Skip to playerSkip to main content
  • 23 hours ago
English_Sub___Digitally_Presented_by_Master_Paints_HUM_TV_Drama_26_Jan_2020(0)

Category

📺
TV
Transcript
00:05میرا تو بس ایک ہی خواب ہے
00:07کونسا
00:12تمہارے ساتھ زندگی گزارنے کا خواب
00:20آج بہت حمد کر کے یہ بات کرنے آئیں
00:26تم مجھے بہت اچھے لگتے ہو شہریار
00:40میں خوش ہو رہا تھا کہ شاید تم کہو گی
00:45تمہارے آگے پڑھنے کے خواب ہیں
00:49کہاں ہیں سارے
00:50مسوما بہجی کی در ہے
00:52وہ تا چلی گئی
00:55کہاں یونیوریسٹی
00:56نہیں اپنے گھر
00:59یہ میری نہیں
01:00آپ سب کی جیت ہے
01:02آج صرف میں نہیں جیتا
01:04آپ سب جیتے ہیں
01:06پلے پلے پلے پلے پلے
01:08NOW
01:29Soudar
01:29ایمینے کی بی بی بی بن گئی ہو اب
01:33چھوڑے
01:33سنے ذرا یہ کھولے
01:40خلد اوپر
01:43رانی
01:44رانی کیا کری ہو یار
01:46ہائیوے پہ ہم نیچے اترو
02:01خلد اوپر
02:04کیا ہوا
02:05کچھ نہیں کوئی
02:07شوگل میلا ہی نہیں ہو رہا
02:22اے
02:24تُو نے ٹروفی اڈھا کے پاسیر بھیج دی
02:27میں تو اپنے یونٹ کے لئے فائنل ہوئن کر کے آیا ہوں
02:31تیری جیت کا سن کر جہاں خوشی ہوئی
02:34وہاں ایک چھوٹا سا افسوس بھی ہے
02:37کہ انفینٹری کی ٹروفی جو ہے نا
02:39وہ آرمر کی ٹروفی سے تھوڑی چھوٹی ہے
02:52اے گلزار حسین
02:54تُو ٹونسا سے ٹینک تک پہنچ گیا
02:58یہ اقدار کا نہیں
03:01اقتدار کا شہر ہے
03:03یہاں پیار کی نہیں پیار کی گیم چلتی ہے
03:06یہاں سب ایک دوسرے سے بنا کے رکھتے ہیں اور
03:09ایک دوسرے کو بنا کے بھی رکھتے ہیں
03:12اندر نفرت کے زہر سے بھری پوٹلیوں کے امبار لگے ہوتے ہیں
03:18لیکن لہجوں سے شہد ٹپکتا ہے
03:22ملتے وقت کچھ اس انداز سے تمہیں اپنی باہوں میں لیں گے
03:25کہ تمہیں ماں کی گود یاد آ جائے گی
03:27لیکن جو ہی انہیں محسوس ہوگا
03:30کہ تم ان سے آگے بڑھ رہے ہو
03:32وہی باہیں تمہیں ایسے بھینچیں گی
03:36کہ تمہارا دل پسلیاں توڑ کے باہر آ جائے گا
03:40اقتدار اور طاقت کے جتنے بھی کھیل یہاں کھیلے جاتے ہیں
03:44ان کے کوئی رولز نہیں ہوتے
03:45بس ان کا ایک گول ہوتا ہے
03:49اوپر سے اوپر جانا
03:51اب وہ چاہے کسی کے سر پر پیر رکھ کے چڑھنا پڑے
03:55یا دل پر
03:57کچھ وقت لگے گا لیکن سیکھ جاؤ گے
04:02ابا جی نے کہا تھا کہ میں آپ سے ضرور ملوں
04:03تاکہ آپ سے کچھ سیکھ سکوں
04:06تمہاری آنکھوں کی چمک یہ بتا رہی ہے
04:08کہ تم سیکھنے نہیں
04:11سکھانے آئے ہو
04:13کیسی باتیں کر رہے ہیں سر
04:15مجھے سیاست میں آئے ہوئے بھی وقت ہی کتا ہوا ہے
04:17کہ میں کسی کو کچھ سکھا سکوں
04:18آنکھوں کی چمک کے ساتھ ساتھ لہجے میں مٹھاس بھی ہے
04:22شگر کتنا؟
04:23ایک چمچ
04:25ایک تمہارا اور ایک
04:28میری طرف سے
04:30بیٹھا ہمیشہ تیز پیا کرو
04:32لہجے میں مٹھاس بڑھے گی
04:38شگر سے ڈرتا ہوں سر
04:40میں بلڈ پریشہ سے ڈرتا ہوں
04:42خاموش کاتل ہے
04:44اندر ہی اندر سے کاتتا ہے
04:46اور کٹوٹی کا پتہ بھی نہیں لگنے دیتا
04:48یہ پہلا سبق تھا
04:50مشورہ ہے
04:51میں سبق نہیں پڑھاتا
04:54صرف مشورہ دیتا ہوں
04:55اگلے کی مرضی ہے کہ اس پہ عمل کرے نہ کرے
05:02تم مجھے آگے کیا کرنا چاہیے؟
05:04آپ ہی مشورہ دیں؟
05:05نمک ہو جاؤ
05:07ہر ڈش کی ضرورت بن جاؤ
05:10کوئی بار کر بھی جائے تو
05:12مسکرا کے خاموش ہو جاؤ
05:15اور جب موقع ملے تو
05:17دشمن کو دوست بن کے
05:19زخم بھی لگاؤ اور
05:21زخم پہ نمک بھی چھڑکو
05:25میڈیا، طاقتور ادارے، مخالفین، سب سے بنا کے رکھو
05:31خصوصاً میڈیا، آج کل بہت طاقتور ہو چکا ہے
05:36ایک سیاستدان کو زندہ بھی رکھتا ہے اور
05:39جیتے جی مار بھی دیتا ہے
05:42میں سمجھ گیا
05:44ایک ٹی وی چینل پہ تمہارا انٹرویو کا ایرنجمنٹ کیا ہے
05:48وہ تم سے رابطہ کریں گے
05:50میرا ایک آدمی تمہارے ساتھ ہوگا
05:51وہ تمہیں گائیڈ کرتا رہے گا
05:53آن سکرین تم خود مینج کر لینا
05:56آف سکرین وہ سب سنبھال لے گا
06:00جی بہتر
06:04ایسے آپ سے ایک سوال پوچھو
06:08پوچھو
06:09آپ یہاں کرتے کیا ہیں
06:14گروومنگ
06:16تم جیسے نوجوانوں کی گروومنگ
06:20تاکہ
06:21طاقت کے اس جنگل میں
06:23وہ شکار نہیں
06:25شکاری بن سکے
06:29چائے پیئے
06:46ہلو
06:48ہلو
06:50یار میں بہت برا فسکی ہوں
06:53کیا ہوا
06:55شازن آرہا ہے میرے شو پے
06:56ہاں اب بتا
06:59وہ کیوں آرہا ہے
07:01ایم اے بن گیا وہ تجھے نہیں پتا
07:03وہ ہی بننا تھا اس نے
07:04کون سا ایسٹرناٹ بن کے چاند پے جانا تھا
07:07یہ بتا تیرے شو پے کیوں آرہا ہے وہ
07:08مجھے نہیں پتا یار
07:11جس دن اس نے ہمیں گھر سے نکالا تھا
07:12میرے تو اسی دن دل سے اتر کیا تھا
07:14تو انسان بن جا پرانی باتیں بھول جا
07:16اپنا شو کر بس
07:18اسے سپرائز دیتے ہیں میں آرہا ہوں تیرے باس
07:22یار پلیز بس اس شو سے میری چاند چھوا دو
07:25میں کچھ نہ کچھ بول دوں گا
07:26اور سارا شو خراب ہو جائے گا
07:34پانی سے کچھ نہیں ہوگا یار
07:38سمجھ میں نہیں آرہا کہ یہ کیا ہے
07:40غصہ ہے نفرت ہے
07:42ایک گھونٹ
07:48بیٹر
07:56تمہارے اندر نفرت نہیں تمہارے اندر شکایتیں
07:59شو سے پہرے اس سے ملنا شکایت کرنا
08:02ہاں یوں فیل بیٹر
08:03ایک شکایتیں ہیں بہت ساری شکایتیں ہیں
08:05اور وہ ایک زددی انسان ہیں
08:06شارک میں صرف اتنا جانتی ہوں
08:07کہ وہ تمہارے دوست نہیں ہیں
08:09پولیٹیشن ہیں
08:09آپ دست ساری
08:11چاہیتیں نہیں
08:38پی
08:43کیا بات ہے شارک بھائی آج بہت مسینہ ہے آپ کو
08:46نہیں وہ پانی زیادہ پی لیا شاید
08:58ہاں بول ہاں کدھر ہے
09:01گھر پہ چٹیوں پر آئے گا
09:03جلدی سے ٹی وی لگا جلدی سے
09:04کیوں
09:06تم آ رہے ہو
09:07نہیں نہیں نہیں
09:09شارک اور شاہزین کا ٹاکر ہونے والا ہے
09:11جلدی سے ٹی وی لگا
09:14اوکے
09:31جی سر ریڈی ہیں آپ
09:33چی میں تو گھر سے ہی تیار ہو کر آیا تھا
09:35چالیں گوڈ لک
09:37جی سر ریڈی ہے سب
09:46اوکے جی
09:475
09:504
09:513
09:522
09:541
09:59اسلام علیکم ناظرین پروگرام ہارٹ سیٹ کے ساتھ میں ہوں آپ کا میزبان شارک حبیب
10:03اور آج ہمارے گیس پاکستان کے ینگست پارلیمنٹیرین ہے جو اپنے ہلکے کے بائی الیکشنز میں ریکارڈ کامیابی لے کر
10:10جیتے
10:39ملک شازین کیسے ہیں آپ
10:40ملک شازین میں کیا سوچتا ہے آئیے جانتے ہیں ملک شازین سے
10:43تو ملک صاحب کیا خواب ہیں آپ کے
10:47وہی جو سب کے ہیں
10:48میں اپنے ملک کے لئے کچھ ایسا کرنا چاہتا ہوں
10:50کہ آگے باری نسلیں ہم پر فخر کر سکیں
10:53جو ستر سالوں میں نہیں ہو پایا
10:55وہ سب کرنا چاہتا ہوں میں
10:57سوچ تو آپ کی بہت اچھی ہے ملک صاحب
10:59ذرا
11:00اپنے بارے میں بتائیے
11:01اپنے بیک گراؤنڈ کے بارے میں
11:02ہم تو آپ کو بہت اچھی طرح جانتے ہیں
11:05لیکن ہمارے دیکھنے والے نہیں جانتے کہ آپ کون ہیں
11:08جی
11:09میرا تعلق ایک زمیندار گھر آنے سے ہے
11:11لیکن میں اپنے فیملی کا پہلا ممبر ہوں
11:13جو اسیمبلی کا ممبر بنے
11:15ماشاءاللہ آپ کی فیملی تو بہت کچھ ہوگی ناظرین
11:17وقت بدل رہا ہے پڑے لکھے نوجوان
11:20اسیمبلی کا حصہ بن رہے ہیں پارلیمنٹ میں آ رہے ہیں
11:22کچھ اپنی تعلیم پر روشنی ڈالیں
11:28آپ نے بالکل صحیح کہا شارک
11:31جب تک پڑے لکھے نوجوان آگے نہیں آئیں گے
11:34تھپ تھک ہمارا ملک پیچھے ہی جاتا رہے گا
11:36اب آپ خود ہی دیکھ سکتے ہیں شارک
11:39پچھلے ستر سالوں میں ہم نے جس جس کو موقع دیا ہے
11:42اس نے ہمیں بے وکوف بنانے کے علاوہ کیا ہی کیا ہے
11:45لیکن اب وقت آ گیا ہے
11:47کہ ہم پرانی باتوں کو بھول کر آگے بڑھیں
11:50بلکل ٹھیک ہے رہے ہیں آپ ملک صاحب
11:51لیکن میں آپ کے اسیمبلی تک کے سفر کے بارے میں کچھ جاننا چاہتا ہوں
11:55آپ کی انیشل تعلیم کے بعد
11:57کیا آپ کے گھر والوں نے کہا کہ کوئی ڈگری لو
11:59تعلیم مکمل کرو پھر پولٹکس جوائن کرنا یا
12:04آم
12:06جی وہ
12:08پانی
12:08نہیں نہیں
12:09thank you
12:11کیا کیا رہا تھا میں
12:14دیکھیں شارک
12:14کچھ پانے کے لیے کچھ کھونا تو پڑتا ہی ہے
12:18اب انسان کے ذمہ
12:19اللہ میہ نے محنت لگائی ہے
12:20آپ جتی محنت کریں گے آپ کو اس کا اتنائی عجر ملے گا
12:23اتائی پھل ملے گا
12:25اب پولٹکس ایک بہت ہی ٹرکی بہت ہی مشکل فیلڈ ہے
12:28لیکن کسی نہ کسی کو تو اس میں آگیا نا ہی ہوگا
12:31بلکل جی ماشاءاللہ آپ جیسے پڑھے لکھے نوجوان آگیا آئیں گے
12:35تب ہی امید ہے کہ کچھ اچھا ہو سکتا ہے سسائیٹی میں
12:37آپ کی انیشل تعلیم انیشل سکولنگ امین کہاں کی ہے
12:47شارک اس سے آگی چلو پڑھائی کے علاوہ کوئی اور سوال کرو اسے
12:50میری سکولنگ میرے علاقے سے ہی ہے
12:52اس کے بعد لارنس کالیج اور پھر پس آپ کے سامنے
12:56ملکل میرے سامنے تو ہیں لیکن یہ بتائیے
12:58کہ لارنس کالیج کے بعد تو دیفنیٹلی آپ کسی کالیج میں گئے ہوں گے
13:02یا یونیورسٹی میں گئے ہوں گے
13:03یا ڈیریکٹ اسمبلی
13:10اب آپ اتنا انسسٹ کر رہے ہیں تو بتائی دیتا ہوں
13:14میں نے اپنا بیچلرز کیا ہے پولٹکل سائنس میں
13:17نمزی یونیورسٹی سے
13:19کونسی یونیورسٹی کا نام لیا آپ نے
13:22نمزی یونیورسٹی
13:23ملک سامنے اگر میں غلط ہوں تو بھی اس کے بیسے کرک میں
13:26یہ وہی یونیورسٹی جس کا
13:27فیک ڈگری سکینل کیس
13:30چل رہا ہے آج کل اضیالت میں
13:33Staffan if not wrong
13:40فوران بریک لو
13:40بیریک نیوز آئی ہے فوران
13:42ناظرین یہاں لیں گے ایک چھوٹا سا بریک
13:44اور بریک کے بعد واپس آئیں گے
13:45سوال اور جواب کا سلسلہ جاری رہے گا
13:47رہی بک
13:53کیا بکواس ہے یہ کیوں ایک سوال کے پیچھے پڑے ہوئے ہوں
13:58بکواس تو آپ کر رہے ہیں ملک صاحب
14:04میں وہ اینکر نہیں ہوں جو پلانٹڈ انٹرویوز کرے
14:07وہ تو آپ کا بندہ شو سے ذرا پہلے آیا میرے پاس
14:10اگر ذرا ٹائم مل جاتا تو ایک اسے لگاتا اور ایک
14:14رکھ کیوں گئے
14:16آگے بولو
14:17مجھے بھی لگاتے کیا
14:19آپ کو تو لائف شو میں لگائیں ہیں ملک صاحب
14:47شاہ زین گا ہے اور شارک کیا کر رہا ہے
14:49وہ تو کب کچھے لگیا ہے
14:51وہ شارک رمشاہ کے ساتھ اپنے کمڑے میں بحث کر رہا ہے
14:55شارک اگر تم یہ سب کچھ کرتے رہنا میں تمہارے ساتھ کام نہیں کر سکوں گی
14:58میں جانتی ہوں بریک کے بات کیسے پیکش بے پیکش
15:01چل آکے میں نے شو پورا کیا ہے اب کل جو نیوز ڈریکٹر آکے ہمیں
15:03زلیل کرے کرنا تو اس کی بھی تیار رہنا
15:05اور اس تک کسی کی حمد نہیں ہوئی کہ مجھے ڈکٹیٹ کر رہے
15:08یہ بتائے کہ کیا سوال کرنے اور کیا سوال نہیں کرنا ہے
15:10اور مجھے یہ دو نمبر کا جنرلزب نہیں کرنا
15:13میں نے جو کیا بلکل ٹھیک کیا
15:15تم مان کیوں نہیں لیتے تم نے جو آج کیا ہے وہ غلط تھا
15:19اور تم بھی میری بات مان لو کہ تمہیں میری بات سمجھ ہی نہیں آ رہی ہے
15:23کر لو تم اکیلے کام
15:32میں کسی کی سائیت نہیں لے رہا لیکن
15:35اس طرح پورے پاکستان کے سامنے اس کو زلیل کرنے کی کیا ضرورت تھی
15:38میں تو سوچ رہا تھا اتنے عرصے بعد سارے ملیں گے تو کچھ بہتر ہو جائے گا
15:43میں کیا سوچا تھا وہ کیا گیا
15:47اچھا تم ذرا کمرے میں جاؤ ان دونوں کو ذرا سمجھاؤ
15:51خصہ تھنڈا کروں ان کا
15:53اب آپ اس پر لڑنے سے کچھ نہیں ہوگا
15:56میں جا کے سمجھاتا ہوں
16:02اگر میری جگہ تو ہوتا نا تو تو بھی یہی کرتا
16:05اب میں نے کر دیا تو سب مجھے بول رہے
16:06تجھے کوئی نہیں کچھ بول رہا
16:08اب اس کے بارے میں ہم بات نہیں کریں گے آج
16:10اور رمچہ کے سامنے تو گھروں نہیں بنے گا
16:12ٹھیک ہے کل کی بات کل پہ
16:14چل اب دونوں بھائی کھانا کھانے چلتے ہیں
16:18دونوں کیوں
16:20تینوں کیوں نے
16:26اب جو میں بکواس کروں گا نا
16:28وہ تم دونوں چپ کر کے سنو گے
16:31مجھے نہیں معلوم تھا کہ میرے آدمی نے تمہیں کوئی سوال دی ہے
16:35بھلکہ وہ تو میرا آدمی نہیں ہے
16:37اببہ کے کسی دوست نے ساتھ لگوایا ہے بھائے تاکہ وہ مجھے گائیٹ کر سکے
16:40کہ انٹرویو کیسے دینا ہے
16:42بیرے پولٹیکل کریئے کا پہلا انٹرویو تھا یہ
16:44اور تو مجھے قسم لے لے جو مجھے پتا ہو کہ تو شو کا انکر ہے
16:47کچھ نہیں معلوم تھا مجھے
16:49اور تو نے آتے ساتھ ہی مجھ میں فائرنگ شروع کر دی
16:51وہ بھی لائی پورے پاکستان کے سامنے
16:55تجھے دیکھتے ہی میں نے کیا سوچا تھا اور تو نے کیا کر دیا
16:58کیوں؟
16:59کیا سوچا تھا تنے؟
17:01یہی
17:03کہ شو کے بعد اسے گلے لگاؤں گا
17:05معافی مانگوں گا اس سے
17:08پر اس کے روئیے کے بعد میں نے سوچا نہیں
17:11میں تو نہیں آگے بڑھوں گا
17:13میں تو گھر جا رہا تھا اپنے
17:16تم دونوں کو دیکھ لیا تو
17:19اس اس جی کی یاد آگئی
17:23میں نے سوچا آج کچھ بھی ہو جائے
17:26آگے میں ہی بڑھوں گا پہل میں ہی کروں گا
17:28معافی مانگوں گا تم دونوں سے یاد
17:30اپنے گھر لے کے جاؤں گا
17:31اپنی بی بی سے ملواؤں گا
17:36تو کیوں آگے بڑھے گا
17:37میں آگے بڑھتا ہوں
17:40چلا جا نا
17:45میں سواری یاد
17:47اس دفعہ مجھ سے بلندر ہو
17:51میں نے پہلے کتے بلندر کی ہیں
17:54آج تو نے کر دیا
17:55تو کیا ہوا
17:59بھائی میں تو آگے نہیں بڑھا
18:02میرے تکانے کے لئے تم دونوں کو ایفٹ کرنی بڑھے گی
18:08تیری تو ایسی گھرا
18:10شیئر میرے
18:11یاروں کے سکھ بھی اور غم بھی
18:14تیری یادوں کے یہ موسم بھی
18:17داکھوں میں اترا یہ نم بھی
18:21یہ رستہ بھی
18:28جی فرمائے
18:30جی فرمائے
18:31میں ایک شادی میں تھا
18:32ابھی آپ کی کال دیکھی تو
18:34فوراً آپ کا نمبر ملا دیا
18:36اچھی بیستی کی آپ کے بندے نے آج میری
18:37ایم سوری ملک صاحب
18:39رپورٹ ملی ہے مجھے
18:40کل میں اس کی ایسی کلاس دوں گا
18:42کہ وہ
18:43اونیر آپ سے مافی مانگے گا
18:44مجھے اس کی مافی نہیں
18:46چھٹی چاہیے
18:48آپ اپنے طریقے سے نکال سکتے ہیں
18:50یا میں ریبر صاحب سے بات کروں
18:51نہیں نہیں ملک صاحب
18:53ان سے بات کرنے کی کیا ضرورت ہے
18:55آپ کا کہنا ہی کافی ہے
18:56میں
18:58کلی اسے فائر کرتا ہوں
19:00لیکن اسے پتہ نہیں چلنا چاہیے
19:02کہ کس نے فائر کروا ہے
19:03اس کی بدتمیزی نے کرایا اسے
19:05اور کسی نے نہیں
19:07گوٹ
19:19آج صاحب
19:22کیا کر رہی ہو یار
19:25ایک چھوٹی سی مس انڈرسٹینڈنگ تھی
19:27اور میں یہی بتانے کے لیے تمہیں فون بھی کر رہا تھا
19:29لیکن تم نے میرا فون تک نہیں اٹھایا
19:30وائس نوٹ بھی نہیں سنا میرا
19:32کچھ سننے کی ضرورت نہیں ہے
19:33ہاں سننے کی ضرورت نہیں ہے
19:35سنانے کی ضرورت ہے
19:35تم مجھے سنا بھی لو
19:36میں تمہاری بات مان بھی لوں گا
19:38اور سن بھی لوں گا
19:39لیکن پلیز ماف کر دو یار
19:40نہیں کر سکتی
19:42it's over now
19:42کیا مطلب it's over now
19:44ہاں
19:44اور ہماری آج تک کبھی کوئی لڑائی ہوئی
19:46اور یہ بھی کوئی لڑائی نہیں تھی
19:47ایک ذرا سا آرگیومنٹ تھا
19:48اور تم اس بات پر سمان پیک کرنے آگئی
19:50تم کہیں نہیں جاؤ گی
19:51اگر تم جاؤ گی تو میں بھی جاؤ گا
19:55ہم دونوں ہی جا رہے ہیں
19:57کل جو آپ نے پرفارمنس دی ہی ہے
19:59اس کی خوشی میں نیوز ایڈیکٹر نے ہم دونوں کو فائر کر دی ہے
20:08آپ ایسے کیسے کر سکتے ہیں سلیم صاحب
20:18آپ ایک گیسٹ کی انسلٹ کیسے کر سکتے ہیں شارق صاحب
20:23یہ انسلٹ تھی
20:26رگتا ہے آپ نے باقی ٹاک شوز نہیں دیکھے
20:28جن میں لوگ ایک دوسرے کا گریبان پکڑتے ہیں
20:31کرسیاں توڑتے ہیں
20:32اینکرز گلہ پھاڑ پھاڑ کے چلاتے ہیں
20:34ان کے مقابلے میں تو میں نے ایک بہت مناسب شو کی ہے
20:38سیاستدان ایک دوسرے کو گالیاں دیں
20:40یا گریبان پکڑیں
20:42یہ ان کی تربیت ہے
20:45ایک انکر کا کام ہے کہ وہ ان کے ساتھ پرسنل ہو
20:48اور پکناہ سیرو کر دے
20:51ہم بکواس آپ کر رہے ہیں
20:54وہ گیسٹ میرا بہت درانہ دوست ہے
20:57اور یہ ایک مس انڈرسٹینڈنگ تھی
20:59مجھے آنکھیں مت دکھاؤو لڑکے
21:01چینل کے مالک نے یہ شو خود دیکھا ہے
21:04اسے نہ تو تمہارا شو پسند ہے
21:07نہ تم
21:07اور نہ ہی تمہارا ایٹیٹوڈ
21:10اس نے ڈائریکٹ فائر کیا ہے تمہیں
21:14فائر کا مطلب فائر
21:21مطلب فائر
21:24چل انلوڈ
21:26پہنچہ دائم پھر
21:27دوڑ چال
21:35اسلام علیکم سر
21:36ایک دو تین اور چھ کی پانچ لگیاں
21:39چار کی دو ہیں اور پانچ کی تین گولیاں
21:44چار اور پانچ یہی رہیں
21:46باقی سب جا سکتا
21:47چار اور پانچ کے علاوہ دائیں پھر
21:51دوڑا چال
21:55فائرنگ کا یہ حال ہے
21:57تو فائرنگ کا اومیڈیشن میں
21:58نیچے سے پہلے نمبر رہوں گے
22:01پہ کیا کر رہے ہو تم لوگ
22:03پانچ کے پانچ فائر مجھے نشانے پر چائیں
22:07یہاں کسی کے دو لگ رہے ہیں کسی کے تین
22:08سر آپ ان دونوں پر ایک ہفتے سے دماغ کھپا رہے ہیں
22:11ان کے آخرے پر رہے
22:13تو کمڈیشن ہاتھ سے گیا
22:14میرا مشورہ ان کو چینج کریں
22:17ان کا رشانہ ٹھیک کرنے
22:18ان کو چینج نہیں کرنا فیتا صاحب
22:21نشانہ آج ہی ٹھیک ہوگا
22:24چاہے پوری رات لگ جائے
22:27کیوں؟
22:27کیا سر
22:28لوڑ
22:315 راؤنڈ
22:32ٹائم ٹارگیٹ
22:33فائر
22:43زیبتا صاحب
22:44سر چار نمبر پہ دو
22:46پانچ نمبر پہ تین
22:50زیابا
22:50ثانی
22:54مداز
22:55سر چار نمبر پہ تین
22:56پانچ نمبر پہ تین
22:58catchy
23:02زیابا
23:02تمہانی وجہ سے میں یہاں تک آئی ہوں شارک
23:06تمہاری ہر بات مانی ہے میں نے تمہاری ہر بات سنی ہے میں نے
23:09اگر تم ایک بات میری مان لیتے
23:12تمہاری مردان کی کشان میں کونسی گستاخی ہو جانی تھی ہاں
23:15کہا تھا میں نے انسانوں کی طرح شو کرو لیکن نہیں
23:17تم نے وہی کرنا تھا جو تمہاری مرضی تھی
23:20بات ختم نہیں ہوئی ہے میری
23:22کبھی عورت کی بات بھی سن لیا کرو
23:24یہ مچو مین بن گے نا یہ شکل اٹھا کے میرے سامنے مت آکے بیٹھ جائے کرو
23:28ساری بولو
23:30تھانکیو
23:30لہور سے اکھاڑ کے یہاں تک کیوں لائیو مجھے تو
23:32ظاہر ہے اس لیے کہ ہم ایک ساتھ کام کر سکے
23:35ایک دوسرے کا ساتھ دے سکے
23:36اگزاکلی
23:37میں نے تمہارا ساتھ دیا
23:39تم نے میرا ساتھ دیا
23:41اس ٹھو کی پروڈیسر کون ہے
23:42میں
23:43میری بات تم نے مانی
23:45مان لیتا تو اچھا ہوتا
23:47اگزاکلی
23:47مان لیتے تو اچھا ہوتا نا ہمارے کے لیے ایک ساتھ آگے بڑھ جاتا
23:58اچھا یہ مو لٹکا کے نا بیٹھے میں نے خصہ نکال لیا
24:08ہلو
24:10کہاں ہے
24:11یہ نہیں
24:12ریسٹوران
24:13لوکیشن بھیج لن ساتھ کرتے ہیں
24:17ہم
24:19کیا ہوا ہے
24:21شہزین آ رہے
24:22بیٹھے میں جا رہی ہوں
24:24سر وہ
24:25ملک شہزین نجیب رہبر کا خاص آدمی ہے
24:28اس دن شو میں جو کچھ بھی ہوا
24:30اسے اس نے دل پہ لے لیا
24:33ان کے پریشر میں آکے میں نے اسے
24:35نکال دیا
24:36او بھئی اگر ہم ہی ان سیاسودانوں کا پریشر لے کے بیٹھ گئے
24:39ملک کا تو بٹا بیٹھ جائے گا
24:41ہم اپنا نقصان کر کے ان سیاسودانوں کا فائدہ کیوں کرے
24:45ٹھیک ہے سر
24:47تُو نے مجھے بتایا کیوں نہیں کہ یہ پریشانی چل رہی ہے
24:50مجھے اپنی ٹینشن نہیں ہے
24:51مجھے صرف رمشا کی فکر ہے
24:53وہ بچاری میری وجہ سے یہاں ہی تھی اور
24:55میں کیا کر دی اپنی بے وکوفی میں
24:57بھائی کے ہوتے ہوئے تو فکر نہ کر
24:59ابھی فکر کرتا ہوں سب کو
25:00مالک کون ہے تیرے چانل کا
25:01مجھے چھوڑ رمشا کا کچھ کرا دے
25:04اور میری تو بیسے بھی اتنی مو ماری ہوئی تھی بہت سے
25:07تیری تو صرف مو ماری ہوئی ہے نا
25:09میں تیری جگہ ہوتا نا تو اس بندے کا مو تھوڑ دیتا
25:12جس نے تجھے فائر کیا نا میں اسے فائر کرواتا ہوں
25:14نام بتا
25:15اچھا اتنا ہائپر ہونے کی ضرورت نہیں ہے
25:17اور جس بوس نے مجھے ایک دفعہ نکالا ہے
25:18وہ دوبارہ نہیں رکھے گا
25:19تو رمشا کی بات کر ان سے
25:22پلیس
25:22میں دونوں کی بات کروں گا
25:24تو ٹینشن نہ لے
25:24مجھے اپنے طریقے سے کام کرنے دے گا
25:27کسی کا باپ بھی تم دونوں کو فائر نہیں کروا سکتا
25:32ایک سکنہ
25:41اسلام علیکم ملک صاحب
25:43والیکم السلام
25:44کیسے ہیں بھائی صاحب
25:45ملک صاحب آپ کی حکم کے مطابق میں نے شارک کو فارق کر دیا
25:50ہاں پتہ چل گیا ہے مجھے
25:52well done
25:54لیکن سیر ایک ایشو ہو گیا
25:56چینل کے ملک کو اس کا شو پسند آ گیا ہے
25:58اور وہ اس کو
25:59ٹائم ٹائم شو دینا چاہتا ہے
26:01میں تو برا پاس گیا ہوں
26:04ایک طرف نوکری اور
26:05دوسری طرف آپ کی دوستی
26:07میں کدھر جاؤں
26:08میرے ہوتے ہوئے کیوں پریشان ہوتے ہوئے یار
26:11اگر مالک کا پریشر ہے تو
26:12اس اوک ہے
26:12واپس بلوالو سے
26:15ویسے بھی میرا غصہ ٹھنڈا ہو گیا
26:17اب بندہ کسی کی روزی روٹی پر کیوں لات مارے ہاں
26:21میں تو پریشان ہو رہا تھا
26:22کہیں آپ اور ریبر صاحب ناراست نہ ہو جائیں
26:26لیکن چکیر کیجئے
26:27میں نے اس کو فائر کرتے ہوئے
26:29آپ کا نام تک نہیں آنے دیا
26:31تینکیو سو مچ میری جان
26:34لیکن اسے دوبارہ ہائے کرتے ہوئے
26:36میرا نام ضرور آنا چاہیے
26:41انشاءاللہ سر انشاءاللہ
26:43اوکے پھر
26:45خدا فیس
26:54کیا ہوا سب ٹھیک ہے
26:56ہاں
26:56بھائی کے ہوتے ہوئے کچھ غلط ہو ستا ہے کیا
27:05اٹھا لے ڈر کیوں رہا ہے
27:07ہلو
27:12جی
27:15نہ نہ نہ
27:16کوئی کوئی پورم میہے سا ہے
27:19یہ کہ
27:19شکریہ
27:20شکریہ
27:21شکریہ
27:22شکریہ
27:23شکریہ
27:32یا
27:33شکریہ
27:34میرا بھائی
27:35سيکو
27:37خدا
27:38شکریہ
27:41ٹھیک
27:52جی فیدہ صاحب
27:53سر جواد کی پانچ
27:55لیاقت کی وہی تین
27:56شاہ باس جواد
27:59اپر آجا
28:04لیاقت
28:05جی سر
28:08اب تمہاری آخری باری
28:11اس بار تمہارے پورے پانچ نہ ہوں
28:14تو سوچ لئے
28:16میں تمہارے ساتھ وہ کروں گا
28:17جو آج تک تیرے ساتھ نہیں ہوا ہے
28:21شاہ باش
28:32اب دیکھنا میں تمہارے ساتھ کیا کرتا ہوں
28:37پر کچھ تو اپنے نام کی عزت
28:40لیاقت نہیں ہے تو فوج میں بڑھتی ہونا ضروری تھا
28:42خاموکہ صاحب کو ناراض کر دیا تنہیں
28:52ہاں کمر بولو
28:53لیاقت کو فون دیں
28:55لیاقت سر
28:56ادھر ہو جوڑے چل
28:59لیاقت تمہارے آخری دو شورٹ تقریبا دو انچ لیفت پر رہے ہیں
29:02اب نہیں جانے چاہیے
29:04کیونکہ وہاں میں کھڑا ہوں گا
29:06سر یہ آپ کیا کر رہے ہیں
29:08جو تم سن رہے ہو
29:10دو انچ ادھر یا ادھر ہوا تو
29:13سوچ لو میرے ساتھ کیا ہوگا
29:14مجھے موت قبول ہے
29:16لیکن یہ قبول نہیں ہے کہ میرے جوان کا نشانہ ٹھیک نہ ہوگا
29:19اب یا تمہارا نشانہ لگے گا
29:23یا میرا نشان نہیں رہے گا
29:26سر شاہ باش
29:28سر ساتھ ساب نشانے کے پاس کھڑے ہیں اور کہہ رہے ہیں گولی چلاو
29:32آپ رولز کی خلاف ورزی کر رہے ہیں سر
29:40سر
29:41فائر
29:41سر آپ رولز کے خلاف جا رہے ہیں آپ کی رپرٹ ہو جائے گی
29:45آئی شر فائر
29:46مجھے مجھے مجھے مجھے
30:19سر
30:19شاہ زین
30:20ایک دفعہ پھر سوچ لیں
30:22میں کبھی بھی اتنی ہے ہائی کلاس پارجیوں میں نہیں گئی
30:25مجھے پتہ ہی نہیں ہے کہ یہاں پہ کیسی باتیں کرتے ہیں
30:29کچھ کہ دیا تو آپ ہی نہ کٹے گی
30:33حساب کی بات کر رہے ہیں تو تم مجھ سے زیادہ پڑی لکھی ہو
30:35کچھ غالت نہیں کرو گی تم
30:37بڑے لکھیوں نے سے کچھ نہیں ہوتا
30:39میں پھر بھی بہت گھبرا رہی ہوں
30:41کیوں گھبرا رہی ہو یار
30:43میں ہوں نہ تمہارے ساتھ
30:44چلو شاباش اترو
30:45میں نہیں اتر رہی
30:46ایسا کرے آپ اندر جائیں
30:48اور وہاں جا کے لوگوں سے بات کریں
30:50کھانا کھائیں
30:51جب تک آپ واپس آئیں گے
30:52میں یہاں ہی بیٹھ کے انتظار کروں گے آپ کا
30:54کیا بے با کوفہ باتیں کری ہو یار
30:56اترو
30:57میری بات سمجھے کی کوشش کریں میری جان
31:01یہاں کی عورتوں کی طرح
31:03میرے پاس تجربہ اور کونفیڈنس نہیں ہے
31:08اوہ اچھا
31:09اگر ایسی بات ہے تو میں یہی کسی لڑکی سے شاہدی کر لیتا ہوں
31:11جس کے پاس پارٹیز اٹن کرنے کا تجربہ بھی اور کونفیڈنس بھی ہاں
31:15کیا کہتی ہو
31:17اب کیوں بولتی بند ہو گئی
31:20شاہزین
31:21دارلنگ
31:21you're getting late
31:23bye
31:29I don't like Paris
31:31it's overrated
31:32when Jameel said he loves Paris
31:34I said I will divorce you
31:35if you ever say this again
31:39yeah
31:40yeah
31:40yeah
31:41me too
31:42sorry
31:43I'm talking too much
31:44say something please
31:45yeah
31:46yeah
31:47yeah
31:50hello mrs. Jameel
31:51hello
31:52how are you
31:53I'm good
31:55mrs. Shahzain
31:56yeah
31:57assalamu alaikum
31:58walaikum assalam
31:59kaisi hai aap
32:01thik
32:02kaha hai shahzain kaha hai
32:04shahzain
32:07uh
32:07wahan
32:09uh
32:09excuse me
32:10jie jie sure
32:11sure sure please
32:13so how are you
32:14I'm good
32:14how are you
32:15go
32:16we have a big community
32:17whenever you have time
32:22you'll tell me
32:23if you have time
32:23you'll you'll find us
32:23oh it sounds great
32:25thank you so much Malik sahab
32:27I'm ready
32:28inshallah mars
32:50ہم آپ کی ہی بات کر رہے تھے
32:52جی نہیں آپ گھوڑوں کی بات کر رہے تھے
32:54سنا میں نے
32:57اب بائی
33:01تو مجھے وہاں اس لڑکی کے ساتھ بھزا کر
33:04یہاں پہ دوسری لڑکیوں کو میلو پہ انوائٹ کر رہے ہیں
33:07تمہارے دل کا چور نظر آ گیا ہے مجھے ملک شاہ سے
33:10اگر صح ہوتا تو ڈنکی کی چھوٹ پہ کہتے کہ میں تمہاری بیوی ہوں
33:13یہ پیٹر ہاف کیا ہوتا ہے
33:17پیٹر ہاف پیوی کو ہی کہتے ہیں
33:18جی نہیں پیوی پیوی ہوتی ہے
33:20پیٹر ہاف باہر والی
33:24ابھی جاؤ
33:24اور اس لڑکی کو جا کے کہو کہ میں تمہاری بیوی ہوں
33:28برنہ
33:30برنہ
33:30برنہ
33:31برنہ
33:32برنہ
33:43برنہ
33:57برنہ
33:58برنہ
33:58برنہ
34:01برنہ
34:08برنہ
34:14برنہ
34:18برنہ
34:20برنہ
34:21برنہ
34:43برنہ
34:45برنہ
34:47برنہ
34:55برنہ
34:56برنہ
34:57برنہ
35:26برنہ
35:27برنہ
35:57برنہ
35:57برنہ
35:57برنہ
35:57برنہ
35:58برنہ
35:58بشار LISA
36:08ہم
36:16برنہ
36:22برنہ
36:27سب عہد وفا کے نام کیا
36:33پاک کچھ
36:35پاک کچھ
36:53نام کیا
36:55سب عہد وفا کے نام کیا
37:02سب عہد وفا کے نام کیا
37:12موسیقی
Comments