#usirantension #usattackoniran #usiranwar #israel #iran #usa #Khamenei #Iran #BreakingNews #NewSupremeLeader #IranIsrael #IranUSA #MiddleEastCrisis #Geopolitics #globalsecurity #ishaqdar #pakistan #PetrolPrice #PetrolPriceHike #FuelPrices #PakistanEconomy #Inflation #PetroleumPrices #PakistanPolitics #OilPrices #EconomicCrisis #khabar #arynews
👇🏼
https://www.youtube.com/playlist?list=PLS19FEYA85Dj1g61PSfJn8h0WmTasKcaP
Ishaq Dar's important telephone conversation scheduled?? Muhammad Malik gave inside information
First a 48 hour ultimatum...then a 5 day delay...what's going on??
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
👇🏼
https://www.youtube.com/playlist?list=PLS19FEYA85Dj1g61PSfJn8h0WmTasKcaP
Ishaq Dar's important telephone conversation scheduled?? Muhammad Malik gave inside information
First a 48 hour ultimatum...then a 5 day delay...what's going on??
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
Category
🗞
NewsTranscript
00:03. . . . . .
00:30. . . . .
01:00. . . . .
01:00. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
01:04. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
01:06. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
01:08. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
01:11. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
01:14. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
01:18. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
01:18. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
01:21. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
01:23. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
01:23. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
01:24. . .
01:24and now they have news those days in the future
01:27and now they are all over the past
01:29and now they are all all of it
01:30we have news that Turkey Egypt and Pakistan
01:33are making this main political role
01:35which has been message between America and Tehran
01:39that is what they have done
01:42which the President Trump's envoy is
01:46Steve Whitkoff and Iranian Foreign Minister Abbas Araqchi
01:50and he has between these meetings
01:53اور یہ meetings میں کافی developments ہوئیں گے
01:55پھر ایک اور خبر میں
01:56بعد میں یہ بھی دعویٰ کیا گیا ہے
01:58اور ان کا گئی یہ confirm کیا
02:00اب وہ ایک Israeli intelligence official کو quote کرتا ہے
02:03اور وہ کہتا ہے کہ اس نے بھی ہمیں بتایا
02:04کہ ہمیں پتا ہے کہ گفتگو چل رہی ہے
02:06اور یہ
02:09ہو سکتا ہے کہ meeting بھی ہو جائے
02:11اس ہفتے اسلام آباد میں
02:13اور جس میں یہ ان تمام موالک کے
02:15لوگ ہوں گے
02:16اور ادھر سٹیف وٹکوف ہو سکتے ہیں
02:19کشنر اور شاید
02:21امریکن وائس پریزیڈنٹ جیڈی وینس
02:23بھی اس meeting میں شامل ہوں
02:25میری طلاع یہ ہے کہ آج رات
02:27گیارہ بجے onwards
02:29ایک بڑی important
02:31phone call ہمارے foreign
02:33Mr. صاحب کی scheduled ہے
02:34میں بھی نام نہیں دوں گا کس کے ساتھ
02:36اور وہ بڑی decisive call ہوگی
02:38کیونکہ اس کے بعد یہ فیصلہ ہو پائے گا
02:40کہ کیا اسلام آباد میں یہ meeting ہوگی
02:42یا نہیں ہوگی یہ بڑی serious چیزیں ہیں
02:45کچھ کچھ ہوگا خیال یہ ہے کہ
02:46اسرائیل کی جو مصاد ہے
02:48اسے جب کسی چیز کو تباہ کرنا ہو
02:51تو اس کی information leak بھی کروا دیتی ہے
02:53اور ان کو کیونکہ نظر آ گیا تھا
02:55کہ یہ conference یہ باتچیت کافی
02:56آگے بڑھتی جا رہی ہے
02:57تو انہوں نے یہ چیز کو خبر کو
02:59انہوں نے اس کو leak کروا دیا
03:01stances میں فرق کیا ہے
03:03یہی Donald Trump تھے
03:04دو دن پہلے ان سے کسی نے سوال کیا
03:05فاکس نیوز میں
03:06تو انہوں نے کہا
03:07کہ وہ ساری کیاتے
03:08پہلے level
03:09second level
03:10third level
03:10فارغ کر دیوی ہے
03:11and I like it this way
03:13ہمارے سے کوئی بات کرنے والا نہیں بچا
03:14اب وہی Donald Trump
03:16پہلے کیا چاہتے تھے
03:17وہ پہلے چاہتے تھے
03:18unconditional surrender
03:20اور میں ہی فیصلہ کروں گا
03:22کہ اگلا سپریم لیڈر
03:23اکاون ہوگا
03:24پھر انہوں نے کہا
03:25کہ جی میں ہی
03:26state of foremost کا
03:27control کروں گا
03:28اور ہم ہی اس کو چلائیں گے
03:29regime change ہوگی
03:30ایران کے اندر
03:31اور nuclear program
03:32تو ہے نہیں
03:33missile program بھی
03:34بالکل ختم ہو جائے گا
03:35آج وہی Donald Trump
03:36کیا کہہ رہے ہیں
03:37وہ کہہ رہے ہیں
03:38کہ یہ nuclear weapon
03:39نہیں بنائنے پہ تیار ہیں
03:40regime کی تو خود کہہ رہے ہیں
03:42کہ میں regime والے
03:43بندے سے بات کر رہا ہوں
03:44بڑے important بندے سے
03:45بلکہ جب ان سے
03:46reporter نے پوچھا
03:47کہ کون ہے
03:47تو انہوں نے کہا
03:48میں نہیں چاہتا
03:49کہ وہ بندہ مارا جائے
03:50اور انہوں نے کہا
03:51جی بڑا respected بندہ ہے
03:52regime کا
03:52سو regime change
03:53تو ختم ہوگی
03:54وہ regime کی خود بات کر رہے ہیں
03:55پھر انہوں نے کہا
03:56کہ جی وہ جو
03:57uranium in rich uranium تھا
03:58جو weapon grade
03:59nearly 60% والا
04:01انہوں نے کہا
04:08کوئی عاد ہے
04:08میں نے آپ سے
04:08clear کیا تھا
04:09خود کہا تھا
04:10کہ iranians نے کہا تھا
04:11کہ ہم اس کو
04:12downgrade کر کے
04:13ختم کر دیں گے
04:14نہ ہمارے پاس
04:15کسی کے پاس
04:16اور وہ
04:16آئی اے ہی
04:17جو international atomic agency ہے
04:18اس کی supervision میں ہی
04:20سارا معاملہ ختم ہو جائے گا
04:21وہ اس سے
04:22دس nuclear bomb بن سکتے ہیں
04:24وہ پہلے تیار تھے
04:25اور وہ تھا
04:26پھر انہوں نے کہا ہے
04:26جی ایران وانٹ سے deal
04:27پر حال وہ تو
04:28انہوں نے کہنا ہی ہوتا ہے
04:29کہ انہوں نے
04:29مجھے مانا کیا نہیں
04:31لیکن اس کے لئے
04:31بڑا ضروری ہے
04:32کہ آج کی گفتگو کے
04:34کچھ main
04:34آپ کو میں
04:35run down بتا دوں
04:35آج ان کی گفتگو ہوئی کیا
04:37بکرز دو ہی چیزیں ہیں
04:38ایران نے
04:39فوری طور پر
04:40as expected
04:41اس کو
04:41shoot down کر دیا
04:43انہوں نے کہا
04:43ہمارے سے
04:44کسی کی direct بات نہیں ہوئی
04:45which is true
04:46direct بات ہوئی بھی نہیں
04:47indirect ہوئی ہے
04:48دوسروں نے کہا
04:49کہ جی یہ
04:50پہلے کی طرح
04:51دونالل ٹرم پھر
04:52اپنے لئے
04:52موقع time
04:53ڈھونڈ رہا ہے
04:54تاکہ یہ
04:54اور فوجیں
04:55جمع کر دیں
04:56کیونکہ فوجیں
04:56تو جمع کر رہا ہے
04:57پانچ ہزار بندہ
04:58اور اکٹھا کر رہا ہے
04:59marines کو
05:00اس علاقے میں
05:01but
05:02اب ایک چیز
05:03clear ہو گئی ہے
05:04ڈانالل ٹرم نے
05:04خود کہا تھا
05:05مجھے کسی نے
05:06نہیں بتایا تھا
05:06کہ علاقے میں
05:07حملہ کر دیں گے
05:08حالانکہ
05:08ایرانیز نے
05:09clear بھی کہا تھا
05:09ایرانیوں نے
05:10کہ اگر آپ
05:11ہمارے پر
05:11ان بیسز کو
05:12استعمال کریں گے
05:13ہم ان بیسز کو
05:13اڑھائیں گے
05:14تو اب
05:15ڈانالل ٹرم کو
05:15پتہ ہے
05:16اگر ہے
05:16انرجی سیکٹر
05:17کو اس نے
05:17تباہ کیا
05:18تو پھر
05:18middle east کے
05:19باقی ممالکی
05:20بھی انرجی سیکٹر
05:21تباہ ہوں گے
05:22پہلی ہم نے
05:23refineries پر بھی
05:23حملے دیکھے ہیں
05:24سب کچھ دیکھا
05:25تو دو
05:25pressure drum
05:26پر اس وقت
05:26بہت زیادہ ہیں
05:27ایک تو
05:28یہ
05:28gulf کنٹریز کے
05:29middle east کے
05:30ممالک کے
05:30pressure
05:31ترمپ پہ بہت ہے
05:32کہ بھئی
05:32کرتے آپ ہیں
05:33بھگتے ہم ہیں
05:34کوئی
05:35american refineries
05:36damage نہیں ہوئی
05:37refineries damage ہوئی ہیں
05:38middle east کے
05:39ممالک کی
05:39مزائل
05:40امریکہ پہ
05:41واشنگٹن میں نہیں
05:41گرے جتنے
05:42مزائلز گرے ہیں
05:43یا اسرائیل میں
05:44گرے ہیں لیکن
05:44اس سے چار گناہ
05:45زیادہ
05:46middle east کے
05:46ممالک میں گرے ہیں
05:47اور سب کو پتا ہے
05:48کہ اگر اب
05:49یہ ایران پہ
05:50اس طرح کا
05:50حملہ کریں گے
05:51ان کے
05:51desalination
05:52پانی والے
05:53purifying plants
05:54اور energy پہ
05:55تو پھر
05:56سعودی ریبیا
05:57کوئیت
05:57ان سب کے
05:58desalination plants
05:59بھی اڑیں گے
05:59UAE کے بھی اڑے گا
06:00سب کچھ چیزیں
06:01ہوں گے
06:02تو یہ تمام
06:02چیزیں ہو رہی ہیں
06:03لیکن یہ ساری
06:04گفتگو چلی کب تھی
06:05یہ بھی میں آپ سے
06:06شیئر کر دوں
06:06مارچ 13 کو
06:07آپ کو یاد ہوگا
06:08فیلڈ مارشل
06:09آسم منیر صاحب
06:10گئے تھے
06:11اور
06:12پرائم منیسٹر
06:12شباس شریف صاحب
06:13سعودی ریبیا گئے تھے
06:14دیارہ مارچ کو
06:1512 مارچ کو
06:16گئے تھے
06:17اور وہاں پر
06:17بڑی ڈیٹیل میٹنگ
06:18ہوئی
06:18وہی سے یہ بات
06:20چلی جہاں پاکستان
06:20نے برائم پریس
06:21اپون کیا
06:23محمد سلمان صاحب
06:24پہ
06:25کہ آپ
06:26ڈانلڈ ٹرمپ
06:27کو منا سکتے ہیں
06:27سمجھا سکتے ہیں
06:29یہ بڑی مشروع
06:30سیچویشن ہوگی
06:31وہاں سے
06:32یہ ساری بات
06:33چلی ہے
06:33آج ابھی کچھ
06:34در پہلے
06:35فنانشل ٹائمز
06:35نے تو یہ بھی
06:36دعویٰ کیا ہے
06:37کہ فیل ماشر
06:39جنرل آسم منیس
06:40صاحب کی بات
06:40ہوئی ہے
06:41ڈانلڈ ٹرمپ سے
06:41یعنی یہ
06:42فنانشل ٹائمز
06:43کا دعویٰ ہے
06:44دو چیزیں
06:45کلیر ہیں
06:46کہ سیریس
06:46ڈائلوگ چل رہا ہے
06:48ایک اور چیز
06:49جو میں نے آپ سے
06:50خبر شیئر کی
06:50کہ آج
06:51گیارہ بجے کے بعد
06:52ایک کال
06:52سکیجولڈ ہے
06:53اس میں بھی
06:54پتہ لگ جائے گا
06:54کہ اس کا نتیجہ
06:55وہ ایک بہت
06:56امپورٹنٹ
06:56ایرینین پرسنیلٹی
06:58کے ساتھ
06:58کال ہوگی
06:59وہاں سے بھی
07:00پتہ لگ جائے گا
07:00کہ یہ ڈائلوگ
07:01آگے بڑھے گا
07:02یا نہیں بڑھے گا
07:03لیکن اس تمام چیز
07:05وہ سمجھنے کے لیے
07:05ڈانلڈ ٹرمپ کے لیے
07:06آج کی باتیں
07:07سننی
07:07میں ککلی آپ کو
07:08سناتا ہوں
07:09وہ
07:10میڈیا سے بات کر رہے تھے
07:12تو اس میں انہوں نے کہا
07:13کہ جی بڑی اچھی
07:14بات چیز چل رہی ہے
07:15اور میرا خیال ہے
07:16کہ یہ کانفلک
07:17جو ہے اب بلکل
07:18ختم بھی ہو سکتا ہے
07:19ویری ویری
07:20سبسٹینچل ہی
07:20یعنی بڑا میننگفل
07:22اور انہوں نے خود کہا
07:23کہ سٹیو ویٹکوف
07:24اور جیرٹ کشنر
07:25ان ڈسکشنز میں
07:26انوالف ہیں
07:26جب ان سے پوچھا گیا
07:28کہ کس کے ساتھ
07:29تو اس کا انہوں نے جواب دیا
07:30کہ وہ میں بھی نہیں بتا سکتا
07:32بڑی رسپیکٹیڈ پرسنیلیٹی ہے
07:33میں نہیں چاہتا
07:34وہ مارے جائیں
07:35پھر اران کو کہتے ہیں
07:36they want very much
07:38to make a deal
07:39we would like to make a deal too
07:40یہی دو دن پہلے کہتے تھے
07:42کہ میں بات ہی نہیں کرنا چاہتا
07:43پھر انہوں نے کہا
07:44کچھ اڈیشنل فون کالز
07:46منڈے کو ہوں گی
07:47followed by
07:48an in person meeting
07:50very very soon
07:51کہ منڈے کو
07:52کچھ امپورٹنٹ فون کالز ہوں گی
07:54یعنی کہ آج کے دن
07:55اور اس کے بعد ہو سکتا ہے
07:56face to face meetings بھی ہو جائیں
07:57یہ دونوں خبریں جڑتی ہیں
07:59جو ایک کال میں آپ کو بتا رہا ہوں
08:01کچھ دیر بعد ہو رہی ہوگی
08:02یا ہو سکتا ہے
08:03ہمارا پروگرام چل رہا ہوں
08:04تب تک ہو بھی گئی ہو
08:05اور پھر اس میں بھی فیصلی ہوں گے
08:07کہ face to face meetings ہوں گی
08:08کو نہیں ہوگی
08:09پھر ان سے جب بات کی گئی
08:13کہ enrichment پہ
08:14تو انہوں نے کہا
08:14ہاں جی enrichment پہ
08:16تو ہم وہ چاہتے ہیں
08:16کہ وہ جو
08:18dust ہے
08:18nuclear dust
08:19وہ ہی جو
08:20انڈریچرینیم تھا
08:21وہ فورن مستر رومان کے
08:22پہلی بتا چکے ہیں
08:23کہ وہ
08:24انہوں نے پہلے ہی کہا تھا
08:25کہ ہم ختم کر دیں گے
08:26پھر انہوں نے کہا
08:27کہ ہم
08:28میرا پلان تھا
08:30کہ ہمیں گے
08:30دس بلینڈ ڈالر کے خرچے سے
08:32جو بنا وہ ہے
08:34جنریٹنگ پلانٹ
08:35اس کو اڑا دو
08:36تو وہ بھی نہیں چاہتے
08:37کہ ایسا نقصان ہو
08:38پھر انہوں نے دعویٰ کیا
08:39so they called
08:40i didn't call
08:42they called
08:42یعنی کہ ایرانیوں نے
08:43میں سے contact کیا
08:44انہوں نے call کیا
08:45جس کو بھی کیا
08:46جس کے ایران نے
08:47بڑی strongly deny کیا
08:48لیکن اتنی گپیں
08:49تو آپ کو پتا ہے
08:49ڈالر ٹرام بیسی مار دیتے ہیں
08:51انہوں تو یہ بھی پچھلی
08:52تو انہوں نے کہہ دیا تھا
08:53کہ میں نے
08:54سابق امریکی صدر سے
08:56نے مجھے کہا
08:57ابھی پچھلی دن پہلے
08:58میری بات ہوئی
08:58تو اس نے کہا
08:59کہ کاش میں سوچتا رہا
09:01کہ میں نے کر دیا ہوتا
09:02یہ حملہ جو آپ نے کیا
09:03تو چاروں
09:04جو زندہ ہیں صدور
09:06انہوں نے کہا
09:07کہ ہم میں سے
09:07کسی سے بات نہیں ہوئی
09:08تو ڈالر ٹرام نے
09:09ابنی شیخی تو مارنی
09:10ہوتی ہو گئی
09:11پھر ان سے پوچھا گیا
09:13کہ اگر آپ کی
09:13سیسوائر کی کیوں بات ہوئی
09:14تو کیا اسرائیل
09:15مان جائے گا
09:16انہوں نے کہا
09:17جی اسرائیل بلکل مانے گا
09:18اور بڑا خوش ہوگا
09:19سب کچھ ہوگا
09:20اور پھر انہوں نے کہا گیا
09:22کہ آپ نے
09:23ایران کو بڑے پیسے
09:24کما کے دے رہے ہیں
09:25انہوں نے کہا
09:26جی کوئی پیسے نہیں
09:26ان کو ملیں گے
09:27تو تب کی بات ہے
09:28لیکن جو اصل پوائنٹ چیز ہے
09:30انہوں نے کہا کہ
09:30جی کتنے پوائنٹ
09:31سف اگرمنٹ ہے
09:32جن پر آپ کے
09:33ڈیسائیڈ ہوا ہے
09:33انہوں نے کہا
09:34جی قریبا پندرہ
09:35اور اس پر پندرہ
09:36وہ مان گئے ہوئے ہیں
09:38لیکن انٹریسٹنگ بات
09:39انہوں نے جو ایک ہی
09:40جو کانٹروورشل ہے
09:41وہ ہے
09:43لو کیون میزائلز
09:45وہاں کے میڈیا میں
09:46بھی ڈسکشن ہو رہی ہے
09:47کہ لو کیون میزائلز کیا ہے
09:49کیا وہ
09:49شورٹ رنگ میزائلز پہ
09:50مان گئے
09:51ایرانین
09:51وہ نہیں مانے
09:52ایشو نظر یہ آ رہا ہے
09:53کہ اب
09:54کلیرلی
09:54ڈانلڈ ٹرامپ کے پاس
09:56یہ آخری موقع ہے
09:57کہ اس میں سے نکلیں
09:58اس چیز میں سے نکلیں
09:59ایک بائزت طریقے سے
10:00ویکٹری کلیم کریں
10:01اور نکلیں
10:02کیونکہ اگر یہ سٹیپ پہ
10:03وہ جاتے ہیں
10:04تو پھر یہ بہت ہی
10:05معاملہ خراب ہوگا
10:06اور کتنا خراب ہوگا
10:09ایک آرٹیکل گارڈین میں آیا ہے
10:10جہاں انہیں
10:11فاتح بیرول
10:12یہ جو ہیں
10:13ایگزیکٹیو ڈائریکٹر ہیں
10:15انٹرنیشنل
10:16ایجنس
10:17انرجی ایجنسی کے
10:18جو سارا آئی
10:19یہ آئل پٹریولیم کی چیزوں
10:21کو اوپر انٹرنیشنل
10:21سارے اس کے ممبرز ہیں
10:22وہ کہتے ہیں
10:23انہوں نے کہا ہے
10:24کہ یار ایک
10:24نائنٹین سیونٹیز میں
10:26ایک ٹوین شاک آیا تھا
10:27تیل کا
10:28یہ اس سے بھی
10:29بہت بڑا واقعہ ہے
10:31اگر اون ٹوین شاک کو
10:32بھی دیکھ لیں
10:32اور یہ آپ
10:33یوکرین والی جنگ
10:34جب شروع ہوئی ہے
10:35تو جو تیل کے ساتھ ہوا
10:36یہ اس سے بہت بڑا واقعہ ہے
10:39چھوٹ سی اگزامپل دیتوں
10:40کہ سیمٹی تھری اور سیمٹی نائن
10:41کے اندر
10:41اب ہوا ٹوین شاک کی بات کر رہے ہیں
10:43اس میں پانچ میلین بیرل
10:45صرف روز کا
10:46مارکٹ سے غائب ہوا تھا
10:47سیمٹی سیمٹی نائن میں
10:48اور یوکرین کی جب
10:50جو دوزار بیس کی جنگ ہوئی
10:52اس میں سیمٹی فائی بلین کیوبک میٹرز
10:54اس بار
10:56گیارہ میلین بیرلز
10:57روز کا غائب ہوتا جا رہا ہے
10:59اور اس نے یہ کہا ہے
11:00کہ اگر آج بھی جنگ ختم ہو جائے
11:02آج
11:02تو تب بھی پانچ چھے ماہ
11:05کم از کم لگیں گے
11:06اس انرجی سیکٹر کو واپس آتے ہوئے
11:08کتنا فرق پڑتا ہے
11:09وری کٹلی میں شیئر کر دوں
11:11سات بج کے چار بجے صبح
11:14ٹرمینل ٹرم نے کہا
11:15کہ یو ایس اور ایران کا
11:16جو ہے نا بڑی پروڈکٹیو
11:17ڈسکشنز ہوئی ہیں
11:18سات بج کے چار منٹ پہ
11:20سات بج کے دس منٹ پہ
11:22جو سینڈ اٹ پور کی
11:23جو ساک مارکٹ کی انڈیکس ہے
11:25دو سو چالیس پوائنٹس بڑھ گئی
11:27اور دو کھرب ڈالر
11:29کی ویلیو امپروو ہوئی کمپنیز کی
11:32سات چار پہ کام شروع ہوتا ہے
11:34سات دس پہ ہی ہوتا ہے
11:35ستائیس منٹ بعد
11:37انہوں نے ایران کی تصویر
11:38سٹیٹمنٹ آتی ہے
11:39کہ جھوٹ بول رہا ہے
11:40پریزیڈنٹ ٹرم
11:41ہمارے سے کوئی بات چیز نہیں ہوئی
11:42ستائیس منٹ کے بعد
11:43آٹھ بجے
11:44وہی مارکٹ پھر
11:46ایک سو بیس پوائنٹس گر جاتی ہے
11:47اور ایک خرب ڈالر کا نقصان ہو جاتا ہے
11:50یعنی کہ چھپن منٹ میں
11:52صرف یہ تین سٹیٹمنٹس میں
11:55تین خرب ڈالر
11:57اوپر نیچے ہو گئے
11:58اتنا بڑا ایکنومک ایمپیکٹ پارڈا ہے
12:01اس جنگ کا
12:01کہ منٹس کے اندر
12:03خربوں بڑھ رہے ہیں
12:04خربوں لٹ رہے ہیں
12:04اور یہ ڈانلڈ ٹرم کو پتا ہے
12:07اب سوال دو تین اٹھتے ہیں
12:08کہ یہ جو بات ہو رہی ہے
12:10جس میں آپ پاکستان
12:11اللہ کے فضل سے
12:12بڑا قلیدی رول کر رہا
12:14اور ہم نے لگتا ہے
12:14کہ جو بنیار المرسوس میں
12:16ہم نے انڈیا کی ٹھکائی کی
12:17اس کے بعد
12:18تو دنیا میں
12:19ہمارا
12:19ورجن
12:20ٹوٹلی پسنیشن چینج ہو گیا
12:22اسی ڈانلڈ ٹرم نے
12:23کچھ عرصہ پہلے
12:24یہ بھی کہا تھا
12:24کہ پاکستان
12:25کی میں رائے مانتا ہوں
12:26ایران اور
12:27میڈلی اس کے معاملے میں
12:28میں ان کے ایڈوائیس سنتا ہوں
12:29آج پاکستان پھر
12:31ایک پڑی لیڈنگ رول میں
12:32آ گیا ہے
12:33اس وقت دو ہی سوال ہیں
12:35کیا ڈانلڈ ٹرمپ
12:36صرف ڈراما کر رہے ہیں
12:38وہ وقت لے رہے ہیں
12:39ضرورت کیا
12:40اگر وقت لے نہ ہوتا
12:41تو فوج تو لائی رہے تھے
12:42تماشا کرتے ہیں
12:43بکوز
12:43سٹیٹ آف ہرموز
12:44ان سے نہیں کھلی
12:45نیٹو والے
12:46ان کے ساتھ
12:46کوئی کھڑا نہیں ہوا
12:47وہ سب کو گالیاں نکال رہے ہیں
12:49کہ ڈرپوک ہیں
12:50دے کالنگ ہم کاروڈ
12:51کہ ساری چیزیں ہیں
12:52اب ایک لاسٹ اپوچنیٹی ہے
12:54دونوں ملکوں کے لیے
12:55کہ ایران بھی
12:57ڈانلڈ ٹرم کو بھاگنے دے
12:59جیسے وہ کہتا ہے نا
12:59جی بندہ تو جا رہا ہے
13:00کمبل نہیں چھوڑا
13:01کہ اس کو جانے دے
13:03ایران کہتا ہے
13:03کہ ہمیں
13:04سی سوائے نہیں چاہیے
13:05ہمیں کمپلیٹ امن چاہیے
13:07اس کے لیے بیسز بھی ہٹائیں ہیں
13:09وہ اتنی ایزی بات نہیں ہے
13:10بات یہ اپنا
13:11ایک کرٹیکل پوائنٹ آ گیا ہے
13:12کہ کیا یہ نیا ڈراما ہے
13:15یا
13:16یہ اب
13:18واقعی ایک ڈیل ہو سکتی ہے
13:20اسرائیل نے ساتھ ہی
13:21بومبارمنٹ اپنی تیز کر دی ہے
13:23تیران کے اندر
13:23وہ ہمیشہ ایک گن مارتا ہے
13:25تاکہ اس کو تو کیاوس چاہیے
13:26سو اس پہ آج ہم بات کریں گے
13:28کہ یہ
13:29اب
13:29اس سب کے لیے آخری موقع ہے
13:31کچھ اگر خدا نہ خواستہ
13:32اب نگوسیشنز فیل ہوتی ہیں
13:34انڈیریکٹ ٹاکس ہوتی ہیں
13:35اور
13:36نہیں ہوتی
13:37اور یہ واقعی
13:38اگر انہوں نے انرجی سیکٹر پہ حملہ کیا
13:40ان کا الیکٹرک سسٹم اڑائے
13:41گیس کے سسٹم اڑائے
13:42تو پھر جو تباہی
13:44میڈلیس میں آئے گی
13:45وارٹر پلانٹس کی
13:46ان سب کی
13:46وہ پھر ایک پورا
13:48ایک بہت بڑا
13:49گلوبل کرائسز بن جائے گا
13:51ٹریڈ کے لیے
13:51ایکانومی کے لیے
13:52کتنا سچ ہونے والا ہے
13:55کیا ہونے والا ہے
13:56کیا ہو سکتا ہے
13:57ہم بات کریں گے
13:58منیر اکرم صاحب سے بھی
13:59وہ ہمارے فارم اپورمنٹ ریپرزنٹری
14:00اور ساتھ ہی میں بات کروں گا
14:03حامد رضا غلامزادے
14:05ان کو آپ
14:06یہ بڑا ایک سیرس قسم کے
14:08ڈائریکٹر ہیں
14:08ہاؤس آف ڈپلومسی
14:09تھنگ ٹینک کے
14:10آپ ان کو سی این این پہ بھی
14:11دیکھتے رہے ہیں
14:12آپ ان کو بی بی سی
14:14الجزیرہ تمام پہ
14:15بیکاوز یہ ایک ان کا
14:17اپنا انیلیسز ہوتا ہے
14:18دوسرا ان کو یہ بھی
14:18سمجھا جاتا ہے کہ یہ
14:19جو رجیم ہے
14:21جو اس طرح حکمران رجیم ہے
14:22وہاں پہ
14:23اس سے بڑا قریبی
14:24تعلق بھی ان کا سمجھا جاتا ہے
14:26اور ان کی سوچ
14:26کہتے ہیں کہ
14:27جب یہ بات کرتے ہیں
14:28تو یہ ان کی سوچ
14:29ریفلیکٹ کرتے ہیں
14:30تو خالی یہ
14:31ایز این این اینلیسز
14:32بات نہیں کرتے
14:32یہ ہمیں اندازہ ہو جاتا ہے
14:34کہ ایرینین رجیم
14:36کیا اس معاملے میں
14:36سوچ رہی ہے
14:37ان دونوں لوگوں سے
14:38اس پہ بات کریں گے
14:39اب یہ پہلے بات کرتے ہیں
14:40مونی رکم صاحب سے
14:41مونی رکم صاحب سے
14:55دو دن پہلے
14:56یہ بھی کہا تھا
14:57کہ ان کی تو
14:58ہم نے ساری
14:58لیڈرشپ ختم کر دیا ہیں
15:00کوئی بندہ ہی نہیں
15:00وہاں بچا
15:01کس سے بات کریں گے
15:02and we like it this way
15:03اب آج
15:04وہ کہہ رہے ہیں
15:05پندرہ پوائنٹس بھی ہیں
15:06ساری چیزیں
15:07تیہ بھی ہو گئی ہیں
15:08تقریبا
15:08اور جو موٹی موٹی
15:10باتیں تیہ ہو گئی ہیں
15:11اس میں
15:11no nuclear bomb
15:12no nuclear weapon
15:13peace in middle east
15:14nuclear dust
15:16وہ ہمیں دیں گے
15:17کوئی انڈریچپنس
15:17نہیں ہوگی
15:22بندے سے میں بات کر رہا ہوں
15:23in the meantime
15:25Israeli air force
15:26نے بھی
15:26بھی tweet نکال ہے
15:27کہ جی
15:27ہم نے
15:28فیس ٹرائک شروع کر دی ہیں
15:29اور ایک دو اور
15:30tweets آئی ہیں
15:31ان کی جہاں سے
15:32Israelis quote ہو رہے ہیں
15:33کہ ان کو پتا تھا
15:34dialogue ہو رہا ہے
15:35کیا یہ واقعی
15:36آپ کے خیال میں
15:37ایک serious
15:38گفتگو ہے
15:39اس طفح
15:40کیونکہ
15:40last time بھی
15:41serious گفتگو تھی
15:42تقریبا
15:42چیزیں تیہ ہو گئی تھی
15:43اور پھر
15:44امریکہ نے
15:45حملہ کر دیا
15:46اب بھی
15:46فوجی بڑھا رہا ہے
15:47ground troops
15:48بڑھا رہا ہے
15:48پانچ ہزار
15:49marines
15:50کٹھے کر رہے
15:50ڈانلڈ ٹرمپ
15:51کیا لگتا ہے
15:53آپ کو
15:53کہ this time
15:54is it serious
15:55کہ یہ پھر
15:56ایک نیا
15:56فساد ہے
15:57ڈرامہ
15:59جی
16:00میرے خیال میں
16:01اب
16:02یعنی کہ
16:03ٹرمپ صاحب کی
16:04جو کچھ کہنا ہے
16:06اس پہ
16:07پوری
16:07credibility
16:08تو نہیں
16:08دے سکتے ہیں
16:09کیونکہ
16:10اتنی مرتبہ
16:13جیسے
16:14آپ نے
16:14ذکر کیا سب
16:15وہ اپنی
16:16positions
16:16بدلتے رہتے ہیں
16:17تو
16:18ایرانی بھی
16:19obviously
16:20بہت
16:21cautious
16:21ہیں
16:22یہ
16:23صحیح ہے
16:24کہ
16:25پاکستان
16:26اور شاید
16:27ترکی
16:27اور دوسرے
16:28ممالکہ
16:29ایجپ
16:29یہ تین
16:30اور پاکستان
16:30ترکی
16:31ایجپ
16:31کا نام آ رہا ہے
16:32یہ ایجپ
16:33ہوگا
16:33تو ہماری
16:35کوشش
16:35تو جاری
16:36رہی ہے
16:38جنگ
16:39کے شروع
16:39ہونے سے
16:40پہلے
16:40اور اس کے
16:41بعد میں
16:41بھی ہماری
16:42کوشش جاری
16:42رہی ہے
16:43کہ ہم
16:44اس جنگ
16:45کو
16:46رکوا سکیں
16:47اور
16:48اسکلیٹ
16:49نہیں کرنے
16:49دیں
16:49ہمارے لئے
16:50جو
16:50سب میں
16:51اہم
16:52امیجیٹ
16:53اوبجیکٹیف
16:53تھا
16:53وہ یہ
16:55تھا
16:55کہ
16:55سعودی
16:56عرب
16:56اس جنگ
16:57میں
16:57نہ شامل
16:57ہو
16:58کیونکہ
16:58ہمارا
16:58ان کے
16:59ساتھ
16:59مویدہ ہے
17:01اور پھر
17:02obligations
17:02ہمارے
17:03اوپر آ جاتی
17:04ہیں
17:04اگر وہ
17:04جو جنگ
17:05میں شامل
17:06ہو جاتا
17:06تو ہمارے
17:07تعلقات
17:08ایران
17:08اور
17:08سعودی عرب
17:09کے ساتھ
17:09بہت اہم
17:10ہیں
17:10اس کو
17:11ہم نے
17:11روکنا
17:12ہے
17:12میرے خیال
17:12میں
17:13اس میں
17:13سعودی عرب
17:15نے
17:15سمجھداری
17:16دکھائی ہے
17:16اب تک
17:17اور وہ
17:18نہیں شامل
17:18ہوئے ہیں
17:19فیلحال
17:20اب جہاں
17:21تک کہ
17:21جو بڑی
17:22جنگ
17:22ہے جو
17:23ازرائل
17:24اور
17:24امریکہ
17:25کی جنگ
17:25ہے
17:25اس کے
17:27اوپر
17:27بھی
17:27ہماری
17:28کوشش
17:33اور
17:33جاری
17:34رہی
17:34ہیں
17:34اب
17:35اس میں
17:36کتنا
17:37اضافہ
17:37ہوا ہے
17:38اور
17:39اس پہ
17:40کتنی
17:40کریبرٹی
17:41ہم دے
17:41سکتے ہیں
17:42جو
17:42ٹرم
17:42صاحب
17:43نے
17:43کہا ہے
17:43وہ
17:44میرے خیال
17:45میں
17:45اس پہ
17:46پورا
17:47میرا
17:47اتمنان
17:48نہیں ہے
17:49کہ یہ
17:49صحیح
17:49باتیں
17:50کہیں ہیں
17:50وہ
17:51ہر وقت
17:52وہ
17:52کچھ
17:53اگزیجریٹ
17:54کرتے ہیں
17:54کچھ
17:55باتوں
17:56کو
17:56ٹویسٹ
17:57کرتے ہیں
17:57تو
17:58میرے خیال
17:58میں
17:58اس کے
17:59اوپر
17:59یعنی
18:00پوری
18:02اتمنان
18:03نہیں
18:03ہو سکتا
18:04ہے
18:04کہ یہ
18:04واقعی
18:05اتنا
18:06اضافہ
18:07ہو گیا
18:07ہے
18:07اگر
18:08ہم
18:09بیٹوین
18:09دے
18:09لائنز
18:10دیکھیں
18:10تو
18:11یہی
18:11ڈانل
18:11ٹرم
18:11تھا
18:12جو
18:13انکنڈیشنل
18:13سرینڈر
18:14کی بات
18:14کرتا
18:15تھا
18:15بلا
18:15شرکت
18:16کسی
18:16شرط
18:16کے
18:17بغیر
18:17کمپلیٹ
18:18ہار
18:18مانے
18:19ایران
18:19یہی
18:20ٹرمپ
18:20ریجیم
18:21چینج کی
18:22بات
18:22کرتا
18:22تھا
18:22اب
18:23ریجیم
18:24چینج کی
18:24بات
18:24بھی نہیں
18:25ہو رہی
18:25بلکہ
18:25خود
18:25کہہ رہے ہیں
18:26کہ
18:26جی
18:26میں
18:26بہت
18:27ریسپونسبل
18:27ایک
18:28ارینین
18:28لیڈر
18:28سے
18:28ہماری
18:29باتچیت
18:29چل رہی
18:30ہے
18:30جس
18:30کا
18:30بلکہ
18:31جب
18:31ان سے
18:31نام
18:32پوچھا
18:32گیا
18:32تو انہوں
18:32کہا
18:32نہیں
18:33میں نہیں
18:33چاہتا
18:33کہ وہ
18:33بندہ
18:34بھی
18:50دیفرنس
18:50ہے
18:51کیونکہ
18:52اب
18:52یہ
18:52کمپلیٹ
18:52سرنڈر
18:53سے بھی
18:53ہٹ گیا
18:53ڈانل
18:54ٹرمپ
18:54یہ
18:56باقی
18:56چیزوں
18:57سے بھی
18:57ہٹ گئے
18:57ہیں
18:58کہ
18:58ٹھیک ہے
18:58جی
18:58مسائلز
18:59پہ جو
18:59ورڈ
19:00یوز آیا
19:01لوگ
19:01کہ یہ
19:02اگریمنٹ
19:02ہو رہا ہے
19:02کہ لوگ
19:03کی
19:03آن
19:03مسائلز
19:04جیسے
19:05تاثر یہ
19:05دے رہے ہیں
19:06کہ وہ
19:06اپنی
19:07رینج
19:07کم کر دیں
19:08گے
19:08مسائلز
19:08کی
19:09جس پہ
19:09بھی
19:09ایران
19:09آبیسلی
19:10نہیں
19:10مانے
19:11گا
19:11تو یہ
19:12بڑی
19:12دو
19:12تین
19:13چیزوں
19:13سے
19:13ڈانل
19:13ٹرمپ
19:14پیچھے
19:14ہٹے
19:14تو ہیں
19:16جی
19:17ضرور
19:18یعنی
19:18کہ
19:18ہٹنا
19:19تو
19:19پڑا
19:19ہے
19:20کیونکہ
19:20ان کی
19:20جو کچھ
19:22اوبجیکٹیوز
19:23جو
19:23انہوں نے
19:24سوچا
19:24تھا
19:25کہ یہ
19:25رجیم
19:25کولیپس
19:26ہو جائے گی
19:27حملے کے
19:27بعد میں
19:28کولیپس
19:29نہیں
19:29ہوئی
19:30دوسرا
19:31یہ
19:31سوچا
19:31تھا
19:31کہ
19:32ان کی
19:32ہم
19:32جو
19:32قوت
19:33ہے
19:34دفاعی
19:35قوت
19:35ہے
19:35اس کو
19:35ہم ختم
19:36کر دیں گے
19:36بہت جلدی
19:37وہ بھی
19:37نہیں
19:37ہوا
19:38وہ بھی
19:38مسائلز
19:39پھیک رہے ہیں
19:39ڈرونز
19:40آ رہے ہیں
19:42پر
19:42جو
19:43سب
19:43میں
19:43بڑی
19:44بات
19:44جس سے
19:45ان کو
19:46پریشر
19:47آیا ہے
19:47وہ
19:48ہے
19:48کہ
19:48ہرموز
19:49کا
19:49سٹریٹ
19:50انہوں نے
19:50بند کر
19:50دیا ہے
19:51اس کی وجہ
19:52سے
19:52پوری
19:53تیل کی
19:55تجارت
19:56پہ
19:56بہت
19:56اثر
19:58آیا ہے
19:58دوسرا
19:59انہوں نے
19:59جو
20:00قطر کی
20:01جو
20:01گیس
20:01پسیلیٹی
20:02کو
20:02مارا ہے
20:02تو
20:03پندرہ
20:04پرسنٹ
20:04پوری
20:05گیس
20:06آئی
20:07آئی
20:07لیبرٹی
20:07ختم ہو
20:08گئی ہے
20:08اور ابھی
20:09گیس
20:09کی پرائشز
20:10پوری دنیا
20:12میں بڑھ رہی ہیں
20:12امریکہ میں
20:13نہیں بڑھ رہی ہیں
20:18کیونکہ ان کا
20:19خود کا ہے گیس
20:20پر پوری دنیا
20:20میں وہ
20:21اثر پڑھ رہا ہے
20:22اور مارکٹ پہ
20:23یہ سب میں
20:24بڑی لیبرج ہے
20:25ایران کی
20:26اب جو کچھ
20:27مویدہ بھی ہوگا
20:28اگر یہ
20:29سی اسپائر
20:29ہو بھی جاتا ہے
20:31اس پہ
20:32امریکہ کا
20:33جو پہلا
20:35ابجکتف ہوگا
20:35کہ وہ
20:36سٹیٹ آف ہرمز
20:37کو
20:37کھول دے
20:38اور وہ
20:39ایران کی
20:39سب میں
20:39بڑی لیبرج ہے
20:40اور وہ
20:41کس طرح سے
20:42اس کو
20:43مانتے ہیں
20:44نہیں مانتے ہیں
20:44وہ دیکھنے کی
20:45ضرورت ہے
20:46مجھے ایک بات
20:46بتائیں
20:47مجھے آپ ایک بات
20:48بتائیے
20:49کہ جب پہلے
20:50انہوں نے ہاتھ
20:51کیا ایران کے ساتھ
20:53نیگوشیشنز تھی
20:54فائنل سٹیجز پہ
20:55ہو گئی
20:55امان کے فورم
20:56منسٹر کہتے ہیں
20:57کہ سب کچھ
20:58طریباً تیہ ہو گیا
20:59باتا
20:59سمجھ ہی نہیں
21:00کہ انہوں نے
21:01حملہ کیا کیا
21:01چلے اس سے کچھ
21:02اندازے تھے
21:03کہ ہم جائیں گے
21:04ایک ہفتے کے اندر
21:05لٹا دیں گے
21:06ایران کو
21:06سب کچھ ستھرا کر دیں گے
21:08اور بچھا بچھو
21:09کے ساری بات ہو جائے گی
21:10سب سے بڑا
21:11اسٹیمیٹ
21:12ان کا غلط ہو گیا
21:13پھر ان کا خیال تھا
21:14کہ اسیسنیٹ کریں گے
21:15ایک لیول
21:16دوسری لیول
21:16تین لیول
21:17انہوں نے
21:18ختم کر دی
21:19تین لیول
21:20لیڈرشپ کی
21:20لیکن جو ان کا
21:21مزائک پیٹن ہے
21:22گورننس کا
21:22وہ بھی ثابت ہو گیا
21:24کہ وہ گورننٹ
21:25چل رہی ہے
21:25اور رجیم گر نہیں رہی
21:26اس وقت
21:29ٹرمپ
21:29کیوں جھوٹ
21:30بولیں گے
21:31اگر اب
21:32دیل مل رہی ہو
21:33کیونکہ تینوں ملک
21:34بڑے امپورٹنٹ ہیں
21:35اگر آپ دیکھیں
21:36ترکیہ
21:37بہت امپورٹنٹ ہے
21:38اردوان
21:39ٹرمپ کی
21:40میڈلیس پولٹیکس کے لیے بھی
21:41اور تمام چیزوں کے لیے
21:44ایجپٹ
21:44ہمیشہ سے
21:45ان کا الائر آیا ہے
21:46بڑا امپورٹنٹ ہے
21:46سارے اس میڈلیس کی چیز کے اندر
21:48پاکستان
21:49اگین
21:49پاکستان
21:50ساؤدوری بھائی اگریمنٹ
21:51اور پاکستان کا
21:52تو آپ کو یاد ہوگا
21:53تب بھی
21:53بہت عرصہ پہلے بھی
21:54ٹرمپ نے کہا تھا
21:55کہ ہم
21:55ایڈوائس لے رہے ہیں
21:57فیلڈ مارشل سے بھی
21:58اور دوسرے لوگوں سے
21:59ان ڈیلنگ ویڈ اران
22:00اور ایڈر میڈلیسٹر ایفیرز
22:02تو یہ تینوں سیریس ملک ہیں
22:05تینوں ویٹ ہیں
22:06this might be
22:07the only way out
22:08for ٹرمپ
22:09کہ بائزر طریقے سے
22:10ریمپ
22:10آف ریمپ ہو جائے
22:11اس وقت ٹرمپ
22:13جھوٹ کیوں بولے گا
22:14مجھے
22:15I'm just trying to understand
22:16کہ ٹرمپ
22:16اس وقت ڈراما کیوں کرے گا
22:18یہ تو صحیح ہے
22:19کہ وہ ڈھونڈ رہے ہیں
22:20کوئی طریقہ
22:22کہ
22:22declare victory
22:24and leave
22:25کیونکہ یہ جنگ
22:26بند کرنے کا
22:27اس کے حق میں ہے
22:29کیونکہ
22:30جو
22:31economic pain
22:32جو ہو رہا ہے
22:33وہ بہت زیادہ ہے
22:34اور جنگ کو
22:35روکنے کے لیے تیار ہے
22:38پر
22:38وہ جنگ کو
22:40روکے گا
22:40میرے خیال میں
22:41جو
22:41کی
22:42issue
22:42ابھی اس وقت
22:43جنگ کو روکنے کے لیے
22:44جو کی
22:45issue ہے
22:45وہ ہے
22:46قرموس
22:48اگر
22:48ایرانی
22:49مانتے ہیں
22:50اس مویدے میں
22:51یا جو
22:51جو
22:52مذاکرات ہو رہی ہیں
22:53اس میں اگر وہ
22:54مانتے ہیں
22:55کہ جی ہاں
22:55ٹھیک ہے
22:56ہم قرموس کو
22:57کھول دیں گے
22:58شرطیں ہوں
22:59نہ ہوں
23:00قرموس کو
23:01کھول دیں گے
23:02تو میرے خیال میں
23:04امریکہ
23:04تیار ہو جائے گا
23:05اس جنگ کو
23:06روکنے کے لیے
23:07اگر یہ
23:08کھولتے نہیں ہیں
23:10اور اس کو
23:11زیادہ
23:12لیوریج
23:12کرنے کی
23:13کوشش کرتے ہیں
23:14تو پھر
23:14جو امریکہ کے پاس
23:16اپشن ہے
23:17escalation کا
23:18وہ بھی
23:19کھلا رکھا ہے
23:20انہوں نے
23:20لیکن ایران کا
23:21سانس تو یہ ہے
23:22کہ ہرموس کھلاوا ہے
23:24صرف
23:25ان ملکوں کے
23:26حامیوں کے لیے نہیں
23:27کھلاوا جو
23:27امریکہ اور
23:28اسرائیل کی
23:28سپورٹ کر رہے ہیں
23:29اگر جنگ
23:30بند ہو جاتی ہے
23:31اگر جنگ
23:32رکھتی ہے
23:32تو ہرموس تو
23:34وہ کھول ہی دیں گے
23:35اور پھر
23:35جو بھی انہوں نے
23:37مونیٹائز کرنے کا
23:38نیا طریقہ نکال لیا
23:39لیکن آج ایک بات
23:40کیا ہے
23:40ڈانلڈ ٹرام نے
23:41انہوں نے کہا
23:41جی پھر وار کے بعد
23:43کیا ہوگا
23:43اس نے کہا
23:44جی ہو سکتا ہے
23:45ہم ملکے
23:46ہرموس کا
23:46آپریٹ کر لیں
23:47وہ تو ایرانی
23:48کبھی نہیں مانیں گے
23:49لیکن
23:49ایران کا
23:50سانس تو یہ
23:51یعنی ہے کہ
23:51ہرموس کھولا ہوا ہے
23:52صرف دشمنوں کے لیے نہیں ہے
23:55دیکھیں تو
23:55اس کا مطلب کیا ہے
23:57اگر وہ کھولا ہوا ہے
23:58دوستوں کی لیے
23:59دشمن کون ہوں گے
24:01ان کے نظر میں
24:02دشمن کون ہوں گے
24:03امریکہ ہے
24:04اسرائیل ہے
24:05پر وہ جو
24:06خلیج کے ممالک ہیں
24:07ان کے لیے کھولے گا
24:08یا نہیں کھولے گا
24:09یہ تو نہیں
24:09کلیر ہے
24:10ان کو وہ
24:11دشمن سمجھتے ہیں
24:12یا دوست سمجھتے ہیں
24:13اس وقت
24:15جن کے اوپر
24:16حملہ کر رہے ہیں
24:16وہ
24:17وہ تو دشمن ہوں گے
24:18ہمجھتے ہیں ان کو
24:19تو اگر خلیج کے
24:21ممالک کے لیے
24:22نہیں کھولے گا
24:24صرف
24:24یعنی پاکستان
24:26چین
24:27ہندوستان
24:28روشیا کے لیے کھولے گا
24:29تو پھر تو نہیں کھولا ہے
24:31ان کے
24:33ویسٹرن ممالک
24:33جو ہیں
24:34ان کے جو
24:34ان کے لیے تو نہیں کھولا ہے
24:36تو تھیل کا
24:37تجارت تو بند ہوگی
24:38تو یہ
24:39یہ ہم نے دیکھنا ہے
24:40کہ یہ
24:42کس طریقے سے
24:44یہ
24:44اس پر
24:45کیا مہوعدہ ہوتا ہے
24:46خورموز پر
24:48میرے خیال میں یہ
24:48کی پوائنٹ ہے
24:49جس کے اوپر
24:50it will
24:51determine
24:52کہ یہ جنگ رکتی ہے
24:53نہیں رکتی
24:54اس وقت
24:54سر اگر یہ جو خبریں
24:56چل رہی ہیں
24:56کہ ان کی
24:57ایک
24:57indirect میٹنگ ہو جائے
24:59سب کی
24:59اور یہ
25:00وٹکوف یا
25:01جی ڈی وینس
25:02پتہ نہیں آتے ہیں
25:03نہیں آتے ہیں
25:03بہت ہائی پروفائل ہو جاتا ہے
25:05لیکن
25:05وٹکوف اور کشنر
25:06اسلامباد آ جاتے ہیں
25:07ہمارے لوگ بیٹھ جاتے ہیں
25:08اور ایجپٹ
25:09ٹرکی کے لوگ ہوتے ہیں
25:11تو
25:12آپ کے خیال میں
25:13اگر یہ میٹنگ کا
25:14ہونا ہی
25:15اسلامباد میں
25:16سکیجول بھی ہو گئی
25:17تو اس کا
25:18مطلب ہے
25:19کہ پھر باتیں
25:20واقعی بہت
25:20سیریس حد تک ہیں
25:21اور اگر یہ میٹنگ نہیں ہوتی
25:23تو ہم کیا سمجھیں
25:25کہ یہ
25:25ٹاک شروع ہونے سے
25:26پہلے ہی ختم ہو گئی ہے
25:27how important
25:28is that
25:29اس کا ہونا اور نہ
25:30ہونا تو خیر important ہے
25:31اگر وہ بھی نہیں بھی ہوتی
25:33کیا وہ ایک indication ہے
25:35کہ یہ چیزیں
25:35صرف ہوا میں تھی
25:37کہ یہ میٹنگ
25:38is not that
25:39ہم اس پہ زیادہ
25:41over read نہ کریں
25:43جی صحیح ہے
25:44میرے خواہ میں
25:45over read نہیں کرنا چاہیے
25:47جو
25:50جو
25:50channels of communication
25:51وہ بہت سارے ہیں
25:54کیونکہ
25:55ترکی بھی کوش کر رہا
25:56مصر بھی کر رہا
25:57پاکستان بھی کر رہا
25:59کچھ اور ملک
25:59جو ہیں
26:00وہ بھی کر رہے ہوں گے
26:01تو یہ
26:02میٹنگ
26:03کہاں ہوتی ہے
26:04اور کس طریقے سے
26:05ہوتی ہے
26:06وہ
26:06میرے خیال میں
26:07ابھی تک
26:08دیکھنی کی بات ہے
26:09اگر یہ پاکستان میں
26:11ہوتی تو
26:11ہمارے لیے
26:11تو بڑی
26:13diplomatic success ہوگی
26:15ہمارے لیے
26:15اگر پاکستان میں
26:17ہوتی ہے
26:17پر
26:19مجھے شک ہے
26:20کہ
26:20ابھی تک
26:21کوئی ایسے فیصلے
26:23نہیں ہوئے ہیں
26:25پر
26:26شاید
26:28مذاکرات
26:29جاری ہیں
26:30کہ
26:30کیا ہوگا
26:33کہاں ہوگی
26:33میٹنگ
26:34پروسیس کیا ہوگا
26:35اور اس میں
26:36کیا نکتے ہیں
26:37جن کے اوپر
26:38فیصلہ ہو سکتا ہے
26:40مجھے
26:41جو شک ہے
26:42کہ
26:43پہلے
26:44پہلے پہلو پر
26:46تو ایک
26:47سیس فائر کے اوپر
26:48موعدہ ہو سکتا ہے
26:50اس کے بعد میں
26:51جو باقی جو
26:53ایشوز ہیں
26:53نیوکلئر
26:54مسائل ہے
26:55سیکیورٹی ہے
26:56وغیرہ وغیرہ
26:57ان کے اوپر
26:58پھر بعد میں
26:59مذاک
27:00سیل
27:00لاسٹ
27:00کوئیسن
27:01مجھے یہ بتائیے
27:02کہ چائنہ
27:03نے بھی آج
27:03کہا ہے
27:04کہ ایمجٹ
27:05آپ بند کریں
27:06اس جنگ کو
27:06ریشہ نے بھی
27:07یہ کہا ہے
27:08کہ جنگ
27:08بند نہیں ہوگی
27:09تو معاملات
27:09حل نہیں ہوں گے
27:10اگر یہ
27:11آنگوئنگ پروسس
27:13ختم
27:13خدا
27:14خواستہ
27:15نہیں چلتا
27:18اور پانچ دن
27:19بعد یہ
27:20کوئی اس طرح
27:20کی حرکت
27:21کرتے ہیں
27:21یہ یا
27:21اسرائیلیز
27:22کہ انفرسٹرکچر
27:23کو ہٹ کریں
27:23انرجی
27:24سٹرکچر
27:24کو ہٹ کریں
27:25تو ایران نے
27:26تو اب تک
27:26جو جو
27:27کہا ہے
27:27انہوں نے
27:27کیا ہے
27:28انہوں نے
27:28کہا تھا
27:29آپ ہمارے پہ
27:29کریں گے
27:29ہم بیسس
27:30کو اڑائیں گے
27:31آپ ادھر سے
27:31آئیں گے
27:32ہم ہرمٹس
27:33بند کریں گے
27:33اب انہوں نے
27:34کہ آپ یہ کریں گے
27:34کریں گے
27:35اگر یہ چیز
27:36وہاں چلی گئی
27:37تو کیا
27:38ہم ایک
27:39تھرڈ
27:39ورلڈ وار کی طرف
27:41نہیں چلے جائیں گے
27:41اپنے کے بعد
27:42تو پہ چائنہ
27:43اور رشاہ
27:43کب تک
27:44ہینڈز آف
27:45کر کے رہیں گے
27:46اگر یہ
27:46اس طرح تک
27:47بات پھیل گئی
27:50جی
27:51میرے خیال میں
27:52یہ
27:53ہمیں
27:53اخرجہ تو
27:54ہونا چاہیے
27:55کہ اگر
27:56کوئی
27:57یہ جنگ
27:58نہیں رکھتی ہے
27:59تو اسکلیٹ
27:59ہوگی
28:00اگر
28:02ایران کا
28:03انفرسٹرکچر پہ
28:04اٹیک ہوتے ہیں
28:05تو وہ
28:06ریٹیلیٹ کریں گے
28:07خلیج کے ممالک
28:08بہت
28:08بلنرابل ہیں
28:09ان کی
28:10اوائل فسیلٹیز ہیں
28:11اس سے
28:11زیادہ وہ
28:12جو ڈی سیلینیشن
28:13پلانٹس پہ
28:14انہوں نے
28:14کہا کہ
28:15ہم روس پہ بھی
28:16ماریں گے
28:16تو وہ
28:17وہاں تو
28:18تباہی ہو جائے گی
28:20پر
28:21گلوبل وار کی
28:22جو بات ہے
28:23اس میں
28:24میرے خیال میں
28:24روس اور چین
28:26اتنی جلدی
28:27اس میں نہیں
28:28پڑیں گے
28:29روس کے لیے
28:30تو یہ
28:31جنگ
28:32کا فائدہ
28:33ہی فائدہ ہے
28:34اوائل پرائسز
28:35بڑھ گئی ہیں
28:36جو کچھ
28:37یہاں
28:37اسلاح
28:38استعمال ہو رہا ہے
28:39وہ یوکرین
28:40نہیں جا رہا ہے
28:40تو ان کے لیے
28:41تو فائدہ ہے
28:43چین کے لیے
28:44بھی اگر دیکھیں
28:44تو
28:45امریکہ
28:46یہاں
28:46بھسا ہوا ہے
28:47میڈل ایس میں
28:49اس کی توجہ
28:50پیسیفک
28:51وغیرہ پہ
28:53جو
28:54جو پیوٹ
28:55ٹو ایشیا تھا
28:55وہ کہاں گیا
28:56ٹھیک ہے
28:57مریس صاحب
28:57بہت شکریہ
28:58ہمیشہ
28:58کہ ہمیں وقت
28:59دینے کا
29:00لازل بات
29:01بڑی سمپل ہے
29:02ہر
29:02ایس ای ٹائن
29:03ٹو گیٹ آف
29:04دس ایس ای پارفیکٹ
29:06اپرچونٹی
29:06تہران کے لیے
29:07براہ ضروری ہے
29:08کہ ڈیل ہو جائے
29:09بگوز
29:09بلیونز آف ڈالرز
29:10کا نقصان ہو چکا ہوا ہے
29:12اور ابھی
29:12اصل مسئیبتیں
29:13تو بعد میں شروع ہوگی
29:14جب جنگ بند ہوگی
29:15جو مہنگائی ہے
29:16جو انفرسٹرکچر کا حال ہے
29:18جو انڈورسٹری کا حال ہے
29:19تب رجیم کو
29:20اصل خطرے سامنے آئیں گے
29:22جب لوگ
29:23احتجاج بھی کر سکتے ہیں
29:24سب کچھ کر سکتا ہے
29:25ٹرمپ کے پاس
29:26بھی یہ شاید آخری موقع ہو
29:28بگوز
29:28اگر یہ انفرسٹرکچر
29:29یہ انرجی انفرسٹرکچر بگے
29:31پہلے ہی
29:32جو ایکسپرٹس کہتے ہیں
29:33کہ اگر آج بھی جنگ بند ہو جائے
29:35تو کم از کم
29:36تین سے چھ ماہ چاہیے
29:37صرف انرجی مارکٹ کو
29:38واپس نومل آتے آتے
29:40چھ ماہ بہت عرصہ ہوتا ہے
29:42ایکانومیز کے لئے
29:43سو
29:44پراببلی
29:45دس از دی لاس چانس
29:46فور ایبریون
29:47تہران
29:48واشنگٹن
29:49سب کے لئے
29:49اور ہم لوگوں کے لئے بھی
29:50جو انڈریکٹ
29:51اس کا بوجھ اٹھا رہے ہیں
29:54لیکن سوک
29:55کہ سینٹی پرویلز
29:56بریک لیتے ہیں
29:56ہمارے ساتھ رہیے
30:04جی ویلکم بیک
30:05اب ہم اس تمام مسئلے پہ
30:06ایران کا پرسپیکٹیو لیتے ہیں
30:08مصد موجود ہیں
30:09حامد رزا غلامزادے
30:11ان کو آپ نے بہت باری
30:12بی بی سی پہ دیکھا ہوگا
30:14سین این پہ دیکھا ہوگا
30:16الجزیرہ پہ بہت
30:16ریگلر لی آپ دیکھتے ہیں
30:17ڈائریکٹر ہاؤس آف ڈپلومسی
30:19ہے تینگ ٹینگ
30:19اس کے یہ ڈائریکٹر ہیں
30:21پہلے یہ
30:21ٹین چیف بھی رہے ہیں
30:24نیوز آفٹلٹ کے
30:25ان کی بڑی ایک گہری نظر ہے
30:27اس کے اوپر
30:28اور بڑا یہ
30:29سرکاری ویو پوائنٹ بھی
30:30سمجھتے ہیں
30:31اور دوسرا ویو پوائنٹ بھی
30:32سمجھتے ہیں
30:32ان سے گفتو میری انگریزی
30:34میں ہوگی لیکن میں
30:35سم اپ آپ کے ساتھ ساتھ
30:36کوشش کروں گا
30:37ساتھ ساتھ کر دوں
30:38بات میں کر دوں
30:41اسلام علیکم حامد
30:43حالی علیکم حالسلام
30:44thank you very much
30:44for having me
30:45حامد a lot has happened
30:47today
30:51first it was the same
30:53Donald Trump
30:53who wanted
30:54unconditional surrender
30:55and he wanted to decide
30:57who the next
30:58supreme leader would be
30:59then he said
31:00I will run the
31:01state of Hormuz myself
31:02then he talked about
31:04regime change
31:05and then he said
31:06no missile program
31:07no nuclear program
31:09nothing
31:09today
31:10it was no nuclear program
31:13for weapons
31:14Iran had already
31:15agreed to that
31:16regime change
31:17no problem
31:18because he said
31:19we are talking to
31:19a very respectable person
31:21of the regime
31:22on the uranium dust
31:24he said
31:25I would want it
31:27in my control
31:27it was already
31:28agreed according
31:29to the Oman minister
31:30that Iran
31:30said we will
31:33downgrade it
31:34so it doesn't
31:34go to anyone
31:35and then he said
31:36Iran wants a deal
31:38and I want a deal
31:39also
31:39two days back
31:40he said
31:40there was nobody
31:41to talk to in Iran
31:42and I'm happy
31:43that way
31:44so we have seen
31:46clearly
31:47Donald Trump
31:48come down a bit
31:49no more the threat
31:50of 48 hours
31:51I'll start bombing
31:52the entire power
31:53energy sector
31:53now it's five days
31:56now the thing is
31:59does Iran see
32:00this as an opportunity
32:01okay
32:02he's backed off
32:03and at the same time
32:04the Israelis have
32:05started bombing
32:06Tehran again
32:07that's a different story
32:08but how does Iran
32:10see it
32:10because Iran
32:11had two very tough
32:12conditions
32:12one was
32:14we want
32:14we don't want
32:15a ceasefire
32:16we want a certain
32:17arrangement
32:17so there is
32:18not another war
32:19and then
32:20there was talk
32:20about all the bases
32:21should be removed
32:23the American bases
32:24in the region
32:24again that is not
32:25something you can
32:26decide in one day
32:27or something
32:28let me first start
32:29from first question
32:30is do you think
32:32this time
32:33Trump might be
32:34meaning what he's
32:35saying and he
32:36wants a way out
32:37the question is
32:38does Iran
32:39waste this
32:40opportunity
32:40or does Iran
32:41get more stubborn
32:43and say no no
32:43we're not going to
32:44let you get away
32:45like that
32:45how do you see
32:46things rolling out
32:49actually
32:49President Trump
32:50needs to
32:51mean
32:52what he
32:53is saying
32:54the more we go
32:55on
32:56under this war
32:57the more damage
32:58will be inflicted
32:59upon the Americans
33:00and the more
33:01difficult it would be
33:02for President Trump
33:03to get out of
33:03this war
33:05of choice
33:05that he has
33:06started
33:06and he doesn't
33:07have any idea
33:08and clue
33:09how to leave
33:10that
33:11so
33:12if there is
33:14supposed to be
33:14any gains
33:14for him
33:16for sure
33:16it is less
33:17than the
33:17damages
33:18that he is
33:19going to
33:19suffer
33:20and he has
33:20suffered
33:21so far
33:21the whole world
33:23is blaming him
33:24for an
33:24unnecessary
33:26war that he
33:27has erupted
33:27for the
33:28huge damages
33:29that he has
33:30made to the
33:31global economy
33:32the oil prices
33:33and to fuel
33:34prices
33:34and many things
33:35that he has
33:35done
33:38and since
33:39he is
33:40living in
33:40another planet
33:41actually
33:41he has
33:42you know
33:43several times
33:44for the past
33:44three weeks
33:45he has
33:45several times
33:45obliterated
33:46Iran
33:46obliterated
33:47Iranian
33:47navy
33:48and many
33:48things
33:49and
33:51since he
33:52is not
33:52correctly
33:54thinking
33:55he needs
33:56to be
33:57taught a
33:58lesson
33:58so
34:00throughout
34:01this
34:0147 years
34:02after the
34:03revolution
34:03Iran
34:04has realized
34:05that
34:05the only
34:06way
34:06that you
34:07can deal
34:08with
34:08Americans
34:08or Israelis
34:09is
34:10through
34:10force
34:11so
34:12negotiations
34:13you have
34:15seen
34:15for the past
34:16two series
34:16of negotiations
34:17Americans
34:18used it
34:19and attacked
34:20Iran
34:20the
34:22young
34:22they did
34:22not adhere
34:23to
34:23ceasefire
34:24the Israelis
34:25are the
34:26professionals
34:27in breaking
34:28the ceasefires
34:28and relating
34:29any truths
34:30that they
34:31make
34:31so
34:32the only
34:33way
34:33you need
34:34to deal
34:34with them
34:35is
34:35through
34:36force
34:36and
34:37that's
34:38the only
34:38way
34:38you make
34:39them
34:39and force
34:40them
34:40into
34:40something
34:41so
34:42that's
34:43why
34:43Iran
34:43is
34:43saying
34:44that
34:44it was
34:45actually
34:45from
34:45there
34:45so
34:46Iran
34:46has
34:47made
34:47the
34:47point
34:48okay
34:48if
34:49whatever
34:49you
34:50do
34:50we'll
34:50answer
34:51you
34:51in
34:51the
34:51same
34:51point
34:52of
34:52force
34:52point
34:53has
34:53been
34:53made
34:53in
34:54this
34:54war
34:54in
34:55this
34:56war
34:56Iran
34:56has
34:56proven
34:57that
34:57its
34:58threats
34:59are
34:59valid
34:59and
35:00whatever
35:00Iran
35:00says
35:01is
35:01going
35:01to
35:01be
35:01done
35:02so
35:03that's
35:03why
35:04President
35:04Trump
35:04withdrew
35:05from
35:05this
35:0648
35:07hours
35:07of
35:08ultimatum
35:09to
35:09open
35:10the
35:10threat
35:10of
35:11almost
35:11and
35:12the
35:13threat
35:13to
35:13attack
35:13electricity
35:15power
35:15and
35:15such
35:16things
35:16because
35:17he
35:17realized
35:18that
35:18Iran
35:19is
35:19serious
35:19in
35:19this
35:20war
35:20but
35:21what
35:21Iran
35:21is
35:21looking
35:22for
35:22to
35:22make
35:23sure
35:23that
35:23there
35:24would
35:24not
35:24be
35:25any
35:25other
35:25war
35:26against
35:26Iran
35:27that's
35:27more
35:27important
35:28than
35:28this
35:28war
35:28Iran
35:29can
35:29handle
35:29this
35:29war
35:30very
35:30easily
35:30So
35:30who
35:30will
35:31guarantee
35:31that
35:31what
35:32guarantees
35:33that
35:33there
35:33will
35:34be
35:34no
35:34war
35:34there's
35:35no
35:35such
35:36thing
35:36as
35:36the
35:36UN
35:36there
35:37is
35:37no
35:37such
35:37thing
35:38you
35:38say
35:38they
35:39only
35:39understand
35:39the
35:39language
35:40of
35:40force
35:41you
35:41have
35:41shown
35:42that
35:42also
35:42so
35:43who
35:43guarantees
35:44that
35:44what
35:44is
35:44the
35:45guarantee
35:45that
35:45what
35:46kind
35:46of
35:46a
35:46guarantee
35:46is
35:47Iran
35:47looking
35:47for
35:48that
35:48there
35:48won't
35:48be
35:49another
35:49war
35:49so
35:51Iranian
35:51strategy
35:52is
35:52this
35:53first
35:53of
35:53all
35:53as
35:54you
35:54also
35:55mentioned
35:55Iran
35:56is
35:56demanding
35:56removal
35:57of
35:57the
35:57military
35:58bases
35:58because
35:58there
35:59are
35:59protecting
36:00the
36:00base
36:01for
36:02using
36:03them
36:03against
36:04Iran
36:04to a
36:05stage
36:05of war
36:05against
36:06Iran
36:06so
36:06if
36:06they
36:06are
36:06removed
36:07it
36:07would
36:07not
36:08be
36:08as
36:08easy
36:09as
36:09it
36:09was
36:09three
36:10weeks
36:10ago
36:10to
36:10attack
36:11Iran
36:11there
36:11would
36:12be
36:13less
36:13threat
36:14from
36:14the
36:14American
36:15bases
36:15or
36:16American
36:16interest
36:16in
36:16the
36:17region
36:17second
36:18to
36:19make
36:19sure
36:19deal
36:20or
36:22I
36:23these
36:23are
36:23jokes
36:24when
36:24you
36:24are
36:25talking
36:25about
36:25Americans
36:25and
36:26Israelis
36:26they
36:26never
36:27adhere
36:27to
36:27their
36:27words
36:28and
36:28they
36:28never
36:30fulfill
36:31their
36:31commitments
36:32what
36:33you
36:33can
36:33do
36:34is
36:34that
36:35these
36:35guys
36:35only
36:36understand
36:37and
36:37realize
36:37money
36:38and
36:39the
36:39world
36:39is
36:39revolving
36:40around
36:40economy
36:41so
36:42what
36:42Iran
36:42is
36:43doing
36:43Iran
36:43is
36:44connecting
36:44and
36:45its
36:46own
36:47security
36:48to
36:48the
36:48security
36:48of
36:49the
36:49region
36:49and
36:49to
36:50the
36:50security
36:50of
36:50the
36:50global
36:51economy
36:53Iran
36:53is
36:54located
36:55this
36:55is
36:55the
36:55power
36:56of
36:56geography
36:56as
36:56team
36:57Marshall
36:57says
36:57in
36:57his
36:58book
36:58it's
36:59the
36:59power
36:59of
36:59geography
36:59Iran
37:00is
37:00located
37:00next
37:01to
37:01straight
37:01up
37:01foremost
37:02and
37:0320%
37:03of
37:03the
37:03energy
37:04of
37:04the
37:04world
37:05oil
37:05market
37:06is
37:06passing
37:06through
37:07this
37:07place
37:07and
37:08many
37:08other
37:08things
37:09fertilizers
37:09I
37:11think
37:12you
37:12made
37:12a
37:12very
37:12important
37:13point
37:13that
37:13two
37:14things
37:14matter
37:14one
37:15is
37:15they
37:16understand
37:16money
37:16they
37:17understand
37:17force
37:18both
37:19points
37:19have
37:20been
37:20made
37:20now
37:21when
37:21you
37:21talk
37:21about
37:21bases
37:22my
37:22last
37:22question
37:23when
37:24you
37:24talk
37:24about
37:24bases
37:24that's
37:25a
37:25very
37:25long
37:26process
37:26protracted
37:27process
37:27that means
37:28a lot
37:28of
37:29bilateral
37:29relationship
37:29between
37:30those
37:31countries
37:31and
37:31US
37:32and
37:32then
37:33those
37:33countries
37:33who
37:34have
37:34a
37:34history
37:34with
37:34Iran
37:35also
37:35so
37:36that
37:36even
37:36if
37:37somebody
37:37wants
37:37to
37:38do
37:38it
37:38it
37:38can't
37:38be
37:39done
37:39in
37:39a
37:39week
37:4010
37:40days
37:40if
37:40that's
37:41a
37:41long
37:41process
37:41my
37:42question
37:42is
37:44can
37:45that
37:46be
37:46a
37:46deal
37:47breaker
37:47for
37:48Iran
37:49five
37:50years
37:50ago
37:50Americans
37:51left
37:52their
37:52bases
37:52in
37:53Afghanistan
37:54momentarily
37:54without
37:55any
37:55negotiations
37:56without
37:56any
37:57decisions
37:57without
37:57any
37:58timetables
37:58and
37:58planning
37:59and
37:59certain
37:59things
37:59they
38:01left
38:01Afghanistan
38:02because
38:03they
38:03had
38:04to
38:04leave
38:04Afghanistan
38:05so
38:05again
38:06Afghanistan
38:07was
38:07hostile
38:08to
38:08them
38:08these
38:08guys
38:09are
38:09very
38:09friendly
38:09to
38:10them
38:10big
38:10difference
38:11that's
38:12a
38:12big
38:12difference
38:12it's
38:13American
38:14yeah
38:14I
38:14understand
38:14that
38:14but
38:15I
38:15mean
38:15practically
38:16speaking
38:16if
38:17they
38:18are
38:18supposed
38:18to
38:18be
38:19removed
38:19and
38:19closed
38:19it
38:20would
38:20be
38:20done
38:21very
38:21quickly
38:22it
38:22doesn't
38:22need
38:23the same
38:24agenda
38:25that was
38:25following
38:26Iraq
38:26but
38:27Iran
38:27can
38:28wait
38:29on
38:29that
38:30front
38:30that's
38:30what I'm
38:30asking
38:31is the
38:31question
38:32of
38:32bases
38:33is this
38:34a deal
38:34breaker
38:35at this
38:35point
38:37Iran
38:37would
38:37be
38:37willing
38:38to
38:38talk
38:38about
38:38it
38:39you
38:39know
38:39and
38:39give
38:39it
38:39time
38:40and
38:40see
38:40how
38:40it
38:40works
38:41out
38:43this
38:44is
38:44not
38:44something
38:45that
38:45I
38:45would
38:46be
38:47able
38:47to
38:48comment
38:48for
38:49sure
38:50but
38:51analytically
38:52speaking
38:52as an
38:53analyst
38:53I
38:54would
38:54say
38:54that
38:55it
38:55would
38:55be
38:55better
38:55for
38:55Iran
38:56to
38:56insist
38:57on
38:57this
38:59this
38:59is
38:59the
38:59only
39:00time
39:00once
39:01and
39:01forever
39:01the
39:02only
39:02time
39:03that
39:03Iran
39:03can
39:03insist
39:04on
39:04removing
39:04these
39:05bases
39:05these
39:05bases
39:06have
39:06proven
39:07to
39:07be
39:07useless
39:08and
39:09the
39:09only
39:10use
39:10of
39:10them
39:11is
39:11to
39:11make
39:11a
39:11threat
39:12for
39:12the
39:12Arab
39:13countries
39:13in
39:13the
39:13region
39:14they
39:15were
39:15supposed
39:15to
39:15protect
39:16Arab
39:16countries
39:17they
39:17did
39:17not
39:18protect
39:18themselves
39:18they
39:19did
39:19not
39:19protect
39:19them
39:20against
39:21Iran
39:21and
39:21they
39:21did
39:21not
39:22protect
39:22them
39:22against
39:23Israel
39:23because
39:24that
39:24is
39:24true
39:24it
39:25doesn't
39:26matter
39:27how
39:27much
39:27these
39:27countries
39:28invested
39:29billions
39:29in
39:30America
39:30or
39:30whatever
39:32America's
39:32priority
39:32is
39:33always
39:33going
39:33to
39:33be
39:33Israel
39:34and
39:34Israel
39:35priority
39:35is
39:36going
39:36to
39:37seek
39:38chaos
39:38and
39:39destruction
39:39in
39:40the
39:40Middle
39:40East
39:40so
39:41that
39:41thing
39:42is
39:42always
39:42going
39:42to
39:42be
39:43there
39:43I'm
39:44afraid
39:44we've
39:44run
39:44out
39:45of
39:45time
39:45thank
39:45you
39:45very
39:46much
39:46for
39:47talking
39:48to
39:48ARY
39:48and
40:15ڈانلڈ ٹرم صاحب کو
40:17کچھ سمجھ آ رہی ہے کہ نہیں نہیں بھائی
40:18یہ جنگ خالی ایران کے ساتھ نہیں ہے
40:21یہ تو گلوبل اکانومی کی جنگ بنتی جا رہی ہے
40:23اس لیوں کی مجبوری ہے
40:24ہاں انہوں نے یہ کہا کہ ہم چاہتے ہیں
40:26کہ ایک پرمننٹ پیس ہو وہ تب ہی ہوگا
40:29اگر بیسز جائیں گی
40:30بیسز جب تک رہیں گی امریکہ کی خطے میں
40:33میں ملٹری بیسز ایشو رہے گا
40:35لیکن یہ ایشو ایک دن میں ہونے والا حل نہیں ہے
40:37یہ بڑا لانگ ڈانڈ پروسس ہے
40:39میں نے جب ان سے یہ پوچھا کہ
40:40کیا آپ کے خیال میں بیسز والے معاملے کے اوپر
40:44نیگوشیشنز فیل ہو سکتی ہیں
40:45تو انہوں نے ذاتی تجزیے میں کہا
40:47کہ میرے خیال میں اندران کو انسسٹ کرنا چاہیے
40:49لیکن ریالیٹی یہ ہے
40:51کہ بیسز میرا نہیں خیال کہ
40:52ڈیل بریکر ہوں گی
40:53اگر یہ باقی چیزیں بھی اپتے ہو گئی
40:55اور کرم کو راستہ دے دیتا ہے اب ایران بھی
40:58تو ایران کے بھی ایک time clock is ticking for ایران also
41:03یہ حقیقت ہے
41:03ایک indefinite تباہی کوئی ملک بھی نہیں لے سکتا
41:07so we hope
41:08کہ دونوں سائز پہ اب اس موقع کا فائدہ اٹھائیں گے
41:12بریک لیتے ہیں ہمارے ساتھ رہیے
41:20جی welcome back
41:21اگلا ایک ڈیٹھ گھنٹا بہت ہے میں اس لیے
41:24کہ اس میں یہ بھی فیصلہ ہو جائے گا
41:25کہ پاکستان میں جو پاکس ہیں
41:27کیا پاکستان میں ہوں گی یا نہیں ہوں گی
41:29اس کی خبر میں آپ کو پہلی دے چکا ہوں
41:31اس telephone call پر depend کرتا ہے
41:32اور اس کے بعد اگلے 48 گھنٹے بہت important ہیں
41:35کیونکہ اس 48 گھنٹے میں
41:37یہ بھی اطلاعہ ہمیں آئی ہے
41:39کہ ایک بہت important middle east کے جو ruler ہیں
41:42ان کی بات دانلڈ ٹرم سے بھی schedule ہے وہ کریں گے
41:45اور اس کے بعد یہ تمام چیز پہ
41:47کچھ فیصلہ کن مرائل میں داخل ہو جائے گی
41:50یہ negotiations
41:51خطے کے لیے دنیا کے لیے
41:53امریکہ کے لیے
41:54ایران کے لیے
41:55پاکستان ہم سب کے لیے
41:57بہت important ہے
41:58کہ یہ جو round negotiations کا
42:01یہ کامیاب ہو
42:02because اگر یہ کا ناکام ہوا
42:05تو یہ تین ملکوں کی ناکامی نہیں ہے
42:07یہ پوری world order کی ناکامی ہوگی
42:10اور جس کا خمیازہ آنے والے کئی سالوں تک
42:13سب کو بہتنا پڑے گا
42:15مشہور ہمیں
42:16اجازت دیجئے
42:18اللہ حافظ
Comments