Ghulam Bashah Sundri full episode 22 #indiandramas #newdramas2026 #japanesedramas #fullepisodes #dramas2026 #turkishseries #shortmovies #pakistani dramas 2025 #dramas 2025 #drama episodes #all episode #episode 1 #episode 2 #teaser #promo #full drama epiode
Category
😹
FunTranscript
00:00drama serial gulam basha sundri
00:02کی next episode
00:03بہت ہی زیادہ interesting
00:05بننے والی ہے
00:07gulam اب کیا کرے گا
00:08gulam جو کہ بہت زیادہ پریشان ہو چکا ہے
00:11کہ اب وہ کیا کرے
00:13کیا gulam sundri کو basha
00:14کو دینے کا فیصلہ کر لے گا
00:16یا پھر gulam اب sundri کو basha سے
00:18چھپا لے گا
00:19اور sundri جو کہ gulam کو
00:21emotionally blackmail کرے گی
00:23کہ تم مجھے مار کا ٹکڑے کر
00:25کر کے چیل کموں کو کھلا دو
00:27لیکن مجھے اپنے اس دوست کے
00:30حوالے مت کرنا
00:31مجھے وہ بلکل پسند نہیں ہے
00:33اور میں اس سے شادی کسی قیمت پر نہیں کروں گی
00:36sundri غلام سے کہے گی
00:37میں یہ بات بہت اچھے سے جانتی ہوں
00:39کہ تم مجھ سے محبت کرتے ہو
00:41تم صرف اور صرف اسی لیے
00:43یہ سب کچھ کر رہے ہو
00:45کہ تم basha کے احسانوں تلے دبے ہوئے ہو
00:47sundri غلام کو یہ صاف صاف
00:49بتا دے گی کہ اگر تم نے
00:51مجھ سے شادی نہیں کی اور مجھے
00:53بasha کے حوالے کرنے کی کوشش بھی کی
00:55تو میں اپنی جان لے لوں گی
00:57غلام جو کیا مشکل میں پھس چکا ہے
00:59ایک طرف بasha ہے
01:01جو کہ اسے اپنی جان سے بھی زیادہ عزیز ہے
01:03اور دوسری طرف صندری
01:05جس سے وہ عشق کر بیٹھا ہے
01:07اب غلام کیا کرے گا اور بasha
01:09جو کہ خرشید کے ساتھ باہر گیا ہوتا ہے
01:11عائشی کلی کو ڈھونڈنے کے لیے
01:13اور جب بasha گھر واپس آتا ہے
01:16خرشید کو لے کر
01:17اور انہیں یہ بات بھی پتا چل جاتی ہے
01:19یاشی کلی کی ڈیتھ ہو چکی ہے
01:21اور اس کی ایک جوان بیٹی بھی ہے
01:23لیکن وہ اس وقت کہاں ہے
01:24یہ بasha اور خرشید کو نہیں معلوم ہو پاتا
01:27تو خرشید اس طرح مایوس ہو کر
01:29روتے ہوئے گھر واپس آ جاتی ہے
01:30اور بasha خرشید کو گھر چھوڑنے کے بعد
01:33پھر سیدھا غلام کے ایک وارڈر میں جاتا ہے
01:35اس کے ایک وارڈر میں
01:36تا کہ غلام سے مل سکے
01:38کیونکہ غلام جب صبح کو گیا تھا بasha
01:41تو وہ کچھ بasha کو بتانا چاہتا تھا
01:43اسی لئے بasha خود
01:45غلام کے ایک وارڈر میں چلا جاتا ہے
01:46غلام جیسے ہی بasha کو دیکھتا ہے
01:49کہ وہ وارڈر کی طرف آ رہا ہے
01:50تو غلام جو کہ سندری سے کہتا ہے
01:52کہ تم جلدی سے جا کر کمرے میں چھپ جاؤ
01:55کیونکہ بasha یہاں پر آ رہا ہے
01:57میں نہیں چاہتا کہ وہ تمہیں دیکھے
02:00اور جب تک بasha یہاں ہے
02:01تم کمرے سے نہیں نکلوگی
02:03تو سندری جو کہ بھاگ کے کمرے میں
02:06جا کر چھپ جاتی ہے
02:07بasha جب غلام کے پاس آتا ہے
02:09تو وہ غلام سے کہتا ہے
02:10کہ ڈاکٹر بتاؤ
02:12تم صبح کیا بات کرنا چاہ رہے تھے
02:14اور تم کہہ رہے تھے
02:15کہ تمہیں مجھے کچھ دینا ہے
02:16ایسی کون سی چیز ہے
02:18غلام جو کہ بasha کو بس دیکھے جا رہا ہوتا ہے
02:21بasha غلام سے کہے گا
02:22کہ ڈاکٹر کیا بات ہے
02:24تم اترے پریشان کیوں ہو
02:25اور گھبرائے ہوئے بھی ہو
02:26کیاریت تو ہے نا
02:27جس پر پھر غلام خود پر کابو پاتے ہوئے کہے گا
02:30کہ بasha کچھ نہیں
02:31میں تو بس ایسے ہی تم سے ملنے کیا تھا
02:34لیکن تم مجھے بتاؤ
02:35کہ پھپو امہ کو لے کر کہاں گئے تھی
02:37اور پھپو امہ نے اپنی قید کو ختم کر دیا
02:40یہ تو بڑی خوشی کی بات ہے
02:42بasha غلام سے کہہ کر
02:43کہ ہاں
02:44ڈاکٹر میں پھپو امہ کی شہر کا پتا چلا لیا ہے
02:47اور ان کے گاؤں کا ایڈریس بھی مجھے معلوم ہو گیا تھا
02:50تو میں پھپو امہ کو لے کر وہیں پر گیا تھا
02:53بasha کہے گا
02:54لیکن جب ہم وہاں گئے
02:56تو پھپا ہمیں پتا چلا
02:57کہ آشی کلی کی تو ڈیتھ ہو چکی ہے
02:58آشی کلی کا نام سنتے ہی
03:00غلام کے رونگٹے کھڑے ہو جائیں گے
03:02غلام کہے گا کہ کون آشی کلی
03:04جس پر بasha کہے گا
03:05کہ بھپو امہ کی شہر کا نام آشی کلی تھا
03:07اور جب ہم لوگ وہاں پہنچے
03:09تو ہمیں پتا چلا کہ ان کی ڈیتھ ہو گئی ہے
03:11اور اس کے کچھ دن پہلے ہی
03:13اس گاؤں میں پوسٹنگ ہوئی تھی
03:14اور وہ ایک سرکاری سکول میں ٹیچر تھے
03:17غلام جب یہ ساری باتیں سنے گا
03:19تو غلام کے پاؤں نیچے سے زمین نکل جائے گی
03:21غلام کو اب ساری سمجھ آ جائے گی
03:24کیاشی کلی کا اور سندری کا
03:25اس حویلی سے کیا تعلق ہے
03:27غلام کو یہ بات پتا چل جائے گی
03:29کہ خرشید بھپوئی سندری کی ماں ہے
03:31اور سندری کی ماں زندہ ہے
03:32غلام کو سمجھ آ جائے گا
03:34کیاشی کلی نے کیوں سندری کو
03:36اپنے آخری وقت میں
03:37مجھے یہ نصیت کی تھی
03:49اور سندری کو بھی یہاں سے جانے کا کہا تھا
03:52باشا جو کہ پھر غلام سے کہے گا
03:54کہ غلام فپو امہ کی ایک بیٹی بھی ہے
03:56اب فپو امہ اور بھی زیادہ پریشان ہے
03:59کہ ان کی بیٹی آشی کلی کی وفات کے بعد
04:01نہ جانے کہاں پر ہوگی
04:02اور کس حال میں ہوگی
04:04باشا کہے گا کہ
04:05اب ہمیں فپو امہ کی بیٹی کو
04:07ہر حال میں ڈھونڈ رہا ہے
04:09لیکن غلام باشا کو کچھ نہیں بتائے گا
04:11سندری کے بارے میں
04:12کہ سندری تو اسی حویلی میں موجود ہے
04:15اور میں اس سے شادی کرنے والا ہوں
04:17اور غلام باشا کو یہ بھی نہیں بتائے گا
04:19کہ فپو امہ کی بیٹی ہی وہ لڑکی ہے
04:21جس کے لیے باشا تم پاگل مجنوب بنے پھر رہے ہو
04:24اور ہم دونوں کو ایک ہی لڑکی سے محبت ہوئی ہے
04:27اور وہ فپو امہ کی بیٹی ہے
04:29باشا کے چلے جانے کے بعد
04:31غلام جو کہ سندری سے کہے گا
04:32کہ سندری تم تو کہتی تھی
04:34کہ تمہاری ماں کی ڈیتھ ہو گئی تھی
04:36تمہارے پیدا ہونے پر
04:37لیکن تمہاری ماں تو زندہ ہے
04:39یہ سن کر سندری پریشان ہو جائے گی
04:41اور کہے گی کہ نہیں
04:42میرے بابا نے مجھے یہی بتایا تھا
04:44غلام پھر سندری کو ساری حقیقت بتائے گا
04:46اور سندری یہ سن کر بہت زیادہ پریشان بھی ہوگی
04:50اور حیران بھی
04:51اور غلام سے کہے گی
04:52کہ غلام مجھے میری ماں سے پھر ملواؤ
04:54میں اسے ملنا چاہتی ہوں
04:56میں اپنی ماں کو دیکھنا چاہتی ہوں
04:58میں اسے بات کرنا چاہتی ہوں
04:59میں دیکھنا چاہتی ہوں
05:01کہ میری ماں دکھنے میں کیسی ہے
05:02تو غلام جو کہ سندری سے کہے گا
05:04میں تمہیں پوپو اما کے پاس ضرور لے کر چلوں گا
05:07لیکن ابھی اس وقت نہیں
05:08کیونکہ اگر داجی نے حویلی میں تمہیں دیکھ لیا میرے ساتھ
05:11تو داجی ایک قیامت کھڑی کر دیں گے
05:13پھر رات کے وقت غلام جو کہ سندری کو لے کر
05:16حویلی میں چلا جاتا ہے
05:17خرشید کے پاس اور اسے جا کر کہتا ہے
05:19کہ پوپو اما دیکھیں
05:20میں آپ سے ملوانے کے لیے کسے لے کر آیا ہوں
05:23خرشید سندری کو دیکھ کر کہے گی
05:24کہ یہ کون ہے
05:25جس پر غلام کہے گا
05:27کہ پوپو اما یہ آپ کی بیٹی سندری ہے
05:29خرشید غلام سے کہے گی
05:30لیکن تم کیسے جانتے ہو
05:32کہ یہ میری بیٹی ہے
05:33جس پر پھر غلام خرشید کو
05:35آئیشی کلی کے بارے میں سارا کچھ بتائے گا
05:38اور یہ بھی بتائے گا
05:39کہ میں حویلی میں جس کا جنازہ لے کر آیا تھا
05:41وہ کوئی اور نہیں
05:42بلکہ آئیشی کلی تھا
05:44کیونکہ اس کی یہ آخری وسیعت تھی
05:46لیکن داجی نے ان کو یہاں پر دفنانے نہیں دیا تھا
05:49اور یہ سن کر خرشید رونے لگے گی
05:51اور سندری بھی خرشید کو پہچان لے گی
05:53کیونکہ سندری کے پاس اس کے ماں کی تصویر تھی
05:55سندری کہے گی
05:56کہ آپ ہی میری ماں ہیں
05:58کیونکہ بابا نے مجھے آپ کی تصویر دکھائی تھی
06:00اور یہ بھی بتایا تھا
06:01کہ میری ماں کا نام خرشید ہے
06:03خرشید سندری کو گلے لگا لے گی
06:05خرشید غلام سے پوچھے گی
06:07کہ یہ سندری تب سے کیا تمہارے ساتھ ہے
06:09جس پر غلام کہے گا
06:10کیونکہ سندری کے پاس رہنے کے لیے
06:13کوئی ٹھکانہ نہیں تھا
06:14اس لئے میں اس کے مشکل وقت میں اس کے ساتھ تھا
06:16غلام جو کہ خرشید کو پھر ساری حقیقت بتائے گا
06:19اور سندری بھی خرشید سے کہے گی
06:21کہ اممہ میں نے غلام سے نکاح کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے
06:24کیونکہ میں اور غلام ایک دوسرے سے محبت کرنے لگے ہیں
06:27کیونکہ بابا کے چلے جانے کے بعد غلام نے
06:30جس طرح سے میرا ساتھ دیا ہے
06:31غلام ایک بہت ہی اچھا انسان ہے
06:33اور میں اسی سے نکاح کروں گی
06:35خرشید سندری سے کہے گی
06:36کہ بیٹا اگر تمہاری رضا مندی اسی میں ہے
06:39تو میں تمہارے ساتھ ہوں
06:41اور میں خود تمہارا نکاح غلام سے کرواؤں گی
06:43خرشید جو کہ پھر غلام اور سندری کو جہانداد کے سامنے لے جاتی ہے
06:47اور جہانداد سے جا کر کہتی ہے
06:49کہ تم نے ہر ممکن کوشش کی
06:51مجھ سے میری بیٹی کو دور کرنے کے لیے
06:53لیکن دیکھو آج میری بیٹی میرے ساتھ ہے
06:56اور تمہارے سامنے کھڑی ہے
06:57خرشید جو کہ جہانداد سے کہے گی
06:59کہ میں ایک بات اور تمہیں بتا دینا چاہتی ہوں
07:01میری بیٹی سندری اور غلام
07:03دونوں ایک دوسرے سے محبت کرتی ہیں
07:05اور میں ان دونوں کی شادی کروانا چاہتی ہوں
07:08جہانداد جب سندری کو خرشید کے ساتھ دیکھتا ہے
07:10تو جہانداد کا خون کھول اٹھتا ہے
07:12وہ غلام پر غصہ کرتا ہے
07:14اور اسے کہتا ہے
07:15کہ تم اس لڑکی کو پھر سے واپس لے آئے
07:17جس پر غلام جہانداد کو بتا دے گا
07:19کہ باشا جس لڑکی سے محبت کرتا ہے
07:22اور جس کے ڈیل آپ نے باشا سے کی ہے
07:24وہ لڑکی بھی کوئی اور نہیں
07:25یہی سندری ہے
07:26آپ کی بہن کی بیٹی
07:27یہ سنتے ہی جہانداد کے پاؤں نیچے سے زمین نکل جائے گی
07:31کیونکہ جہانداد اب یہ بات بہت اچھے سے جانتا ہے
07:34کہ خرشید اب سندری کو حویلی سے جانے نہیں دے گی
07:37اور باشا کا سامنا سندری سے ہونے والا ہے
07:39اس لئے جہانداد یہ فیصلہ کرتا ہے
07:41اور غلام سے کہتا ہے
07:43کہ تمہیں بھی تو سندری سے محبت ہو چکی ہے
07:45تم بھی تو اسی سے شادی کرنا چاہتے ہو
07:47تم باشا یہاں پر نہیں ہے
07:49وہ کسی میٹنگ کے سلسلے میں اسلامباد گیا ہوا ہے
07:51اور اسے کچھ دن وہاں پر لگ جائیں گے
07:53تم اس کے آنے سے پہلے پہلے اس لڑکی سے نکاح کر لو
07:56اور باشا کو اس بات کی کانو کان خبر نہیں ہونی چاہیے
07:59اور جب تمہارا اس لڑکی سے نکاح ہو چکا ہوگا
08:02تو اس کے بعد باشا بھی کچھ نہیں کر پائے گا
08:04تو اس طرح جانداد جو کہ غلام اور سندری کا نکاح کرنے کے لئے تیار ہو جائے گا
08:08اور خوشی سے کہے گا کہ ٹھیک ہے
08:10جیسے تمہاری برزی میں دونوں کا نکاح کروانے کے لئے تیار ہوں
08:13یہ سن کر غلام اور سندری بہت زیادہ خوش ہو جائیں گے
08:16لیکن یہ خبر باشا سے چھپ نہیں پاتی
08:19باشا کو کہیں نہ کہیں سے یہ بات پتا چل جاتی ہے
08:22یاد غلام کا نکاح ہے
08:29غلام باشا کا نمبر دے کر گھبرا جاتا ہے
08:31باشا غلام سے کہتا ہے کہ
08:33ڈاکٹر آج سنا ہے کہ تمہارا نکاح ہے
08:35اور تم نے مجھے بتایا بھی نہیں
08:37اور میرا انتظار بھی نہیں کیا
08:39اور اکیلے اکیلے میرے بغیر نکاح کر رہے ہو
08:41لیکن غلام باشا کو کچھ نہیں کہا پاتا
08:44اور وہیں دوسری طرف سندری کو خرشید خود اپنے ہاتھوں سے دلہن بناتی ہے
08:48اور خرشید اپنی بیٹی کو دلہن کے روپ میں دیکھ کر بہت زیادہ خوش شوری ہوتی ہے
08:52اور غلام جو کہ وہ بھی تیار ہو کر بیٹا ہوتا ہے
08:55اسی وقت باشا جو کہ واپس آ جاتا ہے
08:57باشا جیسے ہی گھر پہنچتا ہے
08:59تو غلام باشا کو دے کر بہت زیادہ گھبرا جاتا ہے
09:02باشا غلام کو مبارک بات دیتا ہے
09:04غلام باشا سے کہے گا کہ
09:06باشا تم تو کچھ دن وہی رہنے والے تھے نا
09:08تو پھر تم اتنی جلدی کیسے آ گئے
09:10جس پر غلام کو باشا جواب دے گا
09:12کہ میرے بھائی کا آج نہیں کہا تھا
09:14اور یہ کیسے ہو سکتا تھا
09:16کہ میں اپنے بھائی کی خوشی میں شریک نہ ہوتا
09:18اس لئے میں سب کچھ چھوڑ چھاڑ کر چلا آیا
09:21غلام کے ہوش اٹ جاتے ہیں
09:23غلام یہ سوچنے لگتا ہے
09:24کہ جب سندری باشا کے سامنے آئے گی
09:26تو باشا نہ جانے کون سی قیامت کھڑی کر دے گا
09:29اور غلام جو کہ ڈر کے مارے سٹیج سے اٹ جاتا ہے
09:32اور وہی دوسری طرف
09:33خوشید جو کہ سندری کو لے کر سٹیج کے طرف آری ہوتی ہے
09:36نکاح کے لئے
09:37اچانک باشا کی نظر سندری پر پڑتی ہے
09:39باشا کو کچھ لمحوں کے لئے
09:41اپنی آنکھوں پر یقین ہی نہیں آتا
09:43اس سے لگتا ہے کہ جیسے اس نے کوئی خواب دیکھا ہے
09:45لیکن سندری باشا کو دے کر گھبرا جاتی ہے
09:48وہ جلدی سے واپس اپنی ماں کے کمرے میں چلی جاتی ہے
09:51باشا غلام سے کہتا ہے
09:52غلام تم اس لڑکی سے شادی کر رہے ہو
09:54یہ لڑکی تو وہ ہے جس سے میں محبت کرتا ہوں
09:57تم اس سے کس طرح سے شادی کر سکتے ہو
09:59اور تم نے اتنی بڑی بات
10:01مجھ سے کیسے چھپائی
10:02باشا غلام سے کہے گا
10:03تو اسی لئے تم نے مجھے نکاح میں نہیں بلایا
10:06اسی لئے تم چھپ کر نکاح کر رہے تھے
10:08باشا غلام سے کہے گا
10:09کہ میں تمہارا یہ نکاح ہونے نہیں دوں گا
10:12کیونکہ یہ لڑکی صرف اور صرف میری دلہن بنے گی
10:14اور باشا جو کہ پھر بھاگ کر
10:16پھوپو اما کے کمرے میں جائے گا
10:18اور وہاں جا کر وہ سندری پر غصہ کرنے لگے گا
10:20اور اسے کہے گا
10:21کہ تم اس غلام سے کس طرح سے شادی کر سکتی ہو
10:24میں تم سے محبت کرتا ہوں
10:25تم سے شادی صرف اور صرف میری ہوگی
10:28باشا جو کہ سندری کا ہاتھ پکڑ لیتا ہے
10:30اور شید جو کہ باشا کے موپر تھپڑ مار دے گی
10:32اور اسے کہے گی
10:33کہ تمہاری حمد کیسے ہوئی
10:35تم میری بیٹی کا یوں ہاتھ پکڑو
10:37میں اپنی بیٹی کے ساتھ
10:38وہ نانصافی نہیں ہونے دوں گی
10:40جو میرے ساتھ ہوئی ہے
10:41میں ظلم اپنی بیٹی پر نہیں ہونے دوں گی
10:44میری بیٹی کو غلام پسند ہے
10:45تو غلام سے ہی سندری کی شادی ہوگی
10:47باشا یہ سنکر حیران رہ جائے گا
10:50اور کہے گا کہ پوپو اممہ
10:51کیا یہ آپ کی بیٹی ہے
10:52جس پر خوشید کہے گی کہ ہاں
10:54یہی میری بیٹی ہے
10:55اور غلام جو اس دن حویلی میں جنازہ لے کر آیا تھا
10:58وہ عاشق علی کا تھا
10:59اور تمہارے باپ نے اس دن بھی
11:01اتنی سنگدلی دکھائی
11:02کہ ایک مرے ہوئے انسان کو
11:04یہاں پر جگہ نہیں دی
11:05اور میری بیٹی کو
11:06کوئی ظالم دنیا کی حوالے
11:08بیاروں مددکار چھوڑ دیا
11:10اور مجھے بتایا تک نہیں
11:11اور ایک غلام ہی تھا
11:13جس نے میری بیٹی کی ہر طرح سے حفاظت کی
11:15خوشید کہے گی
11:16کہ مجھے غلام پر پورا بھروزہ ہے
11:18کہ وہ میری بیٹی کو ہمیشہ خوش رکھے گا
11:20باشا یہ سب سنکر حیران رہ جائے گا
11:23باشا کہے گا کہ پوپو اممہ
11:24میں بھی اسی سے محبت کرتا ہوں
11:26یہی تو وہ ہے
11:26جو میرے دل پر وار کر کے
11:28خود غائب ہو گئی تھی
11:29آپ تو جانتی ہیں
11:30یہ بات جس پر سندری کہے گی
11:32کہ باشا میں تم سے محبت نہیں کرتی
11:34میں غلام سے محبت کرتی ہوں
11:36سندری کہے گی
11:37کہ سندری صرف اور صرف غلام کی ہے
11:39اگر تم نے میرے ساتھ
11:40کچھ غلط کرنے کی کوشش بھی کی
11:42تو میں اپنی جان دے دوں گی
11:43لیکن تم سے شادی کسی قیمت پر نہیں کروں گی
11:46کیونکہ مجھے تم سے سخت نفرت ہے
11:48باشا جو کہ سندری کو
11:50ہاتھ سے پکڑ کر
11:50کھینچ کر غلام کے پاس لے جاتا ہے
11:52اور غلام سے کہتا ہے
11:54کہ ڈاکٹر
11:54تم نہ صرف میرے دوست تھے
11:56بلکہ میرے بھائی بھی تھے
11:57اور تم جانتے ہو
11:58کہ میں تم سے کتنا پیار کرتا ہوں
11:59اور تم نے میری محبت ہی
12:01مجھ سے چھین لی
12:02تم نے میرے دل پر وار کیا ہے
12:04باشا جو کہ اپنا پسٹول نکال لے گا
12:06اور کہے گا
12:06کہ غلام میں تمہاری جان لے لوں گا
12:08میں تمہیں آئی زندہ نہیں چھوڑوں گا
12:10تمہاری حمد کیسے ہوئی
12:11کہ تم میری محبت کو مجھ سے چھین لو
12:13اسی وقت جہانداد کے کچھ آدمی آتے ہیں
12:15وہ باشا کو پکڑ لیتے ہیں
12:16اور جہانداد جو کہ یہاں پر ایک گیم کھیلتا ہے
12:19اور وہ غلام سے کہتا ہے
12:20کہ تم سندری کو لے کر یہاں سے چلے جاؤ
12:22اور سب سے پہلے اس سے جا کر نکاح کرنا
12:25نہیں تو باشا سندری کو تم سے چھین لے گا
12:27جہانداد غلام سے کہے گا
12:29ہو سکتا ہے باشا تمہاری جان بھی لے لے
12:31یہ سن کر غلام خرشید کی رضا مندی سے
12:33سندری کو لے کر وہاں سے بھاگ جائے گا
12:35اور سب سے پہلے سندری سے نکاح کرے گا
12:37اس طرح غلام اور سندری کا نکاح ہو جاتا ہے
12:40اور دوسری طرف جب باشا کو ہوش آتا ہے
12:42تو وہ سب سے پہلے جہانداد سے
12:43سندری کے بارے میں پوچھتا ہے
12:45جہانداد باشا کو غلام کے خلاف کر دیتا ہے
12:48جہانداد جو کہ ڈبل گیم کھیلتا ہے
12:50اور اسے کہتا ہے کہ غلام تو سندری کو لے کر بھاگیا ہے
12:53جہانداد باشا سے کہے گا
12:54Who can
12:55Who can
12:55Dem SWAT
12:56He will give you a good friend.
13:26and the gulam took has kması bhak mengi malam
13:28os lr機 ko na taqan hari lgaya
13:30belkhe osko wapis pher se hawaili liya aya
13:32gaan daa soeitai ke gulam
13:33ab temharis gulam Avanti ke sa da to milni hai
13:36gaan daa soeitai ki gulam
13:38temharas subse bada khair khuya tow baasha hi ta
13:40اور ab baasha khud temharhi jan lega
13:41baasha je sunkar usse gulam per bhot ghusa
13:44aata air baasha johkai apne adamiyo ko leke
13:46farawn gulam or sundri ka pichha kata hai
13:48baasha johkai gulam ke mobile ke
13:50location trace kar lay ta harun ke
13:51ڈھکانے پر پہنچ جاتا ہے
13:54باشا غلام اور سندری کے پاس
13:55پہنچتا ہے تو غلام باشا کو دیکھ کر
13:57بہت زیادہ پریشان ہو جاتا ہے
13:59اور سندری بھی گھبرا کر اور ڈر کر
14:01غلام کے پیچھے چھپ جائے گی
14:02باشا جو کہ اپنے بستول کو نکال کر
14:04غلام کے سر پر تان دیتا ہے
14:06باشا جو کہ اپنے آدمیوں کو حکم دیتا ہے
14:08کہ ان دونوں کو قید کر لو
14:09اور دونوں کو علاقہ جگہ پر رکھو
14:11باشا اپنے آدمیوں کو حکم دیتا ہے
14:23اور باشا سندری کو وہاں سے لے جائے گا
14:25اور گھسیرتے ہوئے سندری کو کہیں اور لے جائے گا
14:27اور وہاں جا کر بند کر دے گا
14:29سندری باشا سے کہے گی
14:30کہ باشا تم کچھ بھی کر لو
14:32تم میرے دل سے غلام کو نہیں نکال سکتے
14:34اور میں مر تو سکتی ہوں لیکن تم سے
14:36ہرگز نکاہ نہیں کروں گی
14:37جس پر باشا سندری سے کہے گا
14:40کہ تم تب تک اس کمرے میں قیدر ہوگی
14:42جب تک تمہارے دل و دماغ سے
14:43غلام کی آخری یاد بھی نہیں مر جاتی
14:45سندری باشا سے کہے گی
14:47کہ یہ تمہاری بھول ہے
14:48تو اب غلام کیا کرے گا
14:50کیا غلام سندری کو باشا کی کیسے
14:52ازاد کروانے کے لئے باشا کی جان لینے تک پہنچ جائے گا
14:55کیا غلام سندری کو باشا کی کیسے
14:58ازاد کروالے گا
14:59کیا باشا اتنی آسانی سے سندری کو چھوڑ دے گا
15:02کیا باشا اور غلام سندری کی وجہ سے
15:04ایک دوسرے کے دشمن بن جائیں گے
15:05تو آپ کو کیا لگتا ہے
15:07کہ باشا اور غلام میں اسے سندری کس کی ہوگی
15:09I think it's a good thing.
15:11I think it's a good thing.
15:14If you like our videos,
15:16we can see our channel like, share and subscribe.
Comments