00:00الحمد لأهله والصلاة لأهلها
00:02قال عز وجل في كتابه المحکم
00:05عوض بالله من الشيطان الرجیم
00:07وَلَا تُبَاشِرُهُنَّا وَأَنْتُمْ پَاكِفُونَ فِي الْمَسَاجِدِ
00:11صدق اللہ المولانا العظيم
00:14خواتین و حضرات آج 20 ماہ رمضان المبارک ہیں
00:17اور عشرِ مغفرت کا آخری دن ہے
00:23آج ایک اہم مسئلے پر وفتبو کرنی ہے
00:25اور وہ ہے اعتقاف کا مسئلہ
00:28اعتقاف سنتِ موکدہ علالکفایہ ہے
00:32بلکہ بعض فقہ کے نزدیک فرض علالکفایہ ہے
00:36یعنی اگر محلے اور آبادی کے
00:39ایک آدھ افراد نے اعتقاف کا فریضہ انجام دی دیا
00:43تو سب کی طرف سے یہ ادا ہو جاتا ہے
00:46ورنہ پوری آبادی پورا علاقہ ونہگار شمار ہوگا
00:51رمضان کی فرضیت کے بعد
00:53اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ عمل ہمارے سامنے ہے
00:56کہ آپ ہر سال معمولاً دس روز کا اعتقاف فرماتے تھے
01:00بیس رمضان کی شام کو ہی مسجد میں آ کر خیمہ زن ہو جاتے تھے
01:05اور مسلسل عید کے چاند تک متقف رہتے تھے
01:11اعتقاف
01:13آقا علیہ السلام نے ہر سال فرمایا
01:15بلکہ جس سال آپ کا مثال حق ہوا
01:19احادیث کے مطابق بیس دن کا اعتقاف فرمایا
01:22اس کی وجہ یہ بھی بتائی جاتی ہے
01:24کہ ایک سال آپ کو سفر یا کسی جہاد کے تعلق سے
01:30بیرونی دورے پہ جانا پڑا
01:31جس کی وجہ سے اعتقاف ممکن نہیں ہو سکا تھا
01:34جس کی آپ نے تلافی کی
01:37یہ اعتقاف
01:38اس کا جو سواب
01:39اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں
01:42کشف الغمہ حدیث کے اہم کتاب ہے
01:44اور اللہ و آشیخ الحدیث نے
01:46ان احادیث کو کوٹ کیا ہے
01:48کہ جس شخص نے اللہ کی رضا کی خادر اعتقاف کیا
01:52اسے دو حج اور دو عمرے کا سواب ملتا ہے
01:56اور مزید فرمایا
01:57کہ موتقف یعنی جس نے اعتقاف کیا
02:00اس کے اور جہنم کے بھی
02:02اللہ تعالیٰ تین بڑی بڑی خندقیں
02:05حائق فرما دیتے ہیں
02:06یعنی اب اس کے جہنم میں جانے کا کوئی کام نہیں
02:11اعتقاف کا مطلبی یہ ہے
02:12کہ انسان سب کچھ چھوڑ کر
02:13اللہ کے دربار میں دیرہ ڈال دیتا ہے
02:15اور جب تک اسے اللہ کی
02:17رضا اور خوششدی کا پروانہ نہیں بھی جاتا
02:20اسے بخشش حاصل نہیں ہو جاتی
02:24وہ دیرہ ڈالے رہتا ہے
02:25اسی لیے اعتقاف
02:28جو آخری عشد میں رکھا گیا ہے
02:29خود ہماری ماں
02:31امہ تبو مرین آئشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ نہ روایت کرتی ہیں
02:35بخاری اور دیگر آحادث کے مقابل حدیث موجود ہے
02:38رمضان کا آخری عشرے کے آغاز سے ہی آپ کمرِ حمد قس لیتے تھے
02:44یوں تو پورے رمضان آپ عبادت و ریاضت میں لگے رہتے ہی تھے
02:47لیکن تھوڑا بہت آرام بھی فرماتے تھے
02:50لیکن آخری عشرے کا آغاز ہوتے ہی
02:53آپ رات دن عبادتِ الٰہی
02:55ذکر و اذکار
02:56اور خلوت میں خدا سے لول لگائے رہتے تھے
03:00اور اس کی وجہ یہ بھی ہے کہ اسی آخری عشرے میں
03:03کیونکہ قدر کی رات ہے
03:05صحیح بخاری کے اندر آقا علیہ السلام نے تاقید کی ہے
03:08کہ شبِ قدر کو ماہ رمضان کے آخری عشرے کی
03:12تاق راتوں میں تلاش کرو
03:14اب ظاہر ہے جس نے اتقاف کیا ہے
03:16اسے ہر حال میں شبِ قدر حاصل ہو جاتی ہے
03:20چاہے وہ سویا رہے جگا رہے
03:22ہر قیمت پر اس کی نیکیوں کا عامال لکھا جاتا ہے
03:27اور اس کی نیکیوں کا سلسلہ جاری رہتا ہے
03:30اب اتقاف کہاں کرنا ہے
03:32ماہ رمضان میں اتقاف کے لیے سب سے
03:35موضوع تو ہرمین شریفین ہے
03:37خانِ کعبہ مکہِ بکرمہ
03:39اس کے بعد مدینہ طیبہ
03:41اب ظاہر ہے یہ ہر ایک کو موقع نہیں مل سکتا
03:43شہر کی سب سے بڑی مسجد ہے
03:45یعنی یامِ مسجد
03:46اگر وہاں موقع نہ ہو تو
03:48محلِ علاقے کی وہ مسجد
03:50جہاں پنج وقت نمازِ جماعت کے ساتھ ہوتی ہو
03:54اور جمعہ کی نماز بھی ہوتی ہو
03:55لیکن اگر جمعہ کی نماز نہ بھی ہو
03:57تو وہ خانِ اجازت دی ہے
03:58کہ وہ جمعہ کی نماز کے لیے
04:00دوسری مسجد میں جا سکتا ہے
04:03اتقاف ایک عظیم سنت
04:05اور
04:06آج کے دن سے ہی
04:08جس نے اتقاف کرنا ہو
04:10اسے مسجد میں آنا ہے
04:12اور اللہ سے لو لگانا ہے
04:14اور اتقاف کے حالت میں
04:16چونکہ عبادت ایسی ہے
04:17جو جلوت میں بھی کی جاتی ہے
04:20اور خلوت میں بھی
04:22جلوت کا مطلب یہ ہے کہ
04:23نمازیوں سے ملاقبتیں بھی ہوتی ہیں
04:25خیر و آفیت پوشی جاتی ہے
04:28اور بھی
04:30ایک دوسرے کے حال
04:31احوال کے بارے معلومات بھی جا سکتی ہیں
04:33اور خلوت
04:34تنہائی کا وقت ہوتا ہے
04:36رات کا وقت ہے
04:37اور نمازوں کے علاوہ
04:39جو خالی وقت ہوتا ہے
04:40وہ اللہ سے
04:42ایک طرح سے
04:44تعلق بنائے رکھتا ہے
04:45اس لیے جناب سرور کائنات
04:47صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
04:48کہ جس شخص نے
04:51اتقاف کی سنت کو اپنا آیا
04:53تو اسے
04:54دو حج اور
04:55دو عمرے کا عجر و سوام ملتا ہے
04:57آئیے
04:58جن حضرات کو
05:00اللہ تعفیق دیں
05:01وہ آجی سے
05:02اس مسنون عمل کے
05:05آبیاری کے لیے
05:07اور اس کو
05:07عملاً زندگی میں شامل کرنے کے لیے
05:10مسجد کا رخ کریں
05:11اللہ تعالی ہم سب کو
05:13نیک تعفیق عطا فرمائے
05:15ربنا تقبل منا
05:16انکا تصمیع و علیم
Comments