Skip to playerSkip to main content
  • 11 hours ago

Category

😹
Fun
Transcript
00:00عيد کے دن کی شام کچھ عجیب سی لگتی ہے
00:03رمضان میں اسی وقت ہم سب افطاری کی تیاری کر رہے ہوتے تھے
00:06گھر میں شور ہوتا تھا
00:07سب دسترخان لگا رہے ہوتے تھے اور بس آزان کا انتظار ہوتا تھا
00:11لیکن عید کے دن اسی وقت سب کچھ خاموش سا لگتا ہے
00:15نہ وہ افطاری کی تیاری نہ وہ آزان کا انتظار
00:17بس تب احساس ہوتا ہے کہ رمضان واقعی ختم ہوئی
Comments

Recommended