00:00Zubha'un ki nori, baya'un ki nori, dahan'un ka nori, badan'un ka nori,
00:16yeh khaki banayin, yeh kya unke khaki, muhammad hamare, badi shanj wadhe,
00:33muhammad hamare, badi shanj wadhe, wo nabiyo'me rehmat, wo nabiyo'me rehmat,
00:52laqab paane wale, aaka hamare, badi shanj wadhe.
01:02Ya Rasulullah ﷺ, ey khasai khasani rasul, ey khasai khasani rasul,
01:10وقت دعا ہے, umt پہ تیری آکے عجب وقت پڑا ہے,
01:15جو دین بڑی شان سے نکلا تھا وطن سے, پردیس میں وہ آج غریب الغربہ ہے,
01:24جس دین کے مدعو تھے کبھی قیسر و قسرا, خود آج وہ مہمان سرائے فقرا ہے,
01:32وہ دین ہوئی بز میں جہاں جس سے چراغاں, اب اس کی مجالس میں نہ بتی نہ دیا ہے,
01:40جو دین کے تھا شرک سے عالم کا نگہبان, اب اس کا نگہبان اگر ہے تو خدا ہے,
01:48جو تفرقِ اقوام کے آیا تھا مٹانے, اس دین میں خود تفرقہ اب آکے پڑا ہے,
01:56جس دین میں غیروں کے تھے دل آکے ملائے, اس دین میں اب بھائی خود بھائی سے جدا ہے,
02:04جو دین کے ہمدردِ بنی نوئے بشر تھا, اب جنگ و جدل چار طرف اس میں بپا ہے,
02:12جس دین کا تھا فقر بھی اکسیر, غنہ بھی, اس دین میں اب فقر ہے باقی نہ غنہ ہے,
02:20جس دین کی حجت سے سب ادیان تھے مغلوب, اب وہ ترس اس دین پہ ہر حرزہ ترہ ہے,
02:28ہے دین تیرا اب بھی وہی چشمہِ صافی, دیداروں میں پر عاب ہے باقی نہ صفہ ہے,
02:36چھوٹوں میں عطاعت ہے نہ شفقت ہے بڑوں میں پیاروں میں محبت ہے نہ یاروں میں وفا ہے,
02:44دولت ہے نہ عزت نہ فضیلت نہ ہنر ہے, ایک دین ہے باقی سو وہ بے برگ و نوا ہے,
02:52ہے دین کی دولت سے بہا, علم سے رونک, بے دولت و علم اس میں نہ رونک نہ بہا ہے,
03:01کہیں گے مجھ کو چلا نہ ڈالے،
03:11چلا کے مجھ کو پچھا نہ ڈالے،
03:19کہیں گے مجھ کو چلا نہ ڈالے،
03:31چلا کے مجھ کو پچھا نہ ڈالے،
03:41میں آپ زر سے ڈرا ہوا ہوں،
03:54حضور میرا خیال رکھیے،
04:03میں آپ زر سے اداس لمحوں میں جھی رہا ہوں،
04:19میں تلخ موسم کو پی رہا ہوں،
04:30میں آسوں سے بنا ہوا ہوں،
04:41حضور میرا خیال رکھیے،
04:43یا رسول اللہ،
04:44اور شاہد ہے اگر دین تو علم اس کا ہے زیور،
04:48زیور ہے اگر علم تو مال اس کی جلا ہے،
04:51جس قوم میں اور دین میں ہو علم نہ دولت،
04:56اس قوم کی اور دین کی پانی پہ بنا ہے،
05:00گو قوم میں تیری نہیں اب کوئی بڑائی،
05:03پر نام تیری قوم کا یہاں اب بھی بڑا ہے،
05:07در ہے کہیں یہ نام بھی مٹ جائے نہ آخر،
05:11در ہے کہیں یہ نام بھی مٹ جائے نہ آخر،
05:14مدت سے اسے دورِ زمان میٹ رہا ہے،
05:19جس قصر کا تھا سرب فلق گمبد اقبال،
05:23اتبار کی اب گونج رہی،
05:25اس میں صدا ہے،
05:26بیڑا تھا نا جو بادِ مخالف سے خبردار،
05:30جو چلتی ہے،
05:31اب چلتی خلاف اس کے ہوا ہے،
05:34وہ روشنیے بامو درِ کشورِ اسلام،
05:39یاد آج تلک جس کی زمانے کو زیا ہے،
05:43روشن نظر آتا نہیں،
05:45وہاں کوئی چراغات بجھنے کو ہے،
05:48اب گھر کوئی بجھنے سے بچا ہے،
05:52عشرت قدع آباد تھے جس قوم کے حرسو،
05:55اس قوم کا ایک ایک گھر اب بز میں عزا ہے،
05:59چاوش تھے للکار تھے جن رہ گزروں میں،
06:03دن رات بلند ان میں فقیروں کی صدا ہے،
06:07وہ قوم، وہ قوم کے آفاق میں جو سرب فلق تھی،
06:12وہ یاد میں اسلام کی اب روبہ قضا ہے،
06:16فریاد ہے، فریاد ہے،
06:19اے کشتی امت کے نگہبان،
06:22بیڑا یہ تباہی کے قریبان لگا ہے،
06:26اے چشمہِ رحمت،
06:28بے ابی انتا و امی،
06:30دنیا پہ تیرا لطفِ صدا عام رہا ہے،
06:34کر حق سے دعا،
06:36امتِ مرہوم کے حق میں،
06:38خطروں میں بہت جس کا چہاز آکے گھیرا ہے،
06:42بحر والا،
06:47والموجودہ،
06:50البحر والا،
06:55والموجودہ،
06:56من بے کس و طوفہ،
07:02خوش روبہ،
07:05من بے کس و طوفہ،
07:10خوش روبہ،
07:13منجدھار میں ہوں،
07:17بگڑی ہے ہوا،
07:37موری نئیا پار لگا،
07:43جانا سب کی نئیا پار لگا،
07:51یا رسول اللہ،
07:53امت میں تیری نیک بھی ہیں،
07:55بد بھی ہیں،
07:55لیکن،
07:56امت میں تیری نیک بھی ہیں،
07:58بد بھی ہیں،
07:59لیکن،
08:00دلدادہ تیرا ایک سے ایک ان میں سوا ہے،
08:03ایما جسے کہتے ہیں عقیدے میں ہمارے،
08:06وہ تیری محبت،
08:08تیری عطرت کی ولا ہے،
08:10ہر چپکلش دہر مخالف میں تیرا نام،
08:13ہتیار جوانوں کا ہے،
08:15پیروں کا عصا ہے،
08:17جو خانک تیرے در پہ ہے،
08:19جاروب سے اڑتی،
08:20وہ خانک ہمارے لیے دارو ہے،
08:23شفا ہے،
08:24جو شہر ہوا تیری ولادت سے مشرف،
08:27اب تک وہی قبلہ تیری امت کا رہا ہے،
08:31جس ملک نے پائی تیری ہجرت سے سعادت،
08:34کعبے سے کشش اس کی ہر ایک دل میں سوا ہے،
08:38کل دیکھئے پیش آئے غلاموں کو تیرے کیا،
08:41اب تک تو تیرے نام پہ ایک ایک فدا ہے،
08:45ہم نیک ہیں یا بد ہیں،
08:47پھر آخر ہے تمہارے،
08:48نسبت بہت اچھی ہے،
08:50اگر حال برا ہے،
08:52تدبیر سنبھلنے کی ہمارے نہیں کوئی،
08:56ہاں ایک دعا تیری کے مقبولِ خدا ہے،
09:00خود جاہ کے طالب ہیں،
09:02نہ عزت کہے خواہاں،
09:04پر فکر تیرے دین کی عزت کی صدا ہے،
09:08گر دین کو جوکھو نہیں عزت سے ہماری،
09:11امت تیری ہر حال میں راضی رضا ہے،
09:15ہاں، ہاں، حالیِِ غُستاخ،
09:17نہ بھڑ حدِ عدب سے،
09:19باتوں سے ٹپکتا تیری اب صاف،
09:22گلہ ہے،
09:24یہ بھی خبر تجھ کو کہ ہے کون مقاتب،
09:27یہاں جنبشِ لب،
09:29خارجِ ساہنگِ خطا ہے،
09:31اے خاصے، خاصانِ رسل،
09:34It's time for the army.
09:37It's time for you.
09:40It's time for you.
09:51It's time for you.
Comments