00:00جمعہ الودا جس کو کیا الودا بھی کہتے ہیں
00:02اس سال انشاءاللہ 13 مارچ 2026 کو ہے
00:06اور اس موقع پر جہاں مزد عیدگاہ لکنو میں
00:11نماز انشاءاللہ 12.45 پہ ہوگی
00:13تمام مسلمانوں سے اپیل ہے
00:16کہ رمضان کے ساخری عشرے میں
00:18اور جمعہ کے اس مبارک دن
00:22جب اپنے لئے اور اپنے گھر والوں کے ساتھ ساتھ
00:24ملکی تعمیر و ترقی کے لئے دعا کریں
00:27تو اسی کے ساتھ ساتھ بیت المقدس کے حفاظت
00:31فلسطینیوں کے حفاظت
00:33اور جو یہ جنگ چل رہی ہے
00:35اس کے خاتمے کے لئے بھی ضرور دعائیں کریں
Comments