آپ چاہے دنیا کی کتنی ہی زبانوں پر عبور حاصل کیوں نہ کر لیں، لیکن جب آپ اذیت کی انتہا پر ہوتے ہیں تو دل سے صرف ایک ہی لفظ نکلتا ہے… "یا اللہ مدد" 🤲 کیونکہ انسان کی اصل زبان دعا ہوتی ہے۔ Hashtags #YaAllahMadad #Dua #IslamicReminder #HeartTouching #UrduQuotes #DeepWords #LifeReality #Motivation #FacebookReels #ViralReels
Comments