Watch Barbarossa Amr e Sultan Season 02 Episode 45 in Urdu!
TRT Drama Urdu brings you all the newest episodes, summaries, and sneak peeks from your favorite Turkish dramas.
📺 Watch Barbarossa Amr e Sultan Season 02 Episode 45 | Urdu Dubbed
💬 Comment your favorite moment from the episode
👍 Like & Share if you enjoyed the video
🔔 Follow TRT Drama Urdu for all latest episodes in Urdu
📱 Follow us on Social Media:
Instagram: https://www.instagram.com/trtdramaupdate
Telegram: https://t.me/TRTDramaUpdates
WhatsApp Channel: https://whatsapp.com/channel/0029VbB632MIXnliMGgcsQ2K
Facebook: https://www.facebook.com/TRTDramaUpdate
TikTok: https://www.tiktok.com/@trtdramaupdate
YouTube: https://www.youtube.com/@TRTDramaUpdates
Dailymotion: https://dailymotion.com/trtdramaurdu
#TRTDramaUrdu #TRTDrama #TurkishDrama #Barbarossa #AmreSultan #Season02 #HistoricalDrama #UrduDrama #DramaEpisode #EpisodeVideo #SneakPeek
TRT Drama Urdu brings you all the newest episodes, summaries, and sneak peeks from your favorite Turkish dramas.
📺 Watch Barbarossa Amr e Sultan Season 02 Episode 45 | Urdu Dubbed
💬 Comment your favorite moment from the episode
👍 Like & Share if you enjoyed the video
🔔 Follow TRT Drama Urdu for all latest episodes in Urdu
📱 Follow us on Social Media:
Instagram: https://www.instagram.com/trtdramaupdate
Telegram: https://t.me/TRTDramaUpdates
WhatsApp Channel: https://whatsapp.com/channel/0029VbB632MIXnliMGgcsQ2K
Facebook: https://www.facebook.com/TRTDramaUpdate
TikTok: https://www.tiktok.com/@trtdramaupdate
YouTube: https://www.youtube.com/@TRTDramaUpdates
Dailymotion: https://dailymotion.com/trtdramaurdu
#TRTDramaUrdu #TRTDrama #TurkishDrama #Barbarossa #AmreSultan #Season02 #HistoricalDrama #UrduDrama #DramaEpisode #EpisodeVideo #SneakPeek
Category
📺
TVTranscript
00:00Thank you for listening.
03:06I am going to be in the head of the Lord.
03:11Whether it's a mountain, whether it's a sea or a sea, whether it's a sea or a sea, whether it's
03:18a sea or a sea, whether it's a sea, I will take my brother's friends and I will take my
03:23life.
03:25I will take my life to his own.
03:25I want to see the two of the two of the captain's elders in the world.
03:29I want to see that I want to know that we will not accept it.
03:34So, I want to see that we will not accept it.
03:36So that we will be able to meet each other.
03:42Who is the need for me in my house?
03:45I will not give up my house.
03:49I will not be able to do this in my house.
03:51So then someone has given us?
03:54Where is the car?
03:55Where are you from?
03:57I don't know.
03:59She was telling you to go to your house.
04:05What are you doing here?
04:10Pasha, you're ready to go to your law.
04:17The city is going to fight every place.
04:20And when they meet,
04:21you have to go to us.
04:25The city is going to be very good.
04:30The city has been given a great sacrifice.
04:31You're watching us.
04:35You're watching us.
04:37When the city's the city is getting origami,
04:40then we're not making a good.
04:43You're watching us.
04:46If you're watching us,
04:48I'd be reading our books.
04:49My mom, she is the one who lives in the house.
04:54The father of God is the son of God.
04:57She is the son of God in the Lord's house.
04:59She will save him.
05:01She is all in the shark lane.
05:07She is the one who has been there.
05:09Where is the shark lane?
05:12She is the one who has been there.
05:16I have to do that.
05:17If I have to do it, I will be confused.
05:23You are completely wrong.
05:26I will protect you from every situation.
05:29If you don't have any harm, it's just one thing.
05:34When I have to do it, you will be able to do it.
05:35When I have to do it, you will be able to do it.
05:37When I have to do it, I will be able to do it.
06:07I have to kill one man.
06:10I have to do it.
06:11The king is also a king.
06:18I will take a account for him.
06:20I will go.
06:21I will be able to do it.
06:23When I will protect him from his grave,
06:30he will tell me everything.
06:40But then...
06:53I am a king.
06:53The king is bloody.
06:54A big Wasos.
06:59Si, se.
07:00No, no.
07:02I won the city of Did키.
07:03Do it?
07:07It was an entire plague.
07:22What happened? Who did this happen?
07:38Oh, my God.
08:19As-salamu alaykum
08:21Wa alaykum as-salam
08:23Khusham dind farsand
08:25Pargali Ibrahim Pasha
08:26نے اپنا LG بھیجا ہے
08:28وہ جلدہ جل
08:29تم سے ملاقات کرنا چاہتا ہے
08:31سافظ ظاہر ہے کہ
08:32وہ آپ کو اور ڈوریا کو
08:33ایک بار پھر ملوانا چاہتا ہے
08:35وعدہ کر چکا ہوں میں
08:36اور جب تک وعدہ پورا نہیں کر لیتا
08:38اس سے ملاقات نہیں کروں گا
08:41Kandhi Ali
08:42خبر بھیج ہو کہ
08:43میں اس کے پاس
08:44نہیں جا رہا
08:45Ilchi باہر کھڑا ہے
08:46رئیس کہہ دیتا ہوں
08:47ठہرو فرزan
08:51Pargali Ibrahim
08:52اچھی طرح سے جانتے ہیں
08:53کہ تم دشمن کے ساتھ
08:54اشتراک نہیں کرو گی
08:55مگر حالات مختلف ہیں
08:57ممکن ہے وہ
08:58کسی اور وجہ سے بلا رہے ہیں
08:59تمہیں
08:59آپ کیا کہنا چاہتے ہیں
09:00ترویش بابا
09:01سیارے کو اغوا کرنے والے
09:03پارگلی ہو سکتی
09:04ہو سکتا ہے
09:05کہ تمہیں
09:06مجبور کر کے
09:07زبردستی اشتراک کرنے
09:08کو کہیں
09:10قسم کھاتا ہوں میں بھی
09:13کرسٹوفر کی
09:14جان لیے بغیر
09:15اس ملون سے
09:16نہیں ملوں گا
09:19Kandhi Ali
09:20جا کر بتا دو اسے
09:22اس دنیا کے
09:23تمام ظالموں سے
09:24جب تک
09:25اپنے دوستوں کے
09:26خون کا انتقام نہیں لے لیتا
09:27بار پروسہ خیر الدین
09:28نہیں آئے گا
09:30جو آپ کا حکم بھی
09:33سعید علی
09:34یار علی
09:35سیارے کو تلاش کرو
09:36جلدی
09:37جو حکم رئیس
09:39جو آپ کا حکم رئیس
09:47درویش بابا
09:48آپ حالات سے
09:49اچھی طرح واقف ہیں
09:50صرف آپ ہی
09:51سلطان کو
09:51اس نائنصافی کی
09:52خبر دے سکتے ہیں
09:53جا کر آپ
09:54پارگلی ابراہیم پاشا
09:55کی حقیقت
09:56انہیں بتائیے
09:57میں سلطان موسم کو
09:59پریشان نہیں کرنا چاہتا
10:00وہ باخبر ہیں
10:02یا نہیں
10:03صرف یہ جاننا ہے
10:05ٹھیک ہے برکردار
10:21مارسیلا
10:21بس کرو
10:23تبیت غراب ہو جائے گی
10:23تمہاری
10:25آپ انہیں روک سکتی تھی
10:26لونہ
10:28آئیت ان کو
10:29قتلوں نے سے
10:29بچا سکتی تھی
10:30اس سے میری محبت
10:32کا معلوم تھا
10:32آپ کو
10:33میرا کسون نہیں ہے
10:35مجھے معلوم نہیں تھا
10:37اگر بار بروسہ کو
10:38کچھ ہو جاتا
10:39تب بھی آپ
10:39اتنے اتن منان سے
10:40بیٹھی رہتی
10:56وہ ہماری ملاقات سے
10:57پہلے بھی جایا کرتے تھے
10:58جنگ پر
10:59اور آگے بھی
11:00ایسا ہی ہوگا
11:02وہ سب
11:02جنگچو سپاہی ہیں
11:06ان سب کا
11:08ایک مقصد ہے
11:09جس کے لئے لڑتے ہیں
11:12وہ سب
11:13گھر سے نکلتے ہیں
11:14تو کفن پانک کر
11:16اور بچاری
11:17سیاری کا کیا ہوگا
11:19وہ بار بروسہ کی
11:20بہن ہے
11:22میں چاہتی ہوں
11:23کہ بار بروسہ کو
11:24سب کو
11:24صاف صاف بتا دوں
11:25لیکن
11:27مجھے دھمکی دی
11:28ہے لوزاتوں نے
11:30کہ اگر میں نے
11:30بار بروسہ کو
11:31بتایا تو
11:32وہ مار دے گا
11:32سیارے کو
11:36کہیں اس نے مار ہی
11:37نہ دیا ہو
11:40سیارے کو
11:40کچھ ہوا تو نہیں
11:41بتائیں مجھے
11:42راز کی حفاظت کروگی
11:43تو وہ ٹھیک رہے گی
11:45سیارے جزیرے پر
11:47جا چکی ہے
11:48اور جزیرے کو
11:49تلاش کرنا
11:50بار بروسہ کے بغیر
11:51ناممکن ہے
11:52پارگلی جزیرہ
11:53تلاش کر کے
11:54سرمایہ داروں کو
11:54اپنے ساتھ ملانا چاہتا ہے
11:56اور اسے
11:57بار بروسہ کی
11:57ضرورت ہوگی
12:00وہ اپنی بہن سے
12:04اور میں اپنے گھر
12:05والوں سے مل سکوں گی
12:06میں بھی یہاں نہیں
12:07رہنا چاہتی
12:12واپس جانا چاہتی ہوں
12:16تُم کہیں بھی
12:17نہیں جا سکتی
12:17مارسیلا
12:19تُم ہمراس بن چکی ہو
12:21میری
12:22تُمہیں میرے ساتھ
12:23ہی رہنا ہوگا
12:25اگر تُم لوزاٹوں سے
12:27بچنا چاہتی ہو
12:27تو پھر
12:28میرا ساتھ دینا ہوگا
12:30تُمہیں
12:46مہدرمان عزیف خاتون
12:47تشریف لائی ہے
12:49ٹھیک ہے
12:51آنے دو
12:59اب کیوں آئی ہو
13:00تم یہاں
13:03آخر کیا چاہتی ہو
13:04تم مجھ سے
13:07ایک بہت اہم مسئلے
13:08پر بات کرنے آئی ہو
13:09میں
13:09مجھے تم سے
13:10کوئی بات نہیں کرنی ہے
13:11نظیفے
13:13اتمنان رکھو شکو فے
13:15اگر معاملہ
13:16اہم نہ ہوتا
13:17تو میں کبھی بھی
13:18تمہاری صورت
13:18دیکھنے یہاں نہ آتی
13:21جو کہنا ہے
13:22کہو جلدی
13:22پھر یہاں سے
13:23نکل جانا
13:24اور آئینا
13:25میرے سامنے
13:26مت آنا
13:27تمہیں میرے ساتھ
13:29چلنا ہوگا
13:30تاکہ دیکھ سکو
13:31یہ معاملہ کیا ہے
13:33تمہارے ساتھ
13:34کہیں نہیں جاؤں گی
13:34میں
13:38یہ معاملہ
13:40تمہارے ہاتھوں
13:41قتل ہونے والے
13:42آدمی کا ہے
13:49چلنا ہے یا نہیں
13:50فیصلہ تمہارا ہے
13:59رکھو
14:01باہر انتظار کرو میرا
14:03میں تمہارے ساتھ
14:04چل رہی ہوں
14:30تمہارے پاس کتنے آدمی بچے ہیں
14:32کرسٹوفر
14:34بس تم اور میں
14:37تم اور میں
14:41اپنے جہاز میں
14:42موجود آدمیوں
14:43کو پیغام بیجو
14:44پارگلی سے
14:45حاصل ہونے والا
14:46مال کافی ہے
14:49مسئلہ مالوزر کا نہیں ہے
14:51لزتو
14:52تو پھر بتاؤ مجھے
14:55کہ مسئلہ آخر کس چیز کا ہے
14:58مرمرا کے سمندر میں
15:00میرا کوئی جہاز
15:01داخل نہیں ہو سکتا
15:02اگر داخل ہو بھی جائے
15:04تو اسے گزرنے نہیں دیا جائے گا
15:06کبھی
15:06اسے سمندر میں
15:08غرق کر دیا جائے گا
15:10پایا تقت میں
15:13کسی باہر کے آدمی کا
15:15داخل ہونا
15:16ممکن ہی نہیں ہے
15:19چھوٹی کشنیوں کی مدد سے
15:21کام کیا جا سکتا ہے
15:23ناممکن
15:26میرے ذہن میں
15:27ایک اور طریقہ ہے
15:30کیا طریقہ ہے
15:33پایا تقت میں آدمی خرید ہوگے
15:37تم صحیح سمجھے
15:40پایا تقت میں
15:42آدمیوں کو خرید ہوں گا
15:45ہم کیسے تراش کریں گے رئیس
15:47وہ بدزاد زیر زمین
15:49کہیں چھوپے ہوں گے
15:50وہ اپنے بلوں سے
15:51ضرور باہر نکلیں گے
15:52ڈوریا کے تمام سے
15:53بھائیوں کو ختم کر دیا ہے ہم نے
15:54اب وہ اپنی طاقت
15:55بحال نہیں کر پائے گا
15:56اسے پایا تقت میں
15:58ایسے آدمی نہیں ملیں گے رئیس
15:59وہ ضرور فرار ہو جائے گا
16:00بارگلی کی دولت کی پیشکش
16:02وہ کبھی نہیں چھوڑے گا
16:03اس دولت سے وہ
16:04کسی کو بھی خرید سکتا ہے
16:06پایا تقت میں
16:06بہت قرائے کے قاتل مل جائیں گے
16:08اسے
16:08اس کے سپاہی کون بنیں گے رئیس
16:11شاہی فوج کے وہ سپاہی
16:14جنہیں برے رویے کی وجہ سے
16:15بے دخل کر دیا گیا تھا
16:17ان میں سے بہت سے دشمن کی صف میں
16:19شامل ہو گئے
16:19اور کچھ وینیدک کی فوج میں ہیں
16:22اور کچھ پایا تخت میں موجود ہیں
16:24رقم کے عوض کچھ بھی کرنے کو تیار ہیں
16:28ہم سے پہلے ہی وہ ان سے
16:30رابطہ کر چکے ہوں گے
16:33تلوار تیار رکھنا کاندیلی
16:35آپ کے حکم کا منتظر ہوں میں
16:45میں آپ کے پاس پہلے آنا چاہتا تھا
16:47مگر جب آپ کے اعتقاف کے بارے میں سنا تو
16:53سوچا کہ اس دوران سلطان سے ملاقات کر لی جائے
16:57لیکن انہوں نے شرف باریاں بھی نہیں بکشا
17:00سلطان بھی اعتقاف میں تھے
17:02اللہ قبول کرے اور کامیاب کرے انشاءاللہ
17:06آمین
17:08پارگلی ابراہیم
17:10دوریا اور خیر الدین کو
17:13اپنے سامنے جھکانا چاہتا ہے
17:15اس کی سیاست کا اپنا ہی ایک انداز ہے
17:17لیکن جب خیر الدین نے
17:20دشمن کے ساتھ تعابن کرنے سے انکار کیا
17:22تو اس کی موت کا فرمان جاری کر دیا گیا
17:29اگر سلطان سے فوراں بات نہ کی گئی
17:32تو خیر الدین کی جان بھی جا سکتی ہے
17:36ہمارے سلطان نے پارگلی ابراہیم کو
17:40اس وقت سے ساتھ رکھا ہے جب وہ شہزادے تھے
17:43وہ اس وقت سے ان سے جدہ نہیں ہوئے
17:46ابراہیم پاشا سلطان کے معاونے خاص تھے
17:51اگر انہوں نے کبھی کچھ غلط کر بھی دیا
17:54تو ہمیشہ انہیں ماف کر دیتے ہیں
17:58ریاست کو ایسی جگہیں دی جہاں
18:00کوئی انسان کبھی نہیں پہنچ سکا تھا
18:04انہیں خود سے زیادہ پاشا پر اعتماد ہے
18:08بھی پناہ اعتماد کے ساتھ
18:10سلطان نے ریاست کی جنگیں
18:12سپاہی اور فوج کا
18:14انہیں آمین بنایا
18:17اب اگر
18:19ابراہیم پاشا
18:20اپنی مخصوص سیاست کھیل رہے ہیں
18:25تو
18:26سلطان کے حضور جا کر
18:27کوئی بھی ان کی شکایت نہیں کر سکتا
18:31اور آپ یا یا صاحب
18:35میں شکایت نہیں کرتا
18:38جو بھی درست سمجھتا ہوں
18:40اور حقیقت پر مبنی ہو کہہ دیتا ہوں
18:45پارگلی ابراہیم پاشا کے شر سے
18:47خیر الدین کو بچالیں یا یا صاحب
18:50خیر الدین کو خود ان کے سوا
18:51کوئی نہیں بچا سکتا
18:57اگر ہم انہیں اپنے دل کی آنکھ سے دیکھیں
19:00تو وہ بھی مقصد نہیں ہے
19:14کہا جا رہے ہیں ہم لوگ آخر
19:17صبر کرو جلد معلوم ہو جائے گا
19:19تم نے کہا معاملہ مرنے والے سے مطالق ہے
19:22مگر یہ تو کوئی اور آسطہ ہے
19:24یہ کیوں نہیں کہہ دی
19:25کہ جس کو تم نے قتل گیا تھا
19:29فوراں بگی رکواو گھر واپس جانا چاہتی ہوں میں
19:33تمہارے ساتھ آنا غلط ہی تھی میری
19:36کہیں نہیں جا سکتی تم شکوفے
19:40تمہارے جرائم کا ایک ایک کر کے حساب لوں گی تم سے
19:48وہ جزیرہ کہا ہے کوئی نہیں جانتا
19:50نہ ہی اس کا کوئی راستہ جانتا ہے
19:53اور نہ ہی اس کا کوئی نقشہ ہے
19:54جہاں کسی انسان نے قدم رکھا ہو
19:57وہاں کا کوئی نہ کوئی راستہ ضرور ہوتا ہے
19:59مجھے یقین ہے کہ یہاں کبھی ضرور ہوگا
20:03درست کہا
20:05یقیناً مسائل بے شمار ہیں
20:09لیکن یہ مسائل خیرود دین کو روگ نہیں ستتے میں جانتا ہوں
20:12لیکن یہ غیر ضروری لوگوں کے ساتھ اپنا بخت ضائع کر رہا ہے
20:15وہ ملہون روکی نہیں رہے
20:17یا یا صاحب
20:18وہ بدبخت اس کے گھر تک پہنچ گئے
20:20جب اس نے غدداروں کو اپنے رستے سے ہٹا دیا
20:24تو پارگلی سے واسطہ پڑ گیا
20:28پارگلی ابراہیم پاشا
20:30ایک صحیح آدمی ہے
20:32سمجھدار ہے
20:33اور یہ بھی درست ہے کہ وہ ہمارے سلطان کا قریبی دوست ہے
20:38لیکن
20:38وہ غیر متوقع احکامات جاری کرتا ہے
20:42بہت سے اطلاعات سننے میں آئی ہیں
20:47بعض ناقابل قبول ہیں
20:51جزیر پر بھی اس کی نظر ہے
20:53یہ بھی سنا ہے کہ
20:55ایاز پاشا کی
20:56ہم شیرہ شاہ سوار سلطان بھی اس کے ساتھ ہیں
21:04ہم پورا گمان نہیں کرتے
21:08سلطان شوارہ
21:10باقی آفندی نے فرمایا ہے
21:14باطل ہمیشہ باطل ہوتا ہے
21:16اس سے کوئی فیض نہیں ہوتا
21:18مشکل تو حق کا
21:21لبادہ اڑنے والوں کے لیے ہے
21:24ہر شخص برے انسان کو دیکھ سکتا ہے
21:28اچھائی میں چھپی اصلیت کوئی نہیں جان سکتا
21:31کاش حق سے منحرف ہو کر بھی
21:33ہم حق پر ہونے کا دکھاوا کرنے والوں کو دیکھ سکیں
21:37آمین
21:39لیکن یہ مجھ پر گران گزر رہا ہے
21:41یا یا صاحب
21:43نہ جانے اے نادان
21:44حق اور حق پر چلنے والوں پر یقین کیوں نہیں کرتی
21:49پیغمبر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
21:52ان پر درود و سلام ہو
21:54کیا حق کی بات کرنے والے اور حق کے راستے پر چلنے والے نہیں تھے
22:01کیا حق کی پاداش میں
22:04ان پر حملے نہیں کیے گئے
22:09مکہ کے مشرقین نے
22:12انہیں حقارت اور نفرت کا شکار نہیں بنایا
22:17تمام عالم کے سلطان
22:21صورت اور سیرت کے اعتبار سے
22:24احسن تقویم میں پیدا کیے گئے ہیں
22:27پاکی ذات ترین انسان ہے وہ
22:31رحمت اللہ العالمین کی پشت پر
22:33حیوان کی غلازت نہیں ڈالی گئی
22:38ان پر طائف کے بچوں نے پتھر نہیں مارے تھے
22:46لہو لہا نہیں ہوئے
22:47دل نہیں ٹوٹا
22:57ہم دنیا کو چلانے والے
22:59اس عظیم بادشاہ کے حکم پر ہیں
23:06ہماری راہ میں مشکلات پیدا کرنے والے
23:09لوگوں کی مثال
23:11ان حیوانوں کی طرح ہے جو
23:13کارواں کا پیچھا کرتے ہیں
23:27کیا ہوا چیف؟
23:30شہنشہ حضرت
23:34آپ کے سپاہی کچھ بتانا چاہتے ہیں
23:38کیا کہنا چاہتے ہو تم؟
23:40بتاؤ مجھے
23:41ہم کارڈینل تک آپ کے خطوط پہنچانے جا رہے تھے
23:43کہ اچانک ہم پر حملہ ہو گیا
23:47اور میرے خطوط کا کیا ہوا؟
23:49حملہ آور سب کچھ لے گیا
23:51کیا دیکھ سکے کون تھا؟
23:54وہ نکاب پوچھتا ملکہ
23:55لیکن میں نے اس کو کندھے پر زخمی کیا ہے
24:18پاشا
24:19خیر الدین رئیس نے
24:21آپ کی پیشکش قبول نہیں کی
24:37آپ اپنے تمام سپاہی
24:40خیر الدین کی طرف بھیجے
24:44حکم کی تعمیل ہوگی پاشا حضرت
24:46ریاست کا حکم جاری کر دیا گیا ہے
24:50اگر خیر الدین رئیس نے
24:51ہماری اطاعت نہ کی
24:54تو سر کلم کر دیا جائے گا
25:03جو حکم پاشا
25:14کبان کش پاشا
25:17کیا آپ مخلص ہیں ہم سے
25:20جی پاشا مخلص ہوں میں
25:24آپ ہماری ریاست کے صدر آزم ہے پاشا حضرت
25:29ہم آپ کے منصب سے
25:32بے وفا ہونے کا سوچ بھی نہیں سکتے
25:35انسان بہت
25:36احسان فرموش ہوتا ہے
25:39اگر کوئی اسے مطمئن نہ کر پائے
25:42یا اس کے خلاف توقع کچھ ہو جائے
25:45تو پھر وہ
25:47پلٹ کر خنجر سے وار کر دیتا ہے
25:54میں چاہتا ہوں کہ
25:56آپ اپنی پوری زندگی
25:59مجھ سے مخلص اور وفادار رہے
26:02خیر الدین کی بہت
26:04سیارے سے آپ کی محبت کے بارے میں
26:06جانتا ہوں میں
26:10دنیا کی جو خوشی آپ سے چھین لی گئی ہے وہ لوٹا دوں گا میں
26:20پاشا حضرت
26:25سیارے خانم کے حوالے سے کوئی
26:29معلومت ہے آپ کے پاس
26:30جی بلکل ہے
26:33جہاں ان سروائیہ داروں کا جزیرہ ہے وہاں لے جایا گیا ہے سیارے کو
26:39خیر الدین اگر ڈوریا کے ساتھ اتحاد کر لیتا ہے
26:43اور ہماری بات مان لیتا ہے
26:45تو جزیرہ مل جائے گا اسے
26:48پھر آپ بھی
26:50ملاقات کر سکیں گے اپنے دل کی ملکہ سے
26:59لیکن یاد رہے اگر آپ نے
27:02مجھ سے غداری کی
27:06تو آپ کا سر کلم ہو جائے گا
27:38پر سکون ہو جائیں
27:41اتمنان رکھیں حضرات
27:44ہم آپ سے لڑنے کے لیے نہیں آئے
27:49بلکہ آپ سے ایک معاہدہ کرنے کے لیے آئے ہیں
27:53اور اگر آپ مان جاتے ہیں
27:56تو یہ سونا آپ کا ہوگا
28:20ایزابیلا بس بہت ہو گیا
28:26اگر آئندہ میری سیاست میں مداخلت کی کوشش کی
28:31تو تمہیں اس محل سے نکال دوں گا
28:34میں سیاست میں مغل نہیں ہو رہی
28:36ہم خداون کو کیا جواب دیں گے
28:38جب ہم اس کے پادری کو مرنے دے رہے ہیں
28:40صرف یہ کہہ رہی ہوں میں
28:41میں دسبردار نہیں ہوں گا
28:45خداون جو چاہیں گے وہی کروں گا میں
28:47ان کا دین پوری دنیا میں پھیلاؤں گا
28:52اور اسی طرح
28:55مجھے میرے گناہوں کی تلاف ہی مل جائے گی
29:01شارٹ لینا
29:01شارٹ لینا
29:05ایزابیلا
29:06تم ٹھیک ہو نا
29:09ٹھیک نہیں ہوں میں
29:12مجھے باہر لے چلے
29:13تازہ آبا لینا چاہتی ہوں میں
29:16ٹھیک ہے
29:19لیکن اب تم
29:21پادری والے مسئلے پر مجھ سے
29:22مزید کوئی بحث مت کرنا
29:26صحیح کہہ رہے ہیں
29:27آپ جو کچھ کرتے ہیں وہ خداون کی خوشی اور لوگوں کے لیے کرتے ہیں
29:31میں نے بہت پریشان کر دیا
29:34مجھے معاف کرتے ہیں
29:35اب لے چلے مجھے
29:46میں آپ کا مقروض رہوں گا ملکہ
30:13بدبخت ہم سے پہلے ہی پہنچ گیا
30:14اور سونا دیکھ لیا ان لالچیوں نے
30:18کیا ہم دو ان بیس آدمیوں سے لڑیں گے رئیس
30:20پریشان مت ہو کانڈی علی
30:23یہ سب عام لوگ ہیں
30:25دو ہوں یا بیس کوئی فرم نہیں پڑتا
30:28انشاءاللہ
30:29ہم انہیں ہرا دیں گے رئیس
30:33چلتے ہیں
30:43میرے ہاتھوں نے کلم اور کتاب کے علاوہ کبھی کچھ نہیں اٹھایا
30:46آج تمہاری وجہ سے خنجر اٹھانا پڑا
30:48کہیں ایسا نہ ہو کہ تمہاری جان لے لوں میں
30:53فوراں بیٹھ جاؤ نیچے
30:58یہ وہی جگہ ہے جو تم لوگوں سے چھین لی گئی
31:01لیکن تمہارے بابا نے ابھی تک یہ کسی کو نہیں دی ہے
31:05اب بتاؤ مجھے
31:08باجی کہاں ہے
31:10تمہاری آپا
31:12یہ مجھے کیا پتہ نظیفے
31:14باجی غائب ہے
31:15ہر جگہ ڈھونڈ لیا انہیں
31:17وہ تمہارا جرم سامنے لے آئیں
31:19اس لیے انہیں اقواہ کر لیا تمہیں
31:21بتاؤ کہاں ہے
31:24کیا اپنے ساتھ ہونے والی ہر چیز کا الزام مجھے دھوگی
31:28میں نے کہا نا کچھ نہیں معلوم مجھے
31:30اگر تم نہیں جانتی
31:32تو تمہاری پھوپی کو ضرور معلوم ہوگا
31:35دیکھتے ہیں کہ وہ تم سے کتنی محبت کرتی ہیں
31:38اور اس طفح نہ ہی آیاس پاشا
31:40اور نہ ہی بھائی اس میں مداخلت کریں گے
31:43بلکہ یہ معاملہ خود حل کروں گی میں
31:54اب تم سب کرسٹوپر کے ماں تحت ہو
31:59یہ تمہارے کسی کام نہیں آئیں گے
32:10باربروسا
32:14جب میں نے تمہارے آدمیوں کو مار دیا
32:17تو اب تم ان ناکارہ لوگوں کو استعمال کرو گے
32:21اگر تم یہ بات کچھ دیر پہلے کرتے
32:24تو تمہیں میں کچھ نہیں کہتا
32:27مگر اب دیر ہو چکی ہے باربروسا
32:31کیونکہ تم نے یہ الفاظ میرے آدمیوں کے لیے استعمال کیے
32:35کچھ دیر پہلے تک ہم صرف دو تھے
32:38مگر اب ہم بیس افراد ہیں
32:56دادات نہیں دیکھتی میری شمشیر
33:06زائع کر دیا تم نے اپنا سونا
33:10ان بیکار لوگوں پر زیادہ خرچ کر دیا تم نے
33:15تم آخر اس طرح ہمیں دھمکانے والے ہوتے کونو بتاؤ مجھے
33:21مجھے باربروسا خیر الدین رئیس کہتے ہیں
33:36جلد بلاخات ہوگی تمہاری آئے دن سے
33:55تم نے جو کچھ کیا اس کے باوجود بھی
33:57تمہیں ایسا لگتا ہے کہ پارگلی تمہیں بچا لے گا
34:01اور تمہیں اپنی کیا کا خمیازہ نہیں بھگتنا پڑے گا
34:07اگر اگر انسان کامیاب ہو
34:09تو جو بھی راستہ اپنائے فرق نہیں پڑتا
34:12تو تمہیں یہ لگتا ہے کہ اپنے گناہوں کا حساب نہیں دینا پڑے گا
34:20کیا خیر الدین لے گا مجھ سے اس کا حساب
34:25درویش صاحب
34:27آپ یہاں آ کر مجھ سے انصاف کی بات کر رہے ہیں
34:31دیکھو کہہ رہے ہیں شاہ سوار خاتون
34:35ایک مظلوم کے لیے سنکڑو کلے گرائے جاتے ہیں
34:39صحیح کہہ رہی ہوں نا
34:43آپ میرے ضمیر کو مخاطب کرنا چاہتے ہیں
34:45نہیں تم میری بات اب بھی نہیں سمجھیں
34:49روزِ معیشہ اللہ کے سامنے تمہیں کون بچائے گا
34:52کبھی سوچا ہے تم نے اس بارے میں
34:55میں یہ کہہ رہا ہوں کہ
34:58ریاست تم جیسے غداروں سے حساب ضرور لیتی ہے
35:01یہ ہرگز نہ سمجھنا
35:04کہ تم سزا سے بچ جاؤ گی
35:05وہ دن ضرور آئے گا
35:07جب تم جیسوں سے ریاست حساب لے گی
35:12درو اس وقت سے
35:13اور اب بھی باز آ جاؤ
35:15میں تو تمہیں اس سب کی تلافی کرنے کا موقع دے رہا ہوں
35:21آپ ہوتے کون ہیں مجھ سے یہ باتیں کرنے والے
35:24عہدہ کیا ہے آپ کا
35:26مقام اور مرتبہ
35:28کیا ہے
35:29یہ سب فضول باتیں ہیں اور کچھ نہیں
35:36اب نکل جائیں یہاں سے
35:39غفلت سے نکلو خاتون
35:42پارگلی سے تم نے ملاقات کیوں کی تھی
35:44بتاؤ مجھے
35:45ایک بار سچ بولنے سے
35:47ممکن ہے تمہاری نیچات ہو جائیں
35:52نکل جائیں
35:55شاہ سوار خاتون
35:57تمہاری بھتیجی میرے پاس ہے
36:01دیکھ لی تم نے میری طاقت
36:04اب بتاؤ یہ سب کچھ کس کے بروسے پر کیا ہے
36:06نام بتاؤ اس شخص کا
36:08اور کہاں ملے گا وہ شخص ہمیں
36:09کام آنش رہو بیٹی
36:11گھر میں اسے تلاش کرنا فضول ہے
36:13شاہ سوار خاتون
36:14شکوفے میرے پاس ہے
36:17درویش بابا کی سوال کا جواب دو
36:24صرف ایک شخص کا نام چاہیے مجھے تم سے
36:27جب وہ پایا تخت میں تھا
36:28تو کہاں قیام کیا تھا
36:30نام بتاؤ مجھے اس کا
36:38جلدی کرو خاتون
37:08ڈوچ پازی
37:09پہلے تم مجھے
37:10بس اتنا کافی ہے بیٹی
37:12کہاں رکھا ہے اسے
37:12مل جائے گی وہ تمہیں
37:15فکر کی ضرورت نہیں
37:17بلکل صحیح سلامت ملے گی تمہیں
37:20چلو بیٹی چلتے ہیں
37:24میں سیارے کو ڈھونڈ لوں گا
37:32ان سب آدمیوں کا مرنا ضروری نہیں ہے
37:40مجھے صرف ایک شخص کی جان لینی ہے
37:45کرسٹوپر
37:59کرسٹوپر آرام سے
38:11یہ سب آدمی اب میرے ہیں بار بروسہ
38:14تمہیں ان سب کا سامنا کرنا ہوگا
38:17یہ سب تمہاری سلطنت کے باغی سپاہی ہیں
38:21کیا تمہیں یہ لگتا ہے کہ یہ
38:22تمہاری بات پر کان دھریں گے
38:32ہتھیار ڈال دو اپنے
38:34تمہارے پاس اور کوئی چارہ نہیں
38:39درست کہا تم نے
38:52کاندے علی تلوار نیچے کرو اپنی
38:55رئیس
39:01نیچے کرو تلوار
39:06مجھے مقابلہ کرتے ہوئے شہید ہونے تھے
39:08حکم ہے میرا
39:10مجھے مقابلہ کریں
39:13مجھے مقابلہ کریں
39:17مجھے مقابلہ کریں
39:48Let's go to our death.
39:50We will all see you in the end.
Comments