:50یان سمجھ رہی تھی
05:51کہ وہ ہیومنز ایموسنز کو
05:53فیل کر پا رہا ہے
05:54جلسی غصہ آنا
05:55وہ اپنی دوست سے ملنے کے لئے جاتی ہے
05:57اس کی فرینڈ اسے سجسٹ کرتی ہے
05:59کہ اسے وائن کے ساتھ
06:01ہیومنز ایموسنز ٹرائی کرنے چاہیے
06:03ایک ریل کپل والی چیز
06:05یہ ٹرائی کرنا چاہیے
06:06وہ ہنسم ہے
06:07اور باقی سارے روپوٹ سے
06:09الگ ہے
06:09یہ تو تمہیں دیکھے رہا ہے
06:11نیان سچ میں
06:12وائن کے ساتھ
06:13یہ ریلیسنز ایپ والا چیز
06:14ٹرائی کرنے کا
06:15ڈیسائیڈ کرتی ہے
06:17وہ یہاں پر
06:18وائن کو اب ایک نورمل
06:20روپوٹ کو چھوڑ کر کے
06:21ایک اصلی ہیومن کی طرح
06:22بیہیف کرنے کا
06:24ڈیسائیڈ کرتی ہے
06:25اور وائن بھی ان چیزوں کو
06:26نوٹس کر پا رہا تھا
06:27وہ بہت ہی خوشتا
06:28اور نیان کو
06:29کنفیس کر دیتا ہے
06:30کہ وہ اسے پسند کرتا ہے
06:32نیان میں اسے کہتی ہے
06:33کہ وہ بھی اسے پسند کرتی ہے
06:35آفٹر دائٹ
06:36وہ دونوں ایک نورمل
06:37کپل کی طرح رہ رہے تھے
06:38لیکن لائف اتنی سمپل نہیں ہوتی ہے
06:40ابھی بہت سارے
06:41پروبلمز بھاگی تھے
06:43وائن اور نیان کا
06:44رومانس بجیس چل رہا تھا
06:46اس کے فرنڈ
06:47ان دونوں کو
06:47ساتھ میں دیکھ لیتی ہے
06:49وہ یہاں پر انہیں
06:51کانگرچل لیڈ ہی
06:52وش کرتی ہے
06:53لیکن وائن جھوٹ بول دیتا ہے
06:55کہ وہ اور نیان
06:56کبھی انٹیمیٹ اب تک نہیں ہوا ہے
06:57اس کے فرنڈ کے جانے کے بعد
06:59نیان وائن پر گصہ کرنے لگتی ہے
07:01اور کہتی ہے
07:01کہ وہ جھوٹ کیسے بول سکتا ہے
07:03اس کے کوڈ میں ہے
07:04کہ وائن کبھی جھوٹ نہیں بول سکتا
07:06وائن کا کہنا تھا
07:07کہ میں نے
07:08انیلائج کیا
07:09کہ تم ان چیزوں کو لے کر
07:10کیم بیرس ہو
07:11اسی وجہ سے میں نے جھوٹ بولا
07:12لیکن نیان اسے ڈاٹ لگاتی ہے
07:14اور وائن کو آرڈر دیتی ہے
07:15کہ وہ کبھی جھوٹ نہیں بولے گا
07:17وائن
07:17اس کی بات مان جاتا ہے
07:19اسے تو ایسا لگا تھا
07:21کہ نیان اس سے گصہ ہے
07:22اور کہیں مجھ سے چھوڑ نہ دے
07:23تو وہ اسے بنانے کا
07:24کوسس کر رہا تھا
07:25نیان اسے سمجھاتی ہے
07:27کہ نہیں میں تم سے گصہ نہیں ہو
07:28لیکن تمہیں گرو بوٹ ہو
07:29تو میں اور ہیومنز میں
07:31کافی سارے ڈیفرنسز ہے
07:32تم ہم ہیومنز کی طرح
07:34جھوٹ نہیں بول سکتے
07:35وائن
07:36نیان کے پوائنٹ او بھیو
07:38کو سمجھتا ہے
07:38اور وہ یہاں پر
07:40اس سے معافی مانگتا ہے
07:41اور افٹر دھائٹ
07:42وہ دونوں حق کر کے
07:43سو جاتے ہیں
07:44نیان یہاں پر وائن کے ساتھ
07:46اپنے انٹیمیسی کو
07:47تھوڑا کم ہی رکھنا چاہتی تھی
07:48کیونکہ اس سے
07:49وائن کو ہی تو
07:50پرابلم سو رہے تھے
07:51وہ پوری طریقے سے
07:52ڈیبلپ نہیں تھا
07:53اور ہر بار
07:54اسے اس وارٹر کا
07:55ہیلپ لینا پڑتا تھا
07:57اگلے دن جو اس کا دوست تھا
07:58وائن یان کو
07:59ملنے کے لیے بولاتا ہے
08:00وائن کو وہ باہر ہی
08:01ویٹ کرنے کے لیے بولتی ہے
08:02اس کا فرنڈ بولتا ہے
08:03کہ کچھ گڑ بڑ ہے
08:04مجھے ایسا لگ رہا ہے
08:05یان نے
08:06میری پیشے آدمی بھیجے ہیں
08:07کیونکہ اسے ڈر ہے
08:08کہ میں اس کے
08:09کمپنی کے کورس کو
08:10لیگ کر سکتا ہوں
08:11تب ہی نیوز میں آنے لگتا ہے
08:12یان کے کمپنی کے کورس کو
08:14کسی نسل میں لکھ کر دیا
08:15اب اس لڑکے کو بھی
08:17اپنی جہان پر
08:17خطرہ منڈ رہا رہا تھا
08:19وہ فیلحال
08:19وہاں سے چلے جاتا ہے
08:21یان وہاں سے
08:22باہر نکلتی ہے
08:23وین کو بھی
08:23یہ نیوز پتر چلا تھا
08:24وہ نیوز کو کہتا ہے
08:25میں نے سچ میں
08:26وہ کورس نہیں ریلیش کیا
08:28نیوز کہتی ہے
08:29مجھے تم پر پورا بھروسہ ہے
08:30کہ تمہیں احسان نہیں کرو گے
08:31وین کو اچھا لگتا ہے
08:33کہ نیوز کو کم سے کم
08:34اس پر ٹرس ہے
08:36وہ دونوں
08:37وہاں سے باہر جاتے ہیں
08:38اب کمپنی کے سٹوکس
08:39اگر گریں گے
08:40تو اس پر نیوز کو بھی
08:41ویکٹ ہونے والا تھا
08:42کیونکہ نیوز کے بھی
08:43تصیر سے اس کمپنی میں تھے
08:45تو اس کمپنی کو بچانا
08:46اس کے لئے ضروری تھا
08:47اور وہ ہی کوسس کر دی تھی
08:48وہ اپنے فرنڈ سے
08:49ملنے کے لئے چاہتی ہے
08:50وین بھی اس کے ساتھ تھا
08:52وہ دونوں گھر میں اندر جاتے
08:53تو دیکھ کے چوک جاتے ہیں
08:54کسی نے اس کے فرنڈ کو
08:56جان سے مار دیا ہے
08:57وہاں پر ہو بھی
08:58ہوتا ہے
08:59جیسے دیکھ کر کے
09:00ایک بل کو نیان کو
09:01ایسا لگتا ہے
09:02کہ کہیں ہو نہیں
09:03تو اس لڑکی کو
09:04نہیں مارا ہے
09:05لیکن وہ سے کہتا ہے
09:06جب میں آیا
09:07تب تک یہ بندہ
09:09مر چکا تھا
09:10اور اس نے
09:11تمہارے لئے
09:12یہ چپ چھوڑا ہے
09:13یہ چپ کیا
09:14امپورٹنس رکھتا ہے
09:15نیان کو نہیں بتا تھا
09:17بیٹیو اس کے دوست کا
09:18طرف سے دیا ہوا
09:19انتیم چیز تھا
09:20تو اسے امپورٹنس
09:21سمجھ کر کے
09:21رکھ لیتی ہے
09:22ہو نیان کو
09:24کچھ بتانا چاہتا تھا
09:25اکیلے میں
09:25وین کو باہر جانے کے لئے
09:27بولا جاتا
09:28حالانکہ اسے من نہیں تھا
09:30کیونکہ
09:30اسے دینجرس لگ رہا تھا
09:32بٹ پھر بھی
09:32وہ چلا جاتا ہے
09:33اس کے جانے کے بعد
09:35یہاں پر
09:36وہ نیان کو بتاتا ہے
09:37کہ اصل میں
09:37ان سب کے پیشے یہاں
09:39اسے نے
09:39تمہارے بورفن کو مارا ہے
09:41جب تمہارے بورفن کو
09:42بیماری ہوا
09:43تو وہ
09:43اسے چاہتا تو
09:44سروات میں بچا سکتا تھا
09:46لیکن اس نے
09:46ایسا نہیں کیا
09:48وہ چاہتا تھا
09:49کہ تمہارا ایکس
09:50اس دنیا کو
09:51چھوڑ کر کے چلے جائے
09:52نیان کا کہنا تھا
09:53یہ چیزیں
09:54تم نے مجھے
09:54پہلے کیوں نہیں بتائی
09:55میں تمہیں
09:56بلیم دیتی تھی
09:57کہ تم ڈاکٹر ہونے کے
09:57باوجود بھی
09:58میرے ایکس کو
09:59بچانے نہیں پائے
10:00وہ کہتا ہے
10:01بتانے کا کوئی فائدہ نہیں تھا
10:02انتیم سمیں میں
10:03تمہارے ایکس کے
10:04میں تھا
10:04اس کے ساتھ
10:05وہ میرا بہت ہی
10:06اچھا دوست تھا
10:07بھلا میں
10:07اسے مرتے ہوئے
10:08کیسے دیکھ سکتا تھا
10:09جو کچھ
10:10مجھ سے ہو پایا تھا
10:11میں نے کیا تھا
10:12لیکن ساید
10:12وہ چیزیں
10:13میری ہاتھوں سے
10:14نکل چکی تھی
10:15اس نے مجھ سے
10:15پرومیس لیا تھا
10:16کہ میں تمہیں
10:17پروٹیکٹ کروں
10:17اور وہی میں
10:18کر رہا تھا
10:20یان کو حساس ہوتا ہے
10:21کہ وہ برا نہیں ہے
10:22اور اس نے
10:23اسے گلتی سمجھا
10:24وہ کہتا ہے
10:25دیکھو مجھے
10:25تم سے ہیلپ چاہیے
10:26مجھے یان کے
10:27کمپنی کے
10:28کچھ کوڈ ڈیٹیلز چاہیے
10:29تو میں انہیں
10:30وہاں جا کر
10:30ہیک کرنا ہوگا
10:32جیسے کہ
10:32ہم یان کو
10:33سبق بھی سکھا پائیں گے
10:34اور میرا بدلہ
10:35پورا ہو پائے گا
10:36کیونکہ اس نے
10:36ہی میرے سب سے بڑے
10:37بیش فرنڈ کو
10:38جان سے مارا ہے
10:39یعنی ہاں پر
10:41ہوا کے ساتھ
10:41کام کرنے کے لئے
10:42لاس ٹائم تیار ہو جاتی ہے
10:43یہ جاننے کے
10:44باوجود بھی
10:45کی چیزیں
10:45بہت ہی رسکی ہیں
10:47حالانکہ
10:48ہوا نیان کو
10:49ورن کرتا ہے
10:49کہ وینک روبوٹ ہے
10:51اور وہ اسے
10:51ہیومنز کی طرح
10:52سیٹسفائی نہیں کر سکتا
10:53وینی ہاں پر آ جاتا ہے
10:55اور وہ ہوا
10:56کی باتوں سے
10:57جیلس ہونے لگتا ہے
10:58وہ کہتا ہے
10:59مطلب کہ
10:59تمہارے ایکس نے
11:00مجھے بنایا ہے
11:01اس وجہ سے
11:02تم مجھے اپنے ساتھ
11:03رکھ رہی تھی
11:03میں تمہارے نظر میں
11:04صرف ایک سبسٹیٹوٹ ہوں
11:06ہوں نا
11:06اب وہ پہلی بار
11:08ہیومنز کی طرح
11:09ان چیزوں کو
11:09کمپیر کر پا رہا تھا
11:11نیان اسے وہاں سے
11:12لے کر کے جاتی ہے
11:13اور اسے
11:14ری سٹارٹ کرنے کے لئے
11:15بولتی ہے
11:15کیونکہ اس کے
11:16ایموسنز بہت زیادہ
11:17انفلکچویٹ کر رہے تھے
11:18تھوڑی دیر بعد
11:20جب وہ کام ڈاؤن
11:21یہاں پر کر پاتا ہے
11:22تو یہاں پر
11:23ہوا کی باتوں کو
11:25یاد کرتی ہے
11:25ہوا انہوں سے
11:26کہا تھا
11:27کہ وہ ان کو
11:27دھیری دھیری
11:28ہیومن ایموسنز سکھاؤ
11:30اور ایک پل آئے گا
11:31جب تمہیں اس بات کا
11:32ریفرنشیشن پتا چلے گا
11:33کہ ایک ہیومن
11:34اور ایک روبوٹ میں
11:35سب سے بڑا
11:36کیا ریفرنس ہوتا ہے
11:37نیان فی الحال
11:38اس بات کو
11:39نہیں سمجھ باتی ہے
11:40تھوڑی دیر بعد
11:41جب وین
11:42ہری سٹارٹ ہوتا ہے
11:43تو وہ کام ڈاؤن
11:44ہو چکا تھا
11:44اور نیان سے کہتا ہے
11:46کہ میں بس یہ چاہتا ہوں
11:47کہ تم مجھے
11:48نہ چھوڑو
11:49نیان اپنے ساتھ
11:50وین کو لے کر کے جاتی ہے
11:51حالانکہ وین کو
11:52پتا تھا کہ اندر
11:53کمپنی میں بہت خطرہ ہے
11:54نیان اور اس کے لے کر کے
11:56اندر اس کے کو ڈاٹا کو
11:57ہیک کرنے کے لئے جاتی ہے
11:58لیکن جیسے ہی وہاں
12:00سا کمپلیٹ کرتی ہے
12:01تب ہی وہاں پر
12:02علام بچ جاتا ہے
12:03اور جو کچھ بھی
12:04اس کے اندر تھا
12:05وہ سب کچھ ختم ہونے والا تھا
12:07نیان اس روم میں
12:08فس چکی تھی
12:09وہ جانتی تھی
12:10وہاں سے نہیں نکل پائے گی
12:11وہاں سب کچھ ختم ہونے سے پہلے
12:13وہ لازٹ ٹائم
12:14اپنے بوائفن کے
12:15اے آئی ورجن کو دیکھ پاتی ہے
12:17اور اس ہولوگرام کے پکچئر میں دیکھ کر
12:19کہ وہ کافی اسے رونے لگتی ہے
12:20پھر اس کا بوائفن کا ہے
12:22بوجاتا ہے
12:23لیکن جیسے ہی سب کچھ ختم ہونے لگتا ہے
12:25تب ہی وین اسے بچانے کے لئے آ جاتا ہے
12:27حالانکہ وین کو پتا تھا
12:28کہ ایک بار اگر وہ اس ایریا میں انٹر کیا
12:31تو پھر اس کا دیشٹرائی ہونا تیہ ہے
12:33لیکن پھر بھی وہ آنیان کو بچانے کے لئے آ جاتا ہے
12:36اپنی جان کے فکر کیے بغیر
12:37نیان اسے وہاں سے جانے کے لئے کہتی ہے
12:39وین کہتا ہے کہ نہیں
12:40میں تمہارا بوائفن ہوں
12:43میں نے جب سے تمہیں دیکھا ہے
12:44تب سے مجھے تم سے پیار ہو گیا
12:45میرا کامی ہے تمہیں پوٹیک کرنا
12:47تم یہاں سے نکلو
12:48وہ نیان کو جیسے تسکر کے وہاں سے نکال دیتا ہے
12:52اور خود ختم ہو جاتا ہے
12:54نیان کے لئے بہت ایموشنل مومنٹ تھا
12:56بھلے ہی وین ایک روپور تھا
12:58لیکن وہ اسے ایک ہیومن سمجھ کر کے پیار کر رہی تھی
13:01وہ ہو اس میں آتی ہے
13:03تو ہو اس سے بتاتا ہے
13:04کہ وین اب اس دنیا میں نہیں ہے
13:05وہ دو ٹکڑوں میں بڑھ چکا ہے
13:07اور اس کا چپ بھی خراب ہو گیا ہے
13:09اسے ہم واپس سے زندہ نہیں کر سکتے ہیں
13:12نیان بہت ہی رونے لگتی ہے
13:14ہو اسے سمال رہا تھا
13:15اور کہتا ہے یہی سچ ہے
13:17تمہیں اسے سٹ کرنا پڑے گا
13:19نیان سوچتی ہے
13:20کہ میں یہاں پر
13:22اپنے لوگوں کو کیسے ہی کھو سکتی ہو
13:24وہ یہاں پر وین کا چپ سے دیتا ہے
13:26اور بس ایک وہی ایک میموری
13:28نیان کے پاس رہ جاتی ہے
13:30جیسے کہ ہم ہیومنز کی اسٹھیا ہوتی ہیں
13:32ویسے ہی وہ روبوٹ کی چپ تھی
13:33نیان خود کو نوملائش کرنے کا کوسس کر رہی تھی
13:37اس کی دوست کے طرف سے بھیجا گیا
13:39پٹ ڈک اس کے ساتھ تھا
13:41اور وہ خود کو نومل کرنے کا کوسس کر رہی تھی
13:43لیکن وہ ہر جگہ وین کو مس کر رہی تھی
13:46کچھ دنوں بعد اسے یہاں پر
13:47اپنے دوست کا دیا ہوا کچھ ڈاکمنٹس
13:49اور وہ چیز ملتا ہے
13:51جو کہ اس کے مرنے کے بعد ہون اسے دیا تھا
13:53اس کے دوست کو پتا تھا
13:54کہ وین ایک دن جس ٹوائے ہو
13:56اور واپس سے اسے دنیا میں کیسے لانا ہے
13:58اس نے سب کچھ سٹ کر کے نیان کو دیا تھا
14:00وہ فنگر پرنٹ والا چپ
14:02نیان کے ہی فنگر پرنٹ سے کام کرتا
14:04اس وجہ سے وین کو وہ واپس سے زندہ کر سکتی تھی
14:07اگلے کچھ دنوں تک وہ بہت ہی محنت کرتی ہے
14:10اور واپس سے وہ وین کو بنا لیتی ہے
14:13لیکن سب سے بڑی پرابلم یہ تھی
14:15کہ وین میں وہ ہیومن ایموسنس نہیں ڈال سکتی تھی
14:18جو کہ ایکشوال میں خود وین کے تھے
14:21وین کو یہاں آیا وہ دیکھ کر کے
14:23وہ بہت ہی ایموشنل ہو جاتی
14:24اسے ریسٹارٹ کرتی ہے
14:26وین بھلے ہی لف کمپینین تھا
14:28لیکن سب کچھ ابھی اس کے ساتھ ایموسنلیس تھا
14:31نیان کو وہ اپنا ڈاٹا انٹر کرنے کے لئے بولتا ہے
14:34نیان جیسے ہی اس کے کولر کو ٹچ کرتی ہے
14:37تو وہ اس کے بارے میں
14:37سب کچھ پتہ لگا لیتا ہے
14:39انٹل اس کی فیلنگ کی
14:40حالانکہ وہ تھوڑا سا ڈیفرنٹ محسوس تو کر رہا تھا
14:43نیان کے لئے لیکن جو اصل فیل
14:45جو اصل پیار وہ وین کے لئے محسوس کرتا تھا
14:48نیان کے لئے وہ ابھی وہ
14:50محسوس نہیں کر پا رہا تھا
14:52کیونکہ ابھی وہ وہ روبورٹ تو نہیں تھا
14:55اگلی خزنوں تک وہ ویسی ہی نیان کے ساتھ رہتا ہے
14:58سب کچھ پہلے والے وین کی طرح ہی تھا
15:00بس اس کا پیار وہاں پر اصل میں نہیں تھا
15:03نیان دیرے دیرے اس نیو وین کو
15:06پہلے والے وین کی طرح
15:07بنانے کا ٹرائی کرے گی
15:09کیونکہ اسے اپنا پروجیکٹ بھی
15:11تو کمپلیٹ کرنا ہے
15:12رات میں وہ اسے حق کر کے سو جاتی ہے
15:15فرنسے ویسے ہی بھیئیو کرتا ہے
15:18برد پتہ نہیں کیوں
15:19وہ کافی ڈیفرنٹ محسوس کر رہا تھا
Comments

Recommended