00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:02السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
00:06جب کہنا پاؤں تو رو لیا کرو
00:09اللہ تو سب جانتا ہے بے شک
00:11وہ دلوں کے بیت خوب جانتا ہے
00:14اماری بلائی اسی میں ہے
00:17کہ عبادات اور تلاوت قرآن کریم کے بعد
00:20لازمان اپنے خدا کے حضور میں
00:24ہاتھ اٹھا کر
00:26بلند آواز یا دل میں
00:28یا نابی کچھ کہے
00:30تو وہ سب کچھ جانتا ہے
00:32ہر ایک چیز سے بخبر ہے
00:35مانگ لیا کرو
00:36بے تحاشا مانگو
00:38جتنا مانگو گے
00:39اتنا عطا کرے گا
00:41رمضان المبارک کا مبارک مہینہ ہے
00:45عبادات کے توجہ دو
00:48اور دعا مانگتے رہا کرو
Comments