Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago
Stay updated with News Time by COTHM TV for March 25, 2026! 📺 Bringing you the latest headlines from across Pakistan and around the world, this bulletin covers key developments in hospitality, education, the economy, and current affairs. Get accurate, timely, and engaging news coverage—only on COTHM TV.

Category

🗞
News
Transcript
00:19As-salamu alaykum, Kotham TV ke saath, mein huum Sumrreen Akhtar, Bliton ka bagayda aagas karengi is short break ke
00:24baat.
00:28All students who put their hearts upon this institution and walk into this campus showing us their dreams, demonstrating honesty
00:39and maintaining integrity are transformed.
00:43And we at Kotham inspire them every single day that they are here to become better individuals.
00:54They have to have the ambition, they have to have the humility, they have to have self-belief that they
01:03can translate their ambitions and dreams into a reality.
01:09The Kotham group of colleges, a world of excellence in professional education and vocational training.
01:45Welcome back.
02:17ڈرونڈا قومی ائرلائن نے کہا کہ اسلامباد سے لندن کے پروازیں 29 مارٹ سے شروع ہوں گی
02:22اب کچھ بات کرتے ہیں
02:23وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے روانڈا کافی فیسٹیول کا افتتاح کر دیا
02:27مشرقی افریقہ کے ساتھ اقتصادی تعاون بڑھانے کے عظم کا اظہار
02:32وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے کہا کہ پاکستان اور روانڈا کی ذریع معیشتوں کے درمیان
02:37اشتراک سے ایک مضبوط آدمی خوراکی سپلائی چین بن سکتی ہے
02:42چام کمال نے روانڈا کے وزیر تجارت اور سنت پروڈنس سیبا ہنری سے بھی تفصیلی ملاقات کی
02:47جس کے دوران دونوں فرقین نے برائرہ سپلائی چین قائم کرنے کے کاروبار سے کاروباری روابط کو فروغ دینے
02:53اور تجارت، ذرات، منفیکچرنگ، سرماکاری اور لوجسٹک کے شعبوں میں تعاون کو وسیع کرنے پر اتفاق کیا
03:00وزیر تجارت نے کہا کہ پاکستان اور روانڈا ذرات پر مبنی مشتیں ہیں
03:05دونوں کے اشتراکار سے ایک مضبوط آدمی خوراکی سپلائی چین بن سکتی ہے
03:09وفاقی وزیر نے کہا جہاں روانڈا کی پاکستان کو برامداد نے روایتی طور پر چائے کا غلبہ رہا ہے
03:16پاکستان میں کافی کی خپت خاص طور پر نوجوان آبادی میں تیزی سے پڑھ رہی ہے
03:21انہوں نے نشاندہ ہی کی ہے کہ پاکستان سلانہ تقریباً تین ارب امریکی ڈالر کی چائے ترامد کرتا ہے
03:27جبکہ کافی کے استعمال پر بھی تیزی سے اضافہ دیکھنے میں آیا ہے
03:31جام کمال نے کہا کہ دو سو پچاس میلین سے زائد آبادی کی مارکٹ کے ساتھ
03:36پاکستان، وسطی ایشیا، مغربی چین، پروسی خطوں میں روانڈا کی کافی کی برامداد کے لیے
03:41مستقبل کے گیٹوے کے طور پر بھی کام کر سکتا ہے
03:44کراچی میں پاکستان کی پہلی مسافر فیری سروس کے ٹرمینل کا افتتاح کر دیا گیا
03:50اس موقع پر تقریب سے خطاب میں وزیر بحری امور جنید انوار چودری نے کہا
03:55کہ یہ فیری ٹرمینل اور سروس ماری ٹائم سیکٹر کے لیے بڑا موقع ہے
03:59ان کا کہنا تھا کہ چین سے چار آپریٹرز نے فیری سروس چلانے میں دلچسپی ظاہر کی ہے
04:04لوگ انیشیٹیو لیتے ہوئے ڈرتے ہیں لیکن فیری سروس میرے ذہن میں تھی
04:09جنید انوار نے کہا کہ اس پر کام کا آغاز تو کیا گیا تھا لیکن آج تک لائسنس نہیں دیا
04:14گیا
04:14پاکستان کی تاریخ کا پہلا لائسنس ہم نے ساتھ دن میں ایشو کیا ہے
04:18وزیر بحری امور نے کہا کہ وزیراعظم اور فیل مارشل کی خواہش ہے کہ بلو ایکانومی کو مضبوط کریں گے
04:24اس موقع پر فیری آپریٹر نے بتایا کہ کراچی تا چاہ بہار کرایا پچاس ہزار روپے ہوگا
04:29شام پانچ بجے شروع ہونے والا یہ سفر سورہ گھنٹے میں تیہ ہوگا
04:33منتہم فیری سروس نے کہا کہ فری سروس ہفتے میں دو مرتبہ چاہ بہار جائے گی
04:38اب کچھ بات کرتے ہیں پاکستان چاول برامت کرنے والا دنیا کا تیسرہ بڑا ملک بن گیا
04:44بانالقوامی جریدہ گلف نیوز نے بھی پاکستان چاول کی آدمی سطح پر پذیرائی پر مہر لگا دی ہے
04:50رپورٹ کے مطابق سال دوہزار چھویس کے آغاز پر پاکستان دنیا کا تیسرہ بڑا چاول برامت کنندہ ملک بن گیا
04:57دسمبر دوہزار پچیس میں پاکستانی چاول کی برامتات نے چودہ فیصد مہانہ اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے
05:03باسمتی چاول کی برامتات میں پچاس فیصد سے زائد اضافے نے کامیابی میں قلیدی کردار ادا کیا
05:10دسمبر دوہزار پچیس میں پاکستان نے چار لاکھ نواسی ہزار ٹن چاول آدمی مندیوں میں برامت کیے
05:16دسمبر دوہزار پچیس میں ویتنام کی برامتات تین لاکھ ستاسی ہزار ٹن رہی
05:21پاکستان نے ویتنام پر سبقت حاصل کر کے آدمی درجہ بندی میں تیسری پوزیشن حاصل کر لی
05:27پاکستان سے سب سے زیادہ چاول یو اے ای چین تنزانیا کینیا اور آئیوری کوس کو برامت کیا گیا
05:33دلچسپ خبر سے آپ کو آغا کرتے ہیں موسیقی کا ذائقہ کیسا ہوتا ہے اب یہ جاننا ممکن
05:40کیا آپ نے کبھی سوچا کہ موسیقی کا ذائقہ کیسا ہو سکتا ہے
05:43اگر ہاں تو اب یہ جاننا ممکن ہے یا یوں کہہ لیں کہ کسی حد تک ممکن ہے
05:48جی ہاں واقعی لولی پوپ سٹار نامی ڈیوائس آپ کے دانتوں کے ذریعے موسیقی پلے کرتی ہے
05:54ایک کمپنی نے لاس ویگس میں کنزیومر الیکٹونکس شوک کی موقع پر یہ انوکھی ڈیوائس پیش کی
06:00نو ڈالرز کا لولی پوپ بون کنڈکشن کو استعمال کر کے موسیقی کو اندرینی کان میں بچاتی ہے
06:05جبکہ میٹھا کھانے کا شوک پی پورا ہو جاتا ہے
06:08لاوت ایک برینڈ نے اسے تیار کیا ہے اور ایک بار ہی استعمال کیا جاتا ہے
06:12یعنی لولی پوپ ختم ہونے پر موسیقی بھی تھم جاتی ہے
06:15کمپنی کے مطابق اس کی جانب سے آدمی سطح پر گلو کارو سے شراکت داری کی گئی ہے
06:20تاکہ موسیقی سارفین کو فرام کی جا سکے
06:22ہر لولی پوپ سٹار کی اپنی دن ذائقہ اور انداز ہے
06:26مثال کے طور پر آڑو کے ذائقے کے لولی پوپ میں آئی سپائس کی موسیقی سننے کو ملے گی
06:31کمپنی کے مطابق اس لولی پوپ میں الیکٹرونکس کو اسٹک کے اندر چھپایا گیا ہے
06:35جبکہ آپ لولی پوپ چباتے ہیں تو ارتاش جب اسے اندرونی کان تک پہنچتا ہے
06:40اسے آنے والے ہفتوں میں فروح کے لیے پیش کیا شائے گا
06:43آگے بڑھتے ہوئے آپ کو آگاہ کرتے چلیں
06:45پاکستانی طلبہ کے لیے چین میں عالی تعلیم کے مواقع مکمل فنڈٹ سکولرشپس کا اعلان
06:51پاکستانی طلبہ کو چین میں عالی تعلیم حاصل کرنے کا ایک اہم موقع فرام کر دیا گیا ہے
06:56چین کی جانب سے ماسٹرز اور پی ایس ڈی پروگرامز کے لیے مکمل فنڈٹ سکولرشپس کا اعلان کیا گیا ہے
07:02سکولرشپ میں فری ٹوشن فیس، رہائش، میڈیکل سہولیات اور مہانہ وظیفہ شامل ہے
07:07انجنرنگ، سائنسز اور سوشل سائنسز کے شعبوں سے تعلق رکھنے والے طلبہ
07:12اس سکولرشپ کے لیے اہل قرار دیے گئے ہیں
07:15درخواستوں کا عمل ہائر ایڈوکیشن کمیشن HEC کے ذریعے مکمل کیا جائے گا
07:20نیو سٹوڈیو سے فلوقت اتنا ہی
07:21مزید خبروں کے لیے دیکھتے رہے کاؤتم ٹی وی
Comments

Recommended