00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:03کہہ دیجئے کہ
00:04میں صبح کے مالک کی پناہ مانگتا ہوں
00:05اس کی مخلوق کے شر سے
00:07اور اندھیری رات کے شر سے
00:10جب وہ آ جائے
00:10اور گرہوں کے دم کرنے والیوں کی شر سے
00:13اور حسد کرنے والے کی شر سے
00:16جب وہ حسد کرے
Comments