00:00Firoz کی پڑھائی کمپلیٹ ہو جاتی ہے
00:01وہ اور سنا آخری بار ملتے ہیں
00:04لیکن وہ اسے کوئی بات نہیں کرتا
00:06اور گھر آ کے اپنی ماں کو بتاتا ہے
00:08آلیا ابھی تک Firoz سے ناراض ہوتی ہے
00:10وہ اسے صرف گلے لگاتی ہے
00:12بات نہیں کرتی
00:13Firoz سخت پریشان ہوتا ہے
00:15اور آخرکار اپنی ماں کی بات ماننے میں ہی بہتری سمجھتا ہے
00:19آلیا بہت خوش ہوتی ہے
00:21اور خوشی سے آئیشہ کی دادی کو کال کرتی ہے
00:23اور اللہ کا شکر بھی ادا کرتی ہے
00:25ادھر آئیشہ کو جب یہ خبر ملتی ہے
00:27تو آئیشہ خوشی سے پاگل ہو جاتی ہے
00:29وہ بہت سارے خوبصورت خواب
00:31اپنی آنکھوں میں سجانا شروع کر دیتی ہے
00:33لیکن Firoz بہت پریشان ہوتا ہے
00:35آلیا شادی کی تیاریاں شروع کر دیتی ہیں
Comments