📖 Ilm o Ulama | Rehmat e Sehr – Topic: Azmat e Quran Aur Uske Taqaze
📌 Host: Muhammad Raeed
📌 Guest: Mufti Muhammad Akmal, Allama Liaquat Hussain Azhari, Hafiz Owais Ahmed
📌 Sana Khuwan: Muhammad Saqlain Rasheed, Daniyal Sheikh, Anas Kareemi
📌 Key Highlights:
Understanding the consequences of hurting others
Islamic teachings on empathy and kindness
Guidance from scholars and Islamic experts
✨ Watch more Ramzan specials:
Watch Shan e Ramzan 2026➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidxOPy82ppRmJ5GRaSujfOw
Naimat e Iftar | New Episodes | 2026➡️ https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XifM_2JI-vR0No8J3zKWTdec&si=ydRLxvXrh8nKk3on
Watch Rehmat e Sehr | Ramzan Episode's 2026➡️ https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicMEurbK_1yWAYr02skW7Oq&si=5ZW8tuayXzOGsHwG
#shan_e_ramzan #Ramzan2026 #ARYQtv #IlmOULama #Rehmat_e_Sehr #IslamicContent #RamzanSpecials #MuftiMuhammadAkmal #AllamaLiaquatHussainAzhari #IslamicGuidance
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
📌 Host: Muhammad Raeed
📌 Guest: Mufti Muhammad Akmal, Allama Liaquat Hussain Azhari, Hafiz Owais Ahmed
📌 Sana Khuwan: Muhammad Saqlain Rasheed, Daniyal Sheikh, Anas Kareemi
📌 Key Highlights:
Understanding the consequences of hurting others
Islamic teachings on empathy and kindness
Guidance from scholars and Islamic experts
✨ Watch more Ramzan specials:
Watch Shan e Ramzan 2026➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidxOPy82ppRmJ5GRaSujfOw
Naimat e Iftar | New Episodes | 2026➡️ https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XifM_2JI-vR0No8J3zKWTdec&si=ydRLxvXrh8nKk3on
Watch Rehmat e Sehr | Ramzan Episode's 2026➡️ https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicMEurbK_1yWAYr02skW7Oq&si=5ZW8tuayXzOGsHwG
#shan_e_ramzan #Ramzan2026 #ARYQtv #IlmOULama #Rehmat_e_Sehr #IslamicContent #RamzanSpecials #MuftiMuhammadAkmal #AllamaLiaquatHussainAzhari #IslamicGuidance
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:14Alhamdulillah
00:30لکھا کہ قرآن کا جو
00:31اصل موضوع ہے وہ انسان ہے
00:33اور انسان کی اصلاح و تربیت ہے
00:36انسان کی ہدایت ہے
00:37اس اعتبار سے قرآن ایک بہت بڑی
00:39ایک ایسی کتاب ہے جس کے لئے
00:41فرمائے گیا
00:47کہ اگر اللہ اس قرآن
00:49کو کسی پہاڑ پر نازل فرما دیتا
00:51تو یہ اللہ کی حیبت
00:53اور خشیت سے ریزہ ریزہ ہو جاتا
00:55اس کلامِ الہی پر آج بات ہو رہی ہے
00:57اس کی عظمتوں پر بات ہو رہی ہے
00:59آج ہمیں حیرت ہوتی
01:01اس بات پر کہ مسلمان جو ہے
01:03قرآن سے دور نظر آتا ہے
01:04اس کی عظمتیں اس کے ذہن میں
01:06مستعذر نہیں نظر آتی
01:08اسے معلوم ہی نہیں ہے
01:09چند ایک چیزوں کے لئے اس نے رکھا ہوا ہے
01:11کہ جناب اس سے فعل نکال لیا جائے
01:13اس سے کس طرح ہم اپنے لئے مسائل کا حل
01:16کسی قرآن سے کوئی آیت دیکھ لے
01:17یا بچی رخصت ہو رہی ہے
01:19تو اس کے سر پر رکھ دیا جائے
01:20یا اپنے طاق میں رکھ کر
01:22اس کو بس تبرک سمجھ کے رکھا جاتا ہے
01:24جبکہ یہ ہدایت کے لئے کتاب آئی ہے
01:26اس حوالے سے اس پر بات ہوگی انشاءاللہ
01:28اور بہت بڑا موضوع ہے
01:30اگر دیکھیں اور قرآن کے نزول کا مہینہ ہے
01:32اگر آپ اس کو توجہ سے سن لیں گے
01:34اور انشاءاللہ آج کے بعد
01:36اگر قرآن سے کوئی ربط آپ کا قائم ہو گیا
01:38انشاءاللہ
01:39تو یہ آج کی گفتگو بہت کارمت ثابت ہوگی
01:41استاذ العلماء حضرت علامہ مفتی محمد
01:44اکمل مدنی صحبت تشریف فرمائیں
01:46السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
01:47علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
02:05سب سے پہلے ہم قبلہ مفتی صاحب کی جانب بڑھتے ہیں
02:08مفتی صاحب تعریف قرآن
02:10اور اس کے کلامِ الہی ہونے
02:13کی ثبوت اور دلیل کے حوالے سے
02:15ایک تو قرآن کی تعریف اور اس کی دلیل
02:17اور ثبوت کے حوالے سے کچھ فرمائی
02:18اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
02:21بسم اللہ الرحمن الرحیم
02:22حکابرین نے لکھا ہے کہ القرآن فالکتاب
02:26المنزل علی الرسول
02:27المکتوف فالمصاحف
02:30المنقول عنہ
02:31نقلا متواترا بلا شبہت
02:33کہ قرآن
02:35ایک ایسی کتاب ہے جو
02:37نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر نازل کی گئی
02:40صحائف میں لکھی گئی
02:41اس میں دو قول ہے کہ یا تو فرشتوں
02:43کے صحائف مراد ہیں یا
02:45اصحابِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے مراد ہیں
02:47اور یہ کتاب نبی کریم
02:49صلی اللہ علیہ وسلم سے نقل
02:51متواتر کے ساتھ منقول ہوئی ہے
02:53تواتر کا مطلب یہ ہوتا ہے
02:55کہ اتنی بڑی جماعت ہر زمانے میں
02:57کسی چیز کو آگے نقل کرے
02:59جن کا جھوٹ پر جمع ہونا
03:01اقلا محال ہو
03:02پھر اس کی مزید تعقید اقابلین نے بیان فرمائی
03:05نقلن متواترن کے ساتھ
03:07بلا شبہتن نقلن متواترن
03:09کہ ایسی یہ کتاب ہے کہ اس میں شکی
03:11کوئی گنجائش نہیں
03:12اللہ نے فرمایا ذالک الكتاب
03:14کہ یہ ایک ایسی کتاب ہے
03:16اس میں شکی کوئی گنجائش نہیں ہے
03:18تو نبی کریم سے بخصرہ صحابے کرام نے سنی
03:21اور ان سے سینہ بسینہ یہاں تک
03:23منتقل ہوتی چلی آئی ہوئی
03:24یہ تو قرآن کی ایک تعریف ہے
03:26اور اس کے قلامِ الہی پر
03:29دلیل ہونے کی اگر ہم
03:32قرآن سے ہی دلیل پیش کریں تو کہہ سکتا ہے
03:34کہ یہ تو بھئی آپ نے خودی قرآن بنا لیا
03:36اور خودی اس سے دلیل پیش کر رہے ہیں
03:38تو بہتر یہ ہے کہ اقلی دلیل سے ہم اس کو سمجھیں
03:41کہ اللہ تعالیٰ نے اس قرآن کو نازل فرمایا
03:44اور فرمایا ہمیں اس کی حفاظت کرنے والے ہیں
03:46اور اس کا احتمام یہ ہے
03:48کہ جب سے یہ نازل ہوئی ہے
03:49آج تک اس میں ایک نکتے کی تبدیلی نہیں ہو سکی ہے
03:53اور اس کی بڑی وجہ یہ ہے
03:55کہ اللہ تعالیٰ نے اس کتاب کو یاد کرنا انتہائی آسان کر دیا ہے
04:00اور یہ ایک اللہ تعالیٰ کی کرم سے
04:03نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ایک موجزہ ظاہر ہوا
04:05جس کی وابستگی ہم قرآن کے ساتھ کہہ سکتے ہیں
04:08کہ ہمارا چھ سال کا بچہ بھی پورے قرآن کو
04:11حال ایک بھی مدر لینگویج نہیں ہے
04:13اپنے سینے میں محفوظ کر لیتا ہے
04:15اور یہ ایک نئی لاکھوں کی تعداد میں
04:17اکابرین بیان فرماتے ہیں
04:19کہ پچھلی آسمانی کتابیں صرف
04:21انبیاء علیہ السلام کو یاد ہوتی تھی
04:23اور کسی کو نہیں ہوتی تھی
04:24لہٰذا اس میں تحریفات ہوتی رہی
04:26لوگوں نے اپنا کلام ڈال دیا
04:27بتیس توانا جیل بنی ہوئی ہیں
04:29اور ایت زبور کی اصلی جو زبان میں
04:32ان کی اصلی شکل تھی وہ تو ختم ہو گئی
04:33اب تراجی بھی ملتے ہیں
04:34نا قابل اعتماد
04:35اور خود قرآن کی گواہی ہے
04:37کہ اس میں تحریف ہوئی ہیں
04:38لیکن قرآن پاک لاکھوں بچوں
04:41لاکھوں افراد
04:42بلکہ کروڑوں بھی کہہ دیا جائے
04:43اگر پہلے سے ہم لیتے آئے
04:45تو مبالغہ نہیں ہوگا
04:46یا قیامت تک کے
04:47کہ اگر اس میں کوئی ایک حرف کی بھی
04:48تبدیلی کرنے کی کوشش کرے گا
04:50تو عارضی اور وقتی تو پوسیبل ہے
04:52کہ کوئی اپنے
04:55پرنٹنگ پریس سے نکال دے
04:56لیکن جیسے ہی حافظ کے سامنے آئے گی
04:58جیسے ما شاء اللہ
04:59قوی الحافظہ
05:00حضرات زبردست قسم کا حفظ
05:02ہمارے استاد مہترم
05:03مولانے خادم حسین صاحب رضوی
05:05رحمت اللہ
05:06وہ تو کمپیٹر تھے بالکل
05:08جہاں سے آیت بولیں
05:09فوراں وہ حفظ شروع کر دیا کرتے تھے
05:10جیسے کوئی غلطی سامنے آئے گی
05:12فوراں اس کے اوپر آدمی متعلق ہو جائے گا
05:15اس کا مطلب یہ ہوا
05:16یہ قرآن
05:17اگر اللہ کی طرف سے نہ ہوتا
05:19ہم اپنی مدر لینگویج کا
05:20سولہ صفحہ کا رسالہ
05:22لفظ بلحظ یاد نہیں کر سکتے
05:23لیکن یہ پوری کتاب یاد ہو جاتی ہے
05:25اس کا مطلب ہے کہ یہ کلام الہی ہے
05:27اور اس میں آج تک
05:29پندرہ سو سال کے اندر
05:30تبدیل نہ ہونا بھی ثابت کرتا ہے
05:32کہ اللہ نہیں اس کی حفاظت کا حقیقتا
05:34جو معاملہ ہے
05:35اپنے دست قدرت میں لیا ہوا
05:37کہنے سبحان اللہ
05:39بے شک قرآن کے جہاں
05:41جتنے موجزات ہیں
05:42ان میں سے ایک موجزہ یہ بھی ہے
05:44جیسے کہ مفتی صاحب نے فرمایا
05:45کم سن بچوں کے سینوں میں
05:47یہ قرآن کریم
05:49یہ کتاب نورانی جو ہے
05:50محفوظ ہو جاتی ہے
05:52تمام اعراب کے ساتھ
05:53تمام اس کی تمام لوازمات کے ساتھ
05:56بہت یہ بھی اللہ کا کرم ہے
05:57اور موجزہ قرآن کا
05:58ایک اجاز قرآن کا
06:00اچھا اللہ میں لیاقت سنے نظری صاحب
06:01کچھ فرمائے گا
06:02قرآن مجید کی عظمت و فضیلت پر
06:04میں چاہتا ہوں کچھ روشن لائے لیے
06:05جی بسم اللہ الرحمن الرحیم
06:07قبلہ مرتی صاحب نے بہت خوبصورت
06:08بنیاد رکھی اور
06:11عقلی دلائل کے ساتھ
06:12یہ اللہ تبارک و تعالی کی کتاب ہے
06:14اس میں کتابیں سب اللہ تبارک و تعالی کی ہیں
06:17توریت و زبور و انجیر
06:18صحائف
06:19لیکن یہ قرآن
06:21ایسی کتاب ہے
06:22جو گزشتہ کتابوں کی جامعے
06:24اور مصدق بھی ہے
06:25اور جیسے
06:26مفتی صاحب نے
06:28عقلی دلائل کے ساتھ
06:30آپ نے فرمایا
06:30کہ رب تبارک و تعالی نے
06:32اس کی حفاظت
06:33اپنے ذمہ کرم پر رکھی
06:34بچوں کے سینوں کو کھول دیا
06:36اور ایک فرمایا کہ
06:41ہم نے ہی قرآن کو نازل کیا ہے
06:43اور ہم ہی قرآن کی محافظت کرنے باتے ہیں
06:46بے شک
06:46جب قرآن نازل ہوا
06:47تو کفار چکے عرب تھے
06:49کہ لگے کہ
06:50بھئی یہ تو پرانے کسے
06:52کہانیاں جمع کر کے لے کر آئے
06:59ہم چاہئے تو
07:00ہم بھی بنا کے لے کر آجاؤ
07:06سورتیں بنا کے لے کر آجاؤ
07:07پھر کرتے کرتے قرآن نے کہا
07:09کہ
07:17ایسے کیسے چیلنج کر رہا ہے قرآن
07:19سبحان اللہ فرمایا
07:20چھوڑ دے ایک سورت
07:21دیکھیں کچھوڑی سی سورت ہے
07:23والعصر کتنی چھوڑی سورت ہے
07:24انہا آتینا پورا
07:26عالم کفر کو
07:27سب کو چیلنج ہے
07:29لیکن پھر قرآن نے کہا
07:30فَإِلَّمْ تَفْعَلُوا وَلَنْ تَفْعَلُوا
07:33فرمایا نمازی کے اندر
07:34بنا سکے ہو
07:35نا قیحمت تک بنا سکو گے
07:37اس سے بہتر ہے
07:38کہ اس قرآن کو مان لو
07:40کہ یہ اللہ تبارک و تعالیٰ کی کتاب ہے
07:42یہ کتابِ لارعی بفی ہے
07:44یہ صحیفہِ رحمت ہے
07:46وَنُنَزِّلُ مِلَى الْقُرْآنِ مَا هُوَ شِفَاءٌ
07:48وَرَحْمَةٌ لِلْمُؤْمِنِينَ
07:50فرمایا یہ ارواح کے لیے بھی
07:52اجسام کے لیے بھی
07:53صدور کے لیے بھی شفا ہے
08:08فرمایا یہ اللہ تبارک و تعالیٰ کی
08:10اتنی بڑی نعمت ہے
08:11یعنی کہ قرآن بھی
08:13اللہ کی نعمت ہے
08:14اور آقا دو جہاں صلی اللہ
08:15قرآن بھی اللہ کا فضل ہے
08:17اور حضور اللہ کا فضل کبیر ہے
08:20سبحان اللہ
08:21فرمایا یہ رب تمہارک و تعالیٰ نے
08:23اس امت کو ایک عظیم الشانت و فاتح فرمایا
08:25نبی قریب صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
08:27کہ قرآن فرمایا جو حامل قرآن ہوگا
08:30فَإِنَّهُ يَأْتِي يَوْمَ الْقِيَامَةِ شَفِيعًا لِأَصْحَابِهِ
08:34فرمایا قرآن
08:35اپنے پڑھنے والے کی
08:37اپنی محافظت کرنے والے کی
08:39اپنے حقوق کو ادا کرنے والے کی
08:40قیامت کے دن شفاعت کرے گا
08:42سید عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ فرمایا
08:45کہ اِنَّ اللَّهَ يَرْفَعُ بِهَادَ الْقِتَابِ اَقْوَامًا
08:49وَيَدَعُ بِهِ آخَرِينَا
08:51فرمایا کہ کچھ قومیں وہ ہیں
08:52جو حاملین قرآن ہوں گی
08:54جو قرآن سے محبت کریں گی
08:56قرآن کو اپنے سینے کے ساتھ
08:58نگا کے رکھیں گے
08:59قرآن پر عمل پیرا ہوں گے
09:00فرمایا رب تبارک و تعالیٰ
09:02ان کو بلندیاں
09:03اس میں کتنی بلندیاں
09:05اوج سوریہ کا بقامت
09:08فرمایا دوسری قومیں وہ ہیں
09:09جو قرآن کو چھوڑ دیں گے
09:11پسے پوش ڈال دیں گے
09:12پسے پوش ڈالنے سے مراد یہ نہیں
09:14کہ اٹھا کے پیڑ کی بیچے بھینگے گے
09:16مراد یہ ہے کہ نہ وہ قرآن پڑھیں گے
09:18نہ قرآن سمجھیں گے
09:20نہ قرآن کے اندر تدبر کریں گے
09:23اور نہ قرآن کے مطابق
09:24زندگی بسر کرنے کی کوشش کریں گے
09:26چھوڑ دیئے آپ نے
09:27آپ کے دوست کا خط آیا
09:29آپ اس کو کھول کے دیکھنے کے لیے تیار نہیں ہے
09:31فرمایا کہ رب تبارک و تعالیٰ
09:34ان کو تنزل کے گھڑے کے اندر گرا دے گا
09:36تب ہی ڈاکٹر اکبال نے کہا
09:37کہ وہ زمانے میں
09:38معزز تھے مسلمہ ہو کر
09:40تم بلکہ ہم سب زلیل و خار ہوئے
09:44تارکِ قرآن ہو کر
09:45ہم سب نے قرآن کو چھوڑ دیا ہے
09:47جس کی وجہ سے آج ہم زلیل و خار ہو گئے
09:50آج ہمارے
09:51ہماری گفتگو کے اندر قرآن نہیں
09:53آج دے اس پر دنیا کے اندر
09:55ہمارے سوشل میڈیا پر
09:56سب سے زیادہ وہ بکتا ہے
09:58جو جتنی زیادہ کہانیاں کرنے والے ہیں
09:59جتنی زیادہ
10:01جو ہے وہ
10:02کہانی فروش
10:03قصہ فروش ہوگا
10:04اس کی ریٹنگ اتنی زیادہ ہوگی
10:06جب امت کو
10:07قرآن چاہیے نہیں
10:09قصہ فروش ہوں
10:10اور کہانی فروش ہوں
10:11اور فیملی کی چیزوں کو لالا کر
10:13اور پھر دوسرا یہ ہے
10:15کہ مذہب کے سٹیج کے اوپر
10:16آج ہمارے خطبوں میں قرآن نہیں
10:19آج ہمارے واس کے اندر قرآن نہیں
10:21حالانکہ قرآن کہتا ہے
10:23کہ تمہیں واس کرنا ہے
10:24نصیت چاہیے
10:25هذا بیان اللہ
10:26اس سے بڑا واس کونس ہے
10:31اس سے بڑی ہدایت کونسی ہے
10:33اس سے بڑا بیان کونس ہے
10:35تمہیں ادھر ادھر کی
10:36یعنی اللہ تعالیٰ محفوظ فرمائے
10:38مذہبی سٹیج کے اوپر
10:40ملاد النبی کا جلسہ ہے
10:42یا گیارمی شریف کا جلسہ ہے
10:43اس میں کیڑے کی کہانیاں سنا رہے ہوتے ہیں
10:46کیڑے کی کسے
10:47خدا کے بندو
10:48اللہ تبارک و تعالیٰ نے
10:50یہ قرآن عطا فرمایا
10:51نبی قریب صلی اللہ علیہ وسلم نے
10:53خطبہ حجت الودا میں فرمایا
11:00فرمایا میں تمہارے پاس
11:02دو چیزیں مضبوط چھوڑ کے جا رہا ہوں
11:03اس میں پہلی اللہ کے کتاب ہے
11:08اللہ کے اس رسی کو مضبوطی سے تھام لینا
11:11رئیس بھائی آخری جملہ کیا ہے
11:13کہ وہ رسی کو آسمان سری لٹک رہی
11:16حبل اللہ ایل قرآن
11:19رسی جو ہے وہ اللہ تبارک
11:20سبحان اللہ کیا خصورت بیان فرمایا
11:23اور
11:24اثر حاضر کے تناظر میں
11:25اپنا درد دل بھی بیان فرمایا
11:27آپ نے
11:27بہت خوبصورت انداز میں
11:28ملفوف انداز میں
11:29سمجھنا چاہئے
11:30سوچنا چاہئے
11:32کہ قرآن سے ہمیں کیا تعلق رکھنا ہے
11:34اور ہم نے کس قدر اس کو بالکل پس پشٹ ڈالا ہوا ہے
11:37ایک مختصر سا
11:38وقفہ
11:39آپ وقفے کے بعد لٹتے ہیں ہمارے ساتھ رہیے گا
11:40جی ناظرین آپ کا خیر مقدم عظمت قرآن پر بات ہو رہی ہے
11:44اور بہت ہی بڑا موضوع
11:45اور کائنات کی سب سے بڑی کتاب
11:47رشد و ہدایت کے حوالے سے
11:49میں سمجھتا ہوں کہ
11:51آج کا موضوع بہت اہم ہے
11:52اگر آپ اس کا توجہ سے سنیں
11:53اللہ محافظ
11:54اویس احمد صاحب موجود ہے
11:56ان سے میں ظاہرش کرنا چاہوں کہ
11:57اس کا حوالے سے
11:57کچھ فرمائی گا
11:59کہ قرآن ایک مکمل ذابطہ حیات ہے
12:02بلا شبہ ہے
12:03اس کی میں چاہتا ہوں
12:04وضاحت فرمائی گا
12:06بسم اللہ الرحمن الرحیم
12:08قرآن کریم کے فضائل
12:10اور اس کی تعریف کے حوالے سے
12:11بنیادی
12:12بڑی خوبصورت گفتگو علماء کرام نے فرمائی
12:15اور بڑا اہم سوال آپ نے یہ کیا
12:18رئیس بھائی کہ
12:19قرآن کریم ایک مکمل ذابطہ حیات ہے
12:22یہ جملہ اپنی ذات میں
12:24ایک دعویٰ بھی ہے
12:25بلکل
12:26اور
12:27ایک غلط فہمی کا ازالہ بھی ہے
12:30غلط فہمی ذہنوں میں
12:32بعض اوقات ہوتی ہے
12:33بعض لوگوں کے
12:34کہ قرآن کریم میں
12:36کچھ عبادات ہی ہیں
12:37کچھ رسوم ہی ہیں
12:39دین کچھ عبادات کا ہی نام ہے
12:41اور اس کے علاوہ کچھ نہیں ہے
12:43یہ سمجھا جاتا ہے
12:44یا اس کو غلط فہمی کے طور پر
12:46آمد کر جاتا ہے
12:47تو اس کا جواب یہ ہے
12:49کہ ایسا نہیں ہے
12:50بلکہ قرآن
12:52مکمل ذابطہ حیات ہے
12:54بے شک
12:54حیات سے مراد ہے
12:55کہ انسان کی زندگی کے
12:57جتنے بھی شعبیں ہیں
12:58ایک انسان اپنی زندگی میں
13:00جتنے بھی شعبیں رکھتا ہے
13:02قرآن ہر شعبے کے لیے
13:05رہنمائی بھی ہے
13:06ہدایت بھی ہے
13:07بے شک
13:07اور اس کا دعویٰ خود
13:08قرآن کریم نے کیا ہے
13:09فرمایا کہ
13:18ہم نے احکامات کے اعتبار سے
13:20اصول کے اعتبار سے
13:22آج تمہارے لیے
13:23اس دین کو
13:24قانون کے مجموعے کو
13:26مکمل کر دیا
13:27اور خود قرآن کریم کہتا ہے
13:29کہ مَا فَرَّتْنَا فِي الْكِتَابِ مِنْ شَيْئِنْ
13:32ہم نے قرآن میں
13:34کسی چیز کو
13:35نظر انداز نہیں کیا ہے
13:36قرآن کریم نے
13:38ہر چیز کو بیان کر دیا
13:39اس کے اصول بیان کر دی ہیں
13:41پھر ان اصولوں کی
13:43تشریح زندگی کے
13:44مختلف شعبوں کے لیے
13:45اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم
13:48نے
13:48احادیث نبوی میں
13:50تفصیل سے کر دی ہے
13:51کیونکہ یہ آپ کا منصب ہے
13:56جو لوگوں کی طرف
13:58قرآن نازل کیا گیا ہے
13:59اے حبیب آپ اس کی تشریح کریں گے
14:04اس میں زبان آپ کی ہوگی
14:06کلام آپ کے رب کا ہوگا
14:08وہ وحی الہی بن کر
14:10اس کی تشریح بنے گا
14:11تو قرآن و حدیث کا یہ جو مجموعہ ہے
14:14انسان کی زندگی کے
14:16تمام شعبوں کے لیے
14:17کافی ہوتا چلا جاتا ہے
14:19اس جملے کا مطلب ہے
14:20مثال کے طور پر آپ دیکھیں
14:22عقائد و نظریات کے اعتبار سے
14:24قرآن کریم کتنی فکری تربیت کرتا ہے
14:27جو بنیادی عقائد ہیں
14:28جن کا تعلق نیچر سے ہے
14:30جن کا تعلق فطرت سے ہے
14:32وہ تمام عقائد خوبصورتی سے
14:34قرآن کریم بیان کرتا ہے
14:36اس کے ساتھ ساتھ جو ہے وہ
14:38سماجی حوالے سے دیکھیں
14:40معاشی حوالے سے دیکھیں
14:42معاشرتی حوالے سے دیکھیں
14:43اخلاقی حوالے سے دیکھیں
14:45یہ تمام جو زندگی کے
14:47بڑے بڑے شعبیں ہیں
14:48ان تمام کے لئے قرآن کریم کی آیات اور نصوص موجود ہیں
14:52آپ سماج میں دیکھیں
14:54ماں باپ کے حقوق ہیں
14:55فیملی کے حقوق ہیں
14:56زوی القربہ ہیں
14:58یتامہ ہیں
14:59مساکین ہیں
14:59قرآن کریم ان کی کتنی تفصیل سے بات کرتا ہے
15:03آپ معاشیات پہ اگر دیکھیں گے
15:05احل اللہ البیع وحرم الربا
15:07کہ اپنے نظام معیشت میں
15:09آپ نے سود کو لیس کرنا ہے
15:11اور بے اور تجارت کو عام کرنا ہے
15:14قرآن اس کی بات کرتا ہے
15:18دولت چند ہاتھوں میں مرتقز نہ ہو
15:21دولت کی تقسیم
15:22پھر اس تقسیم کے عملی طریقے
15:24کہ کس طرح جو ہے وہ لوگوں کے حقوق ادا کرنے ہیں
15:27صدقات آپ کو ادا کرنے ہیں
15:28کیسے آپ کو لوگوں کا خیال رکھنا ہے
15:31تو یہ معاشی پہلو
15:32قرآن کریم تفصیل سے بیان کرتا ہے
15:34پھر اگر آپ اس کی تقسیم
15:36انفرادی اور اجتماعی حقوق کے حوالے سے دیکھیں
15:39ایک فرد کا کیا حق ہے
15:41قرآن اس پہ بھی بات کرے گا
15:43ایک اجتماع کا کیا حق ہے
15:44قرآن کریم اس پر بھی بات کرے گا
15:46پھر آپ اس پہلو سے دیکھیں
15:48کہ قرآن کریم ضروریات پر بات کرتا ہے
15:51ظاہرہ ہر انسان سے بہت ساری چیزیں
15:53ضرورت کے طور پر جڑی ہوئی ہیں
15:55ایک انسان کی اپنی زندگی ہے
15:57اس کو اپنے جینے کا حق ہے
15:59اس پر قرآن نے بات کی
16:10تو ایک انسان
16:12اچھا پھر انسان کے لیے
16:14آزادی کا جو میار ہے
16:16وہ قرآن کریم قائم کرتا ہے
16:17وَاَلَا اِقْرَاهَ فِي الدِّينَ
16:19پھر ایک انسان کے لیے مساوات ہے
16:21پھر ایک انسان کے لیے عدل ہے
16:23قرآن اس کی بات کرتا ہے
16:24وَلَا يَجْرِمَنَكُمْ شَنَعْانُ قَوْمٍ
16:26عَلَىٰ اللَّا تَعْدِلُو
16:28اخلاقیات ہیں
16:29قرآن کریم اس پر بات کرتا ہے
16:30قد تبیّن الرشد من الغی
16:32وَإِنَّكَ لَعَلَىٰ خُلُقِ عَظِيمٍ
16:34اس کے ساتھ ساتھ جو
16:35Then what happened in general, the things in the world, one thing thing should happen.
16:41The 1st century, the 1st century, the 1st century.
16:43There's an approximate 1st century, the 1st century, which happened to be a UNED, which is not a huge factor.
16:48The 2nd century has changed.
16:561st century, the 1st century has changed.
17:05What happened?
17:06He had a thought.
17:09He had a rule
17:10of law.
17:11He talked about one day.
17:15One of the most important things
17:15is to show that
17:16one of the most important things
17:16is to teach them.
17:21Our challenge is
17:23our possession.
17:25The challenge is
17:26when the Quran comes from 14 years ago
17:29and we've reached the end.
17:32Every 100 years after the time is so updated.
17:35You can see that the news is coming to us.
17:37We don't read it the next day.
17:39Then the next day is coming.
17:40A month is coming to you.
17:43You don't open it after the month.
17:45No idea is coming to you.
17:47You have a lot of love.
17:48You will read it once, two times, ten times.
17:51Because it will not be full of you.
17:55What is the cause of today's new things?
17:58The Quran is coming to you.
17:59So God made it so many times.
18:02And the Quran has said that.
18:04What?
18:05That's all.
18:08It's possible by the world from here.
18:11If the Quran is coming to you,
18:14it will be the same person who has done it.
18:15And the Quran has become veryifferential.
18:16The Quran has come to you.
18:16The Quran has come to you.
18:18The Quran says that the Quran has come.
18:21The Quran has come.
18:24The Quran has come to you.
18:26We'll see you next time.
18:56قرآن نے کیسے بتایا
18:57کہ بچہ تین اندھیروں کی اندر ہوتا ہے
18:59یہ تو آج ہم نے شوائیں لگا کے دیکھا
19:01اس نے کہا ہمیں ایمان لاتا ہوں
19:03اس کتاب پر
19:04آج سے چودہ سو سال پہلے
19:06نازل ہو کے
19:07ہمارے شعبے کو روشنی دے رہی ہے
19:09اس کی ہزاروں مثالیں ہیں
19:11کہ قرآن مکمل ذابطہ حیات ہے
19:13ہر ایک کو متاثر کرے گا
19:15قرآن ایک مکمل ذابطہ حیات ہے
19:17ازروع قرآن
19:18قرآن ہی کے آیات بینات سے
19:21آپ نے بہت خوبصورت انداز میں
19:22اپنے جواب کو مکمل فرمایا
19:24کوئی ایسا سوال نہیں ہے انسانی ذہن میں
19:26کہ جس کا جواب قرآن میں موجود
19:28ہر خوشکو ترکہ
19:29ذکر قرآن کریم میں موجود نظر آتا ہے
19:31اخلاقیات
19:32طبیعات
19:33سماجیات
19:34معاشیات
19:34کسی پہلو پر تشنا نہیں چھوڑا قرآن نے
19:38بس یہ کہ
19:38ہم اگر قرآن کی طرف جائیں
19:40تو قرآن ہمیں تسلی بخش جواب دیتا ہوا
19:43نظر آتا ہے
19:43تو یہ آج بہت ہی خوبصورت موضوع
19:46عظمت ہے
19:46قرآن انشاءاللہ
19:47اس پر بات کریں گے
19:48کنٹینئو رکھیں گے
19:49ایک وقفہ ہے
19:50وقفے کے بعد حاضر ہوتے ہیں
19:51ہمارے ساتھ رہیے گا
19:53رحمتوں کا مہینہ
19:55عظمتوں کا سفینہ
19:58زندگی کا قرینہ
20:01روح مکہ مدینہ
20:03آدمی کو بناتا ہے
20:07یہ انسان
Comments