Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago
اچھی باتیں یادیں ہیں
Transcript
00:01بسم اللہ الرحمن الرحیم اسلام علیکم
00:04آج 23 مارچ ہمارا مسلمانوں کا ایک تریخ ساز دن
00:14مسلمانوں نے 23 مارچ کے تریخی دن جو فیصلہ کیا تھا وہ ایک سال کا نتیجہ نہیں تھا
00:21بلکہ اس سفر کا آغاز جو ہوا تھا وہ 1831 میں سعید احمد شہید اور شاہ اسماعیل شہید کی قیادت
00:33میں ہوا تھا
00:35انیس سو سنتی میں ہندو ہندی اور رام راج کے منصوبوں کا عمل جو شروع ہوا تھا
00:43مسلمانوں کو ظلم و ستم کا جو نشانہ بنایا گیا تھا
00:47وہ اس سے پوری طرح کانگریس کی ایاریاں اور مکاریاں آیاں ہو گئی تھی
00:55کانگریس کی ایاریاں اور مکاریاں آیاں ہو گئی تھی
01:00اور مسلمان مزید مسائل میں گھیرے چلے جا رہے تھے
01:06اسی صورتحال کے پیش نظر
01:10مسلم لیک نے اپنا 28 اجلاس
01:16با مقام اقبال پارک لہور میں
01:20منعقد کیا جو 22, 23 اور 24 مارچ 1940 کو ہوا
01:27زور و شور سے اس کی تیاریاں شروع ہوئی
01:30نوجوانوں نے خماتاں گوش ہو کر
01:34اس کی تیاریوں میں حصہ لیا
01:36پانی، بجلی، ڈاک، تار کا نظام، خیموں کی وسی بستی
01:43اور بہت بڑے بڑے پندال
01:46حتیٰ کہ لاہور ریلوے سٹیشن پر ایک استقبالیہ کیمپ بھی لگایا گیا تھا
01:53ہندوستان کے کونے کونے سے مسلمان مددوبین نے شرکت کی
01:57ہفتہ بار پہلے ہی آنا شروع ہو گئے تھے
02:02پھر 23 مارچ کے تاریخی دن کے موقع پر
02:08مسلمان
02:10قائدین نے
02:11یہ قرارداد پیش کی
02:13جو انگریزوں اور ہندوں
02:16رام راج سے بھی چھٹکا رہا تھا
02:20اور
02:21کانگریس نے خود اس قرارداد کو قرارداد پاکستان قرار دیا تھا
02:26مسلمانوں نے اپنے عظیم قائد کی
02:30زیر قیادت
02:32ایک عظیم کامیابی حاصل کی
02:35جو پاکستان کی صورت میں تھی
02:39ہندو کی آیاری اور انگریز راج سے نجات کا یہ دن
02:44ہماری تاریخ میں
02:46ہمیشہ جگمگاتا رہے گا
02:49اور اس کی نورانی کرنے
02:51دشمن کے سینوں کو چیرتی رہیں گی
02:54انشاءاللہ
02:55دشمن کے سینوں کو چیرتی رہے گا

Recommended