- 19 hours ago
pakistani Drama
Category
📺
TVTranscript
00:00دل جانے لف جانے وہ خدا
00:03کہ عشق دارت مکھرا
00:07کیا برا کیا میں نے اس کے ساتھ
00:11بزاری عورت تھی
00:12عزت سے پیار سے خرید ہی رہا تھا
00:14باشا اگر وہ بزاری لڑکی ہوتی تو
00:16میں کہہ رہا انہاں بزاری تھی
00:24برے دل والوں کا کیسے بتا چلتا ہے
00:26وہ کیسے دیکھتے ہیں
00:39سنو
01:06موسیقی
01:11موسیقی
01:13موسیقی
01:44موسیقی
01:53موسیقی
01:59موسیقی
02:00گوڈ مارنک سر آپ نے بلایا ہے؟
02:03اب اگر آپ کو نہیں بلائیں گے تو آپ ہماری چوکلی کر دیں گے
02:06جیو گشن ڈپارمنٹ میں
02:13لگتا ہے کسی بات سے آپ خفا ہیں
02:15آپ اپنی حرکتوں سے باز نہیں آتے
02:18اسی وجہ سے آپ مختلف شہروں میں درپدر پتے رہتے ہیں
02:21میرا کوئی لمبا چوڑا کمبہ نہیں ہے سر
02:25اور ہاں
02:26اگر جائز بات کرنی کی سزا میں
02:29ایک شہر سے دوسرا شہر بھیجا جا رہا ہے
02:31تو مجھے کوئی خمب نہیں
02:35تو چلیں
02:36یہ خوشخبری لے آپ
02:38آپ کا
02:40تبادلہ ہوئی ہے
02:42جیسے کباریاں مجھے رقم بھیجتا
02:44تو میں تمہیں تمہارا حصہ دے دیتا
02:48لیکن سرکار نے یہ کتابیں بچوں کی تعلیم کیلئے دی تھی
02:51ہیڈ ماسل صاحب
02:52کباریاں کو بیچنے کیلئے نہیں
02:54تو
02:55یہ جو تمیز ہے نا
02:58تم نے آنے والے منسٹروں کو سکھانا
03:01ابھی الیکشن ہونے والے ہیں
03:03ہیڈ ماسل صاحب ایک بات بتائیں گے
03:05اب تو میں جائی رہا ہوں
03:07تو یوں سمجھئے گا کہ
03:09ایک انسان انسان سے بات کر رہا ہے
03:14آہاں
03:14آپ کو کیا لگتا ہے یہ کتابیں جو سرکار نے دی ہیں
03:18انہیں کباریاں کو بیچ کر
03:20آپ نے صحیح کیا یا غلط
03:23آہاں غلط کیا بابا میں نے
03:24تو پھر اس کی سزا آپ کو نہیں مجھے کیوں بلی
03:28کیوں اس زمانے میں سچ اور حق کی بات کرنے والے انسان کو
03:32دنیا دیوانہ اور پاگل کہتی ہے
03:35دیکھو اس سو لوگوں کے حجوم میں
03:39تم جیسا ایک دیوانہ ملتا ہے
03:41ایسے ہی دیوانوں کی وجہ سے دنیا قائم ہے سر
03:45تبھی تو وہ دیوانے تمہاری اتنا برباد ہے نا بابا
03:50ایک دیوانے کی بربادی سے اگر دنیا آباد رہتی ہے نا سر
03:55تو اس دیوانے کو بربادی مجزور
04:14موسیقی
04:29ایک ناچنے والی کو اپنی عزت اتنی پیاری ہے
04:32کالیج میں ناچو یا پر سڑک پر
04:33تم کون ہو جو بوچھنے والے
04:36خریدار ہوں
04:38اور تم دکان میں رکھی ہوئی ایک چیز
04:43کھیمت بتاؤ اپنی
04:45میں خریدنے کو تھیار ہوں
04:47دیکھو میں ایک عزتدار اور غیرتمند باپ کی بیٹی ہوں
04:51ہوگے تم بڑے آدمی
04:52لیکن ہمارے یہ بیٹیوں کو بہچا نہیں جاتا
04:55کھولو مجھے مجھے جانا ہے
05:00خیرت مامت
05:07سنو
05:09تم کل راک کہاں سے لوٹ رہی تھی
05:16کالیج کے فانکشن پر
05:18فیر بل کی
05:22پانیگ
05:50مجھے پانیگ
05:52بڑی ہوگی ہے
05:53رک گی ہوگی کسی کام سے
05:55آ جائے گی وہ
06:25تیار مجھتاک
06:26مجھے پانیگ
06:27مجھے پانیگ
06:31مجھے پانیگ
06:32مجھے پانیگ
06:35ہم اچھے گھروں کی لڑکی آئیں
06:39کالیج کے فیرول پر
06:41ڈانس کر رہے تھے
06:43تم جیسے لوگوں کی زہنیت ہی
06:45ہی ہوتی ہے
06:46کیونکہ تم جیسے لوگوں کا تعلق
06:48ایسی عورتوں کے ساتھ ہوتا ہے
06:49میں نہیں ہوں ایسی
06:51اور نہ میری سہیلیاں ایسی ہیں
06:58مجھے جانے دو
07:01میرے بابا میرے بکر مر جائیں گے
07:11موسیقی
07:25عشق میں جانا فلا
07:29وہ محبت کیسی
07:41عشق میں جانا فلا
07:45وہ محبت کیسی
07:51یار کا غم بھی
07:55سہے آنکھوں
07:57شکایت کیسی
08:02بے وجہ
08:04ہے
08:05یہ محبت
08:08میں جانا
08:10دل کا
08:12ہائے
08:14کیا خوب
08:16ہے
08:17یہ عشق
08:19نبانا
08:21دل کا
08:35موسیقی
08:36یہ دل کی قصور ہے
08:38میرا عشق ہے
08:40یا مکور ہے
08:41کجھا چاہتا ہے یہ دے پناہ
08:44میرے دل کا مرسی
08:45یہ خزور ہے
09:00موسیقی
09:08میں
09:10میں جاؤوں
09:14جنگل میں لے کر آیا ہوں میں تمہیں
09:17یہاں سے ایک گلدے نہیں جا سک ہوگی
09:20نہیں میں
09:21میں چلی جاؤں گے
09:24وہ
09:26مجھے معاف کرنا میں نے تمہیں
09:28بیکاؤ سمجھا
09:33اس سے گستاخی ہوگی
09:34بلکہ بتہذیبی ہوگی
09:39مجھے اندازہ نہیں تھا
09:40میں ہم فروبا زیادہ
09:45اور
09:46گلٹی فیل کر رہے ہوں میں
09:51تمہیں چھوڑ دے دا ہوں
09:52گھاڑی میں اپنی
09:54نہیں
09:55اس کی ضرورت نہیں ہے
09:57میں چلی جاؤں گے
10:23تو اسے آگے پڑھائے گا یا گھر بٹھا کر شادی کرنے کا ارادہ ہے
10:28میں تو شادی کا ہی سوچ رہا تھا
10:31کیونکہ جتنی پابندیاں میں لگاتا ہوں وہ مجھ سے کہیں باغی نہ ہو جائے
10:36ارے چچا کیسی باتیں کر رہے ہیں آپ
10:38آپ کی نرازگی سے بہت ڈڑتی ہے اور آپ کی بہت فکر کرتی ہے وہ
10:44باپ بیٹی کا رشتہ ہی بہت محبت والا ہوتا ہے
10:46اللہ اس کے نصیب اچھے کرے اور اسے نیک جیون ساتھی دے
10:50آمین
10:51تو اج دعا کرو رشتہ دیکھ
10:55انشاءاللہ میں بتاتا ہوں تمہیں چل دی
10:59اچھا بیٹا ذرا کال تو لگا کر دیکھ
11:01میرا تو فون ہی نہیں لگ رہا
11:03جی جی چچا ابھی کال کرتی ہوں
11:23سنو
11:26مجھے احساس ہے اپنی گلتی کا
11:31تمہیں مجھ سے خوف زدہ ہونے کی ضرورت نہیں ہے
11:34دیکھو تمہیں ویسے بیس ٹائم کوئی سواری نہیں ملے گی ہوں
11:37میں تمہیں چھوڑ دیتا ہوں بیٹ جو گاڑی میں
11:39مل جائے گی کوئی نہ کوئی سواری
11:44ویسے ایک بات کہوں
11:47مرانا منانا
11:49میرا انٹینشن برا نہیں تھا
11:55سن کسی شیر یا شیرنی کی بچھی لگتی ہو تو
11:59نہ آنکھوں میں کوئی خوف
12:04میری جیدار لڑکی لپتی ہو
12:06میں بھی ایک بات کاؤں
12:08جب تم شریف عورت کی اززک کرتے ہو
12:10تو بدنام میں تمہارا کیا بگاڑ ہے
12:16ان کا کاروبار ہی سہی
12:19لیکن زبردستی سڑک پر بکنا ان کو بھی اچھا نہیں لگے گا
12:22عورت ذات کی اززک کیا کرو
12:24لیکن اسی کی کوک سے ہر مرد جنم لیتا ہے
12:28چاچا
12:29رکھیں
12:36چاچا
12:36مجھے آگے تک چھوڑ دیں گے سٹاپ تک
12:39بہت تھک گئی ہوں
12:41بیٹا یہ گدہ گاری ہے
12:43اور کہاں گدہ گاری
12:45اور پھر اس پر بیٹو کی
12:46اچھا ہی لگے گا
12:48اچھا لگنے کی بات نہیں چاچا
12:50بات تحافظ کی ہے
12:51مجھے بس آگے تک چھوڑ دیں شکریہ
12:55چلو بیٹیا
13:02چاچا اس کا نمبر تو بند ہے
13:05اب بھر بند ہے
13:06چو
13:09میں گھر جاتا ہوں یار
13:11وہ شاید کسی کام کی وجہ سے گھر پہ ہی رک گئی ہو
13:14ارے چلے جانا عاشق علی
13:15چھوڑی دیر رک جو میرے پاس بھی
13:17اور تم سندری بیٹی کی فکر نہیں کرو
13:20وہ جہاں بھی ہوگی
13:21اللہ کی امان میں ہوگی
13:56موسیقی
14:00موسیقی
14:05موسیقی
14:13موسیقی
14:19موسیقی
14:20موسیقی
14:26چچا کھانا کیسا لگا آپ کو
14:27ماشااللہ ماشااللہ بہت ہی آلہ
14:30بالکل میری سندری کی طرح بنایا تم نے
14:33زائکیدار
14:34ہاں چچا یہ اتنا زائکے دار کھانا بنانا بھی تو مجھے سندری نہیں سکھایا
14:39اچھا یہ بات تو ماننا پڑے گی آشکلی
14:42تم نے اپنی بیٹی کو سارے ہنر سکھایا
14:44گھر گھرستی کیسے نبھائی جاتی ہے وہ سب جانتی ہے
14:48ارے بھائی جان میں نے بس اپنا فرض ہی تو نبھائیا ہے
14:52اس میں کونسی بڑی بات ہے
14:54اور ہر ماں باپ یہی تو کرتے ہیں
14:58اب میری بس ایک ہی دعا ہے
15:00کہ سندری کی جلدی سے شادی ہو جائے
15:05وہ اپنے گھر کی ہو جائے
15:07تاکہ یہ بوجھ بھی میرے کندے سے ہٹ جائے
15:10بیسے چچا آپ نے کوئی لڑکا دیکھا ہے سندری کیلئے
15:12نہیں بیٹا ابھی تک تو نہیں
15:14میں دعا کرنا کہ کوئی اچھا رشتہ مل جائے
15:17مل جائے گا ضرور مل جائے گا
15:46مل جائے پڑی ہے
15:46اکھڑو اسے
15:47کھیمت بذا ہو تو
15:48اس ناچھنے والی کو بیزت یتی پیاری ہے
16:02موسیقی
16:19کافی دیر ہو چکی ہے
16:21مجھے چلنا چاہیے
16:22اور ویسے بھی اگر وہ یہاں آنے والی تھی
16:24تو اب تک پہنچ چکی ہوتی
16:26ہاں چچا صحیح کہہ رہے آپ
16:28شاید وہ کسی کام کے لیے گھر ہی رک گئی ہو
16:31اچھا چی
16:33چچا خبر ضرور دے دی جائے گا اس کی
16:35ہاں ہاں ضرور
16:36خدا حافظ
16:37خدا حافظ
16:38شاید
16:39پال باف
16:44یا اللہ
16:46تیرا لاکھ لاکھ کرم ہے
16:49تیرا شکر ہے
16:51تو لیے جس طرح میری پاکیزگی کو بچایا
16:53بھی ساری زندگی بھی سشتے میں رہوں تو کام ہے
16:58موسیقی
16:59موسیقی
17:00میرے اچھے ہر آفت ہر بلا سے محفوظ رکھنا ہوں
17:06موسیقی
17:06موسیقی
17:07موسیقی
17:08موسیقی
17:10موسیقی
17:12موسیقی
17:13موسیقی
17:15موسیقی
17:17موسیقی
17:18یا اللہ یہ نوٹیرہ فیرا آگیا
17:21موسیقی
17:22اگہ چکوں گی
17:25موسیقی
17:28موسیقی
17:29موسیقی
17:30باشاہ سرکار ذرا گاڑی دیان سے چلائیے آگے جانور بھی آسکتا ہے
17:35باشاہ سرکار گستاخی معاف ایک بات کہوں
17:39اگر اس نڈکی کو پکڑی لیا تھا تو اسے جانی نہیں دینا چاہیے
17:42بکواس بند کر اپنی
17:47حرارت ایک جیس ہی نہیں ہوتی ہے کہ پیسہ یا بڑی گاڑی کی اپس بگ جائے
17:52معافی جاتا ہے سرکار مجھے لگا شاید آپ کا دیان اتری لگا ہے
17:56میں کام سے کام رکھا کروں
18:02بھائی دروازہ تو کھولو میں ہوں بھائی بھائی بھائی
18:10آج اندر زکونڈی کیوں لگاتی
18:15یہ موٹر بھائک نے بھی پڑا پریشان کر رکھا ہے
18:22گلی کے نکڑ پہ ٹائر پنچر ہو گیا
18:27غریب کی زندگی نہیں ہے
18:30اسی بھائی کی طرح ہے
18:32چاہے کتنا گھسیٹتے رہو دھکیلتے رہو
18:36کبھی چلتی نہیں ہے
18:41جوب کا پھر سے مسئلہ ہو گیا
18:44پھر سے برداشت نہیں ہو رہا ہے اندوائسٹر کو
18:48ٹرانسفر کرا دیا ہے میرا
18:52سمجھ میں نہیں آتا
18:54یہ چور چکوں کے بیچ میں
18:58سچا ایماندار آدمی کسی کو پتاشی نہیں ہوتا
19:01اور جو لوٹنے والے ہیں
19:03دندن آتے پھرتے ہیں
19:05کوئی پوچھنے والا ہی نہیں ہے
19:13اور تم کیوں رو رہی ہو
19:16شمی کے یہاں بھی نہیں آئی
19:18وہیں تمہارا انتظار کرتا رہا
19:22پیٹا
19:23پیٹا کچھ بتاؤ گی بھی
19:25اس طرح مسلسل کیوں روئے جا رہی ہو
19:34سیزی شیر یا شیرنی کی بچی لگتی ہو
19:38نہ آنکھوں میں کوئی خوف
19:42میڈی جیدار لڑکی لگتی ہو
19:47وہ
19:47ایسے امہ کی یاد آ گئی تھی
19:52بھابا ایک بات بتائیں
19:53اہاں ہاں انہوں
19:55کیا آپ شیر ہیں
19:57اور امہ شیر نہیں تھی
20:00ایسی ویسی
20:03ہم دونوں نے مل کے زنجینے کھاٹنے کی کوشش کی
20:07پھر
20:08پھر وہ چلی گئی اور
20:11اور میں اکیلا زمانے سے لڑتا رہا
20:14اور آپ کو لڑتا دیکھ کے
20:16میں بھی لڑاکا بن گئی
20:19ایک
20:20ایک بات بتائیں بابا
20:24کیا بہادر آدمی کو بھی ڈر لگتا ہے
20:26ہاں بیٹا
20:29ڈر تو لگتا ہے
20:33فرق صرف اتنا ہے کہ
20:36دشمنوں کے سامنے نہیں
20:38جنگ جیتنے کے بعد ہاتھ پر کام دے
20:42اس کا مطلب
20:45جیتنے کے بعد ہار کا خوف آتا ہے
20:47کہ اگر ہار جاتے تو کیا ہوتا
20:49تم کس سے جنگ جیت کر آئی ہو
20:53کسی بڑے اور بورے آدمی سے
21:00کس سے
21:03نام بتاؤں گی تو آپ بھی ڈر جاؤ گے
21:07بیٹا تیرا باپ غریب ضرور ہے
21:10بزل نہیں
21:10اور
21:14اور تم تو میری بیٹی ہو
21:16بتا دے بیٹا نام بتا
21:18وہ
21:21پاکستان خوشحال پارٹی کا لیڈر
21:23وہ جس کے پوسٹر لگیا ہے نا چکا چکا
21:27وہ جو الیکشن میں کھڑا ہوا ہے
21:31باہشہ
21:43باہشہ چاہتا تھا بیٹا نہیں
21:57باہشہ چاہتا تھا بیٹا نہیں
22:13ہم دونوں کو دا جی نے یہاں بیجا ہے
22:17وہ جو بدمزگی ہوئی اس کے لیے
22:20معذرت کرنے کے لیے آئے ہیں
22:22کوئی بات نہیں ہے
22:24جوانوں کی جوانیاں تو بہتی رہتی ہیں
22:27جو دل چاہے کر وہ
22:29ہم ہیں نا تمہارے ساتھ
22:33باہشہ سرکار ایک سوال پوچھو
22:35یہ آپ کا نوکر
22:36سب لوگوں کے ساتھ بیٹھ جاتا ہے
22:39بیچ میں بولتا ہے
22:41آخر آپ نے اسے اتنی اجازت کیوں دیئے
22:45غلام میرا نوکر نہیں ہے
22:48دوست ہے
22:50بلکہ بھائیوں جیسا
22:53اور اگر آپ کو اس کا ہمارے ساتھ
22:54یہاں آنا اچھا نہیں لگا
22:55تو آئندہ ہم نہیں آئیں گے
22:58شویب کیسی بات کر رہے ہو
23:01گھرائے مہمان کے ساتھ
23:02کوئی سر بات کرتا ہے
23:06سرکار
23:07آپ کا بھائیوں جیسا دوست
23:09ہمارا دوست
23:10صحیح ہمارے سر آنکھوں پر
23:17غلام اور باشا ایک ہیں
23:20میں نے غلام کو پورا اختیار دیا ہے
23:22میرے بہات پہ فیصل دینے کا
23:24اور غلام جو بھی فیصلہ لے گا
23:26اس کو حکم سمجھے قبول کیا جائے گا
23:28اور میں ہوں یا نہ ہوں
23:30غلام کی عزت میں کوئی کمی نہیں آنے چاہیے
23:32جی سرکار
23:33آپ دونوں کی بات سر آکھوں پر
23:35معاف کرنا غلام بھائی
23:37میں غلط سمجھتا رہا ہوں
23:39لوگوں کا تو پتا نہیں مجھے
23:43لیکن باشا کی دیوی عزت کافی ہے غلام کیلئے
23:50شکریہ
23:51ہم بادشاہ کے چانے والے ہیں
23:53اور بادشاہ آپ بچھاتا ہے
23:55تو آپ دونوں تو ہمارے ہمارے بچوں کے سر آکھوں پر
24:00یہ وعدہ رہا سردار یادتا ہے
24:03ارے نئی سردار
24:05میں تو آجس ہم بندہ ہوں
24:08میں ہاں
24:10آپ لوگوں کی برابری کرنے کے لیے نہیں آتا ہوں
24:12میں تو بادشاہ کی محبت میں اس کی چاکری کرنے کے لیے آتا ہوں
24:17بادشاہ میرا جگری یار ہے
24:20بلکہ یوں سمجھیں کہ
24:23چھوٹا بھائی ہے میرا
24:27تم دونوں کے پیار سلامترے
24:29ہماری غلطی ماف کرنا
24:32اور وہ آپ کی
24:33محفل میں جو کچھ کل ہوا
24:35اس کے لیے میں معذرت خواہم
24:36بڑے لوگوں کی تو بڑی باتیں ہیں سرکار
24:39آپ کی اس بات نے تو آپ کا کردار اور بھی بلند کر دیا ہے
24:43منسٹری کے لیے صرف بادشاہ
24:46ہمارے سارے غلط بادشاہ کے لیے
24:48منسٹر ہمارا صرف بادشاہ
24:51انشاءاللہ منسٹر بادشاہ
24:52منسٹر بادشاہ
24:54منسٹر بادشاہ
24:55منسٹر بادشاہ
24:57منسٹر بادشاہ
24:58منسٹر بادشاہ
25:01جندہ باد
25:02جندہ باد
25:06اوہو بابا
25:07ڈروں نہیں
25:08اس کو جب میں نے ڈانٹا نا
25:09تو اس نے مجھے چھوڑ دیا
25:10اور ویسے بھی
25:12اسے کونسا ہمارے گھر کا پتہ ہے
25:13جو حملہ کرنے آ جائے گا
25:17بیٹا
25:18بیٹا تمہیں اندازہ نہیں
25:19کن سامپوں کے بل میں ہاتھ ڈالا ہے
25:22وہ بابا کچھ نہیں ہوتا نا
25:23جب میں نے اسے گھورا نا
25:25تو اس نے اپنی نظر زمین پہ گاڑ لی
25:27اور اس نے خود رسیوں سے کھولا مجھے
25:29کیا
25:34کیا کہا تم نے
25:36حسین تمہیں رسیوں سے باندھ رکھا تھا
25:39بابا وہ
25:40اٹھا کر لے کے گیا تھا تو
25:42بدلہ تو لینا تھا نا اس نے
26:12اور آپ کو تو شکر ادا کرنا چاہیے
26:18کچھ نہیں ہوتا
26:20کچھ نہیں ہوتا
26:22بابا بینا
26:33موسیقی
26:35موسیقی
26:39موسیقی
26:44موسیقی
26:50موسیقی
26:51موسیقی
26:53موسیقی
26:54موسیقی
26:57وہ نئے فلائر کا ڈیزائن ایمیل کیا تھا آپ کو
27:08ایک نظر دیکھ لیتے تو اچھا ہوتا ہے
27:14کیا ہوا ہے بادشاہ
27:18گمسم سے لگ رہے ہیں
27:20اس لڑکی کو بھگڑ لیا تھا میں نے گلا
27:29کس لڑکی کو
27:31نام نہیں بتا
27:33کس کا ہے
27:34جس نے مجھے تھپڑ مارا تھا
27:41کیا کہہ رہے ہیں آپ
27:44کیا
27:45کیا مطلب
27:47کہاں میری بھپ
27:48کہاں ہے وہ
27:52تو تو ایسے تھڑپ رہا ہے جیسے دیرا پہلا پیار ہے
27:55بادشاہ میں اپنے لیے نہیں تھڑپ رہا ہوں
27:57آپ کے کریئر کے لیے تھڑپ رہا ہوں
27:59الیکشن سر پہ ایروز کوئی نہ کوئی مسئلہ ہو جاتا ہے
28:02مجھے یہ بتائیے کہ
28:04ابھی کہاں ہے وہ
28:10اپنے گھر
28:18شکر ہے
28:19تو یہ نہیں پوچھے گا میں نے اس کے ساتھ کیا کیا
28:28نہیں
28:34گلام بادشاہ کو جانتا ہے
28:35اب کچھ بھی کریں آپ ایسا کچھ نہیں کریں گے جسے ہم سب کو شرمندگی ہو
28:43درہ دمکا کر شوڑ دیا ہوگا آپ میں سے
28:46پتہ نہیں میں نے اسے ڈرائیا ہے یا اس نے مجھے
28:56باہشاہ
29:00باہشاہ
29:13باہشاہ
29:19اپنے پورا گھر تتر بیتر
29:20باہشاہ
29:20باہشاہ
29:20باہشاہ
29:23باہشاہ
29:34موسیقی
29:43بابا آپ نے پورا گھر تتر بیتر کر کے رکھ دیا ہے
29:45اب مجھے یہ بتائے کہ میں دال کیا چھڑھاؤں گی
29:49سارے برطن تو آپ نے پیک کروا دی ہیں
29:54جسے میں شیر سمجھ رہی تھی
29:55وہ تو صرف آدمی نکلا
29:57اور وہ بھی دربوک والا
29:58بیٹھا رات کا کھانا میں بھار سے مانگوا لوں گا
30:01اور لوری والے سے بھی میری بات ہو گئی ہے
30:03صبح صبح نکل جائیں گے
30:05اور میری آٹ بجے والی ڈرامے کا کیا
30:07اس کی قسط کہاں دیکھوں گی
30:08ایسا کرتی ہوں میں نا شیمی کے گھر چلی جاتی ہوں
30:11اس سے مل بھی لوں گی
30:12اور قسط بھی دیکھ لوں گی
30:13دماغ صحیح ہے تمہارا
30:15میں تمہیں گھر سے باہر ہرگز نہیں جانے دوں گا
30:19بیٹھا
30:20سمجھنے کی کوشش کرو
30:21خدا نہ خاصتہ اگر آج تمہیں کچھ ہو جاتا
30:23میں اپنے آپ کو کبھی معاف نہیں کر پاتا
30:26بابا آپ کو نہ بات بتا کر پھنس گئی میں
30:28مجھے نہ کسی پرندے کی طرح
30:30پنجرے میں قید کر کے رکھ لیں آپ
30:33بیٹھا
30:34بیٹھا وہ پنجرہ
30:35دراصل میرا دل ہے
30:37جس میں تمہاری ماں کی یادیں اور
30:39تمہاری محبت قید رکھی ہے
30:42جو قید میں رہنا نہیں پسند بابا
30:45میں ڈڑ پوک نہیں ہوں
30:47نہ میں اس آدمی سے ڈری تھی نہ خوف زیدہ ہوئی تھی
30:53اور میں یہ چاہتی ہوں
30:55کہ آپ بھی نہ ڈرے
30:57کیونکہ آپ سندری کے بابا ہیں
31:11تجھے پتا ہے غلام
31:14مجھے سمجھ نہیں آرے تھی
31:16کہ اس لڑکی کے ساتھ کیا سلوک کروں
31:20باوجود اس کے
31:21کہ وہ رسیوں میں جھکڑی ہوئی تھی
31:27لیکن اس کے قریب جانے کی حلمت دی ہوئی
31:31ایک
31:34تھی
31:35طاقت تھی یاد اس لڑکی کی
31:37میں
31:40مجھے پندرہ منٹ سے اب
31:42آپ کے مجھے اس لڑکی کے قصیدے سن رہا ہوں
31:45چونکہ بہت
31:47اچھی بات ہے بری بات نہیں ہے
31:51پر بادشاہ
31:53ان سب میں سب سے اچھی بات یہ ہی ہے کہ
31:56جو ہوا وہ خیر سے ہوا
32:00شکر الحمدللہ
32:03سرکار
32:03کوئی شویب شاہ آیا آپ سے ملنے کے لیے
32:09بٹھاؤ اندر
32:09جی سائے
32:11کھانا کھائیں
32:18باتا نہیں اتنی جلدی واپس کیوں آگے ہیں
32:21ابھی تو آئے ہیں وہاں سے
32:33آپ لوگ کو حیرت ہو رہی ہوگی
32:35یہ ابھی تو ملاقات ہوئی تھی
32:37اور میں پھر سے آ گیا
32:38نہیں نہیں ایسی کوئی بات نہیں ہے
32:41الیکشن نے کانڈڈڈا گھر بھی ایک شادی والے گھر کتنا ہوتا ہے
32:44لوگوں گانا جانا لگا رہتا ہے
32:46میں بھی اس لئے آیا ہوں کہ
32:48تھوڑا گانا بجانا ہونا چاہیے
32:51بھئی ہم نے تو سنا ہے کہ
32:53باشہ سرکار
32:54ناج گانے کے معاملے میں شوکین ہیں
32:57اب کل رات تو معاملہ گڑھ بڑھ ہو گیا
33:00اسی لئے آج رات اس موٹیہ نے آپ کی خاص دعوت کیے ہیں
33:07باشہ سرکار
33:08چھوٹا مو بڑی بات
33:10اس نے جو میسیج دیا ہے
33:12میں وہ آپ کو دھے نہیں سکتا
33:17کیا کہتی ہے
33:19آپ اپنے کانوں سننا چاہیں گے
33:23نہیں شویب شاہ
33:26الیکشن سر پر ہے
33:28باشہ اس وقت کسی بھی قسم کا کوئی سکینڈل افورٹ نہیں کر سکتی
33:31نہیں کروانی بات ہے
33:32کیا ہوگے غلام
33:35باگ کرنے میں کیا حرج ہے
33:37باہ
33:55باشہ سہاب
33:56آپ کی آواز سماعت میں رس کھولتی ہے
34:30ڈیلیکٹ وال کیوں نہیں کی
34:31ڈروں گی
34:32میرا بات آہ ہے
34:35آج آپ کو ادائیں بھی ملیں گی
34:44دیکھو شویب شاہ
34:46آج رات ہمیں سیتھ علی میر کے گھر کھانے پہ جانا ہے
34:49باشہ سرکار ویسے بھی ہم نے وہاں دیر سے ہی جانا ہے
34:51علی میر سائے کے گھر کھانے کے بعد وہاں چلے جاتے ہیں
34:55ٹھیک ہے
34:58ٹھیک ہے باشہ سرکار
34:59رات کو کھانے پہ آپ سے ملاقات ہوتی
35:08ٹھیک ہے پھر میں بھی چلتا ہوں
35:12جب آپ کو اپنی مرضی کرنی ہے میری بات ماننی نہیں ہے
35:14تو میرا یہاں ہونا بنتا ہی نہیں ہے
35:17میں داجی کو کہہ دوں گا کہ
35:20آپ کو سنبھالنا میرے لیے مشکل ہو رہا ہے
35:22وہ خدا کے آپ کو سنبھالے
35:24ڈاکٹر
35:25نراز کیوں ہوتا ہے
35:27کچھ تو میری مان
35:28کچھ میں تیری مانتا
35:30کیسے مانوں میں آپ کی بادشاہ
35:33داجی نے مجھے یہاں سے فسلی بھیجایا
35:35کہ آپ کوئی
35:36الٹی
35:38میرا مطلب ہے کوئی اسی وسی حرکت نہ کریں
35:40اور آپ ہیں کہ آگ سے کھیلنا چاہ رہے ہیں
35:43میں ان سے جا کے کہہ دیتا ہوں
35:45کہ مجھ سے آپ نہیں سنبھل رہے
35:46وہ خود آگے اپنے بیٹے کو سنبھال لیں
35:48دیکھیں ایک بات تو میں جانتا ہوں
35:51وہ مر جائے گا
35:54لیکن میری بھرائی نہیں کرے گا
35:55اور نہ ہی مجھے چھوڑ کے جائے گا
35:57معافی چاہتا ہوں لیکن اس مر جاؤں گا بچا
36:01کیونکہ جب آپ نے کرنی ہے اپنی مرضی ہے
36:03تو پھر میرے یہاں ہونے کا کوئی مقصد ہی نہیں ہے
36:06مقصد ہے
36:10کیونکہ میں تیرا سہارا ہوں
36:12اور تو میرا
36:17تاجی کے بیٹے آپ
36:21مجھ جیسے کمزور سہارے کی ضرورت
36:23کیسے پڑ گئی آپ کو
36:25ایموشنی بلیک میل کر رہے ہیں مجھے
36:35کیوں خفا ہو رہا ہے
36:37تو ہی دیر کیلئے چلتے ہیں نا
36:40میں تو بس یہ سوچ رہا تھا
36:42موتیا کی محفل میں جائیں گے
36:44اس لڑکی کو بھولانے کا موقع مل جائے گا مجھے
36:47کیا بھولانا چاہ رہے ہیں پاشا
36:51کیا ہو گیا عشق ہو گیا ہے آپ کو
36:55محبوبہ تھی وہ آپ کی جس کی شادی کسی اور سے ہو گئی
36:57اور آپ اس کا غم میں آ رہے ہیں
37:01تو ہوا کیا ہے آپ کو
37:02جانا ہے آپ کو
37:03جائے لیکن بچے کا
37:07موسیقی
37:09موسیقی
37:10موسیقی
37:25موسیقی
37:26موسیقی
37:27موسیقی
37:28موسیقی
37:28موسیقی
37:28موسیقی
37:29موسیقی
37:30موسیقی
37:30موسیقی
37:32موسیقی
37:32موسیقی
37:33موسیقی
Comments