Skip to playerSkip to main content
#dailymotion

Category

😹
Fun
Transcript
00:01ڈاٹر نے ایک بیوی کو کہا کہ تمہارے شوہر اس طرح بچ سکتے ہیں کہ تم ان کا بہت زیادہ
00:06خیال کرو
00:07ان کی صحت کا خیال کرو ان کے ساتھ لڑائی نہ کرو انہیں ٹنشن نہ دو انہیں اچھا پریزی کھانا
00:14کھلاو
00:15گھر میں سکون سے انہیں رہنے دو تو یہ بچ سکتے ہیں
00:18تو تھوڑی دیر بعد اس آدمی نے پوچھا بیگم ڈاٹر صاحب نے کیا کہا
00:24بیگم نے جواب دیا ڈاٹر صاحب نے تو جواب دے دیا
00:29کیونکہ یہ اتنی ذمہ داری بیوی نہیں اٹھا سکتی
Comments