00:00وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے روانڈا کافی فیسٹیول کا افتتاح کر دیا
00:04مشرقی افریقہ کے ساتھ اقتصادی تعاون بڑھانے کے عظم کا اظہار
00:08وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے کہا کہ پاکستان اور روانڈا کی ذریع معشتوں کے درمیان
00:14اشتراک سے ایک مضبوط عالمی خوراق کی سپلائی چین بن سکتی ہے
00:18چام کمال نے روانڈا کے وزیر تجارت اور سنت پروڈنس سیبا ہنڈری سے بھی تفصیلی ملاقات کی
00:24جس کے دوران دونوں فرقین نے برائرہ سپلائی چین قائم کرنے کے کاروبار سے کاروباری روابط کو فروغ دینے
00:30اور تجارت، ذرات، منوفیکچرنگ، سرماکاری اور لوجسٹک کے شعبوں میں تعاون کو وسیع کرنے پر اتفاق کیا
00:37وزیر تجارت نے کہا کہ پاکستان اور روانڈا ذرات پر مبنی مشتیں ہیں
00:41دونوں کے اشتراکار سے ایک مضبوط آدمی خوراک کی سپلائی چین بن سکتی ہے
00:46وفاقی وزیر نے کہا جہاں روانڈا کی پاکستان کو برامداد نے روایتی طور پر چائے کا غلبہ رہا ہے
00:52پاکستان میں کافی کی خپت خاص طور پر نوجوان آبادی میں تیزی سے پڑھ رہی ہے
00:57انہوں نے نشاندہ ہی کی ہے کہ پاکستان سلانہ تقریباً تین ارب امریکی ڈالر کی چائے ترامت کرتا ہے
01:04جبکہ کافی کے استعمال پر بھی تیزی سے اضافہ دیکھنے میں آیا ہے
01:08جام کمال نے کہا کہ 250 ملین سے زائد آبادی کی مارکٹ کے ساتھ
01:13پاکستان، بستی ایشیا، مغربی چین، پڑوسی خطوں میں روانڈا کی کافی کی برامداد کے لیے
01:18مستقبل کے گیٹوے کے طور پر بھی کام کر سکتا ہے
01:21مستقبل کے لیے
Comments