- 2 months ago
English_Sub___Digitally_Presented_by_Master_Paints_HUM_TV_Drama_23_Feb_2020(0)
Category
📺
TVTranscript
00:27موسیقی
00:31موسیقی
00:33میں کشمیر جا رہا ہوں
00:42کب
00:45کب
00:48پچھلے تین ہفتے میں دشمن کی طرف سے ایک سو اکتر بار بلا اشتیال فائرنگ کی گئی
00:52جس کا بھرپور جواب دیا گیا
00:54اور اب کچھ ایسی اطلاعات ہیں
00:57کہ ڈلی میں بیٹھے ہوئے کچھ لوگ
00:59اپنے پولٹیکل فائدے کے لئے
01:01ایل او سی کے دونوں اطراف
01:02کوئی خطرناک کھیل کھیلنے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں
01:06مقبوضہ کشمیر میں انڈیا ناربی کی ڈیپلائیمنٹ میں
01:09تیزی دیکھنے میں آ رہی ہے
01:10اور اسی طرح ایل او سی پہ فائرنگ میں بھی تیزی ہے
01:13دشمن کے ارادے ٹھیک نہیں لگ رہے ہیں
01:17بھائی مجھے تو شاہ زین کے ارادے ٹھیک نہیں لگ رہے ہیں
01:20اس نے مجھے کہا تھا ہم صرف اس کا خاندان ہوگا
01:22وہاں تو پورا کا پورا علاقہ جمع ہوا تھا
01:25ایک اچھے خاصے ڈنر کو اس نے ایک الیکشن کیمپین بنا دیا تھا
01:29بھائی یہ ان لوگوں کے پیار کرنے کا انداز ہے
01:31اس نے تیرے سے کوئی ہلپ مانگی
01:34ہاں مانگی
01:35اسی طرح جس طرح آج کل اس کا سٹائل ہے
01:37فیور مانگتا ہے پتہ بھی نہیں چلتا کہ اس نے فیور مانگا ہے
01:40تو اوور تنگ کر رہے اور کچھ بھی نہیں ہے
01:42اور تو جہاد ہے لورنس کالج میں وہ پلانز بناتا تھا اور لیڈ کرتا تھا
01:46جب ہمیں تب کوئی پرابلم نہیں تھی تو اب کیوں ہو رہی ہے
01:49یار مجھے اس کے لیڈر ہونے پر کوئی ایشو نہیں ہے
01:51ایس ایس جی کے ٹائم پر تھا وہ لیڈر
01:53لیکن
01:54اب مجھے وہ فیک لگنے لگ کیا ہے
01:56اور ہر چیز کا کریڈٹ لینے کی اڈکشن ہو گئی اسے
02:00مجھے چھوڑ
02:01یہ بتا آ کب آئے
02:03یار دیکھ پچیس کو پلان ہے شازین کا علاقہ کور کرنے کا
02:06اس کا انٹرویو بھی کرنا ہے
02:08یہ کام کرتا ہوں
02:10تیرا اور اس کا انٹرویو آمنے سامنے بٹھا کے کرتا ہوں
02:12معاف کر دے یار معاف کر دے پلیز
02:14خدا نے سجھ مائک کی طاقت دے دی
02:16اس کا یہ مطلب نہیں کہ آمنے سامنے بٹھا کے ہمیں لڑاتا پھرے تو
02:20رمشاہ کی سنا
02:21کب کر رہے ہو تم دونہ شادی
02:23بس یار یہ الیکشن ختم ہوں گے
02:25اس کے بعد پھر انشاءاللہ
02:27تب تک ساتھ بھی باپس آ جائے گا
02:29تو بتا تیرا کیا سینہ ہے
02:31تیری زندگی میں کبھی کوئی نہیں آیا
02:34ہاں تھی نا ایک
02:36کون تھی
02:38تو پچیس کو پانچ
02:40مل کے بتاتا ہوں تجھے
02:42چل ٹھیک ہے
02:44ہلا حافظ
02:45پتہ شیریہر بلکل ٹھیک ہے تاکہ جنگ کے درمیان
02:48بھاوی کی کول آئے گی
02:49کہ آتے ہوئے ہرہ دھنیا لے کر آ جانا ہے
02:51پلیز بتاتے ہیں اورکت چاہیے
02:55تم ہی آجو
02:58اس کر رہی ہوں بہت
02:59اوہ
03:00کوئی لٹی سی دی بات نہ کرو
03:02لینڈ لائن پر بات ہو رہی ہے
03:04ہیڈکوارٹرز پر کسی نے سنلی ہے نا
03:05خاص طور پر آپ پر اوپریٹر نے
03:07میری کوئی عزت نہیں بچے گی
03:10جانتی ہوں
03:11اتنی بھی بے وکوف نہیں ہوں
03:13چھب بتاؤ نا
03:16کیا حالات ہے مانکر
03:18حالات ٹھیک ہے
03:19کوئی ایشو نہیں ہے
03:22ایشو نہیں ہے تو پھر وہاں کیوں ہو تم
03:24ایلو سی پر ہائی الٹ کیوں ہیں
03:26اور نیوز میں یہ کیوں بتا رہے ہیں
03:28کہ حالات نارمل نہیں ہیں
03:30ساتھ دیکھو پلیز
03:31بتا دو مجھے
03:33کتنا خطرہ ہے
03:35کوئی خطرہ نہیں ہے
03:36اگر ہوتا بھی تو ہم بیٹھے ہونا اسے روپنے کے لئے
03:40اپنا بتاؤ امی کیسے ہیں
03:42سب ٹھیک ہے ہاں
03:44دن رات ہم ہی دعائیں کرتی رہتی ہیں تمہارے لئے
03:46چلو وہ دعائیں کرتی ہیں تو کونسا خطرہ ہے
03:51ہاسپل پر کیسا دن گزر تمہارا
03:54سب ٹھیک ہے ہاں
03:57سنو
03:58جو تمہیں ایک بات بتانی ہے
04:01ابھی بتاؤں یا بعد میں
04:03کوئی کام کی بات ہے تو ابھی بتا دو
04:05وہ آپریٹر تو نہیں سنے گا
04:09مطلب کوئی کام کی بات نہیں ہے
04:11اللہ کی قسم بہت ضروری بات ہے
04:13تو بولو
04:15تم ہی سمجھ جاؤں
04:16میں کہوں گی تو آپریٹر سن لے گا
04:20کیا مطلب
04:22وہ
04:24آتے ہوئے
04:25جونیر ساتھ کے لئے بی بی کورٹ لیتے آنا
04:30آگے تم خود سمجھدار ہو پارٹنے ہیں
04:33تا حافظ
04:50کیا ہوا سر آج بہت سوچ نظر آ رہے ہیں
04:52ہوا نہیں
04:54ہونے والا ہے
04:55ناظرین بات کچھ یوں ہے کہ اس
04:57ہلکے کی ایم این اے صاحب نے پچھلے پانچ سال میں
04:59اپنے علاقے میں قدم تک نہیں رکھا
05:01اور اب ان کے کارکن
05:02گھر گھر جا کر ووٹ کے ساتھ معافی بھی مانگ رہے ہیں
05:05اور یہ یقین دلا رہے ہیں کہ اگر اس بار
05:07وہ الیکشن جیت گئے
05:08تو اس علاقے کی تکبیر بدل دیں گے
05:11ہاں لیتے ہیں چھوٹا سا بریک
05:11بریک کے بعد واپس آکر آپ کو لے کر جائیں گے
05:14راجہ جانگیر کے الیکشن آفیس
05:15وہاں دیکھتے ہیں کیا اپ ڈیٹس ہیں
05:16میرے ساتھ رہیے گا
05:17سیتھا بلکل چھیک تھا بس چلو ہمیں دیر اور یہ دوسرا
05:23سیکمنٹ بھی ریکارڈ کرنا ہے
05:28ایم سو سوری آر بس ہم لوگ لیٹ ہو گئے
05:30اب راستے میں ہیں اور دو تین گھنٹے میں
05:32انشاءاللہ ترے علاقے میں ہوں گے
05:34کوئی نہیں آرام سیا
05:41کوئی منانے جا رہا ہوں
05:42تیرے پہنچے سے پہلے واپس آ جاؤں گا میں
05:44دیکھو شاہ زین اصول کی بات کرو
05:47پشلے دو سالوں میں ہم نے علاقے میں
05:48بہت کام کی ہیں ایک ایک بندے سے
05:51بنا کے رکھی ہے صرف اسی
05:52امید پہ کہ چودری وقار اس بار اسیمبلی میں
05:55چلا جائے گا اور اب
05:56این وقت پر تم حاضر ہو گئے
05:58اپنے دل پہ ہاتھ رکھ کے بتاؤ
06:01کیا کیا ہے تم نے علاقے کے لئے
06:02سیدھی بات کروں تو میں نے ابھی اپنی بنیاد بنائی ہے چاچا جی
06:06اب اس بنیاد پر قلعہ کھڑا کرنے کا وقت آگیا ہے
06:09اگر ہم آپس میں ہی تقسیم ہو گئے
06:11تو نہ وقار جیتے گا نہ میں
06:12اس بار ہماری پوزیشن بہت اچھی ہے
06:15میں نہ جیتا تو سیاست چھوڑ دوں گا
06:17تمہاری پوزیشن اچھی ہوگی
06:19لیکن اس علاقے میں سب سے اچھی پوزیشن پر تو میرے بھائیوں جیسا دوست پیٹھا ہے
06:24میرے خیال سے تمہاری لئے اشارہ ہی کافی ہے ہاں
06:26اس لیے زد کی بجائے اگر ہم اتفاق کر لیں
06:29تو دونوں کی عزت رہ جائے گی
06:32زد ہم نہیں تم کر رہے ملک شازین
06:34اگر اس وقت ہم پیچھے ہٹ گئے تو علاقے میں ہماری ایک ٹکے کی عزت نہیں رہے گی
06:38میرا مشورہ مانو
06:40ہمیں ایسی صاحب کی دھمکیاں دینے کی بجائے پیچھے ہٹ جاؤ
06:43اور یا پھر مقابلہ کرو
06:47میں دھمکی کہاں دے رہا ہوں چاچا جان
06:53میں ایک سڑک بھی نہیں بنائی لیکن جتہ تعلقات بنایا ہے نا
06:57اس کا آپ کو اندازہ بھی نہیں ہے
06:59اس لیے میری بات سمجھنے کی کوشش کریں
07:01میرے ساتھ چلیں
07:03اور کل جلسے میں میری سپورٹ کا اعلان کریں
07:05اچھا اگر ہم تمہیں کہیں
07:07کہ کل چودری وقار کے جلسے میں آ کر اس کی سپورٹ کا اعلان کرو تو کرو گے؟
07:17نہیں
07:19تو پھر ہماری طرف سے بھی انکاری سمجھو
07:23تم اپنے تعلقات پر الیکشن لڑو
07:25ہم اپنی کارکردگی پر لڑتے ہیں
07:28پھر دیکھتے ہیں لوگ اس کا ساتھ دیتے ہیں
07:31ہم پیچھے نہیں ہٹیں گے
07:38موسیقی
07:43بھائی میرا مشورہ مان لے
07:45خود ہی پیچھے ہٹ جاؤ
07:46اس دفعہ تمہاری پوزیشن بہت کمزور ہے
07:49کہ یہ نہ ہو
07:50تو ووٹ مانگنے جاؤ
07:51اور تمہیں جوتے اور تھپڑ کھانے پڑ جائیں
07:58مجھے تھپڑ کھانے کی نہیں
07:59مارنے کی عادت ہے
08:01موسیقی
08:05پہلے اپنے بینوئی سے بات کرنے کی تمیز سیکھ لیں
08:07پھر الیکشن لڑنا
08:16اس تھپڑ کا میں تمہیں ایسا جواب دوں گا ملک شاہ زین
08:21کہ تمہیں یاد کرنے کا وقت بھی نہیں ملے گا
08:25موسیقی
08:26بس اب جا کر شاہ زین کا جلسہ کبر کروں گا
08:29پھر دوسرے امیدواروں سے مولاقات ہے
08:31اس کے بعد ووٹس کا موٹ چیک کرنا ہے
08:34اور پھر کل واپس
08:36موسیقی
08:37نا رانی
08:38خدا کیلئے جلد
08:40میرے شاہ زین کو کسی نے گولی بات دی ہے
08:42کیا
08:45موسیقی
08:48موسیقی
08:49موسیقی
08:49موسیقی
09:06موسیقی
09:07موسیقی
09:07موسیقی
09:08موسیقی
09:08موسیقی
09:08موسیقی
09:09موسیقی
09:09موسیقی
09:10موسیقی
09:11موسیقی
09:15موسیقی
09:18تم پلیز، تم پلیز وہاں پول کر کے پتہ نکو کیا ہونے والا ہے، کیا ہونے والا ہے؟
09:23رام شاہ، میں نہیں رہ سکتی شاہ سے ان کے پر گئے۔
09:28تم پول کرو نا، کیا کہہ رہے ہیں ڈاکٹر؟
09:31پتر ڈاکٹروں نے کیا بولنا ہے؟
09:34ہم کو تو اطلاع بھی اس وقت دی ہے جب اس کا آپریشن شروع ہو گیا
09:41تو اطلاع مالک ہے
09:45وہ اس کی افاظت کرنے والا ہے پتر
09:48ہم کو تو یہ بھی نہیں معلوم ہے کہ حملہ کس بدبخت نے کرا ہے
09:54آپ بھی اتریاں نیرے میں بیٹھے ہیں پتر جتنا تم لوگ ہو
09:58آپ تو صلی رکھیں دادا جی
10:01سب پتہ چل جائے گا
10:03کون اس میں ملوث ہے اور کس کی حرکت ہے یہ
10:07دادا جی، حملہ ہوا کہاں پہ؟
10:10چودری مہر دین سے ملنے گیا تھا
10:13وہاں سے واپس آ رہا تھا تو
10:15راستے میں کسی نے اکیلہ دیکھ کر اپنا کام دکھا دیا
10:19نعم اگر یہ
10:21چودری کے پاس کرنا لینے کیا گیا تھا؟
10:24اس کے ساتھ تو ہر وقت اس کے اپنے بندے ہوتے ہیں
10:27وہ کدھر مرہے تھے سارے ملازم مسائل کدھر؟
10:29مجھے کچھ پتہ نہیں ہے میاں جی
10:31ہوش میں آئے گا تو سارے سوالوں کے جواب دے دے گا
10:34مجھے تو صرف اتنا پتہ ہے کہ جاتے ہوئے بتا گیا تھا کہ چودری سے ملنے جا رہا ہوں
10:39شودری ہو
10:41وہ اس پتلا بجائی ہے کسی رہا؟
10:43اطلاع دینے کی کیا ضرورت ہے میاں جی؟
10:45علاقے کے بچے بچے کو معلوم ہو گیا ہے کہ شازین ہسپتال میں
10:49انہیں بھی پتہ چلی گیا ہوگا؟
10:54پھر بھی وہ آیا نہیں
10:57اس کی بیٹی کا گھار والا زندگی موت ہی کچھ پکش میں مبتلا ہے
11:02اس نے خبر نہیں لی کوئی پوچھا نہیں ہے اس نے ایسے وقت پر تو دشمن بھی خیر خبر پوچھ
11:07لیتے ہیں مدر
11:12مدر میں چینر ایلیکشن کی تیاریاں اپنے آنکھوں گا رہے میں پھلو چکے ہیں
11:16تجزیہ کاروں کا خیال ہے کہ اس ایلیکشن میں ریکار کرتے ہو گا
11:20طائلہ محمد عزیز عظم فیصل کامران نے آج ایلیکشن کامیشن آف پاکستان کا دورہ کیا
11:25جہاں ایلیکشن کامیشن سے تحصیلی ملاقات کے بعد انہوں نے ایلیکشن کو صاف اور شکواہ کرانے پر دور کیا
11:35بلکل خاموشی ہے سار کسی نے سار بھی نہیں نکالا سار بندہ تو بندہ آئی تو کواہ بھی نظر نہیں
11:42آیا
11:44چاہی نہیں گئے سار اپنی پوزیشن پر بیٹھے ہیں موقع کے انتظار میں
11:51لیکن ہم نہیں دیں گے
11:53الیٹ رہا ہو
11:54الیٹ ہیں سر
11:55کوئی سر تو نکال کے دکھائے
11:57ادھر ہی لٹا دیں گے انشاءالدہ
12:00ملک شاہ زین پر اس حالت میں آگیا جب وہ ایک انتخابی جلسے میں شرکت کی بات پر جاری
12:06تشویشناک حالت میں حسابتال دے جائے گیا
12:08آخری خبر آنے تک ان کا علاج جاری ہے
12:11اس کے ساتھ ہی خبریں ختم ہوئیں
12:13اب ہم ہم یہ جلسے ہیں اپنے اپنے پوریہ کی طرف
12:16ہلو آپریٹر
12:17دادا جی کی باتوں سے
12:19کیا تجھے بھی ہو ہی لگ رہا ہے جو مجھے لگ رہا ہے
12:22تجھے کیا لگ رہا ہے
12:24یہی کہ
12:25رانی بھابی کے بھائی اور
12:28اببہ ملابس ہیں اس حملے میں
12:30ہاں مجھے بھی یہی لگ رہا ہے
12:33اور ان کا یہاں نہ ہونا
12:35اس بار کو کنچرم کر رہا ہے
12:40اس کا فون ہے
12:44ساتھ کو
12:45ہلو
12:45ہلو
12:46ہلو
12:47میں نے سنا کہ شازین پر کسی نے حملہ کیا ہے
12:49ہاں
12:49اچھا یار
12:50ہم ہسپیٹر میں ہی ہیں
12:52شہری بھی ہی ہیں
12:53تو کیا ہوا شازین ہے کہاں
12:57آپریشن تھیٹر میں ہے تو بس دعا کر
13:01شہری یار سے بات کروا
13:02ہم
13:07بس دعا کر اللہ اپنا کرم کرے
13:10بس دعا کر رہا ہے
13:11پتہ نہیں کتنی دیر سے آپریشن ہو رہا ہے
13:14میں تمہیں صرف ایک بات کہنا چاہتا ہوں
13:18جس نے بھی یہ کیا ہے
13:20تمہارے ہوتے ہوئے اس سے بچنا نہیں چاہیے
13:22تو فکر نہیں کر
13:24گھونڈ نکالیں گے نہیں چھوڑیں گے اس بندے کو
13:27تو اسی نمبر پہ ہے
13:28ہاں ایکسچینج کے طرح بات ہوگی
13:31بس مجھے اپ ڈیٹ کرتے رہے نا ٹھیک ہے
13:35خدا کیلئے کوئی بری خواب نہ سنا نا
13:37اوکے
13:38ٹھال رکھ
13:38اپ ڈیٹ کریں گے تجھے
13:43کہاں مار گئے ہو یار
13:45تیل کے کھویں سے ڈیزل لا رہے ہو
13:48چھتی کر یار جلدی یار جلدی یار سپیڈ مار
13:51آنے دے اسے
13:52اتنے ٹھٹے ماروں گے کہ اندر کبھی
13:54گاڑی کا ٹرینک ہالی نہیں چھوڑے گا
13:56الیکشن کے دن ہے ابا جی
13:57سالہ دن گاڑیاں بھاگتی ہیں
13:59اور ڈیزل پیتی ہیں
14:01آپ رانی کو کال کر کے بتا دیں
14:03ڈیزل ختم ہو گیا ہم جلد آ رہے ہیں
14:05اسے بتا دیا پر اللہ جانے یہ
14:06ملک اللہ یار کا فون کیوں بن جا رہا ہے
14:09تو آپ ملک یار محمد کو کال کر کے
14:11حال احوال پتہ کر لے نا
14:12وہ بھی فون نہیں اٹھا رہا
14:16کہیں اللہ نے شازین کو تو نہیں اٹھا لیا
14:20اوے
14:21فدہ کا خوف کا
14:23بہنوئی ہے تیرا
14:24بہنوئی تھا
14:25اب مخالف ہے میرا
14:28لگتا ہے کانٹا نکل گیا ابا جی
14:31رانی بھی آزاد ہوگی اور اب آپ کا بیٹا بھی کامیاب ہونے والا ہے
14:43جلدی ملا ہو
14:45ہاں بولو
14:47ہیز آر او ڈینجر
14:50تیار اللہ تیرا شکا ہے
14:53کدر ہے وہ بھی
14:54آہ
14:56روم میں شفٹ کیا بھی
14:58اب یہ ملنے کی اجازت نہیں ہے
15:00ڈاکٹرز کیا ہے تھوڑی در میں ہوش آ جائے گا
15:03چلو ٹھیک ہے
15:05اب خوش میں آئے تو وہ میری بات کروائنا ٹھیک ہے
15:12چلو
15:12تم ہمارے دوست کو سنبالو
15:14میں دوشنوں کو سنبالتا ہوں
15:32ملک صاحب
15:33اب پریشانی کی کوئی بات نہیں
15:36خدا کا شکر ہے کہ
15:38کسی وائٹل آرگن کو کوئی ڈیمیج نہیں ہوا
15:41لانگز اور لیور بھی بس سنٹی میٹر کے فاصلے سے ہی بچے ہیں
15:46اور دوسری گولی تو
15:47تھائی کو چیرتی بھی نکڑ گئی
15:50ملک شاہ زین کے ساتھ تو کسی کی دعائیں ہیں
15:53جو ان کو بچا گئیں
15:55سو آپ لوگ
15:56بلکل فکر نہ کریں
15:59انشاءاللہ یہ
16:00ایک ہفتے میں چلنے پھرنے کے قابل ہو جائیں گے
16:04انشاءاللہ
16:05شکر ہے رب کا شکر ہے
16:07مجھے لگتا ہے کہ
16:08دادا جی کو پورا یقین ہے
16:10کہ یہ دونوں باب بیٹے حملے میں ملوث ہیں
16:12اس لئے صبح زین کو ٹھنڈ کروا رہے ہیں
16:15ایسا ہی ہے کچھ
16:17دب سے دونوں آئے ہیں
16:18دادا جی نے کافی کول چھولڈر گرایا
16:22بڑے ملک صاحب
16:24میں نے ملک شاہ زین جیسے بہادر لوگ بہت کم دیکھے ہیں
16:28گولیاں لگنے کے بعد
16:29اس طرح ڈرائیو کر کے
16:31یہاں تک آنا یہ کوئی چھوٹی بات نہیں ہے
16:35سب ٹھیک ہے
16:38اس نے اور بھی کچھ بولا ہے
16:40کہ گولیاں کس نے ماری
16:41نہیں ملک صاحب
16:43اس وقت یہ بات کرنے کی پوزیشن میں نہیں تھے
16:47بس آتے ہی بہوش ہو گئے
16:50اب باجی میرے خیال سے چلیں اب
16:53اپنی بیسی کافی ہے
16:55کب تک ہم یوں
16:56لاوارسوں کی طرح کھڑے رہیں گے یہاں پر
17:00رانی پتر کو آلے نے دے
17:02اسے شکل دکھا کے جلتے ہیں
17:06اسلام علیکم سر
17:06علیکم سلام
17:08کچھ پتا چلا
17:08نہیں سر
17:10جہاں ملک شاہ زینل پر حملہ ہوا تھا
17:12وہاں پر کچھ لوگوں نے فائرنگ کے آواز سنی دی
17:14لیکن کسی کو دیکھا نہیں
17:16اور ہمیں جائے وقوع سے کچھ گولیاں کے خول بھی ملے ہیں
17:19ہم کب تک ملک صاحب کو یہاں لے سکتے ہیں سر
17:23جب ڈاکٹر اجازت دیں گے
17:24تب تک آب یہاں ہی رہے
17:29شارک
17:34شریعہ
17:40شریعہ
17:42اسلام علیکم رو
17:44آپ تونوں کو شاہ زین بلا رہے ہیں
17:46ہم
17:49موسیقی
17:51موسیقی
17:52موسیقی
17:54موسیقی
17:55رانی پوتر
17:57بتایا شاہ زین نے
17:59اس پر حملہ کس نے کیا تھا
18:03موسیقی
18:04موسیقی
18:04موسیقی
18:05موسیقی
18:07موسیقی
18:08موسیقی
18:12موسیقی
18:15موسیقی
18:21موسیقی
18:24موسیقی
18:26موسیقی
18:26موسیقی
18:27موسیقی
18:31کھولی لگتے ہی میں نیچے گر گیا
18:37مجھے لگتے ہی وہ مجھے مارنے نہیں درانے ہی تھے
18:41کون
18:45میں نہیں جانتا
18:49پائک پر آئے تھے وہ
18:52چہرے چھپائے ہوئے تھے انہوں نے
18:56انہوں نے چہرے چھپائے ہوئے تھے
18:58تو ہم سے باتیں چھپا رہا ہے
19:00مجھے پتا ہے تجھے سب معلوم ہے
19:04دیکھ
19:04جو باتیں تو کسی اور کو نہیں بتا سکتا
19:06ہمیں بتا سکتا ہے
19:08چل شاوش بتا
19:10اور اتنے بچے تو ہم بھی نہیں ہیں
19:12ہمیں بھی تھوڑا بہت اندازہ ہے کہ کس نے کروایا ہے
19:17دیکھو یار
19:19گھر کا ماملہ ہی ہے
19:22فقہ رانی کا ساکھا بھائی ہے
19:26میں اپنے گھر کی ڈرٹی لانڈری بار سارت پر نہیں دھونا چاہتا
19:31اور اس سے بڑی بات
19:33وہ الیکشنز میں میرے خلاف کھڑا ہو رہا ہے
19:37اگر میں نے اس کا نام لیا تو سب یہی کہیں گے کہ دیکھو
19:40اپنے مخالف پر جھوٹا الزام لگا رہا ہے وہ
19:43اور میں نے اگر اس کا نام لے بھی لیا
19:46تو اس نے کونسا اعتراف کر لینا ہے کہ اس نے یہ سب کچھ کروا ہے
19:50پولیس منمالے گی تو ٹینشن نہ لے
19:52دیکھ مجھے صرف اتنا پتہ ہے اس نے تجھ پہ قاتل آنا حملہ کیا
19:55تجھے کچھ ہو جاتا پھر
20:00ہوا تو نہیں نا
20:01میں کہہ رہا ہوں کچھ ہو جاتا تو
20:04ہم تینوں کا کیا ہوتا
20:07ختم ہو جاتے ہم تینوں
20:10میں یہ اور سادھا اکیلا رہ جاتے ہوں
20:12ہمارا چوکٹا ٹوچ جاتا چوکٹا سمجھتا ہے تو
20:16تیری یاد میں روتے رہتے ہم ہر وقت
20:19رانی بھابی کے ساتھ کیا ہوتا
20:21مر جاتی جیتے جی
20:24گولیاں تمہیں لگیں خون اس بیچاری کا سوگ گیا ہے
20:27چہرہ دیکھ اس کا
20:29حلدی کی طرح زرد ہو گیا ہے
20:30جیسے تیرے بجائے اس پہ کسی نے گولیاں چلائیں
20:33ادھر سے سادھا جو ہے کال پہ کال کر رہا ہے
20:35تیرے لئے پریشان ہے اور تیرے لئے پریشان ہے اور تیرے لئے پریشان ہے
20:37ہوا کچھ نہیں
20:38اس کو سمجھا نہیں
20:39میں اکھر اٹھر ہاتھ کو ایسے ایسے دھوں گا نا
20:41ذہن ٹکھانے پہ لگ جائے گا اس کا
20:44یاروں کے سکھ دی اور رمڈی
20:50تیری یادوں کے یہ موسم بھی
20:57آنکھوں میں اترا
20:59یہ ترا
21:00یہ ترا
21:11مجھے سیدھا کرنے کے لئے
21:14الٹے ہاتھ کی ایک نہیں دھو دھو لگاؤ تم دونوں
21:17کیسی بات ہی کر رہے پاگل ہو گیا ہے
21:25میں نے تم دونوں کے ساتھ بہت بلندر کی ہے
21:33موت کو ایک فٹ کے فاصلے سے دکھا ہے میں نے
21:40بننے سے پہلے مجھے بھی اعتراف کرنے
21:43تُو مر رہا ہے
21:49ہاں
21:49مجھے لگا ڈاکٹر نے سے اینسیزیا کی
21:52اب مجھے نہ سستا نشہ کر رہا ہے
21:53اسی بہیکی بہیکی باتیں کر رہا ہے
21:55کچھ نہیں ہونے والا یار توجہر
21:57ٹھیک ہو جائے گا تُو
21:59اس کو بات گھوانے کی اف ای آر کروا ہے اس پے ہو
22:04اف ای آر تو بنتی ہے مجھ پر
22:07تم دونوں کی
22:08میرا خیال ہے تو بالکل ٹھیک ہے رہے
22:10اتنا ڈاکٹر نے سستہ نشہ کروا کے بھائی کا آپریشن کی ہے
22:15میں مزاق نہیں کر رہا
22:22میں نے اپنی منگی کے دن تم دونوں کے ساتھ بہت بڑی زیادی کی تھی
22:26تم نے اگر وہ سب دل سے کیا تھا
22:28تو ہوش آتے ہمیں یہاں پہ نہ بلاتے
22:32اب ادھر ادھر کی باتیں نہ کر
22:34پولیس بہار آگئی ہے
22:35تو سٹیٹمنٹ لکھوائے گا
22:37اور کسی کو بچانے کی کوشش نہیں کرے گا
22:39سمجھائے
22:41وقار کا نام نومنیٹ کرے گا تو
22:42اور اگر تو نے نہیں کیا نا میں صادق کو کال کروں گا
22:45وہ اپنی طریقے سے تیرا دماغ سیٹ کرے گا
22:49ٹھیک یار
22:51میری من
22:53نامعلوم افراد کا نام لکھوا دے فیر میں
22:59اوہ بھائی جب تجھے سب معلوم ہے تو نامعلوم کیوں بن رہا ہے
23:04یار تو میں اور کیا کروں
23:06میں تو برا پھز گیا ہوں
23:09وہ رانی کا بھائی ہے وہ بہت محبت کرتی ہے اس سے
23:11جس آدمی نے میرے شوہر کو قتل کرنے کی کوشش کی ہے
23:15میں اس سے نفرت کے علاوہ کچھ نہیں کر سکتی
23:26تم اس کا نام لو نہ لو
23:28میں اس کا نام بھی روں گی اور اف آئی آر بھی کٹواؤں گی
23:33رانی تم پلیز اس مسئلے سے دور رہو
23:36چلبازی مت کرو
23:37گھر کا معاملہ ہے یہ
23:38اب یہ میرے گھر والے کا معاملہ ہے
23:41بھائی
23:42آپ پہ پہ یار کٹوائیں
23:47ملک اللہ یار نے ہمیں ایسے موڑ دکھایا جیسے ہم نے اس کے پوتے پر گولیاں چلائی ہوں
23:53نہ آتے ہوئے کوئی سلام دعا نہ جاتے ہوئے
23:56ایسے لگ رہا تھا ہمیں جانتا بھی نہیں ہے
24:00ہم شاہ زین کے خلاف الیکشن لٹ رہے ہیں
24:02اور کونسا کوئی اس نے
24:04پھولوں کے ہارمارے گلے میں ڈال دینے تھے
24:24تم نے خامخواہ چلبازی کر دی رانی
24:29مجھے
24:30مجھے چاچا مہدین سے بات تو کرنے دیتی
24:35بکار نے بات اسے ماننا تھا تو یہاں تک ہی نوبت نہ آتی
24:40قصور اس کا بھی نہیں ہے
24:43پہلے تھپڑ میں نے مارا تھا اسے
24:45آپ نے کچھ غلط نہیں کیا
24:46اور نہیں میں نے کچھ غلط کیا
24:50اور آپ بس آپ زیادہ باتیں نہیں کریں
24:56اتنی باتیں کریں کہ تو ایک ہفتے کے بجائے
24:58ایک مہینے میں ہسپتال سے چھٹی ملے گی
25:00ہاں
25:02ہاں
25:09کال ہے
25:15میری بات کروں
25:16نہیں
25:17کوئی ضرورت نہیں ہے
25:18وہ اس بات کرے گی بس انتا
25:21پلیز
25:22کہا نہ میں نے آپ کو
25:27جی بولے
25:28یہ شاہ زہ نے کیا کیا رہا نہیں
25:30شاہ زین نے کچھ نہیں کیا
25:33میں نے کیا جو بھی کیا
25:35میں نے ریپورٹ کرائی ہے
25:37بھاگا لو گئی ہے تم
25:39تم نے کیوں کرائی ریپورٹ
25:40اس نے پہلے مجھے تھپڑ مارا
25:43پھر میرے گھر والے کو بھارنے کی کوشش کی
25:46اپنے اوپر اٹھائیوے ہاتھ کا تو جواب میں نہیں دے سکی
25:48لیکن شاہ زین کے اوپر اٹھائیوی بندوق کا جواب میں ضرور دوں گی
25:51اپا جی
25:52اس نے اپنے دو کوری کی زند کے پیچھے میرا گھر جارنے کی جرت کی کیسے
25:57دیکھو وقار بے گناہ ہے اس نے کچھ نہیں کیا
26:01اپنی اولاد کو کون گناہ گار کہتا ابباجی
26:03میں کہتا ہوں
26:05اگر اس نے ایسا کیا ہوتا تو خود گردن سے پکڑتا اسے میں
26:08اتنا بے انصافہ نہیں ہوا ابھی میں
26:10آپ کے انصاف کو تو اچھی طرح جانتی ہوں میں
26:14آپ ہی نے تو دماغ خراب کیا ہے اس کا
26:16میں پھر کہہ رہا ہوں وقار نے کچھ نہیں کیا
26:18یہ تو یا پولیس ڈیسائیڈ کرے گی یا عدالت
26:22خدا حافظ
26:37موسیقی
26:39تاتا نہیں کس سائکوں کو اپنا سالہ بنا بیٹھا ہے شازین
26:43بھلا کوئی کرتا ہے ایسے یار
26:45پولیٹکس کے پیچھے اپنی بہن کا گھر برباد کر دیا
26:49کیا ہوگی ہے لوگوں کو یار
26:51ویسے
26:53وقار مانے گا
26:54اس کے بڑے بھی مانیں گے
26:57بھیڑوں کے چھتے میں ہاں ڈالیا اس نے
26:59سگی بہن کے نومنیٹ کرنے کے بعد اس کے پاس کوئی راستہ نہیں بچے گا
27:03بسے میں رانی بھا بھی اس سے بہت امپریس ہوں
27:07شازین تو بالکل کنفیوس تھا
27:08لیکن وہ شیر کی بچی اپنے بھائی کے سامنے کھڑی ہو گئی
27:13بڑا لکھی ہے شازین
27:16اپنی محبت کرنے والی اپنی سٹرونگ لائف پارٹنر ملی ہے
27:48ہم تینوں کو تو اپنے اپنے حصے کی لائف پارٹنرز مل بھی پارٹنر
27:51دیکھ اتنا تو ہم دونوں ایک دوسرے کو بہت اچھی طرح جانتے ہیں
27:54کہ تیرے پاس بتانے کے لئے بہت کچھ ہے
27:57لیکن کیا ہے یہ معلوم نہیں ہے
28:03مجھے بھی نہیں معلوم
28:17چل آج تجھے ایک قصہ سناتا ہوں
28:26ایک غریب لڑکا تھا
28:28بہت محنت کی بہت پڑھائی کی اس نے
28:31اور میٹرک کے امتحان میں ٹاپ کر لیا
28:34تو ایک بہت امیر آدمی نے چھپ کر
28:37اس کا لارنس کالیج میں ایڈمیشن کروا دیا
28:42میٹرک تک
28:44اپنی ماں کا ہاتھ پکڑ کے سونے والا یہ لڑکا
28:47جب پہلی بار ہاؤسٹل میں گیا
28:50تو ہاؤسٹل کی وہ پہلی رات
28:52اس کے لئے قیامت کی رات سے بھی زیادہ مشکل تھی
28:56وہ اپنی ماں کو مس کر رہا تھا
28:58ماں کے وجود کو مس کر رہا تھا
29:00ان صورتوں کو مس کر رہا تھا
29:02جو اس کی ماں روز رات کو اس پہ پڑھ کے پھوکتی تھی
29:07بہت پریشان تھا وہ
29:10کمبل میں گھس کے چھپ کے رو رہا تھا
29:13سسک رہا تھا
29:15تو اچانک اس کا ایک روم میٹ اٹھا
29:19اور اس کے کندے پہ ہاتھ رکھا
29:22اور کہا
29:24شارک
29:26مجھے اپنا بھائی سمجھا
29:29کیوں پریشان ہے
29:33اور میں نے اپنے بھائی کو
29:34سب کچھ بتا دیا
29:38تو پتہ اس نے کیا کیا
29:40اس نے اپنا ہاتھ میری پیشانی پہ رکھا
29:43اور صورتیں پڑھ کے پھوکنے لگا
29:47بس وہ دن
29:48اور آج کا دن
29:51میں بالکل نہیں لڑا
29:54کیونکہ مجھے یقین تھا
29:55کہ میرے پیچھے
29:56میرا بھائی شہریار ہے
30:02پتہ ہے اس دن
30:04میں اپنے پیاروں کو بہت مس کر رہا تھا
30:07جیسے آج
30:07تو اپنے کسی پیارے کو بہت مس کر رہا ہے
30:13چل چاپش
30:14بتا مجھے کیا پریشانی ہے
30:19رامج
30:26میں نے ایک بہت باہنمت
30:31اچھی لڑکی کے کریئر
30:35زندگی
30:37خواب
30:41سب تباہ کر دیئے
30:47خود تو جہاں پہنچنا تھا پہنچ گیا
30:55بچاری ماسومہ کو وہیں جانے پہ مجبور کر دیا
30:58جہاں سے وہ نکل گیا ہی تھی
31:01کون ماسومہ
31:10موسیقی
31:12موسیقی
31:13موسیقی
31:26موسیقی
31:35اس لمحے میں وہ سٹرانگ تھی
31:40میک کم زور پڑ گیا
31:46اس نے حمد کر کے جو دل میں آیا کہہ دیا
31:51لیکن نیب اس دل نکلا
31:55میرے دل میں جو کچھ تھا میں
31:59کچھ بھی نہیں کہہ سکا
32:02کیوں
32:05مجھے سی ایسس کرنا تھا یار
32:10مجھے لگا اقرار کر کے میں اپنا گول میس کر دوں گا
32:15اس ٹائم پہ لگتا تھا
32:17پیار محبت
32:20آپ کو اپنے
32:22مقصد سے ہٹا دیتی ہے
32:26پیچھے رہ جانے کا خوف
32:31مجھے محبت کا دور لے گیا
32:35انسان کتنی عجیب مخلوق ہے نا
32:39ہمیشہ قدر کرنے والوں کی ناقدری کرتا ہے
32:51تم اپنی طاقت کا غلطی استعمال کر رہے ہو ملیک
32:53میں کر رہا ہوں
32:55پسطول سے گولیاں میں چلا رہا ہوں
32:59میرے پوتے پہ گولیاں چلیئے چودری میردین
33:02اور تم کہہ رہے ہو کہ طاقت کا استعمال میں کر رہا ہوں
33:05خدا گوائے چودری میردین
33:07جے طاقت دکھانے پہ اگر میں آتا نا
33:10تو تیرے پتر نے اس قبرستان میں ہونا تھا تھانے میں نہیں
33:15ہو یہاں کے کھولو
33:17اور غور کر اپنے بیٹے کے کرتوتوں پہ
33:19اور مان لے کہ سارا کچھ اس نے کیا
33:22میں کیسے مان لوں ملیک جیب
33:23وہ میرے ساتھا اور ہم الیکشن کمپین چلا رہے تھے
33:26ہاں تو الیکشن کمپین چلا رہا تھا
33:28تیرے پیچے میں بندے
33:29میرے پوتے پہ گونیاں چلا رہے تھے
33:31اور اس کا کیا ثبوت ہے کہ وہ بندے وقار نے بھیجے تھے
33:35ثبوت بھی مل جانا ہے اور سزا بھی ملنی ہے
33:38چودری مل بھی
33:40بڑا پروس ہے ملک اللہ یار
33:41کو اللہ کی ذات پہ جے یہ بات غلط ثابت ہوئی نہ
33:45تو سر کی بل چل کے میں نے تیرے گھر آنا ہے
33:47اور اپنی پاگ تیرے پیروں پہ رکھ کے معافی مانگنی
33:51آج یہ بات صحیح ثابت ہوئی نہ
33:54تو یاد رکھی تیرے پتر کے ساتھ
33:57میں نے وہ سلوک کرنا ہے
33:58کہ دنیا یاد رکھیں گی
34:04آپ کی بات اپنی جگہ ٹھیک ہے چاچا جی
34:07لیکن اس وقت شہریار
34:08شارک
34:09دادا جی
34:10رانی
34:11سب کو یہی لگتا ہے کہ مجھ پہ گولی وقار نہیں چلائی ہے
34:14اس وقت وہ سب اتتے غصے میں ہیں
34:17کہ میں چاہوں بھی تو پیچھے نہیں اٹھ سکتا
34:21اب میرے ہاتھ میں کچھ بھی نہیں ہے
34:24جو فیصلہ کرنا ہوگا
34:26میرے دوستوں اور گھر والوں نے کرنا ہے
34:29اس لیے پلیز
34:30آپ انہی سے جا کے بات کیجئے
34:33مجھے ڈاکٹر نے ویسے بھی زیادہ بات کرنے سے منع کیا
34:37میں تم سے بات کرنے آئے ہوں
34:39ملک اللہ یار تو مجھے
34:41سفید کپڑے پردہ کی طرح دیکھ رہے کل سے
34:44اور تمہارے دوست
34:45ان سے میں نے کیا لینہ دینا
34:47فیصلہ ہم دونوں نے کرنے
34:54تو پھر کریں
34:56کیا چاہتے ہو
34:59میں تو الیکشن جیتنا چاہتا ہوں صرف
35:11ٹھیک ہے
35:14تم وقات کے خلاف پرچا واپس لے لو
35:16میں اس کے کافزات نمزدی واپس لے لیتا ہوں
35:19وہ تمہارے خلاف نہیں لڑے گا
35:24مجھے سب سے مشورہ کرنا ہوگا
35:26اور پوری سپورٹ بھی دوں گا تمہیں
35:31مجھے رانی سے پوچھنا پڑے گا پہلے
35:34یہ تا بڑا فیصلہ میں اکیلے کیسے لے سکتا ہوں
35:36جب میں فیصلہ کر رہا ہوں تو تم کیوں نہیں کر سکتے
35:40میں پیچھے اٹھ رہا ہوں
35:42اپنی اور وقار کی ساری سیاست کو ہمیشہ کے لیے دفن کر رہا ہوں
35:45اور تم کہہ رہے ہو کہ پورے پاکستان سے مشورہ لوگیں
35:49میں نے تو وقار تک سے بات نہیں کی اور تمہیں آفر کر دی
35:53کچھ تو لیاز کرو میرے بڑے پن کا
35:58یہ آپ کا بڑا پن نہیں
36:02آپ کا اکیلہ پن بول رہا ہے چاچا جی
36:05آپ بالکل اکیلے رہ گئے ہیں
36:07اور میرے ساتھ بہت سارے لوگ ہیں
36:13مجھے آپ کی آفر منظور ہے
36:15پر مجھے پہلے اپنے دوستوں اور گھر والوں کو اعتماد میں لینا ہوگا
36:22آپ مجھے شام تک کا ٹائم دیں
36:25انشاءاللہ آج رات تک وقار آپ کے پاس آپ کے گھر ہوگا
36:29اگر شہری آرمان کیا تو
36:46موسیقی
36:47موسیقی
36:48موسیقی
36:54موسیقی
36:55موسیقی
36:56موسیقی
36:57موسیقی
36:57موسیقی
36:58موسیقی
36:58موسیقی
Comments