00:00أعوذ بالله من الشيطان الرجيم
00:08بسم الله الرحمن الرحيم
00:22إذا زلزلت الأرض زلزالها
00:37وأخرجت الأرض أقالها
00:47وقال الإنسان ما لها
01:00يومئذ تحدث أخبارها
01:12إذا زلزلت الأرض زلزالها
01:21وأخرجت الأرض أقالها
01:27وقال الإنسان ما لها
01:34يومئذ تحدث أخبارها
01:55وقال الإنسان ما لها
02:10وقال الإنسان ما لها
02:20يومئذ تحدث أخبارها
02:45بأن ربك وحالها
03:00يومئذ يصدر الناس أشتاة
03:23يومئذ تحدث أخبارها
03:40يومئذ يصدر الناس أشتاة
03:47ليرو أعمالهم
04:01ليرو أعمالهم
04:11فَمَنْ يَعْمَلْ مِذْ
04:15قَالَ ذَرَّةٍ خَيْرًا يَرَهَ مَنْ يَعْمَلْ مِذْ
04:29قَالَ ذَرَّةٍ شَرًّا يَرَهَ
04:45فَمَنْ يَعْمَلْ مِذْ
04:48قَالَ ذَرَّةٍ خَيْرًا يَرَهَ
05:03وَمَنْ يَعْمَلْ مِذْ
05:06قَالَ ذَرَّةٍ شَرًّا يَرَهَ
05:19شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان
05:21نہایت رحم کرنے والا ہے
05:24جب زمین اپنے پوری شدت کے ساتھ ہلا ڈالی جائے گی
05:28زمین اپنے اندر کے سارے بوجھ نکال کر باہر ڈال دے گی
05:32اور انسان کہے گا یہ اس کو کیا ہو رہا ہے
05:35اس روز وہ اپنے اوپر گزرے ہوئے حالات بیان کرے گی
05:39کیونکہ تیرے رب نے اسے ایسا کرنے کا حکم دیا ہوگا
05:43اس روز لوگ متفرق حالات میں پلٹیں گے
05:46تاکہ ان کی آمار ان کو دکھائے جائیں
05:49پھر جس نے ذرہ برابر نیکی کی ہوگی
05:51وہ اس کو دیکھ لے گا
05:53جس نے ذرہ برابر بدی کی ہوگی
05:55وہ اس کو دیکھ لے گا
05:58صدق اللہ العظیم
06:05جزاک اللہ بہت شکریہ جناب قاری نمان نعیمی صاحب
06:08تلاوت کلام پاک سے آج کی اس بزم کا آغاز کر رہے تھے
06:10شان رمضان میں خوش آمدید
06:12جہاں آج انتیسوہ نشریہ ہے ہمارا
06:16آج انتیس رمضان مبارک ہے
06:18ممکنہ طور پر ماہ مبارک کی یہ آخری سہر بھی ہو سکتی ہے پاکستان میں
06:23یقینی طور پر دنیا کے کئی علاقوں میں
06:25ماہ مبارک کی آخری سہر ہے آج
06:29وہاں پر چاند کی رویت کے حوالے سے ادلاس ہو گیا
06:32اور چاند نظر نہیں آیا
06:33اور وہاں پر آج تیسوہ روزہ ہے
06:36پاکستان میں تیسوہ روزہ ہے
06:39ظاہر اتا رویت چاند انشاءاللہ
06:42شان رمضان کا یہ سفر یوں ہی جاری و ساری ہے انشاءاللہ
06:47تلاوت کل اگر آج رویت حلال کمیٹی کا ادلاس ہوگا
06:52اگر چاند نظر نہیں آیا
06:54تو ہم کل آپ کی خدمت میں پھر حاضر ہوں گے انشاءاللہ
06:56جس کا بظاہر امکان لگ رہا ہے جو ماہرین بتا رہے ہیں
06:59اس شعبے کے لیکن دائر حتمان تو کچھ نہیں کہا جا سکتا
07:02اس صورت میں ہی ہماری آج کی آخری نشست ہوگی
07:06جس کا آغاز کیا ہے جناب قاری نمان نعیمی صاحب نے رضانہ کی طرح
07:10دامر اپنے گنجائش کم ہے
07:11محناط رسول مقبود صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دو اشار پڑھنے کی
07:15سعادت حاصل کرتا ہوں آپ لو اپنے گھروں میں بیٹھے ہوئے دروت پاک پڑھ لیجئے گا
07:22اے نبی پیارے نبی
07:26سنت تری دنیا دی
07:30اے نبی پیارے نبی
07:35سنت تری دنیا دی
07:39تو ہی شفاعت کیام
07:43اے رحمت اللہ عالمین
07:48اے نبی پیارے نبی
07:54باد سبا مجھ کو بتا
07:59اس دہد کی ہے کیا دوا
08:03میں تو مریض عشق ہوں
08:07دے دی شفاعت
08:10ان کی عطا اے نبی پیارے نبی
08:15سنت تری دنیا دی
08:19کوئی نہیں تجھ سا نہیں
08:23اے رحمت اللہ عالمین
08:28اے نبی پیارے نبی
08:34دیکھ لے مجھ کو ذرا
08:38تیرے ہی دل پہ ہوں کھڑا
08:42دیکھ لے مجھ کو ذرا
08:46تیرے ہی دل پہ ہوں کھڑا
08:50تیرے عشق میں رہوں رات دن
08:54میری تو ہے بس وک دوا
08:58اے نبی پیارے نبی
09:02سنت تری دنیا دی
09:06کوئی نہیں تجھ سا نہیں
09:10اے رحمت اللہ عالمین
09:15اے نبی پیارے نبی
09:21بریکی با دوبارہ زروت انشاءاللہ
Comments