00:00Al-Fatihah
00:30کرتے ہیں نا جانے کس کی آمین رب کریم قبول فرمائے اور ہم سب
00:35کا بیڑا پار ہو جائے اللہم انی اسئلک بئنی اشہد انک انت اللہ
00:48لا الہ الا انت الاحد الصمد الذي لم يلد ولم يولد ولم يكن له کفوا احد
01:03اللہم لکا الحمد كله ولك الشکر كله وإليک يرجع الامر كله
01:16علانیته وسره فاہلا انت ان تحمد انك على كل شيء قدیر
01:30اللہم صل على سيدنا ومولانا محمد وعلى آله واصحابه وبارک وسلم
01:43اللہم بحق هذه الليلة المبارکة اعطنا ولا تحرمنا زدنا ولا تنقسنا
01:58اكرمنا ولا تهنا ان لکا على كل شيء قدیر
02:07اللہم اغفر لنا في ليلتنا هذه اجمعین
02:16اللہم ببرکة هذه الليلة المبارکة
02:23ان لکا عفو كریم تحب العفو فعفو علا يا الله فعفو علا يا غفور يا غفور يا غفور
02:41يا الله انصر لنا فإن لکا خير الناصرین
02:50ارحم لنا يا ارحم الراحمین
02:55اكرم لنا يا اكرم الاكرمین
03:01اغفر لنا يا خير الغافرین
03:07اللہم اجب دعواتنا يا مجیب الدعوات بحق هذه الليلة المبارکة
03:22ربنا ظلمنا الفسنا
03:27ربنا ظلمنا الفسنا
03:33وإن لم تغفر لنا
03:36وترحمنا
03:38لنكونا لمن الخاسرین
03:43اللہم انا نسألك ايمانا كاملا
03:49ويقينا صادقا
03:52وقلبا خاشعا
03:55ولسانا ذاكرا
03:58ورسكا حلالا طيبا
04:01وتوبة قبل الموت
04:05وراحة عند الموت
04:09ومغفرة ورحمة بعد الموت
04:14والعف عند الحساب
04:18والفوز بالجنة
04:21والنجاة من النار
04:25اللهم عافني في سمعي
04:28اللهم عافني في بدني
04:32اللهم عافني في بصري
04:36برحمتك يا ارحم الراحمين
04:41اللهم انصر الاسلام والمسلمين
04:46اللهم انصر الغزاة والمجاهدين
04:51في كل مكان وفي كل عالمين
04:56اللهم اغزل الكفاوة والمشركين
05:01دم من اعداءنا واعداء الدين
05:06اللهم انصر الباكستان والمسلمين
05:11ربنا اوفي لنا
05:13ولإخواننا الذين سبقونا بالإيمان
05:19ولا تجعل في قلوبنا
05:22غلا للذين آمنوا
05:26ربنا إن لك رؤوف رحيم
05:30يا حي يا قيوم
05:34يا بدع السماوات والأرض
05:36يا ذا الجلال والإكرام
05:39يا ذا التول والإنعام
05:42أصلح لي في شأني
05:44ولا تقلني إلى نفسي طرفت آئيو
05:48يا أكرم الأكرمين
05:51يا رحم الراحمين
05:53يا غياس المستغيثين
05:56اے مالك و مولا تیری بارگاہ میں
05:59ہم گناہگار پھر حاضر ہیں
06:01اعترافِ جرم کرتے ہوئے
06:04گناہوں پر شرمندگی اختیار کرتے ہوئے
06:07آئندہ گناہ نہ کرنے کا عظم لے کر
06:10تیری بارگاہ میں دستِ سوال دراست کیے ہوئے
06:14مولا تُس سے معافی کے طلبگار ہیں
06:17يا إلح العالمين
06:18ہمیں معافی عطا فرماؤں
06:21ہمارے گناہوں کو بخش دے
06:23يا إلح العالمين
06:25اب یہ رمضان تیزی سے گزر رہا ہے
06:29آخری عشرہ بھی آدھا تقریباً گزر چکا ہے
06:33يا إلح العالمين
06:34یہ ماہِ رمضان ہمیں عطا فرماؤں
06:37ہمیں نصیب فرماؤں
06:39ہمارا شمار محرومین میں
06:41مترودین میں مت فرماؤں
06:44مولاِ قریم
06:45ہمارا شمار مغفورین میں فرماؤں
06:48ہمارا شمار مرحومین میں فرماؤں
06:51ہم پر رحم فرماؤں
06:52کرم فرماؤں
06:54يا إلح العالمين
06:55ہمارے ظاہر باطن
06:57کو پاکیزہ بنا دے
06:59ہماری زبانوں
07:00کو اپنے ذکر میں
07:02جاری و ساری فرما دے
07:04يا إلح العالمين
07:06ہمیں سجدوں کی حلاوت
07:08عبادات کی مٹھاس نصیب فرماؤں
07:11يا إلح العالمين
07:13ہمیں سجدوں کی حلاوت
07:15عبادات کی مٹھاس نصیب فرماؤں
07:18اپنے اور اپنے پیارے نبی
07:20علیہ السلام کی
07:21اطاعت کی توفیق نصیب فرماؤں
07:24يا إلح العالمين
07:25اے مالک و مولا
07:27اس وقت جتنے ہاتھ
07:30تیری بارگاہ میں اٹھے ہوئے ہیں
07:32اے مالک و مولا
07:33ان میں جو تیرا محبوب ہے
07:36جو تیرا محبوب بندہ ہے
07:38جو تیری پیاری بندی ہے
07:39اس کا واسطہ
07:41مولا ہمیں محروم نہ فرماؤں
07:43ہماری جائز عاجات
07:45کو پورا فرماؤں
07:47ہماری نیک تمناوں کو مکمل فرماؤں
07:50يا إلح العالمين
07:52کوئی رزق کا سوالی ہے
07:54سب کو رزقِ حلال
07:56وافن مقدار میں اتا فرماؤں
07:58کوئی کاروبار کی وجہ سے
08:00پریشان ہے
08:01يا إلح العالمين
08:03سب کے کاروبار میں ترقیاں
08:05اتا فرماؤں
08:07اے مالک و مولا
08:09کوئی تیری بارگاہ
08:11ہمیں اولاد
08:12کا طالب ہے
08:12اسے نحک
08:14اور صالح اولاد
08:15نصیب فرماؤں
08:16يا إلح العالمين
08:18کوئی اولاد
08:19کی نافرمانی
08:20کی وجہ سے
08:21پریشان ہے
08:22اے مالک و مولا
08:24اس کی اولاد
08:25کو اس کی آنکھوں کی
08:26ٹھنڈک بنا دے
08:27اے مالک و مولا
08:29ہمیں اپنے والدین
08:31کی خدمت کرنے کی
08:32توفیق نصیب فرماؤں
08:34اپنے والدین
08:35کو رازی
08:36رکھنے کی
08:37توفیق نصیب فرماؤں
08:38مولا کریم
08:39ہمیں
08:40حقوق العباد
08:41کی توفیق
08:42نصیب فرماؤں
08:43اے مالک و مولا
08:45جن بچیوں کے
08:46اب تک
08:47رشتے نہیں ہو پائے
08:48یا إلح العالمین
08:50ان کی مائیں
08:51ان کے والد
08:52پریشان ہیں
08:53یا إلح العالمین
08:55انہیں نیک سالے
08:56رشتے عطا فرماؤں
08:58جن کی شادیاں
08:59ہو چکی ہیں
09:00گھروں میں سکون نہیں
09:01جب کلیشیں ہیں
09:03اے مالک و مولا
09:05انہیں محبت نصیب فرماؤں
09:07گھر کو امن و سلامتی
09:09کا گہوارہ بنا دے
09:11یا رب العالمین
09:12یا رب السماوات والارد
09:15یا إلح العالمین
09:16جن کی اولاد بچھڑی ہوئی ہیں
09:19انہیں اپنے والدین کے ساپاس آنے کی
09:22توفیق نصیب فرماؤں
09:23جو بے جا مقدمات میں
09:25جینوں میں اسیر ہیں
09:27انہیں رہائیتا فرماؤں
09:28یا إلح العالمین
09:30اے مالک و مولا
09:32جانو ایمان کی سلامتی
09:34اطاف فرماؤں
09:36جب ہماری نزہ کا وقت ہو
09:38تو ایمان کی سلامتی اطاف فرماؤں
09:42یا إلہ علالمین
09:43قرآن کے نور سے
09:44ہمیں منور و روشن فرماؤں
09:47Ey Malik و Mula,
09:48تمام مرحومین کی مغفرت فرما.
09:51تمام بیماروں کو شفا عطا فرما.
09:54Ey Malik و Mula,
09:55جن جن احباب نے دعاوں کے لئے کہا,
09:57جن کے پیشنس مختلف ہسپیٹلز میں ایڈمٹ ہیں
10:01یا الہ العالمین,
10:03ڈاکٹرز نے جواب دے دیا ہے,
10:05انہیں بھی صحت کاملہ آجل عطا فرما.
10:08یا الہ العالمین,
10:09ہمارے طلحہ بھائی کے والدہ,
10:11ان کو شفاہ کاملہ آجل عطا فرما.
10:13ہمارے جنید امین بھائی کے دوست کی والدہ,
10:17ان کو کینسر ہے یا الہ العالمین,
10:19انہیں صحت کاملہ آجل عطا فرما.
10:22اے مالک و Mula,
10:24اے آر وائی کے اس شان رمضان,
10:27ٹرانسمیشن کو اپنی بارگاہ میں قبول فرما.
10:30ہمارے لئے ذریعہ نجات بنا.
10:32یا الہ العالمین,
10:34اے آر وائی ریجیٹل کے تمام منیجمنٹ,
10:37تمام اسٹاپ پر جو دن رات کام کر رہا ہے,
10:40ان سب پر اپنا خاص فضل و کرم فرما.
10:43یا الہ العالمین,
10:45حاجی جان محمد صاحب,
10:46حاجی اقبال صاحب,
10:47حاجی عبد الرعو صاحب,
10:49یا الہ العالمین,
10:50ان پر سلمان اقبال بھائی,
10:52محبوب بھائی,
10:53امارے شعیب بھائی,
10:55یاکوب بھائی,
10:55ان سب پر اپنا خصوصی فضل و کرم فرما.
10:58حاسدین کے حسد سے,
11:00شریروں کے شر سے,
11:01ساحروں کے سہر سے,
11:03بری نظر والوں کی بری نظر سے محفوظ فرما.
11:06حاجی صاحبان کے والدین مرحومین کی,
11:08حاجی عبد الرزاق صاحب کی,
11:10حاجی جان محمد صاحب کی,
11:11اہلی مرحومہ,
11:12ان سب کی مغفرت فرما.
11:14امین بھائی جاپان بیٹری والے,
11:16سلیم بڑوچی صاحب,
11:17ان سب کی مغفرت فرما.
11:19جنت میں عالی مقام نصیب فرما.
11:21یا الہ العالمین,
11:22ہمارے وسیم بادامی بھائی کو,
11:24اور حمت عطا فرما.
11:26یا الہ العالمین نظر بس سے بچا,
11:28جتنے ناتخواں یہاں پر آتے ہیں.
11:30اے مالک و مولا,
11:31ان سب کا آنا قبول فرما.
11:32سب کو عروج ترقی اتا فرما.
11:35ہم سب کی پریشانیاں دور فرما.
11:37بار بار حرمین تو یہ بین کی زیارت نصیب فرما.
11:40حرمین تو یہ بین میں ایمان بالخیر موت نصیب فرما.
11:43عراق کے شام کے,
11:45یمن کے,
11:46کشمیر کے,
11:46افغانستان کے,
11:47ایران کے,
11:48جتنے مسلمان پریشان ہیں,
11:50سب کی پریشانیاں دور فرما.
11:52دشمنوں کو نیست و نابود فرما.
11:54پاکستان کو امن سلامتی اتا فرما.
11:57ہماری ایک ایک دعا پر فرشتوں کی آمین فرما.
12:02یا الہی ہر جگہ تیری عطا کا ساتھ ہو.
12:06جب پڑے مشکل شہے مشکل کشا کا ساتھ ہو.
12:10یا الہی رنگ لائیں جب میری بے باقیاں
12:15ان کی نیچی نیچی نظروں کی حیاء کا ساتھ ہو.
12:19بحق لا الہ الا اللہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم.
Comments