Skip to playerSkip to main content
  • 15 hours ago

Category

🐳
Animals
Transcript
00:06رہا کی شادی کی بات ہو رہی ہے اتنا اچھا رشتہ ہے
00:09کینیڈا میں رہتا ہے پڑھا لکھا ہے
00:10گھر باہر اپنا ہے اب اور کیا چاہیے
00:14جب اتنا کچھ بتا رہی ہو تو یہ بھی بتاؤ
00:16کہ تین بار تر لاکھ ہو چکی ہے اس لڑکے
00:19میں نے رہا کے لیے ذریعوں کو پسند کیا
00:26تمہاری کیا رہا ہے اس بارے میں
00:37کیا بات ہے تارا
00:39یہاں کیوں بیٹی ہے
00:42آج آپ اندر بھی نہیں گئی
00:46آسیا بیگن کی باتوں کو دل پہ لے لیا ہے
00:50تو کیا نہیں لگانا چاہیے
00:52میری بیٹی کی زندگی کا مامد ہے
00:53وہ کون ہوتی ہے اس کی زندگی کا فیصلہ کرنے والی
00:56کیوں ٹینشن لے رہی ہیں
00:59ہماری رہا کے ساتھ کچھ بھی غلط نہیں ہوگا
01:01اور میں ہونے بھی نہیں دوں گی
01:03اس کی ڈھال بن کر رہوں گی
01:06جب خود پر اتنا یقین ہے
01:08تو پھر پریشان کیوں ہے
01:13مت بھولیں تارا
01:14جنہوں نے آج تک رہا کو
01:16اپنی آنکھوں کی ٹھنڈک بنا کر رکھا
01:18اس کے ساتھ کچھ بھی غلط نہیں ہونے دیں گے
01:24ہر ہماری راہہ
01:26وہ تو خود اتنی سمجھدار ہے
01:28کہ اپنے ساتھ ذرا سی بھی زیادتی برداشت نہیں کرے گی
01:32آپ نے بلا وجہ خود کو پریشان کیا
01:36اور کمرے میں بند کر لیں
01:37اس طرح تو آپ بیمار پڑ جائیں گی
01:40آہے راچہ
01:41تھوڑی چہل قدمی کریں
01:43کسی سے بات کریں
01:44تو دل پہل جائے گا آپ کا
01:46کس سے ملوں
01:47کس سے بات کروں
01:52جس سے کرنا چاہتی ہوں
01:53ان سے کرنے ہی پاتی
01:56گھٹن ہونے لگی ہے اب اندر
01:59کیا اپنی بیٹی کو دیکھ کے بھی
02:01یہ گھٹن ختم نہیں ہوتی
02:06جانتی ہے
02:06آج صبح اس دن جاتے ہوئے
02:08مجھے بتایا
02:10کہ آج کا لنچ اس کے لئے آپ بنا رہے ہیں
02:16ہاں
02:16کہا تو تھا میں نے
02:18جب کہا تھا
02:20تو پھر بنا بھی لیں
02:25زینب
02:27اگر آپ نہ ہوتی نہ یہاں
02:29پتہ نہیں کیا ہوتا میرا
02:32مجھے یہاں لانے والی بھی تو آپ ہی ہیں
02:38ہم ایک دوسری کے لئے ہمیشہ ضرورت کے وقت موجود رہے ہیں
03:11اور آگے بھی رہیں گے
03:23ڈائیڈ
03:24میں آپ کو بتا چکا ہوں مجھے تھوڑے وقت کی ضرورت ہے
03:27میں اتنی زلدی نہیں کر سکتا
03:28میں نے تمہیں بہت وقت دیا ایزریوں
03:31تائی جان نے خود بات کیا مجھ سے
03:34انہوں نے رہا کے لئے تمہارا رستم
03:38لیکن تائیڈ میں رہا میں انٹرسٹڈ نہیں ہوں
03:40بات کو سمجھا کرو
03:43جب تائی جان یہ چاہ رہے ہیں تو ضرور کوئی بات ہوگی
03:48باتول ان کی
03:50اکلوتی پوتی ہے
03:52لیکن ان کی لات لی رہا ہے
03:54اپنی بیٹی تارہ کی وجہ سے
03:58دیکھو
04:00شادی تو تمہیں اپنی مرضی سے کرنی چاہیے
04:03لیکن میری بات مانو گے تو فائدے ملا ہوگی
04:06لیٹ رہا کے ساتھ میری وہ انڈسٹینڈنگ نہیں ہے
04:09بس اس کے ساتھ ایک اچھی دوستی ہے
04:11باتول مجھے بہت اچھی طرح سے انڈسٹینڈ کرتی ہے
04:15دریون تم جس مقصد سے وہاں آؤ اسے پورا کرو
04:20اور یہ مت سوچو
04:21کون تمہیں سمجھتا ہے اور کون نہیں
04:25جو نہیں سمجھتا وہ تمہاں لیے اہم ہونا چاہیے
04:31ٹھیک ہے راڈ
04:33جیسا آپ کہتے ہیں میں سمجھ دیں ان کوشش کروں گا
04:35اور ہاں یہ بات کسی سے بھی ڈسکس مات کرنا
04:40تایا جان پوچھے تو
04:42تو انہیں بھی یہی کہنا کہ تمہاری اور میری کوئی بات نہیں
04:46ٹھیکم جا
04:47ٹھیک ہے وہ آفیس میں
04:48مجھے دیکھتے ہیں آپ سے بات کرتے ہیں
04:50میں کیسے بول دوں یہ بات
04:57لگتا ہے وقت آ گیا ہے
05:01پچھلے سارے حساب برابر کرنے کا
05:14سار آپ نے بلایا تھا
05:16ہاں راشد میں نے تمہیں بلایا تھا
05:19اہم
05:20سار میں ایک کل آیا تھا لیکن آپ تھے نہیں
05:22آپ بتا دیں آپ نے کیوں میں نمت تھے
05:24تم نے
05:26ماسٹر گریجویشن کیا
05:28تو تم یہاں کیوں جاپ کہہ رہے ہیں
05:29جب میں پڑھ رہا تھا تو مجھے لگ رہا تھا کہ پڑھتے ہی اچھی نوکری مل جائے گی
05:33لیکن حالات ساتھ نہیں دے رہے تھے
05:34نوکری مل نہیں رہی تھی
05:36اور مجھ سے کسی کے نقلے اٹھائی نہیں جاتے
05:38ایسا میرے پاس تھا نہیں کہ میں کسی کو رشورت دیتا ہوں
05:42پھر بیمار ماں کے لیے مجھے اپنے مایار سے نیچے آنا پڑا
05:45اور یہاں آ گیا
05:47ٹھیک ہے تم پریشان نہیں ہو
05:50تم میرے لیے جاپ کرو گے
05:53جی
05:53تو تمہاری جی کو میں ہاں سمجھوں
05:56میں ایچ آر ڈپارٹرم میں کال کر کے کہتا ہوں
05:58کہ وہ تمہیں پرموٹ کریں اور میری دپارٹرم میں شفت کریں
06:01تمہارے سے میرے لیے کام پر ہوگو
06:03ٹھیک سر
06:04ٹھیک ہے
06:07مجھے تم سے ایک اور امپورٹن بات کر لیے
06:10لگتا ہے راج
06:11میں ہم سب پوری دائلی لیں گی
06:12آہ تو کر لیں
06:14ایسا آپ کے لیے رہے سب کوئی ہرا پھیری نہیں
06:17پتا ہے کوئی ہرا پھیری نہیں ہوگی
06:18کیونکہ آپ لوگ نانا جان کے سب سے پرانے اور سب سے trustable employees ہیں
06:22جی میڈم
06:23بیس سال سے ہیں ہم دونے یہاں پہ
06:25یہ میں تو تب سے ساتھ ہوں جب
06:29گارمنٹس کا سارا کام چھوڑ کے انہوں نے
06:32construction کا سٹٹپ اگایا تھا
06:33یہ نانا جان کے دوسرا بسنس ہے
06:35یہ وہ
06:37ان کی وائف کی چاننگ ڈیپ کے بعد
06:39بہت کچھ تبدیل ہو گیا تھا
06:42بس جب ہی سے سب کچھ
06:44بدل گیا
06:56تو پھر آپ لوگ انہیں تو
06:58مامو کی شادی بھی اٹینڈ کی ہوگیا ہے نا
07:01نہیں شادی
07:02دیکھن شادی کا سارا ادنام تو ہمی نے کیا تھا
07:07ساب ساب کو کسی کام کو ہاتھ نہیں لگانے دی ہم نے
07:11کیونکہ دل کا مستعب ہو گیا تھا انگو
07:13اور ڈاکٹرز نے اتیاد کا کھا تھا
07:17تو پھر آپ لوگ انہیں میری امی کو بھی ضرور تکھا ہوگا
07:20نہیں وہ تو نہیں آئی تھی شادی میں
07:22ایوان ہم ہی لوگ تھے
07:24فیمیل سے تھے کوئی نہیں تھا
07:25ای تنک کہ آپ کی مدر کی شادی بہت پہلے ہو چکی تھی
07:28اس لئے وہ نہیں آ سکی
07:31تب ہم نہیں تھے
07:36میں اجازت پر چلتے ہوں
07:38جی ٹھیک ہے
08:01اس بچی کی تو مدر ہی نہیں ہے
08:02آپ کو تو پتہ یہ ہے
08:05ہاں شاید میں بھی یہی سنایاں
08:09ہاں شاید اپنی ماں کے بارے میں جاننا ہے
08:10اچھا لگاو ایسے
08:13میں نے سنایاں
08:15چھوٹی تھی جب سے سیف صاحب نے پالا ایسے
08:17ماں باپ شاید نہیں تھے
08:20ہاں چھوٹی سے بچی کو آفیس لاتے تھے
08:23سارا سارا دن خیال کرتے تھے ان کا
08:27ہاں
08:27گیا تھا مجھے
08:28دیکھو کل کے بعد لگتی ہے جیسے
08:31ہاں
08:31اتنی چھوٹی سی لڑکی کو اتنی اچھی تعلیم دینا
08:34اوپر سے بزنس کرانا
08:35سیف صاحب نے تو دنیا میں ہی جنت کمالی وجہ سے
08:39بلکل ایسے ہی ہے
08:41شاید
08:42ماں باپ بھی ایسے نہ کرتے
08:44جیسے کہ سیف صاحب نے کر دکھایا
08:49بہت بڑی بہت ہے
08:52راہا کہاں بیٹھتی ہے
08:53میں ان کے لئے گھر سے کھانا لے کر آئیں
08:56سامنے جا کے سیدھے ہاتھ پہ
08:57سامنے ہی رونا
09:02تھانکیو
09:24اب ان لوگوں سے باپ کے بارے میں تو پوچھ نہیں سکتی
09:27کیونکہ اگر وہ شادی میں ہوتے تو مامی بتا دیتی
09:31لیکن یہ خیالات مجھے آ کیوں رہے ہیں
09:34میں کیوں سوچ رہی ہوں
09:48مرے مرشد آپ
09:51آپ کے لئے لنچ لے کر آئیوں
09:53آئیں بیٹھیں نا
09:54میں نکال کر دیتی
09:58میں سے اچھا کیا آپ نے
10:00میں نے زینب بھی کو بولا تھا کہ آپ سے کہیں میرے لی لنچ بناتے
10:03آپ خود ہی آگئیں
10:06میں سے سچ بتاؤں
10:08تو یہ کھانا میں نے نہیں بنایا
10:10میں تو صرف لے کر آئیں
10:12یہ کھانا زینب نے ہی بنایا ہے
10:14میری تبیت ہوئی ٹھیک نہیں تھی نا اس لیے
10:17اور بات نہیں
10:18آپ آگئی ہیں یہ آپ نے بہت اچھا کیا
10:21جب سے آئیں آپ گر سے نکلی نہیں ہے
10:25اچھا چھنے آپ نے کھانا کھائے
10:32اچھا چھنے آپ نے کھانا کھائے
10:32یہ نا
10:32ارے نہیں نہیں آپ کھائے نا
10:35کیا ہوگیا میں کھالوں گی آپ بھی کھائے
10:39اچھا اگر میری امی ہوتی نا
10:42شاید میں ان کو ایسے کھانا کھلاتی
10:48آپ مجھ سے
10:49ان کی باتیں کر سکتے
10:54بات
10:57کیا بات کروں
10:59میں نے کبھی ان کو دیکھا ہی نہیں
11:03امی بس میری لیے ایک لفز ہے
11:05جس کو میں محسوس کرنے کی کوشش کرتی
11:11کبھی کبھی وہ بھی نہیں ہوتا مجھ سے
11:15آپ کو کھائے چاہیے
11:16اچھا چلا کہ نانا جان کا پلے گارمنز کا بسنس تھا
11:20انہوں نے وہ بند کر کے بسنس کھولا
11:23آپ ٹھیک ہے آپ کو پانی چاہیے
11:25راہا تم سے ضروری بات کرنی تھی
11:28کھانا کھا رہی ہوں
11:29چالو ٹھیک ہے
11:30بات مکرنے دوں
11:31ارے میں اور مرشد
11:32بلکہ کام کرو تم بھی چھڑ لیا ہو تم بھی کھانا کھالو
11:34یہاں پہ
11:35نہیں نہیں پلیز آپ بیٹھیں
11:37آپ بیٹھیں پلیز
11:38میں تو بس کہہ رہا تھا کہ ہم باہر جا کے لانچ بھی کر سکتے تھے
11:41یہاں کھانے کی کیا ضرورت تھے
11:42نا لیکن ہم گھر کا کھانا آگیا ہے زیادہ اچھا نہیں
11:46اچھا ہے یہ بھی
11:47لیکن یہ کھانا
11:49مرشد نے نہیں زینب بھی نہ بنائیا
11:52ہاں وہ جو ورکر تھا کل بتمیزی کر رہا تھا
11:55کیا ہوا اسے
11:56اسے میں نے اپنے دپارٹمنٹ میں رکھ لیا
12:02کیا کیوں
12:02اس کی بتمیزی بہت اچھی لگی
12:07اس کی بتمیزی اچھی نہیں لگی مجھے
12:09جمیل صاحب نے مجھے کہ
12:10وہ اسے اپنے دپارٹمنٹ میں رکھ لوں
12:12تھا گر وہ تھوڑی تمیز سیچیا
12:16تو پھر اسے بیسک ریسپیکٹ ضرور سکھا دینا
12:18اس کے لئے تم الک سے کلاسز دے دینا
12:25ٹھیک ہے
12:27ایسے آپ
12:32دادا جان کی کیے ٹیکر ہے نا
12:35جی
12:36تو میں نے مرشد کے بلاتی ہو
12:38ارمان نے مرشد بلاتا ہے تو میں بھی مرشد بلاتی ہے
12:44ارمان
12:44کیسا ہے ارمان
12:46کیسی جا رہی اس کی ٹریننگ
12:48ٹھیک
12:50دادا باتیں مت بناوا کے کھانا کھانا ہے تو کھانا کھالو
12:52آپ اس کی باتیں پہ دہان نہیں دیں
12:57ٹھیک ہے
12:57میں ہی بولتا ہے
12:58اس لئے باتیں تمہاری اور باتول کی جوڑی بہت اچھی لگتی ہے
13:01دونوں بہت بولتے ہو
13:04ہممم
13:05آپ اس کی باتیں مت سنیے گا
13:07یہ بھی بس ہر وقت بولتی رہتی ہے
13:12اس کی بھی
13:14ویسے لائے گئے کھانے میں آپ
13:17کیما آلو ہے
13:18کیما آلو
13:29موسیقی
13:33تم
13:35صبح سے یہیں ہو
13:37کمرے میں بیٹھی بھی ہو
13:38کالج نہیں گئی
13:41نہیں موڈ نہیں تھا میرا
13:42تو بہار آکے ماں کا ہاتھ نہیں بٹا سکتی تھی
13:46صفائی کرنے آئی تو تمہیں آن پہ بیٹھا با دیکھ
13:50امی ایک بات تو بتائیں
13:52پوچھو
13:54آپ نے بتایا تھا کہ ابو کی پہلی بیوی امیر تھی
14:00تم کیوں پوچھ رہی ہو
14:03اور اس سے ام کی ایک بیٹی بھی تھی
14:05کیا نام تھا اس کا
14:08جس کی شکل نہیں دیکھنے دی تمہارے باپ کو خالہ یا میں نے
14:12مجھ سے اسی لڑکی کا نام پوچھو
14:15کیا تھا امی اگر ہم بھی امیر ہوتے
14:19ہمارا گھر بھی کسی اچھے علاقے میں ہوتا
14:25ابو کی پہلی بیوی کبھی ہوتا ہوگا نا
14:30تو آج میری کاشف سے شادی ہو جاتے
14:38کاشف سے
14:40تم چاہ کیا رہی ہو
14:41میں اس گھر سے نکلنا چاہتی ہوں
14:44کارٹ کھانے کو دوڑتا ہے گھر امی مجھے
14:49دادی کے جانے کے بعد تو
14:51ان کا بودھ بھی ڈر آتا ہے مجھے
14:55کاشف سے بات ہوئی تھی میری
14:57اس کے ابو مان گئے لیکن
14:59ان کو نہ اس گھر سے ایش ہوئے
15:01مطلب اس سیریہ سے ایش ہوئے
15:04کاش وہ مان جائنا امی
15:05تو ہم جلد سے جلد اس سیریہ کو چھوڑ دیں گے
15:11میں بھی چاہتی ہوں
15:12کہ ہمارا گھر کسی اچھی جگہ پر ہو
15:17ہم خوشی سے رہے ہیں
15:18چاہتی ہوں میری امی ابو
15:20ہس کر باتیں کریں
15:25ایسے ابو کو بھی دیکھیں امی
15:27دو منٹ مجھ سے پیار سے
15:28کبھی بات نہیں کیے انہوں نے
15:31لیکن بیٹی کی عزت پر بات نہ آ جائے
15:34تو نظر لگائے بیٹھیں مجھ پر
15:37مجھے بھی صبح صبح بہت باتیں سنائیں
15:40خیر سنائیں تو میں نے بھی بہت ہے
15:43لیکن تم بھی تھوڑا خیال رکھو
15:44موقعی کن دیتی ہو اسے
15:47خیال ہے امی مجھے
15:48اپنی عزت پر بات آ جائے تو اپنا خیال
15:50رکھ سکتی ہوں میں
15:53کل رات بھی جب بابا نے مجھے دیکھا
15:55تو میں فوراں اپنے کمرے میں چلی گئی تھی
15:57کہ کہیں تماشا نہ بن جاتا
16:01امی بس میں اتنا چاہتی ہوں
16:03کہ میرا ایک اچھا سا گھر ہو
16:06جہاں میرا شوہر
16:08میری ہر خواہش پوری کرے
16:10میں آپ کی طرح زندگی
16:11نہیں گزارنا چاہتی
16:13جو سکول سے سر کھا پا کر گھر آئے
16:15سکون کی سانس لے تو گھر کی چکچک
16:17برداشت کریں میں نہیں جینا چاہتی
16:19ہمی اس طرح سے
16:21کیا میری خواہش غلط ہے
16:24نہیں
16:25بالکل غلط نہیں
16:30لیکن تمہارا باپ
16:32جو ہے نا
16:32وہ کوئے کا مہنڈا کی
16:35لیکن میری تو پوری کوشش ہوتی ہے نا
16:38کہ میں اپنی بیٹی کو ساری خوشیاں دے سکوں
16:42اچھا
16:43مجھو تم کہہ رہی تھی کہ
16:45کاشف کا باپ مانگر
16:47وہ کیا بات ہے
16:51مجھے ملاو تو
16:52میں بات تو کروں اس سے
16:56میں کاشف سے بات کروں گی
16:58لیکن
16:59ہم یہاں نہیں ملیں گے
17:00ہم کہیں باہر ملتے اس سے
17:07ملتے ہیں
17:07ایسے اببو کہاں ہیں ابھی
17:12کسی
17:14فیکٹری کی کانٹین میں نوکری کر رہا ہے
17:18کیا
17:20کیا
17:21امی کیا ہو گیا ہے بابا کو
17:24مشکلوں سے کاشف کو
17:25اس ایریہ کے لیے منایا تھا
17:26اب میں اس کو یہ بتاؤں کہ
17:29میری اببا کانٹین میں نوکری کرتے ہیں
17:31ہاتھ کر دی اببو نے امی
17:40کیا بابا کو سمجھ نہیں آتا ہے
17:44تمہارا باب
17:45دل میں آیا تھا
17:48سمجھ میں آتا تو آج
17:50میں اور تم کسی اچھی جگہ ہوں
17:54کسے ڈائلوگ اچھا مارا ہے
17:56دل میں آ گیا تھا سمجھ میں نہیں
17:58لب
17:59واو
18:01لیکن ابھی اببو کیا ہو گیا ہے
18:08کینٹین امی
18:11کچھ تو بولتی ہیں آپ
18:24ہاں ارمان
18:26کیا ہال ہے بیٹا
18:28تمہاش ڈیوٹی پہ نہیں گئے اس وقت
18:29فون کر رہے ہوں
18:30بیسے تو آج آف ہے
18:32لیکن اگر
18:33ڈیوٹی بھی ہوتا تو آپ سے ضرور بات کر سکتا ہوں
18:37ہاں
18:38کر سکتے ہو
18:40لیکن کیا بات ہے
18:41کچھ ہوا ہے کیا
18:42تم پریشان لکھ رہے ہو
18:44آپ کو کیسے بتا چل جاتا ہے
18:46ماں ہوں میں تمہاری
18:49اور ماں اپنی اولاد کے لہجے سے بچان لیتی ہے
18:52چل اب جلدی سے بتاؤ
18:54کیا بات ہوئی ہے کیوں پریشان ہو
18:56میں کسی کو تلاش کر رہا ہوں
19:00اور مجھے یہ بتا لگا کہ وہ لوگ آپ کو تلاش کر رہے ہیں
19:03کیا؟
19:04تم کس سے تلاش کر رہے ہو؟
19:06اور وہ لوگ مجھے کیوں ڈونڈ رہے ہیں؟
19:09میں نے ایسا کیا کر دیا ہے؟
19:11سب ٹھیک ہے نا بیٹا؟
19:14خیال سے پتہ نہیں کون لوگ ہوں؟
19:18کہیں کوئی بڑے مجرم تو نہیں؟
19:20ہے
19:21آپ کے مجرم ہیں
19:23کیا؟
19:25میرے مجرم؟
19:28کیا کہہ رہے ہو تم؟
19:29اور تم کیسے جانتے ہو نے؟
19:33ہمیں آپ بھول رہی ہیں کہ باپ کا بیٹا ایک اچھی پوسٹ پر لگ چکا ہے
19:37اتنا تو میں پتہ کروا ہی سکتا ہوں ان لوگوں کے بارے میں جنہوں نے میری ماں کو بے گھر
19:41کیا
19:41انہیں تکلیف دی
19:45ہاں ٹھیک ہے
19:47کہ تم اچھی پوسٹ پر ہو؟
19:49لیکن بیٹا تمہیں کیا ضرورت پڑ گی انہیں ڈھونڈنے کی؟
19:52اور وہ کیوں میری تلاش میں ہیں؟
19:55میں قابل آپ کی وجہ سے بناوں امی
19:58اور میں اپنی ماں کو وہ حق دلوانا چاہتا ہوں جو ان سے چھین لیا گیا تھا
20:04نہیں ارمان
20:05نہیں بیٹا
20:07مجھے کوئی حق نہیں چاہیے ان سے کچھ بھی نہیں چاہیے
20:11پلیز امی میری ریکویسٹ ہے آپ سے
20:14اگر وہ آپ سے ملنا چاہیں تو پلیز ملیجئے گا
20:17اور اگر کچھ مانگیں تو دے دیجئے گا
20:22سیکنڈ بیٹا میں کیوں ملوں گی ان سے
20:25مجھے ان سے کچھ نہیں چاہیے
20:28ارے
20:29میرے پاس ایسا کیا ہے جو انہیں چاہیے
20:32میرے پاس کچھ پی نہیں ہے
20:34ہے نا
20:36کیا
20:52نہیں
20:53نہیں
20:56میں اپنا بیٹا کسی کو نہیں روند
21:01یا اللہ
21:04میں نے کبھی کچھ نہیں مانگا
21:06صرف ارمانی تو ہے میرے پاس
21:11وہ کیوں چھیننا چاہتے ہیں سا
21:23آپ سے میں نے کہہ تو بھی آ راہا اور ذریعوں ان کے رشتے کے لیے لیکن میں
21:27پاسی ایسا کیسے بات کروں گا
21:30اسے پون سمجھائے گا
21:33انہیں سمجھے گی
21:38اس نے بطول کے لیے ذریعوں کو پسند کیا ہے
21:41یہ ایک منٹ
21:48اگر میں بطول سے بات کروں اور اس سے کوئی اعتراض نہ ہوا تو
21:52پھر آسیہ کچھ نہیں کرسے دن ہیں
21:56بطول سے بات کرتا ہوں آسیہ سے بات کرنے سے پہلے ہیں
22:15موسیقی
22:15موسیقی
22:15موسیقی
22:26موسیقی
22:36تم کہاں جا رہے ہو؟
22:38وہ زیرون کے ساتھ باہر جانے کا پلان تھا
22:45سنو زیرون نے مجھے کیسی بات بولی کہ میں تو حیران رہ گئی
22:51اچھا ایسا کیا بتا دیا اس نے
22:54وہ کہہ رہا تھا کہ ستارہ کی منگنی اس کے والد سے ہو تھی
23:01کیا؟
23:04چلیں آپ پہ یہ ڈاؤٹ تو کلیر ہو گیا نا کہ بابا کی کوئی بہن اکسس کرتی تھی
23:08ہاں لیکن اس بات سے یہ تو کلیر نہیں ہوتا نا
23:10کہ رہا ستارہ کی بیٹی ہے کے نہیں؟
23:17آپ برس میرے بار میں سوچا کریں
23:19میں تمہارے بارے میں ہی سوچتی ہوں بیٹا
23:21میں نے تمہارے بابا سے بولایا کہ پاپا سے تمہاری اور زیرون کی بات کریں
23:27ریلی؟
23:28پھر کیا کہا بابا نے؟
23:33ابھی تو کچھ نہیں کہا
23:35پاپا کو میں نے صبح دیکھا تھا
23:37ان کا جیسا بیہیوئر تھا اسے لگا تو نہیں کہ ان کو کچھ پتا ہے
23:41مجھے بابا پر یقین ہے
23:43بابا بات کر لیں گے بس خدا کے لیے آپ بھی ایزی رہے
23:46اچھا یہ بتاؤ کہ تم نے اب تک کتنی ڈشیز بنا لی؟
23:50بے کہا ماما
23:51بے تو بہت ساری ڈشیز بنانا سیکھ نہیں ہے
23:54اچھی بات ہے زیرون کو جو بھی اچھا لگتا ہے وہ تم کیا کرو اس کا خیال رکھو
23:58لیکن ساتھ سا تم نے اپنا بھی خیال رکھنا ہے
24:00اسپیشلی اپنے ہاتھوں کا
24:01میں کسی اچھے سے سیلوں میں تمہاری اپوائیمنٹ لیتی ہوں کیا
24:05گو اینڈ ٹریٹ ڈشیزیل
24:06چی چی ماما میں سمجھ گئے
24:08اب میں چلتی ہوں ڈرائیور آگیا ہوگا
24:10ارے تو کیا زیرون خود نہیں آیا
24:13وہ میری بات ہوتی زیرون سے
24:15وہ کہہ رہا تھا کہ
24:16ڈرائیور پہلے ستارا آنٹی کو چھوڑنے آ رہا ہے
24:18تو پہلے ہمیں آفیس جاؤں گی اور پھر وہاں سے ہم لوگ جائیں گے
24:22ستارا کو وہ کیوں چھوڑے گا
24:24ماما وہ زیرون رہا کے لیے لنچ ٹکر گئی تھی
24:27اچھا میں چلتی ہوں میں دیر ہوگی
24:28یہ ریکیا اللہ آفیس
24:30یہ عورت پہلے ہمارے گھر میں گوسی
24:32پاپا کی کیا ٹیکر بنی
24:35اب آفیس میں بھی شلے گے
24:41کیا رہا ہے ایکس گھر میں سمجھ میں نہیں آرہا میں
24:45اسے جان چھوڑاؤں اس سے
24:52ارمان کو دیکھو ذرا
24:53میں ہی کالز کر رہی ہوں اور اس کو خیال ہی نہیں ہے میرا
24:56حد ہے ویسے
24:58اور یہاں پہ زیرون مجھے ارمان سے بات کرنے کے تانے دے رہا ہے
25:01اور ارمان صاحب اب اس سے مجھے اگنور کر رہا ہے
25:05ارمان تم ذرا ٹریننگ سے آؤ تو
25:06پھر میں تمہیں بتاتی ہوں
25:08اگر تمہیں میں نے زمین پر ناپ سے لکی رہے نہ کھچوائی نہ
25:11تم میرا نام بھی رہا نہیں
25:16ایک سکند ایک سکند یہ کس کا اوڈر ہے
25:20مہم رہا کا
25:24اچھا
25:24تو میں دے آکھا
25:26اے کبیر بھائی یہ میرا کامے میں کرلوں گا
25:28بھائی آپ جا کر کچھن تو دیکھیں
25:30میں دے کر رہا
25:31جی سر
25:49ایڈم کافی
25:51اے
25:52تینکیو آپ کیوں لے کر رہا ہے
25:53نہیں وہ
25:54آپ بیٹھے نا
25:56آپ بیٹھے نا
25:57شب دراصل وہ لڑکا آپ کچھن میں مسومیج پھاتے
26:11آپ کو کچھ کہنا ہے
26:14آپ نے کیسے اندازہ لگا لیا
26:17آپ ادر ادر دیکھ رہے نا
26:21اچھا
26:22اچھا میں جب مجھے بھی کچھ کہنا ہوتا ہے
26:23میں بھی اکٹھتے ہیں
26:24لیکن لوگ ہمارے دماغ نہیں پڑھ سکتے
26:26آپ کیا کریں
26:28آپ
26:29کافی سمجھدار ہیں
26:31نانا جان کی وجہ ایسا ہے
26:37ایک بات کچھوں آپ سے
26:39جی جی کچھیں
26:40آپ کی بچے ہیں
26:42دو بیٹیاں ہیں میری
26:44ما شا اللہ
26:44کیا کرتے ہیں پڑھتے ہیں
26:48ہاں
26:50چھوٹی بیٹی کالیج میں ہے
26:51اور
26:52بڑی بیٹی
26:56وہ
26:57وہ میرے ساتھ نہیں ہے
27:01شاڑی ہو گئی اس کی
27:02یہ کہنا چاہ رہے ہیں
27:04پتہ نہیں
27:07کیا مطلب پتہ نہیں
27:08آپ
27:09آپ کی ساتھ نہیں رہتی
27:11نہیں میرا مطلب ہے
27:12وہ
27:13اپنی ماں کے ساتھ رہتی
27:17اپنی دوسری بیٹی
27:18اپنی دوسری بیٹی
27:19اپنی دوسری بیٹی
27:20آپ کے پاس چھوڑتی
27:20نہیں
27:21ترحسل وہ میری دوسری بیٹی
27:24اچھا
27:25اب سنجی
27:26واہی میں کاؤں ایک
27:27ماں کے لیے
27:28اپنی بیٹی کو چھوڑ کے جانا بہت مشکل ہوگا
27:35اپنی دوسری بیٹی
27:36اچھے بات کر کے بہت اچھا لگا
27:37ایم سو سری لیکن کہو
27:38کوئی نمک کی کول آریہا پیجازت نے تو اٹھا لوں
27:40جی جی جی
27:41ہے کہ شکریہ
27:41شکریہ سوچھا لیے کافی
27:45شکریہ
27:46ہلو
27:46ہم بتول ہے
27:47ہم سا آرہی ہوں
27:50آرے بیٹھا
27:56چھلو
27:58اسی باہنے ایک پر پر ملنے کے
28:20موسیقی
28:38وہ کینٹین والے انکل کا
28:40مہم تو بتا تو دیا تھا
28:41سب کے سامنے ہر باد تھوڑی کر سکتا ہے
28:46جریون
28:48مرشد ہر کسی کے سامنے والی نہیں ہے وہ
28:50وہ مرشد ہیں
28:54انگری موڈا ہوا گیا بس کا
28:56رہا پیج ابھی نہیں دیکھو ابھی سب کا موڈ بہت چا ہے
29:02اچھا تو تم لوگ مجھے لے کے کیوں آئے ہو
29:03کیونکہ اس کا دل نہیں لگتا تمہارے بگے
29:06ہم یہاں پہلے بھی آدھ چکیں اور ہر وقت تمہارا ذکر گرتی رہتی
29:12دل نہیں لگتا میرے بغیر
29:16لیکن آج کل تو تمہارا دل کا ہی پہ بھی نہیں لگ رہا
29:20کود کو بدل رہی ہے
29:23کون ہے
29:26رہا
29:27رہا کچھ بھی بولتی ہے اس کی باتوں کو دل پہ مک لینا
29:30نہیں دل پہ لگ گئی میرے بات
29:37داریون یہ تو تمہاری ٹنگ ٹویسٹر والی آدھت ہے نا
29:40پلیز دونٹ
29:41کیا سوری ٹنگ ٹویسٹر
29:49میکہ کری تھی اس لئے بائش ہونے والی
29:55جی کہیں
29:57آجل ہی کہیں
29:59لگتا آپ بزی ہیں
30:00آم سوری
30:01نا بزی تو ہوں
30:02کزنز کے ساتھ آئے بھی ہوں
30:04اب یہ لوگایں اور بھی لے کے جائیں گے لیکن کہاں یہ مجھے نہیں بتا
30:08ٹھیک ہے آپ
30:09آپ انجوئی کریں
30:11مازر چاہتا ہوں آپ کو ڈسٹرپ کیا
30:12اللہ حافظ
30:15موسیقی
30:20اس کی گول دیت
30:23کسی کے لئے
30:25ہاں مونڈ آف تک رہے ہیں
30:26ارے نہیں ہوا میرا مونڈ آف
30:28چھو بتاؤنا آپ کو کہاں جائیں گے اس کے بعد
30:34موسیقی
30:45یہ کیا کر رہا ہوں میں
30:48آپ وہاں انجوئے کر رہی ہیں اور میں
30:52کیا سوچیں گے آپ
30:56کہ میں جیلس تو
30:58نہیں
31:00پھرکل نہیں
31:04لیکن ہاں
31:05شاید ہو رہا ہوں میں جیلس
31:07نہیں اچھی لگتی مجھے
31:09ذریون کی موجودگی وہاں
31:13مگر کیا کروں
31:16کسی کو بتا بھی تو نہیں سکتی
31:23دیہان اگر کام پہ لگے تب تو سمجھ میں آتا ہے
31:25لیکن دیہان اگر کام سے ہٹ کے کئی اور لگ جائے تو اس کا کیا
31:31میں سمجھی نہیں
31:33لانچ دینے کی ڈیوٹی تمہاری کس نے لگائی ہے
31:36نہیں
31:38میں تو وہ رہا بی بی کے لئے
31:40کیا رہا بی بی
31:42خود کو بھی محدود رکھو اور اپنے کاموں کو بھی
31:45اس گھر کے معاملات میں تمہیں انٹریفیر کرنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے
31:51نہیں
31:53آپ کو کوئی غلط ویمی ہوئی ہے
31:57آپ جیسا سوچ رہی ہیں ایسا کچھ بھی نہیں
31:59کس کی آنکھوں میں دون جھوکنے کی کوشش کر رہی ہوں
32:04دیکھ بھی رہی ہوں اور سمجھ بھی رہی ہوں
32:06تمہیں بھی اور تمہاری حرکتوں کو بھی
32:16کیا باب رو کیوں رہی ہے
32:19تمہاری
32:26کچھ نہیں صاحب
32:29کچھن میں پیاس کٹ رہی تھی
32:33آنکھوں میں جنن سے آنسو آگئے
32:38اوہ
32:39آپ کچھن میں کیوں کام کر رہی ہیں
32:42آپ کی ڈیوٹی میں میں نے پابا کے باس لگوائی تھی نا ان کی ڈیوٹی
32:48انہیں اپنی ذمہ داریاں مڑھانے کا شوق ہے
32:50اب آفس میں لنچ دینے بھی یہی جائیں گے
32:53حالانکہ یہ کام ان کا نہیں ہے بلکہ ڈرائیور کا ہے
32:55آپ آفس
32:57میں تو بس
32:59رہا بی بی کے لئے کھانا
33:02کیا شکایتیں لگا رہی ہو تم ہی نہیں میری
33:05ایک مٹا
33:05ہاسیا یہ اس گھر کی فرد ہیں
33:07بس کر دو فرد فرد سن سن کے میرے کان پک گئیں
33:11جو جہاں ہے جیسا ہے اس کو ویسا ہی رہنے دو
33:14تم لوگوں کی حرکتیں دیکھ دیکھ کے مجھے لگتا ہے مجھے کوئی فیصلہ کرنا پڑے گا
33:18ہاں تو کر لو نا فیصلہ
33:20تان آگے ہوں میں تمہارے روز روز کے تماشوں سے
33:23تاویو فیصلہ
33:25آگے مجھے بھی سکون مل جائے
33:29خوش ہو گئی ہو تو
33:31ہو گئی تمہیں تسلی
33:32یہی چاہتی تھی نا تم
33:35نہیں نہیں
33:37میں یہ نہیں چاہتی
33:38بس کرو
33:41تم تو چاہتی ہی ہو کہ میاں بیمی کے بیچ میں لڑائی ہو
33:43یہ گھر ٹوٹے اور تم اس پہ کبزہ کرو
33:47لیکن میں تمہیں ایسا کچھ بھی نہیں کرنے دوں گی
33:53تمہارا تمہیں انتظام کرتین تارا
33:56یہ تارا میں نے تون نہ دیا
33:58تو میرا نام بیاسیا میں
34:00ٹوٹا درسل کتابت
34:03ایک لے جہاں
34:15ایسید
34:16ایسید
34:17ایسید
34:17ڈائی
34:24ایسید
34:25یہ جب سے آپ نے آفیس آنا شروع کیا ہے مطرمہ
34:28اپنے نانا کیری بلکل ٹائم نہیں آپ کے باس
34:31کیا ہو گئے کیسی باتیں کہہ رہے ہیں آپ
34:33میں اس لیے کہہ رہا ہوں کل کل آنکو میں مر مرا گیا
34:35تو کس سے کروں گی باتیں
34:36مجھے ہو نا آپ کو
34:39نراز ہیں آپ مجھ سے
34:42ہاں کیوں بھائی
34:43جب سے آفیس آنا شروع کیا ہے
34:45تم نے مجھے وقت دینا بلکل چھوڑ دیا ہے
34:48مجھے بات کرنی ہے تم سے
34:49سوری سوری یہ لن دیکھیں
34:51کان پکڑ لیا میں نے اب ماف کر دیں
34:52ہمیں کان چھوڑو میرے
34:55ہر وقت خیر مجھے بات کرنی ہے تم سے
34:57مجھے بھی آپ سے ایک بات پوچھنی ہے
34:59یعنی بات میں کرنے کے لیے آیا ہوں
35:01مگر تم کرو گا ہے
35:02چاہاں کرو
35:05آپ آفیس کیوں نہیں جا رہے ہیں آج کل
35:08ماشاء اللہ سے تم جانا شروع ہو گئی ہو
35:09تم نے کاروبار سمبھال لیا ہے
35:11تم میں آفیس آگی کیا کروں گا
35:14مجھے ایڈمنیسٹریشن کا کام آتا ہے
35:15کانسٹرکشن کا نہیں آتا ہے
35:17تھوڑے دنوں میں تمہیں کانسٹرکشن کا بھی سمجھ میں آ جائے گا
35:19مسئلہ کیا اس میں
35:21اور وہ
35:23ایک اور بات پوچھنی ہے
35:26آپ نے اپنا گارمنٹ کا کام بند کر کے
35:28کیوں شروع کیا تھا
35:31نا ہالوالا
35:32وہ تھی ہے تمہیں اولڈی سی دی باتیں کون بتا رہے بھئی
35:35جو وہ بھی بتا رہے وہ میں آپ کے بعد میں بتاؤں گی
35:37آپ پہلے میری بات کا جواب دیں
35:38بھر دیکھو بزنس کے حصول ہے یار
35:41جس بزنس میں لاؤس ہو رہا ہو اس کو بند کر دیا جاتا ہے
35:44نیا بزنس شروع کر دیا جاتا ہے میں نے یہی کیا
35:46بس
35:48یعنی آپ کا تو بزنس اچھا خاصا چلتا تھا
35:52جس سے بھی سنایا نا
35:53اس کو اکر نہیں تھی
35:55اندر کی بزنس کا ہاتھ تو ہمیں معلوم تھا نا
35:57ایک سپورٹس اچھے ہو نہیں رہے تھے
35:58تو وہ بند کر دیا میں نے
36:01ابھی کے لئے آپ کی بات کو یقین کیا جاتا ہے
36:03اب تمہیں ایک بات بتاؤں
36:05میں تمہیں تلاش کرتا ہوا
36:07تمہارے کمرے میں گیا تھا
36:09وہاں تمہارے بیٹ پیس سکیچ بک پڑی ہوئی تھی
36:13اور اس میں بنا ہوا تھا
36:15ایک سکیچ
36:18وہ کس کے سکیچ بنایا تمہیں
36:20میں نے کبھی اپنی ماں کو دیکھا تو نہیں لیکن
36:26پتہ نہیں
36:26جب ان کو سوچتی ہوں تو
36:28کچھ ایسا آتا ہے دماغ میں
36:31اگر میں ایک بات کروں تو میں یقین آئے گا
36:34ضرور
36:36جیسے ہی میں نے سو سکیچ کو دیکھا تھا
36:40مجھے پتہ لگ گیا تھا کہ وہ تمہاری ماں ہے
36:43ہاں
36:48مدب وہ میرے جیسی دیکھتی تھی
36:51نہیں بیٹھا تمہارے جیسے دیکھتی تو نہیں تھی
36:54مگر وہ ایکسپریشن ایسے ہی تھا
36:59بہت ڈرپوک تھی تو باری ماں
37:03بزدل تھی
37:05مینہ جان میرے باپ کو میری یاد نہیں آتی ہوگی
37:08کہ کیا کر رہی ہے میری بیٹی کہاں ہے
37:19سارے ایسے خیالات کیوں آ رہے ہیں
37:22ایسے بھی آتا ہے
37:25سوچتی ہوں میں ان بارے میں
37:27کیونکہ اب کبھی کہتی نہیں ہوں آپ سے
37:30بیٹے بتا دیا کرو کیونکہ میں ابھی زندہ ہوں
37:34کل کو میں نہیں ہوں گا تو کس کو بتاؤ گی
37:37استغفراللہ نانا جان یہ کیسی باتیں کرتے ہیں آپ
37:39ابھی بھی آپ یہی کہہ رہے تھے
37:41میں آپ کو بتا رہی ہوں تھوڑے ٹائم میں
37:42آپ کے پاس کوئی بیٹھے گا بھی نہیں کیونکہ آپ
37:44ایسی باتیں کرتے ہیں ہاں نہیں بیٹھ ہوگی تم
37:46کیونکہ میں تمہیں تمہیں تمہاری شادی کر کے
37:47سات سمندر پار بھیج رہا ہوں
37:51یاں شادی
37:53کہاں بھیجنا ہے سات سمندر پار
37:54کہاں بھیجنے کا ارادہ ہے مجھے
37:56پیٹا میں نے تمہارے لڑکا ڈھونگ لیا ہے وہ باہر
37:59کوئی بھائی مجھے کوئی ایسی بات سننی ہی نہیں تو سیاری
38:04نہیں دیکھیں نانا جان آپ کا ایک ایک حکم سر آکھوں پر
38:08یہ تو مجھے آواز ہی نہیں آرہی
38:12آواز ہی نہیں آرہی مجھے
38:14سب ٹائٹلز نہیں ہے سب ٹائٹلز نہیں ہے آواز نہیں آرہی آواز نہیں آرہی