00:00اگر وہ ملے تو کہہ دینا اداس ہوں میں
00:07زہرہ میں بڑھ کے خوئے مسافر کی پیاس ہوں میں
00:12اگر کبھی سوچو مجھے تو اتنا ضرور سوچنا
00:16جو تجھے چھوپر گزر گیا وہ احساس ہوں میں
00:21برسوں سے رہا وہ اس خیال بھی
00:25ایک ٹھوکر سے توتو کہ اتنا حساس ہوں میں
00:29وہ خفا ہو گیا یا ہے مجھ سے بے خبر
00:34دل سے دل ملانے کی ایک آس ہوں میں
00:38وہ ڈونڈ رہا ہے مجھے زمانے میں
00:41تائم وہ ڈونڈ رہا ہے مجھے زمانے میں
00:45دور رہ کر بھی آس پاس ہوں میں
00:47دور رہ کر بھی آس پاس ہوں میں
Comments