- 2 days ago
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00Allaha taa kalamu padha ya Rasul ne
00:04Asham beba'r safha ko likha ya Rasul ne
00:09Nakhmeduhu wa nustalli ala Rasulihilkarim
00:12Amma ba'd bismillahirrahmanirrahim
00:14Allahumma salli ala Muhammadin wa ala ala Muhammadin wa barik wa sallim
00:18Rabbish rah liusadrii wa yassir li amrii
00:21wa ahlul qudatan min lisani yafqahu qawli
00:23wajعل li waziran min ahli
00:25Amin ya rabbal alameen
00:26ناظر اکرام السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
00:30امید آپ خیر آفیت سے ہوں گے
00:31اور ہماری دعا ہے کہ آپ جہاں کہیں بھی ہوں
00:33اللہ تعالیٰ آپ سب کو اور ہم سب کو اپنے حفظ زمان میں رکھیں
00:36آفیت اور سلامتی سے نوازے
00:38خلاصہ مزامین قرآن حکیم کے تعلق سے
00:41الحمدللہ گدشتہ نشست میں ہم نے
00:4329 و 30 و پارے کے مزامین کا مطالعہ مکمل کر لیا تھا
00:48الحمدللہ
00:48البتہ آج ہمارے پاس موقع ہے
00:50تو ہم نے چاہا کہ
00:52صورت الفاتحہ کا مختصر مطالعہ ہو جائے
00:54اور کیوں نہ آخری دس صورتیں
00:56اکثر ہم تلاوت کرتے بھی ہیں
00:59سنتے بھی ہیں
00:59اکثر مسلمانوں کو یاد بھی ہیں
01:01تو ان کا ترجمہ مختصر تشریف کے ساتھ
01:04آپ کے سامنے رکھ دیں
01:05تو آج انشاءاللہ و تعالیٰ ہم قرآن پاک میں سے
01:07صورت الفاتحہ کا ترجمہ کے ساتھ
01:09مختصر مطالعہ کریں گے
01:11اور آخری دس صورتوں کا بھی ترجمہ آپ کے سامنے پیش کریں گے
01:14اور مختصر مختصر تھوڑی سی تشریفی آپ کے سامنے رکھیں گے
01:17تو اللہ کا نام لے کر آغاز کرتے ہیں
01:19صورت الفاتحہ سے
01:20اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
01:23بسم اللہ الرحمن الرحیم
01:25پہلے ترجمہ سن لیجئے کا
01:26الحمدللہ رب العالمین
01:28تمام شکر تعریف اللہ کے لیے ہے
01:31جو تمام جہانوں کا رب ہے
01:33الرحمن الرحیم
01:35نہائیت رحم فرمانے والا
01:37مسلسل رحم فرمانے والا ہے
01:39مالک یوم الدین
01:40بدلے کے دن کا مالک ہے
01:42ایاک نعبدو
01:44اے اللہ ہم تیلی ہی عبادت کرتے ہیں
01:46و ایاک نستعین
01:47اور تجہی سے مدد مانگتے ہیں
01:50اہدنا سراط المستقیم
01:52ہمیں سیدھے راستے کی ہدایت عطا فرما
01:54سراط الذین انعمت علیہم
01:57راستہ اے اللہ
01:59ان کا جن پر تونے انعم فرمایا
02:01غیر المغضوب علیہم
02:03ولا الضالیم
02:05جن پر نہ غضب ہوا
02:07اور نہ وہ گمراہ ہوئے
02:09یہ سور فاتحہ مکمل ہوئی
02:10اس کے بعد ہم پڑھتے ہیں آمین
02:12یہ حدیث مبارک میں ہے
02:13آمین کا ترجمہ ہے
02:15اے اللہ قبول فرمالے
02:16یہ سورت الفاتحہ کا ترجمہ
02:18ایک یاد دہانی
02:1985 فیصد کا مبیش الفاظ
02:21سور فاتحہ کے
02:22ہم اردو میں استعمال کرتے ہیں
02:24ترجمے پر تھوڑی توجہ ہو جائے
02:26بلکہ الفاظ پر توجہ ہو جائے
02:28تو مفہوم یاد ہو جائے گا
02:29انشاءاللہ تعالی
02:30احادیث میں کچھ باتیں آئیں ہیں
02:32سور فاتحہ کی فضیرت پر
02:34یہ قرآن پاک کی عظیم ترین صورت ہے
02:42اور سورت الفاتحہ کو
02:44ایک نماز میں
02:45اللہ نے الصلاة
02:46یعنی نماز خرار دے دیا
02:47سبحان اللہ
02:48پھر سورت الفاتحہ کے بارے میں
02:50یہ ذکر بھی ملتا ہے
02:51کہ دو نور حضور کے سوا
02:52کسی کو عطا نہ ہوئے
02:54دو نور
02:54ایک الفاتحہ
02:56اور ایک سورت البقرہ کی
02:57آخری دو آیات
02:59سورت الفاتحہ میں جو مدامین ہیں
03:01ان کو اگر ہم
03:02اس انداز سے سمجھیں
03:04کہ یہاں توحید کا ذکر بھی ہے
03:06آخرت کا بیان بھی ہے
03:07اور رسالت کا تذکرہ بھی ہے
03:09تو ہماری تینوں ایمانیات
03:10کا ذکر یہاں پر آ جاتا ہے
03:12پھر ایک طویل حدیث کے حاصل
03:14کے طور پر
03:14تین بڑی پیاری باتیں
03:15ہمارے سامنے آتی ہیں
03:16سورت الفاتحہ کا
03:18آدھا حصہ اللہ کے لیے ہے
03:19اور آدھا حصہ بندے کے لیے ہے
03:22یہ مسلم شریف کی
03:23ایک روایت کا حاصل ہے
03:24اور پہلی تین آیات میں
03:26اللہ تعالیٰ کی حمد و سنہ
03:27و بڑائی کا بیان ہے
03:28چوتی آیت
03:29اللہ تعالیٰ اور بندے کے درمیان
03:31ایک اہد و پیمان کے تعلق سے
03:32مشترک بھی ہے
03:33اور آخری تین آیات میں
03:35بندے کی احتیاج
03:36اور دعا کا ذکر ہے
03:37دیکھئے
03:38پہلی تین آیات میں
03:39اللہ تعالیٰ کا تذکرہ بھی ہے
03:40اور توہید اور آخرت کا بھی
03:42الحمدللہ رب العالمین
03:44تمام شکر تعریف اللہ کے لیے
03:45تمام جہانوں کا رب ہے
03:46اور رحمان الرحیم
03:47نہائیت رحم فرمانے والا
03:49مسلسل رحم فرمانے والا ہے
03:50مالک یوم الدین
03:52بدلے کے دن کا مالک ہے
03:53تین آیتیں
03:54خالص اللہ کے لیے
03:55توہید اور آخرت
03:56دونوں کا ذکر آ گیا
03:56ایاک نعبدو
03:58اے لہم تیری عبادت کرتے ہیں
04:00عبادت اللہ کا حق ہے
04:01و ایاک نستعین
04:03اور تجھی سے مدد مانگتے
04:04یہ بندے کی حاجت ہے
04:06تو چوتھی آیت
04:06اللہ اور بندے کے درمیان
04:08قومن ہے
04:08مشترک ہے
04:09اس کے بعد کیا ہے
04:10دعائیں دعائیں ہیں
04:11اہدن افسرات المستقیم
04:13سرات اللہذین نعمت علیہم
04:15غیر المغذوب علیہم
04:18اللہ ہمیں سیدھ راستے
04:19کی ہدایت عطا فرما
04:20ان لوگوں کا راستہ
04:21جن پر تونے انعام فرمایا
04:23نہ کہ ان پر غضب ہوا
04:24اور نہ وہ گمراہ ہوئے
04:25یہ بندے کے متعلق ہے
04:27بندے کی احتیاج
04:28اور دعا کا ذکر ہے
04:29تو صورت الفاتحہ
04:30اللہ اور بندے کے درمیان
04:31ربط کو بھی بیان کرتی ہے
04:33حمد
04:34اس میں شکر و تعریف کا
04:35مفہوم داخل ہے
04:36اسی طرح
04:37رب مستقل
04:38ہر انحاجت کو پورا کرنے والا
04:45اللہ کی عبادت
04:45اسی کی توفیق سے ہوگی
04:46اسی سے ہم دعا کرتے ہیں
04:48سرات مستقیم کیا ہے
04:49قرآن حقیم سیدھا راستہ ہے
04:51جامعی تلمیزی شریف کی نوائد
04:52البتہ راستے پر چلنے والوں کا ذکر ہے
04:55اور چلنے والوں میں
04:56انعام یافتہ
04:57لوگوں میں سب سے بڑھ کر
04:58انعام کس پر ہوا
04:59اللہ کے رسول علیہ السلام پر
05:01تو ان کے پیچھے پیچھے چلیں گے
05:02تو قرآن سمجھ بھی آئے گا
05:04اور قرآن کے تقاعدوں پر عمل بھی ہوگا
05:05یہ رسالت کی طرح بھی توجہ کا معاملہ آ گیا
05:08غضب کن پر ہوا حدیث ہے
05:10مسرد احمد میں
05:11یہود پر غضب ہوا
05:13والین نصارہ گمراہ ہوئے
05:15گوئے ان کے کرتوتوں سے بچنا ہے
05:17تاکہ گمراہی سے
05:18اور اللہ کے غضب سے ہم بچ سکیں
05:20یہ چند بوٹی بوٹی باتیں
05:21میں نے آپ کے سامنے رکھی
05:22اور ایمانیات کا ذکر بھی آ گیا
05:25ایک نقطہ اور اللہ تعالیٰ نے یاد دلا دیا
05:27ایک سلیم الفطرت انسان
05:29good natured person
05:31جو تعصبات سے پاک ہو
05:33جب غور کرے گا
05:34تو اس کائنات پر غور کر کے پہچانے کا کوئی ہے
05:37کوئی تو ہے جو نظام ہستی
05:39چلا رہا ہے وہی خدا ہے
05:40اور نمبر دو
05:41دل میں نیکی بدی کا شعور تو ہے
05:43لیکن معاشرے میں بدی کرنے والے پنا پر رہے ہیں
05:46نیکی کرنے والوں پر زندگی اجیرن ہے
05:48کوئی وقت ہونا چاہیے
05:49جہاں نیکی بدی کا بدلہ مل جائے
05:50وہ آخرت ہے
05:51ایک سلیم الفطرت انسان
05:53کیا غور و فکر کرتا ہے
05:55کس نتیجے پر پہنچتا ہے
05:56اس کے الفاظ بھی
05:57اللہ نے یہاں پر عطا فرما دی
05:59اور آخری بات
06:00ہم ہدایت کے محتاج ہیں
06:01جنت میں داخلے تک
06:02تو دل کے گہرائیوں سے مانگنی چاہیے
06:05یہ دعا اہدن السراط المستقیم
06:07اللہ تعالیٰ
06:08سور فاتحہ کا مفہوم
06:09ذہنوں میں رکھتے ہوئے
06:10بلکہ دل و دماغ میں رکھتے ہوئے
06:11ہمیں اس کی تلاوت کرنے
06:13اور اللہ سے مانگنے کی توفیق
06:14عطا فرمائے
06:15بہت کچھ اور بیان ہو سکتا ہے
06:16مگر اگین وقت محدود ہے
06:18مزید دس صورتوں کا
06:19ہم نے مطالعہ کرنا ہے
06:20چلتے ہیں اگلی صورت کی طرف
06:22سلوط الفیل
06:23آخری پالے کی جو دس صورتیں ہیں
06:25ہم اس اکثر کو یاد
06:26ہم تلاوت کرتے ہیں
06:27سنتے بھی ہیں
06:27ام دس صورتوں میں
06:29دین کی چند بنیادی
06:30استلاحات بھی آ جاتی ہیں
06:32دین کا لفظ ہے
06:34عبادت کا لفظ ہے
06:35اسی طرح حمد کا لفظ ہے
06:37استغفار کا لفظ ہے
06:38یہ الفاظ بھی آخری صورتوں میں
06:39رب کا لفظ ہے
06:40یہ الفاظ ہمیں آخری صورتوں میں ملتے ہیں
06:42عبادت کا لفظ ہے
06:43بار بار مجھے یادارا
06:44الحمدللہ
06:45تو عبادت
06:46رب
06:46اسی طرح توبہ
06:48استغفار
06:49اور دین
06:49یہ بہت ساری بنیادی استلاحات
06:52ہمارے دین کی
06:53وہ آخری دس صورتوں میں آ جاتی ہیں
06:55تو دین
06:56ان دس صورتوں میں
06:56ہمارے دین کی بنیادی تعلیمات بھی آ جاتی ہیں
07:05سات سورتیں سورة فیل سے دیکھے سورة لہب تک ان تمام سورتوں میں
07:09سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے تعلق سے ایک ایک واقعہ بھی
07:14سامنے آ جاتا ہے ایک ایک نکتہ بھی سامنے آ جاتا ہے سیرت کا
07:17ہم اس بات کو بھی آپ کے سامنے رکھیں گے انشاءاللہ چلتے ہیں
07:20سورة الفیل کی طرف بسم اللہ الرحمن الرحیم ہاتھی والوں کا قصہ
07:24بیان ہوا ابراہ کا لشکر یاد ہے نا ہم سب کے علمے تو ہے آئیے
07:28ترجمہ کرتے ہیں
07:32کیا آپ نے نہیں دیکھا کہ آپ کے رب نے ہاتھی والوں کے ساتھ
07:36کیسے سلوک کیا
07:40کیا ان کی چال کو ناکام نہ فرما دیا
07:44اور اللہ نے ان پر جھنڈ کے جھنڈ پرندے بھیجے
07:48کسرس سے
07:49وہ ان پر پتھر کی پکی ہوئی مٹی کے تنکریاں برساتے تھے
07:58پس انہیں کھائے ہوئے بھوسے کی طرح کر دیا
08:01یہ ابراہ شخص تھا ایک اور یمن کے علاقے میں ذمہ دار تھا
08:04اور یہ مسیحیت کے ماننے والا تھا
08:06اور اس کو ایک تو یہ محسوس ہوا
08:08کہ لوگ ادھر آتے کعبے کے طرف ہمارے کریسہ
08:11ہماری گرجہ گھر ہماری چرش کے طرف نہیں آتے
08:13یہ بھی ایک نکتہ تھا
08:14بڑا نکتہ کیا تھا
08:15کہ تجارتی رونڈز تھے جو قریش کے افراد کے پاس تھے
08:19اور قریش کے عزت تھی خان کعبہ کی وجہ سے
08:22ابراہ نے چاہا کہ خان کعبہ کو معاد اللہ شہید کر دے
08:25ان کی عزت ختم ہو جائے گی
08:26تجارتی رونڈز مجھے مل جائیں گے
08:28ہاتھیوں کا لشکر لے کر آیا
08:30ہاتھیوں کو لے کر آیا
08:31بڑا لشکر لے کر آیا
08:32اللہ نے چھوٹے چھوٹے پرندے بھیجے
08:34اور وہ کنکر یہ برساتے تھے
08:36ہاتھی بھی ہلاک ہو گئے
08:37لشکر کے افراد بھی ہلاک ہو گئے
08:39اس کو اللہ نے اتنی محلت دی
08:41کہ اپنے علاقے تک پہنچے
08:42اس کا سینہ پھٹا
08:43اور یہ ہلاک برباد ہو گیا
08:45اللہ تعالی بتا رہا ہے
08:46میرے گھر کی طرف تم نے نگاہ ڈالی
08:48گھر کا رب کون ہے
08:49اللہ سبحان و تعالی
08:50گھر کی حفاظت کس نے کی
08:52اللہ سبحان و تعالی نے
08:54اب اسی واقعے کے ساتھ
08:55نبی اکرب علیہ السلام کی پیدائش کا معاملہ ہے
08:58یہ واقعہ نبی علیہ السلام کی پیدائش
09:00کے چند دن پہلے ہی واقعہ
09:01پیش آیا ہے
09:02چند دن پہلے کی بات ہے
09:03اور عرب کے لوگ اس تاریخ سے واقف تھے
09:05گھر اللہ کا
09:06اللہ نے حفاظت فرمائی
09:08رسول کس کے ہیں
09:09اللہ کے حفاظت کون فرمائے گا
09:12اللہ سبحان و تعالی
09:13تو سیرت کا نکتہ بھی ہمارے سامنے آ گیا
09:16سورت الفیر کے بعد آگے بڑھتے ہیں
09:18اس کے بعد اگلی سورت ہے
09:19سورت قریش
09:20آئیے پہلے ترجمہ کرتے ہیں
09:22لِئِ لَا فِي قُریش
09:24قریش کو کیونکہ مانوس کر دیا
09:26اِلَا فِهِم رِحْلَةَ الشِّطَاءِ وَالصَّيْف
09:30انہیں سردی اور گرمی کے سفر سے مانوس کر دیا
09:34فَلْيَعْبُدُوا رَبَّ هَذَا الْبَيْتِ
09:36پس انہیں چاہیے اس گھر کے رب کی عبادت کریں
09:40الَّذِي أَطْعَمَهُمْ مِّن جُوع
09:43وہ رب جس نے انہیں بھوک میں کھانے کو دیا
09:48وَآمَنَهُمْ مِّن خَوْف
09:49اور خوف سے ان کو امن عطا فرمایا
09:52قریش
09:53نعمتوں پر شکر کا ذکر اور عبادت کرنے کا تقاضہ
09:56اچھا مکہ مکرمہ کچھ نہیں اگتا
09:59آپ اور ہم جانتے ہیں
10:00ابراہیم علیہ السلام کی دعاوں کو تفیل
10:02ساری دنیا کے پھل
10:03ساری دنیا کی نعمتیں مہا آ رہی ہیں
10:05آتی تھی آ رہی ہیں
10:06اور آتی رہیں گی انشاءاللہ وتعالی
10:08اور خانِ کعبہ
10:09اس کی وجہ سے قریش کے عزت تھی
10:11یہ بہرحال قریش کے لوگ یہاں پر رہتے تھے
10:14یہاں کا انتظام سنبھالتے تھے
10:16حاجیوں کے لئے انتظام کرتے تھے
10:17بہرحال
10:18اور پھر اللہ نے کیا نعمتیں بیان فرمائی
10:20اللہ نے ان کو معنوس کر دیا
10:22فیملیر کر دیا
10:23کس سے
10:24سردی اور گرمی کے سفر سے
10:25تجارت کرتے تھے
10:27تو یمن کا علاقہ گرم
10:29علاقہ سردی میں وہاں جاتے
10:30شام کا علاقہ
10:31ٹھنڈا علاقہ گرمی میں وہاں جاتے
10:33یہ سردی گرمی کے سفر کرتے
10:35تجارت کرتے
10:35خوب ان کو مال ملتا
10:36اور اللہ تعالی نے کھلایا بھی ہے
10:38اور خوف سے امن بھی دیا
10:40سالے عرب میں لشکروں کو لوٹا جاتا تھا
10:42مگر قریش کے لشکروں کو کوئی ہاتھ نہیں لگاتا تھا
10:45اللہ تمہیں کھلا رہا ہے
10:46اللہ تمہیں پلا رہا ہے
10:47اللہ رب ہے نا
10:48سورہ فاتحہ میں بھی کیا ترتیب ہے
10:51الحمدللہ رب العالمین پہلے ہیں
10:52اور ایاک نعبدو بعد میں ہے
10:55وہ رب ہے
10:55اسی کی عبادت کرو
10:57یہاں بھی بتایا جاری
10:58اس گھر کے رب کی عبادت کرو
10:59جس نے خوف میں تمہیں امن دیا
11:01بھوک میں تمہیں کھانے کو دیا
11:02کھلاتا اللہ ہے
11:04پلاتا اللہ ہے
11:05حفاظت اللہ فرماتا ہے
11:06رب وہ ہے
11:07رب العالمین وہ ہے
11:08عبادت اس کی ہوگی
11:09شرک سے منع کیا گیا
11:12توہید کی دعوت دی جاری ہے
11:13ہم بھی غور کریں
11:14خالق ہمارا کون اللہ
11:15مالک کون اللہ
11:17رازق کون اللہ
11:18کھلاتا کون ہے اللہ
11:19پلاتا کون ہے اللہ
11:20حفاظت کون فرماتا ہے اللہ
11:21معاش کی تگو دو کر رہے
11:23کون عطا کر رہے
11:24اللہ
11:24اسی کے عبادت ہونی چاہیے
11:26اور ہم نے جانا ہے
11:26عبادت کتنے گھنٹے
11:28چوبیس گھنٹے
11:29اللہ معبود ہے چوبیس گھنٹے
11:30تو اللہ تعالیٰ کی عبادت کا
11:32تقادہ بھی چوبیس گھنٹے کا ہے
11:33تو اس صورت سے ہمیں بھی
11:34بہت کچھ سیکھنے کو ملا
11:35اللہ کی نعمت تو ہی
11:37ان کا شکر ادا کرنا چاہیے
11:38اللہ ہی رب ہے
11:39اسی کے عبادت کرنی چاہیے
11:41ہاں
11:41اور اللہ کی نعمتوں کے
11:42اعتراف کرتے ہوئے
11:43اس کی عبادت میں
11:44لگے رہنا چاہیے
11:45ایک اہم نقطہ
11:46صیرت کے تعلق سے
11:47نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
11:48کا قبیلہ کونسا تھا
11:50تو آپ قریش کے قبیلے سے
11:51تعلق رکھتے تھے
11:52اس کی جو شاخ تھی
11:53بنانچ تھی
11:54بنو حاشم
11:54اس سے آپ صلی اللہ علیہ وسلم
11:56کا تعلق تھا
11:57یہ بھی صیرت النبی
11:58صلی اللہ علیہ وسلم
11:59کا ایک نقطہ
11:59ہمارے سامنے آ گیا
12:00صور قریش کے بعد
12:02چلتے ہیں
12:02اگلی صورت ہے
12:03اب صورت الماعون
12:05آئیے پہلے
12:06اس کا ترجمہ کرتے ہیں
12:07پھر بات کو آگے بڑھائیں گے
12:08انشاءاللہ
12:08ارعیت اللذی یکذب بالدین
12:11کیا بھلا
12:11اب نے اس شخص کو دیکھا
12:12جو بدلے کو جھٹلاتا ہے
12:14فذالک اللذی یدعو الیتیم
12:17یہ وہی ہے
12:18جو یتیم کو
12:18دھکے دیتا ہے
12:20وَلَا يَحُضُّ عَلَا طَعَامِ الْمِسْكِينَ
12:22اور مسکین کو
12:31اَلَّذِينَهُمْ عَن صَلَاتِهِمْ سَاهُونَ
12:34جو اپنی نمازوں کی جانب سے غافل ہیں
12:37اَلَّذِينَهُمْ يُرَاؤُونَ
12:40وہ جو دکھاوا کرتے ہیں
12:42وَيَمْنَعُونَ الْمَاعُونَ
12:44اور مانگنے کے باوجود برتنے کی
12:47معمولی سی شیب ہی نہیں دیتے
12:50یہ صورت الماعون کا ترجمہ ہوا
12:52کیا ذکر ہو رہا ہے
12:53آخرت کے منکروں کا گھٹیا کردار
12:56بعض مفسرین نے یہ بھی ذکر کیا
12:58کفار کا بھی ذکر ہے
13:00اور منافقین کے منافقانہ
13:02طرز عمل کا بھی بیان ہے
13:04مفسرین نے یہ بھی ذکر کیا
13:05ابتدائی باتیں ابو جہل کے بارے میں
13:08ابو جہل بڑا مالدار تھا
13:09سردار تھا
13:10خوب خرچ کرتا تھا
13:11کب حج کا موقع آ جاتا تھا
13:13سارے عرب سے لوگ آتے تھے
13:14بڑا مالدار آدمی ہے
13:16بڑا سخی آدمی
13:17بڑا فیاز آدمی
13:18بڑا خرچ کرنے والا
13:19دکھاوے کے لئے خوب خرچ ہوتا
13:20لیکن اس کے دروازے پر
13:22کوئی آتا تو دھکے دیتا
13:23کوئی یتیم مانگنے کو آتا
13:24دھکے دیتا
13:25مسکین کو کھلانے کی ترغیب نہ دلاتا
13:27تو یہ کیا ہو رہا ہے
13:28یہ سوچل ویل فیر کا کام
13:30یہ بس آج کے دور میں
13:32مونیٹائزیشن کہہ لیں
13:33یہ پھر ویوز حاصل کرنے کے لئے ہو رہا ہے
13:35دکھاوے کے لئے ہو رہا ہے
13:36تو یہ ہے گھٹیا کردار
13:38آخرت پر یقین ہو جھٹلا
13:42آخرت کا یقین نہ ہو
13:43تو کردار گھٹیا سامنے آتا ہے
13:44بھئی یتیم تو ہر معاشرے کے اندر
13:47وہ طبقہ ہے جس سے ہمدردی پیدائی ہو جاتی ہے
13:49بھوکوں کو کھانا کھلانا
13:50فطرت انسانی میں
13:52انکلینیشن اس کے لئے رکھی گئی
13:54مگر منکرین حق اور آخرت کے منکر
13:57کا اتنا گھٹیا کردار ہو جاتا ہے
14:00کہ بنیادی انسانی اخلاقیات سے بھی
14:02وہ عاری ہو جاتا ہے
14:04آگے ذکر ہو رہا ہے
14:06تباہی ہے نمازیوں کے لئے
14:10جو اپنی نمازوں کے جانی سے غفلت میں مبتلا ہیں
14:13کیا مطلب
14:14ایک رویہ منافقین کا
14:16کہ وہ حدیث مبارک میں آتا ہے
14:18بیٹھ کے ایک منافق انتظار کرتا ہے
14:20سورج غروب ہونے کا
14:21جب سورج غروب ہونے کو آتا ہے
14:22بھاگ کے پرندے کی طرح چوچے مار مار کے
14:24جلدی جلدی حصر کی نماز عدا کر لیتا ہے
14:26استغفراللہ یہ تو منافقانہ طرز عمل ہے
14:29اور ہمارے اتبار سے کیا ہے
14:30نماز جمعہ کی عدا کرنا
14:33اس کے بعد بھاگ لیے
14:34وہ بھائی پوری زندگی میں
14:35روزانہ پانچ نمازیں فڑھ دیں
14:37اچھا چلو کبھی عدا کی کبھی عدا نہیں کی
14:39چار عدا کرنی فجر میں ڈنڈی مار لی
14:41یہ کیا بات ہوئی
14:41اچھا نمازیں عدا کریں
14:43جلی جلی تیزی تیزی میں کر رہا ہے
14:44حدیث شریف میں آتا ہے
14:45بترین چور وہ جو نماز میں چوری کرے
14:47کون پوچھا گیا حضور
14:48کون نماز کا چور
14:50کا جو نماز میں رکو سجود
14:51جلیل ہی عدا کرتا ہے
14:53ٹھیک ٹھیک عدا نہیں کرتا
14:54یہ نماز کا چور ہے
14:55اور یہ بترین چور ہے
14:56استغفراللہ
14:56پھر نماز میں نماز تو عدا ہو رہی
14:58لیکن کرکٹ کا میچ بھی چل رہا ہے
15:00اور فلاں ای میل بھی چل رہی
15:01فلاں سوشل میڈیا کی
15:02پتہ نہیں کیا کچھ چل رہے
15:04اور بھائی توجہ کے ساتھ
15:05نماز عدا کرنا
15:06بارحال یہ بہت سارے پہلوے غفلت کے
15:08اللہ ہمیں محفوظ رکے
15:09کونیں دکھاوے کرتے ہیں
15:11بھائی دکھاوے کا عمل تو شرک ہے
15:13من صلی اللہ یورائی فقط اشرق
15:15مسلم احمد کی روایت
15:16جس نے دکھاوے کی نماز عدا ہے
15:17کہ اس نے شرک کیا
15:18اللہ تعالی میری آپ کی ہم سب کی
15:20شرک کی ہر شکل سے حفاظت فرمائے
15:23اچھا ایک اور بات نوٹ کیجئے گا
15:24نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے دور میں
15:26منافقی نمازیں عدا کرتے تھے
15:28جی
15:28تاکہ ان کو مسلمان مانا جائے
15:30اور فجر عشاء میں بھی آتے تھے وہ
15:31تاکہ ان کو مسلمان مانا جائے
15:33یہ ہمارا دور ہے پانچوں زائے کر کے
15:35مسلمان مطمئن ہے میں تو مسلمان ہوں
15:37استغفراللہ
15:37اچھا آخرت سامنے نہ ہو
15:39دل میں ایمان نہ ہو
15:40تو پھر کردار کتنا گھٹیا ہوتا ہے
15:43وَيَمْنَعُونَ الْمَعُونَ
15:44معمولی سے برتنے کی چیزیں بھی
15:46مانگنے کے باوجود نہیں دیتے
15:48پڑوسن نے پڑوسن سے کچھ بھانگ لیا
15:50پڑوسی نے پڑوسی سے کچھ مانگ لیا
15:52برتنے کی چیز نہیں دیتے
15:53اتنا گھٹیا کردار
15:54یہ کن لوگوں کا ہے
15:55جن میں کفر پیدا ہو جائے
15:57آخرت کا یقین نہ ہو
15:59بدلے کی دن کو جھٹلانے والے ہو
16:00منافقانہ طرزیں میں اختیار کرنے والے ہو
16:02یہ گھٹیا کردار پیدا ہو جاتا ہے
16:04اللہ تعالیٰ میری آپ کی ہم سب کی حفاظت فرمائے
16:07اچھا
16:08کس حوالے سے سیرت کا نقطہ یہاں پر آئے گا
16:11انہی لوگوں کے طرز عمل کے حوالے سے
16:13نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
16:15اول کل لوگوں میں بھیجے گئے
16:17یہ لوگ تھے مکہ مکرمہ میں رہنے والے
16:19یہ یتیم کو دھکینے والے
16:20یہ مسکین کے ساتھ ظلم کرنے والے
16:22یہ دکھاوے کا کام کرنے والے
16:24یہ ایسے کنجوس اور بخیل کے معمولی برتنے کی چیزیں بھی نہ دینے والے
16:27ایسے گھٹیا کردار والے افراد کی بیچ میں
16:31حضور تنہا اکیلے کھڑے ہوئے پوری کائنات میں
16:34صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
16:37اور 23 برس کی زندگی میں عظیم ترین انقلاب تاریخ کا برپا ہو گیا
16:41ہر شہ بدل گئی
16:42عقائد، عمال، عبادات، اخلاقیات، معاملات، لیندین، خوشی، غمی، زمین و آسمان
16:48سب کچھ بدل گیا
16:49یہ عظمت ہے نبی مکرم علیہ السلام کی انقلابی جد و جہد کی
16:53ایسے لوگوں کے درمیان میں آپ نے کھڑے ہو کر دین کی دعوت کا کام کیا
16:58اور تاریخ انسانی کا عظیم ترین انقلاب برپا کیا ہے
17:02اللہ تعالی مجھے اور آپ کو آخرت کا یقین عطا فرمائے
17:05یتیموں کے ساتھ بھلا سلوک کرنے والے بنیں
17:07مسکینوں کو کھلانے کی ترغیب خود کھلا سکتے ہیں خود کھلائیں
17:10اور نئی financial resources اور دوسروں کو ترغیب دلائیں
17:13نمازوں کی پابندی رکھیں
17:15وقت پر ادا کریں
17:16باجماعت ادا کرنی مسلمان مردوں نے
17:18اور وقت پر ادا کرنی نمازیں
17:20تمام نمازیں ادا کرنی ہیں
17:21دکھاوے سے بچنا ہے
17:22اخلاص
17:25امال کی قبولیت کے لیے اخلاص کیا ہے
17:27اور نئیت میں اخلاص کیا ہے وہ شرط لازم ہے
17:30inevitable ہے
17:31اور اللہ دوسروں کے کام آنے کی توفیق عطا فرمائے
17:34اسی کے ساتھ ایک چھوٹا سا وقفہ لیتے ہیں ناظر کرام
17:36اور وقفے کے بعد
17:37مزید سات صورتوں کا مطالعہ
17:40ہم آپ کے سامنے رکھیں گے
17:41ملاقات ہوتی ایک وقفے کے بعد
17:43السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
17:45السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
17:48ناظر کرام خوش آمدید کہتے ہیں آپ کو
17:50خلاصہ مزامین قرآن حکیم کے بیان کے تسلسل میں
17:54آج ہم سورة الفاتحہ اور قرآن کریم کے آخری دس صورتوں کا مختصر مطالعہ کریں
18:00ترجمہ اور مختصر سی تشریح
18:01وقفے سے پہلے ہم نے سورة الفاتحہ
18:03اور اس کے بعد سورة الفیل
18:05سورة قریش اور سورة الماعون کا مختصر مطالعہ کیا تھا
18:09اب مزید سات سورتیں ہیں
18:11سورة القوسر سے لے کے سورة الناس تک
18:13جو کہ آخری سورتیں قرآن پاک کی آئیے ان کا مطالعہ شروع کرتے ہیں
18:17سب سے پہلے سورة القوسر ترجمہ کرتے ہیں
18:21اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم بسم اللہ الرحمن الرحیم
18:26اِنَّا أَعْطَيْنَاكَ الْكَوْثَرَ
18:29بے شک اے نبی صلی اللہ علیہ وسلم
18:31ہم نے آپ کو قوثر عطا فرمائی
18:34فَسَلِّ لِرَبِّكَ وَنْحَرْ
18:36بس آپ اپنے رب کے لیے نماز ادا کیجئے
18:38اور قربانی کیجئے
18:40اِنَّا شَانِ أَكَهُوَ الْأَبْتَرْ
18:42بے شک آپ کا دشمن وہی بینشان اور ناکام رہے گا
18:47یہ ہے سورة قوسر کا ترجمہ
18:50پہلی بات اس میں قوسر کا بیان ہے
18:52سورت کا نام بھی قوسر ہے
18:54اکثر مفسرین نے وہی بات بیان فرمائی
18:56جو حدیث مبارک میں بھی آئی ہے
18:58کہ اللہ تعالیٰ نہر قوسر کا اعلان کر رہا ہے
19:01نبی مکرم علیہ السلام کے لیے
19:04اس نہر قوسر کی تفسیدات آحادیث میں ملتی ہیں
19:07کہ اس کا پانی جو ہے وہ دوس سے زیادہ سفین
19:10اور شہے سے زیادہ میتھا
19:12اور برف سے زیادہ تھنڈا ہوگا
19:14اور ایک ہے حوز قوسر
19:15جنت میں داخلے سے پہلے
19:17حوز قوسر سے جامع قوسر
19:20رسول اکرم علیہ السلام اپنی امت کو پلائیں گے
19:22اللہ ہمیں اس کا مستحق بننے کی توفیق عطا فرمائے
19:25تو نہر قوسر بھی اور حوز قوسر بھی
19:28پھر مفسرین نے یہ بھی فرمائے
19:29کہ قوسر قوسر سے ہے
19:31تو اللہ تعالیٰ کے قوسر سے
19:33سب سے بڑھ کر انعامات
19:35رسول اکرم علیہ السلام پر
19:37پھر قوسر میں بہت ساری باتیں ہیں
19:39فضائل میں بہت ساری باتیں ہیں
19:40عطاوں میں بہت ساری باتیں ہیں
19:42قرآن حکیم کا آخری کلام کے طور پر عطا ہونا
19:45ختم نبوت کا اعلان ہونا
19:47امام الانبیاء کا مقام ملنا
19:48شفاعت کبرہ کا کلحق عطا کیا جانا
19:51آپ کی امت کا سب سے بڑی امت ہونا
19:53آپ کی امت کا سب سے افضل امت ہونا
19:55آپ کی امت کے افراد کی
19:57تعداد کا جنت میں سب سے زیادہ ہونا
19:59بہت ساری باتیں ہیں
20:01جو خیر کسیر میں
20:03کسرس سے جو نعمتیں آتا ہوئی ان میں شامل
20:05بتائے گیا
20:06فصل لی لربی کا ونحر
20:08پساب نماز زدہ کیجئے
20:09قربانی پیش کیجئے
20:10ایک اہم بات
20:11سورہ قوسر مکی صورت ہے
20:13قربانی کا ذکر آرہا ہے
20:15قربانی کا حکم قرآن پاک میں بھی موجود ہے
20:17ایک بات تو یہ ہو گئی
20:18دوسری بات
20:19نماز عام طور پر بدنی عبادت
20:22کہلاتی
20:22بدن جسم زیادہ استعمال ہوتا ہے
20:24اور قربانی مالی عبادت
20:26تو اس نے مال زیادہ استعمال ہوتا ہے
20:27تو مالی عبادت بھی انجام دینی ہے
20:29اور بدنی عبادت بھی
20:31مال بھی لگانے ہے
20:31جان بھی لگانے ہے
20:32اللہ کی بندگی کے لئے
20:34اِنَّ شَانِ أَكَهُوَ الْأَبْطَر
20:36بے شک آپ کا دشمن
20:37وہی بے نشان اور ناکام رہے گا
20:39نبی علیہ السلام کے ایک صاحب زادے کا انتقال ہوا
20:42تو ابو لہب نے معاذ اللہ
20:44معاذ اللہ گستاخی کی
20:45کہنے لگا
20:46بطیرہ محمد
20:47محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی تو نسل ہی مٹ گئی
20:49بیٹے کا انتقال ہو گیا
20:50تو نسل کیسے بڑھے گی
20:52اس نے بطیرہ کہا
20:53اللہ نے ابتر فرمایا
20:55آپ کا دشمن ابتر رہے گا
20:57آج زمین پر کوئی ایک شخص نہیں ملے گا
20:59جو عزت سے ابو لہب کا نام لے
21:01اور ذلت روزانہ اس کو پڑھتی جب
21:03سورہ لہب کروڑ و مرتبہ روزانہ تلاوت کی جاری ہو
21:06مسلمان تو دو عرب سے زیادہ کی تعداد میں
21:08اندازہ کیجئے
21:09نام کس کا حجب چل رہا ہے
21:11امام الانبیاء کا صلی اللہ علیہ وسلم
21:13اور ذلت کسے ملی لانت کسے ملی
21:15ابو لہب کو
21:16تو یہ سیرت کا نکتہ بھی آ گیا
21:18نبی کرم علیہ السلام کی عظمت کا تذکرہ بھی آ گیا
21:21اور سورہ مععون میں کیا تھا
21:24ذکر کیسے لوگوں میں آپ نے محنت کرنی تھی
21:26ان کا گھٹیا کردار تھا
21:28سورہ کوثر میں حضور کی عظمت اور
21:30شان کا بیان آ گیا
21:31صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
21:34اس کے بعد اگلی سورت ہے
21:35سورة الكافرون
21:36آئیے اس کا پہلے ترجمہ کرتے ہیں
21:38قل یا ایوہ الكافرون
21:41اے نبی صلی اللہ علیہ وسلم فرما دیجئے
21:43اے کافروں
21:43لا اعبد ما تعبدون
21:46میں عبادت نہیں کرتا جن کے تم عبادت کرتے ہو
21:49ولا انتم عابدون ما اعبد
21:52اور تم عبادت نہیں کرنے والے
21:55اس کی جس کی میں عبادت کرتا ہوں
21:57ولا انعابدن ما عبدتم
21:59اور میں عبادت کرنے والا نہیں
22:01ان کی جن کی تم لوگوں نے عبادت کیلئے
22:03جھوٹے معبود
22:04ولا انتم عابدونا ما اعبد
22:07اور لا تم عبادت کرنے والے ہوں
22:09اس معبود برحق اللہ کی
22:11جس کی میں عبادت کرتا ہوں
22:12لَكُمْ دِينُكُمْ وَلِيَ دِين
22:14تمہارا دین میرے لئے میرا دین
22:17یہ سورہ کافرون ہیں
22:20So
22:22So
22:26So
22:27So
22:29So
22:45we offer them
23:00do you need to compromise?
23:30کفر کے ساتھ شر کے ساتھ کوئی کمپرومائز نہیں ہو سکتا
23:34کوئی مداحنت کا معاملہ نہیں ہونا چاہیے
23:37کوئی کمپرومائزنگ ایٹیٹوڈ نہیں ہونا چاہیے
23:39کوئی لیندین کے معاملات نہیں ہونے چاہیے
23:41اس کے بعد آگے بڑھتے ہیں
23:42سورة کافرون کے بعد اگری صورت ہے
23:44سورة النصر آئیت ترجمہ کرتے ہیں
23:46اِذَا جَاءَ نَصْرُ اللَّهِ وَالْفَتْحُ
23:49جب اللہ تعالیٰ کی طرح سے نصرت آجائے
23:52اور فتح میں سراجائے
23:54وَرَعِيْتَ النَّاسِ يَدْخُلُونَ فِي دِينِ اللَّهِ اَفْوَاجَ
23:57اور آپ دیکھیں لوگوں کو
23:59کہ وہ جوک در جوک فوج در فوج
24:02اللہ تعالیٰ کی دین میں داخل ہو رہے ہیں
24:04فَصَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّكَ وَاسْتَغْفِرْ
24:07پس آپ صلی اللہ علیہ وسلم
24:09اپنے رب کی تسبیح کیجئے
24:11اس کی حمد کے ساتھ
24:12وَاسْتَغْفِرْ اور اس سے استغفار کیجئے
24:15اِنَّهُ كَانَ تَوَّابَ
24:17بے شک وہ اللہ خوب توبہ قبول فرمانے والا ہے
24:20یہاں فتح اور نصرت کا بیان ہے
24:22اشارہ فتح مکہ کی طرف ہے
24:24جس کے بعد اللہ کا دین
24:25سرزمینِ عرب پر غالب ہو گئے
24:27اور اللہ کی نصرت مستقل
24:29نبی علیہ السلام اور آپ کے پیارے صحابے کرام
24:31رضی اللہ تعالی عن مجمعین کو
24:33میسر آتی رہی
24:34یہ فتح میسر آجائے
24:35اللہ کے نصرت آجائے
24:36تو آپ دیکھیں گے
24:37لوگ جوک در جوک
24:39اللہ تعالیٰ کے دین میں داخل ہو رہے ہیں
24:40اور پھر ہزاروں افراد دین اسلام قبول کر رہے ہیں
24:43اس قدر عظیم نعمت مل رہی ہے
24:46تو کیا کرنا ہے
24:47اللہ کی تسبیح کرنی ہے
24:48اللہ کی حمد کرنی ہے
24:51استغفار کا احتمام کرنا ہے
24:53پہلی بات تو یہ سمجھ لیں
24:54نبی علیہ السلام تو خطاوں سے پاک ہے
24:56تو پیغمبر کا استغفار کرنا
24:58درجات کی بلندی کے لئے بھی ہوتا ہے
25:00یہ پیغمبر کی آجزی کا بھی ذکر ہے
25:03اور امت کے لئے تعلیم
25:04پیغمبر خطاوں سے پاک ہیں
25:07بخشے بخشائے ہیں
25:08بعد اس خدا بزرگ تو یہ قصہ مختصر
25:10اور وہ استغفار کا اتنا احتمام کرتے ہوں
25:12تو گناہگاروں کو کس قدر استغفار کا احتمام کرنا چاہیے
25:15ان الفاظ کو
25:16تسبیح کو حمد کو استغفار کو
25:19اس صورت کے نزول کے بعد
25:20نبی علیہ السلام نے رکو سجود میں بھی جاری کر دیا
25:23سبحانک اللہم و بحمدک
25:25اللہم غفر لی
25:26سبحانک اللہم و بحمدک
25:28اللہم غفر لی
25:33حضور قصر سے ان الفاظ کا احتمام
25:35کیا کرتے تھے
25:36یہ ہے نبی علیہ السلام کی صیرت کے حوالے سے
25:39ایک اور اہم نقطہ نبی کریم
25:41صلی اللہ علیہ وسلم کے مشن کی تکمیل
25:44اللہ کی زمین پر اللہ کا دین غالب ہو گیا
25:46لوگ جوک در جوک
25:48اللہ کے دین میں داخل ہو رہے
25:49دین سسٹم کو کہتے ہیں فیرون نے کہا تھا
25:51موسی علیہ السلام کے سامنے
25:53یہ تو ہمارے دین کو بدل دے گا
25:55اس وقت فیرون کا سسٹم چلنا تھا نا
25:56فیرون کو متاع مانا جائے
25:58سوورن مانا جائے
25:59فیرون کا قانون چلے تو دین کس کا ہے
26:01چلے انگلیش میں کہلے سسٹم کس کا ہے
26:03فیرون کا
26:04جب اللہ کو بڑا مانا جائے گا
26:05تو سسٹم اللہ کا ہوگا
26:07اور اللہ ہی کا سسٹم قائم ہو
26:08اللہ کا نظام قائم ہو
26:10یہ نبی علیہ السلام کا مشن تھا
26:11سورہ صف کی آیت نمبر نو میں بھی
26:13ہم نے جانا حضور کے مقصد بے عصد کو
26:16لیوظہرہو علی الدین کل نہی
26:17آپ اس دین حق کو کل نظام زندگی پر
26:19غالب فرما دے
26:21یہ مشن کی تکمیل ہو گئی
26:22سورة النصر میں اس کا اعلان ہوا
26:24اس کے بعد سورة اللہب ہے
26:25آئیے ترجمہ کرتے ہیں
26:27بسم اللہ الرحمن الرحیم
26:32ابو لہب کے ہاتھ ٹوٹ جائیں
26:34اور وہ حلاق ہو جائے
26:38جو کچھ اس نے کمایا
26:39وہ مال
26:40اور نہ اس کی مزید کمائی
26:42ایک مراد اولاد
26:43اس کے کچھ کام نہ آئی
26:44نہ مال کام آیا
26:45نہ کمائی ایک مراد
26:46نہ اولاد کام آئی
26:47سیسلا نارم ذات اللہب
26:50انقریب وہ جھلسے گا
26:52بھڑکتی ہوئی آگ کے شلوں میں
26:54ومرعاتو اور اس کی بیوی بھی
26:56حمالت الحطب
26:58وہ ایندن کو اٹھائے پھرنے والی
27:00لکڑیاں وغیرہ اٹھانا
27:01فی جیدیہا حبلم ممسد
27:04اس کے گلے میں
27:05سخت بٹی ہوئی
27:07مضبوط قسم کی رسی ہوگی
27:09اللہ اکبر کبیرہ
27:10خجور کی چھال کی سخت بٹی ہوئی
27:12مضبوط رسی ہوگی اس کے گلے میں
27:15یہ صورت اللہب ہے
27:16اور ابو لہب
27:17رشتے میں تو حضور علیہ السلام کا چچا تھا
27:20اور اس کی بیوی
27:21ابو لہب اور اس کی بیوی
27:22یہ بدترین جوڑا ہے پوری اس کائنات
27:24جس پر اللہ نے لانت کی ہے
27:25نبی علیہ السلام نے
27:27اللہ تعالیٰ کی حکم کے مطابق
27:29اعلانی دعوت کا فیصلہ فرمایا
27:30اعلانی دعوت کی کوشش کی
27:32اور تور پہاڑ پر کھڑے ہو کر
27:34اپنے لوگوں کو توحید کی دعوت پیش کی
27:35ابو لہب نے
27:36بڑے گستاخانہ جملے کہیں
27:38تب بل لکا
27:39الہذا جمعتنا
27:43اے بھتیجے
27:44تو نے اس کام کے لئے ہمیں جمع کیا
27:45اللہ تعالیٰ نے اس گستاخی کا جواب دیا
27:48اور اس کو نشان عبرت بھی بنایا
27:50اللہ نے وہی الفاظ
27:51تبت یدہ
27:52ابو لہب کے ہاتھ ٹوٹ جائے
27:55وہ ہلاک و برباد ہو جائے
27:57اور کیا نتیجہ نکلا
27:58بدر کے بعد اس کے وجود میں
28:00چیچک جیسے دانی نکل آئے
28:02اور مر گیا
28:03لاش بدبو مار رہی تھی
28:05بچوں نے بیٹوں نے ہاتھ نہ لگایا
28:07ہفشی غلاموں کو پیسے دے کر
28:09پھکوا دیا
28:10ایک گڑھے کے اندر
28:11نشان عبرت بنائے
28:12نہ مال کام آیا
28:13نہ اس کی کام آئی
28:14نہ اولاد وغیرہ اس کے کام آئی
28:16اور نام تو عبدالعزہ تھا
28:18شرکیہ نام تھا
28:19لیکن چہرہ بڑا سرخ تھا
28:21اچھا
28:22اس نسبت سے اس کا نک نیم تھا
28:24کنیتی ابو لہب
28:25تو اللہ تعالیٰ بھی کہہ رہا ہے
28:26ذاتا لہب
28:27بھڑکتی آگ کے شوروں میں
28:28اس کو جھلسایا جائے گا
28:30اللہ اکبر
28:30اور اس کی بیوی
28:31وہ نبی علیہ السلام کے راستے میں
28:33کانٹیں بھی بشاتی
28:34معادللہ
28:34اور حجو کرتی تھی
28:36بدکلامی کرتی تھی
28:37شاعرہ تھی
28:38بدکلامی کرتی تھی
28:39معادللہ
28:39اس کے گلے میں بھی مفصلین نے لکھا
28:41ایک دفعہ لرسی پھز گئی مر گئی
28:43اور جہنم میں
28:44اس کو رسی گلے میں لٹکا کر
28:45عذاب دیا جائے گا
28:46یہ بدترین جوڑا
28:48کون
28:48یہ محمد مصطفیٰ علیہ السلام کی
28:50مخالفت کرنے والے
28:51یہ دشمنان دین
28:53اور نبی علیہ السلام کی شان میں
28:54گستاخی کرنے والے
28:55اللہ نے نشان عبرت
28:57بنا دی
28:57روزانہ کروڑ
28:58اور مرتبہ
28:58ان دونوں پر لانت پڑتی ہے
28:59سورہ لحب کی جب
29:00مسلمان تلاوت کرتے ہیں
29:02تو صیرت کا نکتہ کیا ہے
29:03حضور علیہ السلام کے دین
29:05اور حضور علیہ السلام کی ذات
29:06آپ کی مخالفت کرنے والے
29:08اور آپ کی شان عقدس میں
29:10گستاخی کرنے والوں کا
29:11یہ انجام ہے
29:12اللہ نے خود اعلان فرما دیا
29:14سورہ فی سے سورہ لحب تک
29:15یہ سات آخری سورتیں ہیں
29:17ان میں جیسے کرس کیا گیا تھا
29:18کہ سیرت النبی
29:19صلی اللہ علیہ السلام کے
29:21تعلق سے ایک ایک نکتہ بھی
29:22ہمارے سامنے آ گیا
29:23آگے بڑھتے ہیں
29:24اگلی سورت سورت الاخلاص
29:26آئیے پہلے ترجمہ کرتے ہیں
29:28قل اے نبی علیہ السلام فرما دیجئے
29:30ہوا اللہ احد
29:32وہ اللہ اکیلا ہے
29:33اللہ السمد
29:34اللہ السمد ہے
29:36بے نیاز
29:36یعنی
29:36سب اس کے محتاج ہیں
29:38وہ کسی کا محتاج نہیں
29:39لم یلد ولم یولد
29:41نہ وہ کسی کا والد
29:42اور نہ وہ کسی کی اولاد
29:44ولم یکل لہو کفواً آحد
29:46اور کوئی ایک بھی
29:48اللہ تعالیٰ جیسا نہیں
29:49اس کا ہم سر
29:50اس کے برابر نہیں ہے
29:51یہ ہے سورت الاخلاص
29:53اچھا دلچسپ نکتہ کیا ہے
29:54لفظ اخلاص
29:56اس سورت میں کہیں نہیں ہے
29:57تو کبھی ایسا بھی ہوتا ہے
29:59کہ سورت کا جو نام ہوتا ہے
30:00جو لفظ
30:01سورت کا نام ہوتا ہے
30:02وہ اس سورت میں نہیں ہوتا
30:04جیسے کہ سورت الاخلاص
30:05سورت الاخلاص بھی
30:06نبی علیہ السلام کی
30:07محبوب سورتوں میں
30:08فجر کی سنتوں میں
30:10دوسری رکت میں
30:10مغرب کی سنتوں میں
30:11دوسری رکت میں
30:12وطر کی نماز میں
30:14تیسری رکت میں
30:15اور تواف کے بعد
30:16کی دو سنتوں میں بھی
30:17دوسری رکت میں
30:18نبی علیہ السلام
30:19سور اخلاص کی تلاوت فرماتے
30:20نمازوں کے بعد بھی
30:21تلاوت فرماتے رات کو ستے وقت بھی حضور
30:23علیہ السلام اس کی تلاوت فرماتے
30:25حضور سے پوچھا گیا آپ کا معبود کیسا ہے
30:28بتائیے تو صحیح تو اللہ نے
30:29چار آیات عطا فرما دی اور ان چار
30:32آیات میں جو کچھ بیان ہوا وہ
30:33اللہ تعالیٰ ہی کی ذات پر صادق
30:35آ سکتا ہے کسی مخلوق پر صادق
30:38نہیں آ سکتا وہ اکیلا ہے باقی
30:39ہر ایک کا جوڑا ہے وہ
30:41اسمد ہے سب اس کے محتاج ہیں وہ کسی
30:43کا محتاج نہیں باقی سب تو محتاج ہیں
30:45نہ وہ کسی کا والد نہ وہ کسی کی اولاد
30:47باقی سب کا تو معاملہ ہے کہ وہ پیدا کیے گئے
30:50اور کوئی ایک بھی اس کے جیسا نہیں
30:51اور کوئی ایک اللہ کے جیسا بالکل نہیں ہے
30:53It's the four line definition of God
30:56یہ اللہ تعالیٰ کے تعرف کے بارے میں
30:58چار آیات میں
30:59جامع تعریف کر دی گئی
31:01یہ توحید کا جامع بیان بھی ہے
31:03اور قرآن پاک کی بنیادی دعوت بھی
31:05قرآن کی بنیادی دعوت کیا ہے
31:06لا الہ الا اللہ
31:08اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں
31:11یہ سور اخلاص کا مختصر بیان ہوا
31:13اس کے بعد آخری دو سورتیں ہیں
31:15سورت الفلق اور سورت الناس
31:17سورت الفلق اور سورت الناس کا جو نام ہے
31:20وہ ہے معویذتین
31:22یعنی پناہ دینے والی سورتیں
31:24سبحان اللہ
31:25دو پناہ دینے والی سورتیں
31:27اللہ کے رسول نے نام دیا
31:29صلی اللہ علیہ وسلم
31:30پھر اللہ کے رسول علیہ السلام نے
31:32کئی احادیث میں فرمایا
31:33بیماری میں شفاہ چاہتے ہو
31:35تو ان کی تلاوت کیا کرو
31:36جادو ٹونے جادو کرو
31:41شیعتین کے حملوں شروع سے بچنا چاہتے ہو
31:43اللہ کے رسول علیہ السلام نے ان کی تلاوت کی تلقین فرمائی
31:46تمام نمازوں کے بعد
31:48فرض نمازوں کے بعد
31:49جیسے آیت الکرسی کی تلاوت ہے
31:50اسی طرح سورت الفلق اور سورت الناس کی تلاوت بھی
31:53نبی صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے تھے
31:56اسی طرح رات کو سوتے وقت بھی
31:58سور اخلاص سور فلق
31:59سورت الناس کی تلاوت کرنا
32:00اور پھوک کر پورے جسم پر پھیڑنا
32:02اور تین مرتبہ ایسا کرنا
32:03یہ اللہ کے نبی کی سنت ہے
32:05صلی اللہ علیہ وسلم
32:06پھر قرآن پاک کی تکمیل ہو رہی ہے
32:09قرآن پاک شروع بھی ہوتا ہے
32:10دعا سے اہدن السرات المستقیم
32:12قرآن پاک کی تکمیل بھی ہوتی ہے
32:14قل اعوذ برب الفلق
32:15قل اعوذ برب الناس
32:16اللہ سے دعائیں مانگی جارہی
32:17شروع میں دعا آخر میں بھی دعا سبحان اللہ
32:20پھر اللہ تعالی نے دو اہم پناہ گاہیں
32:23ہمیں عطا فرما دی
32:24یہ دو اہم قلعے ہیں
32:25افادت کے لئے
32:26ہاں
32:27صورت الفلق میں
32:28خارجی شروع سے بچاؤ کا معاملہ ہے
32:31خارج یعنی باہر سے آنے والے حملے
32:33باہر سے جو شروع ہم پر حملہ کرتے
32:35ان کا ذکر الفلق میں
32:37اور اندرونی شروع
32:38انٹرنل جو شروع ہیں اندر سے
32:40وہ ذکر صورت الناس میں آئے گا انشاءاللہ
32:42آئیے ترجمہ کرتے ہیں صورت الفلق کا
32:45قل اے نبی علیہ السلام دعا کیجئے
32:47اعوذ برب الفلق
32:49میں صبح کے رب کی پناہ میں آتا ہوں
32:52من شر ما خلق
32:54ہر اس شر سے جو اس نے پیدا فرمایا
32:56رات کی تاریخی کے بعد
32:58دن کی روشنی کون دیتا ہے اللہ
33:00تو صبح کا رب اللہ
33:02ہاں روشنی دینے والا کون اللہ
33:04راحت دینے والا کون اللہ
33:05عافیت دینے والا کون اللہ
33:07اس سے مانگا جا رہا ہے کیا
33:08من شر ما خلق
33:10ہر وہ شر اس سے پناہ مانگی جا رہی ہے
33:12جو اللہ نے پیدا کیا
33:14شر جو کچھ بھی دنیا میں ہے
33:16کس نے پیدا کیے اللہ نے
33:17تو شر کے شر سے کون بچائے گا
33:19شر کے نقصان سے کون بچائے گا
33:21اللہ سبحان و تعالی
33:22سارے شرور اس میں آگئے
33:24اگلی تین آیات میں
33:25تین خاص شرور کا ذکر ہے
33:27آگے فرمایا
33:28وَمِنَ شَرِغَا سِقِنْ اِذَا وَقَبْ
33:31اور رات کی تاریکی کے شر سے
33:33جبکہ وہ چھا جائے
33:34رات کی تاریکی ہے
33:36سام بچوہوں
33:37حشرات الارض و کیڑے مکوڑے
33:38اسی وقت نکلتے ہیں
33:39چوری کے معاملے ڈاکے کے معاملے
33:41قتل غارتگری کے معاملے
33:42لوٹوار کے معاملے
33:43رات میں ہوتے ہیں
33:44ان تمام شرور کو کیا کہا گیا
33:46اور رات کی تاریکی کے شر سے
33:48جبکہ وہ چھا جائے
33:49وَمِنَ شَرِمْ نَفَّاثَاتِ فِي الْعُقَدْ
33:53اور گرہوں پر پھوکے مارنے والی
33:55جادوگرنیوں کے شر سے
33:57نفاثات یہ ترجمہ جادوگرنیوں کا بھی کیا گیا
34:01اور مذکر کے اعتبار سے
34:02جادوگر یہ بھی ترجمہ کیا جا سکتا ہے
34:05بارحال
34:05وَمِنَ شَرِمْ نَفَّاثَاتِ فِي الْعُقَدْ
34:08اور گرہوں پر پھوکے مارنے والی
34:10جادوگرنیوں کے شر سے
34:12مراد
34:12جادو ٹونے کے شر سے
34:14بچاؤ کے لیے بھی
34:15صورت الفلق کی طرح متوجہ کیا گیا
34:18اور اس شر سے بچنے کی دعا
34:19اللہ تعالی ہمیں سکھا رہا ہے
34:21جادو کرنا کرانا حرام ہے ہمارے دین میں
34:24اللہ حفاظت فرمائے
34:26جادو کرنا کرانا حرام ہے
34:28البتہ جادو کا اثر ہو سکتا ہے
34:30نبی علیہ السلام کو بھی
34:32اللہ نے یہی سکھایا
34:33اور امت کو بھی تعلیمیں
34:34ان دونوں صورتوں کا
34:35معمول بنانا چاہیے
34:37مفہوم ذہن میں ہونا چاہیے
34:38اور دل سے مانگنا چاہیے
34:40اللہ سے
34:40آخری آیت سور فلق کی
34:42وَمِنَ شَرِّحَا سِدِمْ اِذَا حَسَد
34:45اور حَسَد کرنے والے کے شر سے
34:47جبکہ وہ حَسَد کرنے لگے
34:48کب کرے گا
34:49اللہ کو پتا ہے
34:50ہمیں تو نہیں پتا
34:51ہم تو اللہ سے مانگ رہے
34:52اللہ جب حَسَد کرے
34:53تو حَسَد کرنے والے کے
34:54حَسَد سے مجھے بچا لے
34:56اے کہ ہم حَسَد کریں
34:57استغفر اللہ
34:58کبیرہ گناہ ہے
34:59کسی کو دیکھ کر جلنا
35:00اوہ بھائی اللہ نے دیا
35:01تم کیوں جل لے ہو
35:02استغفر اللہ
35:03اور حَسَد نیکیوں کو کھا جاتا ہے
35:05کیسے
35:05جیسے آگ لکھڑیوں کو ختم کر دیتی ہے
35:07حضور کی حدیث علیہ السلام
35:09تو حَسَد کرنا منع ہے
35:10حرام ہے
35:11لیکن دوسرا حَسَد کب کرے گا
35:13ہمیں کیا پتا
35:13اس سے بچاؤ کے لئے بھی
35:15اللہ سے دعا
35:16وَمِنَا شَرِّحَا سِدٍ اِذَا حَسَد
35:18اور اے اللہ
35:19حَسَد کرنے والے کے شر سے بچا لے
35:22جبکہ وہ حَسَد کرنے لگے
35:24تو اللہ سے پناہ مانگی جا رہی
35:25اللہ کی پناہ طلب کی جا رہی ہے
35:27کن سے بچنے کے لئے
35:28تمام شرور سے بچنے کے لئے
35:30رات کی تاریخی کا شر
35:31اور جادوگرنیوں کے جادو کا شر
35:33اور حَسَد کا شر
35:34یہ ہے جو شرور باہر سے حملہ آور ہوتے
35:37ان سے بچاؤ کے لئے
35:39اللہ کے حصول دعا کرنا
35:41اور سورة فلق بھی ایک اہم قلعہ ہے
35:43حفاظت کے اعتبار سے
35:44اس کے بعد قرآن کریم کے بھی آخری صورت
35:47اور ہمارے متعلق اعتبار سے بھی آخری صورت ہے
35:49سورة الناس
35:50ترجمہ پہلے کر لیتے ہیں
35:52ہاں داخلی شرور سے بچاؤ کا ذریعہ بتایا جا رہا ہے
35:55سورة الناس
35:56بسم اللہ الرحمن الرحیم
35:57قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ النَّاس
36:00اے نبی علیہ السلام دعا کیجئے
36:02اور امت کو تعلیم ہے دعا کیجئے
36:04بِرَبِّ النَّاس
36:05ربِّ النَّاس
36:06اللہ تعالیٰ کا نام لے کر
36:08سبحان اللہ
36:08قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ النَّاس
36:10یہ دعا کیجئے
36:11میں پناہ طلب کرتا ہوں
36:12میں پناہ لینا چاہتا ہوں
36:13کس کی؟
36:14ربِّ النَّاس
36:15لوگوں کے رب کی
36:16ملکِ النَّاس
36:17لوگوں کے مالک کی
36:18الہِ النَّاس
36:19لوگوں کے معبود کی
36:20الفاظ پر غور کیجئے
36:21بار بار اللہ کا ذکر آرہا ہے
36:23اچھا
36:24جو انداز ادھر ہے
36:25وہی سورة الفاتحہ میں ہے
36:26یہاں بِرَبِّ النَّاس
36:28وہاں الحمدللہ رب العالمین
36:30یہاں ملکِ النَّاس
36:31وہاں مالکی یوم الدین
36:34وہاں
36:35یہاں الہِ النَّاس
36:36لوگوں کا معبود
36:37وہاں ایاک نعبدو
36:38احلام تیری عبادت کرتے
36:44تام ہے
36:44الفاظ
36:45موضوعات
36:46مدامین
36:46بلکل لنگڈ ہیں
36:47جڑے ہیں
36:47آپس میں
36:48سبحان اللہ
36:49تو اے نبی علیہ السلام
36:50دعا کیجئے
36:51کیا
36:52میں پناہ طلب کرتا ہوں
36:53لوگوں کے رب کی
36:54ملکِ النَّاس
36:55لوگوں کے مالک کی
36:56الہِ النَّاس
36:57لوگوں کے معبود کی
36:58قصے
36:59مِن شَرِّ الْوَسْوَاسِ الْخَنَّاس
37:02بار بار
37:03وسوسے ڈالنے والے
37:05چھپ چھپ کر
37:05حملہ کرنے والے
37:06کے شر سے
37:07بار بار
37:08حملہ کرتا ہے
37:09اور چھپ چھپ
37:09کے حملہ کرتا ہے
37:10کون
37:10شیطان
37:11الَّذِي يُوَسْوِسُ فِي صُدُونِ النَّاس
37:14جو لوگوں کے سینوں میں
37:15وسوسے ڈالتا ہے
37:16اکیلہ نہیں ہے
37:18مِنَ الْجِنَّتِ وَنَّاس
37:20خواہُ جِنَّات میں سے ہو
37:21یا انسانوں میں سے
37:24وسوسے
37:25خوب وسوسے ڈالنے والا
37:26خناس
37:27بار بار
37:27چھپ چھپ کر
37:28بار بار
37:29لپک کر
37:29حملہ کرنے والا
37:30دچھنٹ نہیں ہوتا
37:37یہ ہے داخلی شرور
37:38اندر کے شرور
37:39اور شیطان اکیلہ نہیں
37:40اس کی پارٹی کے لوگ
37:42جنات میں بھی
37:42انسانوں میں بھی ہیں
37:43یہ نظر نہیں آتے شرور
37:44یہ ہے اندرونی شرور
37:46اور ان سے بچاؤ کے لیے
37:48یہ قلعہ ہے
37:49حفاظت کا
37:49جو صورت الناس کی صورت میں
37:51عطا کیا گیا
37:51ایک اور گہری بات
37:53ذہن میں رکھئے
37:53اللہ کا ذکر تین مرتبہ
37:55لوگوں کا رب
37:56لوگوں کا مالک
37:58لوگوں کا معبود
37:59سورہ الفلق میں
38:01شرور کا ذکر زیادہ تھا
38:03تمام شرور
38:04اور رات کا شر
38:05جادو کا شر
38:06حاسد کا شر
38:07وہاں شرور کی
38:08تعداد زیادہ تھی
38:09یہاں شرور سے
38:10بچانے والے
38:11اللہ کا ذکر زیادہ ہے
38:13رب الناس
38:14ملک الناس
38:15الہ الناس
38:15بتائے کیوں
38:16لکھا مفسرین نے
38:17باہر کے شرور
38:19تو جسم کو
38:20نقصان پہنچاتے ہیں
38:22اندر کا شر
38:23روح کو نقصان پہنچاتا ہے
38:25باہر کے شرور
38:26ہمارا دنیا کا
38:27نقصان کرتے ہیں
38:27موت آجائے گی
38:28اس سے آگے کیا ہوگا
38:30اندر کا شر
38:30ہماری آخرت کو
38:31برباد کر دے گا
38:32تو بھائی اندر کا
38:33شرور کا معاملہ
38:35زیادہ خطرناک ہے
38:36اندر کے شرور کی
38:37تباہی زیادہ ہے
38:38تو زیادہ مانگنا ہے
38:40اور
38:41اللہ ہی بچانے والا ہے
38:43تو اس کا تذکرہ زیادہ ہے
38:45کوئی سمجھے
38:46میں شیطان سے
38:46فائٹ کر لوں گا
38:47پاغل ہے
38:48بیوقوف ہے
38:49ہم شیطان کا
38:50خود سے مقابلہ نہیں کر سکتے
38:52اس کی پارٹی کا
38:53مقابلہ نہیں کر سکتے
38:54تو شیطان کا
38:55خالق بھی
38:55اللہ ہے نا
38:56اللہ کے حکم کے بغیر
38:57کچھ نہیں کر سکتا
38:58شیطان بھی
38:59اسی سے مانگتے ہیں
39:00بے رب الناس
39:00ولیکن ناس
39:01الہی الناس
39:02اور من شر
39:03الوسواس الخمناس
39:04اللہی
39:04یوسوسو فی صدور
39:06الناس
39:06من الجنتی
39:07والناس
39:08یہ الحمدللہ
39:09آج ہم نے
39:09سور فاتحہ
39:10اور آخری دس صورتوں
39:11کا مختصر
39:12مطالعہ کیا
39:12خواہش یہ ہے
39:13کہ مجھے بھی
39:14آپ کو بھی
39:14اللہ سے یہ توفیق
39:15مل جائے
39:16اللہ ہمیں توفیق
39:16عطا کر دے
39:17ہم توجہ سے
39:18مفہوم ذہن میں
39:18رکھ کر
39:19ان صورتوں کو
39:20نمازوں میں
39:20تلاوت کریں گے
39:21تو دین کی
39:22بنیادی استلاحات
39:23رب
39:24مالک
39:25الہ
39:25دین
39:26عبادت
39:27سبحان اللہ
39:28اور تسبیح
39:29حمد
39:30یہ سارے
39:30بنیادی استلاحات
39:31بھی سامنے آتی ہیں
39:32اور بہت سارے
39:33سیرت کے نکتے بھی آگئے
39:34اور دین کی
39:35بنیادی دعوت بھی آگئی
39:36اور اللہ سے
39:37مانگتے رہنے کا
39:38ذکر بھی آگیا
39:38اور بندگی کیا ہے
39:40جھک جاؤ بھائی
39:41فاتحہ میں دعا کرتے ہو
39:42بندے بندے رہو
39:43الناس اور الفلق میں
39:45بھی دعا ہے
39:45بندے بندے رہو
39:46اللہ کو بندہ
39:47بنے رہنا
39:47جھکنا
39:48مانگنا ہی پسند ہے
39:49اللہ تعالیٰ سے
39:50مانگتے ہیں
39:50اللہ تعالیٰ میری
39:51آپ کی
39:52ہم سب کی
39:52ہمارے خروالوں کی
39:53اور تمام
39:54مسلمانوں کی مغفرت
39:55فرمائے
39:55اللہ تعالیٰ ہمیں
39:56جہنم سے
39:57آزاد فرمائے
39:58اللہ ہم سب کو
39:59جنت الفردوس
39:59عطا فرمائے
40:00اور اللہ
40:01زندگی کے آخری
40:02سانس تک
40:02قرآن پاک سے
40:03جڑے رہنے
40:04اور اس کی حقوق
40:04کو ادا کرنے کی
40:05توفیق عطا فرمائے
40:06آمین
40:07یا رب العالمین
40:08وآخر دعوانا
40:09ان الحمدللہ
40:10رب العالمین
40:10والسلام علیکم
40:11ورحمت اللہ
40:12وبرکاتہ
Comments