00:00جو لوگ یہ سوچ رہے ہیں کہ ایران جنگ سے ہمارا کوئی لینا دینا نہیں ہے
00:03تو ان کو میں بتا دوں کہ ایران پاکستان کے آگے ایک شیلڈ ہے
00:05اور اگر ایران ٹوٹا تو پھر اس کے ساتھ ہی آپ دیکھیں گے
00:08کہ یہود نصار پھر یہ ماحول بنانا شروع کر دیں گے
00:12پاکستان کے پاس نیوکلر وار ہیڈ نہیں ہونے چاہیے
00:14اور پھر امریکہ یہ ایران والی تباہی پاکستان میں مچائے گا
00:17تو اپنی آنکھیں کھولو
00:18اس سے پیدا کہ بہت دیر ہو جائے ایران کا ساتھ دو اور ایران کو ٹوٹنے مت دینا
00:21ایران کا مضبوط رہنا پاکستان کی باگ باگ کے لیے بہت ضروری ہے
Comments