Dekh Zara Pyar Se is a heartfelt love story about two guarded souls shaped by loss and distance.
Romaila, raised away from her parents after their separation, grows up valuing independence over emotional dependence. Zoraiz Ali Khan, an ambitious advertising professional who lost his parents young, believes in discipline, dignity, and meaningful relationships. As family expectations and life-altering decisions surround them, fate slowly draws their worlds together.
Will love become their strength or their greatest test?
#pakistanidrama, #viraldrama, #Ramadan Special drama, #global drama, #lovestory, #DRAMA FUSION, #foryou, #Dekh Zara Pyar Se, #comedy drama, #comedy love story
Romaila, raised away from her parents after their separation, grows up valuing independence over emotional dependence. Zoraiz Ali Khan, an ambitious advertising professional who lost his parents young, believes in discipline, dignity, and meaningful relationships. As family expectations and life-altering decisions surround them, fate slowly draws their worlds together.
Will love become their strength or their greatest test?
#pakistanidrama, #viraldrama, #Ramadan Special drama, #global drama, #lovestory, #DRAMA FUSION, #foryou, #Dekh Zara Pyar Se, #comedy drama, #comedy love story
Category
😹
FunTranscript
00:28موسیقی
00:30ایسا نا سوچ ہے بھول جاتا
00:31بھول جاتا
00:33اگر
00:35وہ اس لڑکی سے محبت نہ کرتا
00:38جسے میں نے اس کیلئے چوناتا
00:41اور پھر اب تو
00:42نڑکی کو بھی اس سے محبت ہو
00:44ایسا نہیں ہے
00:53میں تو سی رات آنے لگا تھا
00:56مجھ تو بابا نے منہ کر دیا
00:57کیلئے تھے یار
00:59رہنے تو اسے کچھ ٹائم اکیلئے
01:01جشن منایا جا رہا ہوگا اپنی فتح کا
01:03اور میں نے تو ایسا کچھ نہیں دیکھا
01:06تو اٹھو اور چالی یار میرے ساتھ
01:09دنیا ختم
01:09تھوڑی ہی ہو جاتی ایک لڑکی کی بیچھے
01:11لیکن انسان تو ختم ہو جاتا ہے نا
01:13ایک ہی رات میں جب اسے دھوکہ ملتا ہے
01:15محبت کے نام پر
01:19اسی دھوکے کی وجہ سے ساری زندگی پچھتائے گی
01:22وہ
01:24پستہ تو مہرام
01:27سب کچھ میرے سامنے تھا یار
01:32میں ابھی کہوں ایڈی صاحب
01:34نے مجھے علی کی جگہ
01:35کیوں کہنا شروع کر دیا ہے
01:38دونوں کی اتنی
01:40گہری دوستی دیکھ کے بھی مجھے سمجھ نہیں
01:42آئے کہ یہ دونوں مل کے مجھے بے وکوف بنا رہے ہیں
01:45محبت کے نام پر
01:46اچھے خاصے سنسبل لوگ بے وکوف بن جاتے ہیں
01:48زوریز
01:50تو تو اور میں کیا چیز ہیں
01:52اسی محبت کا تو کام ہے سارا
01:54محبت ہی تو نہیں تھی
01:59اپنا ہوئے کرنے سے پہلے ہزار بار سوچتی
02:04تو اٹھو اور ہمارے گھر چل یار
02:12زوریز
02:13تو مرسد گھر جائے گا
02:15ان کا حساب تو برابر ہو گئے
02:17ہمارا بھی باقی ہے
02:21ابھی بندہ رہتے ہیں
02:28سوچ لو یار سکی ابھی بھی چکٹ کنفرم نہیں ہوا ہے
02:30کرا دو یار میں کیا ہی کرنے دے رہ کے
02:33تو دوہ جا کے بھی تم کیا ہی کروگی آج
02:37ہاں
02:38فیملی تمہاری سیڈنی میں
02:39بھائی کے پاس رک جو نا دو چار دن یار
02:41صحیح کہہ رہی ہے
02:42نہیں یہاں میرا دل اب بس فیڈ اپ ہو گیا عجیب لگ رہا ہے
02:46مجھے پتہ کس بات پر تمہارا دل فیڈ اپ ہو گیا
02:52اچھے گائز وہ
02:53میں نے لیپ ٹاپ ٹھیک کرانے جانا ہے
02:55کچھ گڑھ بڑھ کر رہا ہے تو تم دروں میں سے کون چلے گا میرے ساتھ
02:58ہی تو تمہاری پوری زندگی گڑھ بڑھ کر گیا
03:03یار بس کر دو نا گائز
03:05یہ تین دن سے تم لوگ مو پھلا کے پھر رہے ہو گھر پہ
03:08ختم کر اور نارازگی
03:11اچھے چلو ایسا کرو
03:12کافی پینے چلتے میں پے کروں گی
03:14وہاں بیٹھ کے نا جتنی لانتان تم لوگوں نے مجھے کرنی ہوگی
03:16نہ کر لینا ایک لفظ بھی نہیں کہوں گی
03:18پلیز نا
03:20ہاں
03:21چلے
03:22یہ ہو گیا ٹھیک ہے
03:24ہاں
03:25میں بھی چلے لنوں ساتھ
03:27آم
03:29واشی وہ
03:30میں
03:31سکیر اللہ
03:46دیکھا
03:47بولت ہنے انڈ میں تمہارا ساتھ صرف میں ہی دوں گا
03:57ولی تم بتاؤ
03:57کیا میں نے غلط کیا ہے
03:59نوٹ اٹڈال
04:00میرے حساب سے وہ لڑکا اس سے زیادہ ورز ڈیزرف کرتا تھا
04:03تو پھر یہ سب کے سب اپوزیشن پارٹی بنا کے کیوں بیٹھ گئے میرے خلاف
04:06یار تین دن سے اچھوٹو والا
04:08سلوک کرے کو بات ہی نہیں کر رہا
04:10آری تم انہیں چھوڑو میں کہتا ہوں چلتے
04:13تمہارا لیپ ٹوپ بنواتے ہیں
04:15میں نہیں جا رہی تمہارے ساتھ
04:17چلو نا ساتھ یار تھوڑا
04:18مائنڈ فریش ہوگا تمہارا
04:38موسیقی
04:39موسیقی
04:50موسیقی
04:52موسیقی
05:19ملک پکانوں کی گاڑی پہلے اندر جائے گی
05:38یہ کیا باتتمیزی ہے
05:46اس باتتمیزی سے کام ہے جو تم نے کھی تھی
05:47میں نے جو کیا ہے وہ تم ڈیززارف کرتے تھے
05:52ایک بات بتاؤ
05:54کوئی اگر تمہارے ساتھ گھٹیا بن کرتا ہے
05:56تو تم
05:57دبل کر کے واپس کرتی ہو
05:59یعنی
06:01دبل گھٹیا
06:03میں نے صرف حساب برابر کیا
06:05تم کون ہوتی ہو حساب برابر کرنے والی
06:07میں وہ ہی ہوں جسے تم چھوڑ کے بھاگے تھے
06:10آواز نیچے
06:12کیونکہ میں وہ نہیں رہا
06:14بدل کے آیا ہوں
06:16حساب برابر کرنے
06:21یاد رکھنا رونی
06:24ڈروس تن سے
06:26سن تمہیں محبت ہوگی کسی سے
06:29اور پھر وہ تمہیں دھوکہ دے گا
06:32سن ہوگا میرا حساب برابر رون جی
06:38یاد ریز بس کر دیار پیچھے کر لیتے ہیں ہم گاڑی
06:41چلو
06:41تم دونوں کا بہت ہو گیا
06:43آپ گھر خالی کرو چھو بس گھنٹوں میں
06:44چار مہینے سے بہرے نہیں ہوگا
06:46جو کرنا ہے کر لو
06:49پولیس کو بلاؤ
06:49یہ ایکشن
06:52بعد میں کرنا
06:53پہلے گاڑی ہٹاؤ
07:00موسیقی
07:02موسیقی
07:02موسیقی
07:09موسیقی
07:10موسیقی
07:12موسیقی
07:15موسیقی
07:15موسیقی
07:25موسیقی
07:25موسیقی
07:26موسیقی
07:26موسیقی
07:26موسیقی
07:26موسیقی
07:27موسیقی
07:27موسیقی
07:28موسیقی
07:35دادو ان دونوں کو ابھی کے ابھی گھر سے نکال لیں کسی کا باپ بھی نہیں نکال سکتا
07:40کم بخت تو اپنے باپوں کو کیا کبروں سے واپس نکال کے لاؤ گے
07:43تم بھی یتیم یہ بھی یتیم چلو اندر اپنے اپنے پوشن میں بندہ میں
07:48تمہیں گھر سے نکال باہر کروں گی
07:52مجھے گھر سے نکال باہر کریں
08:09صحیح نسیب
08:10کان سے آرے ہو برکردار
08:12جہنم سے
08:13ہاں
08:14ہاں
08:18سمجھا لے اپنی چہیتی کو ہمارے محمد لگے
08:23اس کے اتنا مورا ٹیسٹ نہیں ہے اس کے
08:29بڑے افسوس کی بات ہے دادو آپ نے اپنی سگی
08:31سگی کو اس کی غلط حرکت پر کچھ نہیں بولا
08:34ارے پتا تو چلے میری سگی نے غلط کیا کیا ہے
08:39ایسے بلاوجہ میرے پر الزام لگا رہے ہو
08:41اچھا آپ کو نہیں پتا
08:51کس چیز کا
08:54زلالت پروگرام کا
09:01مجھے پتا تھا
09:02اسی بات کا تو افسوس ایڈی صاحب
09:04آپ اکیلے بٹھا کے جوتے مار لیتے
09:06برا بھلا کے لیتے
09:08ناک رگڑوا لیتے
09:10لیکن یہ ساری دنیا کے سامنے زلیل تو نہ کرواتے
09:41اور جو تم نے کیا
09:42دا ہونے کے بجائے اس ڈھککن ڈاکٹر نے اتنی بتمیزی کیا میرے اور زریز کے ساتھ
09:46اچھا
09:47جی
09:47میں بھی خود جا کے شفقت بیگم سے بات کرتی ہوں
09:49ارے باگو
09:50تھہر جاؤ
09:51میں بات کروں گا
09:53میں سبھال لوں گا
09:55کیا سمبھال لیں گے دادو پہلے بھی تو آپ ہی سمبھال رہے تھے
09:58کوئی باقی قصر رہے گے پلیز پلیز میرے پر نہ کوری کرنا
10:02کشان
10:02نہیں آر بھما
10:04یہ اس وقت سے دھرے
10:06جب یہی
10:08ڈاکٹر ڈھککن اس کا سالہ بن جائے گا
10:13یہ تو میں نے سوچ ہی
10:19پیسے میں تو کہتی ہوں تم فوراں شادی کر لو
10:21انہیں بھی پتا چلے کہ تمہیں لڑکیوں کی کوئی کمی نہیں ہے
10:24چچی اس وقت تو میرے سامنے نا کچھ شادی کا نام بھی نہ لے
10:27ارے واہ
10:29شادی کے معاملے میں تو دونوں کا سکول آف تھوٹ ایک سا ہے بھئی
10:32اچھا نہیں کیا رومائلہ نے
10:34ہمیں اہم ہی زلیل کر دیا
10:35اور جیسے تمہارے بھتیج نے تو بہت اچھا کیا
10:41چھاچ بولے سو بولے
10:42چھلنے بھی بولے جس میں سو سو چھید
10:47اچھا
10:48اوروں کے عیب چھوڑ درزی سے جا کے کہے
10:51اتنی جگہ تو چھوڑ کے گریبہ نظر آسکے
10:54دادی
10:54ہٹو نا
10:55کونی مار کے کیا میری کمر توڑوں گی
10:58میں تو یہ کہنے آئی تھی کہ ٹھیک ہے ہماری بیٹی سے غلطی ہوئی ہے
11:01میری پوتی نے غلطی کی ہے
11:03لیکن اس کو شہ تو اسی گھر کے بڑوں نے دی تھی نا اسے
11:06اب آپ آئیے بیٹھئے بات کریں
11:08نہیں مجھے سارے کیس میں سب سے دادہ متاثرہ شخص کا موقف لینا ہے پہلے
11:12اور پھر میں باقیوں سے بات کروں گی
11:15جیلر جاگیا ہے ان کے اندر
11:17وریشا میٹا اپنی دادی کو بتاؤ
11:20کہ یہ میرے پوتے کا گھر ہے یہ کچھ جیل نہیں ہے
11:23کہ بابا جان آپ وریشا کی پیچھے کیوں پڑ گئے
11:26بیٹا بیٹھو تو
11:27آجا بیٹھنے سے پہلے بیٹا
11:29سب کے لیے ایک بہتری چاہے تو بنا کے لاؤ
11:33میں
11:33میں مناتے ہوں شاکر
11:37صحیح
11:54کاش مجھے پہلے پتا ہوتا کہ تم میری پوتی کی مہندی سے بھاگ کر آئے ہو میرے گھر
12:00مجھے کیا پتا تھا کہ اس میں دوبارہ گھیر کی اس ہی گھر میں لے آئے گی
12:04ٹھیک ہے تم نے غلطی کی لیکن وہ غلطی تمہارے سامنے آئی
12:08پر ایک بات اور ہے تمہارے دادا کو یوں رومی کو انکریج نہیں کرنا چاہیے تھا
12:12ورنہ اس میں اتنا حوصلہ نہیں تھا کہ وہ اس سب کر جاتی ہے
12:19بہرحال
12:21میں آپ سے آج جوڑ کے معافی مانتا ہوں
12:26جی تیرو
12:30ہم مل گئے کیا حکم ہے
12:33دیکھو تم یہ سمجھنے کی کوشش کرو کہ زندگی کی گاڑی ریورس میں نہیں چلتی ہے
12:38جو کچھ ہوا سو ہوا
12:40لیکن خوشی مجھے اس بات کی ہے کہ تمہیں احساس ہو گیا اپنی غلطی کا
12:45کاش ہماری اولاد کو بھی یہ احساس ہو
12:47آپ تو مجھ سے خفا نہیں ہے نا
12:51نہیں ہوں میں تم سے خفا
12:53تمہارے ساتھ ہوں فکر مت کرو
12:56سمجھ لو کہ بس جو ہوا وہ اچھے کے لئے ہوا
13:01جان تم
13:03اس سے مزید پورا کیا ہی ہو سکتا ہے
13:06اور یہ سمجھ لو کہ یہ محبت محبت کچھ نہیں ہوتی
13:09یہ فضول چیز ہوتی
13:10تمہارے دادا کو ہر مہینے نئی محبت ہو جاتی تھی
13:14چیز لیکن میں ان کے جیسا نہیں ہوں
13:19ہاں
13:20اس لئے تو تم رشتہ دیا تھا
13:22لیکن مجھے کیا پتا تھا کہ شکار گھیرا جا رہا ہے
13:25ہماری والی لڑکی نے تو
13:26بھوانی لگنے تھی کسی
13:29ایسی ایکٹنگ کی کہ پورے خاندان کی فلم سٹی بنا کر رکھتی
13:34میں اسے کبھی معاف نہیں کروں گی
14:01میں اسے کبھی معاف نہیں کروں گی
14:05موسیقی
14:17سنو
14:21وہ
14:23روینج کیم میں میرا کوئی پارٹ نہیں تھا
14:25میں بار پھر سے بطا رہی ہوں
14:28ملی شاہ تم نے کئی اندازہ بھی ہے
14:29تمہاری کزن نے کیا کیا ہے
14:33کھا شانو تم مجھ سے میری بات کرو نا
14:36اچھا بتاو پھر شادی کب کرنی ہے
14:40کیا
14:41ہاں بتاو شادی کب کرنی ہے
14:46یہ پانی پیو
14:52رام سے
14:53سانس لو
14:56ایسی
14:58کیا کہہ رہے ہو تم
14:59شادی بات کہہ رہا ہوں
15:01انسا کوئی بم گرا دی ہے
15:06کیا کیا
15:07تمہارا یہ جو اوور کونفرنس ہے یہ کہاں سے ہے جینس میں
15:10ددیال کی طرف سے یا ننیال کی طرف سے
15:12یہ اصل میں میرا خود گیا ہے
15:18ابھی
15:18رونی اور زوریز میں جو رہیتہ پھیلا ہے وہ سمیٹنا ہے
15:22تم ادھر اپنی چٹنی بنوانے آگئے ہو
15:25ہماری چٹنی سے ہی تو ہی رہیتہ سمٹے گا
15:28جی نہیں ابھی ایسا کوئی شوشہ چھوڑنے کی ضرورت ہے نہیں
15:31ابھی یہ ٹھیک ٹائم نہیں آیا
15:33بیسے
15:34تمہیں لگتا ہے اس گھر میں کبھی چیزیں نورمال ہی ہوں گی
15:37اس تھی کہہ رہی ہوں کہ اب نورمال آگ مت کرو
15:39کبھیmusic
15:50لمانYa
15:50اللہ نورمال ہی تو لاغ ہ میں
15:52اس کو کیا ہوں
16:12یاد رکھنا رونی
16:14ڈروز دن سے
16:17سن تمہیں محبت ہوگی کسی سے
16:19اور پھر وہ تمہیں دھوکہ دے گا
16:23سن ہوگا میرا حساب پرابر رونی چھی
16:26اس سے بڑی بددو اور کیا ہوگی
16:28اور وہ لگ بھی گئی ہے
16:43شادی
16:44تو سیریسلی ابھی بھی وریشہ سے شادی کرنے کی سوچ رہے
16:47اوہ بھائی میرے ایکسپیرینس سے تنہیں کشنی سیکھا
16:50اوہ بھائی میرا ٹراما بہت بڑے
16:54یار سریز
16:55اس جیسی نہیں ہے یار
16:58اور آج دادی سوری کر کے تو گئی ہے
17:00اوہ بھائی
17:02سب ایک جیسی ہوتی ہیں مجھے مت بتا
17:04اور گیا تھا نا میں اکل کو دوس کے گھر سوری کرنے
17:06کیا ہوا تھا
17:08زلیل کر کے نکال دیا تھا وہاں سے
17:10یار
17:11میں اتنی آسانی سے نہیں نکال سکتا وریشہ کو اپنے دل سے
17:14یار
17:16کاشان کاشان وہ دنیا کی آخری لڑکی نہیں ہے
17:20یار تو
17:20کس طرح سے بات کر رہے یار
17:22پاغل لگ رہے
17:24اور میری لئے وہ آخری لڑکی ہے
17:26تو کیوں نہیں سمجھ سکتا اس بات کو
17:27اوپر سے میرے پیرنٹس اتنا پریشر میں
17:30انہوں نے مجھے ڈالا گیا یار
17:32تو نہیں سمجھے گا یار چھوڑ دے
17:37یہ فیملی اور سوسائٹی کے پریشر میں
17:39تو آکے لوگ دیکھو کیسے کیسے غلط فیصلے کرتے ہیں
17:44ریز بھو بس کر دے یار
17:47ہمانا پورا بزنس خراب ہو گیا
17:49یار اتنے کلائنٹس خفا ہو چکے ہیں
17:52بس کر دے
17:55پھر اسے اپنے خفا دل کو ٹھیک کرلوں
17:57پھر آکے دیکھ لوں گا بزنس کو بھی
18:08یہ گیرا تھا نانا کے پاس سوری کرنے
18:18موسیقی
18:21موسیقی
18:24موسیقی
18:32موسیقی
18:34موسیقی
18:39يار منتب اسے اتنی درلی سے مجھے بولتی یار
18:41کونفیدنٹ لی مجھے سمجھ ہی نہیں ہے مہ میں کیا کروں
18:43اس نے تمہیں یہ کہا ہے
18:44مرا کونفیدنٹ ہے یار
18:46اچھا ٹھیک ہے آرام سے بات کرو نا تمہار کی آماز میں
18:48تم نے کہا شان کو کیوں رکا
18:51یار مجھے سمجھ ہی نہیں آرہا
18:53کہ رومی جس خاندان سے
18:55چھتا توڑ دیا ہے میں جھوڑوں کیسے
18:57رومی نے جھوڑ توڑ کرتے
18:59وقت تم لوگ کا سوچا تھا
19:00وہ تو پاگل ہے میں تھوڑی ہوں
19:02کوئی بھی فیصلہ کرنے سے پہلے
19:03یہ اچھی طرح سوچ لینا
19:05کہ اس خاندان کے لڑکے ٹھیک نہیں ہیں
19:08ان ٹائم شادی پہ بھاگ جاتے ہیں
19:10تم نے اپنا اپنی اپنے پاس سکتا
19:12ہاں میں تو بیچ میں ہوں
19:14پتہ نہیں کیوں
19:14اپول تو مجھے یہاں سے چلا ہی جانا چاہتا
19:16سوکی
19:18تو پاگل ہو
19:19شرم آنی چاہیے
19:20کیسے بات کر رہے ہو تم اس سے
19:21تم لوگ کو شرم نہیں ہاری
19:22میرا بایا کارٹ کرتے میں ہیں
19:24یہ سب کرنے سے پہلا میں بتایا تھا
19:25کانو کان خبر بھی نہیں ہونے دیتی
19:27خود فیصلہ کیا تھا
19:27تو بھوکتو اب تو
19:28اچھا
19:29تو تم نے ڈیسائیڈ کر لیا ہے
19:30کہ تم نے وہیں شادی کرنی ہے
19:31ہاں ہاں ہاں ہاں
19:33اب کون اپنی پسند کی شادی کر رہا ہے
19:34اس گھر میں
19:35کچھ مجھے بھی بتاؤ
19:36یا مجھے صرف دم ہی دادی رکھا ہو ہے
19:37گیسٹ اپیرنس کے لیے
19:41بولو
19:42دادو
19:45دادو
19:45دادو اوپر کیوں کہیں تھی مافی مانگنے
19:47کچھا کچھا بند کونگا
19:48موہ پہ ایک لگاؤں گی
19:50موہ دوسری سائیڈ پہ لگ جائے گا
19:51آپ دوسری سائیڈ کریں
19:52تیسری سائیڈ
19:53دادو آپ کو نہیں سمجھا رہی
19:54آپ کے مافی کی چکر میں
19:55آپ رومی کو کتنا لیڈ ڈاؤن کر رہی ہیں
19:57اوہو
19:57بڑا یا رومی کا ہمدرد
20:00دادو آپ کو سمجھانا فضول ہے
20:02آپ کیوں تانے مار رہی ہیں
20:03ولید کو
20:04تاکہ وہ اپنی اوقات میں رہے
20:07اللہ بھائی
20:08پتہ نہیں
20:09کیا پڑ کے پھوکا ہے
20:10اس زوریز نے آپ پہ
20:11اور دادی
20:12اب یو ٹرن کی بورٹ پہ
20:13آپ کی شکل ہونی شہی ہے
20:15اے تو بلکل ہی باولی ہو گئی
20:17پیسے لگتی تو تھی لیکن
20:19میرا خیال یہ بچپن سے باولی تھی
20:21نہیں آپ کو بھی پتا چلا ہے
20:23میں دیکھا تو سکی کو
20:24یہ رومی کی بچی کی وجہ سے
20:25نراز ہو گئی ہے وہ
20:30بتا نہیں پسند کی شادی کون کر رہا ہے
20:32مجھے نہیں پتا چل رہا
20:33کیا ہو گیا سکی
20:35اس کا تو دماغ خراب ہے
20:36تمہارا بھی ہو گیا کیا
20:37کتھر جا رہی ہو تم یہ
20:38تین دن میں فلائٹ ہے میری دوہ
20:39کہ آنٹی کے گھر جا رہی ہوں
20:42سکیہ
20:43کیا ہو گیا
20:44تمہاری وجہ سے جا رہی ہے وہ
20:46بات کرنے دوست سے
20:46مجھے بھی بات کرنے دو
20:48میری بھی دوست ہے
20:49تب ہی دھوکہ دیا نا مجھے
20:50غلط بیانی کی زوریز والے
20:52مامنے میں
20:53چھوڑو تم اس کو
20:54تم اپنا سمانا ہٹاو
20:55کہیں نہیں جا رہی ہو تم
20:56چلو
20:58رکھو یہ
21:01تم لوگ جو تب سے
21:02مجھ سنائے جا رہے ہو
21:03کہ میں تم لوگ کو دھوکہ دیا
21:04ایسا کچھ نہیں ہے
21:06مجھے واقعی محبت ہو گی تھی اس سے
21:09اور جب مجھے پتا چلا
21:11کہ زوریز وہی ہے
21:12تو
21:12کیا رومیہ
21:12اگر تمہیں سچ میں محبت ہوتی نا
21:14تو تم ایسا نہیں کرتی
21:19چھو ٹھیکیا
21:20مجھے بتاؤ
21:21تم لوگ کیا چاہتے ہو
21:22جیسے تم اپنے سارے
21:24ڈیسیزنز اکیلے لیتی ہو نا
21:25ویسے ہمیں بھی اکیلے لینے دو
21:26ماں مت بنو ہماری اکی
21:36یہ سب کرنے کی نا
21:37کوئی ضرورت ہے نی
21:38تم سا مان رکھو کہیں نہیں جاؤ گی
21:39میں فلائٹ کنفرم ہو گئی
21:41آنٹی کے پاس جانا ضروری ہے
21:44کاش میں بھی کہیں جا سکتی
21:50موسیقی
21:51موسیقی
21:55موسیقی
22:24موسیقی
22:26موسیقی
22:28موسیقی
22:28موسیقی
22:28موسیقی
22:28موسیقی
22:29موسیقی
22:29موسیقی
22:30موسیقی
22:32موسیقی
22:32موسیقی
22:32موسیقی
22:33موسیقی
22:33موسیقی
22:34موسیقی
22:35موسیقی
22:37موسیقی
22:38موسیقی
22:39موسیقی
22:40موسیقی
22:41موسیقی
22:43موسیقی
22:43موسیقی
22:45موسیقی
22:45موسیقی
22:46موسیقی
22:48موسیقی
22:49کہ تم نے کس دل سے یہ فیصلہ لیا ہوگا
22:51سمجھتی ہو تو پھر کیوں کر رہی ہو میرے ساتھ ایسے
22:54کیا کروں میں کنفیوز ہوں
22:55ایک جنگہ تم اور دوسری
22:56صرف کاشان ہے
22:57ہے نا
23:02اوکے فائن
23:04تو اپنے لیے جو
23:05ڈیسیجن لینا ہے تم لوگ میں کچھ نہیں کہوں
23:12اتنا آسان توڑی نا ہے رونی
23:15اوپر سے سکی اللہ خفا ہو کے چلی گئے ہے
23:17میں اسے بنا لوں گی
23:19امی تم فرحال خود کو مناؤ
23:21تم خود سے خفا ہوئے سب کر کے
23:36پہتانی کیا کر رہی ہوں میں
24:07مجھے سمجھ میں نہیں آری کیا
24:09مناسب نہیں لگتا کہ اسی گھر میں
24:10دوبارہ رشتہ لے کر جائے
24:12کاشان اسے پسند کرتا ہے
24:13جی اس کی بھی دو ہی نام ہیں
24:15اور اس عمر میں لڑکے
24:17اپنا دل ادھر ادھر لگاتی رہتے ہیں
24:19تم دیکھنا دو چار مہینے کے بعد
24:21یاد بھی نہیں رہ گا انہیں
24:24جیسے اس عمر میں آپ کا
24:26اپنی ایکس کے بیزے لگوانا یاد رہتا ہے
24:29فر گوڑ سیکھ فریاد
24:30تو بات کا پتنگڑ بنا دیے تمہیں
24:33مشکل میں تھی وہ خاتون
24:34اور اگر اس کے جگہ کوئی اور بھی کہتا
24:36تو میں انکار نہ کرتا
24:39بھول گئے آپ
24:40آپ تو اس کی بیٹی سے
24:41اپنے بیٹے کا رشتہ تک کروا رہے تھے
24:43صرف اس لیے
24:44تاکہ اس کی بیٹے کی امیگریشن
24:46اچھے سے ہو جائے
24:46کیا کمی تھی اس کی بیٹی میں
24:48بس کر دیں ابراہیم صاحب
24:50بس کر دیں
24:51ہاں اچھا
24:52اس لیے تم کاشان کا رشتہ کرنا چاہ رہی ہو نا یہاں
24:56جی نہیں
24:56کاشان اسے پسند کرتا ہے
24:58صرف اس وجہ سے
24:59میں بھی کوئی جلاد باپ نہیں
25:01بہتر ہوگا کہ آپ یہ
25:03ڈسکس کر لیں جب بابا جان آئیں گو ان کے ساتھ
25:06بابا جان
25:06ڈسکس کر لیں میرے ساتھ
25:08یہ دیکھو یہ ہے
25:08اس پہ بینک کی اپ نہیں چل رہی ہے
25:11بابا جان
25:12ہم سوچ رہے تھے
25:13کہ وریشا کا اور کاشان کا رشتہ پکا کرتے
25:16آپ کو کوئی اطراز تو نہیں
25:20بھئی میں تو اس فسادن جیلر کے موں نہیں لگتا چاہتا
25:33لیکن
25:34اگر تمہارے موں کو وہ یہ رشتہ
25:37قبول کر لیتی ہے
25:38تو سو بس مل
25:40پیسے آپ نے بلا وجہ کا بیار پال رکھا ہے
25:43اتنی ڈیسنٹ خاتون ہے
25:44کیا بات ہے
25:45کیا ڈیسنسی ہے
25:47ارے بھائی
25:48کبھی فرصت سے
25:50تمہیں میں اس ڈیسنٹ خاتون کی
25:52انڈیسنٹ کہانیاں سناوں گا
25:54آپ میربانی کر کے
25:56ہیدر آباد کے لیے نکلیں
25:57خارے خاندان کے فون پر فون آ رہے
25:59جا رہا ہوں میں
26:05اب تو بابا بھی مان گئے
26:25موسیقی
26:27موسیقی
26:32موسیقی
26:35موسیقی
26:47موسیقی
26:50موسیقی
26:54نکل گیا ہو
26:58ناراض پرندہ
26:59اور فون ٹیبل پر بھول گیا
27:03موسیقی
27:04اپنا فون
27:04ہم
27:06دکھائے
27:13اور والپے پر چینج کرنا بھی بھول گیا
27:16ایک عمر گزرے گی
27:18جان سے جاتے جاتے
27:22موسیقی
27:23بھئی میں اپنے بیٹے اور بہو کو لے کر
27:27ہیدر آباد گیا ہوا تھا
27:29اور رات واپس آئے ہوں
27:31تم بتاؤ تم کیا کر رہی
27:32میں
27:33جوب
27:34سٹھونڈ رہی تھی
27:36جوب
27:37اے
27:37تمہاری تو جوب ہے نا علی کے دفسر میں
27:39آپ کو لگتا ہے کہ مجھے رکھ لے گا
27:42والپے پر تو رکھا ہوا ہے
27:48رومی
27:49یہ زی کی ایجنسی کے ایچار ڈیپارٹمنٹ سے ایمیل آئی ہے
27:52وارڈ کیا انہوں نے دس دن بینہ بتایا چھٹی کیا ہم نے
27:54کیا کہہ رہ دکھاؤ
27:55کہہ ری جوائن کرو نہیں تو ریزائن کرو
27:57مرنہ فائر کر دیں گے
28:01تو پھر تم کب ریزائن کر رہی
28:04کبھی بھی نہیں
28:07کیا مطلب ہے تم دوبارہ جوائن کرو گی
28:11میرا ماننا یہ ہے کہ پرسنل اور پریفیشنل لائف کو
28:13مکس نہیں کرنا چاہئے
28:15پکڑے
28:20اب بھلا اس کا کیا مطلب ہوا
28:22اس کا مطلب ہے لڑیں گے مریں گے مگر ایک جگہ پر
28:25سینگ پھسا کے
28:27تو اس کا مطلب وہی ہے جو میں سمجھ رہا ہوں
28:30جی جی انکل ایڈی آپ بلکل صحیح سمجھ رہے
28:37کوئی ہے بھائی
28:39تم
28:40تم کیا موٹھا ہے موت کے فریشتے کی طرح آدھا مکتے ہو
28:43تو پھر میں پیٹ جاتا ہوں
28:45کیوں کیا کوئی اور بربادی پھیر نہیں ہمارے ہاں
28:48اس تفہہ تو میں اپنے گھر کی عبادی بڑھانے کے لیے
28:52رشتہ مانگنے آئے ہوں اپنے بوسرے پوتے کا شان کے لیے
28:59اچھا
29:01ایک بات بتو
29:02تمہیں کوئی کراچی میں کوئی اور موہ نہیں لگاتا جو یہاں چلی آتے ہیں موٹھا کے
29:07لگاتا ہے
29:09پر اسے ہم موہ نہیں لگاتے
29:11میری بات سنو
29:11میری پوتیوں کے لیے رشتوں کی کمی نہیں ہے
29:14وہ تو تمہیں بھی نہیں تھی کمی بھی کمی رشتوں کی
29:18بس تمہاری قریب کی نظر تھوڑی کمزور ہے
29:21وہ اس کی
29:23شکر کرو نظر خراب تھی
29:25کیریکٹر خراب نہیں تھا تمہاری طرح
29:27اچھا بس کام کی بات کرو میرے پاس فضول ٹائم نہیں ویسٹ کرنے کے لیے
29:30بہی کام کی بات یہ ہے کہ
29:33میرے پوتے اور تمہاری پوتی میں
29:35انٹرسٹ ڈویلپ ہو گیا تو تمہارا کیا خیال ہے
29:39میرا یہ خیال ہے
29:40کہ تم اس کام کے لیے کسی ڈھنگ کے انسان کو
29:43کسی بھل امانس کو بھیجو
29:44تاکہ وہ رشتہ مانگے
29:45تم پہ تو مجھے ایک بھروسہ ہی نہیں ہے
29:47تم تو لوگوں کی بیٹیوں کو گمراہ کرتے ہو
29:53میری بہو
29:54اور بیٹا آجیں تو کام چلے گا
29:59دیکھوں گی
30:01ہم
30:02میرے خیال بے
30:04تم آئی نہ دیکھو
30:06بھائی بڑا ہی منحوس بُڈھا ہے
30:08کم بخت کہی کا
30:10پتہ نہیں اتنی اچھی اولاد کیسے مل گئی اس کو
30:13ماں پہ گئی ہو گئے
30:16اٹینشن ایوریون
30:18اپنے اپنے کام چھوڑ دیں
30:19اس طرف کو آجیں
30:20ہلو
30:21اس طرف کو آئیں سارے
30:25کیا کوئی مجھے بتا سکتا ہے
30:27کہ کمیٹمنٹ کا مطلب کیا ہوتا ہے
30:53موط کر سارے
30:55موط کر سارے
30:58موط کر سارے
30:59موط کر سارے
31:01موط کر سارے
31:02آہ
31:04کیا دکھاری تے سارہ
31:24دو دن پہلے کی ڈیڈ لائن تھی نا صدیقی صاحب کی کیمپین کی
31:28جی آج ہو جائے گی فائنل
31:30میں دو دن پہلے کی بات کر رہا
31:32آج کی بات نہیں کر رہا
31:33تم چھٹی پہ تھے اپنی شادی کے سلسلے میں
31:45میری شادی کا مطلب یہ تھوڑی ہے کہ یہاں پہ بزنس مند ہو جائے گا
31:49سب کام کرنا چھوڑ دیں گے ہاتھ پہ ہاتھ رکھ کے بیٹھ جائیں گے
31:52آپ لوگ جانتے ہیں
31:53برینڈنگ میں سب سے خطرنک چیز کیا ہوتی ہے
31:56کیا ہوتی ہے سن
31:58ہمیں بے بتائیں
32:07اور جب ٹرسٹ ٹھونچا ہے
32:10تو پورا سٹرکچر ہیل جاتا ہے
32:17برینڈ کا
32:18ہاں پھر اکثر کسٹمر ریفنڈ بھی مانگتا ہے
32:22رانگ کاشان
32:23کسٹمر کبھی ریفنڈ نہیں مانگتا
32:25کسٹمر صرف ٹرسٹ کرنا چھوڑ دیتا ہے
32:28کیا کوئی مجھے بتا سکتے کہ
32:30دوسری سب سے خطرناک چیز کیا ہوتی ہے
32:32برینڈنگ میں
32:32جب کلائنٹ
32:34اینڈ ٹائم پر
32:35سٹرائیڈجی چینج کرنے ہی بات کرے
32:44اگزیکٹلی
32:45ری برینڈنگ کریں اس پرادکٹ کی
32:47کل پریزنٹیشن دیں ہی ہم نے
32:50سو ریزتہ جلدی گون کرے گا
32:55کوئی ایسا شخص چھو
32:57کو لاسٹ منٹ پر
32:58سٹرائیڈجی چینج کرنے کا ماہر ہو
33:01ڈیڈ لائنز کو بیٹ کرنا جانتا ہو
33:05اینیوان
33:11صدیقی کی کیمپن کا کیا بنایا
33:13وہ اس وقت
33:14کوئی ٹین سلو موشن پر چل بھی گیا
33:16کر لے تا ہوں میں ان سب کو فاسٹ
33:24میں کر سکتی ہوں
33:28آپ کر لیں گی نا
33:30سر میری کام کرنے کا طریقہ بہت اچھی طرح سے جانتے ہیں
33:33میں کر لوں گی
33:37اوکے
33:38پیار ہے مانگتا
33:42قربانیاں میرے جانیاں
33:45مانگتا
Comments